Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

56) Sūrat Al-Wāqi`ah

Printed format

56) سُورَة الوَاقِعَه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Idhā Waqa`ati Al-Wāqi`atu جب واقع ہونے والی واقع ہو گی إِ‌ذَ‌ا‌ ‌وَ‍قَ‍‍عَتِ ‌الْوَ‌اقِ‍‍عَةُ
Laysa Liwaq`atihā Kādhibatun جس کے واقع ہونے میں کچھ بھی جھوٹ نہیں لَ‍‍يْ‍‍سَ لِوَ‍قْ‍‍عَتِهَا‌ كَا‌ذِبَ‍‍ةٌ
Khāfiđatun fi`atun پست کرنے والی اور بلند کرنے والی خَ‍‍افِ‍‍ضَ‍‍ة ٌ‌ ‌‍رَ‌افِعَةٌ
'Idhā Rujjati Al-'Arđu Rajjāan جب کہ زمین بڑے زور سے ہلائی جائے گی إِ‌ذَ‌ا‌ ‌رُجَّتِ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌‍رَجّ‍‍اً
Wa Bussati Al-Jibālu Bassāan اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر چورا ہو جائیں گے وَبُسَّتِ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ بَسّاً
Fakānat Habā'an Munbaththāan سو و ہ غبار ہو کر اڑتے پھریں گے فَكَانَتْ هَب‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ مُ‍‌‍نْ‍‍بَثّاً
Wa Kuntum 'Azwājāan Thalāthatan اور (اس وقت) تمہاری تین جماعتیں ہو جائیں گی وَكُ‍‌‍ن‍‍تُمْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجا‌‌ ً‌ ثَلاَثَةً
Fa'aşĥābu Al-Maymanati Mā 'Aşĥābu Al-Maymanati پھر داہنے والے کیا خوب ہی ہیں داہنے والے فَأَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْمَيْمَنَةِ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْمَيْمَنَةِ
Wa 'Aşĥābu Al-Mash'amati Mā 'Aşĥābu Al-Mash'amati اوربائیں والے کیسے برے ہیں بائیں والے وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْمَشْأَمَةِ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْمَشْأَمَةِ
Wa As-Sābiqūna As-Sābiqūna اور سب سے اول ایمان لانے والے سب سے اول داخل ہونے والے ہیں وَ‌السَّابِ‍‍قُ‍‍ونَ ‌ال‍‍سَّابِ‍‍قُ‍‍ونَ
'Ūlā'ika Al-Muqarrabūna وہ الله کے ساتھ خاص قرب رکھنے والے ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الْمُ‍‍قَ‍رَّبُونَ
Fī Jannāti An-Na`īmi نعمت کے باغات ہوں گے فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ ‌ال‍‍نَّ‍‍عِيمِ
Thullatun Mina Al-'Awwalīna پہلوں میں سے بہت سے ثُلَّةٌ‌ مِنَ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Qalīlun Mina Al-'Ākhirīna اور پچھلوں میں سے تھوڑے سے وَ‍قَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مِنَ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
`Alá Sururin Mawđūnatin تختوں پر جو جڑاؤ ہوں گے عَلَى‌ سُرُ‌ر‌ٍ‌ مَوْ‍ضُ‍‍ونَةٍ
Muttaki'īna `Alayhā Mutaqābilīna آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئےبیٹھے ہوں گے مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَيْهَا‌ مُتَ‍‍قَ‍‍ابِلِينَ
Yaţūfu `Alayhim Wildānun Mukhalladūna ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے آمد و رفت کیا کریں گے يَ‍طُ‍‍وفُ عَلَيْهِمْ ‌وِلْد‍َ‍‌انٌ‌ مُ‍‍خَ‍‍لَّدُ‌ونَ
Bi'akwābin Wa 'Abārīqa Wa Ka'sin Min Ma`īnin آبخورے اور آفتابے اور ایسا جام شراب لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے بھرا جائے گا بِأَكْو‍َ‍‌ابٍ‌ ‌وَ‌أَبَا‌ر‍ِ‍ي‍‍قَ ‌وَكَأْسٍ‌ مِ‍‌‍نْ مَعِينٍ
Lā Yuşadda`ūna `Anhā Wa Lā Yunzifūna نہ اس سے ان کو دردِ سر ہوگا اور نہ اس سے عقل میں فتور آئے گا لاَ‌ يُ‍‍صَ‍‍دَّع‍‍ُ‍ونَ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَلاَ‌ يُ‍‌‍ن‍‍زِفُونَ
Wa Fākihatin Mimmā Yatakhayyarūna اور میوے جنہیں وہ پسند کریں گے وَفَاكِهَةٍ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَتَ‍‍خَ‍‍يَّرُ‌ونَ
Wa Laĥmi Ţayrin Mimmā Yashtahūna اور پرندوں کا گوشت جو ان کو مرغوب ہو گا وَلَحْمِ طَ‍‍يْ‍‍ر‌ٍ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَشْتَهُونَ
Wa Ĥūrun `Īnun اوربڑی بڑی آنکھوں والی حوریں وَح‍‍ُ‍و‌رٌ‌ عِينٌ
Ka'amthāli Al-Lu'ulu'ui Al-Maknūni جیسے موتی کئی تہو ں میں رکھےہوئے ہوں كَأَمْث‍‍َ‍الِ ‌ال‍‍لُّؤْلُؤِ‌ ‌الْمَكْنُونِ
Jazā'an Bimā Kānū Ya`malūna بدلے اس کے جو وہ کیا کرتے تھے جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Lā Yasma`ūna Fīhā Laghwan Wa Lā Ta'thīmāan وہ وہاں کوئی لغو اور گناہ کی بات نہیں سنیں گے لاَ‌ يَسْمَع‍‍ُ‍ونَ فِيهَا‌ لَ‍‍غْ‍‍و‌ا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ تَأْثِيماً
'Illā Qīlāan Salāmāan Salāmāan مگر سلام سلام کہنا إِلاَّ‌ قِ‍‍يلا‌‌ ً‌ سَلاَما‌‌ ً‌ سَلاَماً
Wa 'Aşĥābu Al-Yamīni Mā 'Aşĥābu Al-Yamīni اور داہنے والے کیسے اچھے ہوں گے داہنے والے وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْيَم‍‍ِ‍ي‍‍نِ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْيَمِينِ
Fī Sidrin Makhđūdin وہ بے کانٹوں کی بیریوں میں ہوں گے فِي سِ‍‍دْ‌ر‌ٍ‌ مَ‍‍خْ‍‍ضُ‍‍و‌دٍ
Wa Ţalĥin Manđūdin اور گتھے ہوئے کیلو ں میں وَ‍طَ‍‍لْحٍ‌ مَ‍‌‍نْ‍‍‍‍ضُ‍‍و‌دٍ
Wa Žillin Mamdūdin اورلمبے سایوں میں وَ‍ظِ‍‍لٍّ‌ مَمْدُ‌و‌دٍ
Wa Mā'in Maskūbin اور پانی کی آبشاروں میں وَم‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ مَسْكُوبٍ
Wa Fākihatin Kathīratin اور باافراط میوں میں وَفَاكِهَة‌‍ٍ‌ كَثِي‍رَةٍ
Lā Maqţū`atin Wa Lā Mamnū`atin جونہ کبھی منقطع ہوں گے اور نہ ان میں روک ٹوک ہو گی لاَ‌ مَ‍‍قْ‍‍‍‍طُ‍‍وعَةٍ‌ ‌وَلاَ‌ مَمْنُوعَةٍ
Wa Furushin Marfū`atin اور اونچے فرشتوں میں وَفُرُشٍ‌ مَرْفُوعَةٍ
'Innā 'Ansha'nāhunna 'Inshā'an بے شک ہم نے انہیں (حوروں کو) ایک عجیب انداز سے پیدا کیا ہے إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍شَأْنَاهُ‍‍نَّ ‌إِ‌ن‍‍ش‍‍َ‍ا‌ءً
Faja`alnāhunna 'Aban پس ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے فَجَعَلْنَاهُ‍‍نَّ ‌أَبْ‍‍كَا‌ر‌اً
`Urubāan 'Atbāan دل لبھانے والی ہم عمر بنایا ہے عُرُباً‌ ‌أَتْ‍رَ‌اباً
Li'aşĥābi Al-Yamīni داہنے والوں کے لیے لِأَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌الْيَمِينِ
Thullatun Mina Al-'Awwalīna بہت سے پہلوں میں سے ہوں گے ثُلَّةٌ‌ مِنَ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Thullatun Mina Al-'Ākhirīna اور بہت سے پچھلوں میں سے وَثُلَّةٌ‌ مِنَ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Wa 'Aşĥābu Ash-Shimāli Mā 'Aşĥābu Ash-Shimāli اوربائیں والے کیسے برے ہیں بائیں والے وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍شِّم‍‍َ‍الِ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍شِّمَالِ
Fī Samūmin Wa Ĥamīmin وہ لووں اور کھولتے ہوئے پانی میں ہوں گے فِي سَم‍‍ُ‍ومٍ‌ ‌وَحَمِيمٍ
Wa Žillin Min Yaĥmūmin اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں وَ‍ظِ‍‍لٍّ‌ مِ‍‌‍نْ يَحْمُومٍ
Lā Bāridin Wa Lā Karīmin جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ راحت بخش لاَ‌ بَا‌رِ‌د‌ٍ‌ ‌وَلاَ‌ كَ‍‍رِيمٍ
'Innahum Kānū Qabla Dhālika Mutrafīna بے شک وہ اس سے پہلے خوش حال تھے إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اقَ‍‍بْ‍‍لَ ‌ذَلِكَ مُتْ‍رَفِينَ
Wa Kānū Yuşirrūna `Alá Al-Ĥinthi Al-`Ažīmi اور بڑے گناہ (شرک) پر اصرار کیا کرتے تھے وَكَانُو‌ا‌ يُ‍‍صِ‍‍ر‍ّ‍‍ُ‍‌ونَ عَلَى‌ ‌الْحِ‍‌‍ن‍‍ثِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Wa Kānū Yaqūlūna 'A'idhā Mitnā Wa Kunnā Tubāan Wa `Ižāmāan 'A'innā Lamabthūna اور کہا کرتے تھے کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر اٹھاے جائیں گے وَكَانُو‌ا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌أَئِذَ‌ا‌ مِتْنَا‌ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ تُ‍رَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَعِ‍‍ظَ‍‍اماً‌ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمَ‍‍بْ‍‍عُوثُونَ
'Awa 'Ābā'uunā Al-'Awwalūna اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی أَ‌وَ‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ؤُنَا‌ ‌الأَ‌وَّلُونَ
Qul 'Inna Al-'Awwalīna Wa Al-'Ākhirīna کہہ دو بے شک پہلے بھی اور پچھلے بھی قُ‍‍لْ ‌إِنَّ ‌الأَ‌وَّل‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Lamajmū`ūna 'Ilá Mīqāti Yawmin Ma`lūmin ایک معین تاریخ کے وقت پر جمع کیے جاویں گے لَمَ‍‍جْ‍‍مُوع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَى‌ مِي‍‍قَ‍‍اتِ يَ‍‍وْمٍ‌ مَعْلُومٍ
Thumma 'Innakum 'Ayyuhā Ađ-Đāllūna Al-Mukadhdhibūna پھر بے شک تمہیں اے گمراہو جھٹلانے والو ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ‍‍كُمْ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍ضَّ‍‍الّ‍‍ُ‍ونَ ‌الْمُكَذِّبُونَ
La'ākilūna Min Shajarin Min Zaqqūmin البتہ تھوہر کا درخت کھانا ہوگا لَآكِل‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ شَجَر‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌زَ‍قُّ‍‍ومٍ
Famāli'ūna Minhā Al-Buţūna پھر اس سے پیٹ بھرنے ہوں گے فَمَالِئ‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌الْبُ‍‍طُ‍‍ونَ
Fashāribūna `Alayhi Mina Al-Ĥamīmi پھر اس پر کھولتا ہوا پانی پینا ہوگا فَشَا‌رِب‍‍ُ‍ونَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِنَ ‌الْحَمِيمِ
Fashāribūna Shurba Al-Hīmi پھر پینا ہو گا پیاسے اونٹوں کا سا پینا فَشَا‌رِب‍‍ُ‍ونَ شُرْبَ ‌الْهِيمِ
dhā Nuzuluhum Yawma Ad-Dīni قیامت کے دن یہ ان کی مہمانی ہو گی هَذَ‌ا‌ نُزُلُهُمْ يَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍دِّينِ
Naĥnu Khalaqnākum Falawlā Tuşaddiqūna ہم نے ہی تمہیں پیدا کیا ہے پس کیوں تم تصدیق نہیں کرتے نَحْنُ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاكُمْ فَلَوْلاَ‌ تُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍قُ‍‍ونَ
'Afara'aytum Mā Tumnūna بھلا دیکھو (تو) (منی) جو تم ٹپکاتے ہو أَفَ‍رَ‌أَيْتُمْ مَا‌ تُمْنُونَ
'A'antum Takhluqūnahu~ 'Am Naĥnu Al-Khāliqūna کیا تم اسے پیدا کرتے ہو یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں أَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ تَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ‍‍ونَهُ~ُ ‌أَمْ نَحْنُ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِ‍‍قُ‍‍ونَ
Naĥnu Qaddarnā Baynakumu Al-Mawta Wa Mā Naĥnu Bimasbūqīna ہم نے ہی تمہارے درمیان موت مقرر کر دی ہے اور ہم عاجز نہیں ہیں نَحْنُ قَ‍‍دَّ‌رْنَا‌ بَيْنَكُمُ ‌الْمَ‍‍وْتَ ‌وَمَا‌ نَحْنُ بِمَسْبُوقِ‍‍ينَ
`Alá 'An Nubaddila 'Amthālakum Wa Nunshi'akum Fī Mā Lā Ta`lamūna اس بات سے کہ ہم تم جیسے لوگ بدل لائیں اور تمہیں ایسی صورت میں بنا کھڑا کریں جو تم نہیں جانتے عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ نُبَدِّلَ ‌أَمْثَالَكُمْ ‌وَنُ‍‌‍نْ‍‍شِئَكُمْ فِي مَا‌ لاَ‌ تَعْلَمُونَ
Wa Laqad `Alimtumu An-Nash'ata Al-'Ūlá Falawlā Tadhkkarūna اور تم پہلی پیدائش کو جان چکے ہو پھر کیوں تم غور نہیں کرتے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمْتُمُ ‌ال‍‍نَّ‍‍شْأَةَ ‌الأ‍ُ‍‌ولَى‌ فَلَوْلاَ‌ تَذكَّرُ‌ونَ
'Afara'aytum Mā Taĥruthūna بھلا دیکھو جو کچھ تم بولتے ہو أَفَ‍رَ‌أَيْتُمْ مَا‌ تَحْرُثُونَ
'A'antum Tazra`ūnahu~ 'Am Naĥnu Az-Zāri`ūna کیا تم اسے اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں أَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ تَزْ‌‍رَعُونَهُ~ُ ‌أَمْ نَحْنُ ‌ال‍‍زَّ‌ا‌رِعُونَ
Law Nashā'u Laja`alnāhu Ĥuţāmāan Fažalaltum Tafakkahūna اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کر دیں پھر تم تعجب کرتے رہ جاؤ لَوْ‌ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ حُ‍‍طَ‍‍اما‌‌ ً‌ فَ‍‍ظَ‍‍لَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ
'Innā Lamughramūna کہ بے شک ہم پر تو تاوان پڑ گیا إِنَّ‍‍ا‌ لَمُ‍‍غْ‍رَمُونَ
Bal Naĥnu Maĥrūmūna بلکہ ہم بے نصیب ہو گئے بَلْ نَحْنُ مَحْرُ‌ومُونَ
'Afara'aytumu Al-Mā'a Al-Ladhī Tashrabūna بھلا دیکھو تو سہی وہ پانی جو تم پیتے ہو أَفَ‍رَ‌أَيْتُمُ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌الَّذِي تَشْ‍رَبُونَ
'A'antum 'Anzaltumūhu Mina Al-Muzni 'Am Naĥnu Al-Munzilūna کیا تم نے اسے بادل سے اتارا ہے یا ہم اتارنے والے ہیں أَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌أَ‌ن‍‍زَلْتُم‍‍ُ‍وهُ مِنَ ‌الْمُزْنِ ‌أَمْ نَحْنُ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍زِلُونَ
Law Nashā'u Ja`alnāhu 'Ujājāan Falawlā Tashkurūna اگر ہم چاہیں تو اسے کھاری کر دیں پس کیوں تم شکر نہیں کرتے لَوْ‌ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ جَعَلْن‍‍َ‍اهُ ‌أُجَاجا‌‌ ً‌ فَلَوْلاَ‌ تَشْكُرُ‌ونَ
'Afara'aytumu An-Nāra Allatī Tūrūna بھلا دیکھو تو سہی وہ آگ جو تم سلگاتے ہو أَفَ‍رَ‌أَيْتُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌الَّتِي تُو‌رُ‌ونَ
'A'antum 'Ansha'tum Shajaratahā 'Am Naĥnu Al-Munshi'ūna کیا تم نے اس کا درخت پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں أَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌أَ‌ن‍‍شَأْتُمْ شَجَ‍رَتَهَ‍‍ا‌ ‌أَمْ نَحْنُ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍شِئ‍‍ُ‍‍ونَ
Naĥnu Ja`alnāhā Tadhkiratan Wa Matā`āan Lilmuqwīna ہم نے اسے یادگار اور مسافروں کے لیے فائدہ کی چیز بنا دیا ہے نَحْنُ جَعَلْنَاهَا‌ تَذْكِ‍رَة ً‌ ‌وَمَتَاعا‌ ً‌ لِلْمُ‍‍قْ‍‍وِينَ
Fasabbiĥ Biāsmi Rabbika Al-`Ažīmi پس اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو بڑا عظمت والا ہے فَسَبِّحْ بِ‍‍اسْمِ ‌‍رَبِّكَ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Falā 'Uqsimu Bimawāqi`i An-Nujūmi پھر میں تاروں کے ڈوبنے کی قسم کھاتا ہوں فَلاَ‌ ‌أُ‍قْ‍‍سِمُ بِمَوَ‌اقِ‍‍عِ ‌ال‍‍نُّ‍‍جُومِ
Wa 'Innahu Laqasamun Law Ta`lamūna `Ažīmun اور بے شک اگر سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَ‍‍قَ‍‍سَم ٌ‌ لَوْ‌ تَعْلَم‍‍ُ‍ونَ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
'Innahu Laqur'ānun Karīmun کہ بے شک یہ قرآن بڑی شان والا ہے إِنَّ‍‍هُ لَ‍‍قُ‍‍رْ‌آن‌‍ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Fī Kitābin Maknūnin ایک پوشیدہ کتاب میں لکھا ہوا ہے فِي كِت‍‍َ‍ابٍ‌ مَكْنُونٍ
Lā Yamassuhu~ 'Illā Al-Muţahharūna جسے بغیر پاکو ں کے اور کوئی نہیں چھوتا لاَ‌ يَمَسُّهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ ‌الْمُ‍‍طَ‍‍هَّرُ‌ونَ
Tanzīlun Min Rabbi Al-`Ālamīna پروردگار عالم کی طرف سے نازل ہوا ہے تَ‍‌‍ن‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
'Afabihadhā Al-Ĥadīthi 'Antum Mud/hinūna سو کیا تم اس کلام کو سرسری بات سمجھتے ہو أَفَبِهَذَ‌ا‌ ‌الْحَد‍ِ‍ي‍‍ثِ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ مُ‍‍دْهِنُونَ
Wa Taj`alūna Rizqakum 'Annakum Tukadhdhibūna اور اپنا حصہ تم یہی لیتے ہو کہ اسے جھٹلاتے ہو وَتَ‍‍جْ‍‍عَل‍‍ُ‍ونَ ‌رِ‌زْ‍قَ‍‍كُمْ ‌أَنَّ‍‍كُمْ تُكَذِّبُونَ
Falawlā 'Idhā Balaghati Al-Ĥulqūma پھر کس لیے روح کو روک نہیں لیتے جب کہ وہ گلے تک آ جاتی ہے فَلَوْلاَ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ‍‍تِ ‌الْحُلْ‍‍قُ‍‍ومَ
Wa 'Antum Ĥīna'idhin Tanžurūna اورتم اس وقت دیکھا کرتے ہو وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ حِينَئِذ‌‌ٍ‌ تَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَ
Wa Naĥnu 'Aqrabu 'Ilayhi Minkum Wa Lakin Lā Tubşirūna اور تم سے زیادہ ہم اس کے قرب ہوتے ہیں لیکن تم نہیں دیکھتے وَنَحْنُ ‌أَ‍قْ‍‍‍رَبُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ لاَ‌ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Falawlā 'In Kuntum Ghayra Madīnīna پس اگر تمہارا حساب کتاب ہونے والا نہیں ہے فَلَوْلاَ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ غَ‍‍يْ‍رَ‌ مَدِينِينَ
Tarji`ūnahā 'In Kuntum Şādiqīna تو تم اس روح کو کیوں نہیں لوٹا دیتے اگر تم سچے ہو تَرْجِعُونَهَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Fa'ammā 'In Kāna Mina Al-Muqarrabīna پھر (جب قیامت آئے گی) اگر وہ مقربین میں سے ہے فَأَمَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْمُ‍‍قَ‍رَّبِينَ
Farawĥun Wa Raānun Wa Jannatu Na`īmin تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو میں اور عیش کی باغ ہیں فَ‍رَ‌وْحٌ‌ ‌وَ‌‍رَيْح‍‍َ‍انٌ‌ ‌وَجَ‍‍نَّ‍‍ةُ نَعِيمٍ
Wa 'Ammā 'In Kāna Min 'Aşĥābi Al-Yamīni اور اگر وہ داہنے والوں میں سے ہے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌الْيَمِينِ
Fasalāmun Laka Min 'Aşĥābi Al-Yamīni تو اے شخص تو جو داہنے والوں میں سے ہے تجھ پر سلام ہو فَسَلاَم ٌ‌ لَكَ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌الْيَمِينِ
Wa 'Ammā 'In Kāna Mina Al-Mukadhdhibīna Ađ-Đāllīna اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْمُكَذِّب‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌ال‍‍ضَّ‍‍الِّينَ
Fanuzulun Min Ĥamīmin تو کھولتا ہوا پانی مہمانی ہے فَنُزُلٌ‌ مِ‍‌‍نْ حَمِيمٍ
Wa Taşliyatu Jaĥīmin اور دوزخ میں داخل ہونا ہے وَتَ‍صْ‍‍لِيَةُ جَحِيمٍ
'Inna Hādhā Lahuwa Ĥaqqu Al-Yaqīni بے شک یہ تحقیقی یقینی بات ہے إِنَّ هَذَ‌ا‌ لَهُوَ‌ حَ‍‍قُّ ‌الْيَ‍‍قِ‍‍ينِ
Fasabbiĥ Biāsmi Rabbika Al-`Ažīmi پس اپنے رب کی نام تسبیح کر جو بڑا عظمت والا ہے فَسَبِّحْ بِ‍‍اسْمِ ‌‍رَبِّكَ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah