Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

57) Sūrat Al-Ĥadīd

Printed format

57) سُورَة الحَدِيد

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Sabbaĥa Lillāh Mā Fī As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu الله کی پاکیزگی بیان کرتے ہیں وہ جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور وہ زبردست حکمت والا ہے سَبَّحَ لِلَّهِ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Yuĥyī Wa Yumītu ۖ Wa Huwa `Alá Kulli Shay'in Qadīrun آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کے یے ہے وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ يُحْيِي ‌وَيُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ۖ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Huwa Al-'Awwalu Wa Al-'Ākhiru Wa Až-Žāhiru Wa Al-Bāţinu ۖ Wa Huwa Bikulli Shay'in `Alīmun وہی سب سے پہلا اور سب سے پچھلا اور ظاہر اور پوشیدہ ہے اور وہی ہر چیز کو جاننے والا ہے هُوَ‌ ‌الأَ‌وَّلُ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌وَ‌ال‍‍ظَّ‍‍اهِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌وَ‌الْبَاطِ‍‍نُ ۖ ‌وَهُوَ‌ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Huwa Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Fī Sittati 'Ayyāmin Thumma Astawá `Alá Al-`Arshi ۚ Ya`lamu Mā Yaliju Fī Al-'Arđi Wa Mā Yakhruju Minhā Wa Mā Yanzilu Mina As-Samā'i Wa Mā Ya`ruju Fīhā ۖ Wa Huwa Ma`akum 'Ayna Mā Kuntum Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Başīrun وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا پھر وہ عرش پر قائم ہوا وہ جانتا ہے جو چیز زمین میں داخل ہوتی ہے اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اترتی ہے اور جو اس میں اوپر چڑھتی ہے اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو اور الله اس کو جو تم کرتے ہو دیکھتا ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ فِي سِتَّةِ ‌أَيّ‍‍َ‍ام‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَوَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌الْعَرْشِ ۚ يَعْلَمُ مَا‌ يَلِجُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ يَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَمَا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍زِلُ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَمَا‌ يَعْرُجُ فِيهَا‌ ۖ ‌وَهُوَ‌ مَعَكُمْ ‌أَيْ‍‍نَ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Wa 'Ilá Allāhi Turja`u Al-'Umūru آسمانوں اورزمین کی حکومت اسی کے لیے ہے اور سب امور الله ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ تُرْجَعُ ‌الأُمُو‌رُ
Yūliju Al-Layla Fī An-Nahāri Wa Yūliju An-Nahāra Al-Layli ۚ Wa Huwa `Alīmun Bidhāti Aş-Şudūri وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اوروہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے يُولِجُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ فِي ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَيُولِجُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ فِي ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ۚ ‌وَهُوَ‌ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِذ‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
'Āminū Billāhi Wa Rasūlihi Wa 'Anfiqū Mimmā Ja`alakum Mustakhlafīna Fīhi ۖ Fa-Al-Ladhīna 'Āmanū Minkum Wa 'Anfaqū Lahum 'Ajrun Kabīrun الله اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس میں سے خرچ کرو جس میں اس نے تمہیں پہلوں کا جانشین بنایا ہے پس جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور انہوں نے خرچ کیا ان کے لیے بڑا اجر ہے آمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ جَعَلَكُمْ مُسْتَ‍‍خْ‍‍لَف‍‍ِ‍ي‍‍نَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٌ‌ كَبِيرٌ
Wa Mā Lakum Lā Tu'uminūna Billāhi Wa ۙ Ar-Rasūlu Yad`ūkum Litu'uminū Birabbikum Wa Qad 'Akhadha Mīthāqakum 'In Kuntum Mu'uminīna اور تمہیں کیا ہوا جو الله پر ایمان نہیں لاتے اور رسول تمہیں تمہارے رب پرایمان لانے کے لیے بلا رہا ہے اور تم سے عہد بھی لے چکا ہے اگر تم ایمان لانے والے ہو وَمَا‌ لَكُمْ لاَ‌ تُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ۙ ‌وَ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولُ يَ‍‍دْعُوكُمْ لِتُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍رَبِّكُمْ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‍خَ‍‍ذَ‌ مِيثَاقَ‍‍كُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ مُؤْمِنِينَ
Huwa Al-Ladhī Yunazzilu `Alá `Abdihi~ 'Āyātin Bayyinātin Liyukhrijakum Mina Až-Žulumāti 'Ilá An-Nūri ۚ Wa 'Inna Allāha Bikum Lara'ūfun Raĥīmun وہی ہے جو اپنے بندے پر کھلی کھلی آیتیں نازل کر رہا ہے تاکہ تمہیں اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے اور بے شک الله تم پر بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي يُنَزِّلُ عَلَى‌ عَ‍‍بْ‍‍دِهِ ‌آي‍‍َ‍ات ٍ‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِيُ‍‍خْ‍‍رِجَكُمْ مِنَ ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتِ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍ُ‍و‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِكُمْ لَ‍رَ‌ء‍ُ‍‌وف ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Wa Mā Lakum 'Allā Tunfiqū Fī Sabīli Allāhi Wa Lillāh Mīrāthu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Lā Yastawī Minkum Man 'Anfaqa Min Qabli Al-Fatĥi Wa Qātala ۚ 'Ūlā'ika 'A`žamu Darajatan Mina Al-Ladhīna 'Anfaqū Min Ba`du Wa Qātalū ۚ Wa Kullāan Wa`ada Allāhu Al-Ĥusná Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Khabīrun اور تمہیں کیا ہوگیا جو الله کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کا ورثہ تو الله ہی کے لیے ہے تم میں سے اور کوئی اس کے برابر ہو نہیں سکتا جس نے فتح مکہ سے پہلے خرچ کیا اور جہاد کیا یہ ہیں کہ الله کے نزدیک جن کا بڑا درجہ ہے ان لوگو ں پر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ کیا اور جہاد کیا اور الله نے ہر ایک سے نیک جزا کا وعدہ کیا ہے اور الله تمہارے کاموں سے خبردار ہے وَمَا‌ لَكُمْ ‌أَلاَّ‌ تُ‍‌‍نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلِلَّهِ مِيرَ‍‌اثُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ لاَ‌ يَسْتَوِي مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌نْ‍‍فَ‍‍قَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌الْفَتْحِ ‌وَ‍قَ‍‍اتَلَ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَعْ‍‍ظَ‍‍مُ ‌دَ‌‍رَجَة ً‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَ‌نْ‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدُ‌ ‌وَ‍قَ‍‍اتَلُو‌اۚ ‌وَكُلاّ‌ ً‌ ‌وَعَدَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْحُسْنَى‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِيرٌ
Man Dhā Al-Ladhī Yuqriđu Allāha Qarđāan Ĥasanāan Fayuđā`ifahu Lahu Wa Lahu~ 'Ajrun Karīmun ایسا کون ہے جو الله کو اچھا قرض دے پھر وہ اس کو ا سکے لیے دگنا کر دے اوراس کے لیے عمدہ بدلہ ہے مَ‍‌‍نْ ‌ذَ‌ا‌ ‌الَّذِي يُ‍‍قْ‍‍رِ‍‍ضُ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍رْ‍ض‍‍اً‌ حَسَنا‌‌ ً‌ فَيُ‍‍ضَ‍‍اعِفَ‍‍هُ لَ‍‍هُ ‌وَلَهُ~ُ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Yawma Tará Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Yas`á Nūruhum Bayna 'Aydīhim Wa Bi'aymānihim Bushkumu Al-Yawma Jannātun Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā ۚ Dhālika Huwa Al-Fawzu Al-`Ažīmu جس دن آپ ایماندار مردوں اور عورتوں کو دیکھیں گے کہ ان کا نور ان کے سامنے اور ان کے داہنے دوڑ رہا ہوگا تمہیں آج ایسے باغوں کی خوشخبری ہے کہ ان کے نیچے نہریں چلتی ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے یہی وہ بڑی کامیابی ہے يَ‍‍وْمَ تَ‍رَ‌ى‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ يَسْعَى‌ نُو‌رُهُمْ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَبِأَيْمَانِهِمْ بُشْ‍رَ‌اكُمُ ‌الْيَ‍‍وْمَ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٌ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۚ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌الْفَ‍‍وْ‌زُ‌ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمُ
Yawma Yaqūlu Al-Munāfiqūna Wa Al-Munāfiqātu Lilladhīna 'Āmanū Anžurūnā Naqtabis Minrikum Qīla Arji`ū Warā'akum Fāltamisū Nūan Fađuriba Baynahum Bisūrin Lahu Bābunţinuhu Fīhi Ar-Raĥmatu Wa Žāhiruhu Min Qibalihi Al-`Adhābu جس دن منافق مرد اورمنافق عورتیں ان سے کہیں گے جو ایمان لائے ہیں کہ ہمارا انتظار کرو کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی لے لیں کہا جائے گا اپنے پیچھے لوٹ جاؤ پھر روشنی تلاش کرو پس ان کے درمیان ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی جس میں ایک دروازہ ہو گا اس کے اندر تو رحمت ہو گی اور اس کے باہر کی طرف عذاب ہو گا يَ‍‍وْمَ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الْمُنَافِ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَ‌الْمُنَافِ‍‍قَ‍‍اتُ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌انْ‍‍‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَا‌ نَ‍‍قْ‍‍تَبِسْ مِ‍‌‍نْ نُو‌رِكُمْ قِ‍‍ي‍‍لَ ‌ا‌رْجِعُو‌ا‌ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَكُمْ فَالْتَمِسُو‌ا‌ نُو‌ر‌ا‌‌ ً‌ فَ‍‍ضُ‍‍رِبَ بَيْنَهُمْ بِس‍‍ُ‍و‌ر‌ٍ‌ لَ‍‍هُ ب‍‍َ‍اب‌‍ٌ‌ بَاطِ‍‍نُ‍‍هُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌ال‍رَّحْمَةُ ‌وَ‍ظَ‍‍اهِرُهُ مِ‍‌‍نْ قِ‍‍بَلِهِ ‌الْعَذَ‌ابُ
Yunādūnahum 'Alam Nakun Ma`akum ۖ Qālū Balá Wa Lakinnakum Fatantum 'Anfusakum Wa Tarabbaştum Wa Artabtum Wa Gharratkumu Al-'Amānīyu Ĥattá Jā'a 'Amru Allāhi Wa Gharrakum Billāhi Al-Gharūru وہ انہیں پکاریں گے کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں لیکن تم نے اپنے آپ کو فتنہ میں ڈالا اور راہ دیکھتے اور شک کرتے رہے اور تمہیں آرزوؤں نے دھوکہ دیا یہاں تک کہ الله کا حکم آ پہنچا اور تمہیں الله کے بارے میں شیطان نے دھوکہ دیا يُنَا‌دُ‌ونَهُمْ ‌أَلَمْ نَكُ‍‌‍نْ مَعَكُمْ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلَى‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ‍‍كُمْ فَتَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ‍‍فُسَكُمْ ‌وَتَ‍رَبَّ‍‍صْ‍‍تُمْ ‌وَ‌ا‌رْتَ‍‍بْ‍‍تُمْ ‌وَ‍‍غَ‍رَّتْكُمُ ‌الأَمَانِيُّ حَتَّى‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَمْرُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‍‍غَ‍رَّكُمْ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌الْ‍‍غَ‍‍رُ‌و‌رُ
Fālyawma Lā Yu'ukhadhu Minkum Fidyatun Wa Lā Mina Al-Ladhīna Kafarū ۚ Ma'wākumu An-Nāru ۖ Hiya Mawlākum ۖ Wa Bi'sa Al-Maşīru پس آج نہ تم سے کوئی تاوان لیا جائے گا اور نہ ان سے جنہوں نے انکار کیا تھا تمہارا سب کا ٹھکانا دوزخ ہے وہی تمہارا رفیق ہے اوربہت ہی بری جگہ ہے فَالْيَ‍‍وْمَ لاَ‌ يُؤْ‍‍خَ‍‍ذُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ فِ‍‍دْيَةٌ‌ ‌وَلاَ‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اۚ مَأْ‌وَ‌اكُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ هِيَ مَوْلاَكُمْ ۖ ‌وَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
'Alam Ya'ni Lilladhīna 'Āmanū 'An Takhsha`a Qulūbuhum Lidhikri Allāhi Wa Mā Nazala Mina Al-Ĥaqqi Wa Lā Yakūnū Kālladhīna 'Ūtū Al-Kitāba Min Qablu Faţāla `Alayhimu Al-'Amadu Faqasat Qulūbuhum ۖ Wa Kathīrun Minhum Fāsiqūna کیا ایمان والوں کے لیے اس بات کا وقت نہیں آیا کہ ان کے دل الله کی نصیحت اور جو دین حق نازل ہوا ہے اس کے سامنے جھک جائیں اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجائیں جنہیں ان سے پہلے کتاب (آسمانی) ملی تھی پھر ان پر مدت لمبی ہو گئی تو ان کے دل سخت ہو گئے اور ان میں سے بہت سے نافرمان ہیں أَلَمْ يَأْنِ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ تَ‍‍خْ‍‍شَعَ قُ‍‍لُوبُهُمْ لِذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَمَا‌ نَزَلَ مِنَ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَلاَ‌ يَكُونُو‌ا‌ كَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْكِت‍‍َ‍ابَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ فَ‍‍طَ‍‍الَ عَلَيْهِمُ ‌الأَمَدُ‌ فَ‍‍قَ‍‍سَتْ قُ‍‍لُوبُهُمْ ۖ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
A`lamū 'Anna Allāha Yuĥyī Al-'Arđa Ba`da Mawtihā ۚ Qad Bayyannā Lakumu Al-'Āyāti La`allakum Ta`qilūna اور جان لو کہ الله ہی زمین کو اس کے مرنے پیچھے زندہ کرتا ہے ہم نے تو تمہارے لیے کھول کھول کر نشانیاں بیان کر دی ہیں تاکہ تم سمجھو اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُحْيِي ‌الأَ‌رْ‍ضَ بَعْدَ‌ مَوْتِهَا‌ ۚ قَ‍‍دْ‌ بَيَّ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَكُمُ ‌الآي‍‍َ‍اتِ لَعَلَّكُمْ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
'Inna Al-Muşşaddiqīna Wa Al-Muşşaddiqāti Wa 'Aqrađū Allaha Qarđāan Ĥasanāan Yuđā`afu Lahum Wa Lahum 'Ajrun Karīmun بے شک خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں اور جنہوں نے الله کو اچھا قرض دیا ان کے لیے دگنا کیا جائے گا اور انہیں عمدہ بدلہ ملے گا إِنَّ ‌الْمُ‍‍صَّ‍‍دِّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُ‍‍صَّ‍‍دِّ‍‍قَ‍‍اتِ ‌وَ‌أَ‍قْ‍‍‍رَضُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍رْ‍ض‍‍اً‌ حَسَنا‌ ً‌ يُ‍‍ضَ‍‍اعَفُ لَهُمْ ‌وَلَهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Billāhi Wa Rusulihi~ 'Ūlā'ika Humu Aş-Şiddīqūna Wa ۖ Ash-Shuhadā'u `Inda Rabbihim Lahum 'Ajruhum Wa Nūruhum Wa ۖ Al-Ladhīna Kafarū Wa Kadhdhabū Bi'āyātinā 'Ūlā'ika 'Aşĥābu Al-Jaĥīmi اور جو لوگ الله اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے وہی لوگ اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں ان کے لیے ان کا اجر اور ان کی روشنی ملے گی اور جنہوں نے کفر کیا اورہماری آیتوں کو جھٹلایا یہی لوگ دوزخی ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رُسُلِهِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍‍صِّ‍‍دِّي‍‍قُ‍‍ونَ ۖ ‌وَ‌ال‍‍شُّهَد‍َ‍‌ا‌ءُ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍رُهُمْ ‌وَنُو‌رُهُمْ ۖ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَكَذَّبُو‌ا‌ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَحِيمِ
A`lamū 'Annamā Al-Ĥayāatu Ad-Dunyā La`ibun Wa Lahwun Wa Zīnatun Wa Tafākhurun Baynakum Wa Takāthurun Al-'Amwli Wa Al-'Awlādi ۖ Kamathali Ghaythin 'A`jaba Al-Kuffāra Nabātuhu Thumma Yahīju Fatarāhu Muşfaran Thumma Yakūnu Ĥuţāmāan ۖ Wa Fī Al-'Ākhirati `Adhābun Shadīdun Wa Maghfiratun Mina Allāhi Wa Riđwānun ۚ Wa Mā Al-Ĥayāatu Ad-Dunyā 'Illā Matā`u Al-Ghurūri جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زیبائش اور ایک دوسرے پر آپس میں فخر کرنا اور ایک دوسرے پر مال اور اولاد میں زیادتی چاہنا ہے جیسے بارش کی حالت کہ اس کی سبزی نے کسانوں کو خوش کر دیا پھر وہ خشک ہو جاتی ہے تو تو اسے زرد شدہ دیکھتا ہے پھر وہ چورا چورا ہو جاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب ہے اور الله کی مغفرت اور اس کی خوشنودی ہے اور دنیاکی زندگی سوائے دھوکے کے اسباب کے اور کیا ہے اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ ‌الْحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ لَعِبٌ‌ ‌وَلَهْو‌ٌ‌ ‌وَ‌زِينَةٌ‌ ‌وَتَفَاخُ‍‍ر‌ٌ‌ بَيْنَكُمْ ‌وَتَكَاثُر‌‌ٌ‌ فِي ‌الأَمْو‌الِ ‌وَ‌الأَ‌وْلاَ‌دِ‌ ۖ كَمَثَلِ غَ‍‍يْ‍‍ثٍ ‌أَعْجَبَ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ نَبَاتُ‍‍هُ ثُ‍‍مَّ يَه‍‍ِ‍ي‍‍جُ فَتَ‍رَ‍‌اهُ مُ‍‍صْ‍‍فَرّ‌ا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يَك‍‍ُ‍ونُ حُ‍‍طَ‍‍اما‌ ًۖ ‌وَفِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٌ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌ٌ‌ ‌وَمَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رِ‍‍ضْ‍‍و‍َ‍‌انٌۚ ‌وَمَا‌ ‌الْحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ مَت‍‍َ‍اعُ ‌الْ‍‍غُ‍‍رُ‌و‌رِ
Sābiqū 'Ilá Maghfiratin Min Rabbikum Wa Jannatin `Arđuhā Ka`arđi As-Samā'i Wa Al-'Arđi 'U`iddat Lilladhīna 'Āmanū Billāhi Wa Rusulihi ۚ Dhālika Fađlu Allāhi Yu'utīhi Man Yashā'u Wa ۚ Allāhu Dhū Al-Fađli Al-`Ažīmi اپنے رب کی مغفرت کی طرف دوڑو اور جنت کی طرف جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کے برابر ہے ان کے لیے تیار کی گئی ہے جو الله اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے یہ الله کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور الله بڑے فضل والا ہے سَابِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكُمْ ‌وَجَ‍‍نَّ‍‍ةٍ عَرْ‍ضُ‍‍هَا‌ كَعَرْ‍ضِ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أُعِدَّتْ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رُسُلِ‍‍هِ ۚ ‌ذَلِكَ فَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌اللَّ‍‍هِ يُؤْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ ‌ذُ‌و‌ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Mā 'Aşāba Min Muşībatin Al-'Arđi Wa Lā Fī 'Anfusikum 'Illā Fī Kitābin Min Qabli 'An Nabra'ahā ۚ 'Inna Dhālika `Alá Allāhi Yasīrun جو کوئی مصیبت زمین پر یاخودتم پر پڑتی ہے وہ اس سے پیشتر کہ ہم اسے پیدا کریں کتاب میں لکھی ہوتی ہے بے شک یہ الله کے نزدیک آسان بات ہے مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صَ‍‍ابَ مِ‍‌‍نْ مُ‍‍صِ‍‍يبَة‌‍ٍ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ فِ‍‍ي ‌أَ‌نْ‍‍فُسِكُمْ ‌إِلاَّ‌ فِي كِت‍‍َ‍ابٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ نَ‍‍بْ‍‍‍رَ‌أَهَ‍‍اۚ ‌إِنَّ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَسِيرٌ
Likaylā Ta'saw `Alá Mā Fātakum Wa Lā Tafraĥū Bimā 'Ātākum Wa ۗ Allāhu Lā Yuĥibbu Kulla Mukhtālin Fakhūrin تاکہ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہے اس پر رنج نہ کرو اور جو تمہیں دے اس پر اتراؤ نہیں اور الله کسی اترانے والے شیخی خورے کو پسند نہیں کرتا لِكَيْلاَ‌ تَأْسَوْ‌ا‌ عَلَى‌ مَا‌ فَاتَكُمْ ‌وَلاَ‌ تَفْ‍رَحُو‌ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌آتَاكُمْ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ لاَ‌ يُحِبُّ كُلَّ مُ‍‍خْ‍‍ت‍‍َ‍ال‌‍ٍ‌ فَ‍‍خُ‍‍و‌رٍ
Al-Ladhīna Yabkhalūna Wa Ya'murūna An-Nāsa Bil-Bukhli ۗ Wa Man Yatawalla Fa'inna Allāha Huwa Al-Ghanīyu Al-Ĥamīdu جو خود بھی بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی بخل کا حکم دیتے ہیں اور جو کوئی منہ موڑے تو الله بھی بے پرواہ خوبیوں والا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍بْ‍‍‍‍خَ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ ‌وَيَأْمُر‍ُ‍‌ونَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ بِ‍الْبُ‍‍خْ‍‍لِ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَوَلَّ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍نِيُّ ‌الْحَمِيدُ
Laqad 'Arsalnā Rusulanā Bil-Bayyināti Wa 'Anzalnā Ma`ahumu Al-Kitāba Wa Al-Mīzāna Liyaqūma An-Nāsu Bil-Qisţi ۖ Wa 'Anzalnā Al-Ĥadīda Fīhi Ba'sun Shadīdun Wa Manāfi`u Lilnnāsi Wa Liya`lama Allāhu Man Yanşuruhu Wa Rusulahu Bil-Ghaybi ۚ 'Inna Allāha Qawīyun `Azīzun البتہ ہم نے اپنے رسولوں کو نشانیاں دے کر بھیجا اور ان کے ہمراہ ہم نے کتاب اور ترازوئے (عدل) بھی بھیجی تاکہ لوگ انصاف کو قائم رکھیں اور ہم نے لوہا بھی اتارا جس میں سخت جنگ کے سامان اورلوگوں کے فائدے بھی ہیں اور تاکہ الله معلوم کرے کہ کون اس کی اور اس کے رسولوں کی غائبانہ مدد کرتا ہے بے شک الله بڑا زور آور غالب ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌رُسُلَنَا‌ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ مَعَهُمُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَ‌الْمِيز‍َ‍‌انَ لِيَ‍‍قُ‍‍ومَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ بِ‍الْ‍‍قِ‍‍سْ‍‍طِ ۖ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ ‌الْحَد‍ِ‍ي‍‍دَ‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ بَأْس‌‍ٌ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌ٌ‌ ‌وَمَنَافِعُ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَلِيَعْلَمَ ‌اللَّ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍صُ‍‍رُهُ ‌وَ‌رُسُلَ‍‍هُ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍وِيٌّ عَزِيزٌ
Wa Laqad 'Arsalnā Nūĥāan Wa 'Ibhīma Wa Ja`alnā Fī Dhurrīyatihimā An-Nubūwata Wa Al-Kitāba ۖ Faminhum Muhtadin ۖ Wa Kathīrun Minhum Fāsiqūna اور ہم نے نوح اور ابراھیم کو بھیجا تھا اور ہم نے ان دونوں کیاولاد میں نبوت اور کتاب رکھی تھی پس بعض تو ان میں راہِ راست پر رہے اور بہت سے ان میں سے نافرمان ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ نُوحا‌ ً‌ ‌وَ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَجَعَلْنَا‌ فِي ‌ذُ‌رِّيَّتِهِمَا‌ ‌ال‍‍نُّ‍‍بُوَّةَ ‌وَ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ۖ فَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مُهْتَد‌ٍۖ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Thumma Qaffaynā `Aláthārihim Birusulinā Wa Qaffaynā Bi`īsá Abni Maryama Wa 'Ātaynāhu Al-'Injīla Wa Ja`alnā Fī Qulūbi Al-Ladhīna Attaba`ūhu Ra'fatan Wa Raĥmatan Wa Rahbānīyatan Abtada`ūhā Mā Katabnāhā `Alayhim 'Illā Abtighā'a Riđwāni Allāhi Famā Ra`awhā Ĥaqqa Ri`āyatihā ۖ Fa'ātaynā Al-Ladhīna 'Āmanū Minhum 'Ajrahum ۖ Wa Kathīrun Minhum Fāsiqūna پھر اس کے بعد ہم نے اپنے اور رسول بھیجے اور عیسیٰ ابن مریم کو بعد میں بھیجا اور اسے ہم نے انجیل دی اور اس کے ماننے والوں کے دلوں میں ہم نے نرمی اور مہربانی رکھ دی اور ترک دنیا جو انہوں نے خود ایجاد کی ہم نے وہ ان پرفرض نہیں کی تھی مگر انہوں نے رضائے الہیٰ حاصل کرنے کے لیے ایسا کیا پس اسے نباہ نہ سکے جیسے نباہنا چاہیئے تھا تو ہم نے انہیں جو ان میں سے ایمان لائے ان کا اجر دے دیا اور بہت سے تو ان میں بدکار ہی ہیں ثُ‍‍مَّ قَ‍‍فَّيْنَا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌آثَا‌رِهِمْ بِرُسُلِنَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍فَّيْنَا‌ بِعِيسَى‌ ‌ابْ‍‍نِ مَرْيَمَ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ ‌الإِ‌ن‍‍ج‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَجَعَلْنَا‌ فِي قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّبَع‍‍ُ‍وهُ ‌‍رَ‌أْفَة ً‌ ‌وَ‌‍رَحْمَة ً‌ ‌وَ‌‍رَهْبَانِيَّة‌ ً‌ابْ‍‍تَدَعُوهَا‌ مَا‌ كَتَ‍‍بْ‍‍نَاهَا‌ عَلَيْهِمْ ‌إِلاَّ‌ ‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ءَ‌ ‌رِ‍‍ضْ‍‍و‍َ‍‌انِ ‌اللَّ‍‍هِ فَمَا‌ ‌‍رَعَوْهَا‌ حَ‍‍قَّ ‌رِعَايَتِهَا‌ ۖ فَآتَيْنَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍‍رَهُمْ ۖ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Attaqū Allaha Wa 'Āminū Birasūlihi Yu'utikum Kiflayni Min Raĥmatihi Wa Yaj`al Lakuman Tamshūna Bihi Wa Yaghfir Lakum Wa ۚ Allāhu Ghafūrun Raĥīmun اے ایمان والو الله سے ڈرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دوہرا حصہ دے گا اور تمہیں ایسا نورعطا کرے گا تم اس کے ذریعہ سے چلو اور تمہیں معاف کر دے گا اور الله بخشنے والا نہایت رحم ولا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌آمِنُو‌ا‌ بِ‍رَسُولِ‍‍هِ يُؤْتِكُمْ كِفْلَ‍‍يْ‍‍نِ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَكُمْ نُو‌ر‌ا‌‌ ً‌ تَمْش‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ ‌وَ‌اللَّهُ ۚ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Li'allā Ya`lama 'Ahlu Al-Kitābi 'Allā Yaqdirūna `Alá Shay'in Min Fađli Allāhi ۙ Wa 'Anna Al-Fađla Biyadi Allāhi Yu'utīhi Man Yashā'u Wa ۚ Allāhu Dhū Al-Fađli Al-`Ažīmi تاکہ اہلِ کتاب یہ نہ سمجھیں کہ (مسلمان) الله کے فضل میں سے کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتے اوریہ کہ فضل تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے دے اور الله بڑا فضل کرنے والا ہے لِئَلاَّ‌ يَعْلَمَ ‌أَهْلُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌أَلاَّ‌ يَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ونَ عَلَى‌ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۙ ‌وَ‌أَنَّ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لَ بِيَدِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ يُؤْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ ‌ذُ‌و‌ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah