Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

55) Sūrat Ar-Raĥmān

Printed format

55) سُورَة الرَّحمَان

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ar-Raĥmānu رحمنٰ ہی نے ال‍رَّحمَانُ
`Allama Al-Qur'āna قرآن سکھایا عَلَّمَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ
Khalaqa Al-'Insāna اس نے انسان کو پیدا کیا خَ‍‍لَ‍قَ ‌الإِ‌ن‍‍سَانَ
`Allamahu Al-Bayāna اسے بولنا سکھایا عَلَّمَهُ ‌الْبَيَانَ
Ash-Shamsu Wa Al-Qamaru Biĥusbānin سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں ال‍‍شَّمْسُ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَرُ‌ بِحُسْبَانٍ
Wa An-Najmu Wa Ash-Shajaru Yasjudāni اوربیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں وَ‌ال‍‍نَّ‍‍جْ‍‍مُ ‌وَ‌ال‍‍شَّجَرُ‌ يَسْجُدَ‌انِ
Wa As-Samā'a Rafa`ahā Wa Wađa`a Al-Mīzāna اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی وَ‌السَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَفَعَهَا‌ ‌وَ‌وَ‍ضَ‍‍عَ ‌الْمِيزَ‌انَ
'Allā Taţghaw Fī Al-Mīzāni تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو أَلاَّ‌ تَ‍‍طْ‍‍‍‍غَ‍‍وْ‌ا‌ فِي ‌الْمِيزَ‌انِ
Wa 'Aqīmū Al-Wazna Bil-Qisţi Wa Lā Tukhsirū Al-Mīzāna اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ وَ‌أَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌الْوَ‌زْنَ بِ‍الْ‍‍قِ‍‍سْ‍‍طِ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍خْ‍‍سِرُ‌و‌ا‌الْمِيزَ‌انَ
Wa Al-'Arđa Wađa`ahā Lil'anāmi اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَ‍ضَ‍‍عَهَا‌ لِلأَنَامِ
Fīhā Fākihatun Wa An-Nakhlu Dhātu Al-'Akmāmi اس میں میوے اور غلافوں والی کھجوریں ہیں فِيهَا‌ فَاكِهَةٌ‌ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍خْ‍‍لُ ‌ذ‍َ‍‌اتُ ‌الأَكْمَامِ
Wa Al-Ĥabbu Dhū Al-`Aşfi Wa Ar-Raānu اور بھوسے دار اناج اور پھول خوشبو دار ہیں وَ‌الْحَبُّ ‌ذُ‌و‌ ‌الْعَ‍‍صْ‍‍فِ ‌وَ‌ال‍رَّيْحَانُ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Khalaqa Al-'Insāna Min Şalşālin Kālfakhkhāri اس نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا خَ‍‍لَ‍قَ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍لْ‍‍صَ‍‍ال‌‍ٍ‌ كَالْفَ‍‍خَّ‍‍ا‌رِ
Wa Khalaqa Al-Jānna Minrijin Min Nārin اور اس نے جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا وَ‍خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌الْج‍‍َ‍انَّ مِ‍‌‍نْ مَا‌رِجٍ‌ مِ‍‌‍نْ نَا‌رٍ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم (اے جن و انس) اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Rabbu Al-Mashriqayni Wa Rabbu Al-Maghribayni وہ دونوں مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہے رَبُّ ‌الْمَشْ‍‍رِ‍‍قَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَ‌‍رَبُّ ‌الْمَ‍‍غْ‍‍رِبَيْنِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Maraja Al-Baĥrayni Yaltaqiyāni اس نے دو سمندر ملا دیئے جو باہم ملتے ہیں مَ‍رَجَ ‌الْبَحْ‍رَيْ‍‍نِ يَلْتَ‍‍قِ‍‍يَانِ
Baynahumā Barzakhun Lā Yabghiyāni ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے بَيْنَهُمَا‌ بَرْ‌زَ‍خ‍ ٌ‌ لاَ‌ يَ‍‍بْ‍‍‍‍غِ‍‍يَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Yakhruju Minhumā Al-Lu'ulu'uu Wa Al-Marjānu ان دونوں میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے يَ‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمَا‌ ‌ال‍‍لُّؤْلُؤُ‌ ‌وَ‌الْمَرْجَانُ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Wa Lahu Al-Jawāri Al-Munsha'ātu Fī Al-Baĥri Kāl'a`lāmi اور سمند ر میں پہا ڑوں جیسے کھڑے ہوئے جہاز اسی کے ہیں وَلَهُ ‌الْجَو‍َ‍‌ا‌ر‍ِ‍‌ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍شَآتُ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ كَالأَعْلاَمِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Kullu Man `Alayhā Fānin جو کوئی زمین پر ہے فنا ہوجانے والا ہے كُلُّ مَ‍‌‍نْ عَلَيْهَا‌ فَانٍ
Wa Yabqá Wajhu Rabbika Dhū Al-Jalāli Wa Al-'Ikrāmi اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے وَيَ‍‍بْ‍‍‍‍قَ‍‍ى‌ ‌وَجْ‍‍هُ ‌‍رَبِّكَ ‌ذُ‌و‌ ‌الْجَلاَلِ ‌وَ‌الإِكْ‍رَ‌امِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Yas'aluhu Man As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Kulla Yawmin Huwa Fī Sha'nin اس سے مانگتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں ہر روز وہ ایک کام میں ہے يَسْأَلُ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ كُلَّ يَ‍‍وْمٍ هُوَ‌ فِي شَأْنٍ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Sanafrughu Lakum 'Ayyuhā Ath-Thaqalāni اے جن و انس ہم تمہارے لیے جلد ہی فارغ ہو جائیں گے سَنَفْرُ‍غُ لَكُمْ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍ثَّ‍‍قَ‍‍لاَنِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Yā Ma`shara Al-Jinni Wa Al-'Insi 'Ini Astaţa`tum 'An Tanfudhū Min 'Aqţāri As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Fānfudhū ۚ Lā Tanfudhūna 'Illā Bisulţānin اے جنوں اور انسانوں کے گروہ اگر تم آسمانوں اور زمین کی حدود سے باہر نکل سکتے ہو تو نکل جاؤ تم بغیر زور کے نہ نکل سکو گے (اور وہ ہے نہیں) يَامَعْشَ‍رَ‌الْجِ‍‍نِّ ‌وَ‌الإِ‌ن‍‍سِ ‌إِنِ ‌اسْتَ‍‍طَ‍‍عْتُمْ ‌أَ‌نْ تَ‍‌‍ن‍‍فُذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍قْ‍‍‍‍طَ‍‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَا‌ن‍‍فُذُ‌و‌ا‌ لاَ‌ ۚ تَ‍‌‍ن‍‍فُذ‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ بِسُلْ‍‍طَ‍‍انٍ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Yursalu `Alaykumā Shuwāžun Min Nārin Wa Nuĥāsun Falā Tantaşirāni تم پر آگے کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم بچ نہ سکو گے يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا‌ شُو‍َ‍‌اظٌ‌ مِ‍‌‍نْ ن‍‍َ‍ا‌ر‌ٍ‌ ‌وَنُح‍‍َ‍اس‌‍ٌ‌ فَلاَ‌ تَ‍‌‍ن‍‍تَ‍‍صِ‍رَ‌انِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fa'idhā Anshaqqati As-Samā'u Fakānat Wardatan Kālddihāni پھر جب آسمان پھٹ جائے گا اور پھٹ کر گلابی تیل کی طرح سرخ ہو جائے گا فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌ان‍‍شَ‍‍قَّ‍‍تِ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ فَكَانَتْ ‌وَ‌رْ‌دَة‌ ً‌ كَال‍‍دِّهَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fayawma'idhin Lā Yus'alu `An Dhanbihi~ 'Insun Wa Lā Jānnun پس اس دن اپنے گناہ کی بات نہ کوئی انسان اور نہ کوئی جن پوچھا جائے گا فَيَوْمَئِذ‌ٍ‌ لاَ‌ يُسْأَلُ عَ‍‌‍نْ ‌ذَ‌نْ‍‍بِهِ ‌إِ‌ن‍‍سٌ‌ ‌وَلاَ‌ ج‍‍َ‍انٌّ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Yu`rafu Al-Mujrimūna Bisīmāhum Fayu'ukhadhu Bin-Nawāşī Wa Al-'Aqdāmi مجرم اپنے چہرے کے نشان سے پہچانے جائیں گے پس پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑے جائیں گے يُعْ‍رَفُ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ُ‍ونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْ‍‍خَ‍‍ذُ‌ بِ‍ال‍‍نَّ‍‍وَ‌اصِ‍‍ي ‌وَ‌الأَ‍قْ‍‍دَ‌امِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Hadhihi Jahannamu Allatī Yukadhdhibu Bihā Al-Mujrimūna یہی وہ دوزخ ہے جسے مجرم جھٹلاتے تھے هَذِهِ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ ‌الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
Yaţūfūna Baynahā Wa Bayna Ĥamīmin 'Ānin گناہ گار جہنم میں اور کھولتے ہوئے پانی میں تڑپتے پھریں گے يَ‍طُ‍‍وف‍‍ُ‍ونَ بَيْنَهَا‌ ‌وَبَ‍‍يْ‍‍نَ حَم‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٍ‌ ‌آنٍ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Wa Liman Khāfa Maqāma Rabbihi Jannatāni اوراس کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے دو باغ ہوں گے وَلِمَ‍‌‍نْ خَ‍‍افَ مَ‍‍قَ‍‍امَ ‌‍رَبِّ‍‍هِ جَ‍‍نَّ‍‍تَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Dhawātā 'Afnānin جن میں بہت سی شاخیں ہوں گی ذَ‌وَ‌اتَ‍‍ا‌ ‌أَفْنَانٍ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fīhimā `Aynāni Tajriyāni ان دونوں میں دو چشمے جاری ہوں گے فِيهِمَا‌ عَيْن‍‍َ‍انِ تَ‍‍جْ‍‍رِيَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fīhimā Min Kulli Fākihatin Zawjāni ان دونوں میں ہر میوہ کی دو قسمیں ہوں گی فِيهِمَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ فَاكِهَة‌‍ٍ‌ ‌زَ‌وْجَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Muttaki'īna `Alá Furushin Baţā'inuhā Min 'Istabraqin ۚ Wa Janá Al-Jannatayni Dānin ایسے فرشتو ں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے کہ جن کا استر مخملی ہوگا اور دونوں باغوں کا میوہ جھک رہا ہوگا مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَى‌ فُرُش ٍ‌ بَ‍‍طَ‍‍ائِنُهَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌إِسْتَ‍‍بْ‍‍‍رَقٍۚ ‌وَجَنَى‌ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍تَ‍‍يْ‍‍نِ ‌دَ‌انٍ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fīhinna Qāşirātu Aţ-Ţarfi Lam Yaţmithhunna 'Insun Qablahum Wa Lā Jānnun ان میں نیچی نگاہوں والی عورتیں ہوں گی نہ تو انہیں ان سے پہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا فِيهِ‍‍نَّ قَ‍‍اصِ‍رَ‍‌اتُ ‌ال‍‍طَّ‍‍رْفِ لَمْ يَ‍‍طْ‍‍مِثْهُ‍‍نَّ ‌إِ‌نْ‍‍س‌‍ٌقَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ ‌وَلاَ‌ ج‍‍َ‍انٌّ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Ka'annahunna Al-Yāqūtu Wa Al-Marjānu گویا کہ وہ یاقوت اور مونگا ہیں كَأَنَّ‍‍هُ‍‍نَّ ‌الْيَاقُ‍‍وتُ ‌وَ‌الْمَرْجَانُ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Hal Jazā'u Al-'Iĥsāni 'Illā Al-'Iĥsānu نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے هَلْ جَز‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌الإِحْس‍‍َ‍انِ ‌إِلاَّ‌ ‌الإِحْسَانُ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Wa Min Dūnihimā Jannatāni اور ان دو کے علاوہ اور دو باغ ہوں گے وَمِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِمَا‌ جَ‍‍نَّ‍‍تَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Mud/hāmmatāni وہ دونوں بہت ہی سبز ہوں گے مُ‍‍دْه‍‍َ‍امَّ‍‍تَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fīhimā `Aynāni Nađđākhatāni ان دونوں میں دو چشمے ابلتےہوئے ہوں گے فِيهِمَا‌ عَيْن‍‍َ‍انِ نَ‍‍ضَّ‍‍اخَ‍‍تَانِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fīhimā Fākihatun Wa Nakhlun Wa Rummānun ان دونوں میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے فِيهِمَا‌ فَاكِهَةٌ‌ ‌وَنَ‍‍خْ‍‍لٌ‌ ‌وَ‌رُمَّ‍‍انٌ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Fīhinna Khayrātun Ĥisānun ان میں نیک خوبصورت عورتیں ہوں گی فِيهِ‍‍نَّ خَ‍‍يْ‍رَ‍‌اتٌ حِسَانٌ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Ĥūrun Maqşūrātun Al-Khiyāmi وہ حوریں جو خیموں میں بند ہوں گی ح‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ مَ‍‍قْ‍‍‍‍صُ‍‍و‌رَ‍‌ات‌‍ٌ‌ فِي ‌الْ‍‍خِ‍‍يَامِ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Lam Yaţmithhunna 'Insun Qablahum Wa Lā Jānnun نہ انہیں ان سےپہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا لَمْ يَ‍‍طْ‍‍مِثْهُ‍‍نَّ ‌إِ‌ن‍‍س‌‍ٌقَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ ‌وَلاَ‌ ج‍‍َ‍انٌّ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Muttaki'īna `Alá Rafrafin Khrin Wa `Abqarīyin Ĥisānin قالینوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جو سبز اور نہایت قیمتی نفیس ہوں گے مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَى‌ ‌‍رَفْ‍رَفٍ خُ‍‍ضْ‍‍ر‌ٍ‌ ‌وَعَ‍‍بْ‍‍‍‍قَ‍‍رِيٍّ حِسَانٍ
Fabi'ayyi 'Ālā'i Rabbikumā Tukadhdhibāni پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فَبِأَيِّ ‌آلاَ‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمَا‌ تُكَذِّبَانِ
Tabāraka Asmu Rabbika Dhī Al-Jalāli Wa Al-'Ikrāmi آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے تَبَا‌‍رَكَ ‌اسْمُ ‌‍رَبِّكَ ‌ذِي ‌الْجَلاَلِ ‌وَ‌الإِكْ‍رَ‌امِ

Next Sūrah