Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

47) Sūrat Muĥammad

Printed format

47) سُورَة مُحَمَّد

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Al-Ladhīna Kafarū Wa Şaddū `An Sabīli Allāhi 'Ađalla 'A`mālahum وہ لوگ جو منکر ہوئے اورانہوں نے لوگوں کو بھی الله کے راستہ سے روکا تو الله نے ان کے اعمال برباد کر دیئے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَ‍صَ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‍ضَ‍‍لَّ ‌أَعْمَالَهُمْ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Wa 'Āmanū Bimā Nuzzila `Alá Muĥammadin Wa Huwa Al-Ĥaqqu Min Rabbihim ۙ Kaffara `Anhum Sayyi'ātihim Wa 'Aşlaĥa Bālahum اوروہ جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے اورجو کچھ محمد پر نازل کیا گیا اسپر بھی ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام بھی کیے اور جو کچھ محمد پر نازل کیا گیا اس پر بھی ایمان لائے حالانکہ وہ ان کے رب کی طرف سے برحق بھی ہے تو الله ان کی برائیوں کو مٹا دے گا اور ان کا حال درست کرے گا وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌آمَنُو‌ا‌ بِمَا‌ نُزِّلَ عَلَى‌ مُحَ‍‍مَّ‍‍د‌ٍ‌ ‌وَهُوَ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّهِمْ ۙ كَفَّ‍رَ‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِهِمْ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍لَحَ بَالَهُمْ
Dhālika Bi'anna Al-Ladhīna Kafarū Attaba`ū Al-Bāţila Wa 'Anna Al-Ladhīna 'Āmanū Attaba`ū Al-Ĥaqqa Min Rabbihim ۚ Kadhālika Yađribu Allāhu Lilnnāsi 'Amthālahum یہ اس لیے کہ جولوگ منکر ہیں انہوں نے جھوٹ کی پیروی کی اور جو لوگ ایمان لائے انہوں نے اپنے رب کی طرف سے حق کی پیروی کی اسی طرح اللہ لوگوں کے لیے ان کی مثالیں بیان کرتا ہے ذَلِكَ بِأَنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌اتَّبَعُو‌ا‌الْبَاطِ‍‍لَ ‌وَ‌أَنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اتَّبَعُو‌ا‌الْحَ‍‍قَّ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّهِمْ ۚ كَذَلِكَ يَ‍‍ضْ‍‍رِبُ ‌اللَّ‍‍هُ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌أَمْثَالَهُمْ
Fa'idhā Laqītumu Al-Ladhīna Kafarū Fađarba Ar-Riqābi Ĥattá 'Idhā 'Athkhantumūhum Fashuddū Al-Wathāqa Fa'immā Mannāan Ba`du Wa 'Immā Fidā'an Ĥattá Tađa`a Al-Ĥarbu 'Awzāraۚ Dhālika Wa Law Yashā'u Allāhu Lāntaşara Minhum Wa Lakin Liyabluwa Ba`đakum Biba`đin Wa ۗ Al-Ladhīna Qutilū Fī Sabīli Allāhi Falan Yuđilla 'A`mālahum پس جب تم ان کے مقابل ہو جو کافر ہیں تو ان کی گردنیں مارو یہاں تک کہ جب تم ان کو خوب مغلوب کر لو تو ان کی مشکیں کس لو پھر یا تو اس کے بعد احسان کرو یا تاوان لے لو یہاں تک کہ لڑائی اپنے ہتھیار ڈال دے یہی (حکم) ہے اور اگر الله چاہتا تو ان سے خود ہی بدلہ لے لیتا لیکن وہ تمہارا ایک دوسرے کے ساتھ امتحان کرنا چاہتا ہے اور جو الله کی راہ میں مارے گئے ہیں الله ان کے اعمال برباد نہیں کرے گا فَإِ‌ذ‌ا‌ لَ‍‍قِ‍‍يتُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فَ‍‍ضَ‍‍رْبَ ‌ال‍‍رِّ‍‍قَ‍‍ابِ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَثْ‍‍خَ‍‍‌‍ن‍‍تُمُوهُمْ فَشُدُّ‌و‌ا‌الْوَث‍‍َ‍اقَ فَإِمَّ‍‍ا‌ مَ‍‍نّ‍‍ا‌ ً‌ بَعْدُ‌ ‌وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ فِد‍َ‍‌ا‌ءً‌ حَتَّى‌ تَ‍‍ضَ‍‍عَ ‌الْحَرْبُ ‌أَ‌وْ‌زَ‌ا‌‍رَهَا‌ ۚ ‌ذَلِكَ ‌وَلَوْ‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لاَ‌ن‍‍تَ‍‍صَ‍رَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ لِيَ‍‍بْ‍‍لُوَ‌ بَعْ‍‍ضَ‍‍كُمْ بِبَعْ‍‍ضٍۗ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ قُ‍‍تِلُو‌ا‌ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ فَلَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضِ‍‍لَّ ‌أَعْمَالَهُمْ
Sayahdīhim Wa Yuşliĥu Bālahum جلدی انہیں راہ دکھائے گا اور ان کاحال درست کر دے گا سَيَهْدِيهِمْ ‌وَيُ‍‍صْ‍‍لِحُ بَالَهُمْ
Wa Yudkhiluhumu Al-Jannata `Arrafahā Lahum اور انہیں بہشت میں داخل کرے گا جس کی حقیقت انہیں بتا دی ہے وَيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُهُمُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةَ عَ‍رَّفَهَا‌ لَهُمْ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'In Tanşurū Allaha Yanşurkum Wa Yuthabbit 'Aqdāmakum اے ایمان والو اگر تم الله کی مدد کرو گے وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمائے رکھے گا ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌نْ تَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رْكُمْ ‌وَيُثَبِّتْ ‌أَ‍قْ‍‍دَ‌امَكُمْ
Wa Al-Ladhīna Kafarū Fata`sāan Lahum Wa 'Ađalla 'A`mālahum اور جو منکر ہیں سو ان کے لیے تباہی ہے اور وہ ان کے اعمال اکارت کر دے گا وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فَتَعْسا‌ ً‌ لَهُمْ ‌وَ‌أَ‍ضَ‍‍لَّ ‌أَعْمَالَهُمْ
Dhālika Bi'annahum Karihū Mā 'Anzala Allāhu Fa'aĥbaţa 'A`mālahum یہ اس لیے کہ انہیں نے ناپسند کیا جو الله نے اتارا ہے سو اس نے ان کے اعمال ضائع کر دیے ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ كَ‍‍رِهُو‌ا‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلَ ‌اللَّ‍‍هُ فَأَحْبَ‍‍طَ ‌أَعْمَالَهُمْ
'Afalam Yasīrū Fī Al-'Arđi Fayanžurū Kayfa Kāna `Āqibatu Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ Dammara Allāhu `Alayhim ۖ Wa Lilkāfirīna 'Amthāluhā کیا انہوں نے زمین میں سیر نہیں کی وہ دیکھتے ان کا انجام کیسا ہوا جو ان سے پہلے تھے الله نے انہیں ہلاک کر دیا اور منکروں کے لیے ایسی ہی (سزائیں) ہیں أَفَلَمْ يَسِيرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَيَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌و‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ ‌دَمَّ‍‍‍رَ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمْ ۖ ‌وَلِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَمْثَالُهَا
Dhālika Bi'anna Allāha Mawlá Al-Ladhīna 'Āmanū Wa 'Anna Al-Kāfirīna Lā Mawlá Lahum یہ اس لیے کہ اللهان کا حامی ہے جو ایمان لائے اور کفار کا کوئی بھی حامی نہیں ذَلِكَ بِأَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ مَوْلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَ‌أَنَّ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ مَوْلَى‌ لَهُمْ
'Inna Allāha Yudkhilu Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Wa ۖ Al-Ladhīna Kafarū Yatamatta`ūna Wa Ya'kulūna Kamā Ta'kulu Al-'An`ām Wa An-Nāru Mathwan Lahum بے شک الله انہیں داخل کرے گا جو ایمان لائے اور نیک کام کیے بہشتوں میں جن کے نبیچے نہریں بہتی ہو ں گی اور جو کافر ہیں وہ عیش کر رہے ہیں اور اس طرح کھاتے ہیں جس طرح چار پائے کھاتے ہیں اور دوزخ ان کا ٹھکانہ ہے إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ يَتَمَتَّع‍‍ُ‍ونَ ‌وَيَأْكُل‍‍ُ‍ونَ كَمَا‌ تَأْكُلُ ‌الأَنعَام ‌وَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ مَثْو‌ى‌ ً‌ لَهُمْ
Wa Ka'ayyin Min Qaryatin Hiya 'Ashaddu Qūwatan Min Qaryatika Allatī 'Akhrajatka 'Ahlaknāhum Falā Nāşira Lahum اور کتنی ہی بستیاں تھی جو آپ کی اس بستی سے طاقت میں بڑھ کر تھیں جس کے رہنے والوں نے آپ کو نکال دیا ہے ہم نے انہیں ہلاک کر دیا تو ان کا کوئی بھی مددگار نہ ہوا وَكَأَيِّ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَةٍ هِيَ ‌أَشَدُّ‌ قُ‍‍وَّة ً‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَتِكَ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أَ‍خْ‍رَجَتْكَ ‌أَهْلَكْنَاهُمْ فَلاَ‌ نَاصِ‍‍ر‍َ‍‌ لَهُمْ
'Afaman Kāna `Alá Bayyinatin Min Rabbihi Kaman Zuyyina Lahu Sū'u `Amalihi Wa Attaba`ū 'Ahwā'ahum پس کیا وہ شخص جو اپنے رب کی طرف سے واضح دلیل پر ہو وہ اس جیسا ہو سکتا ہے جسے اس کے برے عمل اچھے کر کے دکھائے گئے ہوں اور انہوں نے اپنی ہی خواہشوں کی پیروی کی ہو أَفَمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ عَلَى‌ بَيِّنَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّ‍‍هِ كَمَ‍‌‍نْ ‌زُيِّنَ لَ‍‍هُ س‍‍ُ‍و‌ءُ‌ عَمَلِ‍‍هِ ‌وَ‌اتَّبَعُ‍‍و‌ا‌ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ
Mathalu Al-Jannati Allatī Wu`ida Al-Muttaqūna ۖ Fīhā 'Anhārun Min Mā'in Ghayri 'Āsinin Wa 'Anhārun Min Labanin Lam Yataghayyar Ţa`muhu Wa 'Anhārun Min Khamrin Ladhdhatin Lilshshāribīna Wa 'Anhārun Min `Asalin Muşaffan ۖ Wa Lahum Fīhā Min Kulli Ath-Thamarāti Wa Maghfiratun Min Rabbihim ۖ Kaman Huwa Khālidun An-Nāri Wa Suqū Mā'an Ĥamīmāan Faqaţţa`a 'Am`ā'ahum اس جنت کی کیفیت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے (یہ ہے) کہ اس میں ایسے پانی کی نہریں ہو گی جو بگڑنے والا نہیں اور کچھ دودھ کی نہریں جن کا مزہ کبھی نہیں بدلے گا اور کچھ نہریں ایسے شراب کی جو پینے والوں کے لیے خوش ذائقہ ہو گا اور کچھ نہریں صاف شہد کی اور ان کے لیے وہاں ہر قسم کے میوے ہوں اوراپنے رب کی بخشش (کیا وہ) ان جیسے ہو سکتے ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور انہیں کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا سو وہ ان کی آنتوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے گا مَثَلُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌الَّتِي ‌وُعِدَ‌ ‌الْمُتَّ‍‍قُ‍‍ونَ ۖ فِيهَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍ا‌ءٍ‌ غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌آسِنٍ‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ لَبَن‍ٍ‌ لَمْ يَتَ‍‍غَ‍‍يَّرْ‌ طَ‍‍عْمُ‍‍هُ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍مْر‌ٍ‌ لَذَّة‍ٍ‌ لِلشَّا‌رِب‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ عَسَلٍ‌ مُ‍‍صَ‍‍فّى‌ ًۖ ‌وَلَهُمْ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ ‌ال‍‍ثَّمَ‍رَ‍‌اتِ ‌وَمَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّهِمْ ۖ كَمَ‍‌‍نْ هُوَ‌ خَ‍‍الِد‌‌ٌ‌ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَسُ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ م‍‍َ‍ا‌ءً‌ حَمِيما‌‌ ً‌ فَ‍‍قَ‍‍طَّ‍‍عَ ‌أَمْع‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ
Wa Minhum Man Yastami`u 'Ilayka Ĥattá 'Idhā Kharajū Min `Indika Qālū Lilladhīna 'Ūtū Al-`Ilma Mādhā Qāla 'Ānifāan ۚ 'Ūlā'ika Al-Ladhīna Ţaba`a Allāhu `Alá Qulūbihim Wa Attaba`ū 'Ahwā'ahum اور ان میں سے بعض وہ ہیں جو آپ کی بات سنتے ہیں یہاں تک کہ جب آپ کے ہاں سے نکل جاتے ہیں تو ان سے کہتے ہیں جنہیں علم دیا گیا ہے اس نے ابھی ابھی کیا کہا یہی لوگ ہیں کہ الله نے ان کے دلوں پر مہر کر دی ہے اور انہوں نے اپنی خواہشوں کی پیروی کی ہے وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ يَسْتَمِعُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ خَ‍رَجُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِكَ قَ‍‍الُو‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ مَا‌ذَ‌ا‌ قَ‍‍الَ ‌آنِفاً‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ طَ‍‍بَعَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ قُ‍‍لُوبِهِمْ ‌وَ‌اتَّبَعُ‍‍و‌ا‌ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ
Wa Al-Ladhīna Ahtadaw Zādahum Hudan Wa 'Ātāhum Taqwhum اور جو راستہ پر آگئے ہیں الله انہیں اور زیادہ ہدایت دیتا اور انہیں پرہیزگاری عطا کرتا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اهْتَدَ‌وْ‌ا‌ ‌زَ‌ا‌دَهُمْ هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ ‌وَ‌آتَاهُمْ تَ‍‍قْ‍‍و‌اهُمْ
Fahal Yanžurūna 'Illā As-Sā`ata 'An Ta'tiyahum Baghtatan ۖ Faqad Jā'a 'Ashţuhā ۚ Fa'anná Lahum 'Idhā Jā'at/hum Dhikhum پھر کیا وہ اس گھڑی کا انتظار کرتے ہیں کہ ان پر ناگہان آئے پس تحقیق اس کی علامتیں تو ظاہر ہو چکیں ہیں پھر جب وہ آگئی تو ان کا سمجھنا کیا فائدہ دے گا فَهَلْ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظُ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍سَّاعَةَ ‌أَ‌نْ تَأْتِيَهُمْ بَ‍‍غْ‍‍تَة‌ ًۖ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَشْ‍رَ‌اطُ‍‍هَا‌ ۚ فَأَنَّ‍‍ى‌ لَهُمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُمْ ‌ذِكْ‍رَ‌اهُمْ
Fā`lam 'Annahu Lā 'Ilāha 'Illā Al-Lahu Wa Astaghfir Lidhanbika Wa Lilmu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Wa ۗ Allāhu Ya`lamu Mutaqallabakum Wa Mathwākum پس جان لو کہ سوائے الله کے کوئی معبود نہیں اور اپنے اور مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کے گناہوں کی معافی مانگیئے اور الله ہی تمہارے لوٹنے اور آرام کرنے کی جگہ کو جانتا ہے فَاعْلَمْ ‌أَنَّ‍‍هُ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِذَ‌نْ‍‍بِكَ ‌وَلِلْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ مُتَ‍‍قَ‍‍لَّبَكُمْ ‌وَمَثْوَ‌اكُمْ
Wa Yaqūlu Al-Ladhīna 'Āmanū Lawlā Nuzzilat Sūratun ۖ Fa'idhā 'Unzilat Sūratun Muĥkamatun Wa Dhukira Fīhā Al-Qitālu ۙ Ra'ayta Al-Ladhīna Fī Qulūbihim Marađun Yanžurūna 'Ilayka Nažara Al-Maghshīyi `Alayhi Mina Al-Mawti ۖ Fa'awlá Lahum اور کہتے ہیں وہ لوگ جو ایمان لائے کوئی سورت کیوں نہیں نازل ہوئی سو جس وقت کوئی صاف (مضمون) کی سورت نازل ہوتی ہے اور اس میں جہاد کا بھی ذکر ہوتا ہے تو جن لوگو ں کے دلوں میں بیماری (نفاق) ہے آپ ان لوگو ں کو دیکھتے ہیں کہ وہ آپ کی طرف اس طرح دیکھتے ہیں جیسے کسی پر موت کی بیہوشی طاری ہو پس ایسے لوگوں کے لیے تباہی ہے وَيَ‍قُ‍‍ولُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لَوْلاَ‌ نُزِّلَتْ سُو‌‍رَة‌‍ٌۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَتْ سُو‌‍رَةٌ‌ مُحْكَمَةٌ‌ ‌وَ‌ذُكِ‍‍ر‍َ‍‌ فِيهَا‌ ‌الْ‍‍قِ‍‍ت‍‍َ‍الُ ۙ ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ مَ‍رَضٌ‌ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ نَ‍‍ظَ‍رَ‌الْمَ‍‍غْ‍‍شِيِّ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِنَ ‌الْمَ‍‍وْتِ ۖ فَأَ‌وْلَى‌ لَهُمْ
Ţā`atun Wa Qawlun Ma`rūfun ۚ Fa'idhā `Azama Al-'Amru Falaw Şadaqū Allaha Lakāna Khayan Lahum حکم ماننا اور نیک بات کہنا (لازم ہے) پس جب بات قرار پا جائے تو اگر وہ الله کے سچے رہے تو ان کے لیے بہتر ہے طَ‍‍اعَةٌ‌ ‌وَ‍قَ‍‍وْلٌ‌ مَعْر‍ُ‍‌وف‌‍ٌۚ فَإِ‌ذَ‌ا‌ عَزَمَ ‌الأَمْرُ‌ فَلَوْ‌ صَ‍‍دَ‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ لَك‍‍َ‍انَ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ لَهُمْ
Fahal `Asaytum 'In Tawallaytum 'An Tufsidū Fī Al-'Arđi Wa Tuqaţţi`ū 'Arĥāmakum پھر تم سے یہ بھی توقع ہے اگرتم ملک کے حاکم ہو جاؤ تو ملک میں فساد مچانے اور قطع رحمی کرنے لگو فَهَلْ عَسَيْتُمْ ‌إِ‌نْ تَوَلَّيْتُمْ ‌أَ‌نْ تُفْسِدُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَتُ‍‍قَ‍‍طِّ‍‍عُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌رْحَامَكُمْ
'Ūlā'ika Al-Ladhīna La`anahumu Allāhu Fa'aşammahum Wa 'A`má 'Abşārahum یہی وہ لوگ ہیں جن پر الله نے لعنت کی ہے پھرانہیں بہرا اوراندھا بھی کر دیا ہے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لَعَنَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ فَأَ‍صَ‍‍مَّ‍‍هُمْ ‌وَ‌أَعْمَ‍‍ى‌ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌‍رَهُمْ
'Afalā Yatadabbarūna Al-Qur'āna 'Am `Alá Qulūbin 'Aqfāluhā پھر کیوں قرآن پر غور نہیں کرتے کیا ان کے دلوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں أَفَلاَ‌ يَتَدَبَّر‍ُ‍‌ونَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ ‌أَمْ عَلَى‌ قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبٍ ‌أَ‍قْ‍‍فَالُهَا
'Inna Al-Ladhīna Artaddū `Alá 'Adrihim Min Ba`di Mā Tabayyana Lahumu Al-Hudá ۙ Ash-Shayţānu Sawwala Lahum Wa 'Amlá Lahum بے شک جو لوگ پیچھے کی طرف الٹے پھر گئے بعد اس کے کہ ان پر سیدھا راستہ ظاہر ہو چکا شیطان نے ان کے سامنے برے کامو ں کو بھلا کر دکھایا اور انہیں آرزو دلائی إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌ا‌رْتَدُّ‌و‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌دْبَا‌رِهِمْ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ تَبَيَّنَ لَهُمُ ‌الْهُدَ‌ى‌ ۙ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ سَوَّلَ لَهُمْ ‌وَ‌أَمْلَى‌ لَهُمْ
Dhālika Bi'annahum Qālū Lilladhīna Karihū Mā Nazzala Allāhu Sanuţī`ukum Fī Ba`đi Al-'Amri Wa ۖ Allāhu Ya`lamu 'Israhum یہ اس لیے کہ وہ ان لوگوں سے کہنے لگے جنہوں نے اسے ناپسند کیا اس کو جو الله نے نازل کیا ہے کہ بعض باتوں میں ہم تمہاراکہا مانیں گے اور الله ان کی رازداری کو جانتا ہے ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ قَ‍‍الُو‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَ‍‍رِهُو‌ا‌ مَا‌ نَزَّلَ ‌اللَّ‍‍هُ سَنُ‍‍طِ‍‍يعُكُمْ فِي بَعْ‍‍ضِ ‌الأَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ۖ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ ‌إِسْ‍رَ‌ا‌‍رَهُمْ
Fakayfa 'Idhā Tawaffat/humu Al-Malā'ikatu Yađribūna Wujūhahum Wa 'Adrahum پھر کیا حال ہوگا جب ان کی روحیں فرشتے قبض کریں گے ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مار رہے ہوں گے فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَوَفَّتْهُمُ ‌الْمَلاَئِكَةُ يَ‍‍ضْ‍‍رِب‍‍ُ‍ونَ ‌وُجُوهَهُمْ ‌وَ‌أَ‌دْبَا‌‍رَهُمْ
Dhālika Bi'annahumu Attaba`ū Mā 'Askhaţa Allāha Wa Karihū Riđwānahu Fa'aĥbaţa 'A`mālahum یہ اس لیے کہ یہ اس پر چلے جس پر الله ناراض ہے اور انہوں نے الله کی رضا مندی کو برا جانا پھر اس نے بھی ان کے اعمال اکارت کر دیئے ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمُ ‌اتَّبَعُو‌ا‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَسْ‍‍خَ‍‍طَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَكَ‍‍رِهُو‌ا‌رِ‍‍ضْ‍‍وَ‌انَ‍‍هُ فَأَحْبَ‍‍طَ ‌أَعْمَالَهُمْ
'Am Ĥasiba Al-Ladhīna Fī Qulūbihim Marađun 'An Lan Yukhrija Allāhu 'Ađghānahum کیا وہ لوگ کہ جن کے دلوں میں مرض (نفاق) ہے یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ الله ان کی دبی دشمنی ظاہر نہ کرے گا أَمْ حَسِبَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ مَ‍رَضٌ ‌أَ‌نْ لَ‍‌‍نْ يُ‍‍خْ‍‍رِجَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَ‍ضْ‍‍غَ‍‍انَهُمْ
Wa Law Nashā'u La'araynākahum Fala`araftahum Bisīmāhum ۚ Wa Lata`rifannahum Fī Laĥni Al-Qawli Wa ۚ Allāhu Ya`lamu 'A`mālakum اور اگر ہم چاہتے تو آپ کو وہ لوگ دکھا دیتے پس آپ اچھی طرح سے انہیں ان کے نشان سےپہچان لیتے اور آپ انہیں طرز کلام سے پہچان لیں گے اور الله تمہارے اعمال کو جانتا ہے وَلَوْ‌ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لَأَ‌‍رَيْنَاكَهُمْ فَلَعَ‍رَفْتَهُمْ بِسِيمَاهُمْ ۚ ‌وَلَتَعْ‍‍رِفَ‍‍نَّ‍‍هُمْ فِي لَحْنِ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ ‌أَعْمَالَكُمْ
Wa Lanabluwannakum Ĥattá Na`lama Al-Mujāhidīna Minkum Wa Aş-Şābirīna Wa Nabluwa 'Akhrakum اور ہم تمہیں آزمائیں گے یہاں تک کہ ہم تم میں سے جہاد کرنے والوں کو اور صبر کرنے والوں کو معلوم کر لیں اور تمہارے حالات کو جانچ لیں وَلَنَ‍‍بْ‍‍لُوَنَّ‍‍كُمْ حَتَّى‌ نَعْلَمَ ‌الْمُجَاهِد‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَنَ‍‍بْ‍‍لُوَ‌ ‌أَ‍خْ‍‍بَا‌‍رَكُمْ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Wa Şaddū `An Sabīli Allāhi Wa Shāqqū Ar-Rasūla Min Ba`di Mā Tabayyana Lahumu Al-Hudá Lan Yađurrū Allaha Shay'āan Wa Sayuĥbiţu 'A`mālahum بے شک جنہوں نے انکار کر دیا اور الله کی راہ سے روکا اور رسول کی مخالفت کی بعد اس کے کہ ان پر سیدھا راستہ صاضح ہو چکا وہ الله کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکیں گے اور ان کے اعمال کو اکارت کر دے گا إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَ‍صَ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَش‍‍َ‍اقُّ‍‍و‌ا‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ تَبَيَّنَ لَهُمُ ‌الهُدَ‌ى‌ لَ‍‌‍نْ يَ‍‍ضُ‍‍رُّ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَسَيُحْبِ‍‍طُ ‌أَعْمَالَهُمْ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Aţī`ū Allaha Wa 'Aţī`ū Ar-Rasūla Wa Lā Tubţilū 'A`mālakum اے ایمان والو الله کا حکم مانو اوراس کے رسول کا حکم مانو اور اپنے اعمال کو ضائع نہ کرو ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍بْ‍‍‍‍طِ‍‍لُ‍‍و‌ا‌ ‌أَعْمَالَكُمْ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Wa Şaddū `An Sabīli Allāhi Thumma Mātū Wa Hum Kuffārun Falan Yaghfira Allāhu Lahum بےشک جنہوں نے انکار کیا اور الله کی راہ سے روکا پھر مر گئے درآنحالیکہ وہ کافر تھے سو الله ان کو ہرگز نہیں بخشے گا إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَ‍صَ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ مَاتُو‌ا‌ ‌وَهُمْ كُفّ‍‍َ‍ا‌ر‌‌ٌ‌ فَلَ‍‌‍نْ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَهُمْ
Falā Tahinū Wa Tad`ū 'Ilá As-Salmi Wa 'Antumu Al-'A`lawna Wa Allāhu Ma`akum Wa Lan Yatirakum 'A`mālakum پس تم سست نہ ہو اور نہ صلح کی طرف بلاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اور الله تمہارے ساتھ ہے اور وہ ہر گز تمہارےاعمال میں نقصان نہیں دیگا فَلاَ‌ تَهِنُو‌ا‌ ‌وَتَ‍‍دْعُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍سَّلْمِ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمُ ‌الأَعْلَ‍‍وْنَ ‌وَ‌اللَّهُ مَعَكُمْ ‌وَلَ‍‌‍نْ يَتِ‍رَكُمْ ‌أَعْمَالَكُمْ
'Innamā Al-Ĥayāatu Ad-Dunyā La`ibun Wa Lahwun ۚ Wa 'In Tu'uminū Wa Tattaqū Yu'utikum 'Ujūrakum Wa Lā Yas'alkum 'Amwālakum بلاشبہ دنیا کی زندگی تو کھیل اور تماشا ہے اور اگر تم ایمان لاؤ اور پرہیزگاری اختیار کرو تو تمہیں تمہارے اجر دے گا اور تم سے تمہارے مال نہیں مانگے گا إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ لَعِبٌ‌ ‌وَلَهْو‌ٌۚ ‌وَ‌إِ‌نْ تُؤْمِنُو‌ا‌ ‌وَتَتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ يُؤْتِكُمْ ‌أُجُو‌‍رَكُمْ ‌وَلاَ‌ يَسْأَلْكُمْ ‌أَمْوَ‌الَكُمْ
'In Yas'alkumūhā Fayuĥfikum Tabkhalū Wa Yukhrij 'Ađghānakum اور اگر تم سے وہ (مال) مانگے پھر تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور تمہارے دلی کینے ظاہر کر دے إِ‌نْ يَسْأَلْكُمُوهَا‌ فَيُحْفِكُمْ تَ‍‍بْ‍‍‍‍خَ‍‍لُو‌ا‌ ‌وَيُ‍‍خْ‍‍رِج‍ْ ‌أَ‍ضْ‍‍غَ‍‍انَكُمْ
Hā'antum Hā'uulā' Tud`awna Litunfiqū Fī Sabīli Allāhi Faminkum Man Yabkhalu Wa Man ۖ Yabkhal Fa'innamā Yabkhalu `An Nafsihi Wa Allāhu ۚ Al-Ghanīyu Wa 'Antumu Al-Fuqarā'u Wa 'In ۚ Tatawallaw Yastabdil Qawmāan Ghayrakum Thumma Lā Yakūnū 'Amthālakum خبردار تم وہ لوگ ہو کہ الله کی راہ میں خرچ کرنے کو بلائے جاتے ہو تو کوئی تم میں سے وہ ہے جو بخل کرتا ہے اورجو بخل کرتا ہے سو وہ اپنی ہی ذات سے بخل کرتا ہے اور الله بے پرواہ ہے اور تم ہی محتاج ہو اور اگر تم نہ مانو گے تو وہ اور قوم سوائے تمہارے بدل دے گا پھر وہ تمہاری طرح نہ ہوں گے ه‍‍َ‍ا‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ تُ‍‍دْعَ‍‍وْنَ لِتُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ فَمِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَ‍‌‍نْ يَ‍‍بْ‍‍‍‍خَ‍‍لُ ‌وَمَ‍‌‍نْ ۖ يَ‍‍بْ‍‍‍‍خَ‍‍لْ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَ‍‍بْ‍‍‍‍خَ‍‍لُ عَ‍‌‍نْ نَفْسِ‍‍هِ ‌وَ‌اللَّهُ ۚ ‌الْ‍‍غَ‍‍نِيُّ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمُ ‌الْفُ‍‍قَ‍‍ر‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌وَ‌إِ‌نْ ۚ تَتَوَلَّوْ‌ا‌ يَسْتَ‍‍بْ‍‍دِلْ قَ‍‍وْماً‌ غَ‍‍يْ‍رَكُمْ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ يَكُونُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمْثَالَكُمْ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah