Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

46) Sūrat Al-'Aĥqāf

Printed format

46) سُورَة الأَحقَاف

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ĥā-Mīm حمۤ حَا-مِيم
Tanzīlu Al-Kitābi Mina Allāhi Al-`Azīzi Al-Ĥakīmi یہ کتاب الله کی طرف سے اتاری گئی ہے جو غالب حکمت والا ہے تَ‍‌‍نْ‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْحَكِيمِ
Khalaq As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā 'Illā Bil-Ĥaqqi Wa 'Ajalin Musamman Wa ۚ Al-Ladhīna Kafarū `Ammā 'Undhirū Mu`rūna ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو ان کے درمیان ہے کسی مصلحت ہی سے اور ایک خاص وقت تک کے لیے پیدا کیا ہے اورکافروں کو جس چیز سے ڈرایا جاتا ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں مَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌ ًۚ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أُ‌نْ‍‍ذِ‌رُ‌و‌ا‌ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Qul 'Ara'aytum Mā Tad`ūna Min Dūni Allāhi 'Arūnī Mādhā Khalaqū Mina Al-'Arđi 'Am Lahum Shirkun As-Samāwāti ۖ Ai'tūnī Bikitābin Min Qabli Hādhā 'Aw 'Athāratin Min `Ilmin 'In Kuntum Şādiqīna کہہ دو بھلا بتاؤ تو سہی جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے یا آسمانوں میں ان کا کوئی حصہ ہے میرے پاس اس سے پہلے کی کوئی کتاب لاؤ یا کوئی علم چلا آتا ہو وہ لاؤ اگر تم سچے ہو قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ مَا‌ تَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌رُ‌ونِي مَا‌ذَ‌ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أَمْ لَهُمْ شِ‍‍رْك‌‍ٌ‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ۖ ‌ا‍ِ‍ئْتُونِي بِكِت‍‍َ‍ابٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ هَذَ‌ا‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَثَا‌‍رَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ عِلْم‌‍ٍ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Wa Man 'Ađallu Mimman Yad`ū Min Dūni Allāhi Man Lā Yastajību Lahu~ 'Ilá Yawmi Al-Qiyāmati Wa Hum `An Du`ā'ihim Ghāfilūna اور اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو الله کےسوا اسےپکارتا ہے جو قیامت تک اس کے پکارنے کا جواب نہ دے سکے اور انہیں ان کے پکارنے کی خبر بھی نہ ہو وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ يَ‍‍دْعُو‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ لاَ‌ يَسْتَج‍‍ِ‍ي‍‍بُ لَهُ~ُ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ‌وَهُمْ عَ‍‌‍نْ ‌دُع‍‍َ‍ائِهِمْ غَ‍‍افِلُونَ
Wa 'Idhā Ĥushira An-Nāsu Kānū Lahum 'A`dā'an Wa Kānū Bi`ibādatihim Kāfirīna او ر جب لوگ جمع کئےجائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی عبادت کے منکر ہوں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ حُشِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ كَانُو‌ا‌ لَهُمْ ‌أَعْد‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَكَانُو‌ا‌ بِعِبَا‌دَتِهِمْ كَافِ‍‍رِينَ
Wa 'Idhā Tutlá `Alayhim 'Āyātunā Bayyinātin Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lilĥaqqi Lammā Jā'ahumdhā Siĥrun Mubīnun اور جب ان پر ہماری واضح آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کو کہتے ہیں جب وہ ان کے پاس آچکا کہ یہ تو کھلم کھلاجادوہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتُنَا‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٍقَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِلْحَ‍‍قِّ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ هَذَ‌ا‌ سِحْر‌ٌ‌ مُبِينٌ
'Am Yaqūlūna Aftarāhu ۖ Qul 'Ini Aftaraytuhu Falā Tamlikūna Lī Mina Allāhi Shay'āan ۖ Huwa 'A`lamu Bimā Tufīđūna Fīhi ۖ Kafá Bihi Shahīdāan Baynī Wa Baynakum ۖ Wa Huwa Al-Ghafūru Ar-Raĥīmu کیا وہ کہتے ہیں آپ نے اسے خود بنا لیا ہے کہہ دو اگر میں نے اسے خود بنا لیا ہے تو تم مجھے الله سے بچانے کی کچھ بھی طاقت نہیں رکھتے وہی بہتر جانتا ہے جو باتیں تم اس میں بناتے ہو میرے اور تمہارے درمیان وہی گواہ کافی ہے اور وہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌افْتَ‍رَ‍‌اهُ ۖ قُ‍‍لْ ‌إِنِ ‌افْتَ‍رَيْتُ‍‍هُ فَلاَ‌ تَمْلِك‍‍ُ‍ونَ لِي مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ شَ‍‍يْ‍‍ئاً‌ ۖ هُوَ‌ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ تُفِي‍‍ضُ‍‍ونَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ كَفَى‌ بِ‍‍هِ شَهِيد‌ا‌ ً‌ بَيْنِي ‌وَبَيْنَكُمْ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Qul Mā Kuntu Bid`āan Mina Ar-Rusuli Wa Mā 'Adrī Mā Yuf`alu Bī Wa Lā Bikum ۖ 'In 'Attabi`u 'Illā Mā Yūĥá 'Ilayya Wa Mā 'Anā 'Illā Nadhīrun Mubīnun کہہ دو میں کوئی انوکھا رسول نہیں ہوں اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے گا اور نہ تمہارے ساتھ میں نہیں پیروی کرتا مگر اس کی جو میری طرف وحی کیا جاتا ہے سوائے اس کے نہیں کہ میں کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں قُ‍‍لْ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُ بِ‍‍دْعا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍رُّسُلِ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رِي مَا‌ يُفْعَلُ بِي ‌وَلاَ‌ بِكُمْ ۖ ‌إِ‌نْ ‌أَتَّبِعُ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ يُوحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيَّ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَنَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Qul 'Ara'aytum 'In Kāna Min `Indi Allāhi Wa Kafartum Bihi Wa Shahida Shāhidun Min Banī 'Isrā'īla `Alá Mithlihi Fa'āmana Wa Astakbartum ۖ 'Inna Allāha Lā Yahdī Al-Qawma Až-Žālimīna کہہ دو بتاؤ تو سہی اگر یہ کتاب الله کی طرف سے ہو اور تم اس کے منکر ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواہ ایک ایسی کتاب پر گواہی دے کر ایمان بھی لے آیا اور تم اکڑے ہی رہے بے شک الله ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَكَفَرْتُمْ بِ‍‍هِ ‌وَشَهِدَ‌ شَاهِد‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ عَلَى‌ مِثْلِ‍‍هِ فَآمَنَ ‌وَ‌اسْتَكْبَرْتُمْ ۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يَهْدِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lilladhīna 'Āmanū Law Kāna Khayan Mā Sabaqūnā 'Ilayhi ۚ Wa 'Idh Lam Yahtadū Bihi Fasayaqūlūna Hādhā 'Ifkun Qadīmun اور کافروں نے ایمانداروں سے کہا اگر یہ دین بہتر ہوتا تو یہ اس پر ہم سے پہلے نہ دوڑ کر جاتے اورجب انہوں نے اس کے ذریعے سے ہدایت نہیں پائی تو کہیں گے یہ تو پرانا جھوٹ ہے وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مَا‌ سَبَ‍‍قُ‍‍ونَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌إِ‌ذْ‌ لَمْ يَهْتَدُ‌و‌ا‌ بِ‍‍هِ فَسَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ هَذَ‌ا‌ ‌إِفْك‌‍ٌقَ‍‍دِيمٌ
Wa Min Qablihi Kitābu Mūsá 'Imāmāan Wa Raĥmatan ۚ Wa Hadhā Kitābun Muşaddiqun Lisānāan `Arabīyāan Liyundhira Al-Ladhīna Žalamū Wa Bushrá Lilmuĥsinīna اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب ہے جو رہنما اور رحمت تھی او ریہ کتاب ہے جو اسے سچا کرتی ہے عربی زبان میں ظالموں کو ڈرانے کے لیے اور نیکوں کو خوشخبری دینے کے لیے وَمِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ كِت‍‍َ‍ابُ مُوسَ‍‍ى‌ ‌إِمَاما‌ ً‌ ‌وَ‌‍رَحْمَة ًۚ ‌وَهَذَ‌ا‌ كِت‍‍َ‍ابٌ‌ مُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍ق‍ ٌ‌ لِسَاناً‌ عَ‍رَبِيّا‌ ً‌ لِيُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ ‌وَبُشْ‍رَ‌ى‌ لِلْمُحْسِنِينَ
'Inna Al-Ladhīna Qālū Rabbunā Al-Lahu Thumma Astaqāmū Falā Khawfun `Alayhim Wa Lā Hum Yaĥzanūna بے شک جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب الله ہے پھر اسی پر جمے رہے پس ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ وہ غمگین ہوں گے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبُّنَا‌ ‌اللَّهُ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَ‍‍قَ‍‍امُو‌ا‌ فَلاَ‌ خَ‍‍وْفٌ عَلَيْهِمْ ‌وَلاَ‌ هُمْ يَحْزَنُونَ
'Ūlā'ika 'Aşĥābu Al-Jannati Khālidīna Fīhā Jazā'an Bimā Kānū Ya`malūna یہی بہشتی ہیں اس میں ہمیشہ رہیں گے بدلےان کاموں کے جو وہ کیا کرتے تھے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Wa Waşşaynā Al-'Insāna Biwālidayhi 'Iĥsānāan ۖ Ĥamalat/hu 'Ummuhu Kurhāan Wa Wađa`at/hu Kurhāan ۖ Wa Ĥamluhu Wa Fişāluhu Thalāthūna Shahan ۚ Ĥattá 'Idhā Balagha 'Ashuddahu Wa Balagha 'Arba`īna Sanatan Qāla Rabbi 'Awzi`nī 'An 'Ashkura Ni`mataka Allatī 'An`amta `Alayya Wa `Alá Wa A-Dayya Wa 'An 'A`mala Şāliĥāan Tarđāhu Wa 'Aşliĥ Lī Fī Dhurrīyatī ۖ 'Innī Tubtu 'Ilayka Wa 'Innī Mina Al-Muslimīna اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے کی تاکید کی کہ اسے اس کی ماں نے تکلیف سے اٹھائے رکھا اور اسے تکلیف سے جنا اوراس کا حمل اور دودھ کا چھڑانا تیس مہینے ہیں یہاں تک کہ جب وہ اپنی جوانی کو پہنچا اور چالیں سال کی عمر کو پہنچا تو اس نے کہا اے میرے رب مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر انعام کی اور میرے والدین پر اور میں نیک عمل کروں جسے تو پسند کرے اور میرے لیے میری اولاد میں اصلاح کر بے شک میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور بے شک میں فرمانبردار میں ہوں وَ‌وَ‍صَّ‍‍يْنَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ بِوَ‌الِدَيْ‍‍هِ ‌إِحْسَاناً‌ ۖ حَمَلَتْهُ ‌أُمُّ‍‍هُ كُرْها‌ ً‌ ‌وَ‌وَ‍ضَ‍‍عَتْهُ كُرْها‌ ًۖ ‌وَحَمْلُ‍‍هُ ‌وَفِ‍‍صَ‍‍الُ‍‍هُ ثَلاَث‍‍ُ‍ونَ شَهْر‌اً‌ ۚ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ ‌أَشُدَّهُ ‌وَبَلَ‍‍غَ ‌أَ‌رْبَع‍‍ِ‍ي‍‍نَ سَنَة‌ ًقَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌أَ‌وْ‌زِعْنِ‍‍ي ‌أَ‌نْ ‌أَشْكُ‍رَ‌ نِعْمَتَكَ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أَ‌نْ‍‍عَمْتَ عَلَيَّ ‌وَعَلَى‌ ‌وَ‌الِدَيَّ ‌وَ‌أَ‌نْ ‌أَعْمَلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ تَرْ‍ضَ‍‍اهُ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍لِحْ لِي فِي ‌ذُ‌رِّيَّتِ‍‍ي ۖ ‌إِنِّ‍‍ي تُ‍‍بْ‍‍تُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَ‌إِنِّ‍‍ي مِنَ ‌الْمُسْلِمِينَ
'Ūlā'ika Al-Ladhīna Nataqabbalu `Anhum 'Aĥsana Mā `Amilū Wa Natajāwazu `An Sayyi'ātihim Fī 'Aşĥābi Al-Jannati ۖ Wa`da Aş-Şidqi Al-Ladhī Kānū Yū`adūna یہی وہ لوگ ہیں جن سے ہم وہ نیک عمل قبول کرتے ہیں جو انہوں نے کیے اور بہشتیوں میں شامل کر کے ان کے گناہوں سے درگزر کرتے ہیں یہ اس سچے وعدے کے مطابق ہے جو ان سے کیا گیا تھا أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ نَتَ‍‍قَ‍‍بَّلُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَحْسَنَ مَا‌ عَمِلُو‌ا‌ ‌وَنَتَجا‌وَ‌زُ‌ عَ‍‌‍نْ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِهِمْ فِ‍‍ي ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ۖ ‌وَعْدَ‌ ‌ال‍‍صِّ‍‍دْ‍‍قِ ‌الَّذِي كَانُو‌ا‌ يُوعَدُ‌ونَ
Wa Al-Ladhī Qāla Liwālidayhi 'Uffin Lakumā 'Ata`idāninī 'An 'Ukhraja Wa Qad Khalati Al-Qurūnu Min Qablī Wa Humā Yastaghīthāni Allāha Waylaka 'Āmin 'Inna Wa`da Allāhi Ĥaqqun Fayaqūlu Mā Hādhā 'Illā 'Asāţīru Al-'Awwalīna اور جس نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ تم پر تف ہے کیاتم مجھے یہ وعدہ دیتے ہو کہ میں قبر سے نکالا جاؤں گا حالانکہ مجھ سے پہلے بہت سی امتیں گزر گئیں اور وہ دونوں الله سے فریاد کر رہے ہیں کہ ارے تیرا ناس ہو ایمان لا بے شک الله کاوعدہ سچا ہے پھر وہ کہتا ہے یہ ہے کیا مگر پہلوں کے افسانے وَ‌الَّذِي قَ‍‍الَ لِوَ‌الِدَيْ‍‍هِ ‌أُفّ‍ٍ‌ لَكُمَ‍‍ا‌ ‌أَتَعِدَ‌انِنِ‍‍ي ‌أَ‌نْ ‌أُ‍خْ‍رَجَ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتِ ‌الْ‍‍قُ‍‍ر‍ُ‍‌ونُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِي ‌وَهُمَا‌ يَسْتَ‍‍غِ‍‍يث‍‍َ‍انِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَيْلَكَ ‌آمِ‍‌‍نْ ‌إِنَّ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍قّ‌‍ٌ‌ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ مَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَسَاطِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
'Ūlā'ika Al-Ladhīna Ĥaqqa `Alayhimu Al-Qawlu Fī 'Umamin Qad Khalat Min Qablihim Mina Al-Jinni Wa Al-'Insi ۖ 'Innahum Kānū Khāsirīna یہ وہ لوگ ہیں کہ ان کے حق میں بھی ان لوگوں کے ساتھ الله کا قول پورا ہو کر رہا جو ان سے پہلے جن اور انسان ہوگزرے ہیں بے شک وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ حَ‍‍قَّ عَلَيْهِمُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ فِ‍‍ي ‌أُمَم‌‍ٍقَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ مِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ ‌وَ‌الإِ‌ن‍‍سِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اخَ‍‍اسِ‍‍رِينَ
Wa Likullin Darajātun Mimmā `Amilū ۖ Wa Liyuwaffiyahum 'A`mālahum Wa Hum Lā Yužlamūna اور ہر ایک کے لیے اپنے اپنے اعمال کے مطابق درجے ہیں تاکہ الله ان کے اعمال کا انہیں پورا عوض دے اور ان پر کچھ بھی ظلم نہ ہوگا وَلِكُلّ‌‍ٍ‌ ‌دَ‌‍رَج‍‍َ‍اتٌ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ عَمِلُو‌اۖ ‌وَلِيُوَفِّيَهُمْ ‌أَعْمَالَهُمْ ‌وَهُمْ لاَ‌ يُ‍‍ظْ‍‍لَمُونَ
Wa Yawma Yu`rađu Al-Ladhīna Kafarū `Alá An-Nāri 'Adh/habtum Ţayyibātikum Fī Ĥayātikumu Ad-Dunyā Wa Astamta`tum Bihā Fālyawma Tujzawna `Adhāba Al-Hūni Bimā Kuntum Tastakbirūna Fī Al-'Arđi Bighayri Al-Ĥaqqi Wa Bimā Kuntum Tafsuqūna اور جس دن کافر آگ کے روبرو لائے جائیں گے ان سے (کہا جائے گا) تم (اپنا حصہ) پاک چیزو ں میں سے اپنی دنیا کی زندگی میں لے چکے اور تم ان سے فائدہ اٹھا چکے پس آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جائے گا بدلے اس کے جو تم زمین میں ناحق اکڑا کرتے تھے اوربدلے اس کے جو تم نافرمانی کیاکرتے تھے وَيَ‍‍وْمَ يُعْ‍رَضُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌أَ‌ذْهَ‍‍بْ‍‍تُمْ طَ‍‍يِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا‌ فَالْيَ‍‍وْمَ تُ‍‍جْ‍‍زَ‌وْنَ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْه‍‍ُ‍ونِ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَسْتَكْبِر‍ُ‍‌ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَبِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَفْسُ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Adhkur 'Akhā `Ādin 'Idh 'Andhara Qawmahu Bil-'Aĥqāfi Wa Qad Khalati An-Nudhuru Min Bayni Yadayhi Wa Min Khalfihi~ 'Allā Ta`budū 'Illā Al-Laha 'Innī 'Akhāfu `Alaykum `Adhāba Yawmin `Ažīmin اور قوم عاد کے بھائی کا ذکر کر جب اس نے اپنی قوم کو (وادی) احقاف میں ڈرایا اور اس سے پہلے اورپیچھے کئی ڈرانے والے گزرے کہ سوائے الله کے کسی کی عبادت نہ کرو بے شک میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ ‌أَ‍خَ‍‍ا‌ ع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٍ‌ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌نْ‍‍ذَ‌‍رَقَ‍‍وْمَ‍‍هُ بِ‍الأَحْ‍‍قَ‍‍افِ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتِ ‌ال‍‍نُّ‍‍ذُ‌رُ‌ مِ‍‌‍نْ بَ‍‍يْ‍‍نِ يَدَيْ‍‍هِ ‌وَمِ‍‌‍نْ خَ‍‍لْفِهِ ‌أَلاَّ‌ تَعْبُدُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ عَلَيْكُمْ عَذ‍َ‍‌ابَ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Qālū 'Aji'tanā Lita'fikanā `An 'Ālihatinā Fa'tinā Bimā Ta`idunā 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna انہوں نے کہا کیا تو ہمارے پاس اس لیے آیا ہے کہ تو ہمیں ہمارے معبودوں سے بہکا دے پس ہم پردہ (عذاب) لے آ جس کا تو ہم سے وعدہ کرتا ہے اگر تو سچا ہے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَجِئْتَنَا‌ لِتَأْفِكَنَا‌ عَ‍‌‍نْ ‌آلِهَتِنَا‌ فَأْتِنَا‌ بِمَا‌ تَعِدُنَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qāla 'Innamā Al-`Ilmu `Inda Allāhi Wa 'Uballighukum Mā 'Ursiltu Bihi Wa Lakinnī 'Akum Qawmāan Tajhalūna اس نے کہا اس کا علم تو الله کے پاس ہے اورمیں تمہیں وہ (پیغام) پہنچاتا ہوں جو میں دے کر بھیجا گیا ہوں لیکن میں تمہیں دیکھ رہا ہوں تم ایک جاہل قوم ہو قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الْعِلْمُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌أُبَلِّ‍‍غُ‍‍كُمْ مَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْتُ بِ‍‍هِ ‌وَلَكِ‍‍نِّ‍‍ي ‌أَ‌‍رَ‌اكُمْ قَ‍‍وْما‌‌ ً‌ تَ‍‍جْ‍‍هَلُونَ
Falammā Ra'awhu `Āriđāan Mustaqbila 'Awdiyatihim Qālū Hādhā `Āriđun Mumţiruۚ Bal Huwa Mā Asta`jaltum Bihi ۖ Rīĥun Fīhā `Adhābun 'Alīmun پھر جب انہوں نے اسے دیکھا کہ وہ ایک ابر ہے جو ان کے میدانوں کی طرف بڑھا چلا آ رہا ہے کہنے لگے کہ یہ تو ابر ہے جو ہم پر برسے گا (نہیں) بلکہ یہ وہی ہے جسے تم جلدی چاہتے تھے یعنی آندھی جس میں دردناک عذاب ہے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْهُ عَا‌رِ‍‍ض‍‍ا‌ ً‌ مُسْتَ‍‍قْ‍‍بِلَ ‌أَ‌وْ‌دِيَتِهِمْ قَ‍‍الُو‌ا‌ هَذَ‌ا‌ عَا‌رِ‍‍ضٌ‌ مُمْ‍‍طِ‍‍رُنَا‌ ۚ بَلْ هُوَ‌ مَا‌ ‌اسْتَعْجَلْتُمْ بِ‍‍هِ ۖ ‌ر‍ِ‍ي‍‍ح‌‍ٌ‌ فِيهَا‌ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Tudammiru Kulla Shay'in Bi'amri Rabbihā Fa'aşbaĥū Lā Yurá 'Illā Masākinuhum ۚ Kadhālika Naj Al-Qawma Al-Mujrimīna وہ اپنے رب کے حکم سے ہر ایک چیز کو برباد کر دے گی پس وہ صبح کو ایسے ہو گئے کہ سوائے ان کے گھروں کے کچھ نظر نہ آتا تھا ہم اسی طرح مجرم لوگوں کو سزا دیا کرتے ہیں تُدَمِّ‍‍ر‍ُ‍‌ كُلَّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ بِأَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّهَا‌ فَأَ‍صْ‍‍بَحُو‌ا‌ لاَ‌ يُ‍رَ‌ى‌ ‌إِلاَّ‌ مَسَاكِنُهُمْ ۚ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Wa Laqad Makkannāhum Fīmā 'In Makkannākum Fīhi Wa Ja`alnā Lahum Sam`āan Wa 'Abşāan Wa 'Af'idatan Famā 'Aghná `Anhum Sam`uhum Wa Lā 'Abşāruhum Wa Lā 'Af'idatuhum Min Shay'in 'Idh Kānū Yajĥadūna Bi'āyāti Allāhi Wa Ĥāqa Bihim Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn اور ہم نے ان لوگوں کو ان باتوں میں قدرت دی تھی کہ تمہیں ان باتوں میں قدرت نہیں دی اور ہم نے انہیں کان اور آنکھیں اور دل دیئے تھے پھر نہ تو ان کے کان ہی کام آئے اور نہ ان کی آنکھیں ہی کام آئیں او رنہ ان کے دل ہی کچھ کام آئے کیوں کہ وہ الله کی آیتوں کو انکار ہی کرتے رہے اور جس عذاب کا وہ ٹھٹھا اڑیا کرتے تھے ان پر آن پڑا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ مَكَّ‍‍نَّ‍‍اهُمْ فِيمَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ مَكَّ‍‍نَّ‍‍اكُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَجَعَلْنَا‌ لَهُمْ سَمْعا‌ ً‌ ‌وَ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌أَفْئِدَة‌ ً‌ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍نَى‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ سَمْعُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَفْئِدَتُهُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِ‌ذْ‌ كَانُو‌ا‌ يَ‍‍جْ‍‍حَد‍ُ‍‌ونَ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَح‍‍َ‍اقَ بِهِمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
Wa Laqad 'Ahlaknā Mā Ĥawlakum Mina Al-Qurá Wa Şarrafnā Al-'Āyāti La`allahum Yarji`ūna اور ہم ہلاک کر چکے ہیں جو تمہارے آس پاس بستیاں ہیں اور طرح طرح کے اپنے نشان قدرت بھی دکھائے تاکہ وہ باز آجائيں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَهْلَكْنَا‌ مَا‌ حَوْلَكُمْ مِنَ ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ ‌وَ‍صَ‍رَّفْنَا‌ ‌الآي‍‍َ‍اتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
Falawlā Naşarahumu Al-Ladhīna Attakhadhū Min Dūni Allāhi Qurbānāan 'Ālihatan ۖ Bal Đallū `Anhum ۚ Wa Dhalika 'Ifkuhum Wa Mā Kānū Yaftarūna پھر ان معبودوں نے کیوں نہ مدد کی جن کو انہوں نے الله کے سوا مرتبہ حاصل کرنے کے لیے معبود بنا رکھا تھا بلکہ وہ تو ان سے کھو ئےگئے تھے اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور جو کچھ وہ ڈھکوسلے بنایا کرتےتھے فَلَوْلاَ‌ نَ‍‍صَ‍رَهُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ قُ‍‍رْبَانا‌‌ ً‌ ‌آلِهَة ًۖ بَلْ ضَ‍‍لُّو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۚ ‌وَ‌ذَلِكَ ‌إِفْكُهُمْ ‌وَمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَفْتَرُ‌ونَ
Wa 'Idh Şarafnā 'Ilayka Nafaan Mina Al-Jinni Yastami`ūna Al-Qur'āna Falammā Ĥađarūhu Qālū 'Anşitū ۖ Falammā Quđiya Wa Llaw 'Ilá Qawmihim Mundhirīna اورجب ہم نے آپ کی طرف چند ایک جنوں کو پھیر دیا جو قرآن سن رہے تھے پس جب وہ آپ کے پاس حاصر ہوئے تو کہنے لگے چپ رہو پھر جب ختم ہوا تو اپنی قوم کی طرف واپس لوٹے ایسے حال میں کہ وہ ڈرانے والے تھے وَ‌إِ‌ذْ‌ صَ‍رَفْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ نَفَر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ يَسْتَمِع‍‍ُ‍ونَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ حَ‍‍ضَ‍‍ر‍ُ‍‌وهُ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍‍‍صِ‍‍تُو‌اۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ قُ‍‍ضِ‍‍يَ ‌وَلَّوْ‌ا‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمِهِمْ مُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌رِينَ
Qālū Yā Qawmanā 'Innā Sami`nā Kitābāan 'Unzila Min Ba`di Mūsá Muşaddiqāan Limā Bayna Yadayhi Yahdī 'Ilá Al-Ĥaqqi Wa 'Ilá Ţarīqin Mustaqīmin کہنے لگے اےہماری قوم بیشک ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے ان کی تصدیق کرنے والی ہے جو اس سے پہلے ہو چکیں حق کی طرف ا ور سیدھے راستہ کی طرف رہنمائی کرتی ہے قَ‍‍الُو‌ا‌ يَا‌ قَ‍‍وْمَنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ سَمِعْنَا‌ كِتَاباً‌ ‌أُ‌نْ‍‍زِلَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مُوسَى‌ مُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ لِمَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ‍‍هِ يَهْدِي ‌إِلَى‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌إِلَى‌ طَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍قٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Qawmanā 'Ajībū Dā`iya Allāhi Wa 'Āminū Bihi Yaghfir Lakum Min Dhunūbikum Wa Yujirkum Min `Adhābin 'Alīmin اے ہماری قوم الله کی طرف بلانے والے کو مان لو اور اس پر ایمان لے آؤ وہ تمہارے لیے تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دردناک عذاب سے بچا لے گا يَا‌ قَ‍‍وْمَنَ‍‍ا‌ ‌أَجِيبُو‌ا‌ ‌دَ‌اعِيَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌آمِنُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذُنُوبِكُمْ ‌وَيُجِ‍‍رْكُمْ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابٍ ‌أَلِيمٍ
Wa Man Lā Yujib Dā`iya Allāhi Falaysa Bimu`jizin Al-'Arđi Wa Laysa Lahu Min Dūnihi~ 'Awliyā'u ۚ 'Ūlā'ika Fī Đalālin Mubīnin اور جو الله کی طرف بلانے والے کو نہ مانے گا تو وہ زمین میں اسے عاجر نہیں کر سکے گا اور الله کے سوا اس کا کوئی مددگار نہ ہوگا یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں وَمَ‍‌‍نْ لاَ‌ يُجِ‍‍بْ ‌دَ‌اعِيَ ‌اللَّ‍‍هِ فَلَ‍‍يْ‍‍سَ بِمُعْجِز‌‌ٍ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَ‍‍يْ‍‍سَ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌أَ‌ولِي‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
'Awalam Yaraw 'Anna Allāha Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Lam Ya`ya Bikhalqihinna Biqādirin `Alá 'An Yuĥyiya Al-Mawtá ۚ Balá 'Innahu `Alá Kulli Shay'in Qadīrun کیا انہوں نے نہیں دیکھا جس الله نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے میں نہیں تھکا اس پر قاد رہے کہ مردوں کو زندہ کردے کیوں نہیں وہ تو ہر ایک چیز پر قادر ہے أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَلَمْ يَعْيَ بِ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قِ‍‍هِ‍‍نَّ بِ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌ر‍ٍ‍‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يُحْيِيَ ‌الْمَوْتَى‌ ۚ بَلَ‍‍ى‌ ‌إِنَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Wa Yawma Yu`rađu Al-Ladhīna Kafarū `Alá An-Nāri 'Alaysa Hādhā Bil-Ĥaqqi ۖ Qālū Balá Wa Rabbinā ۚ Qāla Fadhūqū Al-`Adhāba Bimā Kuntum Takfurūna اور جس دن کافر آگ کے سامنے لائے جائیں گے (ان سے کہا جائے گا) کیا یہ امر واقعی نہیں ہے کہیں گے ہمیں اپنے رب کی قسم ضرور امر واقعی ہے ارشاد ہو گا تواپنے کفر کے بدلہ میں اس کا عذاب چکھو وَيَ‍‍وْمَ يُعْ‍رَضُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌أَلَ‍‍يْ‍‍سَ هَذَ‌ا‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلَى‌ ‌وَ‌‍رَبِّنَا‌ ۚ قَ‍‍الَ فَذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَكْفُرُ‌ونَ
şbir Kamā Şabara 'Ūlū Al-`Azmi Mina Ar-Rusuli Wa Lā Tasta`jil Lahum ۚ Ka'annahum Yawma Yarawna Mā Yū`adūna Lam Yalbathū 'Illā Sā`atan Min Nahārin ۚ Balāghun ۚ Fahal Yuhlaku 'Illā Al-Qawmu Al-Fāsiqūna پھر صبرکر جیسا کہ عالی ہمت رسولوں نے کیا ہے اور ان کے لیے جلدی نہ کر گویا کہ وہ جس دن عذاب دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے (تو انہیں ایسا معلوم ہو گا) کہ ایک دن میں سے ایک گھڑی بھر رہے تھے آپ کا کام پہنچا دینا تھا سو کیا نافرمان لوگوں کے سوا اور کوئی ہلاک ہوگا فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ كَمَا‌ صَ‍‍بَ‍رَ‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الْعَزْمِ مِنَ ‌ال‍‍رُّسُلِ ‌وَلاَ‌ تَسْتَعْجِلْ لَهُمْ ۚ كَأَنَّ‍‍هُمْ يَ‍‍وْمَ يَ‍رَ‌وْنَ مَا‌ يُوعَد‍ُ‍‌ونَ لَمْ يَلْبَثُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ سَاعَة ً‌ مِ‍‌‍نْ نَه‍‍َ‍ا‌ر‌ٍۚ بَلاَ‍‍غ‌‍ٌۚ فَهَلْ يُهْلَكُ ‌إِلاَّ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمُ ‌الْفَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah