Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

48) Sūrat Al-Fatĥ

Printed format

48) سُورَة الفَتح

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Innā Fataĥnā Laka Fatĥāan Mubīnāan بے شک ہم نے آپ کو کھلم کھلا فتح دی إِنَّ‍‍ا‌ فَتَحْنَا‌ لَكَ فَتْحا‌ ً‌ مُبِيناً
Liyaghfira Laka Allāhu Mā Taqaddama Min Dhanbika Wa Mā Ta'akhkhara Wa Yutimma Ni`matahu `Alayka Wa Yahdiyaka Şirāţāan Mustaqīmāan تاکہ آپ کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کر دے اور اپنی نعمت آپ پر تمام کر دے اور تاکہ آپ کو سیدھے راستہ پر چلائے لِيَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ لَكَ ‌اللَّ‍‍هُ مَا‌ تَ‍‍قَ‍‍دَّمَ مِ‍‌‍نْ ‌ذَ‌نْ‍‍بِكَ ‌وَمَا‌ تَأَ‍خَّ‍رَ‌ ‌وَيُتِ‍‍مَّ نِعْمَتَ‍‍هُ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَيَهْدِيَكَ صِ‍رَ‌اط‍‍ا‌ ً‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يماً
Wa Yanşuraka Allāhu Naşan `Azīzāan اور تاکہ الله آپ کی زبردست مدد کرے وَيَ‍‌‍نْ‍‍‍‍صُ‍رَكَ ‌اللَّ‍‍هُ نَ‍‍صْ‍‍ر‌اً‌ عَزِيز‌اً
Huwa Al-Ladhī 'Anzala As-Sakīnata Fī Qulūbi Al-Mu'uminīna Liyazdādū 'Īmānāan Ma`a 'Īmānihim ۗ Wa Lillāh Junūdu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Wa Kāna Allāhu `Alīmāan Ĥakīmāan وہی تو ہے جس نے ایمانداروں کے دلو ں میں اطمینان اتارا تاکہ ان کا ایمان اور زیادہ ہو جائے اور آسمانوں اور زمین کے لشکر سب الله ہی کے ہیں اور الله خبردار حکمت والا ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَ‌نْ‍‍زَلَ ‌ال‍‍سَّكِينَةَ فِي قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ لِيَزْ‌دَ‌ا‌دُ‌و‌ا‌ ‌إِيمَانا‌ ً‌ مَعَ ‌إِيمَانِهِمْ ۗ ‌وَلِلَّهِ جُن‍‍ُ‍و‌دُ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلِيماً‌ حَكِيماً
Liyudkhila Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā Wa Yukaffira `Anhum Sayyi'ātihim ۚ Wa Kāna Dhālika `Inda Allāhi Fawzāan `Ažīmāan تاکہ ایمان والے مردوں اور عورتوں کو بہشتوں میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی ان میں ہمیشہ رہیں گے اور ان پر سے ان کے گناہ دور کر دے گا اور الله کے ہاں یہ بڑی کامیابی ہے لِيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ‌وَيُكَفِّ‍‍ر‍َ‍‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِهِمْ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌ذَلِكَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَوْ‌ز‌اً‌ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
Wa Yu`adhdhiba Al-Munāfiqīna Wa Al-Munāfiqāti Wa Al-Mushrikīna Wa Al-Mushrikāti Až-Žānnīna Billāhi Žanna As-Saw'i ۚ `Alayhim Dā'iratu As-Saw'i ۖ Wa Ghađiba Allāhu `Alayhim Wa La`anahum Wa 'A`adda Lahum Jahannama ۖ Wa Sā'at Maşīrāan اور تاکہ منافق مردوں اور عورتوں کواور مشرک مردوں اور عورتوں کو عذاب دے جو الله کے بارے میں براگمان رکھتے ہیں انہیں پر بری گردش ہے اور الله نے ان پر غضب نازل کیا اور ان پر لعنت کی اوران کے لیے دوزخ تیار کر رکھا ہےاور وہ برا ٹھکانہ ہے وَيُعَذِّبَ ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُنَافِ‍‍قَ‍‍اتِ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍َ‍اتِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍انّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ظَ‍‍نَّ ‌ال‍‍سَّ‍‍وْ‌ءِ‌ ۚ عَلَيْهِمْ ‌د‍َ‍‌ائِ‍رَةُ ‌ال‍‍سَّ‍‍وْ‌ءِ‌ ۖ ‌وَ‍‍غَ‍‍ضِ‍‍بَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمْ ‌وَلَعَنَهُمْ ‌وَ‌أَعَدَّ‌ لَهُمْ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ۖ ‌وَس‍‍َ‍ا‌ءَتْ مَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Lillāh Junūdu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Wa Kāna Allāhu `Azīzāan Ĥakīmāan اور الله ہی کے سب لشکر آسمانوں اور زمین میں ہیں اور الله بڑا غالب حکمت والا ہے وَلِلَّهِ جُن‍‍ُ‍و‌دُ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَزِيز‌اً‌ حَكِيماً
'Innā 'Arsalnāka Shāhidāan Wa Mubashshirāan Wa Nadhīrāan بے شک ہم نے آپ کو گواہ بناکر بھیجا اور خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ شَاهِد‌ا‌ ً‌ ‌وَمُبَشِّ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَنَذِي‍‍ر‌اً
Litu'uminū Billāhi Wa Rasūlihi Wa Tu`azzirūhu Wa Tuwaqqirūhu Wa Tusabbiĥūhu Bukratan Wa 'Aşīlāan تاکہ تم الله پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کی عزت کرو اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرو لِتُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَتُعَزِّ‌ر‍ُ‍‌وهُ ‌وَتُوَ‍قِّ‍‍ر‍ُ‍‌وهُ ‌وَتُسَبِّح‍‍ُ‍وهُ بُكْ‍رَة ً‌ ‌وَ‌أَ‍صِ‍‍يلاً
'Inna Al-Ladhīna Yubāyi`ūnaka 'Innamā Yubāyi`ūna Allāha Yadu Allāhi Fawqa 'Aydīhim ۚ Faman Nakatha Fa'innamā Yankuthu `Alá Nafsihi ۖ Wa Man 'Awfá Bimā `Āhada `Alayhu Allāha Fasayu'utīhi 'Ajan `Ažīmāan بے شک جو لوگ آپ سے بیعت کر رہے ہیں وہ الله ہی سے بیعت کر رہے ہیں ان کے ہاتھوں پر الله کا ہاتھ ہے پس جو اس عہد کو) تو ڑ دے گا سو توڑنے کا وبال خود اسی پر ہو گا اور جو وہ عہد پورا کرے گا جو اس نے الله سے کیا ہے سو عقریب وہ اسے بہت بڑا اجر دے گا إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُبَايِعُونَكَ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ يُبَايِع‍‍ُ‍ونَ ‌اللَّ‍‍هَ يَدُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَ‍‍وْ‍قَ ‌أَيْدِيهِمْ ۚ فَمَ‍‌‍نْ نَكَثَ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍كُثُ عَلَى‌ نَفْسِ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‌وْفَى‌ بِمَا‌ عَاهَدَ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هُ ‌اللَّ‍‍هَ فَسَيُؤْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌أَجْ‍‍ر‌اً‌ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
Sayaqūlu Laka Al-Mukhallafūna Mina Al-'A`rābi Shaghalatnā 'Amwālunā Wa 'Ahlūnā Fāstaghfir Lanā ۚ Yaqūlūna Bi'alsinatihim Mā Laysa Fī Qulūbihim ۚ Qul Faman Yamliku Lakum Mina Allāhi Shay'āan 'In 'Arāda Bikum Đaran 'Aw 'Arāda Bikum Naf`āan ۚ Bal Kāna Allāhu Bimā Ta`malūna Khabīrāan عنقریب آ پ سے وہ لوگ کہیں گے جو بدویوں میں سے پیچھے رہ گئے تھے کہ ہمیں ہمارے اور اہل و عیال نے مشغول رکھا ہے آپ ہمارے لیے مغفرت مانگیئے وہ اپنی زبانوں سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے کہدو وہ کون ہے جو الله کے سامنے تمہارے لیے کسی چیز کا (کچھ بھی) اختیار رکھتا ہوگا اگر الله تمہیں کوئی نقصان یا کوئی نفع پہنچانا چاہے بلکہ الله تمہارے سب اعمال پر خبردار ہے سَيَ‍قُ‍‍ولُ لَكَ ‌الْمُ‍‍خَ‍‍لَّف‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الأَعْ‍رَ‍‌ابِ شَ‍‍غَ‍‍لَتْنَ‍‍ا‌ ‌أَمْوَ‌الُنَا‌ ‌وَ‌أَهْلُونَا‌ فَاسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَنَا‌ ۚ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ بِأَلْسِنَتِهِمْ مَا‌ لَ‍‍يْ‍‍سَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ ۚ قُ‍‍لْ فَمَ‍‌‍نْ يَمْلِكُ لَكُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ً‌ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ بِكُمْ ضَ‍‍رّ‌اً‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ بِكُمْ نَفْعا‌ ًۚ بَلْ ك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِي‍‍ر‌اً
Bal Žanantum 'An Lan Yanqaliba Ar-Rasūlu Wa Al-Mu'uminūna 'Ilá 'Ahlīhim 'Abadāan Wa Zuyyina Dhālika Fī Qulūbikum Wa Žanantum Žanna As-Saw'i Wa Kuntum Qawmāanan بلکہ تم نے خیال کیا تھا کہ رسول الله اور مسلمان اپنے گھر والوں کی طرف کبھی بھی واپس نہ لوٹیں گے اور تمہارے دلوں میں یہ بات اچھی معلوم ہوئی اور تم نے بہت برا گمان کیا اور تم ہلاک ہونے والے لوگ تھے بَلْ ظَ‍‍نَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ لَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍قَ‍‍لِبَ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولُ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَهْلِيهِمْ ‌أَبَد‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌زُيِّنَ ‌ذَلِكَ فِي قُ‍‍لُوبِكُمْ ‌وَ‍ظَ‍‍نَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ظَ‍‍نَّ ‌ال‍‍سَّ‍‍وْ‌ءِ‌ ‌وَكُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ قَ‍‍وْما‌ ً‌ بُو‌ر‌اً
Wa Man Lam Yu'umin Billāhi Wa Rasūlihi Fa'innā 'A`tadnā Lilkāfirīna Sa`īrāan اورجو لوگ الله اور اس کے رسول پر ایمان نہیں لائے سو ہم نے ایسے کافروں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے وَمَ‍‌‍نْ لَمْ يُؤْمِ‍‌‍نْ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ فَإِنَّ‍‍ا‌ ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ سَعِي‍‍ر‌اً
Wa Lillāh Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Yaghfiru Liman Yashā'u Wa Yu`adhdhibu Man Yashā'u ۚ Wa Kāna Allāhu Ghafūan Raĥīmāan اور آسمانوں اور زمین کی حکومت الله ہی کے لیے ہے وہ جسے چاہے بخشے اورجسے چاہے عذاب دے اور الله بخشنے والا بڑا مہربان ہے وَلِلَّهِ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍ُ‍‌ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيُعَذِّبُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
Sayaqūlu Al-Mukhallafūna 'Idhā Anţalaqtum 'Ilá Maghānima Lita'khudhūhā Dharūnā Nattabi`kum ۖ Yurīdūna 'An Yubaddilū Kalāma Allāhi ۚ Qul Lan Tattabi`ūnā Kadhālikum Qāla Allāhu Min Qablu ۖ Fasayaqūlūna Bal Taĥsudūnanā ۚ Bal Kānū Lā Yafqahūna 'Illā Qalīlāan عنقریب کہیں گے وہ لوگ جو پیچھے رہ گئے تھے جب تم غنیمتوں کی طرف ان کے لینے کے لیے جانے لگو گے کہ ہمیں چھوڑو ہم تمہارے ساتھ چلیں وہ چاہتے ہیں کہ الله کا حکم بدل دیں کہہ دو کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہ چلو گے الله نے اس سے پہلے ہی ایسا فرما دیا ہے پس وہ کہیں گے کہ (نہیں) بلکہ تم ہم سے حسد کرتے ہو بلکہ وہ لوگ بات ہی کم سمجھتے ہیں سَيَ‍قُ‍‍ولُ ‌الْمُ‍‍خَ‍‍لَّف‍‍ُ‍ونَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ان‍‍طَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تُمْ ‌إِلَى‌ مَ‍‍غَ‍‍انِمَ لِتَأْ‍خُ‍‍ذُ‌وهَا‌ ‌ذَ‌رُ‌ونَا‌ نَتَّبِعْكُمْ ۖ يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ ‌أَ‌نْ يُبَدِّلُو‌ا‌ كَلاَمَ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ قُ‍‍لْ لَ‍‌‍نْ تَتَّبِعُونَا‌ كَذَلِكُمْ قَ‍‍الَ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ فَسَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ بَلْ تَحْسُدُ‌ونَنَا‌ ۚ بَلْ كَانُو‌ا‌ لاَ‌ يَفْ‍‍قَ‍‍ه‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Qul Lilmukhallafīna Mina Al-'A`rābi Satud`awna 'Ilá Qawmin 'Ūlī Ba'sin Shadīdin Tuqātilūnahum 'Aw Yuslimūna ۖ Fa'in Tuţī`ū Yu'utikumu Allāhu 'Ajan Ĥasanāan ۖ Wa 'In Tatawallaw Kamā Tawallaytum Min Qablu Yu`adhdhibkum `Adhābāan 'Alīmāan ان پیچھے رہ جکانے والے بدوؤں سے کہہ دو کہ بہت جلد تمہیں ایک سخت جنگجو قوم سے لڑنے کے لیے بلایا جائے گا تم ان سے لڑو گے یا وہ اطاعت قبول کر لے گی پھر اگر تم نے حکم مان لیا تو الله تمہیں بہت ہی اچھا انعام دے گا اور اگر تم پھر گئے جیسا کہ پہلے پھر گئے تھے تو تمہیں سخت عذاب دے گا قُ‍‍لْ لِلْمُ‍‍خَ‍‍لَّف‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِنَ ‌الأَعْ‍رَ‍‌ابِ سَتُ‍‍دْعَ‍‍وْنَ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمٍ ‌أ‍ُ‍‌وْلِي بَأْس‌‍ٍ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌‌ٍ‌ تُ‍‍قَ‍‍اتِلُونَهُمْ ‌أَ‌وْ‌ يُسْلِم‍‍ُ‍ونَ ۖ فَإِ‌نْ تُ‍‍طِ‍‍يعُو‌ا‌ يُؤْتِكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَجْ‍‍ر‌اً‌ حَسَنا‌ ًۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تَتَوَلَّوْ‌ا‌ كَمَا‌ تَوَلَّيْتُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ يُعَذِّبْ‍‍كُمْ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Laysa `Alá Al-'A`má Ĥarajun Wa Lā `Alá Al-'A`raji Ĥarajun Wa Lā `Alá Al-Marīđi Ĥarajun ۗ Wa Man Yuţi`i Allāha Wa Rasūlahu Yudkhilhu Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru ۖ Wa Man Yatawalla Yu`adhdhibhu `Adhābāan 'Alīmāan نہ اندھے پر کچھ گناہ ہے اور نہ لنگڑے ہی پرکچھ گناہ ہے اور نہ بیمار ی پرکچھ گناہے ہے اور جوکوئی الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا تو اسے ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور جو نافرمانی کرے گا اسے سخت سزا دے گا لَ‍‍يْ‍‍سَ عَلَى‌ ‌الأَعْمَى‌ حَ‍رَجٌ‌ ‌وَلاَ‌ عَلَى‌ ‌الأَعْ‍رَجِ حَ‍رَجٌ‌ ‌وَلاَ‌ عَلَى‌ ‌الْمَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ضِ حَ‍رَجٌۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍طِ‍‍عِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لْهُ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَوَلَّ يُعَذِّبْ‍‍هُ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Laqad Rađiya Allāhu `Ani Al-Mu'uminīna 'Idh Yubāyi`ūnaka Taĥta Ash-Shajarati Fa`alima Mā Fī Qulūbihim Fa'anzala As-Sakīnata `Alayhim Wa 'Athābahum Fatĥāan Qarībāan بے شک الله مسلمانوں سے راضی ہوا جب وہ آپ سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے پھر اس نے جان لیا جو کچھ ان کے دلو ں میں تھا پس اس نے ان پر اطمینان نازل کر دیا اور انہیں جلد ہی فتح دے دی لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌‍رَضِ‍‍يَ ‌اللَّ‍‍هُ عَنِ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذْ‌ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ ‌ال‍‍شَّجَ‍رَةِ فَعَلِمَ مَا‌ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ فَأَ‌نْ‍‍زَلَ ‌ال‍‍سَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ ‌وَ‌أَثَابَهُمْ فَتْحا‌‌ ًقَ‍‍رِيباً
Wa Maghānima Kathīratan Ya'khudhūnahā ۗ Wa Kāna Allāhu `Azīzāan Ĥakīmāan اوربہت سی غنیمتیں بھی دے گا جنہیں وہ لیں گے اور الله زبردست حکمت والا ہے وَمَ‍‍غَ‍‍انِمَ كَثِي‍رَة ً‌ يَأْ‍خُ‍‍ذُ‌ونَهَا‌ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَزِيز‌اً‌ حَكِيماً
Wa`adakumu Allāhu Maghānima Kathīratan Ta'khudhūnahā Fa`ajjala Lakum Hadhihi Wa Kaffa 'Aydiya An-Nāsi `Ankum Wa Litakūna 'Āyatan Lilmu'uminīna Wa Yahdiyakum Şirāţāan Mustaqīmāan الله نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے جنہیں تم حاصل کرو گے پھر تمہیں اس نے یہ جلدی دےدی اوراس نےتم سے لوگوں کے ہاتھ روک دیئے اور تاکہ ایمان لانے والوں کے لیے یہ ایک نشان ہو اور تاکہ تم سیدھے راستہ پر چلائے وَعَدَكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ مَ‍‍غَ‍‍انِمَ كَثِي‍رَة‌ ً‌ تَأْ‍خُ‍‍ذُ‌ونَهَا‌ فَعَجَّلَ لَكُمْ هَذِهِ ‌وَكَفَّ ‌أَيْدِيَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ عَ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَلِتَك‍‍ُ‍ونَ ‌آيَة ً‌ لِلْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَيَهْدِيَكُمْ صِ‍رَ‌اط‍‍ا‌ ً‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يماً
Wa 'Ukhrá Lam Taqdirū `Alayhā Qad 'Aĥāţa Allāhu Bihā ۚ Wa Kāna Allāhu `Alá Kulli Shay'in Qadīrāan اور بھی فتوحات ہیں کہ جو( اب تک) تمہارے بس میں نہیں آئیں البتہ الله کے بس میں ہیں اور الله ہر چیز پر قادر ہے وَ‌أُ‍خْ‍رَ‌ى‌ لَمْ تَ‍‍قْ‍‍دِ‌رُ‌و‌ا‌ عَلَيْهَا‌ قَ‍‍دْ‌ ‌أَح‍‍َ‍اطَ ‌اللَّ‍‍هُ بِهَا‌ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِي‍‍ر‌اً
Wa Law Qātalakumu Al-Ladhīna Kafarū Lawallaw Al-'Adbāra Thumma Lā Yajidūna Walīyāan Wa Lā Naşīrāan اور اگر کافر تم سے لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ پڑتے پھر نہ کوئی حمایتی پاتے نہ کوئی مددگار وَلَوْ‌ قَ‍‍اتَلَكُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَوَلَّوْ‌ا‌ ‌الأَ‌دْب‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ يَجِد‍ُ‍‌ونَ ‌وَلِيّا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Sunnata Allāhi Allatī Qad Khalat Min Qablu ۖ Wa Lan Tajida Lisunnati Allāhi Tabdīlāan الله کا قدیم دستور پہلے سے یونہی چلا آتا ہے اور تو اس کے دستور کو بدلا ہوا نہ پائے گا سُ‍‍نَّ‍‍ةَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الَّتِي قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ ‌وَلَ‍‌‍نْ تَجِدَ‌ لِسُ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌اللَّ‍‍هِ تَ‍‍بْ‍‍دِيلاً
Wa Huwa Al-Ladhī Kaffa 'Aydiyahum `Ankum Wa 'Aydiyakum `Anhum Bibaţni Makkata Min Ba`di 'An 'Ažfarakum `Alayhim ۚ Wa Kāna Allāhu Bimā Ta`malūna Başīrāan اوروہی ہے جس نے وادی مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیے اس کے بعد اس نے تمہیں ان پر غالب کر دیا تھا اور الله ان سب باتوں کو جو تم کر رہے تھے دیکھ رہا تھا وَهُوَ‌ ‌الَّذِي كَفَّ ‌أَيْدِيَهُمْ عَ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌أَيْدِيَكُمْ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ بِبَ‍‍طْ‍‍نِ مَكَّةَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ‌أَ‌نْ ‌أَ‍ظْ‍‍فَ‍رَكُمْ عَلَيْهِمْ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Humu Al-Ladhīna Kafarū Wa Şaddūkum `Ani Al-Masjidi Al-Ĥarāmi Wa Al-Hadya Ma`kūfāan 'An Yablugha Maĥillahu ۚ Wa Lawlā Rijālun Mu'uminūna Wa Nisā'un Mu'uminātun Lam Ta`lamūhum 'An Taţa'ūhum Fatuşībakum Minhum Ma`arratun Bighayri `Ilmin ۖ Liyudkhila Allāhu Fī Raĥmatihi Man Yashā'u ۚ Law Tazayyalū La`adhdhab Al-Ladhīna Kafarū Minhum `Adhābāan 'Alīmāan وہ تو وہی ہیں جنہوں نے انکار کیا اور تمہیں مسجد حرام سے روکا اور قربانی کے جانوروں کو روکے رکھا اس سے کہ وہ اپنی قربان گاہ تک پہنچیں اور اگر کچھ مرد ایمان والے اور عورتیں ایمان والی نہ ہوتیں جنہیں تم نہیں جانتے تھے کہ تم انہیں پامال کر دیتے پھر ان کی طرف سے تم پر نادانستگی سے الزام آتا (تو تمہیں لڑنے سے نہ روکا جاتا) تاکہ الله اپنی رحمت میں جسے چاہے داخل کرے اگر وہ ٹل گئے ہوتے تو ہم ان میں سے جو کافر ہیں انہیں دردناک عذاب دیتے هُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَ‍صَ‍‍دُّ‌وكُمْ عَنِ ‌الْمَسْجِدِ‌ ‌الْحَ‍رَ‍‌امِ ‌وَ‌الْهَ‍‍دْيَ مَعْكُوفاً‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غَ مَحِلَّ‍‍هُ ۚ ‌وَلَوْلاَ‌ ‌رِج‍‍َ‍الٌ‌ مُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌وَنِس‍‍َ‍ا‌ء‌ٌ‌ مُؤْمِن‍‍َ‍ات ٌ‌ لَمْ تَعْلَمُوهُمْ ‌أَ‌نْ تَ‍‍طَ‍‍ئ‍‍ُ‍‍وهُمْ فَتُ‍‍صِ‍‍يبَكُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَعَ‍رَّة‌‍ٌ‌ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ عِلْم‍ٍۖ لِيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لَ ‌اللَّ‍‍هُ فِي ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ لَوْ‌ تَزَيَّلُو‌ا‌ لَعَذَّبْ‍‍نَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
'Idh Ja`ala Al-Ladhīna Kafarū Fī Qulūbihimu Al-Ĥamīyata Ĥamīyata Al-Jāhilīyati Fa'anzala Allāhu Sakīnatahu `Alá Rasūlihi Wa `Alá Al-Mu'uminīna Wa 'Alzamahum Kalimata At-Taqwá Wa Kānū 'Aĥaqqa Bihā Wa 'Ahlahā ۚ Wa Kāna Allāhu Bikulli Shay'in `Alīmāan جب کہ کافروں نے اپنے دل میں سخت جوش پیدا کیا تھا جہالت کا جوش تھا پھر الله نے بھی اپنی تسکین اپنے رسول اور ایمان والوں پر نازل کر دی اور ان کو پرہیزگاری کی بات پر قائم رکھا اور وہ اسی کے لائق اور قابل بھی تھے اور الله ہر چیز کو جانتا ہے إِ‌ذْ‌ جَعَلَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فِي قُ‍‍لُوبِهِمُ ‌الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ ‌الْجَاهِلِيَّةِ فَأَ‌نْ‍‍زَلَ ‌اللَّ‍‍هُ سَكِينَتَ‍‍هُ عَلَى‌ ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَعَلَى‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌أَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ ‌ال‍‍تَّ‍‍قْ‍‍وَ‌ى‌ ‌وَكَانُ‍‍و‌ا‌ ‌أَحَ‍‍قَّ بِهَا‌ ‌وَ‌أَهْلَهَا‌ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيماً
Laqad Şadaqa Allāhu Rasūlahu Ar-Ru'uyā Bil-Ĥaqqi ۖ Latadkhulunna Al-Masjida Al-Ĥarāma 'In Shā'a Allāhu 'Āminīna Muĥalliqīna Ru'ūsakum Wa Muqaşşirīna Lā Takhāfūna ۖ Fa`alima Mā Lam Ta`lamū Faja`ala Min Dūni Dhālika Fatĥāan Qarībāan بے شک الله نے اپنے رسول کا خواب سچا کر دکھایا کہ اگر الله نے چاہا تو تم امن کے ساتھ مسجد حرام میں ضرور داخل ہو گے اپنے سر منڈاتے ہوئے اور بال کتراتے ہوئے بے خوف و خطر ہوں گے پس جس بات کو تم نہ جانتے تھے اس نے اسے جان لیا تھا پھر اس نے اس سے پہلےہی ایک فتح بہت جلدی کر دی لَ‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍‍دَ‍قَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَسُولَهُ ‌ال‍‍رُّ‌ؤْيَا‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۖ لَتَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لُ‍‍نَّ ‌الْمَسْجِدَ‌ ‌الْحَ‍رَ‍‌امَ ‌إِ‌نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌آمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ مُحَلِّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسَكُمْ ‌وَمُ‍‍قَ‍‍صِّ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ تَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ ۖ فَعَلِمَ مَا‌ لَمْ تَعْلَمُو‌ا‌ فَجَعَلَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌ذَلِكَ فَتْحا‌‌ ًقَ‍‍رِيباً
Huwa Al-Ladhī 'Arsala Rasūlahu Bil-Hudá Wa Dīni Al-Ĥaqqi Liyužhirahu `Alá Ad-Dīni Kullihi ۚ Wa Kafá Billāhi Shahīdāan وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے ہر ایک دین پر غالب کرے اور الله کی شہادت کافی ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَ‌رْسَلَ ‌‍رَسُولَ‍‍هُ بِ‍الْهُدَ‌ى‌ ‌وَ‌د‍ِ‍ي‍‍نِ ‌الْحَ‍‍قِّ لِيُ‍‍ظْ‍‍هِ‍رَهُ عَلَى‌ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ كُلِّ‍‍هِ ۚ ‌وَكَفَى‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ شَهِيد‌اً
Muĥammadun Rasūlu Allāhi Wa ۚ Al-Ladhīna Ma`ahu~ 'Ashiddā'u `Alá Al-Kuffāri Ruĥamā'u Baynahum ۖ Tahum Rukka`āan Sujjadāan Yabtaghūna Fađlāan Mina Allāhi Wa Riđwānāan ۖ Sīmāhum Fī Wujūhihim Min 'Athari As-Sujūdi ۚ Dhālika Mathaluhum At-Tawati ۚ Wa Mathaluhum Al-'Injīli Kazar`in 'Akhraja Shaţ'ahu Fa'āzarahu Fāstaghlaža Fāstawá `Alá Sūqihi Yu`jibu Az-Zurrā`a Liyaghīža Bihimu Al-Kuffāra ۗ Wa`ada Allāhu Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Minhum Maghfiratan Wa 'Ajan `Ažīmāan محمد الله کے رسول ہیں اور جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں کفار پر سخت ہیں آپس میں رحم دل ہیں تو انہیں دیکھے گا کہ رکوع و سجود کر رہے ہیں الله کا فضل اوراس کی خوشنودی تلاش کرتے ہیں ان کی شناخت ان کے چہرو ں میں سجدہ کا نشان ہے یہی وصف ان کا تو رات میں ہے اور انجیل میں ان کا وصف ہے مثل اس کھیتی کے جس نے اپنی سوئی نکالی پھر اسے قوی کر دیا پھر موٹی ہوگئی پھر اپنے تنہ پر کھڑی ہوگئی کسانوں کو خوش کرنے لگی تاکہ الله ان کی وجہ سے کفار کو غصہ دلائے الله ان میں سے ایمان داروں اورنیک کام کرنے والوں کے لیے بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے مُحَ‍‍مَّ‍‍د‌ٌ‌ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مَعَهُ~ُ ‌أَشِدّ‍َ‍‌ا‌ءُ‌ عَلَى‌ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌رُحَم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ بَيْنَهُمْ ۖ تَ‍رَ‌اهُمْ ‌رُكَّعا‌‌ ً‌ سُجَّد‌ا‌ ً‌ يَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍ونَ فَ‍‍ضْ‍‍لا‌ ً‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رِ‍‍ضْ‍‍وَ‌انا‌‌ ًۖ سِيمَاهُمْ فِي ‌وُجُوهِهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَثَ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌ال‍‍سُّج‍‍ُ‍و‌دِ‌ ۚ ‌ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي ‌ال‍‍تَّوْ‌رَ‍‌اةِ ۚ ‌وَمَثَلُهُمْ فِي ‌الإِ‌ن‍‍ج‍‍ِ‍ي‍‍لِ كَزَ‌رْعٍ ‌أَ‍خْ‍رَجَ شَ‍‍طْ‍‍أَهُ فَآ‌زَ‌‍رَهُ فَاسْتَ‍‍غْ‍‍لَ‍‍ظَ فَاسْتَوَ‌ى‌ عَلَى‌ سُوقِ‍‍هِ يُعْجِبُ ‌ال‍‍زُّ‌رّ‍َ‍‌اعَ لِيَ‍‍غِ‍‍ي‍‍ظَ بِهِمُ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌‍رَۗ ‌وَعَدَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَة ً‌ ‌وَ‌أَجْ‍‍ر‌اً‌ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah