Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

58) Sūrat Al-Mujādilh

Printed format

58) سُورَة المُجَادِله

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Qad Sami`a Allāhu Qawla Allatī Tujādiluka Fī Zawjihā Wa Tashtakī 'Ilá Allāhi Wa Allāhu Yasma`u Taĥāwurakumā ۚ 'Inna Allāha Samī`un Başīrun 058-001 اللہ نے سن لی اُس عورت کی بات جو ا پنے شوہر کے معاملہ میں تم سے تکرار کر رہی ہے اور اللہ سے فریاد کیے جاتی ہے اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے، وہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے قَ‍‍دْ‌ سَمِعَ ‌اللَّ‍‍هُ قَ‍‍وْلَ ‌الَّتِي تُجَا‌دِلُكَ فِي ‌زَ‌وْجِهَا‌ ‌وَتَشْتَكِ‍‍ي ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌اللَّهُ يَسْمَعُ تَحَا‌وُ‌‍رَكُمَ‍‍اۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَم‍‍ِ‍ي‍‍ع‌‍ٌ‌ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Al-Ladhīna Yužāhirūna Minkum Min Nisā'ihim Mā Hunna 'Ummahātihim ۖ 'In 'Ummahātuhum 'Illā Al-Lā'ī Waladnahum ۚ Wa 'Innahum Layaqūlūna Munkaan Mina Al-Qawli Wa Zūan ۚ Wa 'Inna Allāha La`afūwun Ghafūrun 058-002 تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں ان کی بیویاں ان کی مائیں نہیں ہیں، ان کی مائیں تو وہی ہیں جنہوں نے ان کو جنا ہے یہ لوگ ایک سخت ناپسندیدہ اور جھوٹی بات کہتے ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ بڑا معاف کرنے والا اور درگزر فرمانے والا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍ظَ‍‍اهِر‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ نِس‍‍َ‍ائِهِمْ مَا‌ هُ‍‍نَّ ‌أُمَّ‍‍هَاتِهِمْ ۖ ‌إِ‌نْ ‌أُمَّ‍‍هَاتُهُمْ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍لاَّئ‍‍ِ‍‍ي ‌وَلَ‍‍دْنَهُمْ ۚ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مُ‍‌‍نْ‍‍كَر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ‌وَ‌زُ‌و‌ر‌ا‌ ًۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَعَفُوٌّ‌ غَ‍‍فُو‌رٌ
Wa Al-Ladhīna Yužāhirūna Min Nisā'ihim Thumma Ya`ūdūna Limā Qālū Fataĥrīru Raqabatin Min Qabli 'An Yatamāssā ۚ Dhālikum Tū`ažūna Bihi Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Khabīrun 058-003 جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کریں پھر اپنی اُس بات سے رجوع کریں جو انہوں نے کہی تھی، تو قبل اس کے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، ایک غلام آزاد کرنا ہوگا اِس سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍ظَ‍‍اهِر‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ نِس‍‍َ‍ائِهِمْ ثُ‍‍مَّ يَعُو‌د‍ُ‍‌ونَ لِمَا‌ قَ‍‍الُو‌ا‌ فَتَحْ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌‍رَقَ‍‍بَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَتَم‍‍َ‍اسَّا‌ ۚ ‌ذَلِكُمْ تُوعَ‍‍ظُ‍‍ونَ بِ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِيرٌ
Faman Lam Yajid Faşiyāmu Shahrayni Mutatābi`ayni Min Qabli 'An Yatamāssā ۖ Faman Lam Yastaţi` Fa'iţ`āmu Sittīna Miskīnāan ۚ Dhālika Litu'uminū Billāhi Wa Rasūlihi ۚ Wa Tilka Ĥudūdu Allāhi ۗ Wa Lilkāfirīna `Adhābun 'Alīmun 058-004 اور جوشخص غلام نہ پائے وہ دو مہینے کے پے در پے روزے رکھے قبل اس کے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں اور جو اس پر بھی قادر نہ ہو وہ ۶۰ مسکینوں کو کھانا کھلائے یہ حکم اس لیے دیا جا رہا ہے کہ تم اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لاؤ یہ اللہ کی مقرر کی ہوئی حدیں ہیں، اور کافروں کے لیے دردناک سزا ہے فَمَ‍‌‍نْ لَمْ يَجِ‍‍دْ‌ فَ‍‍صِ‍‍ي‍‍َ‍امُ شَهْ‍رَيْ‍‍نِ مُتَتَابِعَ‍‍يْ‍‍نِ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَتَم‍‍َ‍اسَّا‌ ۖ فَمَ‍‌‍نْ لَمْ يَسْتَ‍‍طِ‍‍عْ فَإِ‍طْ‍‍ع‍‍َ‍امُ سِتّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِسْكِينا‌‌ ًۚ ‌ذَلِكَ لِتُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ۚ ‌وَتِلْكَ حُد‍ُ‍‌و‌دُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌وَلِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
'Inna Al-Ladhīna Yuĥāddūna Allāha Wa Rasūlahu Kubitū Kamā Kubita Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ Wa Qad 'Anzalnā 'Āyātin Bayyinātin ۚ Wa Lilkāfirīna `Adhābun Muhīnun 058-005 جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ اسی طرح ذلیل و خوار کر دیے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے کے لوگ ذلیل و خوار کیے جا چکے ہیں ہم نے صاف صاف آیات نازل کر دی ہیں، اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُح‍‍َ‍ا‌دّ‍ُ‍‌ونَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ كُبِتُو‌ا‌ كَمَا‌ كُبِتَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَ‍‍ا‌ ‌آي‍‍َ‍ات ٍ‌ بَيِّن‍‍َ‍اتٍۚ ‌وَلِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مُهِينٌ
Yawma Yab`athuhumu Allāhu Jamī`āan Fayunabbi'uhum Bimā `Amilū ۚ 'Aĥşāhu Allāhu Wa Nasūhu Wa ۚ Allāhu `Alá Kulli Shay'in Shahīdun 058-006 اُس دن (یہ ذلت کا عذاب ہونا ہے) جب اللہ ان سب کو پھر سے زندہ کر کے اٹھائے گا اور انہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں وہ بھول گئے ہیں مگر اللہ نے ان سب کا کیا دھرا گن گن کر محفوظ کر رکھا ہے اور اللہ ایک ایک چیز پر شاہد ہے يَ‍‍وْمَ يَ‍‍بْ‍‍عَثُهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ جَمِيعا‌‌ ً‌ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا‌ عَمِلُ‍‍و‌اۚ ‌أَحْ‍‍صَ‍‍اهُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَنَس‍‍ُ‍وهُ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ شَهِيدٌ
'Alam Tará 'Anna Allāha Ya`lamu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۖ Mā Yakūnu Min NajThalāthatin 'Illā Huwa bi`uhum Wa Lā Khamsatin 'Illā Huwa Sādisuhum Wa Lā 'Adná Min Dhālika Wa Lā 'Akthara 'Illā Huwa Ma`ahum 'Ayna Mā Kānū ۖ Thumma Yunabbi'uhum Bimā `Amilū Yawma Al-Qiyāmati ۚ 'Inna Allāha Bikulli Shay'in `Alīmun 058-007 کیا تم کو خبر نہیں ہے کہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اللہ کو علم ہے؟ کبھی ایسا نہیں ہوتا کہ تین آدمیوں میں کوئی سرگوشی ہو اور ان کے درمیان چوتھا اللہ نہ ہو، یا پانچ آدمیوں میں سرگوشی ہو اور ان کے اندر چھٹا اللہ نہ ہو خفیہ بات کرنے والا خواہ اِس سے کم ہوں یازیادہ، جہاں کہیں بھی وہ ہوں، اللہ ان کے ساتھ ہوتا ہے پھر قیامت کے روز وہ ان کو بتا دے گا کہ انہوں نے کیا کچھ کیا ہے اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَعْلَمُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ مَا‌ يَك‍‍ُ‍ونُ مِ‍‌‍نْ نَ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ ثَلاَثَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ‌‍رَ‌ابِعُهُمْ ‌وَلاَ‌ خَ‍‍مْسَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ سَا‌دِسُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌دْنَى‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَلِكَ ‌وَلاَ‌ ‌أَكْثَ‍رَ‌ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ مَعَهُمْ ‌أَيْ‍‍نَ مَا‌ كَانُو‌اۖ ثُ‍‍مَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا‌ عَمِلُو‌ا‌ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
'Alam Tará 'Ilá Al-Ladhīna Nuhū `Ani An-NajThumma Ya`ūdūna Limā Nuhū `Anhu Wa Yatanājawna Bil-'Ithmi Wa Al-`Udwāni Wa Ma`şiyati Ar-Rasūli Wa 'Idhā Jā'ūka Ĥayyawka Bimā Lam Yuĥayyika Bihi Allāhu Wa Yaqūlūna Fī 'Anfusihim Lawlā Yu`adhdhibunā Al-Lahu Bimā Naqūlu ۚ Ĥasbuhum Jahannamu Yaşlawnahā ۖ Fabi'sa Al-Maşīru 058-008 کیا تم نے دیکھا نہیں اُن لوگوں کو جنہیں سرگوشیاں کرنے سے منع کر دیا گیا تھا پھر بھی وہ وہی حرکت کیے جاتے ہیں جس سے انہیں منع کیا گیا تھا؟ یہ لوگ چھپ چھپ کر آپس میں گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں کرتے ہیں، اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو تمہیں اُس طریقے سے سلام کرتے ہیں جس طرح اللہ نے تم پر سلام نہیں کیا ہے اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ ہماری اِن باتوں پر اللہ ہمیں عذاب کیوں نہیں دیتا اُن کے لیے جہنم ہی کافی ہے اُسی کا وہ ایندھن بنیں گے بڑا ہی برا انجام ہے اُن کا أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ نُهُو‌ا‌ عَنِ ‌ال‍‍نَّ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ ثُ‍‍مَّ يَعُو‌د‍ُ‍‌ونَ لِمَا‌ نُهُو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَيَتَنَاجَ‍‍وْنَ بِ‍الإِثْمِ ‌وَ‌الْعُ‍‍دْ‌و‍َ‍‌انِ ‌وَمَعْ‍‍صِ‍‍يَةِ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌وكَ حَيَّ‍‍وْكَ بِمَا‌ لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ فِ‍‍ي ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ لَوْلاَ‌ يُعَذِّبُنَا‌ ‌اللَّهُ بِمَا‌ نَ‍‍قُ‍‍ولُ ۚ حَسْبُهُمْ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ يَ‍‍صْ‍‍لَوْنَهَا‌ ۖ فَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Tanājaytum Falā Tatanājaw Bil-'Ithmi Wa Al-`Udwāni Wa Ma`şiyati Ar-Rasūli Wa Tanājaw Bil-Birri Wa At-Taqۖ Wa Attaqū Allaha Al-Ladhī 'Ilayhi Tuĥsharūna 058-009 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم آپس میں پوشیدہ بات کرو تو گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں نہیں بلکہ نیکی اور تقویٰ کی باتیں کرو اور اُس خدا سے ڈرتے رہو جس کے حضور تمہیں حشر میں پیش ہونا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَنَاجَيْتُمْ فَلاَ‌ تَتَنَاجَوْ‌ا‌ بِ‍الإِثْمِ ‌وَ‌الْعُ‍‍دْ‌و‍َ‍‌انِ ‌وَمَعْ‍‍صِ‍‍يَةِ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌وَتَنَاجَوْ‌ا‌ بِ‍الْبِ‍‍ر‍ّ‍ِ‌ ‌وَ‌ال‍‍تَّ‍‍قْ‍‍وَ‌ى‌ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌اۖ ‌اللَّ‍‍هَ ‌الَّذِي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُحْشَرُ‌ونَ
'Innamā An-Najwá Mina Ash-Shayţāni Liyaĥzuna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Laysa Biđārrihim Shay'āan 'Illā Bi'idhni Allāhi ۚ Wa `Alá Allāhi Falyatawakkali Al-Mu'uminūna 058-010 کانا پھوسی تو ایک شیطانی کام ہے، اور وہ اس لیے کی جاتی ہے کہ ایمان لانے والے لوگ اُس سے رنجیدہ ہوں، حالانکہ بے اذن خدا وہ انہیں کچھ بھی نقصان نہیں پہنچاسکتی، اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے إِنَّ‍‍مَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ مِنَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ لِيَحْزُنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَلَ‍‍يْ‍‍سَ بِ‍‍ضَ‍‍ا‌رِّهِمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ بِإِ‌ذْنِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَعَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَلْيَتَوَكَّلِ ‌الْمُؤْمِنُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Qīla Lakum Tafassaĥū Fī Al-Majālisi Fāfsaĥū Yafsaĥi Allāhu Lakum ۖ Wa 'Idhā Qīla Anshuzū Fānshuzū Yarfa`i Allāhu Al-Ladhīna 'Āmanū Minkum Wa Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma Darajātin Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Khabīrun 058-011 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم سے کہا جائے کہ اپنی مجلسوں میں کشادگی پیدا کرو تو جگہ کشادہ کر دیا کرو، اللہ تمہیں کشادگی بخشے گا اور جب تم سے کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جایا کرو تم میں سے جو لوگ ایمان رکھنے والے ہیں اور جن کو علم بخشا گیا ہے، اللہ ان کو بلند درجے عطا فرمائے گا، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ کو اس کی خبر ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَكُمْ تَفَسَّحُو‌ا‌ فِي ‌الْمَجَالِسِ فَافْسَحُو‌ا‌ يَفْسَحِ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمْ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ۖ قِ‍‍ي‍‍لَ ‌ان‍‍شُزُ‌و‌ا‌ فَا‌ن‍‍شُزُ‌و‌ا‌ يَرْفَعِ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ ‌دَ‌‍رَج‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَ‌اللَّهُ ۚ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِيرٌ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Nājaytumu Ar-Rasūla Faqaddimū Bayna Yaday Najwākum Şadaqatan ۚ Dhālika Khayrun Lakum Wa 'Aţharu ۚ Fa'in Lam Tajidū Fa'inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun 058-012 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم رسول سے تخلیہ میں بات کرو تو بات کرنے سے پہلے کچھ صدقہ دو یہ تمہارے لیے بہتر اور پاکیزہ تر ہے البتہ اگر تم صدقہ دینے کے لیے کچھ نہ پاؤ تو اللہ غفور و رحیم ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ نَاجَيْتُمُ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ فَ‍‍قَ‍‍دِّمُو‌ا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ نَ‍‍جْ‍‍وَ‌اكُمْ صَ‍‍دَ‍قَ‍‍ة‌ ً‌ ‌ذَلِكَ ۚ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ ‌وَ‌أَ‍طْ‍‍هَرُ‌ فَإِ‌نْ ۚ لَمْ تَجِدُ‌و‌ا‌ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
'A'ashfaqtum 'An Tuqaddimū Bayna Yaday Najwākum Şadaqātin ۚ Fa'idh Lam Taf`alū Wa Tāba Allāhu `Alaykum Fa'aqīmū Aş-Şalāata Wa 'Ātū Az-Zakāata Wa 'Aţī`ū Allaha Wa Rasūlahu Wa ۚ Allāhu Khabīrun Bimā Ta`malūna 058-013 کیا تم ڈر گئے اس بات سے کہ تخلیہ میں گفتگو کرنے سے پہلے تمہیں صدقات دینے ہونگے؟ اچھا، اگر تم ایسا نہ کرو اور اللہ نے تم کو اس سے معاف کر دیا تو نماز قائم کرتے رہو، زکوٰۃ دیتے رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے أَ‌أَشْفَ‍‍قْ‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ تُ‍‍قَ‍‍دِّمُو‌ا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ نَ‍‍جْ‍‍وَ‌اكُمْ صَ‍‍دَ‍قَ‍‍ات‌‍ٍۚ فَإِ‌ذْ‌ لَمْ تَفْعَلُو‌ا‌ ‌وَت‍‍َ‍ابَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْكُمْ فَأَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌آتُو‌ا‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
'Alam Tará 'Ilá Al-Ladhīna Tawallaw Qawmāan Ghađiba Allāhu `Alayhim Mā Hum Minkum Wa Lā Minhum Wa Yaĥlifūna `Alá Al-Kadhibi Wa Hum Ya`lamūna 058-014 کیا تم نے دیکھا نہیں اُن لوگوں کو جنہوں نے دوست بنایا ہے ایک ایسے گروہ کو جو اللہ کا مغضوب ہے؟ وہ نہ تمہارے ہیں نہ اُن کے، اور وہ جان بوجھ کر جھوٹی باتپر قسمیں کھاتے ہیں أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَوَلَّوْ‌ا‌ قَ‍‍وْماً‌ غَ‍‍ضِ‍‍بَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمْ مَا‌ هُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَلاَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَيَحْلِف‍‍ُ‍ونَ عَلَى‌ ‌الْكَذِبِ ‌وَهُمْ يَعْلَمُونَ
'A`adda Allāhu Lahum `Adhābāan Shadīdāan ۖ 'Innahum Sā'a Mā Kānū Ya`malūna 058-015 اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں أَعَدَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَهُمْ عَذَ‌ابا‌‌ ً‌ شَدِيد‌ا‌‌ ًۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ س‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Attakhadhū 'Aymānahum Junnatan Faşaddū `An Sabīli Allāhi Falahum `Adhābun Muhīnun 058-016 اُنہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے جس کی آڑ میں وہ اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکتے ہیں، اِس پر ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ ‌أَيْمَانَهُمْ جُ‍‍نَّ‍‍ة‌ ً‌ فَ‍‍صَ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ فَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مُهِينٌ
Lan Tughniya `Anhum 'Amwāluhum Wa Lā 'Awlāduhum Mina Allāhi Shay'āan ۚ 'Ūlā'ika 'Aşĥābu An-Nāri ۖ Hum Fīhā Khālidūna 058-017 اللہ سے بچانے کے لیے نہ ان کے مال کچھ کام آئیں گے نہ ان کی اولاد وہ دوزخ کے یار ہیں، اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے لَ‍‌‍نْ تُ‍‍غْ‍‍نِيَ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَمْوَ‌الُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌وْلاَ‌دُهُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ شَ‍‍يْ‍‍ئاً‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ۖ هُمْ فِيهَا‌ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Yawma Yab`athuhumu Allāhu Jamī`āan Fayaĥlifūna Lahu Kamā Yaĥlifūna Lakum ۖ Wa Yaĥsabūna 'Annahum `Alá Shay'in ۚ 'Alā 'Innahum Humu Al-Kādhibūna 058-018 جس روز اللہ ان سب کو اٹھائے گا، وہ اس کے سامنے بھی اُسی طرح قسمیں کھائیں گے جس طرح تمہارے سامنے کھاتے ہیں اور اپنے نزدیک یہ سمجھیں گے کہ اس سے ان کا کچھ کام بن جائے گا خوب جان لو، وہ پرلے درجے کے جھوٹے ہیں يَ‍‍وْمَ يَ‍‍بْ‍‍عَثُهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ جَمِيعا‌‌ ً‌ فَيَحْلِف‍‍ُ‍ونَ لَ‍‍هُ كَمَا‌ يَحْلِف‍‍ُ‍ونَ لَكُمْ ۖ ‌وَيَحْسَب‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ‍‍هُمْ عَلَى‌ شَ‍‍يْءٍ‌ ۚ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ هُمُ ‌الْكَا‌ذِبُونَ
Astaĥwadha `Alayhimu Ash-Shayţānu Fa'ansāhum Dhikra Allāhi ۚ 'Ūlā'ika Ĥizbu Ash-Shayţāni ۚ 'Alā 'Inna Ĥizba Ash-Shayţāni Humu Al-Khāsirūna 058-019 شیطان اُن پر مسلط ہو چکا ہے اور ا ُس نے خدا کی یاد اُن کے دل سے بھلا دی ہے وہ شیطان کی پارٹی کے لوگ ہیں خبردار ہو، شیطان کی پارٹی والے ہی خسارے میں رہنے والے ہیں اسْتَحْوَ‌ذَ‌ عَلَيْهِمُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ فَأَ‌ن‍‍سَاهُمْ ‌ذِكْ‍رَ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ حِزْبُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ ۚ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ حِزْبَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ هُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِرُ‌ونَ
'Inna Al-Ladhīna Yuĥāddūna Allāha Wa Rasūlahu~ 'Ūlā'ika Fī Al-'Adhallīna 058-020 یقیناً ذلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُح‍‍َ‍ا‌دّ‍ُ‍‌ونَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَهُ~ُ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ‌الأَ‌ذَلِّينَ
Kataba Allāhu La'aghlibanna 'Anā Wa Rusulī ۚ 'Inna Allāha Qawīyun `Azīzun 058-021 اللہ نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول غالب ہو کر رہیں گے فی الواقع اللہ زبردست اور زور آور ہے كَتَبَ ‌اللَّ‍‍هُ لَأَ‍‍غْ‍‍لِبَ‍‍نَّ ‌أَنَا‌ ‌وَ‌رُسُلِ‍‍ي ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍وِيٌّ عَزِيزٌ
Lā Tajidu Qawmāan Yu'uminūna Billāhi Wa Al-Yawmi Al-'Ākhiri Yuwāddūna Man Ĥādda Allāha Wa Rasūlahu Wa Law Kānū 'Ābā'ahum 'Aw 'Abnā'ahum 'Aw 'Ikhwānahum 'Aw `Ashīratahum ۚ 'Ūlā'ika Kataba Fī Qulūbihimu Al-'Īmāna Wa 'Ayyadahum Birūĥin Minhu ۖ Wa Yudkhiluhum Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā ۚ Rađiya Allāhu `Anhum Wa Rađū `Anhu ۚ 'Ūlā'ika Ĥizbu Allāhi ۚ 'Alā 'Inna Ĥizba Allāhi Humu Al-Mufliĥūna 058-022 تم کبھی یہ نہ پاؤ گے کہ جو لوگ اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والےہیں وہ اُن لوگوں سے محبت کرتے ہوں جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی ہے، خواہ وہ اُن کے باپ ہوں، یا اُن کے بیٹے، یا اُن کے بھائی یا اُن کے اہل خاندان یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان ثبت کر دیا ہے اور اپنی طرف سے ایک روح عطا کر کے ان کو قوت بخشی ہے وہ ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے وہ اللہ کی پارٹی کے لوگ ہیں خبردار رہو، اللہ کی پارٹی والے ہی فلاح پانے والے ہیں لاَ‌ تَجِدُ‌ قَ‍‍وْما‌ ً‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الْيَ‍‍وْمِ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِ‌ يُو‍َ‍‌ا‌دّ‍ُ‍‌ونَ مَ‍‌‍نْ ح‍‍َ‍ا‌دَّ‌ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ‌وَلَوْ‌ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌إِخْ‍‍وَ‌انَهُمْ ‌أَ‌وْ‌ عَشِي‍رَتَهُمْ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ كَتَبَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمُ ‌الإِيم‍‍َ‍انَ ‌وَ‌أَيَّدَهُمْ بِر‍ُ‍‌وحٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ۖ ‌وَيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُهُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۚ ‌‍رَضِ‍‍يَ ‌اللَّ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌‍رَضُ‍‍و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ حِزْبُ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ حِزْبَ ‌اللَّ‍‍هِ هُمُ ‌الْمُفْلِحُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah