Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

57) Sūrat Al-Ĥadīd

Printed format

57) سُورَة الحَدِيد

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Sabbaĥa Lillāh Mā Fī As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu 057-001 اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اُس چیز نے جو زمین اورآسمانوں میں ہے، اور وہی زبردست دانا ہے سَبَّحَ لِلَّهِ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Yuĥyī Wa Yumītu ۖ Wa Huwa `Alá Kulli Shay'in Qadīrun 057-002 زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ يُحْيِي ‌وَيُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ۖ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Huwa Al-'Awwalu Wa Al-'Ākhiru Wa Až-Žāhiru Wa Al-Bāţinu ۖ Wa Huwa Bikulli Shay'in `Alīmun 057-003 وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی، اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے هُوَ‌ ‌الأَ‌وَّلُ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌وَ‌ال‍‍ظَّ‍‍اهِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌وَ‌الْبَاطِ‍‍نُ ۖ ‌وَهُوَ‌ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Huwa Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Fī Sittati 'Ayyāmin Thumma Astawá `Alá Al-`Arshi ۚ Ya`lamu Mā Yaliju Fī Al-'Arđi Wa Mā Yakhruju Minhā Wa Mā Yanzilu Mina As-Samā'i Wa Mā Ya`ruju Fīhā ۖ Wa Huwa Ma`akum 'Ayna Mā Kuntum Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Başīrun 057-004 وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا اور پھر عرش پر جلوہ فرما ہوا اُس کے علم میں ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اُس میں چڑھتا ہے وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو جو کام بھی کرتے ہو اسے وہ دیکھ رہا ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ فِي سِتَّةِ ‌أَيّ‍‍َ‍ام‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَوَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌الْعَرْشِ ۚ يَعْلَمُ مَا‌ يَلِجُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ يَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَمَا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍زِلُ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَمَا‌ يَعْرُجُ فِيهَا‌ ۖ ‌وَهُوَ‌ مَعَكُمْ ‌أَيْ‍‍نَ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Wa 'Ilá Allāhi Turja`u Al-'Umūru 057-005 وہی زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے اور تمام معاملات فیصلے کے لیے اُسی کی طرف رجوع کیے جاتے ہیں لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ تُرْجَعُ ‌الأُمُو‌رُ
Yūliju Al-Layla Fī An-Nahāri Wa Yūliju An-Nahāra Al-Layli ۚ Wa Huwa `Alīmun Bidhāti Aş-Şudūri 057-006 وہی رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور دلوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے يُولِجُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ فِي ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَيُولِجُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ فِي ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ۚ ‌وَهُوَ‌ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِذ‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
'Āminū Billāhi Wa Rasūlihi Wa 'Anfiqū Mimmā Ja`alakum Mustakhlafīna Fīhi ۖ Fa-Al-Ladhīna 'Āmanū Minkum Wa 'Anfaqū Lahum 'Ajrun Kabīrun 057-007 ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور خرچ کرو اُن چیزوں میں سے جن پر اس نے تم کو خلیفہ بنایا ہے جو لوگ تم میں سے ایمان لائیں گے اور مال خرچ کریں گے ان کے لیے بڑا اجر ہے آمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ جَعَلَكُمْ مُسْتَ‍‍خْ‍‍لَف‍‍ِ‍ي‍‍نَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٌ‌ كَبِيرٌ
Wa Mā Lakum Lā Tu'uminūna Billāhi Wa ۙ Ar-Rasūlu Yad`ūkum Litu'uminū Birabbikum Wa Qad 'Akhadha Mīthāqakum 'In Kuntum Mu'uminīna 057-008 تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے حالانکہ رسول تمہیں اپنے رب پر ایمان لانے کی دعوت دےرہا ہے اور وہ تم سے عہد لے چکا ہے اگر تم واقعی ماننے والے ہو وَمَا‌ لَكُمْ لاَ‌ تُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ۙ ‌وَ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولُ يَ‍‍دْعُوكُمْ لِتُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍رَبِّكُمْ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‍خَ‍‍ذَ‌ مِيثَاقَ‍‍كُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ مُؤْمِنِينَ
Huwa Al-Ladhī Yunazzilu `Alá `Abdihi~ 'Āyātin Bayyinātin Liyukhrijakum Mina Až-Žulumāti 'Ilá An-Nūri ۚ Wa 'Inna Allāha Bikum Lara'ūfun Raĥīmun 057-009 وہ اللہ ہی تو ہے جو اپنے بندے پر صاف صاف آیتیں نازل کر رہا ہے تاکہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تم پر نہایت شفیق اور مہربان ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي يُنَزِّلُ عَلَى‌ عَ‍‍بْ‍‍دِهِ ‌آي‍‍َ‍ات ٍ‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِيُ‍‍خْ‍‍رِجَكُمْ مِنَ ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتِ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍ُ‍و‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِكُمْ لَ‍رَ‌ء‍ُ‍‌وف ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Wa Mā Lakum 'Allā Tunfiqū Fī Sabīli Allāhi Wa Lillāh Mīrāthu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Lā Yastawī Minkum Man 'Anfaqa Min Qabli Al-Fatĥi Wa Qātala ۚ 'Ūlā'ika 'A`žamu Darajatan Mina Al-Ladhīna 'Anfaqū Min Ba`du Wa Qātalū ۚ Wa Kullāan Wa`ada Allāhu Al-Ĥusná Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Khabīrun 057-010 آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ زمین اور آسمانوں کی میراث اللہ ہی کے لیے ہے تم میں سے جو لوگ فتح کے بعد خرچ اور جہاد کریں گے وہ کبھی اُن لوگوں کے برابر نہیں ہو سکتے جنہوں نے فتح سے پہلے خرچ اور جہاد کیا ہے اُن کا درجہ بعد میں خرچ اور جہاد کرنے والوں سے بڑھ کر ہے اگرچہ اللہ نے دونوں ہی سے اچھے وعدے فرمائے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے با خبر ہے وَمَا‌ لَكُمْ ‌أَلاَّ‌ تُ‍‌‍نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلِلَّهِ مِيرَ‍‌اثُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ لاَ‌ يَسْتَوِي مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌نْ‍‍فَ‍‍قَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌الْفَتْحِ ‌وَ‍قَ‍‍اتَلَ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَعْ‍‍ظَ‍‍مُ ‌دَ‌‍رَجَة ً‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَ‌نْ‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدُ‌ ‌وَ‍قَ‍‍اتَلُو‌اۚ ‌وَكُلاّ‌ ً‌ ‌وَعَدَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْحُسْنَى‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِيرٌ
Man Dhā Al-Ladhī Yuqriđu Allāha Qarđāan Ĥasanāan Fayuđā`ifahu Lahu Wa Lahu~ 'Ajrun Karīmun 057-011 کون ہے جو اللہ کو قرض دے؟ اچھا قرض، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا کر واپس دے، اور اُس کے لیے بہترین اجر ہے مَ‍‌‍نْ ‌ذَ‌ا‌ ‌الَّذِي يُ‍‍قْ‍‍رِ‍‍ضُ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍رْ‍ض‍‍اً‌ حَسَنا‌‌ ً‌ فَيُ‍‍ضَ‍‍اعِفَ‍‍هُ لَ‍‍هُ ‌وَلَهُ~ُ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Yawma Tará Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Yas`á Nūruhum Bayna 'Aydīhim Wa Bi'aymānihim Bushkumu Al-Yawma Jannātun Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā ۚ Dhālika Huwa Al-Fawzu Al-`Ažīmu 057-012 اُس دن جبکہ تم مومن مردوں اور عورتوں کو دیکھو گے کہ ان کا نور اُن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا (ان سے کہا جائے گا کہ) "آج بشارت ہے تمہارے لیے" جنتیں ہونگی جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہونگی، جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہی ہے بڑی کامیابی يَ‍‍وْمَ تَ‍رَ‌ى‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ يَسْعَى‌ نُو‌رُهُمْ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَبِأَيْمَانِهِمْ بُشْ‍رَ‌اكُمُ ‌الْيَ‍‍وْمَ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٌ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۚ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌الْفَ‍‍وْ‌زُ‌ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمُ
Yawma Yaqūlu Al-Munāfiqūna Wa Al-Munāfiqātu Lilladhīna 'Āmanū Anžurūnā Naqtabis Minrikum Qīla Arji`ū Warā'akum Fāltamisū Nūan Fađuriba Baynahum Bisūrin Lahu Bābunţinuhu Fīhi Ar-Raĥmatu Wa Žāhiruhu Min Qibalihi Al-`Adhābu 057-013 اُس روز منافقمردوں اور عورتوں کا حال یہ ہوگا کہ وہ مومنوں سے کہیں گے ذرا ہماری طرف دیکھو تاکہ ہم تمہارے نور سے کچھ فائدہ اٹھائیں، مگر ان سے کہا جائے گا پیچھے ہٹ جاؤ، اپنا نور کہیں اور تلاش کرو پھر ان کے درمیان ایک دیوار حائل کر دی جائے گی جس میں ایک دروازہ ہوگا اُس دروازے کے اندر رحمت ہوگی اور باہر عذاب يَ‍‍وْمَ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الْمُنَافِ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَ‌الْمُنَافِ‍‍قَ‍‍اتُ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌انْ‍‍‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَا‌ نَ‍‍قْ‍‍تَبِسْ مِ‍‌‍نْ نُو‌رِكُمْ قِ‍‍ي‍‍لَ ‌ا‌رْجِعُو‌ا‌ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَكُمْ فَالْتَمِسُو‌ا‌ نُو‌ر‌ا‌‌ ً‌ فَ‍‍ضُ‍‍رِبَ بَيْنَهُمْ بِس‍‍ُ‍و‌ر‌ٍ‌ لَ‍‍هُ ب‍‍َ‍اب‌‍ٌ‌ بَاطِ‍‍نُ‍‍هُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌ال‍رَّحْمَةُ ‌وَ‍ظَ‍‍اهِرُهُ مِ‍‌‍نْ قِ‍‍بَلِهِ ‌الْعَذَ‌ابُ
Yunādūnahum 'Alam Nakun Ma`akum ۖ Qālū Balá Wa Lakinnakum Fatantum 'Anfusakum Wa Tarabbaştum Wa Artabtum Wa Gharratkumu Al-'Amānīyu Ĥattá Jā'a 'Amru Allāhi Wa Gharrakum Billāhi Al-Gharūru 057-014 وہ مومنوں سے پکار پکار کر کہیں گے کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟ مومن جواب دیں گے ہاں، مگر تم نے اپنے آپ کو خود فتنے میں ڈالا، موقع پرستی کی، شک میں پڑے رہے، اور جھوٹی توقعات تمہیں فریب دیتی رہیں، یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آ گیا، اور آخر وقت تک وہ بڑا دھوکے باز تمہیں اللہ کے معاملہ میں دھوکا دیتا رہا يُنَا‌دُ‌ونَهُمْ ‌أَلَمْ نَكُ‍‌‍نْ مَعَكُمْ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلَى‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ‍‍كُمْ فَتَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ‍‍فُسَكُمْ ‌وَتَ‍رَبَّ‍‍صْ‍‍تُمْ ‌وَ‌ا‌رْتَ‍‍بْ‍‍تُمْ ‌وَ‍‍غَ‍رَّتْكُمُ ‌الأَمَانِيُّ حَتَّى‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَمْرُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‍‍غَ‍رَّكُمْ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌الْ‍‍غَ‍‍رُ‌و‌رُ
Fālyawma Lā Yu'ukhadhu Minkum Fidyatun Wa Lā Mina Al-Ladhīna Kafarū ۚ Ma'wākumu An-Nāru ۖ Hiya Mawlākum ۖ Wa Bi'sa Al-Maşīru 057-015 لہٰذا آج نہ تم سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ اُن لوگوں سے جنہوں نے کھلا کھلا کفر کیا تھا تمہارا ٹھکانا جہنم ہے، وہی تمہاری خبر گیری کرنے والی ہے اور یہ بدترین انجام ہے فَالْيَ‍‍وْمَ لاَ‌ يُؤْ‍‍خَ‍‍ذُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ فِ‍‍دْيَةٌ‌ ‌وَلاَ‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اۚ مَأْ‌وَ‌اكُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ هِيَ مَوْلاَكُمْ ۖ ‌وَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
'Alam Ya'ni Lilladhīna 'Āmanū 'An Takhsha`a Qulūbuhum Lidhikri Allāhi Wa Mā Nazala Mina Al-Ĥaqqi Wa Lā Yakūnū Kālladhīna 'Ūtū Al-Kitāba Min Qablu Faţāla `Alayhimu Al-'Amadu Faqasat Qulūbuhum ۖ Wa Kathīrun Minhum Fāsiqūna 057-016 کیا ایمان لانے والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ اُن کے دل اللہ کے ذکر سے پگھلیں اور اُس کے نازل کردہ حق کے آگے جھکیں اور وہ اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جائیں جنہیں پہلے کتاب دی گئی تھی، پھر ایک لمبی مدت اُن پر گزر گئیتو ان کے دل سخت ہو گئے اور آج ان میں سے اکثر فاسق بنے ہوئے ہیں؟ أَلَمْ يَأْنِ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ تَ‍‍خْ‍‍شَعَ قُ‍‍لُوبُهُمْ لِذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَمَا‌ نَزَلَ مِنَ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَلاَ‌ يَكُونُو‌ا‌ كَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْكِت‍‍َ‍ابَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ فَ‍‍طَ‍‍الَ عَلَيْهِمُ ‌الأَمَدُ‌ فَ‍‍قَ‍‍سَتْ قُ‍‍لُوبُهُمْ ۖ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
A`lamū 'Anna Allāha Yuĥyī Al-'Arđa Ba`da Mawtihā ۚ Qad Bayyannā Lakumu Al-'Āyāti La`allakum Ta`qilūna 057-017 خوب جان لو کہ، اللہ زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے، ہم نے نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں، شاید کہ تم عقل سے کام لو اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُحْيِي ‌الأَ‌رْ‍ضَ بَعْدَ‌ مَوْتِهَا‌ ۚ قَ‍‍دْ‌ بَيَّ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَكُمُ ‌الآي‍‍َ‍اتِ لَعَلَّكُمْ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
'Inna Al-Muşşaddiqīna Wa Al-Muşşaddiqāti Wa 'Aqrađū Allaha Qarđāan Ĥasanāan Yuđā`afu Lahum Wa Lahum 'Ajrun Karīmun 057-018 مردوں اور عورتوں میں سے جو لوگ صدقات دینے والے ہیں اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا ہے، اُن کو یقیناً کئی گنا بڑھا کر دیا جائے گا اور ان کے لیے بہترین اجر ہے إِنَّ ‌الْمُ‍‍صَّ‍‍دِّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُ‍‍صَّ‍‍دِّ‍‍قَ‍‍اتِ ‌وَ‌أَ‍قْ‍‍‍رَضُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍رْ‍ض‍‍اً‌ حَسَنا‌ ً‌ يُ‍‍ضَ‍‍اعَفُ لَهُمْ ‌وَلَهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Billāhi Wa Rusulihi~ 'Ūlā'ika Humu Aş-Şiddīqūna Wa ۖ Ash-Shuhadā'u `Inda Rabbihim Lahum 'Ajruhum Wa Nūruhum Wa ۖ Al-Ladhīna Kafarū Wa Kadhdhabū Bi'āyātinā 'Ūlā'ika 'Aşĥābu Al-Jaĥīmi 057-019 اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں، اُن کے لیے اُن کا اجر اور اُن کا نور ہے اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے وہ دوزخی ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رُسُلِهِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍‍صِّ‍‍دِّي‍‍قُ‍‍ونَ ۖ ‌وَ‌ال‍‍شُّهَد‍َ‍‌ا‌ءُ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍رُهُمْ ‌وَنُو‌رُهُمْ ۖ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَكَذَّبُو‌ا‌ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَحِيمِ
A`lamū 'Annamā Al-Ĥayāatu Ad-Dunyā La`ibun Wa Lahwun Wa Zīnatun Wa Tafākhurun Baynakum Wa Takāthurun Al-'Amwli Wa Al-'Awlādi ۖ Kamathali Ghaythin 'A`jaba Al-Kuffāra Nabātuhu Thumma Yahīju Fatarāhu Muşfaran Thumma Yakūnu Ĥuţāmāan ۖ Wa Fī Al-'Ākhirati `Adhābun Shadīdun Wa Maghfiratun Mina Allāhi Wa Riđwānun ۚ Wa Mā Al-Ĥayāatu Ad-Dunyā 'Illā Matā`u Al-Ghurūri 057-020 خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بارش ہو گئی تو اس سے پیدا ہونے والی نباتات کو دیکھ کر کاشت کار خوش ہو گئے پھر وہی کھیتی پک جاتی ہے اور تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد ہو گئی پھر وہ بھس بن کر رہ جاتی ہے اِس کے برعکس آخرت وہ جگہ ہے جہاں سخت عذاب ہےاور اللہ کی مغفرت اور اس کی خوشنودی ہے دنیا کی زندگی ایک دھوکے کی ٹٹی کے سوا کچھ نہیں اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ ‌الْحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ لَعِبٌ‌ ‌وَلَهْو‌ٌ‌ ‌وَ‌زِينَةٌ‌ ‌وَتَفَاخُ‍‍ر‌ٌ‌ بَيْنَكُمْ ‌وَتَكَاثُر‌‌ٌ‌ فِي ‌الأَمْو‌الِ ‌وَ‌الأَ‌وْلاَ‌دِ‌ ۖ كَمَثَلِ غَ‍‍يْ‍‍ثٍ ‌أَعْجَبَ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ نَبَاتُ‍‍هُ ثُ‍‍مَّ يَه‍‍ِ‍ي‍‍جُ فَتَ‍رَ‍‌اهُ مُ‍‍صْ‍‍فَرّ‌ا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يَك‍‍ُ‍ونُ حُ‍‍طَ‍‍اما‌ ًۖ ‌وَفِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٌ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌ٌ‌ ‌وَمَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رِ‍‍ضْ‍‍و‍َ‍‌انٌۚ ‌وَمَا‌ ‌الْحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ مَت‍‍َ‍اعُ ‌الْ‍‍غُ‍‍رُ‌و‌رِ
Sābiqū 'Ilá Maghfiratin Min Rabbikum Wa Jannatin `Arđuhā Ka`arđi As-Samā'i Wa Al-'Arđi 'U`iddat Lilladhīna 'Āmanū Billāhi Wa Rusulihi ۚ Dhālika Fađlu Allāhi Yu'utīhi Man Yashā'u Wa ۚ Allāhu Dhū Al-Fađli Al-`Ažīmi 057-021 دوڑو اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اپنے رب کی مغفرت اور اُس کی جنت کی طرف جس کی وسعت آسمان و زمین جیسی ہے، جو مہیا کی گئی ہے اُن لوگوں کے لیے جو اللہ اور اُس کے رسولوں پر ایمان لائے ہوں یہ اللہ کا فضل ہے، جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے سَابِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكُمْ ‌وَجَ‍‍نَّ‍‍ةٍ عَرْ‍ضُ‍‍هَا‌ كَعَرْ‍ضِ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أُعِدَّتْ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رُسُلِ‍‍هِ ۚ ‌ذَلِكَ فَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌اللَّ‍‍هِ يُؤْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ ‌ذُ‌و‌ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Mā 'Aşāba Min Muşībatin Al-'Arđi Wa Lā Fī 'Anfusikum 'Illā Fī Kitābin Min Qabli 'An Nabra'ahā ۚ 'Inna Dhālika `Alá Allāhi Yasīrun 057-022 کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں یا تمہارے اپنے نفس پر نازل ہوتی ہو اور ہم نے اس کو پیدا کرنے سے پہلے ایک کتاب میں لکھ نہ رکھا ہو ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان کام ہے مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صَ‍‍ابَ مِ‍‌‍نْ مُ‍‍صِ‍‍يبَة‌‍ٍ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ فِ‍‍ي ‌أَ‌نْ‍‍فُسِكُمْ ‌إِلاَّ‌ فِي كِت‍‍َ‍ابٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ نَ‍‍بْ‍‍‍رَ‌أَهَ‍‍اۚ ‌إِنَّ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَسِيرٌ
Likaylā Ta'saw `Alá Mā Fātakum Wa Lā Tafraĥū Bimā 'Ātākum Wa ۗ Allāhu Lā Yuĥibbu Kulla Mukhtālin Fakhūrin 057-023 (یہ سب کچھ اس لیے ہے) تاکہ جو کچھ بھی نقصان تمہیں ہو اس پر تم دل شکستہ نہ ہو اور جو کچھ اللہ تمہیں عطا فرمائے اس پر پھول نہ جاؤ اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو اپنے آپ کو بڑی چیز سمجھتے ہیں اور فخر جتاتے ہیں لِكَيْلاَ‌ تَأْسَوْ‌ا‌ عَلَى‌ مَا‌ فَاتَكُمْ ‌وَلاَ‌ تَفْ‍رَحُو‌ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌آتَاكُمْ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ لاَ‌ يُحِبُّ كُلَّ مُ‍‍خْ‍‍ت‍‍َ‍ال‌‍ٍ‌ فَ‍‍خُ‍‍و‌رٍ
Al-Ladhīna Yabkhalūna Wa Ya'murūna An-Nāsa Bil-Bukhli ۗ Wa Man Yatawalla Fa'inna Allāha Huwa Al-Ghanīyu Al-Ĥamīdu 057-024 جو خود بخل کرتے ہیں اور دوسروں کو بخل پر اکساتے ہیں اب اگر کوئی رو گردانی کرتا ہے تو اللہ بے نیاز اور ستودہ صفات ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍بْ‍‍‍‍خَ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ ‌وَيَأْمُر‍ُ‍‌ونَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ بِ‍الْبُ‍‍خْ‍‍لِ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَوَلَّ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍نِيُّ ‌الْحَمِيدُ
Laqad 'Arsalnā Rusulanā Bil-Bayyināti Wa 'Anzalnā Ma`ahumu Al-Kitāba Wa Al-Mīzāna Liyaqūma An-Nāsu Bil-Qisţi ۖ Wa 'Anzalnā Al-Ĥadīda Fīhi Ba'sun Shadīdun Wa Manāfi`u Lilnnāsi Wa Liya`lama Allāhu Man Yanşuruhu Wa Rusulahu Bil-Ghaybi ۚ 'Inna Allāha Qawīyun `Azīzun 057-025 ہم نے اپنے رسولوں کو صاف صاف نشانیوں اور ہدایات کے ساتھ بھیجا، اور اُن کے ساتھ کتاب اور میزان نازل کی تاکہ لوگ انصافپر قائم ہوں، اور لوہا اتارا جس میں بڑا زور ہے اور لوگوں کے لیے منافع ہیں یہ اس لیے کیا گیا ہے کہ اللہ کو معلوم ہو جائے کہ کون اُس کو دیکھے بغیر اس کی اور اُس کے رسولوں کی مدد کرتا ہے یقیناً اللہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌رُسُلَنَا‌ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ مَعَهُمُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَ‌الْمِيز‍َ‍‌انَ لِيَ‍‍قُ‍‍ومَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ بِ‍الْ‍‍قِ‍‍سْ‍‍طِ ۖ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ ‌الْحَد‍ِ‍ي‍‍دَ‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ بَأْس‌‍ٌ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌ٌ‌ ‌وَمَنَافِعُ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَلِيَعْلَمَ ‌اللَّ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍صُ‍‍رُهُ ‌وَ‌رُسُلَ‍‍هُ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍وِيٌّ عَزِيزٌ
Wa Laqad 'Arsalnā Nūĥāan Wa 'Ibhīma Wa Ja`alnā Fī Dhurrīyatihimā An-Nubūwata Wa Al-Kitāba ۖ Faminhum Muhtadin ۖ Wa Kathīrun Minhum Fāsiqūna 057-026 ہم نے نوحؑ اور ابراہیمؑ کو بھیجا اور اُن دونوں کی نسل میں نبوت اور کتاب رکھ دی پھر ان کی اولاد میں سے کسی نے ہدایت اختیار کی اور بہت سے فاسق ہو گئے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ نُوحا‌ ً‌ ‌وَ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَجَعَلْنَا‌ فِي ‌ذُ‌رِّيَّتِهِمَا‌ ‌ال‍‍نُّ‍‍بُوَّةَ ‌وَ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ۖ فَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مُهْتَد‌ٍۖ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Thumma Qaffaynā `Aláthārihim Birusulinā Wa Qaffaynā Bi`īsá Abni Maryama Wa 'Ātaynāhu Al-'Injīla Wa Ja`alnā Fī Qulūbi Al-Ladhīna Attaba`ūhu Ra'fatan Wa Raĥmatan Wa Rahbānīyatan Abtada`ūhā Mā Katabnāhā `Alayhim 'Illā Abtighā'a Riđwāni Allāhi Famā Ra`awhā Ĥaqqa Ri`āyatihā ۖ Fa'ātaynā Al-Ladhīna 'Āmanū Minhum 'Ajrahum ۖ Wa Kathīrun Minhum Fāsiqūna 057-027 اُن کے بعد ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسیٰؑ ابن مریم کو مبعوث کیا اور اُس کو انجیل عطا کی اور جن لوگوں نے اس کی پیروی اختیار کی اُن کے دلوں میں ہم نے ترس اور رحم ڈال دیا اور رہبانیت انہوں نے خود ایجاد کرلی، ہم نے اُسے اُن پر فرض نہیں کیا تھا، مگر اللہ کی خوشنودی کی طلب میں انہوں نے آپ ہی یہ بدعت نکالی اور پھر اس کی پابندی کرنے کا جو حق تھا اسے ادا نہ کیا اُن میں سے جو لوگ ایمان لائے ہوئے تھے اُن کا اجر ہم نے ان کو عطا کیا، مگر ان میں سے اکثر لوگ فاسق ہیں ثُ‍‍مَّ قَ‍‍فَّيْنَا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌آثَا‌رِهِمْ بِرُسُلِنَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍فَّيْنَا‌ بِعِيسَى‌ ‌ابْ‍‍نِ مَرْيَمَ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ ‌الإِ‌ن‍‍ج‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَجَعَلْنَا‌ فِي قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّبَع‍‍ُ‍وهُ ‌‍رَ‌أْفَة ً‌ ‌وَ‌‍رَحْمَة ً‌ ‌وَ‌‍رَهْبَانِيَّة‌ ً‌ابْ‍‍تَدَعُوهَا‌ مَا‌ كَتَ‍‍بْ‍‍نَاهَا‌ عَلَيْهِمْ ‌إِلاَّ‌ ‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ءَ‌ ‌رِ‍‍ضْ‍‍و‍َ‍‌انِ ‌اللَّ‍‍هِ فَمَا‌ ‌‍رَعَوْهَا‌ حَ‍‍قَّ ‌رِعَايَتِهَا‌ ۖ فَآتَيْنَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍‍رَهُمْ ۖ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Attaqū Allaha Wa 'Āminū Birasūlihi Yu'utikum Kiflayni Min Raĥmatihi Wa Yaj`al Lakuman Tamshūna Bihi Wa Yaghfir Lakum Wa ۚ Allāhu Ghafūrun Raĥīmun 057-028 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہنور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌آمِنُو‌ا‌ بِ‍رَسُولِ‍‍هِ يُؤْتِكُمْ كِفْلَ‍‍يْ‍‍نِ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَكُمْ نُو‌ر‌ا‌‌ ً‌ تَمْش‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ ‌وَ‌اللَّهُ ۚ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Li'allā Ya`lama 'Ahlu Al-Kitābi 'Allā Yaqdirūna `Alá Shay'in Min Fađli Allāhi ۙ Wa 'Anna Al-Fađla Biyadi Allāhi Yu'utīhi Man Yashā'u Wa ۚ Allāhu Dhū Al-Fađli Al-`Ažīmi 057-029 (تم کو یہ روش اختیار کرنی چاہیے) تاکہ اہل کتاب کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے فضل پر اُن کا کوئی اجارہ نہیں ہے، اور یہ کہ اللہ کا فضل اس کے اپنے ہی ہاتھ میں ہے، جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور وہ بڑے فضل والا ہے لِئَلاَّ‌ يَعْلَمَ ‌أَهْلُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌أَلاَّ‌ يَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ونَ عَلَى‌ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۙ ‌وَ‌أَنَّ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لَ بِيَدِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ يُؤْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ ‌ذُ‌و‌ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah