Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Bismi Allāhi Ar-Raĥmāni Ar-Raĥīmi
| 001-001 اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
|
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
Al-Ĥamdu Lillāh Rabbi Al-`Ālamīna
| 001-002 تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ |
Ar-Raĥmāni Ar-Raĥīmi
| 001-003 رحمان اور رحیم ہے
|
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
Māliki Yawmi Ad-Dīni
| 001-004 روز جزا کا مالک ہے
|
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ |
'Īyāka Na`budu Wa 'Īyāka Nasta`īnu
| 001-005 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
|
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ |
Ahdinā Aş-Şirāţa Al-Mustaqīma
| 001-006 ہمیں سیدھا راستہ دکھا
|
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ |
Şirāţa Al-Ladhīna 'An`amta `Alayhim Ghayri Al-Maghđūbi `Alayhim Wa Lā Ađ-Đāllīna
| 001-007 اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں
|
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |