Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

79) Sūrat An-Nāzi`āt

Printed format

79) سُورَة النَّازِعَات

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa An-Nāzi`āti Gharqāan جورڑوں میں گھس کر نکالنے والوں کی قسم ہے وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌زِع‍‍َ‍اتِ غَ‍‍رْ‍ق‍‍اً
Wa An-Nāshiţāti Nashţāan اور بند کھولنے والوں کی وَ‌ال‍‍نَّ‍‍اشِ‍‍طَ‍‍اتِ نَشْ‍‍ط‍‍اً
Wa As-Sābiĥāti Sabĥāan اورتیزی سے تیرنے والوں کی وَ‌السَّابِح‍‍َ‍اتِ سَ‍‍بْ‍‍حاً
Fālssābiqāti Sabqāan پھر دوڑ کر آگے بڑھ جانے والوں کی فَالسَّابِ‍‍قَ‍‍اتِ سَ‍‍بْ‍‍‍‍ق‍‍اً
Fālmudabbirāti 'Aman پھر ہر امر کی تدبیر کرنے والوں کی فَالْمُدَبِّرَ‍‌اتِ ‌أَمْر‌اً
Yawma Tarjufu Ar-jifatu جس دن کانپنے والی کانپے گی يَ‍‍وْمَ تَرْجُفُ ‌ال‍رَّ‌اجِفَةُ
Tatba`uhā Ar-difatu اس کے پیچھے آنے والی پیچھے آئے گی تَتْبَعُهَا‌ ‌ال‍رَّ‌ا‌دِفَةُ
Qulūbun Yawma'idhin Wājifatun کئی دل اس دن دھڑک رہے ہوں گے قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ ‌وَ‌اجِفَةٌ
'AbşāruKhāshi`atun ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُهَا‌ خَ‍‍اشِعَةٌ
Yaqūlūna 'A'innā Lamardūdūna Fī Al-Ĥāfirati وہ کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے يَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمَرْ‌دُ‌و‌د‍ُ‍‌ونَ فِي ‌الْحَافِ‍رَةِ
'A'idhā Kunnā `Ižāmāan Nakhiratan کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہوجائیں گے أَئِذَ‌ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ عِ‍‍ظَ‍‍اما‌ ً‌ نَ‍‍خِ‍رَةً
Qālū Tilka 'Idhāan Karratun Khāsiratun کہتے ہیں کہ یہ تو اس وقت خسارہ کا لوٹنا ہوگا قَ‍‍الُو‌ا‌ تِلْكَ ‌إِ‌ذ‌ا‌‌ ً‌ كَ‍رَّةٌ خَ‍‍اسِ‍رَةٌ
Fa'innamā Hiya Zajratun Wāĥidatun پھر وہ واقعہ صرف ایک ہی ہیبت ناک آواز ہے فَإِنَّ‍‍مَا‌ هِيَ ‌زَجْ‍‍‍رَةٌ‌ ‌وَ‌احِ‍‍د‍َ‍ةٌ
Fa'idhā Hum Bis-Sāhirati پس وہ اسی وقت میدان میں آ موجود ہوں گے فَإِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ بِ‍ال‍‍سَّاهِ‍رَةِ
Hal 'Tāka Ĥadīthu Mūsá کیا آپ کو موسیٰ کا حال معلوم ہوا ہے هَلْ ‌أت‍‍َ‍اكَ حَد‍ِ‍ي‍‍ثُ مُوسَى
'Idh Nādāhu Rabbuhu Bil-Wādi Al-Muqaddasi Ţuwan جب کہ مقدس وادی طویٰ میں اس کے رب نے اسےپکارا إِ‌ذْ‌ نَا‌د‍َ‍‌اهُ ‌‍رَبُّ‍‍هُ بِ‍الْو‍َ‍‌ا‌دِ‌ ‌الْمُ‍‍قَ‍‍دَّسِ طُ‍‍و‌ىً
Adh/hab 'Ilá Fir`awna 'Innahu Ţaghá فرعون کے پاس جاؤ کیونکہ اس نے سرکشی کی ہے ا‌ذْهَ‍‍بْ ‌إِلَى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌إِنَّ‍‍هُ طَ‍‍غَ‍‍ى
Faqul Hal Laka 'Ilá 'An Tazakká پس کہو کیا تیری خواہش ہے کہ تو پاک ہو فَ‍قُ‍‍لْ هَلْ لَكَ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ تَزَكَّى
Wa 'Ahdiyaka 'Ilá Rabbika Fatakhshá اور میں تجھے تیرے رب کی طرف راہ بتاؤں کہ تو ڈرے وَ‌أَهْدِيَكَ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ فَتَ‍‍خْ‍‍شَى
Fa'arāhu Al-'Āyata Al-Kub پس اس نے اس کو بڑی نشانی دکھائی فَأَ‌رَ‍‌اهُ ‌الآيَةَ ‌الْكُ‍‍بْ‍‍‍رَ‌ى
Fakadhdhaba Wa `Aşá تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی فَكَذَّبَ ‌وَعَ‍‍صَ‍‍ى
Thumma 'Adbara Yas`á پھر کوشش کرتا ہوا واپس لوٹا ثُ‍‍مَّ ‌أَ‌دْبَ‍رَ‌ يَسْعَى
Faĥashara Fanādá پھر اس نے سب کو جمع کیا پھر پکارا فَحَشَ‍رَ‌ فَنَا‌دَ‌ى
Faqāla 'Anā Rabbukumu Al-'A`lá پھر کہا کہ میں تمہارا سب سے برتر رب ہوں فَ‍قَ‍‍الَ ‌أَنَا‌ ‌‍رَبُّكُمُ ‌الأَعْلَى
Fa'akhadhahu Allāhu Nakāla Al-'Ākhirati Wa Al-'Ūlá پھر الله نے اس کو آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا فَأَ‍خَ‍‍ذَهُ ‌اللَّ‍‍هُ نَك‍‍َ‍الَ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌وَ‌الأ‍ُ‍‌ولَى
'Inna Fī Dhālika La`ibratan Liman Yakhshá بے شک اس میں اس کے لیے عبرت ہے جو ڈرتا ہے إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَعِ‍‍بْ‍‍‍رَة ً‌ لِمَ‍‌‍نْ يَ‍‍خْ‍‍شَى
'A'antum 'Ashaddu Khalqāan 'Ami As-Samā'u ۚ Banāhā کیا تمہارا بنانا بڑی بات ہے یا آسمان کا جس کو ہم نے بنایا ہے أَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌أَشَدُّ‌ خَ‍‍لْ‍‍ق‍‍اً‌ ‌أَمِ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ بَنَاهَا
Rafa`a Samkahā Fasawwāhā ا سکی چھت بلند کی پھر اس کو سنوارا رَفَعَ سَمْكَهَا‌ فَسَوَّ‌اهَا
Wa 'Aghţasha Laylahā Wa 'Akhraja Đuĥāhā اور اس کی رات اندھیری کی اور اس کے دن کو ظاہر کیا وَ‌أَ‍‍غْ‍‍طَ‍‍شَ لَيْلَهَا‌ ‌وَ‌أَ‍خْ‍رَجَ ضُ‍‍حَاهَا
Wa Al-'Arđa Ba`da Dhālika Daĥāhā اور اس کے بعد زمین کو بچھا دیا وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ بَعْدَ‌ ‌ذَلِكَ ‌دَحَاهَا
'Akhraja Minhā Mā'ahā Wa Mar`āhā اس سے اس کا پانی اور اس کا چارا نکالا أَ‍خْ‍رَجَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ م‍‍َ‍ا‌ءَهَا‌ ‌وَمَرْعَاهَا
Wa Al-Jibāla 'Arsāhā او رپہاڑوں کو خوب جما دیا وَ‌الْجِب‍‍َ‍الَ ‌أَ‌رْسَاهَا
Matā`āan Lakum Wa Li'an`āmikum تمہارے لیے اور تمہارے چار پایوں کے لیے سامان حیات ہے مَتَاعا‌ ً‌ لَكُمْ ‌وَلِأَ‌نْ‍‍عَامِكُمْ
Fa'idhā Jā'ati Aţ-Ţāmmatu Al-Kub پس جب وہ بڑا حادثہ آئے گا فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتِ ‌ال‍‍طَّ‍‍امَّ‍‍ةُ ‌الْكُ‍‍بْ‍‍‍رَ‌ى
Yawma Yatadhakkaru Al-'Insānu Mā Sa`á جس دن انسان اپنے کیے کو یاد کرے گا يَ‍‍وْمَ يَتَذَكَّرُ‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ مَا‌ سَعَى
Wa Burrizati Al-Jaĥīmu Liman Yará اور ہر دیکھنے والے کے لیے دوزخ سامنے لائی جائے گی وَبُرِّ‌زَتِ ‌الْجَح‍‍ِ‍ي‍‍مُ لِمَ‍‌‍نْ يَ‍رَ‌ى
Fa'ammā Man Ţaghá سو جس نے سرکشی کی فَأَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ طَ‍‍غَ‍‍ى
Wa 'Āthara Al-Ĥayāata Ad-Dun اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی وَ‌آثَ‍رَ‌الْحَي‍‍َ‍اةَ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا
Fa'inna Al-Jaĥīma Hiya Al-Ma'wá سو بے شک اس کا ٹھکانا دوزخ ہی ہے فَإِنَّ ‌الْجَح‍‍ِ‍ي‍‍مَ هِيَ ‌الْمَأْ‌وَ‌ى
Wa 'Ammā Man Khāfa Maqāma Rabbihi Wa Nahá An-Nafsa `Ani Al-Hawá اور لیکن جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتارہا اور اس نے اپنے نفس کو بری خواہش سے روکا وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍افَ مَ‍‍قَ‍‍امَ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ‌وَنَهَى‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍فْسَ عَنِ ‌الْهَوَ‌ى
Fa'inna Al-Jannata Hiya Al-Ma'wá سو بے شک اس کا ٹھکانا بہشت ہی ہے فَإِنَّ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةَ هِيَ ‌الْمَأْ‌وَ‌ى
Yas'alūnaka `Ani As-Sā`ati 'Ayyāna Mursāhā آپ سے قیامت کی بابت پوچھتے ہیں کہ اس کا قیام کب ہوگا يَسْأَلُونَكَ عَنِ ‌ال‍‍سَّاعَةِ ‌أَيّ‍‍َ‍انَ مُرْسَاهَا
Fīma 'Anta Min Dhik آپ کو اس کےذکر سے کیا واسطہ ف‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌أَ‌نْ‍‍تَ مِ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍رَ‌اهَا
'Ilá Rabbika Muntahāhā اس کے علم کی انتہا آپ کے رب ہی کی طرف ہے إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ مُ‍‌‍ن‍‍تَهَاهَا
'Innamā 'Anta Mundhiru Man Yakhshāhā بے شک آپ تو صرف اس کو ڈرانے والے ہیں جو اس سے ڈرتا ہے إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ مُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‍ُ‍‌ مَ‍‌‍نْ يَ‍‍خْ‍‍شَاهَا
Ka'annahum Yawma Yarawnahā Lam Yalbathū 'Illā `Ashīyatan 'Aw Đuĥāhā جس دن اسے دیکھ لیں گے (تو یہی سمجھیں گے کہ دنیا میں) گویا ہم ایک شام یا اس کی صبح تک ٹھیرے تھے كَأَنَّ‍‍هُمْ يَ‍‍وْمَ يَ‍رَ‌وْنَهَا‌ لَمْ يَلْبَثُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ عَشِيَّةً ‌أَ‌وْ‌ ضُ‍‍حَاهَا
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah