Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

66) Sūrat At-Taĥrīm

Printed format

66) سُورَة التَّحرِيم

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Lima Tuĥarrimu Mā 'Aĥalla Allāhu ۖ Laka Tabtaghī Marđāata ۚ 'Azwājika Wa Allāhu Ghafūrun Raĥīmun اے نبی آپ کیوں حرام کرتے ہیں جو الله نے آپ کے لیے حلال کیا ہے آپ اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہیں اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَ‍‍ا‌ ‌أَحَلَّ ‌اللَّ‍‍هُ لَكَ ۖ تَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غِ‍‍ي مَرْ‍ضَ‍‍اةَ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِكَ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Qad Farađa Allāhu Lakum Taĥillata 'Aymānikum Wa ۚ Allāhu Mawlākum ۖ Wa Huwa Al-`Alīmu Al-Ĥakīmu الله نے تمہارے لیے اپنی قسموں کا توڑ دینا فرض کر دیا ہے اور الله ہی تمہارا مالک ہے اوروہی سب کا جاننے والا حکمت والا ہے قَ‍‍دْ‌ فَ‍رَضَ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمْ تَحِلَّةَ ‌أَيْمَانِكُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ مَوْلاَكُمْ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَل‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌الْحَكِيمُ
Wa 'Idh 'Asarra An-Nabīyu 'Ilá Ba`đi 'Azwājihi Ĥadīthāan Falammā Nabba'at Bihi Wa 'Ažharahu Allāhu `Alayhi `Arrafa Ba`đahu Wa 'A`rađa `An Ba`đin ۖ Falammā Nabba'ahā Bihi Qālat Man 'Anba'aka Hādhā ۖ Qāla Nabba'aniya Al-`Alīmu Al-Khabīru اور جب نبی نے چھپا کر اپنی کسی بیوی سے ایک بات کہہ دی اور پھر جب اس بیوی نے وہ بات بتا دی اور الله نے اس کو نبی پر ظاہر کر دیا تو نبی نے اس میں سے کچھ بات جتلا دی اور کچھ ٹال دی پس جب پیغمبر نے اس کو وہ بات جتلا دی تو بولی آپ کو کس نے یہ بات بتا دی آپ نے فرمایا مجھے خدائے علیم و خبیر نے یہ بات بتلائی وَ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَسَ‍رَّ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌إِلَى‌ بَعْ‍‍ضِ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِ‍‍هِ حَدِيثا‌‌ ً‌ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ نَبَّأَتْ بِ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‍ظْ‍‍هَ‍رَهُ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ عَ‍رَّفَ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُ ‌وَ‌أَعْ‍رَضَ عَ‍‌‍نْ بَعْ‍‍ضٍۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ نَبَّأَهَا‌ بِ‍‍هِ قَ‍‍الَتْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌نْ‍‍بَأَكَ هَذَ‌ا‌ ۖ قَ‍‍الَ نَبَّأَنِيَ ‌الْعَل‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌الْ‍‍خَ‍‍بِيرُ
'In Tatūbā 'Ilá Allāhi Faqad Şaghat Qulūbukumā ۖ Wa 'In Tažāha `Alayhi Fa'inna Allāha Huwa Mawlāhu Wa Jibrīlu Wa Şāliĥu Al-Mu'uminīna Wa ۖ Al-Malā'ikatu Ba`da Dhālika Žahīrun اگر تم دونوں الله کی جناب میں توبہ کرو تو (بہتر) ورنہ تمہارے دل تو مائل ہو ہی چکے ہیں اوراگر تم آپ کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرو گی تو بے شک اللهآپ کا مددگار ہے اور جبرائیل اور نیک بخت ایمان والے بھی اور سب فرشتے اس کے بعد آپ کے حامی ہیں إِ‌نْ تَتُوبَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍‍غَ‍‍تْ قُ‍‍لُوبُكُمَا‌ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تَ‍‍ظَ‍‍اهَ‍رَ‌ا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ مَوْلاَهُ ‌وَجِ‍‍بْ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍لُ ‌وَ‍صَ‍‍الِحُ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۖ ‌وَ‌الْمَلاَئِكَةُ بَعْدَ‌ ‌ذَلِكَ ظَ‍‍هِيرٌ
`Asá Rabbuhu~ 'In Ţallaqakunna 'An Yubdilahu~ 'Azwājāan Khayan Minkunna Muslimātin Mu'uminātin Qānitātin Tā'ibātin `Ābidātin Sā'iĥātin Thayyibātin Wa 'Aban اگر نبی تمیں طلاق دے دے تو بہت جلد اس کا رب اس کے بدلے میں تم سے اچھی بیویاں دے دے گا فرمانبردار ایمان والیاں نمازی توبہ کرنے والی عبادت گزار روزہ دار بیوائیں اور کنواریاں عَسَى‌ ‌‍رَبُّهُ~ُ ‌إِ‌نْ طَ‍‍لَّ‍‍قَ‍‍كُ‍‍نَّ ‌أَ‌نْ يُ‍‍بْ‍‍دِلَهُ~ُ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجاً‌ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُ‍‍نَّ مُسْلِم‍‍َ‍اتٍ‌ مُؤْمِن‍‍َ‍ات‌‍ٍقَ‍‍انِت‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ ت‍‍َ‍ائِب‍‍َ‍اتٍ عَابِد‍َ‍‌ات‌‍ٍ‌ س‍‍َ‍ائِح‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ ثَيِّب‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَ‌أَبْ‍‍كَا‌ر‌اً
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Qū 'Anfusakum Wa 'Ahlīkuman Waqūduhā An-Nāsu Wa Al-Ĥijāratu `Alayhā Malā'ikatun Ghilāžun Shidādun Lā Ya`şūna Allāha Mā 'Amarahum Wa Yaf`alūna Mā Yu'umarūna اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر فرشتے سخت دل قوی ہیکل مقرر ہیں وہ الله کی نافرمانی نہیں کرتے جو وہ انہیں حکم دے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌اقُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسَكُمْ ‌وَ‌أَهْلِيكُمْ نَا‌ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‍قُ‍‍و‌دُهَا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ‌وَ‌الْحِجَا‌‍رَةُ عَلَيْهَا‌ مَلاَئِكَةٌ غِ‍‍لاَ‍ظ‌‍ٌ‌ شِد‍َ‍‌ا‌د‌ٌ‌ لاَ‌ يَعْ‍‍صُ‍‍ونَ ‌اللَّ‍‍هَ مَ‍‍ا‌ ‌أَمَ‍رَهُمْ ‌وَيَفْعَل‍‍ُ‍ونَ مَا‌ يُؤْمَرُ‌ونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna Kafarū Lā Ta`tadhirū Al-Yawma ۖ 'Innamā Tujzawna Mā Kuntum Ta`malūna اے کافرو آج بہانے نہ بناؤ تمہیں وہی بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لاَ‌ تَعْتَذِ‌رُ‌و‌ا‌الْيَ‍‍وْمَ ۖ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ تُ‍‍جْ‍‍زَ‌وْنَ مَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Tūbū 'Ilá Allāhi Tawbatan Naşūĥāan `Asá Rabbukum 'An Yukaffira `Ankum Sayyi'ātikum Wa Yudkhilakum Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Yawma Lā Yukh Al-Lahu An-Nabīya Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Ma`ahu ۖruhum Yas`á Bayna 'Aydīhim Wa Bi'aymānihim Yaqūlūna Rabbanā 'Atmim Lanā Nūranā Wa Aghfir Lanā ۖ 'Innaka `Alá Kulli Shay'in Qadīrun اے ایمان والو الله کے سامنے خالص توبہ کرو کچھ بعید نہیں کہ تمہارا رب تم سے تمہارے گناہ دور کر دے اور تمہیں بہشتوں میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی جس دن الله اپنے نبی کو اور ان کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے رسوا نہیں کرے گا ان کا نور ان کے آگے اور ان کے دائیں دوڑ رہا ہوگا وہ کہہ رہے ہوں گے اے ہمارے رب ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اور ہمیں بخش دے بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ تُوبُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ تَوْبَة ً‌ نَ‍‍صُ‍‍وحاً‌ عَسَى‌ ‌‍رَبُّكُمْ ‌أَ‌نْ يُكَفِّ‍‍ر‍َ‍‌ عَ‍‌‍نْ‍‍كُمْ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِكُمْ ‌وَيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لَكُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ يَ‍‍وْمَ لاَ‌ يُ‍‍خْ‍‍زِي ‌اللَّهُ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيَّ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مَعَ‍‍هُ ۖ نُو‌رُهُمْ يَسْعَى‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَبِأَيْمَانِهِمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌أَتْمِمْ لَنَا‌ نُو‌‍رَنَا‌ ‌وَ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَنَ‍‍اۖ ‌إِنَّ‍‍كَ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Jāhidi Al-Kuffāra Wa Al-Munāfiqīna Wa Aghluž `Alayhim ۚ Wa Ma'wāhum Jahannamu ۖ Wa Bi'sa Al-Maşīru اے نبی کافروں اور منافقوں سے جہاد کر اور ان پر سختی کر اور انکا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ جَاهِدِ‌ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ ‌وَ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌اغْ‍‍لُ‍‍ظْ عَلَيْهِمْ ‌وَمَأْ‌وَ‌اهُمْ ۚ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ ‌وَبِئْسَ ۖ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Đaraba Allāhu Mathalāan Lilladhīna Kafarū Aimra'ata Nūĥin Wa Aimra'ata Lūţin ۖ Kānatā Taĥta `Abdayni Min `Ibādinā Şāliĥayni Fakhānatāhumā Falam Yughniyā `Anhumā Mina Allāhi Shay'āan Wa Qīla Adkhulā An-Nāra Ma`a Ad-Dākhilīna الله کافرو ں کے لیے ایک مثال بیان کرتا ہے نوح اور لوط کی بیوی کی وہ ہمارے دو نیک بندوں کے نکاح میں تھیں پھر ان دونوں نے ان کی خیانت کی سو وہ الله کے غضب سے بچانے میں ان کے کچھ بھی کام نہ آئے اور کہا جائے گا دونوں دوزخ میں داخل ہونے والوں کے ساتھ داخل ہو جاؤ ضَ‍رَبَ ‌اللَّ‍‍هُ مَثَلا‌ ً‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ا‍ِ‍مْ‍رَ‌أَةَ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَ‌ا‍ِ‍مْ‍رَ‌أَةَ ل‍‍ُ‍و‍ط‌‍‌‍ٍۖ كَانَتَا‌ تَحْتَ عَ‍‍بْ‍‍دَيْ‍‍نِ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَا‌ صَ‍‍الِحَ‍‍يْ‍‍نِ فَ‍‍خَ‍‍انَتَاهُمَا‌ فَلَمْ يُ‍‍غْ‍‍نِيَا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمَا‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ ‌ا‌دْ‍‍خُ‍‍لاَ‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ مَعَ ‌ال‍‍دَّ‌اخِ‍‍لِينَ
Wa Đaraba Allāhu Mathalāan Lilladhīna 'Āmanū Aimra'ata Fir`awna 'Idh Qālat Rabbi Abni Lī `Indaka Baytāan Al-Jannati Wa Najjinī Min Fir`awna Wa `Amalihi Wa Najjinī Mina Al-Qawmi Až-Žālimīna اور الله ایمان داروں کے لیے فرعون کی بیوی کی مثال بیان کرتا ہے جب اس نے کہاکہ اے میرے رب میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے کام سے نجات دے اور مجھے ظالموں کی قوم سے نجات دے وَ‍ضَ‍رَبَ ‌اللَّ‍‍هُ مَثَلا‌ ً‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ا‍ِ‍مْ‍رَ‌أَةَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَتْ ‌‍رَبِّ ‌ابْ‍‍نِ لِي عِ‍‌‍نْ‍‍دَكَ بَيْتا‌‌ ً‌ فِي ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌وَنَجِّنِي مِ‍‌‍نْ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَعَمَلِ‍‍هِ ‌وَنَجِّنِي مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Maryama Abnata `Imrāna Allatī 'Aĥşanat Farjahā Fanafakhnā Fīhi Min Rūĥinā Wa Şaddaqat Bikalimāti Rabbihā Wa Kutubihi Wa Kānat Mina Al-Qānitīna اور مریم عمران کی بیٹی (کی مثال بیان کرتا ہے) جس نے اپنی عصمت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اس میں اپنی طرف سے روح پھونکی اور اس نے اپنے رب کی باتوں کو اور اس کی کتابوں کو سچ جانا اوروہ عبادت کرنے والو ں میں سے تھی وَمَرْيَمَ ‌ابْ‍‍نَتَ عِمْ‍رَ‍‌انَ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أَحْ‍‍صَ‍‍نَتْ فَرْجَهَا‌ فَنَفَ‍‍خْ‍‍نَا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌رُ‌وحِنَا‌ ‌وَ‍صَ‍‍دَّ‍‍قَ‍‍تْ بِكَلِم‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّهَا‌ ‌وَكُتُبِ‍‍هِ ‌وَكَانَتْ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍انِتِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah