Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

65) Sūrat Aţ-Ţalāq

Printed format

65) سُورَة الطَّلَاق

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu 'Idhā Ţallaqtumu An-Nisā' Faţalliqūhunna Li`iddatihinna Wa 'Aĥşū ۖ Al-`Iddata Wa Attaqū Allaha Rabbakum ۖ Lā Tukhrijūhunna Min Buyūtihinna Wa Lā Yakhrujna 'Illā 'An Ya'tīna Bifāĥishatin ۚ Mubayyinatin Wa Tilka ۚ Ĥudūdu Allāhi Wa Man Yata`adda Ĥudūda Allāhi Faqad Žalama ۚ Nafsahu Lā Tadrī La`alla Allāha Yuĥdithu Ba`da Dhālika 'Aman اے نبی جب تم عورتوں کو طلاق دو تو ان کی عدت کے موقع پر طلاق دو اور عدت گنتے رہو اور الله سے ڈرتے رہو جو تمہارا رب ہے نہ تم ہی ان کو ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود ہی نکلیں مگر جب کھلم کھلا کوئی بے حیائی کا کام کریں اور یہ الله کی حدیں ہیں اور جو الله کی حدوں سے بڑھاا تو اس نے اپنے نفس پر ظلم کیا آپ کو کیا معلوم کہ شاید الله اس کے بعد اور کوئی نئی بات پیدا کر دے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ طَ‍‍لَّ‍‍قْ‍‍تُمُ ‌ال‍‍نِس‍‍َ‍ا‌ء‌ فَ‍‍طَ‍‍لِّ‍‍قُ‍‍وهُ‍‍نَّ لِعِدَّتِهِ‍‍نَّ ‌وَ‌أَحْ‍‍صُ‍‍و‌ا‌الْعِدَّةَ ۖ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌‍رَبَّكُمْ لاَ‌ ۖ تُ‍‍خْ‍‍رِجُوهُ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ بُيُوتِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍خْ‍‍رُجْ‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ يَأْت‍‍ِ‍ي‍‍نَ بِفَاحِشَةٍ‌ مُبَيِّنَةٍۚ ‌وَتِلْكَ حُد‍ُ‍‌و‌دُ‌ ۚ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَعَدَّ‌ حُد‍ُ‍‌و‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ظَ‍‍لَمَ نَفْسَ‍‍هُ ۚ لاَ‌ تَ‍‍دْ‌رِي لَعَلَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُحْدِثُ بَعْدَ‌ ‌ذَلِكَ ‌أَمْر‌اً
Fa'idhā Balaghna 'Ajalahunna Fa'amsikūhunna Bima`rūfin 'Aw Fāriqūhunna Bima`rūfin Wa 'Ash/hidū Dhaway `Adlin Minkum Wa 'Aqīmū Ash-Shahādata Lillāh ۚ Dhālikum Yū`ažu Bihi Man Kāna Yu'uminu Billāhi Wa Al-Yawmi Al-'Ākhiri ۚ Wa Man Yattaqi Allāha Yaj`al Lahu Makhrajāan پس جب وہ اپنی عدت کو پہنچ جائیں تو انہیں دستور سے رکھ لو یا انہیں دستور سے چھوڑ دو اور دو معتبر آدمی اپنے میں سے گواہ کر لو اور الله کے لیے گواہی پوری دو یہ نصیحت کی باتیں انہیں سمجھائی جاتی ہیں جو الله اور قیامت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو الله سے ڈرتا ہے الله اس کے لیے نجات کی صورت نکال دیتا ہے فَإِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غْ‍‍نَ ‌أَجَلَهُ‍‍نَّ فَأَمْسِكُوهُ‍‍نَّ بِمَعْر‍ُ‍‌وفٍ ‌أَ‌وْ‌ فَا‌رِ‍‍قُ‍‍وهُ‍‍نَّ بِمَعْر‍ُ‍‌وفٍ‌ ‌وَ‌أَشْهِدُ‌و‌ا‌ ‌ذَ‌وَي عَ‍‍دْلٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌أَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍شَّهَا‌دَةَ لِلَّهِ ۚ ‌ذَلِكُمْ يُوعَ‍‍ظُ بِ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يُؤْمِنُ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الْيَ‍‍وْمِ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِ‌ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَّ‍‍قِ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَ‍‍هُ مَ‍‍خْ‍رَجاً
Wa Yarzuqhu Min Ĥaythu Lā Yaĥtasibu ۚ Wa Man Yatawakkal `Alá Allāhi Fahuwa Ĥasbuhu~ ۚ 'Inna Allāha Bālighu 'Amrihi ۚ Qad Ja`ala Allāhu Likulli Shay'in Qadan اور اسے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو اور جو الله پر بھروسہ کرتا ہے سو وہی اس کو کافی ہے بے شک الله اپنا حکم پورا کرنے والا ہے الله نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کر دیا ہے وَيَرْ‌زُ‍قْ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ حَ‍‍يْ‍‍ثُ لاَ‌ يَحْتَسِبُ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَوَكَّلْ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَهُوَ‌ حَسْبُهُ~ُ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بَالِ‍‍غُ ‌أَمْ‍‍رِهِ ۚ قَ‍‍دْ‌ جَعَلَ ‌اللَّ‍‍هُ لِكُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دْ‌ر‌اً
Wa Al-Lā'ī Ya'isna Mina Al-Maĥīđi Min Nisā'ikum 'Ini Artabtum Fa`iddatuhunna Thalāthatu 'Ash/hurin Wa Al-Lā'ī Lam Yaĥiđna ۚ Wa 'Ūlātu Al-'Aĥmāli 'Ajaluhunna 'An Yađa`na Ĥamlahunna ۚ Wa Man Yattaqi Allāha Yaj`al Lahu Min 'Amrihi Yusan اور تمہاری عورتوں میں سے جن کو حیض کی امید نہیں رہی ہے اگر تمہیں شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہیں اور ان کی بھی جنہیں ابھی حیض نہیں آیا اور حمل والیوں کی عدت ان کے بچہ جننے تک ہے اور جو الله سے ڈرتا ہے وہ اس کے کام آسان کر دیتا ہے وَ‌اللاَّئ‍‍ِ‍‍ي يَئِسْنَ مِنَ ‌الْمَح‍‍ِ‍ي‍‍ضِ مِ‍‌‍نْ نِس‍‍َ‍ائِكُمْ ‌إِنِ ‌ا‌رْتَ‍‍بْ‍‍تُمْ فَعِدَّتُهُ‍‍نَّ ثَلاَثَةُ ‌أَشْهُر‌ٍ‌ ‌وَ‌ال‍‍لاَّئ‍‍ِ‍‍ي لَمْ يَحِ‍‍ضْ‍‍نَ ۚ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْلاَتُ ‌الأَحْم‍‍َ‍الِ ‌أَجَلُهُ‍‍نَّ ‌أَ‌نْ يَ‍‍ضَ‍‍عْنَ حَمْلَهُ‍‍نَّ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَّ‍‍قِ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِهِ يُسْر‌اً
Dhālika 'Amru Allāhi 'Anzalahu~ 'Ilaykum ۚ Wa Man Yattaqi Allāha Yukaffir `Anhu Sayyi'ātihi Wa Yu`žim Lahu~ 'Ajan یہ الله کا حکم ہے جو اس نے تمہاری طرف نازل کیا ہے اور جو الله سے ڈرتا ہے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کر دیتا ہے اور اسے بڑااجر بھی دیتا ہے ذَلِكَ ‌أَمْرُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌ن‍‍زَلَهُ~ُ ‌إِلَيْكُمْ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَّ‍‍قِ ‌اللَّ‍‍هَ يُكَفِّ‍‍رْ‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِ‍‍هِ ‌وَيُعْ‍‍ظِ‍‍مْ لَهُ~ُ ‌أَجْ‍‍ر‌اً
'Askinūhunna Min Ĥaythu Sakantum Min Wujdikum Wa Lā Tuđārrūhunna Lituđayyiqū `Alayhinna ۚ Wa 'In Kunna 'Ūlāti Ĥamlin Fa'anfiqū `Alayhinna Ĥattá Yađa`na Ĥamlahunna ۚ Fa'in 'Arđa`na Lakum Fa'ātūhunna 'Ujūrahunna ۖ Wa 'Tamirū Baynakum Bima`rūfin ۖ Wa 'In Ta`āsartum Fasaturđi`u Lahu~ 'Ukh طلاق دی ہوئی عورتوں کو وہیں رکھو جہاں تم اپنے مقدور کے موافق رہتے ہو اورانہیں ایذا نہ دو انہیں تنگ کرنے کے لیے اور اگر وہ حاملہ ہوں تو انہیں نان ونفقہ دو جب تک وہ وضع حمل کریں پس اگر پلائيں دودھ تمہارے لیے تو دو ان کو ان کی اجرت دو اور آپس میں دستور کے مطابق مشورہ کر لو اور اگر تم آپس میں تنگی کرو تو اس کے لیے دوسری عورت دودھ پلائے گی أَسْكِنُوهُ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ حَ‍‍يْ‍‍ثُ سَكَ‍‌‍ن‍‍تُمْ مِ‍‌‍نْ ‌وُجْ‍‍دِكُمْ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍ضَ‍‍ا‌رُّ‌وهُ‍‍نَّ لِتُ‍‍ضَ‍‍يِّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ عَلَيْهِ‍‍نَّ ۚ ‌وَ‌إِ‌نْ كُ‍‍نَّ ‌أ‍ُ‍‌ولاَتِ حَمْل‌‍ٍ‌ فَأَ‌نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ عَلَيْهِ‍‍نَّ حَتَّى‌ يَ‍‍ضَ‍‍عْنَ حَمْلَهُ‍‍نَّ ۚ فَإِ‌نْ ‌أَ‌رْ‍ضَ‍‍عْنَ لَكُمْ فَآتُوهُ‍‍نَّ ‌أُجُو‌‍رَهُ‍‍نَّ ۖ ‌وَ‌أْتَمِرُ‌و‌ا‌ بَيْنَكُمْ بِمَعْر‍ُ‍‌وفٍۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْ‍ضِ‍‍عُ لَهُ ‌أُ‍خْ‍رَ‌ى
Liyunfiq Dhū Sa`atin Min Sa`atihi ۖ Wa Man Qudira `Alayhi Rizquhu Falyunfiq Mimmā 'Ātāhu Allāhu ۚ Lā Yukallifu Allāhu Nafsāan 'Illā Mā 'Ātāhā ۚ Sayaj`alu Allāhu Ba`da `Usrin Yusan مقدور والا اپنے مقدور کے موافق خرچ کرے اور اگر تنگ دست ہو تو جو کچھ الله نے اسے دیا ہے اس میں سے خرچ کرے الله کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر اسی قدر جو اسے دے رکھا ہے عنقریب الله تنگی کے بعد آسانی کر دے گا لِيُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قْ ‌ذُ‌و‌ سَعَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ سَعَتِ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ قُ‍‍دِ‌ر‍َ‍‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌رِ‌زْ‍قُ‍‍هُ فَلْيُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قْ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌آت‍‍َ‍اهُ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ لاَ‌ يُكَلِّفُ ‌اللَّ‍‍هُ نَفْسا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‍ا‌ ‌آتَاهَا‌ ۚ سَيَ‍‍جْ‍‍عَلُ ‌اللَّ‍‍هُ بَعْدَ‌ عُسْر‌ٍ‌ يُسْر‌اً
Wa Ka'ayyin Min Qaryatin `Atat `An 'Amri Rabbihā Wa Rusulihi Faĥāsabnāhā Ĥisābāan Shadīdāan Wa `Adhdhabnāhā `Adhābāan Nukan اور کتنی ہی بستیاں اپنے رب اوراس کے رسولوں کے حکم سے سر کش ہوگئیں پھر ہم نے بھی ان سے سخت حساب لیا اور ان کو بری سزا دی وَكَأَيِّ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَةٍ عَتَتْ عَ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّهَا‌ ‌وَ‌رُسُلِ‍‍هِ فَحَاسَ‍‍بْ‍‍نَاهَا‌ حِسَابا‌‌ ً‌ شَدِيد‌ا‌ ً‌ ‌وَعَذَّبْ‍‍نَاهَا‌ عَذَ‌ابا‌ ً‌ نُكْر‌اً
Fadhāqat Wabāla 'Amrihā Wa Kāna `Āqibatu 'Amrihā Khusan پس ان بستیوں نے اپنے کام کا وبال چکھا اور ان کا انجام کار بربادی ہوئی فَذَ‌اقَ‍‍تْ ‌وَب‍‍َ‍الَ ‌أَمْ‍‍رِهَا‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌أَمْ‍‍رِهَا‌ خُ‍‍سْر‌اً
'A`adda Allāhu Lahum `Adhābāan Shadīdāan Fa ۖ Attaqū Allaha Yā 'Ūlī Al-'Albābi Al-Ladhīna 'Āmanū ۚ Qad 'Anzala Allāhu 'Ilaykum Dhikan الله نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے پھر اے عقل والو الله سے ڈرتے رہو جو ایمان لا چکے ہو بے شک الله نے تمہاری طرف نصیحت نازل کی ہے أَعَدَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَهُمْ عَذَ‌ابا‌‌ ً‌ شَدِيد‌ا‌‌ ًۖ فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلِي ‌الأَلْب‍‍َ‍ابِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌اۚ قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌إِلَيْكُمْ ‌ذِكْر‌اً
Rasūlāan Yatlū `Alaykum 'Āyāti Allāhi Mubayyinātin Liyukhrija Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Mina Až-Žulumāti 'Ilá An-Nūri ۚ Wa Man Yu'umin Billāhi Wa Ya`mal Şāliĥāan Yudkhilhu Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā 'Abadāan ۖ Qad 'Aĥsana Allāhu Lahu Rizqāan یعنی ایک رسول جو تمہیں الله کی واضح آیتیں پڑھ کر سناتا ہے تاکہ جو ایمان لائے اورانہوں نے نیک کام بھی کیے انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لے جائے اورجو الله پر ایمان لائے اور اس نے نیک کام بھی کیے تو اسے ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ ان میں سدا رہیں گے الله نے اس کو بہت اچھی روزی دی ہے رَسُولا‌ ً‌ يَتْلُو‌ عَلَيْكُمْ ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ مُبَيِّن‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِيُ‍‍خْ‍‍رِجَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ مِنَ ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتِ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍ُ‍و‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُؤْمِ‍‌‍نْ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَيَعْمَلْ صَ‍‍الِحا‌ ً‌ يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لْهُ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَ‍‍ا‌ ‌أَبَد‌ا‌‌ ًۖ قَ‍‍دْ‌ ‌أَحْسَنَ ‌اللَّ‍‍هُ لَ‍‍هُ ‌رِ‌زْ‍ق‍‍اً
Al-Lahu Al-Ladhī Khalaqa Sab`a Samāwātin Wa Mina Al-'Arđi Mithlahunna Yatanazzalu Al-'Amru Baynahunna Lita`lamū 'Anna Allāha `Alá Kulli Shay'in Qadīrun Wa 'Anna Allāha Qad 'Aĥāţa Bikulli Shay'in `Ilmāan الله ہی ہے جس نے سات آسمان پیدا کیے اور زمینیں بھی اتنی ہی ان میں حکم نازل ہوا کرتا ہے تاکہ تم جان لو کہ الله ہر چیز پر قادر ہے اور الله نے ہر چیز کو علم سے احاطہ کر رکھا ہے اللَّهُ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ سَ‍‍بْ‍‍عَ سَمَا‌و‍َ‍‌اتٍ‌ ‌وَمِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ مِثْلَهُ‍‍نَّ يَتَنَزَّلُ ‌الأَمْرُ‌ بَيْنَهُ‍‍نَّ لِتَعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍د‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍دْ‌ ‌أَح‍‍َ‍اطَ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عِلْماً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah