Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

51) Sūrat Adh-Dhāriyāt

Printed format

51) سُورَة الذَّارِيَات

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Adh-Dhāriyāti Dharwan قسم ہے ان ہواؤں کی جو (غبار وغیرہ) اڑانے والی ہیں وَ‌الذَّ‌ا‌رِي‍‍َ‍اتِ ‌ذَ‌رْ‌و‌اً
Fālĥāmilāti Wiqan پھر ا ن بادلوں کی جو بوجھ (بارش کا) اٹھانے والے ہیں فَالْحَامِلاَتِ ‌وِ‍قْ‍‍ر‌اً
Fāljāriyāti Yusan پھر ان کشتیوں کی جو نرمی سے چلنے والی ہیں فَالْجَا‌رِي‍‍َ‍اتِ يُسْر‌اً
Fālmuqassimāti 'Aman پھر ان فرشتوں کی جو حکم کے موافق چیزیں تقسیم کرنے واے ہیں فَالْمُ‍‍قَ‍‍سِّم‍‍َ‍اتِ ‌أَمْر‌اً
'Innamā Tū`adūna Laşādiqun بے شک جس قیامت کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہےوہ سچ ہے إِنَّ‍‍مَا‌ تُوعَد‍ُ‍‌ونَ لَ‍‍صَ‍‍ا‌د‍ِ‍‍قٌ
Wa 'Inna Ad-Dīna Lawāqi`un اور بے شک اعمال کی جزا ضرور ہونے والی ہے وَ‌إِنَّ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نَ لَوَ‌ا‍ق‍‍ِ‍‍عٌ
Wa As-Samā'i Dhāti Al-Ĥubuki آسمان جالی دار کی قسم ہے وَ‌السَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌ذ‍َ‍‌اتِ ‌الْحُ‍‍بُ‍‍كِ
'Innakum Lafī Qawlin Mukhtalifin البتہ تم پیچیدہ بات میں پڑے ہوئے ہو إِنَّ‍‍كُمْ لَفِي قَ‍‍وْلٍ‌ مُ‍‍خْ‍‍تَلِفٍ
Yu'ufaku `Anhu Man 'Ufika قرآن سے وہی روکا جاتا ہےجوازل سے گمراہ ہے يُؤْفَكُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ ‌أُفِكَ
Qutila Al-Kharşūna اٹکل پچو باتیں بنانے والے غارت ہوں قُ‍‍تِلَ ‌الْ‍‍خَ‍رَّ‌اصُ‍‍ونَ
Al-Ladhīna HumGhamratin Sāhūna وہ جو غفلت میں بھولے ہوئے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ فِي غَ‍‍مْ‍رَة‌‍ٍ‌ سَاهُونَ
Yas'alūna 'Ayyāna Yawmu Ad-Dīni پوچھتے ہیں فیصلے کا دن کب ہوگا يَسْأَل‍‍ُ‍ونَ ‌أَيّ‍‍َ‍انَ يَ‍‍وْمُ ‌ال‍‍دِّينِ
Yawma Hum `Alá An-Nāri Yuftanūna جس دن وہ آگ پر عذاب دیے جائیں گے يَ‍‍وْمَ هُمْ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ يُفْتَنُونَ
Dhūqū Fitnatakumdhā Al-Ladhī Kuntum Bihi Tasta`jilūna اپنی شرارت کا مزہ چکہو یہی ہے وہ (عذاب) جس کی تم جلدی کرتے تھے ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ فِتْنَتَكُمْ هَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تَسْتَعْجِلُونَ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Jannātin Wa `Uyūnin بے شک پرہیزگار باغات اور چشموں میں ہوں گے إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
'Ākhidhīna Mā 'Ātāhum Rabbuhum ۚ 'Innahum Kānū Qabla Dhālika Muĥsinīna لے رہے ہوں گے جو کچھ انہیں ان کا رب عطا کرے گا بے شک وہ اس سے پہلے نیکو کار تھے آخِ‍‍ذ‍ِ‍ي‍‍نَ مَ‍‍ا‌ ‌آتَاهُمْ ‌‍رَبُّهُمْ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اقَ‍‍بْ‍‍لَ ‌ذَلِكَ مُحْسِنِينَ
Kānū Qalīlāan Mina Al-Layli Mā Yahja`ūna وہ رات کے وقت تھوڑا عرصہ سویا کرتے تھے كَانُو‌اقَ‍‍لِيلا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ مَا‌ يَهْجَعُونَ
Wa Bil-'Asĥāri Hum Yastaghfirūna اور آخر رات میں مغفرت مانگا کرتے تھے وَبِالأَسْح‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ هُمْ يَسْتَ‍‍غْ‍‍فِرُ‌ونَ
Wa Fī 'Amwālihim Ĥaqqun Lilssā'ili Wa Al-Maĥrūmi اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والے اور محتاج کا حق ہوتا تھا وَفِ‍‍ي ‌أَمْوَ‌الِهِمْ حَ‍‍قّ‍ ٌ‌ لِلسّ‍‍َ‍ائِلِ ‌وَ‌الْمَحْرُ‌ومِ
Wa Fī Al-'Arđi 'Āyātun Lilmūqinīna اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں وَفِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌آي‍‍َ‍ات ٌ‌ لِلْمُوقِ‍‍نِينَ
Wa Fī 'Anfusikum ۚ 'Afalā Tubşirūna اور خود تمہاری نفسوں میں بھی پس کیا تم غور سے نہیں دیکھتے وَفِ‍‍ي ‌أَ‌ن‍‍فُسِكُمْ ۚ ‌أَفَلاَ‌ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Fī As-Samā'i Rizqukum Wa Mā Tū`adūna اور تمہاری روزی آسمان میں ہے اور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وَفِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌رِ‌زْ‍قُ‍‍كُمْ ‌وَمَا‌ تُوعَدُ‌ونَ
Fawarabbi As-Samā'i Wa Al-'Arđi 'Innahu Laĥaqqun Mithla Mā 'Annakum Tanţiqūna پس آسمان اور زمین کے مالک کی قسم ہے بے شک یہ (قرآن)برحق ہے جیسا تم باتیں کرتے ہو فَوَ‌‍رَبِّ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌إِنَّ‍‍هُ لَحَ‍‍قٌّ‌ مِثْلَ مَ‍‍ا‌ ‌أَنَّ‍‍كُمْ تَ‍‌‍ن‍‍طِ‍‍قُ‍‍ونَ
Hal 'Atāka Ĥadīthu Đayfi 'Ibhīma Al-Mukramīna کیا آپ کو ابراھیم کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے هَلْ ‌أَت‍‍َ‍اكَ حَد‍ِ‍ي‍‍ثُ ضَ‍‍يْ‍‍فِ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌الْمُكْ‍رَمِينَ
'Idh Dakhalū `Alayhi Faqālū Salāmāan ۖ Qāla Salāmun Qawmun Munkarūna جب کہ وہ اس پر داخل ہوئے پھر انہوں نے سلام کیا ابراھیم نے سوال کا جواب دیا (خیال کیا) کچھ اجنبی سے لوگ ہیں إِ‌ذْ‌ ‌دَ‍خَ‍‍لُو‌ا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ سَلاَما‌‌ ًۖ قَ‍‍الَ سَلاَم‌‍ٌقَ‍‍وْمٌ‌ مُ‍‌‍ن‍‍كَرُ‌ونَ
Fagha 'Ilá 'Ahlihi Fajā'a Bi`ijlin Samīnin پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا اور ایک موٹا بچھڑا (تلا ہوا) لایا فَ‍رَ‍‌اغَ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَهْلِ‍‍هِ فَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِعِ‍‍جْ‍‍ل‌‍ٍ‌ سَمِينٍ
Faqarrabahu~ 'Ilayhim Qāla 'Alā Ta'kulūna پھر ان کے سامنے لا رکھا فرمایا کیا تم کھاتے نہیں فَ‍قَ‍رَّبَهُ~ُ ‌إِلَيْهِمْ قَ‍‍الَ ‌أَلاَ‌ تَأْكُلُونَ
Fa'awjasa Minhum Khīfatan ۖ Qālū Lā Takhaf ۖ Wa Bashsharūhu Bighulāmin `Alīmin پھر ان سے خوف محسوس کیا انہوں نے کہا تم ڈرو نہیں اور انہوں نے اسے ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دی فَأَ‌وْجَسَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ خِ‍‍يفَة‌ ًۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ لاَ‌ تَ‍‍خَ‍‍فْ ۖ ‌وَبَشَّر‍ُ‍‌وهُ بِ‍‍غُ‍‍لاَمٍ عَلِيمٍ
Fa'aqbalati Amra'atuhu Fī Şarratin Faşakkat Wajhahā Wa Qālat `Ajūzun `Aqīmun پھر ان کی بیوی شور مچاتی ہوئی آگے بڑھی اور اپنا ماتھا پیٹ کر کہنے لگی کیا بڑھیا بانجھ جنے گی فَأَ‍قْ‍‍بَلَتِ ‌امْ‍رَ‌أَتُ‍‍هُ فِي صَ‍رَّة‌‍ٍ‌ فَ‍‍صَ‍‍كَّتْ ‌وَجْ‍‍هَهَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍الَتْ عَج‍‍ُ‍و‌زٌ‌ عَ‍‍قِ‍‍يمٌ
Qālū Kadhāliki Qāla Rabbuki ۖ 'Innahu Huwa Al-Ĥakīmu Al-`Alīmu انہوں نے کہا تیرے رب نے یونہی فرمایا ہے بے شک وہ حکمت والا دانا ہے قَ‍‍الُو‌ا‌ كَذَلِكِ قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌الْحَك‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌الْعَلِيمُ
Qāla Famā Khaţbukum 'Ayyuhā Al-Mursalūna فرمایا اے رسولو! تمہارا کیا مطلب ہے قَ‍‍الَ فَمَا‌ خَ‍‍طْ‍‍بُكُمْ ‌أَيُّهَا‌ ‌الْمُرْسَلُونَ
Qālū 'Innā 'Ursilnā 'Ilá Qawmin Mujrimīna انہوں نے کہا ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمٍ‌ مُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Linursila `Alayhim Ĥijāratan Min Ţīnin تاکہ ہم ان پر مٹی کے پتھر برسائیں لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَا‌‍رَة ً‌ مِ‍‌‍نْ طِ‍‍ينٍ
Musawwamatan `Inda Rabbika Lilmusrifīna وہ آپ کے رب کی طرف حدسے بڑھنے والوں کے لیے مقرر ہو چکے ہیں مُسَوَّمَةً عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكَ لِلْمُسْ‍‍رِفِينَ
Fa'akhrajnā Man Kāna Fīhā Mina Al-Mu'uminīna پھر ہم نے نکال لیا جو بھی وہا ں ایمان دار تھا فَأَ‍خْ‍رَجْ‍‍نَا‌ مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ فِيهَا‌ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Famā Wajadnā Fīhā Ghayra Baytin Mina Al-Muslimīna پھر ہم نے وہاں سوائے مسلمانوں کے ایک گھر کے نہ پایا فَمَا‌ ‌وَجَ‍‍دْنَا‌ فِيهَا‌ غَ‍‍يْ‍رَ‌ بَ‍‍يْ‍‍تٍ‌ مِنَ ‌الْمُسْلِمِينَ
Wa Taraknā Fīhā 'Āyatan Lilladhīna Yakhāfūna Al-`Adhāba Al-'Alīma اورہم نے اس واقعہ میں ایسے لوگو ں کے لیے ایک عبرت رہنے دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں وَتَ‍رَكْنَا‌ فِيهَ‍‍ا‌ ‌آيَة ً‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ‌الأَلِيمَ
Wa Fī Mūsá 'Idh 'Arsalnāhu 'Ilá Fir`awna Bisulţānin Mubīnin اور موسیٰ کے قصہ میں بھی عبرت ہے جب کہ ہم نے فرعون کے پا س ایک کھلی دلیل دے کر بھیجا وَفِي مُوسَ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اهُ ‌إِلَى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ بِسُلْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مُبِينٍ
Fatawallá Biruknihi Wa Qāla Sāĥirun 'Aw Majnūnun سو اس نے مع اپنے ارکانِ سلطنت کے سرتابی کی اور کہا یہ جادوگر یا دیوانہ ہے فَتَوَلَّى‌ بِرُكْنِ‍‍هِ ‌وَ‍قَ‍‍الَ سَاحِرٌ‌ ‌أَ‌وْ‌ مَ‍‍جْ‍‍نُونٌ
Fa'akhadhnāhu Wa Junūdahu Fanabadhnāhum Al-Yammi Wa Huwa Mulīmun پھر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا پھر ہم نے انہیں سمند رمیں پھینک دیا اور اس نے کام ہی ملامت کا کیا تھا فَأَ‍خَ‍‍ذْن‍‍َ‍اهُ ‌وَجُنُو‌دَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي ‌الْيَ‍‍مّ‍ِ ‌وَهُوَ‌ مُلِيمٌ
Wa Fī `Ādin 'Idh 'Arsalnā `Alayhimu Ar-Rīĥa Al-`Aqīma اور قوم عاد میں بھی (عبرت ہے) جب ہم نے ان پر سخت آندھی بھیجی وَفِي ع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٍ‌ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَيْهِمُ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حَ ‌الْعَ‍‍قِ‍‍يمَ
Mā Tadharu Min Shay'in 'Atat `Alayhi 'Illā Ja`alat/hu Kālrramīmi جو کسی چیز کو نہ چھوڑتی جس پر سے وہ گزرتی مگر اسے بوسیدہ ہڈیوں کی طرح کر دیتی مَا‌ تَذَ‌رُ‌ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْءٍ‌ ‌أَتَتْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌إِلاَّ‌ جَعَلَتْهُ كَال‍رَّمِيمِ
Wa Fī Thamūda 'Idh Qīla Lahum Tamatta`ū Ĥattá Ĥīnin اور قوم ثمود میں بھی (عبرت ہے) جب ہ ان سے کہا گیا ایک وقت معین تک کا فائدہ اٹھاؤ وَفِي ثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ‌إِ‌ذْ‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمْ تَمَتَّعُو‌ا‌ حَتَّى‌ حِينٍ
Fa`ataw `An 'Amri Rabbihim Fa'akhadhat/humu Aş-Şā`iqatu Wa Hum Yanžurūna پھر انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی تو ان کو بجلی نے آ پکڑا اوروہ دیکھ رہے تھے فَعَتَوْ‌ا‌ عَ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّهِمْ فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍اعِ‍‍قَ‍‍ةُ ‌وَهُمْ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَ
Famā Astaţā`ū Min Qiyāmin Wa Mā Kānū Muntaşirīna پھر نہ تو وہ اٹھ ہی سکے اور نہ وہ بدلہ ہی لے سکے فَمَا‌ ‌اسْتَ‍‍طَ‍‍اعُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قِ‍‍ي‍‍َ‍امٍ‌ ‌وَمَا‌ كَانُو‌ا‌ مُ‍‌‍ن‍‍تَ‍‍صِ‍‍رِينَ
Wa Qawma Nūĥin Min Qablu ۖ 'Innahum Kānū Qawmāan Fāsiqīna اور قوم نوح کو اس سے پہلے (ہلاک کر دیا) بے شک وہ نافرمان لوگ تھے وَ‍قَ‍‍وْمَ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اقَ‍‍وْما‌‌ ً‌ فَاسِ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa As-Samā'a Banaynāhā Bi'ayydin Wa 'Innā Lamūsi`ūna اور ہم نے آسمان کو قدرت سے بنایا اور ہم وسیع قدرت رہنے والے ہیں وَ‌السَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بَنَيْنَاهَا‌ بِأَيْيد‌ٍ‌ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَمُوسِعُونَ
Wa Al-'Arđa Farashnāhā Fani`ma Al-Māhidūna اورہم نے ہی زمین کو بچھایا پھر ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ فَ‍رَشْنَاهَا‌ فَنِعْمَ ‌الْمَاهِدُ‌ونَ
Wa Min Kulli Shay'in Khalaqnā Zawjayni La`allakum Tadhakkarūna اور ہم نے ہی ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا تاکہ تم غور کرو وَمِ‍‌‍نْ كُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌زَ‌وْجَ‍‍يْ‍‍نِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُ‌ونَ
Fafirrū 'Ilá Allāhi ۖ 'Innī Lakum Minhu Nadhīrun Mubīnun پھر الله کی طرف دوڑو بے شک میں تمہارے لیے الله کی طرف سے کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں فَفِ‍‍ر‍ّ‍ُ‌و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌إِنِّ‍‍ي لَكُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Wa Lā Taj`alū Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara ۖ 'Innī Lakum Minhu Nadhīrun Mubīnun اور اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود نہ ٹھراؤ بےشک میں تمہارے لئے اس کی طرف سے کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں وَلاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلُو‌ا‌ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَۖ ‌إِنِّ‍‍ي لَكُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Kadhālika Mā 'Atá Al-Ladhīna Min Qablihim Min Rasūlin 'Illā Qālū Sāĥirun 'Aw Majnūnun اسی طرح ان سے پہلوں کے پا س بھی جب کوئی رسول آیا تو انہوں نے یہی کہا کہ یہ جادوگر یا دیوانہ ہے كَذَلِكَ مَ‍‍ا‌ ‌أَتَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ول‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍الُو‌ا‌ سَاحِرٌ‌ ‌أَ‌وْ‌ مَ‍‍جْ‍‍نُونٌ
'Atawāşaw Bihi ۚ Bal Hum Qawmun Ţāghūna کیا ایک دوسرے سے یہی کہ مرے تھے نہیں بلکہ وہ خود ہی سرکش ہیں أَتَوَ‌اصَ‍‍وْ‌ا‌ بِ‍‍هِ ۚ بَلْ هُمْ قَ‍‍وْم‌‍ٌطَ‍‍اغُ‍‍ونَ
Fatawalla `Anhum Famā 'Anta Bimalūmin پس آپ ان کی پرواہ نہ کیجیئے آپ پر کوئی الزام نہیں فَتَوَلَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ بِمَلُومٍ
Wa Dhakkir Fa'inna Adh-Dhikrá Tanfa`u Al-Mu'uminīna اور نصیحت کرتے رہیئے بے شک ایمان والوں کو نصیحت نفع دیتی ہے وَ‌ذَكِّ‍‍رْ‌ فَإِنَّ ‌ال‍‍ذِّكْ‍رَ‌ى‌ تَ‍‌‍ن‍‍فَعُ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa Mā Khalaqtu Al-Jinna Wa Al-'Insa 'Illā Liya`budūni اور میں نے جن اور انسان کو بنایا ہے تو صرف اپنی بندگی کے لیے وَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تُ ‌الْجِ‍‍نَّ ‌وَ‌الإِ‌ن‍‍سَ ‌إِلاَّ‌ لِيَعْبُدُ‌ونِ
Mā 'Urīdu Minhum Min Rizqin Wa Mā 'Urīdu 'An Yuţ`imūni میں ان سے کوئی روزی نہیں چاہتا ہوں اور نہ ہی چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں مَ‍‍ا‌ ‌أُ‌ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ ‌رِ‌زْ‍قٍ‌ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ يُ‍‍طْ‍‍عِمُونِ
'Inna Allāha Huwa Ar-Razzāqu Dhū Al-Qūwati Al-Matīnu بے شک الله ہی بڑا روزی دینے والا زبردست طاقت والا ہے إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌ال‍رَّ‌زّ‍َ‍‌اقُ ‌ذُ‌و‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍وَّةِ ‌الْمَتِينُ
Fa'inna Lilladhīna Žalamū Dhanūbāan Mithla Dhanūbi 'Aşĥābihim Falā Yasta`jilūni پس بے شک ان کے لیے جو ظالم ہیں حصہ ہے جیسا کہ ان کے ساتھیوں کا حصہ تھا تو وہ مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کریں فَإِنَّ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ ‌ذَنُوبا‌ ً‌ مِثْلَ ‌ذَن‍‍ُ‍وبِ ‌أَ‍صْ‍‍حَابِهِمْ فَلاَ‌ يَسْتَعْجِلُونِ
Fawaylun Lilladhīna Kafarū Min Yawmihimu Al-Ladhī Yū`adūna پس ہلاکت ہے ان کے لیے جو کافر ہیں اس دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے فَوَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ يَوْمِهِمُ ‌الَّذِي يُوعَدُ‌ونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah