Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

50) Sūrat Qāf

Printed format

50) سُورَة قَاف

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Qāf Wa ۚ Al-Qur'āni Al-Majīdi قۤ۔ اس قرآن کی قسم جو بڑا شان والا ہے قَ‍‍اف ۚ ‌وَ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ ‌الْمَجِيدِ
Bal `Ajibū 'An Jā'ahum Mundhirun Minhum Faqāla Al-Kāfirūna Hādhā Shay'un `Ajībun بلکہ وہ تعجب کرتے ہیں کہ ان کے پاس انہیں میں سے ایک ڈرانے والا آیا پس کافرو ں نے کہا کہ یہ تو ایک عجیب بات ہے بَلْ عَجِبُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ مُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَ‍‍قَ‍‍الَ ‌الْكَافِر‍ُ‍‌ونَ هَذَ‌ا‌ شَ‍‍يْءٌ‌ عَجِيبٌ
'A'idhā Mitnā Wa Kunnā Tubāan ۖ Dhālika Raj`un Ba`īdun کیا جب ہم مرجائیں گے اورمٹی ہو جائیں گے یہ دوبارہ زندگی بعید از قیاس ہے أَئِذَ‌ا‌ مِتْنَا‌ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ تُ‍رَ‌ابا‌‌ ًۖ ‌ذَلِكَ ‌‍رَجْ‍‍ع‌‍ٌ‌ بَعِيدٌ
Qad `Alimnā Mā Tanquşu Al-'Arđu Minhum ۖ Wa `Indanā Kitābun Ĥafīžun ہمیں معلوم ہے جو زمین ان میں سے کم کرتی ہے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جس میں سب کھچ محفوظ ہے قَ‍‍دْ‌ عَلِمْنَا‌ مَا‌ تَ‍‌‍نْ‍‍‍‍قُ‍‍صُ ‌الأَ‌رْ‍ضُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۖ ‌وَعِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ كِت‍‍َ‍ابٌ حَفِي‍‍ظٌ
Bal Kadhdhabū Bil-Ĥaqqi Lammā Jā'ahum Fahum Fī 'Amrin Marījin بلکہ انہوں نے حق کو جھٹلایا جب کہ وہ ان کے پاس آیا پس وہ ایک الجھی ہوئی بات میں پڑے ہوئے ہیں بَلْ كَذَّبُو‌ا‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ فَهُمْ فِ‍‍ي ‌أَمْر‌ٍ‌ مَ‍‍رِيجٍ
'Afalam Yanžurū 'Ilá As-Samā'i Fawqahum Kayfa Banaynāhā Wa Zayyannāhā Wa Mā Lahā Min Furūjin پس کیا انہوں نے غور سے اپنے اوپر آسمان کو نہیں دیکھا کہ ہم نے کس طرح اسے بنایا اور آراستہ کیا ہے اور اس میں کوئی بھی شگاف نہیں أَفَلَمْ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظُ‍‍رُ‌و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ فَوْ‍قَ‍‍هُمْ كَ‍‍يْ‍‍فَ بَنَيْنَاهَا‌ ‌وَ‌زَيَّ‍‍نَّ‍‍اهَا‌ ‌وَمَا‌ لَهَا‌ مِ‍‌‍نْ فُرُ‌وجٍ
Wa Al-'Arđa Madadnāhā Wa 'Alqaynā Fīhā Rawāsiya Wa 'Anbatnā Fīhā Min Kulli Zawjin Bahījin اور ہم نے زمین کو بچھا دیا اوراس میں مضبوط ڈال دیے اور اس میں ہر قسم کی خوشنما چیزیں اگائیں وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ مَدَ‌دْنَاهَا‌ ‌وَ‌أَلْ‍‍قَ‍‍يْنَا‌ فِيهَا‌ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍بَتْنَا‌ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ ‌زَ‌وْج ٍ‌ بَهِيجٍ
Tabşiratan Wa Dhikrá Likulli `Abdin Munībin ہر رجوع کرے والے بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت ہے تَ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍رَة ً‌ ‌وَ‌ذِكْ‍رَ‌ى‌ لِكُلِّ عَ‍‍بْ‍‍د‌ٍ‌ مُنِيبٍ
Wa Nazzalnā Mina As-Samā'i Mā'an Mubārakāan Fa'anbatnā Bihi Jannātin Wa Ĥabba Al-Ĥaşīdi اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا پھر ہم پھر ہم نے اس کے ذریعے سے باغ اگائے اور اناج جن کے کھیت کاٹے جاتے ہیں وَنَزَّلْنَا‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ مُبَا‌‍رَكا‌‌ ً‌ فَأَ‌نْ‍‍بَتْنَا‌ بِ‍‍هِ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَحَبَّ ‌الْحَ‍‍صِ‍‍يدِ
Wa An-Nakhla Bāsiqātin Lahā Ţal`un Nađīdun او رلمبی لمبی کھجوریں جن کے خوشے تہہ بہ تہہ ہیں وَ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍خْ‍‍لَ بَاسِ‍‍قَ‍‍ات‍ٍ‌ لَهَا‌ طَ‍‍لْعٌ‌ نَ‍‍ضِ‍‍يدٌ
Rizqāan Lil`ibādi ۖ Wa 'Aĥyaynā Bihi Baldatan Maytāan ۚ Kadhālika Al-Khurūju بندوں کے لیے روزی اورہم نے اس سے ایک مردہ بستی کو زندہ کیا دوبارہ نکلنا اس طرح ہے ‍رِ‌زْ‍ق‍‍ا‌ ً‌ لِلْعِب‍‍َ‍ا‌دِ‌ ۖ ‌وَ‌أَحْيَيْنَا‌ بِ‍‍هِ بَلْدَة ً‌ مَيْتا‌‌ ًۚ كَذَلِكَ ‌الْ‍‍خُ‍‍رُ‌وجُ
Kadhdhabat Qablahum Qawmu Nūĥin Wa 'Aşĥābu Ar-Rassi Wa Thamūdu ان سے پہلے قوم نوح اور کنوئیں والوں نے اور قوم ثمود نے جھٹلایا كَذَّبَتْ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ قَ‍‍وْمُ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍رَّسِّ ‌وَثَمُو‌دُ
Wa `Ādun Wa Fir`awnu Wa 'Ikhwānu Lūţin اور قوم عاد اور فرعون اور قوم لوط نے وَع‍‍َ‍ا‌د‌ٌ‌ ‌وَفِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ‌وَ‌إِخْ‍‍و‍َ‍‌انُ لُوطٍ
Wa 'Aşĥābu Al-'Aykati Wa Qawmu Tubba`in ۚ Kullun Kadhdhaba Ar-Rusula Faĥaqqa Wa`īdi اور بن والو ں اور قوم تبعّ نے ہر ایک نےرسولوں کو جھٹلایا تو ہمارا وعدہ عذاب ثابت ہوا وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الأَيْكَةِ ‌وَ‍قَ‍‍وْمُ تُبَّع‌‍ٍۚ كُلّ‌‍ٌ‌ كَذَّبَ ‌ال‍‍رُّسُلَ فَحَ‍‍قَّ ‌وَعِيدِ
'Afa`ayīnā Bil-Khalqi Al-'Awwali ۚ Bal Hum Fī Labsin Min Khalqin Jadīdin کی ہم پہلی بار پیدا کرنے میں تھک گئے ہیں (نہیں) بلکہ وہ از سرِ نو پیدا کرنے کے متعلق شک میں ہیں أَفَعَيِينَا‌ بِ‍الْ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قِ ‌الأَ‌وَّلِ ۚ بَلْ هُمْ فِي لَ‍‍بْ‍‍سٍ‌ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍لْ‍‍ق‍ٍ‌ جَدِيدٍ
Wa Laqad Khalaq Al-'Insāna Wa Na`lamu Mā Tuwaswisu Bihi Nafsuhu ۖ Wa Naĥnu 'Aqrabu 'Ilayhi Min Ĥabli Al-Warīdi اور بے شک ہم نے انسان کو پیدا کیا اور ہم جانتے ہیں جو وسوسہ اس کے دل میں گزرتا ہے اور ہم اس سے اس کی رگ گلو سے بھی زیادہ قریب ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ ‌وَنَعْلَمُ مَا‌ تُوَسْوِسُ بِ‍‍هِ نَفْسُ‍‍هُ ۖ ‌وَنَحْنُ ‌أَ‍قْ‍‍‍رَبُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ حَ‍‍بْ‍‍لِ ‌الْوَ‌رِيدِ
'Idh Yatalaqqá Al-Mutalaqqiyāni `Ani Al-Yamīni Wa `Ani Ash-Shimāli Qa`īdun جب کہ ضبط کرنے والے دایں اوربائیں بیٹھیں ہوئے ضبط کرتے جاتے ہیں إِ‌ذْ‌ يَتَلَ‍‍قَّ‍‍ى‌ ‌الْمُتَلَ‍‍قِّ‍‍ي‍‍َ‍انِ عَنِ ‌الْيَم‍‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَعَنِ ‌ال‍‍شِّم‍‍َ‍الِ قَ‍‍عِيدٌ
Mā Yalfižu Min Qawlin 'Illā Ladayhi Raqībun `Atīdun وہ منہ سے کوئی بات نہیں نکالتا مگراس کے پاس ایک ہوشیار محافظ ہوتا ہے مَا‌ يَلْفِ‍‍ظُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍وْل‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ لَدَيْ‍‍هِ ‌‍رَقِ‍‍ي‍‍بٌ عَتِيدٌ
Wa Jā'at Sakratu Al-Mawti Bil-Ĥaqqi ۖ Dhālika Mā Kunta Minhu Taĥīdu اور موت کی بے ہوشی تو ضرور آ کر رہے گی یہی ہے وہ جس سے تو گریز کرتا تھا وَج‍‍َ‍ا‌ءَتْ سَكْ‍رَةُ ‌الْمَ‍‍وْتِ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۖ ‌ذَلِكَ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ تَحِيدُ
Wa Nufikha Fī Aş-Şūri ۚ Dhālika Yawmu Al-Wa`īdi اور صور میں پھونکا جائے گا وعدہ عذاب کا دن یہی ہے وَنُفِ‍‍خَ فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌ذَلِكَ يَ‍‍وْمُ ‌الْوَعِيدِ
Wa Jā'at Kullu Nafsin Ma`ahā Sā'iqun Wa Shahīdun اور ہر ایک شخص آئے گا اس کے ساتھ ایک ہانکنے والا اورایک گواہی دینے والا ہوگا وَج‍‍َ‍ا‌ءَتْ كُلُّ نَفْسٍ‌ مَعَهَا‌ س‍‍َ‍ائِ‍‍قٌ‌ ‌وَشَهِيدٌ
Laqad Kunta Fī Ghaflatin Min Hādhā Fakashafnā `Anka Ghiţā'aka Fabaşaruka Al-Yawma Ĥadīdun بے شک تو تو اس دن سے غفلت میں رہا پس ہم نے تجھ سے تیرا پردہ دور کر دیا پس تیری نگاہ آج بڑی تیز ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ فِي غَ‍‍فْلَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ هَذَ‌ا‌ فَكَشَفْنَا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍كَ غِ‍‍طَ‍‍ا‌ءَكَ فَبَ‍‍صَ‍‍رُكَ ‌الْيَ‍‍وْمَ حَدِيدٌ
Wa Qāla Qarīnuhudhā Mā Ladayya `Atīdun اور اس کا ساتھی کہے گا یہ ہے جو میرے پاس تیار ہے (حکم ہوگ) وَ‍قَ‍‍الَ قَ‍‍رِينُ‍‍هُ هَذَ‌ا‌ مَا‌ لَدَيَّ عَتِيدٌ
'Alqiyā Fī Jahannama Kulla Kaffārin `Anīdin تم دونوں ہر کافر سرکش کو دوزخ میں ڈال دو أَلْ‍قِ‍‍يَا‌ فِي جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ كُلَّ كَفّ‍‍َ‍ا‌رٍ‌ عَنِيدٍ
Mannā`in Lilkhayri Mu`tadin Murībin جو نیکی سےروکنے والا حد سےبڑھنے والا شک کرنے والا ہے مَ‍‍نّ‍‍َ‍اع‍ٍ‌ لِلْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ مُعْتَد‌ٍ‌ مُ‍‍رِيبٍ
Al-Ladhī Ja`ala Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara Fa'alqiyāhu Fī Al-`Adhābi Ash-Shadīdi جس نے الله کے ساتھ کوئی دوسرا معبود ٹھیرایا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو الَّذِي جَعَلَ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَ‌ فَأَلْ‍‍قِ‍‍ي‍‍َ‍اهُ فِي ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌ال‍‍شَّدِيدِ
Qāla Qarīnuhu Rabbanā Mā 'Aţghaytuhu Wa Lakin Kāna Fī Đalālin Ba`īdin اس کا ہم نشین کہے گا اے ہمارے رب میں نے اسے گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ وہ خود ہی بڑی گمراہی میں پڑا ہوا تھا قَ‍‍الَ قَ‍‍رِينُ‍‍هُ ‌‍رَبَّنَا‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍طْ‍‍‍‍غَ‍‍يْتُ‍‍هُ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ فِي ضَ‍‍لاَل ٍ‌ بَعِيدٍ
Qāla Lā Takhtaşimū Ladayya Wa Qad Qaddamtu 'Ilaykum Bil-Wa`īdi فرمائے گا تم میرے پاس مت جھگڑو اور میں تو پہلے تمہاری طرف اپنے عذاب کا وعدہ بھیج چکا تھا قَ‍‍الَ لاَ‌ تَ‍‍خْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍مُو‌ا‌ لَدَيَّ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ قَ‍‍دَّمْتُ ‌إِلَيْكُمْ بِ‍الْوَعِيدِ
Mā Yubaddalu Al-Qawlu Ladayya Wa Mā 'Anā Bižallāmin Lil`abīdi میرے ہاں کی بات بدلی نہیں جاتی اور نہ ہی بندو ں کے لیے ظالم ہوں مَا‌ يُبَدَّلُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ لَدَيَّ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ بِ‍‍ظَ‍‍لاَّم‍ٍ‌ لِلْعَبِيدِ
Yawma Naqūlu Lijahannama Hal Amtala'ti Wa Taqūlu Hal Min Mazīdin جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کیا تو بھر چکی اوروہ کہے گی کیا کچھ اوربھی ہے يَ‍‍وْمَ نَ‍‍قُ‍‍ولُ لِجَهَ‍‍نَّ‍‍مَ هَلْ ‌امْتَلَأْتِ ‌وَتَ‍‍قُ‍‍ولُ هَلْ مِ‍‌‍نْ مَزِيدٍ
Wa 'Uzlifati Al-Jannatu Lilmuttaqīna Ghayra Ba`īdin اوربہشت پرہیزگاروں کے لیے قریب لائی جائے گی کہ کچھ فاصلہ نہ ہوگا وَ‌أُ‌زْلِفَتِ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةُ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ غَ‍‍يْ‍رَ‌ بَعِيدٍ
dhā Mā Tū`adūna Likulli 'Awwābin Ĥafīžin یہی ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا ہر رجوع کرنے والے اور حفاظت کرنے والے کے لیے هَذَ‌ا‌ مَا‌ تُوعَد‍ُ‍‌ونَ لِكُلِّ ‌أَ‌وّ‍َ‍‌ابٍ حَفِي‍‍ظٍ
Man Khashiya Ar-Raĥmana Bil-Ghaybi Wa Jā'a Biqalbin Munībin جو کوئی الله سے بن دیکھے ڈرا اور رجوع کرنے والا دل لے کر آیا مَ‍‌‍نْ خَ‍‍شِيَ ‌ال‍رَّحْمَنَ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍‍قَ‍‍لْبٍ‌ مُنِيبٍ
Adkhulūhā Bisalāmin ۖ Dhālika Yawmu Al-Khulūdi اس میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ ہمیشہ رہنے کا دن یہی ہے ‍ا‌دْ‍‍خُ‍‍لُوهَا‌ بِسَلاَم‌‍ٍۖ ‌ذَلِكَ يَ‍‍وْمُ ‌الْ‍‍خُ‍‍لُو‌دِ
Lahum Mā Yashā'ūna Fīhā Wa Ladaynā Mazīdun انہیں جو کچھ وہ چاہیں گے وہاں ملے گا اور ہمارے پاس اوربھی زیادہ ہے لَهُمْ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌ونَ فِيهَا‌ ‌وَلَدَيْنَا‌ مَزِيدٌ
Wa Kam 'Ahlaknā Qablahum Min Qarnin Hum 'Ashaddu Minhum Baţshāan Fanaqqabū Fī Al-Bilādi Hal Min Maĥīşin اور ہم نے ان سے پہلے کتنی قومیں ہلاک کر دیں جو قوت میں ان سے بڑھ کر تھیں پھر (عذاب کے وقت) شہرو ں میں دوڑتے پھرنے لگے کہ کوئی پناہ کی جگہ بھی ہے وَكَمْ ‌أَهْلَكْنَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْنٍ هُمْ ‌أَشَدُّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ بَ‍‍طْ‍‍شا‌‌ ً‌ فَنَ‍‍قَّ‍‍بُو‌ا‌ فِي ‌الْبِلاَ‌دِ‌ هَلْ مِ‍‌‍نْ مَحِي‍‍صٍ
'Inna Fī Dhālika Ladhikrá Liman Kāna Lahu Qalbun 'Aw 'Alqá As-Sam`a Wa Huwa Shahīdun بے شک اس میں شخص کے لیے بڑی عبرت ہے جس کے پاس (فہیم) دل ہو یا وہ متوجہ ہو کر (بات کی طرف) کان ہی لگا دیتا ہو إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَذِكْ‍رَ‌ى‌ لِمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ لَ‍‍هُ قَ‍‍لْبٌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَلْ‍‍قَ‍‍ى‌ ‌ال‍‍سَّمْعَ ‌وَهُوَ‌ شَهِيدٌ
Wa Laqad Khalaq As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā Fī Sittati 'Ayyāmin Wa Mā Massanā Min Lughūbin اور بے شک ہم نےآسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اورجو کچھ ان کے درمیان میں ہے چھ دن میں اور ہمیں کچھ بھی تکان نہ ہوئی وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ فِي سِتَّةِ ‌أَيّ‍‍َ‍امٍ‌ ‌وَمَا‌ مَسَّنَا‌ مِ‍‌‍نْ لُ‍‍غُ‍‍وبٍ
şbir `Alá Mā Yaqūlūna Wa Sabbiĥ Biĥamdi Rabbika Qabla Ţulū`i Ash-Shamsi Wa Qabla Al-Ghurūbi پس ان باتوں پر صبر کر جو وہ کہتے ہیں اور اپنے رب کی پاکیزگی بیان کر تعریف کے ساتھ دن نکلنے سے پہلے اور دن چھپنے سے پہلے فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ عَلَى‌ مَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌وَسَبِّحْ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّكَ قَ‍‍بْ‍‍لَ طُ‍‍ل‍‍ُ‍وعِ ‌ال‍‍شَّمْسِ ‌وَ‍قَ‍‍بْ‍‍لَ ‌الْ‍‍غُ‍‍رُ‌وبِ
Wa Mina Al-Layli Fasabbiĥhu Wa 'Adbāra As-Sujūdi اورکچھ رات میں بھی اس کی تسبیح کر اور نماز کے بعد بھی وَمِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ فَسَبِّحْهُ ‌وَ‌أَ‌دْب‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ال‍‍سُّجُو‌دِ
Wa Astami` Yawma Yunādi Al-Munādi Min Makānin Qarībin اور توجہ سے سنیئے جس دن پکارنے والا پاس سے پکارے گا وَ‌اسْتَمِعْ يَ‍‍وْمَ يُن‍‍َ‍ا‌دِ‌ ‌الْمُن‍‍َ‍ا‌دِ‌ مِ‍‌‍نْ مَك‍‍َ‍ان‌‍ٍقَ‍‍رِيبٍ
Yawma Yasma`ūna Aş-Şayĥata Bil-Ĥaqqi ۚ Dhālika Yawmu Al-Khurūji جس دن وہ ایک چیخ کو بخوبی سنیں گے یہ دن قبروں سے نکلنے کا ہوگا يَ‍‍وْمَ يَسْمَع‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍صَّ‍‍يْحَةَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۚ ‌ذَلِكَ يَ‍‍وْمُ ‌الْ‍‍خُ‍‍رُ‌وجِ
'Innā Naĥnu Nuĥyī Wa Numītu Wa 'Ilaynā Al-Maşīru بے شک ہم ہی زندہ کرتے اورمارتے ہیں اورہماری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے إِنَّ‍‍ا‌ نَحْنُ نُحْيِي ‌وَنُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ‌وَ‌إِلَيْنَا‌ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Yawma Tashaqqaqu Al-'Arđu `Anhum Sirā`āan ۚ Dhālika Ĥashrun `Alaynā Yasīrun جس دن ان پر سے زمین پھٹ جائے گی لوگ دوڑتے ہوئے نکل آئيں گے یہ لوگو ں کا جمع کرنا ہمیں بہت آسان ہے يَ‍‍وْمَ تَشَ‍‍قَّ‍‍قُ ‌الأَ‌رْ‍ضُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ سِ‍رَ‌اعا‌‌ ًۚ ‌ذَلِكَ حَشْرٌ‌ عَلَيْنَا‌ يَسِيرٌ
Naĥnu 'A`lamu Bimā Yaqūlūna ۖ Wa Mā 'Anta `Alayhim Bijabbārin ۖ Fadhakkir Bil-Qur'āni Man Yakhāfu Wa`īdi ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ کہتے ہیں اور آپ ا ن پر کچھ زبردستی کرنے والے نہیں پھر آپ قرآن سے اس کو نصیحت کیجیئے جو میرے عذاب سے ڈرتا ہو نَحْنُ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ۖ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ عَلَيْهِمْ بِجَبّ‍‍َ‍ا‌ر‌‌ٍۖ فَذَكِّ‍‍رْ‌ بِ‍الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ مَ‍‌‍نْ يَ‍‍خَ‍‍افُ ‌وَعِيدِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah