Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

43) Sūrat Az-Zukhruf

Printed format

43) سُورَة الزُّخرُف

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ĥā-Mīm حمۤ حَا-مِيم
Wa Al-Kitābi Al-Mubīni روشن کتاب کی قسم ہے وَ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌الْمُبِينِ
'Innā Ja`alnāhu Qur'ānāan `Arabīyāan La`allakum Ta`qilūna ہم نے اسے عربی زبان میں قرآن بنایا ہے تاکہ تم سمجھو إِنَّ‍‍ا‌ جَعَلْن‍‍َ‍اهُ قُ‍‍رْ‌آناً‌ عَ‍رَبِيّا‌ ً‌ لَعَلَّكُمْ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa 'Innahu Fī 'Ummi Al-Kitābi Ladaynā La`alīyun Ĥakīmun اور یہ کتاب لوح محفوظ میں ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ فِ‍‍ي ‌أُمِّ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ لَدَيْنَا‌ لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ
'Afanađribu `Ankumu Adh-Dhikra Şafĥāan 'An Kuntum Qawmāan Musrifīna کیا تمہارے سمجھانے سے ہم اس لیے منہ پھیر لیں گے کہ تم بیہودہ لوگ ہو أَفَنَ‍‍ضْ‍‍رِبُ عَ‍‌‍ن‍‍كُمُ ‌ال‍‍ذِّكْ‍رَصَ‍‍فْحاً‌ ‌أَ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ قَ‍‍وْما‌ ً‌ مُسْ‍‍رِفِينَ
Wa Kam 'Arsalnā Min Nabīyin Al-'Awwalīna اور پہلے لوگوں میں بھی ہم نے بہت سے نبی بھیجے ہیں وَكَمْ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ نَبِيّ‌‍ٍ‌ فِي ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Mā Ya'tīhim Min Nabīyin 'Illā Kānū Bihi Yastahzi'ūn اور ان کے پاس ایسا کوئی نبی نہ آتا تھا کہ جس سے وہ ٹھٹھا نہ کرتے تھے وَمَا‌ يَأْتِيهِمْ مِ‍‌‍نْ نَبِيّ‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
Fa'ahlaknā 'Ashadda Minhum Baţshāan Wa Mađá Mathalu Al-'Awwalīna پھر ہم نے ان میں بڑے زور والوں کو ہلاک کر دیا او رپہلوں کی مثال گزرچکی ہے فَأَهْلَكْنَ‍‍ا‌ ‌أَشَدَّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ بَ‍‍طْ‍‍شا‌ ً‌ ‌وَمَ‍‍ضَ‍‍ى‌ مَثَلُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa La'in Sa'altahum Man Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Layaqūlunna Khalaqahunna Al-`Azīzu Al-`Alīmu اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو ضرور کہیں گے کہ انہیں اس بڑے زبردست جاننے والے نے پیدا کیا ہے وَلَئِ‍‌‍نْ سَأَلْتَهُمْ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍نَّ خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍هُ‍‍نَّ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْعَلِيمُ
Al-Ladhī Ja`ala Lakumu Al-'Arđa Mahdāan Wa Ja`ala Lakum Fīhā Subulāan La`allakum Tahtadūna وہ جس نے زمین کو تمہارا بچھونا بنایا اور تمہارے لیے اس میں راستے بنائے تاکہ تم راہ پاؤ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ مَهْد‌ا‌ ً‌ ‌وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا‌ سُبُلا‌ ً‌ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُ‌ونَ
Wa Al-Ladhī Nazzala Mina As-Samā'i Mā'an Biqadarin Fa'ansharnā Bihi Baldatan Maytāan ۚ Kadhālika Tukhrajūna اور وہ جس نے آسمان سے اندازے کے ساتھ پانی اتارا پھر ہم نے اس سے مردہ بستی کو زندہ کیا تم بھی اس طرح ( قبروں سے) نکالے جاؤ گے وَ‌الَّذِي نَزَّلَ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ بِ‍‍قَ‍‍دَ‌ر‌‌ٍ‌ فَأَ‌ن‍‍شَرْنَا‌ بِ‍‍هِ بَلْدَة ً‌ مَيْتا‌‌ ًۚ كَذَلِكَ تُ‍‍خْ‍رَجُونَ
Wa Al-Ladhī Khalaqa Al-'Azwāja Kullahā Wa Ja`ala Lakum Mina Al-Fulki Wa Al-'An`ām Mā Tarkabūna اوروہ جس نے ہر قسم کے جوڑے بنائے اور تمہارے لیے وہ کشتیاں اور چار پائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو وَ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌الأَ‌زْ‌و‍َ‍‌اجَ كُلَّهَا‌ ‌وَجَعَلَ لَكُمْ مِنَ ‌الْفُلْكِ ‌وَ‌الأَنعَام‍ مَا‌ تَرْكَبُونَ
Litastawū `Alá Žuhūrihi Thumma Tadhkurū Ni`mata Rabbikum 'Idhā Astawaytum `Alayhi Wa Taqūlū Subĥāna Al-Ladhī Sakhkhara Lanā Hādhā Wa Mā Kunnā Lahu Muqrinīna تاکہ ان کی پیٹھ پر چڑھ کر اپنے رب کا احسان یاد کرو جب کہ تم ان پر خوب بیٹھ جاؤ اورکہو وہ ذات پاک ہے جس نے ہمارے لیے اسے مطیع کر دیا اور ہم اسے قابو میں لانے والے نہ تھے لِتَسْتَوُ‌و‌ا‌ عَلَى‌ ظُ‍‍هُو‌رِهِ ثُ‍‍مَّ تَذْكُرُ‌و‌ا‌ نِعْمَةَ ‌‍رَبِّكُمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌اسْتَوَيْتُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَتَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ سُ‍‍بْ‍‍حانَ ‌الَّذِي سَ‍‍خَّ‍رَ‌ لَنَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌وَمَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَ‍‍هُ مُ‍‍قْ‍‍رِنِينَ
Wa 'Innā 'Ilá Rabbinā Lamunqalibūna اور بےشک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّنَا‌ لَمُ‍‌‍ن‍‍قَ‍‍لِبُونَ
Wa Ja`alū Lahu Min `Ibādihi Juz'āan ۚ 'Inna Al-'Insāna Lakafūrun Mubīnun اورلوگوں نے اس کے بندوں کو اس کی اولاد بنا دیا بے شک انسان صریح ناشکرا ہے وَجَعَلُو‌ا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ جُزْ‌ء‌ا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ لَكَف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
'Am Attakhadha Mimmā Yakhluqu Banātin Wa 'Aşfākum Bil-Banīna کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے بیٹیاں لے لیں اور تمہیں بیٹے چن کر دیئے أَمْ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ بَن‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍فَاكُمْ بِ‍الْبَنِينَ
Wa 'Idhā Bushshira 'Aĥaduhum Bimā Đaraba Lilrraĥmani Mathalāan Žalla Wajhuhu Muswaddāan Wa Huwa Kažīmun اور جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جائے جسے رحمان کے لیے ٹھیراتا ہے تو اس کا منہ سیاہ ہو جاتا ہے اور و ہ دل میں کڑھتا رہتا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بُشِّ‍‍ر‍َ‍‌ ‌أَحَدُهُمْ بِمَا‌ ضَ‍رَبَ لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ مَثَلا‌‌ ًظَ‍‍لَّ ‌وَجْ‍‍هُ‍‍هُ مُسْوَ‌دّ‌ا‌ ً‌ ‌وَهُوَ‌ كَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
'Awaman Yunashsha'u Fī Al-Ĥilyati Wa Huwa Fī Al-Khişāmi Ghayru Mubīnin کیا اس کے لیے وہ ہے جو زیور میں پلتی ہے اور وہ جھگڑتے میں بات نہیں کر سکتی أَ‌وَمَ‍‌‍نْ يُنَشَّأُ‌ فِي ‌الْحِلْيَةِ ‌وَهُوَ‌ فِي ‌الْ‍‍خِ‍‍صَ‍‍امِ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مُبِينٍ
Wa Ja`alū Al-Malā'ikata Al-Ladhīna Hum `Ibādu Ar-Raĥmāni 'Ināthāan ۚ 'Ashahidū Khalqahum ۚ Satuktabu Shahādatuhum Wa Yus'alūna اورفرشتوں کو جو رحمان کے بندے ہیں عورتیں فرض کر لیا کیا انھوں نے پیدا ہوتے دیکھا ہے ان کی گواہی لکھی جائے گی اور ان سے پوچھا ئے گا وَجَعَلُو‌ا‌الْمَلاَئِكَةَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ عِب‍‍َ‍ا‌دُ‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ ‌إِنَاثاً‌ ۚ ‌أَشَهِدُ‌و‌اخَ‍‍لْ‍‍قَ‍‍هُمْ ۚ سَتُكْتَبُ شَهَا‌دَتُهُمْ ‌وَيُسْأَلُونَ
Wa Qālū Law Shā'a Ar-Raĥmānu Mā `Abadnāhum ۗ Mā Lahum Bidhālika Min `Ilmin ۖ 'In Hum 'Illā Yakhruşūna اور کہتے ہیں اگر رحمان چاہتا تو ہم انہیں نہ پوجتے انہیں اس کی کچھ خبر نہیں وہ محض اٹکل دوڑاتے ہیں وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْ‌ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ مَا‌ عَبَ‍‍دْنَاهُمْ ۗ مَا‌ لَهُمْ بِذَلِكَ مِ‍‌‍نْ عِلْم‌‍ٍۖ ‌إِ‌نْ هُمْ ‌إِلاَّ‌ يَ‍‍خْ‍‍رُ‍صُ‍‍ونَ
'Am 'Ātaynāhum Kitābāan Min Qablihi Fahum Bihi Mustamsikūna کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی کتاب دی ہے کہ یہ اس پر قائم ہیں أَمْ ‌آتَيْنَاهُمْ كِتَابا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ فَهُمْ بِ‍‍هِ مُسْتَمْسِكُونَ
Bal Qālū 'Innā Wajadnā 'Ābā'anā `Alá 'Ummatin Wa 'Innā `Aláthārihim Muhtadūna بلکہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقہ پر پایا ہے اور انہیں کے ہم پیرو ہیں بَلْ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌وَجَ‍‍دْنَ‍‍ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَنَا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أُمَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌آثَا‌رِهِمْ مُهْتَدُ‌ونَ
Wa Kadhalika Mā 'Arsalnā Min Qablika Fī Qaryatin Min Nadhīrin 'Illā Qāla Mutrafūhā 'Innā Wajadnā 'Ābā'anā `Alá 'Ummatin Wa 'Innā `Aláthārihim Muqtadūna اور اسی طرح ہم نے آپ سے پہلے کسی گاؤں میں بھی کوئی ڈرانے والا بھیجا تو وہاں کے دولت مندوں نے (یہی) کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقہ پر پایا اور ہم انہیں کے پیرو ہیں وَكَذَلِكَ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ فِي قَ‍‍رْيَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍الَ مُتْ‍رَفُوهَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌وَجَ‍‍دْنَ‍‍ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَنَا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أُمَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌آثَا‌رِهِمْ مُ‍‍قْ‍‍تَدُ‌ونَ
Qāla 'Awalaw Ji'tukum Bi'ahdá Mimmā Wajadtum `Alayhi 'Ābā'akum ۖ Qālū 'Innā Bimā 'Ursiltum Bihi Kāfirūna رسول نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس اس سے بھی بہتر طریقہ لاؤں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا انہوں نے کہا جو کچھ تو لایا ہے ہم اس کے منکر ہیں قَ‍‍الَ ‌أَ‌وَلَوْ‌ جِئْتُكُمْ بِأَهْدَ‌ى‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌وَجَ‍‍دْتُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ ۖ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْتُمْ بِ‍‍هِ كَافِرُ‌ونَ
ntaqamnā Minhum ۖnžur Kayfa Kāna `Āqibatu Al-Mukadhdhibīna پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا پھر دیکھ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا فَا‌ن‍‍تَ‍‍قَ‍‍مْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۖ فَا‌ن‍‍ظُ‍‍رْ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الْمُكَذِّبِينَ
Wa 'Idh Qāla 'Ibhīmu Li'abīhi Wa Qawmihi~ 'Innanī Barā'un Mimmā Ta`budūna اور جب ابراھیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ بے شک میں ان سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مُ لِأَب‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَ‍قَ‍‍وْمِهِ ‌إِنَّ‍‍نِي بَر‍َ‍‌ا‌ء‌ٌ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَعْبُدُ‌ونَ
'Illā Al-Ladhī Faţaranī Fa'innahu Sayahdīni سوائے اس ذات کے جس نے تجھے پیدا کیا سو بے شک وہی تجھے راہ دکھائے گا إِلاَّ‌ ‌الَّذِي فَ‍‍طَ‍رَنِي فَإِنَّ‍‍هُ سَيَهْدِينِ
Wa Ja`alahā Kalimatanqiyatan Fī `Aqibihi La`allahum Yarji`ūna اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گیا تاکہ وہ رجوع کریں وَجَعَلَهَا‌ كَلِمَة ً‌ بَاقِ‍‍يَة‌ ً‌ فِي عَ‍‍قِ‍‍بِ‍‍هِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
Bal Matta`tu Hā'uulā' Wa 'Ābā'ahum Ĥattá Jā'ahumu Al-Ĥaqqu Wa Rasūlun Mubīnun بلکہ میں نے ان کو اوران کے باپ دادا کو خوب سامان دیا یہاں تک کہ ان کے پاس سچا قرآن اور صاف صاف بتانے والا رسول آیا بَلْ مَتَّعْتُ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌وَ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ حَتَّى‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌وَ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ‌ مُبِينٌ
Wa Lammā Jā'ahumu Al-Ĥaqqu Qālū Hādhā Siĥrun Wa 'Innā Bihi Kāfirūna اورجب ان کے پاس سچا قرآن پہنچا تو کہا کہ یہ توجادو ہے اور ہم اسے نہیں مانتے وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الْحَ‍‍قُّ قَ‍‍الُو‌ا‌ هَذَ‌ا‌ سِحْر‌ٌ‌ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ بِ‍‍هِ كَافِرُ‌ونَ
Wa Qālū Lawlā Nuzzila Hādhā Al-Qur'ānu `Alá Rajulin Mina Al-Qaryatayni `Ažīmin اور کہا کیوں یہ قرآن ان دو بستیوں کےکسی سردار پر نازل نہیں کیا گیا وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْلاَ‌ نُزِّلَ هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنُ عَلَى‌ ‌‍رَجُلٍ‌ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍رْيَتَ‍‍يْ‍‍نِ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
'Ahum Yaqsimūna Raĥmata Rabbika ۚ Naĥnu Qasamnā Baynahum Ma`īshatahum Al-Ĥayāati Ad-Dunۚ Wa Rafa`nā Ba`đahum Fawqa Ba`đin Darajātin Liyattakhidha Ba`đuhum Ba`đāan Sukhrīyāan ۗ Wa Raĥmatu Rabbika Khayrun Mimmā Yajma`ūna کیا وہ آپ کے رب کی رحمت تقسیم کرتے ہیں ان کی روزی تو ہم نے ان کے درمیان دنیا کی زندگی میں تقسیم کی ہے اور ہم نے بعض کے بعض پر درجے بلند کیے تاکہ ایک دوسرے کو محکوم بنا کررکھے اور آپ کے رب کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں أَهُمْ يَ‍‍قْ‍‍سِم‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَحْمَةَ ‌‍رَبِّكَ ۚ نَحْنُ قَ‍‍سَمْنَا‌ بَيْنَهُمْ مَعِيشَتَهُمْ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۚ ‌وَ‌‍رَفَعْنَا‌ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُمْ فَ‍‍وْ‍قَ بَعْ‍‍ضٍ‌ ‌دَ‌‍رَج‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِيَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ بَعْ‍‍ض‍‍ا‌‌ ً‌ سُ‍‍خْ‍‍رِيّا‌ ًۗ ‌وَ‌‍رَحْمَةُ ‌‍رَبِّكَ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍جْ‍‍مَعُونَ
Wa Lawlā 'An Yakūna An-Nāsu 'Ummatan Wāĥidatan Laja`alnā Liman Yakfuru Bir-Raĥmani Libuyūtihim Suqufāan Min Fađđatin Wa Ma`ārija `Alayhā Yažharūna اوراگر یہ نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک طریقہ کے ہوجائیں گے (کافر) تو جو الله کے منکر ہیں انکے گھروں کی چھت اور ان پر چڑھنے کی سیڑھیاں چاندی کی کر دیتے وَلَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ يَك‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ‌أُمَّ‍‍ة ً‌ ‌وَ‌احِدَة ً‌ لَجَعَلْنَا‌ لِمَ‍‌‍نْ يَكْفُرُ‌ بِ‍ال‍رَّحْمَنِ لِبُيُوتِهِمْ سُ‍‍قُ‍‍فا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَمَعَا‌رِجَ عَلَيْهَا‌ يَ‍‍ظْ‍‍هَرُ‌ونَ
Wa Libuyūtihim 'Abwābāan Wa Suruan `Alayhā Yattaki'ūna اوران کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی چاندی کے کر دیتے جن پر وہ تکیہ لگا کر بیٹھتے ہیں وَلِبُيُوتِهِمْ ‌أَبْ‍‍وَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَسُرُ‌ر‌اً‌ عَلَيْهَا‌ يَتَّكِئ‍‍ُ‍‍ونَ
Wa Zukhrufāan ۚ Wa 'In Kullu Dhālika Lammā Matā`u Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa ۚ Al-'Ākhiratu `Inda Rabbika Lilmuttaqīna اور سونے کے بھی اور یہ سب کچھ دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور آخرت آپ کے رب کے ہاں پرہیزگاروں کے لیے ہے وَ‌زُ‍خْ‍‍رُفا‌ ًۚ ‌وَ‌إِ‌نْ كُلُّ ‌ذَلِكَ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ مَت‍‍َ‍اعُ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۚ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكَ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa Man Ya`shu `An Dhikri Ar-Raĥmāni Nuqayyiđ Lahu Shayţānāan Fahuwa Lahu Qarīnun اورجو الله کی یاد سے غافل ہوتا ہے تو ہم اس پر ایک شیطان متعین کر تے ہیں پھر وہ اس کا ساتھی رہتا ہے وَمَ‍‌‍نْ يَعْشُ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ نُ‍‍قَ‍‍يِّ‍‍ضْ لَ‍‍هُ شَيْ‍‍طَ‍‍انا‌‌ ً‌ فَهُوَ‌ لَ‍‍هُ قَ‍‍رِينٌ
Wa 'Innahum Layaşuddūnahum `Ani As-Sabīli Wa Yaĥsabūna 'Annahum Muhtadūna اور شیاطین آدمیوں کو راستے سے روکتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہم راہِ راست پر ہیں وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَيَ‍‍صُ‍‍دُّ‌ونَهُمْ عَنِ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌وَيَحْسَب‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ‍‍هُمْ مُهْتَدُ‌ونَ
Ĥattá 'Idhā Jā'anā Qāla Yā Layta Baynī Wa Baynaka Bu`da Al-Mashriqayni Fabi'sa Al-Qarīnu یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا اے کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق اور مغرب کی دوری ہوتی پس کیسا برا ساتھی ہے حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَنَا‌ قَ‍‍الَ يَالَ‍‍يْ‍‍تَ بَيْنِي ‌وَبَيْنَكَ بُعْدَ‌ ‌الْمَشْ‍‍رِ‍‍قَ‍‍يْ‍‍نِ فَبِئْسَ ‌الْ‍‍قَ‍‍رِينُ
Wa Lan Yanfa`akumu Al-Yawma 'Idh Žalamtum 'Annakum Al-`Adhābi Mushtarikūna اورآج تمہیں یہ بات ہر گز نفع نہ دے گی چونکہ تم نے ظلہم کیا تھا بے شک تم عذاب میں شریک ہو وَلَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍ن‍‍فَعَكُمُ ‌الْيَ‍‍وْمَ ‌إِ‌ذْ‌ ظَ‍‍لَمْتُمْ ‌أَنَّ‍‍كُمْ فِي ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ مُشْتَ‍‍رِكُونَ
'Afa'anta Tusmi`u Aş-Şumma 'Aw Tahdī Al-`Umya Wa Man Kāna Fī Đalālin Mubīnin پس کیا آپ بہروں کو سنا سکتے ہیں یااندھوں کو راہ دکھا سکتے ہیں اور انہیں جو صریح گمراہی میں ہیں أَفَأَ‌نْ‍‍تَ تُسْمِعُ ‌ال‍‍صُّ‍‍مَّ ‌أَ‌وْ‌ تَهْدِي ‌الْعُمْيَ ‌وَمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Fa'immā Nadh/habanna Bika Fa'innā Minhum Muntaqimūna پس اگر ہم آپ کو (دنیا سے) اٹھالیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لیں گے فَإِمَّ‍‍ا‌ نَذْهَبَ‍‍نَّ بِكَ فَإِنَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مُ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍قِ‍‍مُونَ
'Aw Nuriyannaka Al-Ladhī Wa`adnāhum Fa'innā `Alayhim Muqtadirūna یا اگر ہم آپ کووہ دکھا بھی دیں جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے تو ہم ان پر قادر ہیں أَ‌وْ‌ نُ‍‍رِيَ‍‍نَّ‍‍كَ ‌الَّذِي ‌وَعَ‍‍دْنَاهُمْ فَإِنَّ‍‍ا‌ عَلَيْهِمْ مُ‍‍قْ‍‍تَدِ‌رُ‌ونَ
Fāstamsik Bial-Ladhī 'Ūĥiya 'Ilayka ۖ 'Innaka `Alá Şirāţin Mustaqīmin پھر آپ مضبوطی سے پکڑیں اسے جو آپ کی طرف وحی کیا گیا ہے بے شک آپ سیدھے راستہ پر ہیں فَاسْتَمْسِكْ بِ‍الَّذِي ‌أ‍ُ‍‌وحِيَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ۖ ‌إِنَّ‍‍كَ عَلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Wa 'Innahu Ladhikrun Laka Wa Liqawmika ۖ Wa Sawfa Tus'alūna اور بے شک وہ (قرآن) آپ کے لیے اور آپ کی قوم کے لیے ایک نصیحت ہے اور تم سب سے ا سکی باز پرس ہو گی وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَذِكْر‌ٌ‌ لَكَ ‌وَلِ‍‍قَ‍‍وْمِكَ ۖ ‌وَسَ‍‍وْفَ تُسْأَلُونَ
Wa As'al Man 'Arsalnā Min Qablika Min Rusulinā 'Aja`alnā Min Dūni Ar-Raĥmāni 'Ālihatan Yu`badūna اور آپ ان سب پیغمبروں سے جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا ہے پوچھ لیجیئے کیا ہم نے رحمان کے سوا دوسرے معبود ٹھیرا لئے تھے کہ انکی عبادت کی جائے وَ‌اسْأَلْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ مِ‍‌‍نْ ‌رُسُلِنَ‍‍ا‌ ‌أَجَعَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌ال‍رَّحْمَنِ ‌آلِهَة ً‌ يُعْبَدُ‌ونَ
Wa Laqad 'Arsalnā Mūsá Bi'āyātinā 'Ilá Fir`awna Wa Mala'ihi Faqāla 'Innī Rasūlu Rabbi Al-`Ālamīna اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے امرائے دربار کی طرف بھیجا تھا سو اس نے کہا کہ میں پروردگار عالم کا رسول ہوں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مُوسَى‌ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَمَلَئِ‍‍هِ فَ‍‍قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Falammā Jā'ahum Bi'āyātinā 'Idhā Hum Minhā Yađĥakūna پس جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لایا تو وہ اس کی ہنسی اڑانے لگے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ يَ‍‍ضْ‍‍حَكُونَ
Wa Mā Nurīhim Min 'Āyatin 'Illā Hiya 'Akbaru Min 'Ukhtihā ۖ Wa 'Akhadhnāhum Bil-`Adhābi La`allahum Yarji`ūna اور ہم ان کو جو کوئی نشانی دکھاتے تھے تو ایک دوسرے سے بڑھ کر ہوتی تھی اور ہم نے انہیں عذاب میں پکڑا تاکہ وہ باز آ جائیں وَمَا‌ نُ‍‍رِيهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌آيَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ هِيَ ‌أَكْبَرُ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أُ‍خْ‍‍تِهَا‌ ۖ ‌وَ‌أَ‍خَ‍‍ذْنَاهُمْ بِ‍الْعَذ‍َ‍‌ابِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
Wa Qālū Yā 'Ayyuhā As-Sāĥiru Ad`u Lanā Rabbaka Bimā `Ahida `Indaka 'Innanā Lamuhtadūn اور انہوں نے کہا اے جادوگر اپنے رب سے ہمارے لیے اس عہد سے جو تجھ سے اس نے کیا ہے دعا کر ہم ضرور راہ پر آجائیں گے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍سَّاحِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌ا‌دْعُ لَنَا‌ ‌‍رَبَّكَ بِمَا‌ عَهِدَ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَكَ ‌إِنَّ‍‍نَا‌ لَمُهْتَ‍‍د‍ُ‍‌ون
Falammā Kashafnā `Anhumu Al-`Adhāba 'Idhā Hum Yankuthūna پھر جب ہم ان سے عذاب ہٹا لیتے تو اسی وقت عہد کو توڑ دیتے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَشَفْنَا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ يَ‍‌‍ن‍‍كُثُونَ
Wa Nādá Fir`awnu Fī Qawmihi Qāla Yā Qawmi 'Alaysa Lī Mulku Mişra Wa Hadhihi Al-'Anhāru Tajrī Min Taĥtī ۖ 'Afalā Tubşirūna اور فرعون نے اپنی قوم میں منادی کر کے کہہ دیا اے میری قوم کیا میرےلیے مصر کی بادشاہت نہیں اور کیا یہ نہریں میرے (محل کے) نیچے سے نہیں بہہ رہی ہیں پھر کیا تم نہیں دیکھتے وَنَا‌دَ‌ى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ فِي قَ‍‍وْمِ‍‍هِ قَ‍‍الَ يَاقَ‍‍وْمِ ‌أَلَ‍‍يْ‍‍سَ لِي مُلْكُ مِ‍‍صْ‍رَ‌ ‌وَهَذِهِ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِ‍‍ي ‌أَفَلاَ‌ ۖ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
'Am 'Anā Khayrun Min Hādhā Al-Ladhī Huwa Mahīnun Wa Lā Yakādu Yubīnu کیا میں اس سے بہتر نہیں ہوں جو ذلیل ہے اور صاف صاف بات بھی نہیں کر سکتا أَمْ ‌أَنَا‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ هَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي هُوَ‌ مَه‍‍ِ‍ي‍‍نٌ‌ ‌وَلاَ‌ يَك‍‍َ‍ا‌دُ‌ يُبِينُ
Falawlā 'Ulqiya `Alayhi 'Aswiratun Min Dhahabin 'Aw Jā'a Ma`ahu Al-Malā'ikatu Muqtarinīna پھر اس کے لیے سونےکے کنگن کیوں نہیں اتارے گئے یا اس کے ہمراہ فرشتے پرے باندھے ہوئے آئے ہوتے فَلَوْلاَ‌ ‌أُلْ‍‍قِ‍‍يَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَسْوِ‌‍رَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَهَبٍ ‌أَ‌وْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَعَهُ ‌الْمَلاَئِكَةُ مُ‍‍قْ‍‍تَ‍‍رِنِينَ
Fāstakhaffa Qawmahu Fa'aţā`ūhu ۚ 'Innahum Kānū Qawmāan Fāsiqīna پس اس نے اپنی قوم کو احمق بنا دیا پھر ا س کے کہنے میں آ گئے کیو ں کہ وہ بدکار لوگ تھے فَاسْتَ‍‍خَ‍‍فَّ قَ‍‍وْمَ‍‍هُ فَأَ‍طَ‍‍اع‍‍ُ‍وهُ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اقَ‍‍وْما‌‌ ً‌ فَاسِ‍‍قِ‍‍ينَ
Falammā 'Āsafūnā Antaqamnā Minhum Fa'aghraqnāhum 'Ajma`īna پس جب انہوں نے ہمیں غصہ دلا دیا تو ہم نے ان سے بدلہ لیا ہم نے ان سب کو غرق کر دیا فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌آسَفُونَا‌ ‌ان‍‍تَ‍‍قَ‍‍مْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَأَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَاهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Faja`alnāhum Salafāan Wa Mathalāan Lil'ākhirīna پھر ہم نے انہیں گئے گزرے اور پیچھے آنے والوں کے لیے کہاوت بنا دیا فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفا‌ ً‌ ‌وَمَثَلا‌ ً‌ لِلآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Wa Lammā Đuriba Abnu Maryama Mathalāan 'Idhā Qawmuka Minhu Yaşiddūna اورجب ابن مریم کی مثال بیان کی گئی تو اسی وقت آپ کی قوم کے لوگ اس سے کھلکھلا کر ہنسنے لگے وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ضُ‍‍رِبَ ‌ابْ‍‍نُ مَرْيَمَ مَثَلا‌‌ ً‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قَ‍‍وْمُكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ يَ‍‍صِ‍‍دُّ‌ونَ
Wa Qālū 'A'ālihatunā Khayrun 'Am Huwa ۚĐarabūhu Laka 'Illā Jadalāan ۚ Bal Hum Qawmun Khaşimūna اورکہا کیا ہمارے معبود بہتر ہیں یا وہ یہ ذکر صرف آپ سے جھگڑنے کے لیے کرتے ہیں بلکہ وہ تو جھگڑالو ہی ہیں وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌آلِهَتُنَا‌ خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ ‌أَمْ هُوَ‌ ۚ مَا‌ ضَ‍رَب‍‍ُ‍وهُ لَكَ ‌إِلاَّ‌ جَدَلا‌ ًۚ بَلْ هُمْ قَ‍‍وْمٌ خَ‍‍صِ‍‍مُونَ
'In Huwa 'Illā `Abdun 'An`amnā `Alayhi Wa Ja`alnāhu Mathalāan Libanī 'Isrā'īla وہ تو ہمارا ایک بندہ ہے جس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لیے نمونہ بنا دیا تھا إِ‌نْ هُوَ‌ ‌إِلاَّ‌ عَ‍‍بْ‍‍دٌ‌ ‌أَ‌نْ‍‍عَمْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ مَثَلا‌ ً‌ لِبَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍‍يلَ
Wa Law Nashā'u Laja`alnā Minkum Malā'ikatan Al-'Arđi Yakhlufūna اور اگر ہم چاہیں تم میں سے فرشتے پیدا کریں جو زمین میں تمہاری جگہ رہیں وَلَوْ‌ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لَجَعَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَلاَئِكَة‌ ً‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ يَ‍‍خْ‍‍لُفُونَ
Wa 'Innahu La`ilmun Lilssā`ati Falā Tamtarunna Bihā Wa Attabi`ūnī ۚdhā Şirāţun Mustaqīmun اور البتہ عیسیٰ قیامت کی ایک نشانی ہے پس تم اس میں شبہ نہ کرو اور میری تابعداری کرو یہی سیدھا راستہ ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَعِلْم ٌ‌ لِلسَّاعَةِ فَلاَ‌ تَمْتَرُنَّ بِهَا‌ ‌وَ‌اتَّبِعُونِي ۚ هَذَ‌ا‌ صِ‍رَ‍‌اطٌ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٌ
Wa Lā Yaşuddannakumu Ash-Shayţānu ۖ 'Innahu Lakum `Adūwun Mubīnun اور تمہیں شیطان نہ روکنے پائیں کیوں کہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے وَلاَ‌ يَ‍‍صُ‍‍دَّنَّ‍‍كُمُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ لَكُمْ عَدُ‌وّ‌ٌ‌ مُبِينٌ
Wa Lammā Jā'a `Īsá Bil-Bayyināti Qāla Qad Ji'tukum Bil-Ĥikmati Wa Li'abayyina Lakum Ba`đa Al-Ladhī Takhtalifūna Fīhi Fa ۖ Attaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni اور جب عیسیٰ واضح دلیلیں لے کر آیا تھا تو اس نے کہا تھا کہ میں تمہارے پاس دانائی کی باتیں لایا ہوں اورتاکہ تم پر بعض وہ باتیں واضح کر دوں جن میں تم اختلاف کرتے تھے پس الله سے ڈرو اور میرا حکم مانو وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ عِيسَى‌ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ قَ‍‍الَ قَ‍‍دْ‌ جِئْتُكُمْ بِ‍الْحِكْمَةِ ‌وَلِأَبَيِّنَ لَكُمْ بَعْ‍‍ضَ ‌الَّذِي تَ‍‍خْ‍‍تَلِف‍‍ُ‍ونَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
'Inna Allāha Huwa Rabbī Wa Rabbukum Fā`budūhu ۚdhā Şirāţun Mustaqīmun بے شک الله ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو وہی سیدھا راستہ ہے إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌‍رَبِّي ‌وَ‌‍رَبُّكُمْ فَاعْبُد‍ُ‍‌وهُ ۚ هَذَ‌ا‌ صِ‍رَ‍‌اطٌ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٌ
khtalafa Al-'Aĥzābu Min Baynihim ۖ Fawaylun Lilladhīna Žalamū Min `Adhābi Yawmin 'Alīmin پھر لوگ ایک دوسرے سے مختلف ہو گئے پس جنہوں نے ظلم کیا ان کے لیے دردناک دن کے عذاب سے تباہی ہے فَاخْ‍‍تَلَفَ ‌الأَحْز‍َ‍‌ابُ مِ‍‌‍نْ بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ يَ‍‍وْمٍ ‌أَلِيمٍ
Hal Yanžurūna 'Illā As-Sā`ata 'An Ta'tiyahum Baghtatan Wa Hum Lā Yash`urūna کیا وہ قیامت کے ہی منتظر ہیں کہ ان پر یکایک آجائے اور ان کو خبر بھی نہ ہو هَلْ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍سَّاعَةَ ‌أَ‌نْ تَأْتِيَهُمْ بَ‍‍غْ‍‍تَة ً‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَشْعُرُ‌ونَ
Al-'Akhillā'u Yawma'idhin Ba`đuhum Liba`đin `Adūwun 'Illā Al-Muttaqīna اس دن دوست بھی آپس میں دشمن ہو جائیں گے مگر پرہیز گار لوگ الأَ‍خِ‍‍لاَّ‌ءُ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ لِبَعْ‍‍ضٍ عَدُ‌وّ‌‌ٌ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
Yā `Ibādi Lā Khawfun `Alaykumu Al-Yawma Wa Lā 'Antum Taĥzanūna (کہا جائے گا) اے میرے بندو تم پر آج نہ کوئی خوف ہے اور نہ تم غمگین ہو گے يَاعِب‍‍َ‍ا‌دِ‌ لاَ‌ خَ‍‍وْفٌ عَلَيْكُمُ ‌الْيَ‍‍وْمَ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ تَحْزَنُونَ
Al-Ladhīna 'Āmanū Bi'āyātinā Wa Kānū Muslimīna جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار تھے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ ‌وَكَانُو‌ا‌ مُسْلِمِينَ
Adkhulū Al-Jannata 'Antum Wa 'Azwājukum Tuĥbarūna تم اور تمہاری بیویاں خوشیاں کرتے ہوئے جنت میں داخل ہوجاؤ ‍ا‌دْ‍‍خُ‍‍لُو‌ا‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةَ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌وَ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجُكُمْ تُحْبَرُ‌ونَ
Yuţāfu `Alayhim Bişāfin Min Dhahabin Wa 'Akwābin ۖ Wa Fīhā Mā Tashtahīhi Al-'Anfusu Wa Taladhdhu Al-'A`yunu ۖ Wa 'Antum Fīhā Khālidūna ان کے سامنے سونے کے پیالے پیش کیے جائیں گے اور آبخورے بھی اور وہاں جس چیز کو دل چاہے گا اوبر جس سے آنکھیں خوش ہوں گی موجود ہو گی اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے يُ‍طَ‍‍افُ عَلَيْهِمْ بِ‍‍صِ‍‍ح‍‍َ‍افٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَهَبٍ‌ ‌وَ‌أَكْو‍َ‍‌ابٍۖ ‌وَفِيهَا‌ مَا‌ تَشْتَه‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌الأَ‌ن‍‍فُسُ ‌وَتَلَذُّ‌ ‌الأَعْيُنُ ۖ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ فِيهَا‌ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Wa Tilka Al-Jannatu Allatīrithtumūhā Bimā Kuntum Ta`malūna اور یہی وہ جنت ہے جس کے تم وارث بنائے گئے ہو ان اعمال کے بدلے میں جو تم کرتے تھے وَتِلْكَ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أ‍ُ‍‌و‌رِثْتُمُوهَا‌ بِمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
Lakum Fīhā Fākihatun Kathīratun Minhā Ta'kulūna تمہارے لیے وہاں بہت سے میوے ہیں جن میں سے کھایا کرو گے لَكُمْ فِيهَا‌ فَاكِهَة‌‍ٌ‌ كَثِي‍رَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ تَأْكُلُونَ
'Inna Al-Mujrimīna Fī `Adhābi Jahannama Khālidūn بے شک گناہگار عذاب دوزخ ہی میں ہمیشہ رہیں گے إِنَّ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِي عَذ‍َ‍‌ابِ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ خَ‍‍الِ‍‍د‍ُ‍‌ون
Lā Yufattaru `Anhum Wa Hum Fīhi Mublisūna ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اسی میں مایوس پڑے رہیں گے لاَ‌ يُفَتَّرُ‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَهُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مُ‍‍بْ‍‍لِسُونَ
Wa Mā Žalamnāhum Wa Lakin Kānū Humu Až-Žālimīna اور ہم نے تو ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود ہی ظالم تھے وَمَا‌ ظَ‍‍لَمْنَاهُمْ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ كَانُو‌ا‌ هُمُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Nādaw Yā Māliku Liyaqđi `Alaynā Rabbuka ۖ Qāla 'Innakum Mākithūna اور وہ پکاریں گے اے مالک تیرا پروردگار ہمارا کام تمام کر دے وہ کہے گا بے شک تمہیں تو ہمیشہ رہنا ہے وَنَا‌دَ‌وْ‌ا‌ يَامَالِكُ لِيَ‍‍قْ‍‍‍‍ضِ عَلَيْنَا‌ ‌‍رَبُّكَ قَ‍‍الَ ۖ ‌إِنَّ‍‍كُمْ مَاكِثُونَ
Laqad Ji'nākum Bil-Ĥaqqi Wa Lakinna 'Aktharakum Lilĥaqqi Kārihūna ہم تو تمہارے پاس سچا دین لا چکےاورلیکن تم میں سے اکثر دین حق سے نفرت کرتے ہیں لَ‍قَ‍‍دْ‌ جِئْنَاكُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَكُمْ لِلْحَ‍‍قِّ كَا‌رِهُونَ
'Am 'Abramū 'Aman Fa'innā Mubrimūna کیا انہوں نے کوئی بات طے کرلی ہے تو ہم بھی طے کرنے والے ہیں أَمْ ‌أَبْ‍‍‍رَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمْر‌ا‌‌ ً‌ فَإِنَّ‍‍ا‌ مُ‍‍بْ‍‍رِمُونَ
'Am Yaĥsabūna 'Annā Lā Nasma`u Sirrahum Wa Najwāhum ۚ Balá Wa Rusulunā Ladayhim Yaktubūna کیا وہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کا بھید اور مشورہ نہیں سنتے کیوں نہیں اور ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ان کے پاس لکھ رہے ہیں أَمْ يَحْسَب‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ‍‍ا‌ لاَ‌ نَسْمَعُ سِ‍‍ر‍ّ‍َهُمْ ‌وَنَ‍‍جْ‍‍وَ‌اهُمْ ۚ بَلَى‌ ‌وَ‌رُسُلُنَا‌ لَدَيْهِمْ يَكْتُبُونَ
Qul 'In Kāna Lilrraĥmani Waladun Fa'anā 'Awwalu Al-`Ābidīna کہہ دو اگر الله کا بیٹا ہوتا تو سب سے پہلے میں عبادت کرتا قُ‍‍لْ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ ‌وَلَد‌‌ٌ‌ فَأَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وَّلُ ‌الْعَابِدِينَ
Subĥāna Rabbi As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Rabbi Al-`Arshi `Ammā Yaşifūna آسمانوں اور زمین اور عرش کا رب پاک ہے ان باتوں سے جو وہ بناتے ہیں سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌‍رَبِّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌‍رَبِّ ‌الْعَرْشِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍صِ‍‍فُونَ
Fadharhum Yakhūđū Wa Yal`abū Ĥattá Yulāqū Yawmahumu Al-Ladhī Yū`adūna پھر انہیں چھوڑ دو بک بک اور کھیل کود میں لگے رہیں یہاں تک کہ وہ دن دیکھ لیں جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے فَذَ‌رْهُمْ يَ‍‍خُ‍‍وضُ‍‍و‌ا‌ ‌وَيَلْعَبُو‌ا‌ حَتَّى‌ يُلاَ‍قُ‍‍و‌ا‌ يَوْمَهُمُ ‌الَّذِي يُوعَدُ‌ونَ
Wa Huwa Al-Ladhī Fī As-Samā'i 'Ilahun Wa Fī Al-'Arđi 'Ilahun ۚ Wa Huwa Al-Ĥakīmu Al-`Alīmu او روہی ہے جو آسمان میں بھی معبود ہے اور زمین میں بھی معبود ہے اور وہی حکمت والا جاننے والا ہے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌إِلَهٌ‌ ‌وَفِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌إِلَهٌۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْحَك‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌الْعَلِيمُ
Wa Tabāraka Al-Ladhī Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baynahumā Wa `Indahu `Ilmu As-Sā`ati Wa 'Ilayhi Turja`ūna اور وہ بڑا بابرکت ہے جس کی حکومت آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو ان دونوں کے درمیان موجود ہے اور اسی کے پاس قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے وَتَبَا‌‍رَكَ ‌الَّذِي لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ ‌وَعِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ عِلْمُ ‌ال‍‍سَّاعَةِ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُرْجَعُونَ
Wa Lā Yamliku Al-Ladhīna Yad`ūna Min Dūnihi Ash-Shafā`ata 'Illā Man Shahida Bil-Ĥaqqi Wa Hum Ya`lamūna اورجنہیں وہ اس کے سوا پکارتے ہیں انہیں تو شفاعت کا بھی اختیا رنہیں ہاں جن لوگوں نے حق بات کا اقرار کیا تھا اور وہ تصدیق بھی کرتے تھے وَلاَ‌ يَمْلِكُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌ال‍‍شَّفَاعَةَ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ شَهِدَ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَهُمْ يَعْلَمُونَ
Wa La'in Sa'altahum Man Khalaqahum Layaqūlunna Allāhu ۖ Fa'anná Yu'ufakūna اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے تو ضرور کہیں گے الله نے پھر کہا ں بہکے جا رہے ہیں وَلَئِ‍‌‍نْ سَأَلْتَهُمْ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍هُمْ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ فَأَنَّ‍‍ى‌ يُؤْفَكُونَ
Wa QīlihiRabbi 'Inna Hā'uulā' Qawmun Lā Yu'uminūna اور قسم ہے رسول کے یا رب پکارنے کی بے شک یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہ لائیں گے وَ‍قِ‍‍يلِ‍‍هِ يَا‌‍رَبِّ ‌إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ قَ‍‍وْم ٌ‌ لاَ‌ يُؤْمِنُونَ
şfaĥ `Anhum Wa Qul Salāmun ۚ Fasawfa Ya`lamūna پس آپ بھی ان سے منہ پھیر لیں اور سلام کہہ دیں پس انہیں خو دمعلوم ہو جائے گا فَاصْ‍‍فَحْ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‍قُ‍‍لْ سَلاَم‌‍ٌۚ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah