Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

42) Sūrat Ash-Shūrá

Printed format

42) سُورَة الشُّورَى

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ĥā-Mīm حمۤ حَا-مِيم
`Sq عۤسۤقۤ عسق
Kadhālika Yūĥī 'Ilayka Wa 'Ilá Al-Ladhīna Min Qablika Allāhu Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu اسی طرح سے الله زبردست حکمت والا آپ کی طرف وحی کرتا ہے اور ان کی طرف بھی (کرتا تھا) جو آپ سے پہلے تھے كَذَلِكَ يُوحِ‍‍ي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Lahu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۖ Wa Huwa Al-`Alīyu Al-`Ažīmu اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ بلند مرتبہ بزرگی والا ہے لَ‍‍هُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَلِيُّ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمُ
Takādu As-Samāwātu Yatafaţţarna Min Fawqihinna Wa ۚ Al-Malā'ikatu Yusabbiĥūna Biĥamdi Rabbihim Wa Yastaghfirūna Liman Al-'Arđi ۗ 'Alā 'Inna Allāha Huwa Al-Ghafūru Ar-Raĥīmu قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ جائیں اور سب فرشتے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور ان کے لیے جو زمین میں ہیں مغفرت مانگتے ہیں خبردار بے شک الله ہی بخشنے والا نہایت رحم والا ہے تَك‍‍َ‍ا‌دُ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتُ يَتَفَ‍‍طَّ‍‍رْنَ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍هِ‍‍نَّ ۚ ‌وَ‌الْمَلاَئِكَةُ يُسَبِّح‍‍ُ‍ونَ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ‌وَيَسْتَ‍‍غْ‍‍فِر‍ُ‍‌ونَ لِمَ‍‌‍نْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa Al-Ladhīna Attakhadhū Min Dūnihi~ 'Awliyā'a Allāhu Ĥafīžun `Alayhim Wa Mā 'Anta `Alayhim Biwakīlin اور وہ لوگ جنہوں نے اس کے سوا اور کارساز بنا رکھے ہیں الله ان کا حال دیکھ رہا ہے اور آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌أَ‌ولِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ حَف‍‍ِ‍ي‍‍ظٌ عَلَيْهِمْ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيلٍ
Wa Kadhalika 'Awĥaynā 'Ilayka Qur'ānāan `Arabīyāan Litundhira 'Umma Al-Qurá Wa Man Ĥawlahā Wa Tundhira Yawma Al-Jam`i Lā Rayba Fīhi ۚ Farīqun Al-Jannati Wa Farīqun As-Sa`īri اور اسی طرح ہم نے آپ پر عربی زبان میں قرآن نازل کیا تاکہ آپ مکہ والوں اور اس کے آس پاس والوں کو ڈرائیں اور قیامت کے دن سے بھی ڈرائیں جس میں کوئی شبہ نہیں (اس روز) ایک جماعت جنت میں اور ایک جماعت جہنم میں ہو گی وَكَذَلِكَ ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ قُ‍‍رْ‌آناً‌ عَ‍رَبِيّا‌ ً‌ لِتُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ ‌أُمّ‍َ ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ ‌وَمَ‍‌‍نْ حَوْلَهَا‌ ‌وَتُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ يَ‍‍وْمَ ‌الْجَمْعِ لاَ‌ ‌‍رَيْ‍‍بَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۚ فَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ق‌‍ٌ‌ فِي ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌وَفَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ق‌‍ٌ‌ فِي ‌ال‍‍سَّعِي‍‍رِ
Wa Law Shā'a Allāhu Laja`alahum 'Ummatan Wāĥidatan Wa Lakin Yudkhilu Man Yashā'u Fī Raĥmatihi Wa ۚ Až-Žālimūna Mā Lahum Min Wa Līyin Wa Lā Naşīrin اور اگر الله چاہتا تو ان سب کو ایک ہی جماعت کر دیتا لیکن الله جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مددگار وَلَوْ‌ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَجَعَلَهُمْ ‌أُمَّ‍‍ة ً‌ ‌وَ‌احِدَة ً‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ فِي ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ُ‍ونَ مَا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌وَلِيٍّ‌ ‌وَلاَ‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‍ٍ‍
'Am Attakhadhū Min Dūnihi~ 'Awliyā'a ۖ Fa-Allāhu Huwa Al-Walīyu Wa Huwa Yuĥyī Al-Mawtá Wa Huwa `Alá Kulli Shay'in Qadīrun کیا انہوں نے اس کے سوا اوربھی مددگار بنا رکھے ہیں پھر الله ہی مددگار ہے اور وہی مردووں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قادر ہے أَمْ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ۖ فَاللَّهُ هُوَ‌ ‌الْوَلِيُّ ‌وَهُوَ‌ يُحْيِي ‌المَوْتَى‌ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Wa Mā Akhtalaftum Fīhi Min Shay'in Faĥukmuhu~ 'Ilá Allāhi ۚ Dhalikumu Allāhu Rabbī `Alayhi Tawakkaltu Wa 'Ilayhi 'Unību اور جس بات میں بھی تم اختلاف کرتے ہو سو اس کا فیصلہ الله کے سپرد ہے وہی الله میرا رب ہے اسی پر میرا بھروسہ ہے اور اس کی طرف میں رجوع کرتا ہوں وَمَا‌ ‌اخْ‍‍تَلَفْتُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَحُكْمُهُ~ُ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌ذَلِكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَبِّي عَلَ‍‍يْ‍‍هِ تَوَكَّلْتُ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أُنِيبُ
ţiru As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Ja`ala Lakum Min 'Anfusikum 'Azwājāan Wa Mina Al-'An`ām 'Azwājāan ۖ Yadhra'uukum Fīhi ۚ Laysa Kamithlihi Shay'un ۖ Wa Huwa As-Samī`u Al-Başīru وہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اسی نے تمہاری جنس سے تمہارے جوڑے بنائے اور چارپایوں کےبھی جوڑے بنائے تمہیں زمین میں پھیلاتا ہے کوئی چیز اس کی مثل نہیں اور وہ سننے والا دیکھنے والا ہے فَاطِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ جَعَلَ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌نْ‍‍فُسِكُمْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجا‌ ً‌ ‌وَمِنَ ‌الأَنعَام ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجا‌ ًۖ يَذْ‌‍رَ‌ؤُكُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۚ لَ‍‍يْ‍‍سَ كَمِثْلِ‍‍هِ شَ‍‍يْء‌ٌۖ ‌وَهُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌البَ‍‍صِ‍‍يرُ
Lahu Maqālīdu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Wa Yaqdiru ۚ 'Innahu Bikulli Shay'in `Alīmun اس کے ہاتھ میں آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں روزی کشادہ کرتا ہے جس کی چاہے اور تنگ کر دیتا ہے بے شک وہ ہر چیز کو جاننے والا ہے لَ‍‍هُ مَ‍‍قَ‍‍ال‍‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Shara`a Lakum Mina Ad-Dīni Mā Waşşá Bihi Nūĥāan Wa Al-Ladhī 'Awĥaynā 'Ilayka Wa Mā Waşşaynā Bihi~ 'Ibhīma Wa Mūsá Wa `Īsá ۖ 'An 'Aqīmū Ad-Dīna Wa Lā Tatafarraqū Fīhi ۚ Kabura `Alá Al-Mushrikīna Mā Tad`ūhum 'Ilayhi ۚ Allāhu Yajtabī 'Ilayhi Man Yashā'u Wa Yahdī 'Ilayhi Man Yunību تمہارے لیے وہی دین مقرر کیا جس کا نوح کو حکم دیا تھا اور اسی راستہ کی ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے اور اسی کا ہم نے ابراھیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو حکم دیا تھا کہ اسی دین پر قائم رہو اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا جس چیز کی طرف آپ مشرکوں کو بلاتے ہیں وہ ان پر گراں گزرتی ہے الله جسے چاہے اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے راہ دکھاتا ہے شَ‍رَعَ لَكُمْ مِنَ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ مَا‌ ‌وَ‍صَّ‍‍ى‌ بِ‍‍هِ نُوحا‌ ً‌ ‌وَ‌الَّذِي ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَمَا‌ ‌وَ‍صَّ‍‍يْنَا‌ بِهِ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَمُوسَى‌ ‌وَعِيسَ‍‍ىۖ ‌أَ‌نْ ‌أَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَلاَ‌ تَتَفَ‍رَّ‍قُ‍‍و‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۚ كَبُ‍رَ‌ عَلَى‌ ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ مَا‌ تَ‍‍دْعُوهُمْ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ۚ ‌اللَّ‍‍هُ يَ‍‍جْ‍‍تَبِ‍‍ي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَهْدِي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يُنِيبُ
Wa Mā Tafarraqū 'Illā Min Ba`di Mā Jā'ahumu Al-`Ilmu Baghyāan Baynahum ۚ Wa Lawlā Kalimatun Sabaqat Min Rabbika 'Ilá 'Ajalin Musamman Laquđiya Baynahum ۚ Wa 'Inna Al-Ladhīna 'Ūrithū Al-Kitāba Min Ba`dihim Lafī Shakkin Minhu Murībin اور اہلِ کتاب جوجدا جدا فرقے ہوئے تو علم آنے کے بعد اپنی باہمی ضد سے ہوئے اور اگر تیرے رب کی طرف سے ایک وقت مقرر (قیامت) تک کا وعدہ نہ ہوتا تو ان میں فیصلہ ہوگیا ہوتا اور جو ان کے بعد کتاب کے وارث بنائے گئے ہیں (زمانہِ نبوی کے اہل کتاب) وہ اس (دین) کی نسبت حیرت انگیز شک میں ہیں وَمَا‌ تَفَ‍رَّ‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الْعِلْمُ بَ‍‍غْ‍‍يا‌ ً‌ بَيْنَهُمْ ۚ ‌وَلَوْلاَ‌ كَلِمَة‌‍ٌ‌ سَبَ‍‍قَ‍‍تْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌ ً‌ لَ‍‍قُ‍‍ضِ‍‍يَ بَيْنَهُمْ ۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌و‌رِثُو‌ا‌الْكِت‍‍َ‍ابَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ لَفِي شَكٍّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ مُ‍‍رِيبٍ
Falidhalika Fād`u ۖ Wa Astaqim Kamā 'Umirta ۖ Wa Lā Tattabi` 'Ahwā'ahum ۖ Wa Qul 'Āmantu Bimā 'Anzala Allāhu Min Kitābin ۖ Wa 'Umirtu Li'`dila Baynakumu ۖ Allāhu Rabbunā Wa Rabbukum ۖ Lanā 'A`mālunā Wa Lakum 'A`mālukum ۖ Lā Ĥujjata Baynanā Wa Baynakumu ۖ Allāhu Yajma`u Baynanā ۖ Wa 'Ilayhi Al-Maşīru تو آپ اسی دین کی طرف بلائیے اور قائم رہیئے جیسا آپ کو حکم دیا گیا ہے اور ان کی خواہشوں پر نہ چلیئے اور کہہ دو کہ میں اس پر یقن لایا ہوں جو اللهنےکتاب نازل کی ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہارے درمیان انصاف کروں اللہ ہی ہمارا اور تمہارا پروردگار ہے ہمارے لیے ہمارےاعمال ہیں اور تمہارے لیے تمہارے اعمال اور تمہارے درمیان کوئی جھگڑا نہیں الله ہم سب کو جمع کر لے گا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے فَلِذَلِكَ فَا‌دْعُ ۖ ‌وَ‌اسْتَ‍‍قِ‍‍مْ كَمَ‍‍ا‌ ‌أُمِ‍‍رْتَ ۖ ‌وَلاَ‌ تَتَّبِعْ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ ۖ ‌وَ‍قُ‍‍لْ ‌آمَ‍‌‍نْ‍‍تُ بِمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلَ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ كِت‍‍َ‍ابٍۖ ‌وَ‌أُمِ‍‍رْتُ لِأعْدِلَ بَيْنَكُمُ ۖ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَبُّنَا‌ ‌وَ‌‍رَبُّكُمْ ۖ لَنَ‍‍ا‌ ‌أَعْمَالُنَا‌ ‌وَلَكُمْ ‌أَعْمَالُكُمْ ۖ لاَ‌ حُجَّةَ بَيْنَنَا‌ ‌وَبَيْنَكُمُ ۖ ‌اللَّ‍‍هُ يَ‍‍جْ‍‍مَعُ بَيْنَنَا‌ ۖ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Wa Al-Ladhīna Yuĥājjūna Fī Al-Lahi Min Ba`di Mā Astujība Lahu Ĥujjatuhum Dāĥiđatun `Inda Rabbihim Wa `Alayhim Ghađabun Wa Lahum `Adhābun Shadīdun اور جو لوگ الله(کے دین) کے بارے میں جھگڑتے ہیں بعد اس کے کہ وہ مان لیا گیا ان لوگوں کی حجّت ان کے رب کے ہاں باطل ہے اور ان پر غضب ہے اور ان کے لیے سخت عذاب ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُح‍‍َ‍اجّ‍‍ُ‍ونَ فِي ‌اللَّهِ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ ‌اسْتُج‍‍ِ‍ي‍‍بَ لَ‍‍هُ حُجَّتُهُمْ ‌دَ‌احِ‍‍ضَ‍‍ةٌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ‌وَعَلَيْهِمْ غَ‍‍ضَ‍‍بٌ‌ ‌وَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٌ‌ شَدِيدٌ
Al-Lahu Al-Ladhī 'Anzala Al-Kitāba Bil-Ĥaqqi Wa Al-Mīzāna ۗ Wa Mā Yudrīka La`alla As-Sā`ata Qarībun الله ہی ہے جس نے سچی کتاب اور ترازو نازل کی اور آپ کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہو اللَّهُ ‌الَّذِي ‌أَ‌نْ‍‍زَلَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌الْمِيز‍َ‍‌انَ ۗ ‌وَمَا‌ يُ‍‍دْ‌ر‍ِ‍ي‍‍كَ لَعَلَّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ قَ‍‍رِيبٌ
Yasta`jilu Bihā Al-Ladhīna Lā Yu'uminūna Bihā Wa ۖ Al-Ladhīna 'Āmanū Mushfiqūna Minhā Wa Ya`lamūna 'Annahā Al-Ĥaqqu ۗ 'Alā 'Inna Al-Ladhīna Yumārūna Fī As-Sā`ati Lafī Đalālin Ba`īdin اس کی جلدی تووہی کرتے ہیں جو اس پر ایمان نہیں رکھتے اور جو ایمان رکھتے ہیں وہ اس سے ڈر رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے خبردار بے شک جو لوگ قیامت کے بارہ میں جھگڑا کرتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں يَسْتَعْجِلُ بِهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِهَا‌ ۖ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مُشْفِ‍‍قُ‍‍ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَيَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ‍‍هَا‌ ‌الْحَ‍‍قُّ ۗ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُمَا‌ر‍ُ‍‌ونَ فِي ‌ال‍‍سَّاعَةِ لَفِي ضَ‍‍لاَل ٍ‌ بَعِيدٍ
Al-Lahu Laţīfun Bi`ibādihi Yarzuqu Man Yashā'u ۖ Wa Huwa Al-Qawīyu Al-`Azīzu الله اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے جسے (جس قدر) چاہے روزی دیتا ہے اوروہ بڑا طاقتور زبردست ہے اللَّهُ لَ‍‍طِ‍‍ي‍‍ف‌‍ٌ‌ بِعِبَا‌دِهِ يَرْ‌زُ‍قُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍وِيُّ ‌العَزِيزُ
Man Kāna Yurīdu Ĥartha Al-'Ākhirati Nazid Lahu Fī Ĥarthihi ۖ Wa Man Kāna Yurīdu Ĥartha Ad-Dunyā Nu'utihi Minhā Wa Mā Lahu Fī Al-'Ākhirati Min Naşībin جو کوئی آخرت کی کھیتی کا طالب ہو ہم اس کے لیے اس کھیتی میں برکت دیں گے اور جو دنیا کی کھیتی کا طالب ہو اسے (بقدر مناسب) دنیا میں دیں گے اور آخرت میں اس کا کچھ حصہ نہیں ہوگا مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ حَرْثَ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ نَزِ‌دْ‌ لَ‍‍هُ فِي حَرْثِ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ حَرْثَ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ نُؤتِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَمَا‌ لَ‍‍هُ فِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ مِ‍‌‍نْ نَ‍‍صِ‍‍يبٍ
'Am Lahum Shurakā'u Shara`ū Lahum Mina Ad-Dīni Mā Lam Ya'dhan Bihi Allāhu ۚ Wa Lawlā Kalimatu Al-Faşli Laquđiya Baynahum ۗ Wa 'Inna Až-Žālimīna Lahum `Adhābun 'Alīmun کیا ان کے اور شریک ہیں جنہوں نے ان کے لیے دین کا وہ طریقہ نکالا ہے جس کی الله نے اجازت نہیں دی اور اگر فیصلہ کا وعدہ نہ ہوا ہوتا تو ان کا دنیا ہی میں فیصلہ ہو گیا ہو تا اور بے شک ظالموں کے لیے دردناک عذاب ہے أَمْ لَهُمْ شُ‍رَك‍‍َ‍ا‌ءُ‌ شَ‍رَعُو‌ا‌ لَهُمْ مِنَ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ مَا‌ لَمْ يَأْ‌ذَ‌نْ بِهِ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ ‌وَلَوْلاَ‌ كَلِمَةُ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ لَ‍‍قُ‍‍ضِ‍‍يَ بَيْنَهُمْ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Tará Až-Žālimīna Mushfiqīna Mimmā Kasabū Wa Huwa Wāqi`un Bihim Wa ۗ Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Fī Raāti Al-Jannāti ۖ Lahum Mā Yashā'ūna `Inda Rabbihim ۚ Dhālika Huwa Al-Fađlu Al-Kabīru آپ ظالموں کو (قیامت کے دن) دیکھیں گے کہ اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور ان پر پڑنے والا اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے انہیں جو چاہیں گے اپنے رب کے ہاں سے ملے گا یہی وہ بڑا فضل ہے تَ‍رَ‌ى‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مُشْفِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَسَبُو‌ا‌ ‌وَهُوَ‌ ‌وَ‌اقِ‍‍ع‌‍ٌ‌ بِهِمْ ۗ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ فِي ‌‍رَ‌وْ‍ضَ‍‍اتِ ‌الْجَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ ۖ لَهُمْ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌ونَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ۚ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌الكَبِيرُ
Dhālika Al-Ladhī Yubashshiru Allāhu `Ibādahu Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti ۗ Qul Lā 'As'alukum `Alayhi 'Ajan 'Illā Al-Mawaddata Fī Al-Qurbá ۗ Wa Man Yaqtarif Ĥasanatan Nazid Lahu Fīhā Ĥusnāan ۚ 'Inna Allāha Ghafūrun Shakūrun یہی وہ (فضل) جس کی الله اپنے بندوں کو خوشخبری دے دیتا ہے جو ایمان لائے اور نیک کام کیے کہہ دو میں تم سے اس پر کوئی اجرات نہیں مانگتا بجز رشتہ داری کی محبت کے اور جو نیکی کمائے گا تو ہم اس میں اس کے لیے بھلائی زیادہ کردیں گے بے شک الله بخشنے والا قدردان ہے ذَلِكَ ‌الَّذِي يُبَشِّ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ عِبَا‌دَهُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ۗ قُ‍‍لْ لاَ‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَجْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الْمَوَ‌دَّةَ فِي ‌الْ‍‍قُ‍‍رْبَى‌ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَ‍‍قْ‍‍تَ‍‍رِفْ حَسَنَة ً‌ نَزِ‌دْ‌ لَ‍‍هُ فِيهَا‌ حُسْنا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌‌ٌ‌ شَكُو‌رٌ
'Am Yaqūlūna Aftará `Alá Allāhi Kadhibāan ۖ Fa'in Yasha'i Allāhu Yakhtim `Alá Qalbika ۗ Wa Yamĥu Allāhu Al-Bāţila Wa Yuĥiqqu Al-Ĥaqqa Bikalimātihi~ ۚ 'Innahu `Alīmun Bidhāti Aş-Şudūri کیا وہ کہتے ہیں کہ آپ نے الله پر جھوٹ باندھا ہے پس اگر الله چاہے تو آپ کے دل پر مُہر کر دے اور الله باطل کو مٹا دیتا ہے اور سچ کو اپنی کلام سے ثابت کر دیتا ہے بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌افْتَ‍رَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ كَذِبا‌‌ ًۖ فَإِ‌نْ يَشَأِ‌ ‌اللَّ‍‍هُ يَ‍‍خْ‍‍تِمْ عَلَى‌ قَ‍‍لْبِكَ ۗ ‌وَيَمْحُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْبَاطِ‍‍لَ ‌وَيُحِ‍‍قُّ ‌الْحَ‍‍قَّ بِكَلِمَاتِهِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِذ‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
Wa Huwa Al-Ladhī Yaqbalu At-Tawbat `An `Ibādihi Wa Ya`fū `Ani As-Sayyi'āti Wa Ya`lamu Mā Taf`alūna اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور ان کے گناہ معاف کر دیتا ہے اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو وَهُوَ‌ ‌الَّذِي يَ‍‍قْ‍‍بَلُ ‌ال‍‍تَّوبَة عَ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ ‌وَيَعْفُو‌ عَنِ ‌ال‍‍سَّيِّئ‍‍َ‍اتِ ‌وَيَعْلَمُ مَا‌ تَفْعَلُونَ
Wa Yastajību Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Wa Yazīduhum Min Fađlihi Wa ۚ Al-Kāfirūna Lahum `Adhābun Shadīdun اور ان کی دعا قبول کرتا ہے جو ایمان لائے اور نیک کام کیے اور انہیں اپنے فضل سے زیادہ دیتا ہے او رکافروں کے لیے سخت عذاب ہے وَيَسْتَج‍‍ِ‍ي‍‍بُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌وَيَزِيدُهُمْ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌الْكَافِر‍ُ‍‌ونَ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٌ‌ شَدِيدٌ
Wa Law Basaţa Allāhu Ar-Rizqa Li`ibādihi Labaghaw Fī Al-'Arđi Wa Lakin Yunazzilu Biqadarin Mā Yashā'u ۚ 'Innahu Bi`ibādihi Khabīrun Başīrun اور اگر الله اپنے بندوں کی روزی کشادہ کر دے تو زمین پر سرکشی کرنے لگیں لیکن وہ ایک اندازے سے اتارتا ہے جتنی چاہتا ہے بے شک وہ اپنے بندوں سے خوب خبردار دیکھنے والا ہے وَلَوْ‌ بَسَ‍‍طَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِعِبَا‌دِهِ لَبَ‍‍غَ‍‍وْ‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ يُنَزِّلُ بِ‍‍قَ‍‍دَ‌ر‌ٍ‌ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ بِعِبَا‌دِهِ خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Wa Huwa Al-Ladhī Yunazzilu Al-Ghaytha Min Ba`di Mā Qanaţū Wa Yanshuru Raĥmatahu ۚ Wa Huwa Al-Walīyu Al-Ĥamīdu اور وہی ہے جو ناامید ہو جانے کے بعد مینہ برساتا ہے اور اپنی رحمت کو پھیلاتا ہے اور وہی کارساز احمد کے لائق ہے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي يُنَزِّلُ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ثَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ قَ‍‍نَ‍‍طُ‍‍و‌ا‌ ‌وَيَ‍‌‍ن‍‍شُرُ‌ ‌‍رَحْمَتَ‍‍هُ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْوَلِيُّ ‌الْحَمِيدُ
Wa Min 'Āyātihi Khalqu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baththa Fīhimā Min Dābbatin ۚ Wa Huwa `Alá Jam`ihim 'Idhā Yashā'u Qadīrun اور اس کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آسمانوں اور زمین کو بنایا اور اس پر ہر قسم کے چلنے والے جانور پھیلائے اوروہ جب چاہے گا ان کے جمع کرنے پر قادر ہے وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِ‍‍هِ خَ‍‍لْ‍‍قُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَثَّ فِيهِمَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍َ‍‌ابَّةٍۚ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ جَمْعِهِمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ قَ‍‍دِيرٌ
Wa Mā 'Aşābakum Min Muşībatin Fabimā Kasabat 'Aydīkum Wa Ya`fū `An Kathīrin اور تم پر جو مصیبت آتی ہے تو وہ تمہارے ہی ہاتھوں کے کیے ہوئے کاموں سے آتی ہے اور وہ بہت سے گناہ معاف کر دیتا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صَ‍‍ابَكُمْ مِ‍‌‍نْ مُ‍‍صِ‍‍يبَة‌‍ٍ‌ فَبِمَا‌ كَسَبَتْ ‌أَيْدِيكُمْ ‌وَيَعْفُو‌ عَ‍‌‍نْ كَثِي‍‍ر‍ٍ‍
Wa Mā 'Antum Bimu`jizīna Fī Al-'Arđi ۖ Wa Mā Lakum Min Dūni Allāhi Min Wa Līyin Wa Lā Naşīrin اور تم زمین میں عاجز کرنے والے نہیں اور سوائے الله کے نہ کوئی تمہارا کارساز ہے اور نہ کوئی مددگار وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ بِمُعْجِز‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَمَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌وَلِيٍّ‌ ‌وَلاَ‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‍ٍ‍
Wa Min 'Āyātihi Al-Jawāri Fī Al-Baĥri Kāl'a`lāmi اور اس کی نشانیوں میں سے سمندر میں پہاڑوں جیسے جہاز ہیں وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهِ ‌الْجَو‍َ‍‌ا‌ر‍ِ‍‌ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ كَالأَعْلاَمِ
'In Yasha' Yuskini Ar-Rīĥa Fayažlalna Rawākida `Alá Žahrihi~ ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Likulli Şabbārin Shakūrin اگر وہ چاہے تو ہوا کو ٹھیرا دے پس وہ اس کی سطح پر کھڑ ے رہ جائیں بے شک اس میں ہر صبر کرنے والے شکر گزار کے لیے نشانیاں ہیں إِ‌نْ يَشَأْ‌ يُسْكِنِ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حَ فَيَ‍‍ظْ‍‍لَلْنَ ‌‍رَ‌وَ‌اكِدَ‌ عَلَى‌ ظَ‍‍هْ‍‍رِهِ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِكُلِّ صَ‍‍بّ‍‍َ‍ا‌ر‌‌ٍ‌ شَكُو‌رٍ
'Aw Yūbiqhunna Bimā Kasabū Wa Ya`fu `An Kathīrin یا ان کے برے اعمال کے سبب سے انہیں تباہ کر دے اور بہتوں کو معاف بھی کر دیتا ہے أَ‌وْ‌ يُوبِ‍‍قْ‍‍هُ‍‍نَّ بِمَا‌ كَسَبُو‌ا‌ ‌وَيَعْفُ عَ‍‌‍نْ كَثِي‍‍ر‍ٍ‍
Wa Ya`lama Al-Ladhīna Yujādilūna Fī 'Āyātinā Mā Lahum Min Maĥīşin اور جان لیں وہ جو ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں کہ ان کے لیے پناہ کی کوئی جگہ نہیں وَيَعْلَمَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُجَا‌دِل‍‍ُ‍ونَ فِ‍‍ي ‌آيَاتِنَا‌ مَا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ مَحِي‍‍صٍ
Famā 'Ūtītum Min Shay'in Famatā`u Al-Ĥayāati Ad-Dunۖ Wa Mā `Inda Allāhi Khayrun Wa 'Abqá Lilladhīna 'Āmanū Wa `Alá Rabbihim Yatawakkalūna پھر جو کچھ تمہیں دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور جو کچھ الله کے پاس ہے وہ بہتر اور سدا رہنے والا ہے یہ ان کے لیے ہے جو ایمان لائے اور اپنے رب پر توکل کرتے ہیں فَمَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيتُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَمَت‍‍َ‍اعُ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَمَا‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَ‌أَبْ‍‍‍‍قَ‍‍ى‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَلَى‌ ‌‍رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
Wa Al-Ladhīna Yajtanibūna Kabā'ira Al-'Ithmi Wa Al-Fawāĥisha Wa 'Idhā Mā Ghađibū Hum Yaghfirūna اوروہ جو بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی سے بچتے ہیں اور جب غضہ ہوتے ہیں تو معاف کر دیتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍جْ‍‍تَنِب‍‍ُ‍ونَ كَب‍‍َ‍ائِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌الإِثْمِ ‌وَ‌الْفَوَ‌احِشَ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَا‌ غَ‍‍ضِ‍‍بُو‌ا‌ هُمْ يَ‍‍غْ‍‍فِرُ‌ونَ
Wa Al-Ladhīna Astajābū Lirabbihim Wa 'Aqāmū Aş-Şalāata Wa 'Amruhum Shūrá Baynahum Wa Mimmā Razaqnāhum Yunfiqūna اور وہ جو اپنے رب کا حکم مانتے ہیں اور نماز ادا کرتے ہیں اور ان کا کام باہمی مشورے سے ہوتا ہے اور ہمارے دیے ہوئے میں سے کچھ دیا بھی کرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَجَابُو‌ا‌ لِ‍رَبِّهِمْ ‌وَ‌أَ‍قَ‍‍امُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌أَمْرُهُمْ شُو‌‍رَ‌ى‌ بَيْنَهُمْ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ يُ‍‌‍نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Al-Ladhīna 'Idhā 'Aşābahumu Al-Baghyu Hum Yantaşirūna اور وہ لوگ جب ان پر ظلم ہوتا ہے تو بدلہ لیتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‍صَ‍‍ابَهُمُ ‌الْبَ‍‍غْ‍‍يُ هُمْ يَ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Jazā'u Sayyi'atin Sayyi'atun Mithluhā ۖ Faman `Afā Wa 'Aşlaĥa Fa'ajruhu `Alá Allāhi ۚ 'Innahu Lā Yuĥibbu Až-Žālimīna اوربرائی کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے پس جس نے معاف کر دیا اور صلح کر لی تو اس کا اجر الله کے ذمہ ہے بے شک وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا وَجَز‍َ‍‌ا‌ءُ‌ سَيِّئَة‌‍ٍ‌ سَيِّئَةٌ‌ مِثْلُهَا‌ ۖ فَمَ‍‌‍نْ عَفَا‌ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍لَحَ فَأَجْ‍‍رُهُ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ لاَ‌ يُحِبُّ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Lamani Antaşara Ba`da Žulmihi Fa'ūlā'ika Mā `Alayhim Min Sabīlin اور جو کوئی ظلم اٹھانے کے بعد بدلہ لے تو ان پر کوئی الزام نہیں وَلَمَنِ ‌ان‍‍تَ‍‍صَ‍رَ‌ بَعْدَ‌ ظُ‍‍لْمِ‍‍هِ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ مَا‌ عَلَيْهِمْ مِ‍‌‍نْ سَبِيلٍ
'Innamā As-Sabīlu `Alá Al-Ladhīna Yažlimūna An-Nāsa Wa Yabghūna Fī Al-'Arđi Bighayri Al-Ĥaqqi ۚ 'Ūlā'ika Lahum `Adhābun 'Alīmun الزام تو ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق سرکشی کرتے ہیں یہی ہیں جن کے لیے دردناک عذاب ہے إِنَّ‍‍مَا‌ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لُ عَلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍ظْ‍‍لِم‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ‌وَيَ‍‍بْ‍‍‍‍غُ‍‍ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Wa Laman Şabara Wa Ghafara 'Inna Dhālika Lamin `Azmi Al-'Umūri اور البتہ جس نے صبر کیا اور معاف کر دیا بے شکے یہ بڑی ہمت کا کام ہے وَلَمَ‍‌‍نْ صَ‍‍بَ‍رَ‌ ‌وَ‍‍غَ‍‍فَ‍رَ‌ ‌إِنَّ ‌ذَلِكَ لَمِ‍‌‍نْ عَزْمِ ‌الأُمُو‌رِ
Wa Man Yuđlili Allāhu Famā Lahu Min Wa Līyin Min Ba`dihi ۗ Wa Tará Až-Žālimīna Lammā Ra'aw Al-`Adhāba Yaqūlūna Hal 'Ilá Maraddin Min Sabīlin اور جسے الله گمراہ کر دے سو اس کے بعد اس کا کوئی کارساز نہیں اور ظالموں کو دیکھیں گے جب وہ عذاب دیکھیں گے تو کہیں گے کیا واپس جانے کا بھی کوئی راستہ ہے وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلِ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌وَلِيٍّ‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِ ۗ ‌وَتَ‍رَ‌ى‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ هَلْ ‌إِلَى‌ مَ‍رَ‌دّ‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ سَبِيلٍ
Wa Tahum Yu`rađūna `Alayhā Khāshi`īna Mina Adh-Dhulli Yanžurūna Min Ţarfin Khafīyin ۗ Wa Qāla Al-Ladhīna 'Āmanū 'Inna Al-Khāsirīna Al-Ladhīna Khasirū 'Anfusahum Wa 'Ahlīhim Yawma Al-Qiyāmati ۗ 'Alā 'Inna Až-Žālimīna Fī `Adhābin Muqīmin اور آپ انہیں دیکھیں گے کہ وہ دوزخ کے سامنے لائے جائيں گے ایسے حال میں ذلت کے مارے جھکے ہوئے ہوں گے چھپی نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے اور وہ لوگ کہیں گے جو ایمان لائے تھے بے شک خسارہ اٹھانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اوراپنے گھر والوں کو قیامت کے دن خسارہ میں رکھا خبردار بے شک ظالم ہی ہمیشہ عذاب میں ہوں گے وَتَ‍رَ‌اهُمْ يُعْ‍رَضُ‍‍ونَ عَلَيْهَا‌ خَ‍‍اشِع‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِنَ ‌ال‍‍ذُّلِّ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظُ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ طَ‍‍رْفٍ خَ‍‍فِيٍّۗ ‌وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ خَ‍‍سِرُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسَهُمْ ‌وَ‌أَهْلِيهِمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۗ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِي عَذ‍َ‍‌ابٍ‌ مُ‍‍قِ‍‍يمٍ
Wa Mā Kāna Lahum Min 'Awliyā'a Yanşurūnahum Min Dūni Allāhi ۗ Wa Man Yuđlili Allāhu Famā Lahu Min Sabīlin اور ان کا الله کے سوا کوئی بھی حمایتی نہ ہوگا کہ ان کو بچائے اورجسے الله گمراہ کرے اس کے لیے کوئی بھی راستہ نہیں وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُ‌ونَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلِ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ سَبِيلٍ
Astajībū Lirabbikum Min Qabli 'An Ya'tiya Yawmun Lā Maradda Lahu Mina Allāhi ۚ Mā Lakum Min Malja'iin Yawma'idhin Wa Mā Lakum Min Nakīrin اس سے پہلے اپنے رب کا حکم مان لو کہ وہ دن آجائے جو الله کی طرف سے ٹلنے والا نہیں اس دن تمہارے لیے کوئی جائے پناہ نہیں ہو گی اور نہ تم انکارکر سکو گے اسْتَجِيبُو‌ا‌ لِ‍رَبِّكُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَ يَ‍‍وْم ٌ‌ لاَ‌ مَ‍رَ‌دَّ‌ لَ‍‍هُ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ مَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ مَلْجَإ‌ٍ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ ‌وَمَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ نَكِي‍‍ر‍ٍ‍
Fa'in 'A`rađū Famā 'Arsalnāka `Alayhim Ĥafīžāan ۖ 'In `Alayka 'Illā Al-Balāghu ۗ Wa 'Innā 'Idhā 'Adhaq Al-'Insāna Minnā Raĥmatan Fariĥa Bihā ۖ Wa 'In Tuşibhum Sayyi'atun Bimā Qaddamat 'Aydīhim Fa'inna Al-'Insāna Kafūrun پھر بھی اگر نہ مانیں تو ہم نے آپ کو ان پر محافظ بنا کرنہیں بھیجا ہے آپ پر تو صرف پہنچا دینا ہے اور جب ہم انسان کو اپنی کوئی رحمت چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتا ہے اور اگر اس پر اس کے اعمال سے اس سے کوئی مصیبت پڑ جاتی ہے تو انسان بڑا ہی ناشکرا ہے فَإِ‌نْ ‌أَعْ‍رَضُ‍‍و‌ا‌ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ عَلَيْهِمْ حَفِي‍‍ظ‍‍ا‌‌ ًۖ ‌إِ‌نْ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌إِلاَّ‌ ‌الْبَلاَ‍‍غُ ۗ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌ذَ‍قْ‍‍نَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌‍رَحْمَة‌ ً‌ فَ‍‍رِحَ بِهَا‌ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تُ‍‍صِ‍‍بْ‍‍هُمْ سَيِّئَة‌‍ٌ‌ بِمَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ ‌أَيْدِيهِمْ فَإِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ كَفُو‌رٌ
Lillāh Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Yakhluqu Mā Yashā'u ۚ Yahabu Liman Yashā'u 'Ināthāan Wa Yahabu Liman Yashā'u Adh-Dhukūra آسمانوں اور زمین میں الله ہی کی بادشاہی ہے جو چاہتا ہے پیدا کر تا ہے جسے چاہتا ہے لڑکیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے لڑکے بخشتا ہے ‍لِلَّهِ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ يَهَبُ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌إِنَاثا‌ ً‌ ‌وَيَهَبُ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌ال‍‍ذُّكُو‌‍رَ
'Aw Yuzawwijuhum Dhuknāan Wa 'Ināthāan ۖ Wa Yaj`alu Man Yashā'u `Aqīmāan ۚ 'Innahu `Alīmun Qadīrun یا لڑکے اور لڑکیاں ملا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے بے شک وہ خبردار قدرت والا ہے أَ‌وْ‌ يُزَ‌وِّجُهُمْ ‌ذُكْ‍رَ‌انا‌ ً‌ ‌وَ‌إِنَاثا‌ ًۖ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ عَ‍‍قِ‍‍يما‌‌ ًۚ ‌إِنَّ‍‍هُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌقَ‍‍دِيرٌ
Wa Mā Kāna Libasharin 'An Yukallimahu Allāhu 'Illā Waĥyāan 'Aw Min Warā'i Ĥijābin 'Aw Yursila Rasūlāan Fayūĥiya Bi'idhnihi Mā Yashā'u ۚ 'Innahu `Alīyun Ĥakīmun اور کسی انسان کا حق نہیں کہ اس سے الله کلام کر لے مگر بذریعہ وحی یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے کہ وہ اس کے حکم سے القا کر لے جو چاہے بے شک وہ بڑاعالیشان حکمت والا ہے وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِبَشَرٍ‌ ‌أَ‌نْ يُكَلِّمَهُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌إِلاَّ‌ ‌وَحْياً‌ ‌أَ‌وْ‌ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءِ‌ حِج‍‍َ‍ابٍ ‌أَ‌وْ‌ يُرْسِلَ ‌‍رَسُولا‌‌ ً‌ فَيُوحِيَ بِإِ‌ذْنِ‍‍هِ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ
Wa Kadhalika 'Awĥaynā 'Ilayka Rūĥāan Min 'Amrinā ۚ Mā Kunta Tadrī Mā Al-Kitābu Wa Lā Al-'Īmānu Wa Lakin Ja`alnāhu Nūan Nahdī Bihi Man Nashā'u Min `Ibādinā ۚ Wa 'Innaka Latahdī 'Ilá Şirāţin Mustaqīmin اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنا حکم سے قرآن نازل کیا آپ نہیں جانتے تھے کہ کتاب کیا ہے او رایمان کیا ہے او رلیکن ہم نے قرآن کو ایسا نور بنایا ہے کہ ہم اس کے ذریعہ سے ہم اپنے بندوں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں اور بے شک آپ سیدھا راستہ بتاتے ہیں وَكَذَلِكَ ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌رُ‌وحا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِنَا‌ ۚ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ تَ‍‍دْ‌رِي مَا‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابُ ‌وَلاَ‌ ‌الإِيم‍‍َ‍انُ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ جَعَلْن‍‍َ‍اهُ نُو‌ر‌ا‌ ً‌ نَهْدِي بِ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَا‌ ۚ ‌وَ‌إِنَّ‍‍كَ لَتَهْدِي ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Şirāţi Allāhi Al-Ladhī Lahu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۗ 'Alā 'Ilá Allāhi Taşīru Al-'Umūru اس الله کا راستہ جس کے قبضہ میں آسمانوں اور زمین کی سب چیزیں ہیں خبردار الله ہی کی طرف سب کام رجوع کرتے ہیں صِ‍رَ‍‌اطِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الَّذِي لَ‍‍هُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌أَلاَ‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ تَ‍‍صِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌الأُمُو‌رُ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah