Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

29) Sūrat Al-`Ankabūt

Printed format

29) سُورَة العَنكَبُوت

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Alif-Lām-Mīm المۤ أَلِف-لَام-مِيم
'Aĥasiba An-Nāsu 'An Yutrakū 'An Yaqūlū 'Āmannā Wa Hum Lā Yuftanūna کیا لوگ خیال کرتے ہیں یہ کہنے سےکہ ہم ایمان لائے ہیں چھوڑ دیئے جائیں گے اور ان کی آزمائش نہیں کی جائے گی أَحَسِبَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ‌أَ‌نْ يُتْ‍رَكُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍و‌ا‌ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يُفْتَنُونَ
Wa Laqad Fatannā Al-Ladhīna Min Qablihim ۖ Falaya`lamanna Allāhu Al-Ladhīna Şadaqū Wa Laya`lamanna Al-Kādhibīna اور جو لوگ ان سے پہلے گزر چکے ہیں ہم نے انہیں بھی آزمایا تھا سو الله انہیں ضرور معلوم کرے گا جو سچے ہیں اور ان کو بھی جو جھوٹے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ فَتَ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۖ فَلَيَعْلَمَ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ صَ‍‍دَ‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌وَلَيَعْلَمَ‍‍نَّ ‌الْكَا‌ذِبِينَ
'Am Ĥasiba Al-Ladhīna Ya`malūna As-Sayyi'āti 'An Yasbiqūnā ۚ Sā'a Mā Yaĥkumūna کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے برا ہے جو فیصلہ کرتے ہیں أَمْ حَسِبَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَعْمَل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍سَّيِّئ‍‍َ‍اتِ ‌أَ‌نْ يَسْبِ‍‍قُ‍‍ونَا‌ ۚ س‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَا‌ يَحْكُمُونَ
Man Kāna Yarjū Liqā'a Allāhi Fa'inna 'Ajala Allāhi La'ātin ۚ Wa Huwa As-Samī`u Al-`Alīmu جو شخص الله سے ملنے کی امید رکھتا ہو سو الله کا وعدہ آ رہا ہے اور وہ سننے والا جاننے والا ہے مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يَرْجُو‌ لِ‍‍قَ‍‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَإِنَّ ‌أَجَلَ ‌اللَّ‍‍هِ لَآتٍۚ ‌وَهُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْعَلِيمُ
Wa Man Jāhada Fa'innamā Yujāhidu Linafsihi~ ۚ 'Inna Allāha Laghanīyun `Ani Al-`Ālamīna اور جو شخص کوشش کرتا ہے تو اپنے ہی بھلے کے لیے کرتا ہے بے شک الله سارے جہان سے بے نیاز ہے وَمَ‍‌‍نْ جَاهَدَ‌ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يُجَاهِدُ‌ لِنَفْسِهِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَ‍‍غَ‍‍نِيٌّ عَنِ ‌الْعَالَمِينَ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Lanukaffiranna `Anhum Sayyi'ātihim Wa Lanajziyannahum 'Aĥsana Al-Ladhī Kānū Ya`malūna اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے ہم ان کے گناہوں کو ان سے دور کردیں گےاور انہیں ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ لَنُكَفِّ‍رَنَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِهِمْ ‌وَلَنَ‍‍جْ‍‍زِيَ‍‍نَّ‍‍هُمْ ‌أَحْسَنَ ‌الَّذِي كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Wa Waşşaynā Al-'Insāna Biwālidayhi Ĥusnāan ۖ Wa 'In Jāhadāka Litushrika Bī Mā Laysa Laka Bihi `Ilmun Falā Tuţi`humā ۚ 'Ilayya Marji`ukum Fa'unabbi'ukum Bimā Kuntum Ta`malūna اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا حکم دیا ہے اور اگر وہ تجھے اس بات پر مجبور کریں کہ تو میرے ساتھ اسے شریک بنائے جسے تو جانتا بھی نہیں تو ان کا کہنا نہ مان تم سب نے لوٹ کرمیرے ہاں ہی آنا ہے تب میں تمہیں بتا دوں گا جو کچھ تم کرتے تھے وَ‌وَ‍صَّ‍‍يْنَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ بِوَ‌الِدَيْ‍‍هِ حُسْنا‌ ًۖ ‌وَ‌إِ‌نْ جَاهَد‍َ‍‌اكَ لِتُشْ‍‍رِكَ بِي مَا‌ لَ‍‍يْ‍‍سَ لَكَ بِ‍‍هِ عِلْم‌‍ٌ‌ فَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عْهُمَ‍‍اۚ ‌إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Lanudkhilannahum Aş-Şāliĥīna اور جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے ہم انہیں ضرور نیک بندوں میں داخل کر یں گے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ لَنُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لَ‍‍نَّ‍‍هُمْ فِي ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Wa Mina An-Nāsi Man Yaqūlu 'Āmannā Billāhi Fa'idhādhiya Fī Al-Lahi Ja`ala Fitnata An-Nāsi Ka`adhābi Allāhi Wa La'in Jā'a Naşrun Min Rabbika Layaqūlunna 'Innā Kunnā Ma`akum ۚ 'Awalaysa Allāhu Bi'a`lama Bimā Fī Şudūri Al-`Ālamīna اورکچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو کہتے ہیں ہم الله پر ایمان لائے پھر جب انہیں الله کی راہ میں کوئی تکلیف پہنچتی ہے لوگوں کی تکلیف کو الله کے عذاب کے برابر سمجھتے ہیں اور اگر تیرے رب کی طرف سے مدد پہنچے تو کہتے ہیں ہم تو تمہارے ساتھ تھے اور کیا الله جہان والوں کے دلوں کی باتوں سے اچھی طرح واقف نہیں ہے وَمِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ مَ‍‌‍نْ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌أ‍ُ‍‌و‌ذِيَ فِي ‌اللَّهِ جَعَلَ فِتْنَةَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ كَعَذ‍َ‍‌ابِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلَئِ‍‌‍نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ نَ‍‍صْ‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍نَّ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مَعَكُمْ ۚ ‌أَ‌وَلَ‍‍يْ‍‍سَ ‌اللَّ‍‍هُ بِأَعْلَمَ بِمَا‌ فِي صُ‍‍د‍ُ‍‌و‌ر‍ِ‍‌ ‌الْعَالَمِينَ
Wa Laya`lamanna Allāhu Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Laya`lamanna Al-Munāfiqīna اور البتہ الله انہیں ضرور معلوم کرے گا جو ایمان لائے اور البتہ منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا وَلَيَعْلَمَ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَلَيَعْلَمَ‍‍نَّ ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lilladhīna 'Āmanū Attabi`ū Sabīlanā Wa Lnaĥmil Khaţāyākum Wa Mā Hum Biĥāmilīna Min Khaţāyāhum Min Shay'in ۖ 'Innahum Lakādhibūna اور کافر ایمان والوں سے کہتے ہیں کہ تم ہمارے طریقہ پر چلو اور ہم تمہارے گناہ اٹھا لیں گے حالانکہ وہ ان کے گناہوں میں سے کچھ بھی اٹھانے والے نہیں بے شک وہ جھوٹے ہیں وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اتَّبِعُو‌ا‌ سَبِيلَنَا‌ ‌وَلْنَحْمِلْ خَ‍‍طَ‍‍ايَاكُمْ ‌وَمَا‌ هُمْ بِحَامِل‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍طَ‍‍ايَاهُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَكَا‌ذِبُونَ
Wa Layaĥmilunna 'Athqālahum Wa 'Athqālāan Ma`a 'Athqālihim ۖ Wa Layus'alunna Yawma Al-Qiyāmati `Ammā Kānū Yaftarūna اور البتہ اپنے بوجھ اٹھائیں گے اور اپنےبوجھ کے ساتھ اور کتنے بوجھ اور البتہ قیامت کےد ن ان سے ضرور پوچھا جائے گا ان باتو ں کے متعلق جو وہ بناتے تھے وَلَيَحْمِلُ‍‍نَّ ‌أَثْ‍‍قَ‍‍الَهُمْ ‌وَ‌أَثْ‍‍قَ‍‍الا‌ ً‌ مَعَ ‌أَثْ‍‍قَ‍‍الِهِمْ ۖ ‌وَلَيُسْأَلُ‍‍نَّ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَانُو‌ا‌ يَفْتَرُ‌ونَ
Wa Laqad 'Arsalnā Nūĥāan 'Ilá Qawmihi Falabitha Fīhim 'Alfa Sanatin 'Illā Khamsīna `Āmāan Fa'akhadhahumu Aţ-Ţūfānu Wa Hum Žālimūn اور ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا پھر وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر انہیں طوفان نے آ پکڑا اور وہ ظالم تھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ نُوحا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمِ‍‍هِ فَلَبِثَ فِيهِمْ ‌أَلْفَ سَنَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ خَ‍‍مْس‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَاما‌‌ ً‌ فَأَ‍خَ‍‍ذَهُمُ ‌ال‍‍طُّ‍‍وف‍‍َ‍انُ ‌وَهُمْ ظَ‍‍الِمُون
Fa'anjaynāhu Wa 'Aşĥāba As-Safīnati Wa Ja`alnāhā 'Āyatan Lil`ālamīna پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور ہم نے کشتی کو جہان والوں کے لیے نشانی بنا دیا فَأَ‌ن‍‍جَيْن‍‍َ‍اهُ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابَ ‌ال‍‍سَّفِينَةِ ‌وَجَعَلْنَاهَ‍‍ا‌ ‌آيَة ً‌ لِلْعَالَمِينَ
Wa 'Ibhīma 'Idh Qāla Liqawmihi A`budū Allaha Wa Attaqūhu ۖ Dhālikum Khayrun Lakum 'In Kuntum Ta`lamūna اور ابراھیم کو جب اس نے اپنی قوم سے کہا کہ الله کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو تمہارے لیے یہی بہتر ہے وَ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِ‍‍قَ‍‍وْمِهِ ‌اعْبُدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍وهُ ۖ ‌ذَلِكُمْ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْلَمُونَ
'Innamā Ta`budūna Min Dūni Allāhi 'Awthānāan Wa Takhluqūna 'Ifkāan ۚ 'Inna Al-Ladhīna Ta`budūna Min Dūni Allāhi Lā Yamlikūna Lakum Rizqāanbtaghū `Inda Allāhi Ar-Rizqa Wa A`budūhu Wa Ashkurū Lahu~ ۖ 'Ilayhi Turja`ūna تم الله کے سوا بتوں ہی کی عبادت کرتے ہو اور جھوٹ بناتے ہو جنہیں تم الله کے سوا پوجتے ہو وہ تمہاری روزی کے مالک نہیں سو تم الله ہی سے روزی مانگو اور اسی کی عبادت کرو اوراسی کا شکر کرو اسی کے پاس لوٹائے جاؤ گے إِنَّ‍‍مَا‌ تَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌وْثَانا‌ ً‌ ‌وَتَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ‍‍ونَ ‌إِفْكا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ لاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ لَكُمْ ‌رِ‌زْ‍ق‍‍ا‌‌ ً‌ فَابْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ ‌وَ‌اعْبُد‍ُ‍‌وهُ ‌وَ‌اشْكُرُ‌و‌ا‌ لَهُ~ُ ۖ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُرْجَعُونَ
Wa 'In Tukadhdhibū Faqad Kadhdhaba 'Umamun Min Qablikum ۖ Wa Mā `Alá Ar-Rasūli 'Illā Al-Balāghu Al-Mubīnu اور اگر تم جھٹلاؤ تو تم سے پہلے بہت سی جماعتیں جھٹلا چکی ہیں اور رسول کے ذمہ تو بس کھول کر پہنچا دینا ہی ہے وَ‌إِ‌نْ تُكَذِّبُو‌ا‌ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبَ ‌أُمَمٌ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكُمْ ۖ ‌وَمَا‌ عَلَى‌ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌إِلاَّ‌ ‌الْبَلاَ‍‍غُ ‌الْمُبِينُ
'Awalam Yaraw Kayfa Yubdi'u Allāhu Al-Khalqa Thumma Yu`īduhu~ ۚ 'Inna Dhālika `Alá Allāhi Yasīrun کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ الله کس طرح پہلی دفعہ مخلوق کوپیدا کرتا ہے پھر اسے لوٹائے گا بے شک یہ الله پر آسان ہے أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ يُ‍‍بْ‍‍دِئُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قَ ثُ‍‍مَّ يُعِيدُهُ~ُ ۚ ‌إِنَّ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَسِيرٌ
Qul Sīrū Fī Al-'Arđi Fānžurū Kayfa Bada'a Al-Khalqa ۚ Thumma Allāhu Yunshi'u An-Nash'ata Al-'Ākhirata ۚ 'Inna Allāha `Alá Kulli Shay'in Qadīrun کہہ دو ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ اس نے کس طرح مخلوق کو پہلی دفعہ پیدا کیا پھر الله آخری دفعہ بھی پیدا کرے گا بےشک الله ہر چیز پر قادر ہے قُ‍‍لْ سِيرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَا‌نْ‍‍‍‍ظُ‍‍رُ‌و‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ بَدَ‌أَ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قَ ۚ ثُ‍‍مَّ ‌اللَّ‍‍هُ يُ‍‌‍ن‍‍شِئُ ‌ال‍‍نَّ‍‍شْأَةَ ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Yu`adhdhibu Man Yashā'u Wa Yarĥamu Man Yashā'u ۖ Wa 'Ilayhi Tuqlabūna جسے چاہے گا عذاب دے گا اور جس پر چاہے رحم کرے گا اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے يُعَذِّبُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَرْحَمُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُ‍‍قْ‍‍لَبُونَ
Wa Mā 'Antum Bimu`jizīna Fī Al-'Arđi Wa Lā Fī As-Samā'i ۖ Wa Mā Lakum Min Dūni Allāhi Min Wa Līyin Wa Lā Naşīrin اور تم زمین اور آسمان میں عاجز نہیں کر سکتے اور الله کےسوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ بِمُعْجِز‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ۖ ‌وَمَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌وَلِيٍّ‌ ‌وَلاَ‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‍ٍ‍
Wa Al-Ladhīna Kafarū Bi'āyāti Allāhi Wa Liqā'ihi~ 'Ūlā'ika Ya'isū Min Raĥmatī Wa 'Ūlā'ika Lahum `Adhābun 'Alīmun اور جن لوگو ں نے الله کی آیتوں اور اس کے ملنے سے انکار کیا وہ میری رحمت سے نا امید ہو گئے ہیں اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلِ‍‍قَ‍‍ائِهِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يَئِسُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِي ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Famā Kāna Jawāba Qawmihi~ 'Illā 'An Qālū Aqtulūhu 'Aw Ĥarriqūhu Fa'anjāhu Allāhu Mina An-Nāri ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Yu'uminūna پھر اس کی قوم کا اس کے سوا اور کوئی جواب نہ تھا کہ اسے مار ڈالو یا جلا ڈالو پھر الله نے اسے آگ سے نجات دی بے شک اس میں ان کے لیے نشانیاں ہیں جو ایماندار ہیں فَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ جَو‍َ‍‌ابَ قَ‍‍وْمِهِ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ قَ‍‍الُو‌ا‌ا‍قْ‍‍تُل‍‍ُ‍وهُ ‌أَ‌وْ‌ حَرِّ‍‍قُ‍‍وهُ فَأَ‌ن‍‍ج‍‍َ‍اهُ ‌اللَّ‍‍هُ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يُؤْمِنُونَ
Wa Qāla 'Innamā Attakhadhtum Min Dūni Allāhi 'Awthānāan Mawaddata Baynikum Al-Ĥayāati Ad-Dunۖ Thumma Yawma Al-Qiyāmati Yakfuru Ba`đukum Biba`đin Wa Yal`anu Ba`đukum Ba`đāan Wa Ma'wākumu An-Nāru Wa Mā Lakum Minşirīna او رکہا تم الله کو چھوڑ کر بتوں کو لیے بیٹھے ہو تمہاری آپس کی محبت دنیا کی زندگی میں ہے پھر قیامت کے دن ایک دوسرے کا انکار کرے گا اور ایک دوسرے پر لعنت کرے گا اور تمہارا ٹھکانہ آگ ہوگا اور تمہارے لیے کوئی بھی مددگار نہ ہوگا وَ‍قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذْتُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌وْثَانا‌ ً‌ مَوَ‌دَّةَ بَيْنِكُمْ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ثُ‍‍مَّ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ يَكْفُرُ‌ بَعْ‍‍ضُ‍‍كُمْ بِبَعْ‍‍ضٍ‌ ‌وَيَلْعَنُ بَعْ‍‍ضُ‍‍كُمْ بَعْ‍‍ض‍‍ا‌ ً‌ ‌وَمَأْ‌وَ‌اكُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌وَمَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ نَاصِ‍‍رِينَ
Fa'āmana Lahu Lūţun ۘ Wa Qāla 'Innī Muhājirun 'Ilá Rabbī ۖ 'Innahu Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu پھر اس پر لوط ایمان لایا اور ابراھیم نے کہا بے شک میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرنے والا ہوں بے شک وہ غالب حکمت والا ہے فَآمَنَ لَ‍‍هُ ل‍‍ُ‍و‍طٌۘ ‌وَ‍قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي مُهَاجِر‌‌ٌ‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍ي ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Wa Wahabnā Lahu~ 'Isĥāqa Wa Ya`qūba Wa Ja`alnā Fī Dhurrīyatihi An-Nubūwata Wa Al-Kitāba Wa 'Ātaynāhu 'Ajrahu Fī Ad-Dunۖ Wa 'Innahu Fī Al-'Ākhirati Lamina Aş-Şāliĥīn اور ہم نے اسے اسحاق اور یعقوب عطا کیا اور اس کی نسل میں نبوت اور کتاب مقرر کردی اور ہم نے اسے اس کا بدلہ دنیا میں دیا اور وہ آخرت میں بھی البتہ نیکوں میں سے ہو گا وَ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَهُ~ُ ‌إِسْح‍‍َ‍اقَ ‌وَيَعْ‍‍قُ‍‍وبَ ‌وَجَعَلْنَا‌ فِي ‌ذُ‌رِّيَّتِهِ ‌ال‍‍نُّ‍‍بُوَّةَ ‌وَ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ ‌أَجْ‍‍‍رَهُ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُ فِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ لَمِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِين
Wa Lūţāan 'Idh Qāla Liqawmihi~ 'Innakum Lata'tūna Al-Fāĥishata Mā Sabaqakum Bihā Min 'Aĥadin Mina Al-`Ālamīna اور لوط کو بھیجا جب اس نے اپنی قوم سے کہا کہ تم وہ بے حیائی کرتے ہو جو تم سے پہلے کسی نے نہیں کی وَلُوط‍‍ا‌‌ ً‌ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِ‍‍قَ‍‍وْمِهِ ‌إِنَّ‍‍كُمْ لَتَأْت‍‍ُ‍ونَ ‌الْفَاحِشَةَ مَا‌ سَبَ‍‍قَ‍‍كُمْ بِهَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَحَد‌ٍ‌ مِنَ ‌الْعَالَمِينَ
'A'innakum Lata'tūna Ar-Rijāla Wa Taqţa`ūna As-Sabīla Wa Ta'tūna Fī Nādīkumu Al-Munkara ۖ Famā Kāna Jawāba Qawmihi~ 'Illā 'An Qālū A'tinā Bi`adhābi Allāhi 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna کیا تم مردوں کے پاس جاتے ہو اور تم ڈاکے ڈالتے ہو اور اپنی مجلس میں برا کام کرتے ہو پھر اس کی قوم کے پاس اس کے سوا کوئی جواب نہ تھا کہ تو ہم پر الله کا عذاب لے آ اگر تو سچا ہے أَئِ‍‍نَّ‍‍كُمْ لَتَأْت‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍رِّج‍‍َ‍الَ ‌وَتَ‍‍قْ‍‍‍‍طَ‍‍ع‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَتَأْت‍‍ُ‍ونَ فِي نَا‌دِيكُمُ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍كَ‍رَۖ فَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ جَو‍َ‍‌ابَ قَ‍‍وْمِهِ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ قَ‍‍الُو‌ا‌ائْتِنَا‌ بِعَذ‍َ‍‌ابِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qāla Rabbi Anşurnī `Alá Al-Qawmi Al-Mufsidīna کہا اے میرے رب ان شریر لوگو ں پر میری مدد کر قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌ان‍‍صُ‍‍رْنِي عَلَى‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌الْمُفْسِدِينَ
Wa Lammā Jā'at Rusulunā 'Ibhīma Bil-BushQālū 'Innā Muhlikū 'Ahli Hadhihi Al-Qaryati ۖ 'Inna 'Ahlahā Kānū Žālimīna اور جب ہمارے بھیجے ہوئے ابراھیم کے پاس خوشخبری لے کر آئے کہنے لگے ہم اس بستی کے لوگوں کو ہلاک کرنے والے ہیں یہاں کے لوگ بڑے ظالم ہیں وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْ ‌رُسُلُنَ‍‍ا‌ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ بِ‍الْبُشْ‍رَ‌ى‌ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مُهْلِكُو‌ ‌أَهْلِ هَذِهِ ‌الْ‍‍قَ‍‍رْيَةِ ۖ ‌إِنَّ ‌أَهْلَهَا‌ كَانُو‌اظَ‍‍الِمِينَ
Qāla 'Inna Fīhā Lūţāan ۚ Qālū Naĥnu 'A`lamu Biman Fīhā ۖ Lanunajjiyannahu Wa 'Ahlahu~ 'Illā Amra'atahu Kānat Mina Al-Ghābirīn کہا اس میں لوط بھی ہے کہنے لگے ہم خوب جانتے ہیں جو اس میں ہے ہم لوط اور اس کے کنبہ کو بچا لیں گے مگر اس کی بیوی وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہو گی قَ‍‍الَ ‌إِنَّ فِيهَا‌ لُوط‍‍ا‌‌ ًۚ قَ‍‍الُو‌ا‌ نَحْنُ ‌أَعْلَمُ بِمَ‍‌‍نْ فِيهَا‌ ۖ لَنُنَجِّيَ‍‍نَّ‍‍هُ ‌وَ‌أَهْلَهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ ‌امْ‍رَ‌أَتَ‍‍هُ كَانَتْ مِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍ابِ‍‍رِين
Wa Lammā 'An Jā'at Rusulunā Lūţāan Sī'a Bihim Wa Đāqa Bihim Dhar`āan Wa Qālū Lā Takhaf Wa Lā Taĥzan ۖ 'Innā Munajjūka Wa 'Ahlaka 'Illā Amra'ataka Kānat Mina Al-Ghābirīna اور جب ہمارے بھیجے ہوئے لوط کے پاس آئے تو اسے ان کا آنا برا معلوم ہوا اور تنگدل ہوئے فرشتوں نے کہا خوف نہ کر اور غم نہ کھا بے شک ہم تجھے اور تیرے کنبہ کو بچا لیں گے مگرتیری بیوی پیچھے رہنے والوں میں ہوگی وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْ ‌رُسُلُنَا‌ لُوط‍‍ا‌‌ ً‌ س‍‍ِ‍يءَ‌ بِهِمْ ‌وَ‍ضَ‍‍اقَ بِهِمْ ‌ذَ‌رْعا‌ ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لاَ‌ تَ‍‍خَ‍‍فْ ‌وَلاَ‌ تَحْزَ‌نْ ۖ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مُنَجّ‍‍ُ‍وكَ ‌وَ‌أَهْلَكَ ‌إِلاَّ‌ ‌امْ‍رَ‌أَتَكَ كَانَتْ مِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍ابِ‍‍رِينَ
'Innā Munzilūna `Alá 'Ahli Hadhihi Al-Qaryati Rijzāan Mina As-Samā'i Bimā Kānū Yafsuqūna ہم ا س بستی والوں پر اس لیے کہ بدکاری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ مُ‍‌‍ن‍‍زِل‍‍ُ‍ونَ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَهْلِ هَذِهِ ‌الْ‍‍قَ‍‍رْيَةِ ‌رِجْ‍‍ز‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَفْسُ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Laqad Taraknā Minhā 'Āyatan Bayyinatan Liqawmin Ya`qilūna اور ہم نے عقلمندوں کے لیے اس بستی کا نشان نظر آتا ہوا چھوڑ دیا وَلَ‍قَ‍‍د‌ تَ‍رَكْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَ‍‍ا‌ ‌آيَة ً‌ بَيِّنَة ً‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa 'Ilá Madyana 'Akhāhum Shu`aybāan Faqāla Yā Qawmi A`budū Allaha Wa Arjū Al-Yawma Al-'Ākhira Wa Lā Ta`thaw Fī Al-'Arđi Mufsidīn اور مدین کے پاس ان کے بھائی شعیب کو بھیجا پس کہا اے میری قوم! الله کی عبادت کرو اور قیامت کے دن کی امید رکھو اور ملک میں فساد نہ مچاؤ وَ‌إِلَى‌ مَ‍‍دْيَنَ ‌أَ‍خَ‍‍اهُمْ شُعَيْبا‌‌ ً‌ فَ‍‍قَ‍‍الَ يَاقَ‍‍وْمِ ‌اعْبُدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌ا‌رْجُو‌ا‌الْيَ‍‍وْمَ ‌الآ‍‍خِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌وَلاَ‌ تَعْثَوْ‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ مُفْسِ‍‍د‍ِ‍ين
Fakadhdhabūhu Fa'akhadhat/humu Ar-Rajfatu Fa'aşbaĥū Fī Dārihimthimīna سو انہوں نے اسےجھٹلایا تب انہیں زلزلہ نے آ پکڑا پھر وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے فَكَذَّب‍‍ُ‍وهُ فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمُ ‌ال‍رَّجْ‍‍فَةُ فَأَ‍صْ‍‍بَحُو‌ا‌ فِي ‌دَ‌ا‌رِهِمْ جَاثِمِينَ
Wa `Ādāan Wa Thamūda Wa Qad Tabayyana Lakum Min Masākinihim ۖ Wa Zayyana Lahumu Ash-Shayţānu 'A`mālahum Faşaddahum `Ani As-Sabīli Wa Kānū Mustabşirīna اور ہم نے عاد اور ثمود کو ہلاک کیا اور تمہیں ان کے کچھ مکانات بھی دکھائی دیتے ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال انہیں آراستہ کر دکھائے اور انہیں راہ سے روک دیا حالانکہ وہ سمجھدار تھے وَعَا‌د‌ا‌ ً‌ ‌وَثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ تَبَيَّنَ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ مَسَاكِنِهِمْ ۖ ‌وَ‌زَيَّنَ لَهُمُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ ‌أَعْمَالَهُمْ فَ‍‍صَ‍‍دَّهُمْ عَنِ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌وَكَانُو‌ا‌ مُسْتَ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رِينَ
Wa Qārūna Wa Fir`awna Wa Hāmāna ۖ Wa Laqad Jā'ahum Mūsá Bil-Bayyināti Fāstakbarū Fī Al-'Arđi Wa Mā Kānū Sābiqīna اور قارون اور فرعون اور ہامان کو ہلاک کیا اور البتہ ان کے پاس موسیٰ نشانیاں بھی لے کر آئے تھے پھر انہوں نے ملک میں سرکشی کی اور وہ بھاگ کر نہ جا سکے وَ‍قَ‍‍ا‌ر‍ُ‍‌ونَ ‌وَفِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَهَام‍‍َ‍انَ ۖ ‌وَلَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ مُوسَى‌ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ فَاسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ كَانُو‌ا‌ سَابِ‍‍قِ‍‍ينَ
Fakullāan 'Akhadhnā Bidhanbihi ۖ Faminhum Man 'Arsalnā `Alayhi Ĥāşibāan Wa Minhum Man 'Akhadhat/hu Aş-Şayĥatu Wa Minhum Man Khasafnā Bihi Al-'Arđa Wa Minhum Man 'Aghraqۚ Wa Mā Kāna Allāhu Liyažlimahum Wa Lakin Kānū 'Anfusahum Yažlimūna پھر ہم نے ہر ایک کو اس کے گناہ پر پکڑا پھر کسی پر تو ہم نے پتھروں کا مینہ بر سایا اور ان میں سے کسی کو کڑک نے آپکڑا اور کسی کو ان میں سے زمین میں دھنسا دیا اور کسی کو ان میں سے غرق کر دیا اور الله ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرے لیکن وہی اپنے اوپر ظلم کیا کرتے تھے فَكُلّاً‌ ‌أَ‍خَ‍‍ذْنَا‌ بِذَ‌نْ‍‍بِ‍‍هِ ۖ فَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ حَاصِ‍‍با‌ ً‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‍خَ‍‍ذَتْهُ ‌ال‍‍صَّ‍‍يْحَةُ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍سَفْنَا‌ بِهِ ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَا‌ ۚ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ لِيَ‍‍ظْ‍‍لِمَهُمْ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍فُسَهُمْ يَ‍‍ظْ‍‍لِمُونَ
Mathalu Al-Ladhīna Attakhadhū Min Dūni Allāhi 'Awliyā'a Kamathali Al-`Ankabūti Attakhadhat Baytāan ۖ Wa 'Inna 'Awhana Al-Buyūti Labaytu Al-`Ankabūti ۖ Law Kānū Ya`lamūna ان لوگوں کی مثال جنہوں نے الله کے سوا حمایت بنا رکھے ہیں مکڑی کی سی مثال ہے جس نے گھر بنایا اور بے شک سب گھروں سے کمزور گھر مکڑی کا ہے کاش وہ جانتے مَثَلُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ كَمَثَلِ ‌الْعَ‍‌‍ن‍‍كَب‍‍ُ‍وتِ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَتْ بَيْتا‌ ًۖ ‌وَ‌إِنَّ ‌أَ‌وْهَنَ ‌الْبُي‍‍ُ‍وتِ لَبَ‍‍يْ‍‍تُ ‌الْعَ‍‌‍نْ‍‍كَب‍‍ُ‍وتِ ۖ لَوْ‌ كَانُو‌ا‌ يَعْلَمُونَ
'Inna Allāha Ya`lamu Mā Yad`ūna Min Dūnihi Min Shay'in ۚ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu بےشک الله جانتا ہے جسے وہ اس کے سوا پکارتے ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَعْلَمُ مَا‌ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌ٍۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Wa Tilka Al-'Amthālu Nađribuhā Lilnnāsi ۖ Wa Mā Ya`qiluhā 'Illā Al-`Ālimūna اور یہ مثالیں ہیں جنہیں ہم لوگوں کے لیے بیان کرتے ہیں اور انہیں وہی سمجھتے ہیں جو علم والے ہیں وَتِلْكَ ‌الأَمْث‍‍َ‍الُ نَ‍‍ضْ‍‍رِبُهَا‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ۖ ‌وَمَا‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الْعَالِمُونَ
Khalaqa Allāhu As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Bil-Ĥaqqi ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyatan Lilmu'uminīna الله نے آسمانو ں اور زمین کو مناسب طور پر بنایا ہے بے شک اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے خَ‍‍لَ‍قَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ً‌ لِلْمُؤْمِنِينَ
Atlu Mā 'Ūĥiya 'Ilayka Mina Al-Kitābi Wa 'Aqimu Aş-Şalāata ۖ 'Inna Aş-Şalāata Tanhá `Ani Al-Faĥshā'i Wa Al-Munkari ۗ Wa Ladhikru Allāhi 'Akbaru Wa ۗ Allāhu Ya`lamu Mā Taşna`ūna جو کتاب تیری طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو بے شک نماز بے حیائی اوربری بات سے روکتی ہے اور الله کی یاد بہت بڑی چیز ہے اور الله جانتا ہے جو تم کرتے ہو ‍اتْلُ مَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وحِيَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مِنَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَ‌أَ‍قِ‍‍مُ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ۖ ‌إِنَّ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ تَ‍‌‍نْ‍‍هَى‌ عَنِ ‌الْفَحْش‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الْمُ‍‌‍نْ‍‍كَ‍‍ر‍ِ‍‌ ۗ ‌وَلَذِكْرُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَكْبَرُ‌ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ مَا‌ تَ‍‍صْ‍‍نَعُونَ
Wa Lā Tujādilū 'Ahla Al-Kitābi 'Illā Bi-Atī Hiya 'Aĥsanu 'Illā Al-Ladhīna Žalamū Minhum ۖ Wa Qūlū 'Āmannā Bial-Ladhī 'Unzila 'Ilaynā Wa 'Unzila 'Ilaykum Wa 'Ilahunā Wa 'Ilahukum Wāĥidun Wa Naĥnu Lahu Muslimūna اور اہل کتاب سے نہ جھگڑو مگر ایسے طریقے سے جو عمدہ ہو مگر جو ان میں بے انصاف ہیں اور کہہ دو ہم اس پر ایمان لائے جو ہماری طرف نازل کیا گیا اور تمہاری طرف نازل کیا گیا اور ہمارا اور تمہارا معبود ایک ہی ہے اور ہم اسی کے فرمانبردار ہونے والے ہیں وَلاَ‌ تُجَا‌دِلُ‍‍و‌ا‌ ‌أَهْلَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الَّتِي هِيَ ‌أَحْسَنُ ‌إِلاَّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۖ ‌وَ‍قُ‍‍ولُ‍‍و‌ا‌ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍الَّذِي ‌أُ‌نْ‍‍زِلَ ‌إِلَيْنَا‌ ‌وَ‌أُ‌نْ‍‍زِلَ ‌إِلَيْكُمْ ‌وَ‌إِلَهُنَا‌ ‌وَ‌إِلَهُكُمْ ‌وَ‌احِد‌ٌ‌ ‌وَنَحْنُ لَ‍‍هُ مُسْلِمُونَ
Wa Kadhalika 'Anzalnā 'Ilayka Al-Kitāba ۚ Fa-Al-Ladhīna 'Ātaynāhumu Al-Kitāba Yu'uminūna Bihi ۖ Wa Min Hā'uulā' Man Yu'uminu Bihi ۚ Wa Mā Yajĥadu Bi'āyātinā 'Illā Al-Kāfirūna اور اسی طرح ہم نے تیری طرف کتاب نازل کی ہے پھر جنہیں ہم نے کتاب دی تھی وہ تو اس پر ایمان لائے ہیں اور ان میں سے بھی کچھ لوگ اس پر ایمان لائے ہیں اور ہماری آیتوں کا کافر ہی انکار کیا کرتے ہیں وَكَذَلِكَ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ۚ فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آتَيْنَاهُمُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ ۖ ‌وَمِ‍‌‍نْ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ مَ‍‌‍نْ يُؤْمِنُ بِ‍‍هِ ۚ ‌وَمَا‌ يَ‍‍جْ‍‍حَدُ‌ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الْكَافِرُ‌ونَ
Wa Mā Kunta Tatlū Min Qablihi Min Kitābin Wa Lā Takhuţţuhu Biyamīnika ۖ 'Idhāan Lārtāba Al-Mubţilūna اور اس سے پہلے نہ تو کوئی کتاب پڑھتا تھا اور نہ اسے اپنے دائیں ہاتھ سے لکھتا تھا اس وقت االبتہ باطل پرست شک کرتے وَمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ تَتْلُو‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ كِت‍‍َ‍ابٍ‌ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍خُ‍‍طُّ‍‍هُ بِيَمِينِكَ ۖ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لاَ‌رْت‍‍َ‍ابَ ‌الْمُ‍‍بْ‍‍‍‍طِ‍‍لُونَ
Bal Huwa 'Āyātun BayyinātunŞudūri Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma ۚ Wa Mā Yajĥadu Bi'āyātinā 'Illā Až-Žālimūna بلکہ وہ روشن آیتیں ہیں ان کے دلوں میں جنہیں علم دیا گیاہے اور ہماری آیتوں کا صرف ظالم ہی انکار کرتے ہیں بَلْ هُوَ‌ ‌آي‍‍َ‍ات‌‍ٌ‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٌ‌ فِي صُ‍‍د‍ُ‍‌و‌ر‍ِ‍‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ ۚ ‌وَمَا‌ يَ‍‍جْ‍‍حَدُ‌ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمُونَ
Wa Qālū Lawlā 'Unzila `Alayhi 'Āyātun Min Rabbihi ۖ Qul 'Innamā Al-'Āyātu `Inda Allāhi Wa 'Innamā 'Anā Nadhīrun Mubīnun اور کہتے ہیں اس پر اس کے رب کی طرف سے نشانیاں کیوں نہ اتریں کہہ دو نشانیاں تو الله ہی کے اختیار میں ہیں اور میں تو بس کھول کر سنا دینے والا ہوں وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْلاَ‌ ‌أُ‌نْ‍‍زِلَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌آي‍‍َ‍اتٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ۖ قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الآي‍‍َ‍اتُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
'Awalam Yakfihim 'Annā 'Anzalnā `Alayka Al-Kitāba Yutlá `Alayhim ۚ 'Inna Fī Dhālika Laraĥmatan Wa Dhikrá Liqawmin Yu'uminūna کیا ان کے لیے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تجھ پر کتاب نازل کی جو ان پر پڑھی جاتی ہے بے شک اس میں رحمت ہے اور ایمان والوں کے لیے نصیحت ہے أَ‌وَلَمْ يَكْفِهِمْ ‌أَنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ يُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَ‍رَحْمَة ً‌ ‌وَ‌ذِكْ‍رَ‌ى‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يُؤْمِنُونَ
Qul Kafá Billāhi Baynī Wa Baynakum Shahīdāan ۖ Ya`lamu Mā Fī As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa ۗ Al-Ladhīna 'Āmanū Bil-Bāţili Wa Kafarū Billāhi~ 'Ūlā'ika Humu Al-Khāsirūna کہہ دو الله میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے جانتا ہے اور جو لوگ جھوٹ پر ایمان لائے اورالله کا انکار کیا وہی نقصان پانے والے ہیں قُ‍‍لْ كَفَى‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ بَيْنِي ‌وَبَيْنَكُمْ شَهِيد‌ا‌ ًۖ يَعْلَمُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍الْبَاطِ‍‍لِ ‌وَكَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِرُ‌ونَ
Wa Yasta`jilūnaka Bil-`Adhābi ۚ Wa Lawlā 'Ajalun Musamman Lajā'ahumu Al-`Adhābu Wa Laya'tiyannahum Baghtatan Wa Hum Lā Yash`urūna اور تجھ سے عذاب جلدی مانگتے ہیں اور اگر ایک وعدہ مقرر نہ ہوتا تو ا ن پر عذاب آ جاتا اور البتہ ان پر اچانک آئے گا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِ‍الْعَذ‍َ‍‌ابِ ۚ ‌وَلَوْلاَ‌ ‌أَجَلٌ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌ ً‌ لَج‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ ‌وَلَيَأْتِيَ‍‍نَّ‍‍هُمْ بَ‍‍غْ‍‍تَة ً‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَشْعُرُ‌ونَ
Yasta`jilūnaka Bil-`Adhābi Wa 'Inna Jahannama Lamuĥīţatun Bil-Kāfirīna تجھ سے عذاب جلدی مانگتے ہیں اور بے شک دوزخ کافروں کو گھیرلینے والی ہے يَسْتَعْجِلُونَكَ بِ‍الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌وَ‌إِنَّ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ لَمُحِي‍‍طَ‍‍ة‌‍ٌ‌ بِ‍الْكَافِ‍‍رِينَ
Yawma Yaghshāhumu Al-`Adhābu Min Fawqihim Wa Min Taĥti 'Arjulihim Wa Yaqūlu Dhūqū Mā Kuntum Ta`malūna جس دن عذاب انہیں ان کے اوپر سے اور پاؤں کے نیچے سے گھیر لے گا اور کہے گا جو تم کیا کرتے تھے اس کا مزہ چکھو يَ‍‍وْمَ يَ‍‍غْ‍‍شَاهُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍هِمْ ‌وَمِ‍‌‍نْ تَحْتِ ‌أَ‌رْجُلِهِمْ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
Yā `Ibādiya Al-Ladhīna 'Āmanū 'Inna 'Arđī Wāsi`atun Fa'īyāya Fā`budūni اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو میری زمین کشادہ ہے پس میری ہی عبادت کرو يَاعِبَا‌دِيَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ ‌أَ‌رْ‍ضِ‍‍ي ‌وَ‌اسِعَة‌‍ٌ‌ فَإِيّ‍‍َ‍ايَ فَاعْبُدُ‌ونِ
Kullu Nafsin Dhā'iqatu Al-Mawti ۖ Thumma 'Ilaynā Turja`ūna ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے پھر ہمارے ہی پاس پھر کر آؤ گے كُلُّ نَفْس‌‍ٍ‌ ‌ذ‍َ‍‌ائِ‍‍قَ‍‍ةُ ‌الْمَ‍‍وْتِ ۖ ثُ‍‍مَّ ‌إِلَيْنَا‌ تُرْجَعُونَ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Lanubawwi'annahum Mina Al-Jannati Ghurafāan Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā ۚ Ni`ma 'Ajru Al-`Āmilīna اور جو ایمان لائے اور نیک کام کیے البتہ ہم انہیں جنت کے بالا خانوں میں جگہ دیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہاں ہمیشہ رہیں گے عمل کرنے والوں کا کیا اچھا بدلہ ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ لَنُبَوِّئَ‍‍نَّ‍‍هُمْ مِنَ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ غُ‍رَفا‌‌ ً‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۚ نِعْمَ ‌أَجْ‍‍رُ‌ ‌الْعَامِلِينَ
Al-Ladhīna Şabarū Wa `Alá Rabbihim Yatawakkalūna جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ ‌وَعَلَى‌ ‌‍رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
Wa Ka'ayyin Min Dābbatin Lā Taĥmilu Rizqahā Al-Lahu Yarzuquhā Wa 'Īyākum ۚ Wa Huwa As-Samī`u Al-`Alīmu اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے الله ہی انہیں اور تمہیں رزق دیتا ہے اور وہ سننے والا جاننے والا ہے وَكَأَيِّ‍‍ن مِ‍‌‍نْ ‌د‍َ‍‌ابَّة‍ٍ‌ لاَ‌ تَحْمِلُ ‌رِ‌زْ‍قَ‍‍هَا‌ ‌اللَّهُ يَرْ‌زُ‍قُ‍‍هَا‌ ‌وَ‌إِيَّاكُمْ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْعَلِيمُ
Wa La'in Sa'altahum Man Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Sakhkhara Ash-Shamsa Wa Al-Qamara Layaqūlunna Allāhu ۖ Fa'annā Yu'ufakūna اور البتہ اگر تو اان سے پوچھے کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا اور سورج اور چاند کو کس نے کام میں لگایا تو ضرور کہیں گے الله نے پھر کہاں الٹے جا رہے ہیں وَلَئِ‍‌‍نْ سَأَلْتَهُمْ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَسَ‍‍خَّ‍رَ‌ال‍‍شَّمْسَ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍رَ‌ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ فَأَنَّ‍‍ا‌ يُؤْفَكُونَ
Al-Lahu Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Min `Ibādihi Wa Yaqdiru Lahu~ ۚ 'Inna Allāha Bikulli Shay'in `Alīmun الله ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اورتنگ کر دیتا ہے بے شک الله ہر چیز کا جاننے والا ہے اللَّهُ يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ لَهُ~ُ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Wa La'in Sa'altahum Man Nazzala Mina As-Samā'i Mā'an Fa'aĥyā Bihi Al-'Arđa Min Ba`di Mawtihā Layaqūlunna Allāhu ۚ Quli Al-Ĥamdu Lillāh ۚ Bal 'Aktharuhum Lā Ya`qilūna اور البتہ اگر تو ان سے پوچھے آسمان سے کس نے پانی اتارا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کیا کہیں گے الله نے کہہ دو سب تعریف الله ہی کے لیے ہے لیکن ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے وَلَئِ‍‌‍نْ سَأَلْتَهُمْ مَ‍‌‍نْ نَزَّلَ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَأَحْيَا‌ بِهِ ‌الأَ‌رْ‍ضَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَوْتِهَا‌ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ قُ‍‍لِ ‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ۚ بَلْ ‌أَكْثَرُهُمْ لاَ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa Mā Hadhihi Al-Ĥayāatu Ad-Dunyā 'Illā Lahwun Wa La`ibun ۚ Wa 'Inna Ad-Dāra Al-'Ākhirata Lahiya Al-Ĥayawānu ۚ Law Kānū Ya`lamūna اور یہ دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشا ہے اور اصل زندگی عالم آخرت کی ہے کاش وہ سمجھتے وَمَا‌ هَذِهِ ‌الْحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ لَهْو‌ٌ‌ ‌وَلَعِبٌۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌ا‌‍رَ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ لَهِيَ ‌الْحَيَو‍َ‍‌انُ ۚ لَوْ‌ كَانُو‌ا‌ يَعْلَمُونَ
Fa'idhā Rakibū Fī Al-Fulki Da`aw Al-Laha Mukhlişīna Lahu Ad-Dīna Falammā Najjāhum 'Ilá Al-Barri 'Idhā Hum Yushrikūna پھر جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خالص اعتقاد سے الله ہی کو پکارتے ہیں پھر جب انہیں نجات دے کر خشکی کی طرف لے آتا ہے فوراً ہی شرک کرنے لگتے ہیں فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَكِبُو‌ا‌ فِي ‌الْفُلْكِ ‌دَعَوْ‌ا‌ ‌اللَّ‍‍هَ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍صِ‍‍ي‍‍نَ لَهُ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نَ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ نَجَّاهُمْ ‌إِلَى‌ ‌الْبَرِّ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ يُشْ‍‍رِكُونَ
Liyakfurū Bimā 'Ātaynāhum Wa Liyatamatta`ū ۖ Fasawfa Ya`lamūna تاکہ ناشکری کریں اس نعمت کی جو ہم نے انہیں دی تھی اور مزے اڑاتے رہیں عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا لِيَكْفُرُ‌و‌ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌آتَيْنَاهُمْ ‌وَلِيَتَمَتَّعُو‌اۖ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
'Awalam Yaraw 'Annā Ja`alnā Ĥaramāan 'Āmināan Wa Yutakhaţţafu An-Nāsu Min Ĥawlihim ۚ 'Afabiālbāţili Yu'uminūna Wa Bini`mati Allāhi Yakfurūna کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے حرم کو امن کی جگہ بنا دیا ہے اور لوگ ان کے آس پاس سے اچک لیے جاتے ہیں کیا یہ لوگ جھوٹ پر ایمان رکھتے ہیں اور الله کی نعمت کی ناشکری کرتے ہیں أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍ا‌ جَعَلْنَا‌ حَ‍رَما‌‌ ً‌ ‌آمِنا‌ ً‌ ‌وَيُتَ‍‍خَ‍‍طَّ‍‍فُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ مِ‍‌‍نْ حَوْلِهِمْ ۚ ‌أَفَبِالْبَاطِ‍‍لِ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌وَبِنِعْمَةِ ‌اللَّ‍‍هِ يَكْفُرُ‌ونَ
Wa Man 'Ažlamu Mimmani Aftará `Alá Allāhi Kadhibāan 'Aw Kadhdhaba Bil-Ĥaqqi Lammā Jā'ahu~ ۚ 'Alaysa Fī Jahannama Mathwan Lilkāfirīna اور اس سے بڑھ کر کون ظالم ہے جو الله پر جھوٹ باندھے یا حق کو جھٹلائے جب اس کے پاس آئے کیا دوزخ میں کافروں کا ٹھکانہ نہیں ہے وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ظْ‍‍لَمُ مِ‍‍مَّ‍‍نِ ‌افْتَ‍رَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ كَذِباً‌ ‌أَ‌وْ‌ كَذَّبَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُ~ُ ۚ ‌أَلَ‍‍يْ‍‍سَ فِي جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ مَثْو‌ى‌ ً‌ لِلْكَافِ‍‍رِينَ
Wa Al-Ladhīna Jāhadū Fīnā Lanahdiyannahum Subulanā ۚ Wa 'Inna Allāha Lama`a Al-Muĥsinīna اور جنہوں نے ہمارے لیے کوشش کی ہم انہیں ضرور اپنی راہیں سمجھا دیں گے اور بے شک الله نیکو کاروں کے ساتھ ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ جَاهَدُ‌و‌ا‌ فِينَا‌ لَنَهْدِيَ‍‍نَّ‍‍هُمْ سُبُلَنَا‌ ۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَمَعَ ‌الْمُحْسِنِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah