Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

28) Sūrat Al-Qaşaş

Printed format

28) سُورَة القَصَص

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ţā-Sīn-Mīm طسمۤ طَ‍‍ا-سِي‍‌‍ن‍‍-مِيم
Tilka 'Āyātu Al-Kitābi Al-Mubīni یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں تِلْكَ ‌آي‍‍َ‍اتُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌الْمُبِينِ
Natlū `Alayka Min Naba'i Mūsá Wa Fir`awna Bil-Ĥaqqi Liqawmin Yu'uminūna ہم تجھے ایمان داروں کے فائدے کے لیے موسیٰ اور فرعون کا کچھ صحیح حال سناتے ہیں نَتْلُو‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ نَبَإِ‌ مُوسَى‌ ‌وَفِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يُؤْمِنُونَ
'Inna Fir`awna `Alā Fī Al-'Arđi Wa Ja`ala 'Ahlahā Shiya`āan Yastađ`ifu Ţā'ifatan Minhum Yudhabbiĥu 'Abnā'ahum Wa Yastaĥyī Nisā'ahum ۚ 'Innahu Kāna Mina Al-Mufsidīna بے شک فرعون زمین پر سرکش ہو گیا تھا اور وہاں کے لوگوں کے کئی گروہ کر دیئے تھے ان میں سے ایک گروہ کو کمزور کر رکھا تھا ان کے لڑکوں کو قتل کرتا تھا اور ان کی لڑکیوں کو زندہ رکھتا تھا بے شک وہ مفسدوں میں سے تھا إِنَّ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ عَلاَ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَجَعَلَ ‌أَهْلَهَا‌ شِيَعا‌ ً‌ يَسْتَ‍‍ضْ‍‍عِفُ طَ‍‍ائِفَة ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ يُذَبِّحُ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌وَيَسْتَحْيِي نِس‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْمُفْسِدِينَ
Wa Nurīdu 'An Namunna `Alá Al-Ladhīna Astuđ`ifū Fī Al-'Arđi Wa Naj`alahum 'A'immatan Wa Naj`alahumu Al-Wārithīna اور ہم چاہتے تھے کہ ان پر احسان کریں جو ملک میں کمزور کیے گئے تھے اورانہیں سردار بنا دیں اور انہیں وارث کریں وَنُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ نَمُ‍‍نَّ عَلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتُ‍‍ضْ‍‍عِفُو‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَنَ‍‍جْ‍‍عَلَهُمْ ‌أَئِ‍‍مَّ‍‍ة ً‌ ‌وَنَ‍‍جْ‍‍عَلَهُمُ ‌الْوَ‌ا‌رِثِينَ
Wa Numakkina Lahum Al-'Arđi Wa Nuriya Fir`awna Wa Hāmāna Wa Junūdahumā Minhum Mā Kānū Yaĥdharūna اور انہیں ملک پر قابض کریں اور فرعون ہامان اور ان کے لشکروں کو وہ چیز دکھا دیں جس کا وہ خطر کرتے تھے وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَنُ‍‍رِيَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَهَام‍‍َ‍انَ ‌وَجُنُو‌دَهُمَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَحْذَ‌رُ‌ونَ
Wa 'Awĥaynā 'Ilá 'Ummi Mūsá 'An 'Arđi`īhi ۖ Fa'idhā Khifti `Alayhi Fa'alqīhi Fī Al-Yammi Wa Lā Takhāfī Wa Lā Taĥzanī ۖ 'Innā Rāddūhu 'Ilayki Wa Jā`ilūhu Mina Al-Mursalīna اور ہم نے موسیٰ کی ماں کو حکم بھیجا کہ اسے دودھ پلا پھر جب تجھے اس کا خوف ہو تو اسے دریا میں ڈال دے اور کچھ خوف اور غم نہ کر بے شک ہم اسے تیرے پاس واپس پہنچا دیں گے اور اسے رسولوں میں سے بنانے والے ہیں وَ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أُمِّ مُوسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ ‌أَ‌رْ‍ضِ‍‍ع‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ خِ‍‍فْتِ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فَأَلْ‍‍قِ‍‍ي‍‍هِ فِي ‌الْيَ‍‍مِّ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍خَ‍‍افِي ‌وَلاَ‌ تَحْزَنِ‍‍ي ۖ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌ر‍َ‍‌ا‌دّ‍ُ‍‌وهُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كِ ‌وَجَاعِل‍‍ُ‍وهُ مِنَ ‌الْمُرْسَلِينَ
Fāltaqaţahu~ 'Ālu Fir`awna Liyakūna Lahum `Adūwāan Wa Ĥazanāan ۗ 'Inna Fir`awna Wa Hāmāna Wa Junūdahumā Kānū Khāţi'īna پھر اسے فرعون کے گھر والو ں نے اٹھا لیا تاکہ بالآخر وہ ان کا دشمن اور غم کا باعث بنے بے شک فرعون اور ہامان اور ان کے لشکر خطا کار تھے فَالْتَ‍‍قَ‍‍طَ‍‍هُ~ُ ‌آلُ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ لِيَك‍‍ُ‍ونَ لَهُمْ عَدُ‌وّ‌ا‌ ً‌ ‌وَحَزَنا‌‌ ًۗ ‌إِنَّ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَهَام‍‍َ‍انَ ‌وَجُنُو‌دَهُمَا‌ كَانُو‌اخَ‍‍اطِ‍‍ئ‍‍ِ‍‍ينَ
Wa Qālat Amra'atu Fir`awna Qurratu `Aynin Lī Wa Laka ۖ Lā Taqtulūhu `Asá 'An Yanfa`anā 'Aw Nattakhidhahu Waladāan Wa Hum Lā Yash`urūna اور فرعون کی عورت نے کہا یہ تو میرے اور تیرے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اسے قتل نہ کرو شاید ہمارے کام آئے یا ہم اسے بیٹا بنالیں اور انہیں کچھ خبر نہ تھی وَ‍قَ‍‍الَتْ ‌امْ‍رَ‌أَةُ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ قُ‍رَّةُ عَ‍‍يْ‍‍ن‍ٍ‌ لِي ‌وَلَكَ ۖ لاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍تُل‍‍ُ‍وهُ عَسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‌‍ن‍‍فَعَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وْ‌ نَتَّ‍‍خِ‍‍ذَهُ ‌وَلَد‌ا‌ ً‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَشْعُرُ‌ونَ
Wa 'Aşbaĥa Fu'uādu 'Ummi Mūsá Fārighāan ۖ 'In Kādat Latubdī Bihi Lawlā 'An Rabaţnā `Alá Qalbihā Litakūna Mina Al-Mu'uminīna اور صبح کو موسی ٰکی ماں کا دل بے قرار ہو گیا قریب تھی کہ بے قراری ظاہر کر دے اگر ہم اس کے دل کو صبر نہ دیتے تاکہ اسے ہمارے وعدے کا یقین رہے وَ‌أَ‍صْ‍‍بَحَ فُؤ‍َ‍‌ا‌دُ‌ ‌أُمِّ مُوسَى‌ فَا‌رِ‍‍غ‍‍ا‌‌ ًۖ ‌إِ‌نْ كَا‌دَتْ لَتُ‍‍بْ‍‍دِي بِ‍‍هِ لَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ ‌‍رَبَ‍‍طْ‍‍نَا‌ عَلَى‌ قَ‍‍لْبِهَا‌ لِتَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa Qālat Li'khtihi Quşşīhi ۖ Fabaşurat Bihi `An Junubin Wa Hum Lā Yash`urūna اور اس کی بہن سے کہا اس کے پیچھے چلی جا پھر اسے اجنبی ہو کر دیکھتی رہی اور انہیں خبر نہ ہوئی وَ‍قَ‍‍الَتْ لِأخْ‍‍تِ‍‍هِ قُ‍‍صِّ‍‍ي‍‍هِ ۖ فَبَ‍‍صُ‍رَتْ بِ‍‍هِ عَ‍‌‍نْ جُنُبٍ‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَشْعُرُ‌ونَ
Wa Ĥarramnā `Alayhi Al-Mađi`a Min Qablu Faqālat Hal 'Adullukum `Alá 'Ahli Baytin Yakfulūnahu Lakum Wa Hum Lahuşūna اور ہم نے پہلے سے اس پر دائیوں کا دودھ حرام کر دیا تھا پھر بولی میں تمہیں ایسے گھر والے بتاؤں جو اس کی تمہارے لیے پرورش کریں اور وہ اس کے خیر خواہ ہوں وَحَ‍رَّمْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْمَ‍رَ‌اضِ‍‍عَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ فَ‍‍قَ‍‍الَتْ هَلْ ‌أَ‌دُلُّكُمْ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَهْلِ بَ‍‍يْ‍‍تٍ‌ يَكْفُلُونَ‍‍هُ لَكُمْ ‌وَهُمْ لَ‍‍هُ نَاصِ‍‍حُونَ
Faradadnāhu 'Ilá 'Ummihi Kay Taqarra `Aynuhā Wa Lā Taĥzana Wa Lita`lama 'Anna Wa`da Allāhi Ĥaqqun Wa Lakinna 'Aktharahum Lā Ya`lamūna پھر ہم نے اسے اس کی ماں کے پا س پہنچا دیا تاکہ ا س کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور غمگین نہ ہو اور جان لے کہ الله کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر آدمی نہیں جانتے فَ‍رَ‌دَ‌دْن‍‍َ‍اهُ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أُمِّ‍‍هِ كَيْ تَ‍‍قَ‍رَّ‌ عَيْنُهَا‌ ‌وَلاَ‌ تَحْزَنَ ‌وَلِتَعْلَمَ ‌أَنَّ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍قٌّ‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَهُمْ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Wa Lammā Balagha 'Ashuddahu Wa Astawá 'Ātaynāhu Ĥukmāan Wa `Ilmāan ۚ Wa Kadhalika Naj Al-Muĥsinīna اور جب اپنی جوانی کو پہنچا اور پورا توانا ہوا تو ہم نے اسے حکمت اور علم دیا اور ہم نیکوں کو اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ بَلَ‍‍غَ ‌أَشُدَّهُ ‌وَ‌اسْتَوَ‌ى‌ ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ حُكْما‌ ً‌ ‌وَعِلْما‌ ًۚ ‌وَكَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
Wa Dakhala Al-Madīnata `Alá Ĥīni Ghaflatin Min 'Ahlihā Fawajada Fīhā Rajulayni Yaqtatilāni Hādhā Min Shī`atihi Wa Hadhā Min `Adūwihi ۖ Fāstaghāthahu Al-Ladhī Min Shī`atihi `Alá Al-Ladhī Min `Adūwihi Fawakazahu Mūsá Faqađá `Alayhi ۖ Qāla Hādhā Min `Amali Ash-Shayţāni ۖ 'Innahu `Adūwun Muđillun Mubīnun اور شہر میں لوگوں کی بے خبری کے وقت داخل ہوا پھر وہاں دو شخصوں کو لڑتے ہوئے پایا یہ ایک اس کی جماعت کا تھااوریہ دوسرا اس کے دشمنوں میں سے تھا پھر اس نے جو اس کی جماعت کا تھا اپنے دشمن پر اس سے مدد چاہی تب موسیٰ نے اس پر مکا مارا پس اس کا کام تمام کر دیا کہا یہ تو شیطانی حرکت ہے بے شک وہ کھلا دشمن اور گمراہ کرنے والا ہے وَ‌دَ‍خَ‍‍لَ ‌الْمَدِينَةَ عَلَى‌ ح‍‍ِ‍ي‍‍نِ غَ‍‍فْلَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِهَا‌ فَوَجَدَ‌ فِيهَا‌ ‌‍رَجُلَ‍‍يْ‍‍نِ يَ‍‍قْ‍‍تَتِلاَنِ هَذَ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ شِيعَتِ‍‍هِ ‌وَهَذَ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ عَدُ‌وِّهِ ۖ فَاسْتَ‍‍غَ‍‍اثَهُ ‌الَّذِي مِ‍‌‍نْ شِيعَتِ‍‍هِ عَلَى‌ ‌الَّذِي مِ‍‌‍نْ عَدُ‌وِّهِ فَوَكَزَهُ مُوسَى‌ فَ‍‍قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ۖ قَ‍‍الَ هَذَ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ عَمَلِ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ عَدُ‌وّ‌ٌ‌ مُ‍‍ضِ‍‍لٌّ‌ مُبِينٌ
Qāla Rabbi 'Innī Žalamtu Nafsī Fāghfir Lī Faghafara Lahu~ ۚ 'Innahu Huwa Al-Ghafūru Ar-Raĥīmu کہا اے میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو مجھے بخش دے پھر اسے بخش دیا بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌إِنِّ‍‍ي ظَ‍‍لَمْتُ نَفْسِي فَاغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِي فَ‍‍غَ‍‍فَ‍رَ‌ لَهُ~ُ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Qāla Rabbi Bimā 'An`amta `Alayya Falan 'Akūna Žahīrāan Lilmujrimīna کہا اے میرے رب! جیسا تو نے مجھ پر فضل کیا ہے پھر میں گناہگاروں کا کبھی مددگار نہیں ہوں گا قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ بِمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍عَمْتَ عَلَيَّ فَلَ‍‌‍نْ ‌أَك‍‍ُ‍ونَ ظَ‍‍هِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ لِلْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Fa'aşbaĥa Fī Al-Madīnati Khā'ifāan Yataraqqabu Fa'idhā Al-Ladhī Astanşarahu Bil-'Amsi Yastaşrikhuhu ۚ Qāla Lahu Mūsá 'Innaka Laghawīyun Mubīnun پھر شہر میں ڈرتا انتظار کرتا ہوا صبح کو گیا پھر وہی شخص جس نے کل اس سے مدد مانگی تھی اسے پکار رہا ہے موسیٰ نے اس سے کہا کہ بے شک تو صریح گمراہ ہے فَأَ‍صْ‍‍بَحَ فِي ‌الْمَدِينَةِ خَ‍‍ائِفا‌ ً‌ يَتَ‍رَقَّ‍‍بُ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌الَّذِي ‌اسْتَ‍‌‍ن‍‍صَ‍رَهُ بِ‍الأَمْسِ يَسْتَ‍‍صْ‍‍رِ‍‍خُ‍‍هُ ۚ قَ‍‍الَ لَ‍‍هُ مُوسَ‍‍ى‌ ‌إِنَّ‍‍كَ لَ‍‍غَ‍‍وِيٌّ‌ مُبِينٌ
Falammā 'An 'Arāda 'An Yabţisha Bial-Ladhī Huwa `Adūwun Lahumā Qāla Yā Mūsá 'Aturīdu 'An Taqtulanī Kamā Qatalta Nafsāan Bil-'Amsi ۖ 'In Turīdu 'Illā 'An Takūna Jabbāan Al-'Arđi Wa Mā Turīdu 'An Takūna Mina Al-Muşliĥīna پھر جب ارادہ کیا کہ اس پر ہاتھ ڈالے جو ان دونوں کا دشمن تھا کہا اے موسیٰ! کیا تو چاہتا ہے کہ مجھے مار ڈالے جیسا تو نے کل ایک آدمی کو مار ڈالا ہے تو یہی چاہتا ہے کہ ملک میں زبردستی کرتا پھرے اور تو نہیں چاہتا کہ اصلاح کرنے والوں میں سے ہو فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍بْ‍‍‍‍طِ‍‍شَ بِ‍الَّذِي هُوَ‌ عَدُ‌وّ‌ٌ‌ لَهُمَا‌ قَ‍‍الَ يَامُوسَ‍‍ى‌ ‌أَتُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ تَ‍‍قْ‍‍تُلَنِي كَمَا‌ قَ‍‍تَلْتَ نَفْسا‌ ً‌ بِ‍الأَمْسِ ‌إِ‌نْ ۖ تُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ تَك‍‍ُ‍ونَ جَبَّا‌ر‌ا‌‌ ً‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ تُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ تَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُ‍‍صْ‍‍لِحِينَ
Wa Jā'a Rajulun Min 'Aqşá Al-Madīnati Yas`á Qāla Yā Mūsá 'Inna Al-Mala'a Ya'tamirūna Bika Liyaqtulūka Fākhruj 'Innī Laka Mina An-Nāşīna اور شہر کے پرلے سرے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہا اے موسیٰ! دریا والے ترے متعلق مشورہ کرتے ہیں کہ تجھ کو مار ڈالیں سو نکل بے شک میں تیرا بھلا چاہنے والا ہوں وَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَجُلٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍قْ‍‍‍‍صَ‍‍ى‌ ‌الْمَدِينَةِ يَسْعَى‌ قَ‍‍الَ يَامُوسَ‍‍ى‌ ‌إِنَّ ‌الْمَلَأَ‌ يَأْتَمِر‍ُ‍‌ونَ بِكَ لِيَ‍‍قْ‍‍تُل‍‍ُ‍وكَ فَاخْ‍‍رُجْ ‌إِنِّ‍‍ي لَكَ مِنَ ‌ال‍‍نَّ‍‍اصِ‍‍حِينَ
Fakharaja Minhā Khā'ifāan Yataraqqabu ۖ Qāla Rabbi Najjinī Mina Al-Qawmi Až-Žālimīna پھر وہاں سے ڈرتا انتظار کرتا ہوا نکلا کہا اے میرے رب! مجھے ظالم قوم سے بچا لے فَ‍خَ‍رَجَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ خَ‍‍ائِفا‌ ً‌ يَتَ‍رَقَّ‍‍بُ ۖ قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ نَجِّنِي مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Lammā Tawajjaha Tilqā'a Madyana Qāla `Asá Rabbī 'An Yahdiyanī Sawā'a As-Sabīl اور جب مدین کی طرف رخ کیا تو کہا امید ہے کہ میرا رب مجھے سیدھا راستہ بتا دے گا وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَوَجَّهَ تِلْ‍‍قَ‍‍ا‌ءَ‌ مَ‍‍دْيَنَ قَ‍‍الَ عَسَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍ي ‌أَ‌نْ يَهْدِيَنِي سَو‍َ‍‌ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍سَّ‍‍بِ‍‍يل
Wa Lammā Warada Mā'a Madyana Wajada `Alayhi 'Ummatan Mina An-Nāsi Yasqūna Wa Wajada Min Dūnihimu Amra'tayni Tadhūdāni ۖ Qāla Mā Khaţbukumā ۖ Qālatā Lā Nasqī Ĥattá Yuşdira Ar-Ri`ā'u ۖ Wa 'Abūnā Shaykhun Kabīrun اور جب مدین کے پانی پر پہنچا وہاں لوگوں کی ایک جماعت کو پانی پلاتے ہوئے پایا اور ان سے ورے دو عورتوں کو پایا جو اپنے جانور روکے ہوئے کھڑی تھیں کہا تمہارا کیا حال ہے بولیں جب تک چرواہے نہیں ہٹ جاتے ہم نہیں پلاتیں اور ہمارا باپ بوڑھابڑی عمر کا ہے وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌وَ‌‍رَ‌دَ‌ م‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَ‍‍دْيَنَ ‌وَجَدَ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أُمَّ‍‍ة ً‌ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ يَسْ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَ‌وَجَدَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِمُ ‌امْ‍رَ‌أتَ‍‍يْ‍‍نِ تَذُ‌و‌د‍َ‍‌انِ ۖ قَ‍‍الَ مَا‌ خَ‍‍طْ‍‍بُكُمَا‌ ۖ قَ‍‍الَتَا‌ لاَ‌ نَسْ‍‍قِ‍‍ي حَتَّى‌ يُ‍‍صْ‍‍دِ‌ر‍َ‍‌ ‌ال‍‍رِّع‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ ‌وَ‌أَبُونَا‌ شَ‍‍يْ‍‍خ‌‍ٌ‌ كَبِيرٌ
Fasaqá Lahumā Thumma Tawallá 'Ilá Až-Žilli Faqāla Rabbi 'Innī Limā 'Anzalta 'Ilayya Min Khayrin Faqīrun پھر ان کے جانوروں کو پانی پلا دیا پھر سایہ کی طرف ہٹ کر آیا کہ اے میرے رب تو میری طرف جو اچھی چیز اتارے میں اس کا محتاج ہوں فَسَ‍قَ‍‍ى‌ لَهُمَا‌ ثُ‍‍مَّ تَوَلَّ‍‍ى‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍ظِّ‍‍لِّ فَ‍‍قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌إِنِّ‍‍ي لِمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْتَ ‌إِلَيَّ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍يْ‍‍ر‌‌ٍ‌ فَ‍‍قِ‍‍يرٌ
Fajā'at/hu 'Iĥdāhumā Tamshī `Alá Astiĥyā'in Qālat 'Inna 'Abī Yad`ūka Liyajziyaka 'Ajra Mā Saqayta Lanā ۚ Falammā Jā'ahu Wa Qaşşa `Alayhi Al-Qaşaşa Qāla Lā Takhaf ۖ Najawta Mina Al-Qawmi Až-Žālimīna پھر ان دونوں میں سے ایک اس کے پاس شرم سے چلتی ہوئی آئی کہا میرے باپ نے تمہیں بلایا ہے کہ تمہیں پلائی کی اجرت دے پھر جب اس کے پاس پہنچا اور اس کے تمام حال بیان کیا کہا خوف نہ کر تواس بے انصاف قوم سے بچ آیا ہے فَج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُ ‌إِحْدَ‌اهُمَا‌ تَمْشِي عَلَى‌ ‌اسْتِحْي‍‍َ‍ا‌ء‌‌ٍقَ‍‍الَتْ ‌إِنَّ ‌أَبِي يَ‍‍دْع‍‍ُ‍وكَ لِيَ‍‍جْ‍‍زِيَكَ ‌أَجْ‍‍‍رَ‌ مَا‌ سَ‍‍قَ‍‍يْ‍‍تَ لَنَا‌ ۚ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُ ‌وَ‍قَ‍‍صَّ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْ‍‍قَ‍‍صَ‍‍صَ قَ‍‍الَ لاَ‌ تَ‍‍خَ‍‍فْ ۖ نَجَ‍‍وْتَ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Qālat 'Iĥdāhumā Yā 'Abati Asta'jirhu ۖ 'Inna Khayra Mani Asta'jarta Al-Qawīyu Al-'Amīnu ان دونوں میں سے ایک بولی اے باپ! اسے نوکر رکھ لے بے شک بہتر نوکر جسے تو رکھنا چاہے وہ ہے جو زور آوار امانت دار ہو قَ‍‍الَتْ ‌إِحْدَ‌اهُمَا‌ ي‍‍َ‍ا‌أَبَتِ ‌اسْتَأْجِ‍‍رْهُ ‌إِنَّ ۖ خَ‍‍يْ‍رَ‌ مَنِ ‌اسْتَأْجَرْتَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وِيُّ ‌الأَمِينُ
Qāla 'Innī 'Urīdu 'An 'Unkiĥaka 'Iĥdá Abnatayya Hātayni `Alá 'An Ta'juraThamāniyata Ĥijajin ۖ Fa'in 'Atmamta `Ashan Famin `Indika ۖ Wa Mā 'Urīdu 'An 'Ashuqqa `Alayka ۚ Satajidunī 'In Shā'a Allāhu Mina Aş-Şāliĥīna کہا میں چاہتاہوں کہ اپنی ان دونوں بیٹیوں میں سے ایک کا تجھ سے نکاح کر دوں اس شرط پر کہ تو آٹھ برس تک میری نوکری کرے پھر اگر تو دس پورے کر دے تو تیری طرف سے احسان ہے او رمیں نہیں چاہتا کہ تجھے تکلیف میں ڈالوں اگر الله نے چاہا تو مجھے نیک بختوں سے پائے گا قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أُ‌ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ ‌أُ‌ن‍‍كِحَكَ ‌إِحْدَ‌ى‌ ‌ابْ‍‍نَتَيَّ هَاتَ‍‍يْ‍‍نِ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ تَأْجُ‍رَنِي ثَمَانِيَةَ حِجَج‌‍ٍۖ فَإِ‌نْ ‌أَتْمَمْتَ عَشْر‌ا‌‌ ً‌ فَمِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِكَ ۖ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ ‌أَشُ‍‍قَّ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ۚ سَتَجِدُنِ‍‍ي ‌إِ‌نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Qāla Dhālika Baynī Wa Baynaka ۖ 'Ayyamā Al-'Ajalayni Qađaytu Falā `Udwāna `Alayya Wa ۖ Allāhu `Alá Mā Naqūlu Wa Kīlun کہا میرے او رتیرے درمیان یہ وعدہ ہو چکا ان دونو ں مدتوں میں سے جونسی پوری کر دوں تو مجھ پر زیادتی نہ ہو اور الله ہمارے قول پر گواہ ہے قَ‍‍الَ ‌ذَلِكَ بَيْنِي ‌وَبَيْنَكَ ۖ ‌أَيَّمَا‌ ‌الأَجَلَ‍‍يْ‍‍نِ قَ‍‍ضَ‍‍يْ‍‍تُ فَلاَ‌ عُ‍‍دْ‌و‍َ‍‌انَ عَلَيَّ ۖ ‌وَ‌اللَّهُ عَلَى‌ مَا‌ نَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌وَكِيلٌ
Falammā Qađá Mūsá Al-'Ajala Wa Sāra Bi'ahlihi~ 'Ānasa Min Jānibi Aţ-Ţūri Nāan Qāla Li'hlihi Amkuthū 'Innī 'Ānastu Nāan La`allī 'Ātīkum Minhā Bikhabarin 'Aw Jadhwatin Mina An-Nāri La`allakum Taşţalūna پھر جب موسیٰ وہ مدت پوری کر چکا اور اپنے گھر والوں کو لے کر چلا کوہِ طور کی طرف سے ایک آگ دیکھی اپنے گھر والوں سے کہا ٹھیرو میں نے ایک آگ دیکھی ہے شاید تمہارے پاس وہا ں کی کچھ خبر یا آگ کا انگارہ لے آؤں تاکہ تم سینکو فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ مُوسَى‌ ‌الأَجَلَ ‌وَس‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ بِأَهْلِهِ ‌آنَسَ مِ‍‌‍نْ جَانِبِ ‌ال‍‍طُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ نَا‌ر‌ا‌‌ ًقَ‍‍الَ لِأهْلِهِ ‌امْكُثُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنِّ‍‍ي ‌آنَسْتُ نَا‌ر‌ا‌ ً‌ لَعَلِّ‍‍ي ‌آتِيكُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ بِ‍‍خَ‍‍بَرٍ‌ ‌أَ‌وْ‌ جَذْ‌وَةٍ‌ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ لَعَلَّكُمْ تَ‍‍صْ‍‍طَ‍‍لُونَ
Falammā 'Atāhā Nūdī Min Shāţi'i Al-Wādī Al-'Aymani Fī Al-Buq`ati Al-Mubārakati Mina Ash-Shajarati 'An Yā Mūsá 'Innī 'Anā Al-Lahu Rabbu Al-`Ālamīna پھر جب اس کے پاس پہنچا تو میدان کے داہنے کنارے سے برکت والی جگہ میں ایک درخت سے آواز آئی کہ اے موسیٰ! میں الله جہان کا رب ہوں فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَتَاهَا‌ نُو‌دِي مِ‍‌‍نْ شَاطِ‍‍ئِ ‌الْوَ‌ا‌دِي ‌الأَيْمَنِ فِي ‌الْبُ‍‍قْ‍‍عَةِ ‌الْمُبَا‌‍رَكَةِ مِنَ ‌ال‍‍شَّجَ‍رَةِ ‌أَ‌نْ يَامُوسَ‍‍ى‌ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَنَا‌ ‌اللَّهُ ‌‍رَبُّ ‌الْعَالَمِينَ
Wa 'An 'Alqi `Aşāka ۖ Falammā Ra'āhā Tahtazzu Ka'annahā Jānnun Wallá Mudbirāan Wa Lam Yu`aqqib ۚ Yā Mūsá 'Aqbil Wa Lā Takhaf ۖ 'Innaka Mina Al-'Āminīna اور یہ کہ اپنی لاٹھی ڈال دے پھر جب اسے دیکھا کہ سانپ کی طرح لہرا رہا ہے تو منہ پھیر کر الٹا بھاگا اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھا اے موسیٰ! سامنے آ اور ڈر نہیں بے شک تو امن والوں سے ہے وَ‌أَ‌نْ ‌أَلْ‍‍قِ عَ‍‍صَ‍‍اكَ ۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌آهَا‌ تَهْتَزُّ‌ كَأَنَّ‍‍هَا‌ ج‍‍َ‍انٌّ‌ ‌وَلَّى‌ مُ‍‍دْبِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَلَمْ يُعَ‍‍قِّ‍‍بْ ۚ يَامُوسَ‍‍ى‌ ‌أَ‍قْ‍‍بِلْ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍خَ‍‍فْ ‌إِنَّ‍‍كَ ۖ مِنَ ‌الآمِنِينَ
Asluk Yadaka Fī Jaybika Takhruj Bayđā'a Min Ghayri Sū'in Wa Ađmum 'Ilayka Janāĥaka Mina Ar-Rahbi ۖ Fadhānika Burhānāni Min Rabbika 'Ilá Fir`awna Wa Mala'ihi~ ۚ 'Innahum Kānū Qawmāan Fāsiqīna اپنے گریبان میں اپنا ہاتھ ڈال وہ بغیر کسی عیب کے چمکتا ہوا نکلے گا اور رفع خوف کے لیے اپنا بازو اپنی طرف ملا سو تیرے رب کی طرف سے فرعون اور اس کے سرداروں کے لیے یہ دو سندیں ہیں بے شک وہ نافرمان لوگ ہیں ‍اسْلُكْ يَدَكَ فِي جَيْبِكَ تَ‍‍خْ‍‍رُجْ بَيْ‍‍ضَ‍‍ا‌ءَ‌ مِ‍‌‍نْ غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ س‍‍ُ‍و‌ء‌ٍ‌ ‌وَ‌اضْ‍‍مُمْ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ جَنَاحَكَ مِنَ ‌ال‍رَّهْبِ ۖ فَذَ‌انِكَ بُرْهَان‍‍َ‍انِ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ‌إِلَى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَمَلَئِهِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اقَ‍‍وْما‌‌ ً‌ فَاسِ‍‍قِ‍‍ينَ
Qāla Rabbi 'Innī Qataltu Minhum Nafsāan Fa'akhāfu 'An Yaqtulūni کہا اے میرے رب! میں نے ان کے ایک آدمی کو قتل کیا ہے پس میں ڈرتا ہوں کہ مجھے مارڈ الیں گے قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌إِنِّ‍‍ي قَ‍‍تَلْتُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ نَفْسا‌‌ ً‌ فَأَ‍خَ‍‍افُ ‌أَ‌نْ يَ‍‍قْ‍‍تُلُونِ
Wa 'Akhī Hārūnu Huwa 'Afşaĥu Minnī Lisānāan Fa'arsilhu Ma`iya Rid'āan Yuşaddiqunī ۖ 'Innī 'Akhāfu 'An Yukadhdhibūni اور میرے بھائی ہارون کی زبان مجھ سے زياہ روان ہے اسے میرے ساتھ مددگار بنا کر بھیج کہ میری تصدیق کرےکیونکہ میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے وَ‌أَ‍خِ‍‍ي هَا‌ر‍ُ‍‌ونُ هُوَ‌ ‌أَفْ‍‍صَ‍‍حُ مِ‍‍نِّ‍‍ي لِسَانا‌‌ ً‌ فَأَ‌رْسِلْهُ مَعِيَ ‌رِ‌دْ‌ء‌ا‌ ً‌ يُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍قُ‍‍نِ‍‍ي ۖ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ ‌أَ‌نْ يُكَذِّبُونِ
Qāla Sanashuddu `Ađudaka Bi'akhīka Wa Naj`alu Lakumā Sulţānāan Falā Yaşilūna 'Ilaykumā ۚ Bi'āyātinā 'Antumā Wa Mani Attaba`akumā Al-Ghālibūna فرمایا ہم تیرے بازو کو تیرے بھائی سے مضبوط کر دیں گے اور تمہیں غلبہ دیں گے پھر وہ تم تک پہنچ نہیں سکیں گے ہماری نشانیوں کے سبب سےتم اورتمہارے تابعدار غالب رہیں گے قَ‍‍الَ سَنَشُدُّ‌ عَ‍‍ضُ‍‍دَكَ بِأَ‍خِ‍‍ي‍‍كَ ‌وَنَ‍‍جْ‍‍عَلُ لَكُمَا‌ سُلْ‍‍طَ‍‍انا‌‌ ً‌ فَلاَ‌ يَ‍‍صِ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَيْكُمَا‌ ۚ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمَا‌ ‌وَمَنِ ‌اتَّبَعَكُمَا‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍الِبُونَ
Falammā Jā'ahum Mūsá Bi'āyātinā Bayyinātin Qālū Mā Hādhā 'Illā Siĥrun Muftaran Wa Mā Sami`nā Bihadhā Fī 'Ābā'inā Al-'Awwalīna پھر جب موسیٰ ان کے پاس ہماری کھلی نشانیاں لے کر آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو محض ایک بنایا ہوا جادو ہے اور ہم نے اسے اپنے پہلے باپ دادا سے سنا ہی نہیں ہے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ مُوسَى‌ بِآيَاتِنَا‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٍقَ‍‍الُو‌ا‌ مَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ سِحْر‌ٌ‌ مُفْتَر‌ى‌ ً‌ ‌وَمَا‌ سَمِعْنَا‌ بِهَذَ‌ا‌ فِ‍‍ي ‌آب‍‍َ‍ائِنَا‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Qāla Mūsá Rabbī 'A`lamu Biman Jā'a Bil-Hudá Min `Indihi Wa Man Takūnu Lahuqibatu Ad-Dāri ۖ 'Innahu Lā Yufliĥu Až-Žālimūna اور موسیٰ نے کہا میرا رب خوب جانتاہے جو اس کی طرف سے ہدایت لے کر آیا ہے اور جس کے لیے آخرت کا گھر ہے بے شک ظالم نجات نہیں پائیں گے وَ‍قَ‍‍الَ مُوسَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍ي ‌أَعْلَمُ بِمَ‍‌‍نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍الْهُدَ‌ى‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِهِ ‌وَمَ‍‌‍نْ تَك‍‍ُ‍ونُ لَ‍‍هُ عَاقِ‍‍بَةُ ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌ا‌ر‍ِ‍‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ لاَ‌ يُفْلِحُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمُونَ
Wa Qāla Fir`awnu Yā 'Ayyuhā Al-Mala'u Mā `Alimtu Lakum Min 'Ilahin Ghayrī Fa'awqid Lī Yā Hāmānu `Alá Aţ-Ţīni Fāj`alŞarĥāan La`allī 'Aţţali`u 'Ilá 'Ilahi Mūsá Wa 'Innī La'ažunnuhu Mina Al-Kādhibīna اور فرعون نے کہا اے سردارو! میں نہیں جانتا کہ میرے سوا تمہارا او رکوئی معبود ہے پس اے ہامان! تو میرے لیے گارا پکوا پھر میرے لیے ایک بلند محل بنوا کہ میں موسیٰ کے خدا کو جھانکوں اور بے شک میں اسے جھوٹا سمجھتا ہوں وَ‍قَ‍‍الَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الْمَلَأُ‌ مَا‌ عَلِمْتُ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌إِلَهٍ غَ‍‍يْ‍‍رِي فَأَ‌وْ‍قِ‍‍دْ‌ لِي يَاهَام‍‍َ‍انُ عَلَى‌ ‌ال‍‍طِّ‍‍ي‍‍نِ فَاجْ‍‍عَ‍‍ل لِي صَ‍‍رْحا‌ ً‌ لَعَلِّ‍‍ي ‌أَ‍طَّ‍‍لِعُ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌إِلَ‍‍هِ مُوسَى‌ ‌وَ‌إِنِّ‍‍ي لَأَ‍ظُ‍‍نُّ‍‍هُ مِنَ ‌الْكَا‌ذِبِينَ
Wa Astakbara Huwa Wa Junūduhu Fī Al-'Arđi Bighayri Al-Ĥaqqi Wa Žannū 'Annahum 'Ilaynā Lā Yurja`ūna اور اس نے اور اس کے لشکروں نے زمین پر ناحق تکبر کیا اور خیال کیا کہ وہ ہماری طرف لوٹ کر نہیں آئيں گے وَ‌اسْتَكْبَ‍رَ‌ هُوَ‌ ‌وَجُنُو‌دُهُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‍ظَ‍‍نُّ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ ‌إِلَيْنَا‌ لاَ‌ يُرْجَعُونَ
Fa'akhadhnāhu Wa Junūdahu Fanabadhnāhum Al-Yammi ۖnžur Kayfa Kāna `Āqibatu Až-Žālimīna پھر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا پھر انہیں دریا میں پھینک دیا سو دیکھ لو ظالموں کا کیا انجام ہوا فَأَ‍خَ‍‍ذْن‍‍َ‍اهُ ‌وَجُنُو‌دَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي ‌الْيَ‍‍مِّ ۖ فَا‌ن‍‍ظُ‍‍رْ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Ja`alnāhum 'A'immatan Yad`ūna 'Ilá An-Nāri ۖ Wa Yawma Al-Qiyāmati Lā Yunşarūna اور ہم نے انہیں پیشوا بنایا وہ دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن انہیں مدد نہیں ملے گی وَجَعَلْنَاهُمْ ‌أَئِ‍‍مَّ‍‍ة ً‌ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ۖ ‌وَيَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ لاَ‌ يُ‍‌‍ن‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
Wa 'Atba`nāhum Fī Hadhihi Ad-Dunyā La`natan ۖ Wa Yawma Al-Qiyāmati Hum Mina Al-Maqbūĥīna اور ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور وہ قیامت کے دن بھی بدحالوں میں ہوں گے وَ‌أَتْبَعْنَاهُمْ فِي هَذِهِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ لَعْنَة ًۖ ‌وَيَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ هُمْ مِنَ ‌الْمَ‍‍قْ‍‍بُوحِينَ
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Al-Kitāba Min Ba`di Mā 'Ahlaknā Al-Qurūna Al-'Ūlá Başā'ira Lilnnāsi Wa Hudan Wa Raĥmatan La`allahum Yatadhakkarūna اور ہم نے موسیٰ کو پہلی امتوں کے ہلاک کرنے کے بعد کتاب دی تھی جو لوگوں کے لیے بینائی اور ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ سمجھیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَهْلَكْنَا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ ‌الأ‍ُ‍‌ولَى‌ بَ‍‍صَ‍‍ائِ‍‍ر‍َ‍‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَهُ‍‍د‌ى‌ ً‌ ‌وَ‌‍رَحْمَة ً‌ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُ‌ونَ
Wa Mā Kunta Bijānibi Al-Gharbīyi 'Idh Qađaynā 'Ilá Mūsá Al-'Amra Wa Mā Kunta Mina Ash-Shāhidīn اور تم غربی جانب نہیں تھے جب ہم نے موسیٰ کی طرف حکم بھیجا اور نہ اس واقعہ کو دیکھنے والے تھے وَمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تَ بِجَانِبِ ‌الْ‍‍غَ‍‍رْبِيِّ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍ضَ‍‍يْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ مُوسَى‌ ‌الأَمْ‍رَ‌ ‌وَمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍شَّاهِ‍‍د‍ِ‍ين
Wa Lakinnā 'Ansha'nā Qurūnāan Fataţāwala `Alayhimu Al-`Umuru ۚ Wa Mā Kunta Thāwīāan Fī 'Ahli Madyana Tatlū `Alayhim 'Āyātinā Wa Lakinnā Kunnā Mursilīna لیکن ہم نے بہت سی نسلیں پیدا کیں پھران پر مدت دراز گزاری اورتو مدین والوں میں نہیں رہتا تھا کہ انہیں ہماری آیتیں سناتا لیکن ہم رسول بھیجتے رہے وَلَكِ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍شَأْنَا‌ قُ‍‍رُ‌ونا‌‌ ً‌ فَتَ‍‍طَ‍‍ا‌وَلَ عَلَيْهِمُ ‌الْعُمُرُ‌ ۚ ‌وَمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تَ ثَا‌و‍ِ‍ي‍‍ا‌‌ ً‌ فِ‍‍ي ‌أَهْلِ مَ‍‍دْيَنَ تَتْلُو‌ا‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتِنَا‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مُرْسِلِينَ
Wa Mā Kunta Bijānibi Aţ-Ţūri 'Idh Nādaynā Wa Lakin Raĥmatan Min Rabbika Litundhira Qawmāan Mā 'Atāhum Min Nadhīrin Min Qablika La`allahum Yatadhakkarūna اور تو طور کے کنارے پر نہ تھا جب ہم نے آواز دی لیکن تیرے رب کا یہ انعام ہے تاکہ ان لوگو ں کو ڈرائے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں وَمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تَ بِجَانِبِ ‌ال‍‍طُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌ذْ‌ نَا‌دَيْنَا‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ لِتُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ قَ‍‍وْما‌ ً‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَتَاهُمْ مِ‍‌‍نْ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُ‌ونَ
Wa Lawlā 'An Tuşībahum Muşībatun Bimā Qaddamat 'Aydīhim Fayaqūlū Rabbanā Lawlā 'Arsalta 'Ilaynā Rasūlāan Fanattabi`a 'Āyātika Wa Nakūna Mina Al-Mu'uminīna اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ ان کے اپنے ہی اعمال کے سبب سے ان پر مصیبت نازل ہوجائے پھر کہتے اے ہمارے رب! تو نے ہمارے پاس رسول کیوں نہ بھیجا تاکہ ہم تیرے حکموں کی تابعداری کرتے اور ایمان والو ں میں ہوتے وَلَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ تُ‍‍صِ‍‍يبَهُمْ مُ‍‍صِ‍‍يبَة‌‍ٌ‌ بِمَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ ‌أَيْدِيهِمْ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَا‌ لَوْلاَ‌ ‌أَ‌رْسَلْتَ ‌إِلَيْنَا‌ ‌‍رَسُولا‌‌ ً‌ فَنَتَّبِعَ ‌آيَاتِكَ ‌وَنَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Falammā Jā'ahumu Al-Ĥaqqu Min `Indinā Qālū Lawlā 'Ūtiya Mithla Mā 'Ūtiya Mūsá ۚ 'Awalam Yakfurū Bimā 'Ūtiya Mūsá Min Qablu ۖ Qālū Siĥrāni Tažāha Wa Qālū 'Innā Bikullin Kāfirūna پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آ پہنچا تو کہنے لگے کیوں نہیں دیا گیا جیسا موسی کو دیا گیا تھا کیا انہوں نے اس چیز کا انکار نہیں کیا تھا جو موسیٰ کو اس سے پہلے دی گئی تھی کہنے لگے دونوں جادو گر آپس میں موافق ہیں اور کہا ہم کسی کو بھی نہیں مانتے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الْحَ‍‍قُّ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِنَا‌ قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْلاَ‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيَ مِثْلَ مَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيَ مُوسَ‍‍ىۚ ‌أَ‌وَلَمْ يَكْفُرُ‌و‌ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيَ مُوسَى‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ سِحْ‍رَ‍‌انِ تَ‍‍ظَ‍‍اهَ‍رَ‌ا‌ ‌وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ بِكُلّ‌‍ٍ‌ كَافِرُ‌ونَ
Qul Fa'tū Bikitābin Min `Indi Allāhi Huwa 'Ahdá Minhumā 'Attabi`hu 'In Kuntum Şādiqīna کہہ دو پس الله کے ہاں سے کوئی ایسی کتاب لاؤ جو ان دونوں سے ہدایت میں بڑھ کر ہو کہ میں اس پر چلوں اگر تم سچے ہو قُ‍‍لْ فَأْتُو‌ا‌ بِكِت‍‍َ‍ابٍ‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ هُوَ‌ ‌أَهْدَ‌ى‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمَ‍‍ا‌ ‌أَتَّبِعْهُ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Fa'in Lam Yastajībū Laka Fā`lam 'Annamā Yattabi`ūna 'Ahwā'ahum ۚ Wa Man 'Ađallu Mimmani Attaba`a Hawāhu Bighayri Hudan Mina Allāhi ۚ 'Inna Allāha Lā Yahdī Al-Qawma Až-Žālimīna پھر اگر تمہارا کہنا نہ مانیں تو جان لو کہ وہ صرف اپنی خواہشوں کے تابع ہیں اور اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہوگا جو الله کی ہدایت چھوڑ کر اپنی خواہشوں پر چلتا ہو بے شک الله ظالم قوم کو ہدایت نہیں کرتا فَإِ‌نْ لَمْ يَسْتَجِيبُو‌ا‌ لَكَ فَاعْلَمْ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ يَتَّبِع‍‍ُ‍ونَ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ مِ‍‍مَّ‍‍نِ ‌اتَّبَعَ هَو‍َ‍‌اهُ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يَهْدِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Laqad Waşşalnā Lahumu Al-Qawla La`allahum Yatadhakkarūna اور البتہ ہم ان کے پاس ہدایت بھیجتے رہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌وَ‍صَّ‍‍لْنَا‌ لَهُمُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُ‌ونَ
Al-Ladhīna 'Ātaynāhumu Al-Kitāba Min Qablihi Hum Bihi Yu'uminūna جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آتَيْنَاهُمُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ هُمْ بِ‍‍هِ يُؤْمِنُونَ
Wa 'Idhā Yutlá `Alayhim Qālū 'Āmannā Bihi~ 'Innahu Al-Ĥaqqu Min Rabbinā 'Innā Kunnā Min Qablihi Muslimīna اور جب ان پر پڑھا جاتا ہے کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے ہمارے رب کی طرف سے یہ حق ہے ہم تو اسے پہلے ہی مانتے تھے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِهِ ‌إِنَّ‍‍هُ ‌الْحَ‍‍قُّ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ مُسْلِمِينَ
'Ūlā'ika Yu'utawna 'Ajrahum Marratayni Bimā Şabarū Wa Yadra'ūna Bil-Ĥasanati As-Sayyi'ata Wa Mimmā Razaqnāhum Yunfiqūna یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کی وجہ سے دگنا بدلہ ملے گا اوربھلائی سے برائی کو دور کرتے ہیں اور جو ہم نےانہیں دیا ہے اس میں سےخرچ کرتے ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يُؤْتَ‍‍وْنَ ‌أَجْ‍‍‍رَهُمْ مَ‍رَّتَ‍‍يْ‍‍نِ بِمَا‌ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ ‌وَيَ‍‍دْ‌‍رَ‌ء‍ُ‍‌ونَ بِ‍الْحَسَنَةِ ‌ال‍‍سَّيِّئَةَ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ يُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa 'Idhā Sami`ū Al-Laghwa 'A`rađū `Anhu Wa Qālū Lanā 'A`mālunā Wa Lakum 'A`mālukum Salāmun `Alaykum Lā Nabtaghī Al-Jāhilīna اورجب بے ہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے لے ہمارے اعمال تمہارے لیے تمہارے اعمال تم پر سلام ہو ہم بے سمجھوں کو نہیں چاہتے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ سَمِعُو‌ا‌ال‍‍لَّ‍‍غْ‍‍وَ‌ ‌أَعْ‍رَضُ‍‍و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لَنَ‍‍ا‌ ‌أَعْمَالُنَا‌ ‌وَلَكُمْ ‌أَعْمَالُكُمْ سَلاَمٌ عَلَيْكُمْ لاَ‌ نَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غِ‍‍ي ‌الْجَاهِلِينَ
'Innaka Lā Tahdī Man 'Aĥbabta Wa Lakinna Allāha Yahdī Man Yashā'u ۚ Wa Huwa 'A`lamu Bil-Muhtadīna بے شک تو ہدایت نہیں کر سکتا جسے تو چاہے لیکن الله ہدایت کرتا ہے جسے چاہے اور وہ ہدایت والوں کو خوب جانتا ہے إِنَّ‍‍كَ لاَ‌ تَهْدِي مَ‍‌‍نْ ‌أَحْبَ‍‍بْ‍‍تَ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَهْدِي مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌أَعْلَمُ بِ‍الْمُهْتَدِينَ
Wa Qālū 'In Nattabi`i Al-Hudá Ma`aka Nutakhaţţaf Min 'Arđinā ۚ 'Awalam Numakkin Lahum Ĥaramāan 'Āmināan Yujbá 'Ilayhi Thamarātu Kulli Shay'in Rizqāan Min Ladunnā Wa Lakinna 'Aktharahum Lā Ya`lamūna اور کہتے ہیں اگر ہم تیرے ساتھ ہدایت پر چلیں تو اپنے ملک سے اچک لیے جائیں کیا ہم نے انہیں حرم میں جگہ نہیں دی جوامن کا مقام ہے جہاں ہر قسم کے میووں کا رزق ہماری طرف سے پہنچایا جاتا ہے لیکن اکثر ان میں سے نہیں جانتے وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌نْ نَتَّبِعِ ‌الْهُدَ‌ى‌ مَعَكَ نُتَ‍‍خَ‍‍طَّ‍‍فْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌رْ‍ضِ‍‍نَ‍‍اۚ ‌أَ‌وَلَمْ نُمَكِّ‍‌‍نْ لَهُمْ حَ‍رَما‌‌ ً‌ ‌آمِنا‌ ً‌ يُ‍‍جْ‍‍بَ‍‍ى‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ثَمَ‍رَ‍‌اتُ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌رِ‌زْ‍ق‍‍ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ لَدُنَّ‍‍ا‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَهُمْ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Wa Kam 'Ahlaknā Min Qaryatin Baţirat Ma`īshatahā ۖ Fatilka Masākinuhum Lam Tuskan Min Ba`dihim 'Illā Qalīlāan ۖ Wa Kunnā Naĥnu Al-Wārithīna اور ہم نے بہت سی بستیوں کو ہلاک کر ڈالا جو اپنے سامان عیش پر نازاں تھے سو یہ ان کے گھر ہیں کہ ان کے بعد آباد نہیں ہوئے مگر بہت کم اورہم ہی وارث ہوئے وَكَمْ ‌أَهْلَكْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَة ٍ‌ بَ‍‍طِ‍رَتْ مَعِيشَتَهَا‌ ۖ فَتِلْكَ مَسَاكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلا‌ ًۖ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ نَحْنُ ‌الْوَ‌ا‌رِثِينَ
Wa Mā Kāna Rabbuka Muhlika Al-Qurá Ĥattá Yab`atha Fī 'Ummihā Rasūlāan Yatlū `Alayhim 'Āyātinā ۚ Wa Mā Kunnā Muhlikī Al-Qurá 'Illā Wa 'Ahluhā Žālimūna اور تیرا رب بستیوں کو ہلاک نہیں کیا کرتا جب تک ان کے بڑے شہر میں پیغمبر نہ بھیج لے جو انہیں ہماری آیتیں پڑھ کر سنائے اور ہم بستیوں کو ہلاک نہیں کیا کرتے مگر اس حالت میں کہ وہاں کے باشندے ظالم ہوں وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌‍رَبُّكَ مُهْلِكَ ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ حَتَّى‌ يَ‍‍بْ‍‍عَثَ فِ‍‍ي ‌أُمِّ‍‍هَا‌ ‌‍رَسُولا‌ ً‌ يَتْلُو‌ا‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتِنَا‌ ۚ ‌وَمَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مُهْلِكِي ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ ‌إِلاَّ‌ ‌وَ‌أَهْلُهَا‌ ظَ‍‍الِمُونَ
Wa Mā 'Ūtītum Min Shay'in Famatā`u Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Zīnatuhā ۚ Wa Mā `Inda Allāhi Khayrun Wa 'Abqá ۚ 'Afalā Ta`qilūna اور جو چیز تمہیں دی گئی ہے وہ دنیا کی زندگی کا فائدہ اور اس کی زینت ہے جو چیز الله کے ہاں ہے وہ بہتر اورباقی رہنے والی ہے کیا تم نہیں سمجھتے وَمَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيتُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَمَت‍‍َ‍اعُ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌زِينَتُهَا‌ ۚ ‌وَمَا‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَ‌أَبْ‍‍‍‍قَ‍‍ىۚ ‌أَفَلاَ‌ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
'Afaman Wa`adnāhu Wa`dāan Ĥasanāan Fahuwa Lāqīhi Kaman Matta`nāhu Matā`a Al-Ĥayāati Ad-DunThumma Huwa Yawma Al-Qiyāmati Mina Al-Muĥđarīna پھر کیا وہ شخص جس سے ہم نے اچھا وعدہ کیا ہو سو وہ اسے پانے والا بھی ہو اس کے برابر ہے جسے ہم نے دنیا کی زندگی کا فائدہ دیا پھر وہ قیامت کے دن پکڑا ہوا آئے گا أَفَمَ‍‌‍نْ ‌وَعَ‍‍دْن‍‍َ‍اهُ ‌وَعْد‌اً‌ حَسَنا‌‌ ً‌ فَهُوَ‌ لاَ‍قِ‍‍ي‍‍هِ كَمَ‍‌‍نْ مَتَّعْن‍‍َ‍اهُ مَت‍‍َ‍اعَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ثُ‍‍مَّ هُوَ‌ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ مِنَ ‌الْمُحْ‍‍ضَ‍‍رِينَ
Wa Yawma Yunādīhim Fayaqūlu 'Ayna Shurakā'iya Al-Ladhīna Kuntum Taz`umūna اور جس دن انہیں پکارے گا پھرکہے گا میرے شریک کہاں ہیں جن کا تم دعوی کرتے تھے وَيَ‍‍وْمَ يُنَا‌دِيهِمْ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌أَيْ‍‍نَ شُ‍رَك‍‍َ‍ائ‍‍ِ‍‍يَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَزْعُمُونَ
Qāla Al-Ladhīna Ĥaqqa `Alayhimu Al-Qawlu Rabbanā Hā'uulā' Al-Ladhīna 'Aghwaynā 'Aghwaynāhum Kamā Ghawaynā ۖ Tabarra'nā 'Ilayka ۖ Mā Kānū 'Īyānā Ya`budūna جن پر الزام قائم ہو گا وہ کہیں گے اے رب ہمارے! وہ یہی ہیں جنہیں ہم نے بہکایا تھا انہیں ہم نے گمرا کیا تھا جیسا کہ ہم گمراہ تھے ہم تیرے رو برو بیزار ہوتے ہیں یہ ہمیں نہیں پوجتے تھے قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ حَ‍‍قَّ عَلَيْهِمُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ ‌‍رَبَّنَا‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَ‍‍غْ‍‍وَيْنَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍وَيْنَاهُمْ كَمَا‌ غَ‍‍وَيْنَا‌ ۖ تَبَ‍رَّ‌أْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ۖ مَا‌ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌إِيَّانَا‌ يَعْبُدُ‌ونَ
Wa Qīla AdShurakā'akum Fada`awhum Falam Yastajībū Lahum Wa Ra'aw Al-`Adhāba ۚ Law 'Annahum Kānū Yahtadūna اور کہا جائے گا اپنے شریکو ں کو پکارو پھرانہیں پکاریں گے تو وہ انہیں جواب نہ دیں گے اور عذاب دیکھیں گے کاش یہ لوگ ہدایت پر ہوتے وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ ‌ا‌دْعُو‌ا‌ شُ‍رَك‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُو‌ا‌ لَهُمْ ‌وَ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ۚ لَوْ‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌ا‌ يَهْتَدُ‌ونَ
Wa Yawma Yunādīhim Fayaqūlu Mādhā 'Ajabtumu Al-Mursalīna اورجس دن انہیں پکارے گا پھر کہے گا تم نے پیغام پہچانے والوں کو کیا جواب دیا تھا وَيَ‍‍وْمَ يُنَا‌دِيهِمْ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ مَا‌ذَ‌ا‌ ‌أَجَ‍‍بْ‍‍تُمُ ‌الْمُرْسَلِينَ
Fa`amiyat `Alayhimu Al-'Anbā'u Yawma'idhin Fahum Lā Yatasā'alūna پھر اس دن انہیں کوئی بات نہیں سوجھے گی پھر وہ آپس میں بھی نہیں پوچھ سکیں گے فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ ‌الأَ‌نْ‍‍ب‍‍َ‍ا‌ءُ‌ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌ فَهُمْ لاَ‌ يَتَس‍‍َ‍ا‌ءَلُونَ
Fa'ammā Man Tāba Wa 'Āmana Wa `Amila Şāliĥāan Fa`asá 'An Yakūna Mina Al-Mufliĥīna پھر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیے سو امید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہوگا فَأَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ ت‍‍َ‍ابَ ‌وَ‌آمَنَ ‌وَعَمِلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَعَسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُفْلِحِينَ
Wa Rabbuka Yakhluqu Mā Yashā'u Wa Yakhtāru ۗ Mā Kāna Lahumu Al-Khiyaratu ۚ Subĥāna Allāhi Wa Ta`ālá `Ammā Yushrikūna اور تیرا رب جو چاہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہے پسند کرے انہیں کوئی اختیار نہیں ہے الله ان کے شرک سے پاک اور برتر ہے وَ‌‍رَبُّكَ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍خْ‍‍ت‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۗ مَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَهُمُ ‌الْ‍‍خِ‍‍يَ‍رَةُ ۚ سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَتَعَالَى‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يُشْ‍‍رِكُونَ
Wa Rabbuka Ya`lamu Mā Tukinnu Şudūruhum Wa Mā Yu`linūna اورتیرا رب جانتا ہے جو ان کے سینوں میں پوشیدہ ہے اور جو ظاہر کرتے ہیں وَ‌‍رَبُّكَ يَعْلَمُ مَا‌ تُكِ‍‍نُّ صُ‍‍دُ‌و‌رُهُمْ ‌وَمَا‌ يُعْلِنُونَ
Wa Huwa Allāhu Lā 'Ilāha 'Illā Huwa ۖ Lahu Al-Ĥamdu Fī Al-'Ūlá Wa Al-'Ākhirati ۖ Wa Lahu Al-Ĥukmu Wa 'Ilayhi Turja`ūna اور وہی الله ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں دنیا اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے اور اسی کی حکومت ہے اورتم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے وَهُوَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ۖ لَهُ ‌الْحَمْدُ‌ فِي ‌الأ‍ُ‍‌ولَى‌ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ۖ ‌وَلَهُ ‌الْحُكْمُ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُرْجَعُونَ
Qul 'Ara'aytum 'In Ja`ala Allāhu `Alaykumu Al-Layla Sarmadāan 'Ilá Yawmi Al-Qiyāmati Man 'Ilahun Ghayru Allāhi Ya'tīkum Biđiyā'in ۖ 'Afalā Tasma`ūna کہہ دو بھلا یہ تو بتاؤ اگر الله تم پر ہمیشہ کے لیے قیامت تک رات ہی رہنے دے تو الله کے سوا کون سا معبود ہے جو تمہارے لیے روشنی لائے کیا تم سنتے نہیں ہو قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ ‌إِ‌نْ جَعَلَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْكُمُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ سَرْمَد‌ا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ مَ‍‌‍نْ ‌إِلَهٌ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَأْتِيكُمْ بِ‍‍ضِ‍‍ي‍‍َ‍ا‌ءٍ‌ ۖ ‌أَفَلاَ‌ تَسْمَعُونَ
Qul 'Ara'aytum 'In Ja`ala Allāhu `Alaykumu An-Nahāra Sarmadāan 'Ilá Yawmi Al-Qiyāmati Man 'Ilahun Ghayru Allāhi Ya'tīkum Bilaylin Taskunūna Fīhi ۖ 'Afalā Tubşirūna کہہ دو بھلا یہ تو بتاؤ اگر الله تم پر ہمیشہ کے لیے قیامت تک دن ہی رہنے دے تو الله کے سوا کون سا معبود ہے جو تمہارے لیے رات لائے جس میں آرام پاؤ کیا تم دیکھتے نہیں ہو قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ ‌إِ‌نْ جَعَلَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْكُمُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ سَرْمَد‌ا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ مَ‍‌‍نْ ‌إِلَهٌ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَأْتِيكُمْ بِلَ‍‍يْ‍‍ل‌‍ٍ‌ تَسْكُن‍‍ُ‍ونَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ ‌أَفَلاَ‌ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Min Raĥmatihi Ja`ala Lakumu Al-Layla Wa An-Nahāra Litaskunū Fīhi Wa Litabtaghū Min Fađlihi Wa La`allakum Tashkurūna اوراس نے اپنی رحمت سے تمہارے لیے رات اور دن کو بنایا تاکہ تم اس میں آرام پاؤ اور اپنے رب کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو وَمِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ جَعَلَ لَكُمُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ لِتَسْكُنُو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَلِتَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ‍‍هِ ‌وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُ‌ونَ
Wa Yawma Yunādīhim Fayaqūlu 'Ayna Shurakā'iya Al-Ladhīna Kuntum Taz`umūna اور جس دن انہیں پکارے گا پھر کہے گا وہ کہاں ہیں جنہیں تم میرا شریک سمجھتے تھے وَيَ‍‍وْمَ يُنَا‌دِيهِمْ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌أَيْ‍‍نَ شُ‍رَك‍‍َ‍ائ‍‍ِ‍‍يَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَزْعُمُونَ
Wa Naza`nā Min Kulli 'Ummatin Shahīdāan Faqulnā Hātū Burhānakum Fa`alimū 'Anna Al-Ĥaqqa Lillāh Wa Đalla `Anhum Mā Kānū Yaftarūna اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہ نکال کر لائیں گے پھر کہیں گے کہ اپنی دلیل پیش کرو تب جان لیں گے کہ سچی بات الله ہی کی تھی اور جو جھوٹ بنایا کرتے تھے ان سے جاتا رہے گا وَنَزَعْنَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ ‌أُمَّ‍‍ة‌‍ٍ‌ شَهِيد‌ا‌‌ ً‌ فَ‍‍قُ‍‍لْنَا‌ هَاتُو‌ا‌ بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌الْحَ‍‍قَّ لِلَّهِ ‌وَ‍ضَ‍‍لَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَفْتَرُ‌ونَ
'Inna Qārūna Kāna Min Qawmi Mūsá Fabaghá `Alayhim ۖ Wa 'Ātaynāhu Mina Al-Kunūzi Mā 'Inna Mafātiĥahu Latanū'u Bil-`Uşbati 'Ūlī Al-Qūwati 'Idh Qāla Lahu Qawmuhu Lā Tafraĥ ۖ 'Inna Allāha Lā Yuĥibbu Al-Farīna بے شک قارون موسیٰ کی قوم میں سے تھا پھر ان پر اکڑنے لگا اور ہم نے اسے اتنے خزانے دیے تھے کہ اسکی کنجیاں ایک طاقت ور جماعت کو اٹھانی مشکل ہوتیں جب اس سے اس کی قوم نے کہا اِترا مت بے شک الله اِترانے والوں کو پسند نہیں کرتا إِنَّ قَ‍‍ا‌ر‍ُ‍‌ونَ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍وْمِ مُوسَى‌ فَبَ‍‍غَ‍‍ى‌ عَلَيْهِمْ ۖ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ مِنَ ‌الْكُن‍‍ُ‍و‌زِ‌ مَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ مَفَاتِحَ‍‍هُ لَتَن‍‍ُ‍و‌ءُ‌ بِ‍الْعُ‍‍صْ‍‍بَةِ ‌أ‍ُ‍‌ولِي ‌الْ‍‍قُ‍‍وَّةِ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لَ‍‍هُ قَ‍‍وْمُ‍‍هُ لاَ‌ تَفْ‍رَحْ ۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يُحِبُّ ‌الْفَ‍‍رِحِينَ
Wa Abtaghi Fīmā 'Ātāka Allāhu Ad-Dāra Al-'Ākhirata ۖ Wa Lā Tansa Naşībaka Mina Ad-Dunۖ Wa 'Aĥsin Kamā 'Aĥsana Allāhu 'Ilayka ۖ Wa Lā Tabghi Al-Fasāda Fī Al-'Arđi ۖ 'Inna Allāha Lā Yuĥibbu Al-Mufsidīna اور جو کچھ تجھے الله نے دیا ہے اس سے آخرت کا گھر حاصل کر اور اپنا حصہ دنیا میں سے نہ بھول اور بھلائی کر جس طرح الله نے تیرے ساتھ بھلائی کی ہے اور ملک میں فساد کا خواہاں نہ ہو بے شک الله فساد کرنے والوں کو پسندنہیں کرتا وَ‌ابْ‍‍تَ‍‍غِ فِيمَ‍‍ا‌ ‌آت‍‍َ‍اكَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌ا‌‍رَ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ ۖ ‌وَلاَ‌ تَ‍‌‍ن‍‍سَ نَ‍‍صِ‍‍يبَكَ مِنَ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَ‌أَحْسِ‍‌‍نْ كَمَ‍‍ا‌ ‌أَحْسَنَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ۖ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍بْ‍‍‍‍غِ ‌الْفَس‍‍َ‍ا‌دَ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يُحِبُّ ‌الْمُفْسِدِينَ
Qāla 'Innamā 'Ūtītuhu `Alá `Ilmin `Indī ۚ 'Awalam Ya`lam 'Anna Allāha Qad 'Ahlaka Min Qablihi Mina Al-Qurūni Man Huwa 'Ashaddu Minhu Qūwatan Wa 'Aktharu Jam`āan ۚ Wa Lā Yus'alu `An Dhunūbihimu Al-Mujrimūna کہا یہ تو مجھے ایک ہنر سے ملا ہے جو میرے پاس ہے کیا اسے معلوم نہیں کہ الله نے اس سے پہلے بہت سی امتیں جو اس سے قوت میں بڑھ کر اور جمیعت میں زیادہ تھیں ہلاک کر ڈالی ہیں اور گناہگاروں سے ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيتُ‍‍هُ عَلَى‌ عِلْمٍ عِ‍‌‍ن‍‍دِي ۚ ‌أَ‌وَلَمْ يَعْلَمْ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍دْ‌ ‌أَهْلَكَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ مِنَ ‌ال‍‍قُ‍‍ر‍ُ‍‌ونِ مَ‍‌‍نْ هُوَ‌ ‌أَشَدُّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ قُ‍‍وَّة ً‌ ‌وَ‌أَكْثَرُ‌ جَمْعا‌ ًۚ ‌وَلاَ‌ يُسْأَلُ عَ‍‌‍نْ ‌ذُنُوبِهِمُ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
Fakharaja `Alá Qawmihi Fī Zīnatihi ۖ Qāla Al-Ladhīna Yurīdūna Al-Ĥayāata Ad-Dunyā Yālayta Lanā Mithla Mā 'Ūtiya Qārūnu 'Innahu Ladhū Ĥažžin `Ažīmin اپنی قوم کے سامنے اپنے ٹھاٹھ سے نکلا جو لوگ دنیا کی زندگی کے طالب تھے کہنے لگے اے کاش ہمارے لیے بھی ویسا ہوتا جیسا کہ قارون کو دیا گیا ہے بے شک وہ بڑے نصیب والا ہے فَ‍خَ‍رَجَ عَلَى‌ قَ‍‍وْمِ‍‍هِ فِي ‌زِينَتِ‍‍هِ ۖ قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةَ ‌ال‍‍دُّن‍‍يَا‌ يَالَ‍‍يْ‍‍تَ لَنَا‌ مِثْلَ مَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيَ قَ‍‍ا‌ر‍ُ‍‌ونُ ‌إِنَّ‍‍هُ لَذُ‌و‌ حَ‍‍ظٍّ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Wa Qāla Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma Waylakum Thawābu Allāhi Khayrun Liman 'Āmana Wa `Amila Şāliĥāan Wa Lā Yulaqqāhā 'Illā Aş-Şābirūna اور علم والوں نے کہا تم پر افسوس ہے الله کا ثواب بہتر ہے اس کے لیے جو ایمان لایا اور نیک کام کیا مگر صبر کرنے والوں سوا نہیں ملا کرتا وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ ‌وَيْلَكُمْ ثَو‍َ‍‌ابُ ‌اللَّ‍‍هِ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لِمَ‍‌‍نْ ‌آمَنَ ‌وَعَمِلَ صَ‍‍الِحا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ يُلَ‍‍قَّ‍‍اهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِرُ‌ونَ
Fakhasafnā Bihi Wa Bidārihi Al-'Arđa Famā Kāna Lahu Min Fi'atin Yanşurūnahu Min Dūni Allāhi Wa Mā Kāna Mina Al-Muntaşirīna پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا پھر اس کی ایسی کوئی جماعت نہ تھی جو اسے الله سے بچا لیتی اور نہ وہ خود بچ سکا فَ‍خَ‍‍سَفْنَا‌ بِ‍‍هِ ‌وَبِدَ‌ا‌رِهِ ‌الأَ‌رْ‍ضَ فَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ فِئَةٍ‌ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُ‌ونَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌المُ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍رِينَ
Wa 'Aşbaĥa Al-Ladhīna Tamannaw Makānahu Bil-'Amsi Yaqūlūna Wayka'anna Allāha Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Min `Ibādihi Wa Yaqdiru ۖ Lawlā 'An Manna Allāhu `Alaynā Lakhasafa Binā ۖ Wayka'annahu Lā Yufliĥu Al-Kāfirūna اور وہ لوگ جو کل اس کے مرتبہ کی تمنا کرتے تھے آج صبح کو کہنے لگے کہ ہائے شامت! الله اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے اگر ہم پر الله کا احسان نہ ہوتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا ہائے! کافر نجات نہیں پا سکتے وَ‌أَ‍صْ‍‍بَحَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَمَ‍‍نَّ‍‍وْ‌ا‌ مَكَانَ‍‍هُ بِ‍الأَمْسِ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌وَيْكَأَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ ۖ لَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ مَ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْنَا‌ لَ‍‍خَ‍‍سَفَ بِنَا‌ ۖ ‌وَيْكَأَنَّ‍‍هُ لاَ‌ يُفْلِحُ ‌الْكَافِرُ‌ونَ
Tilka Ad-Dāru Al-'Ākhiratu Naj`aluhā Lilladhīna Lā Yurīdūna `Ulūwāan Al-'Arđi Wa Lā Fasādāan Wa ۚ Al-`Āqibatu Lilmuttaqīna یہ آخرت کا گھر ہم انہیں کو دیتے ہیں جو ملک میں ظلم اور فساد کا ارادہ نہیں رکھتے اور نیک انجام تو پرہیز گاروں ہی کا ہے تِلْكَ ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌ا‌رُ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةُ نَ‍‍جْ‍‍عَلُهَا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ عُلُوّ‌ا‌‌ ً‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ فَسَا‌د‌ا‌ ًۚ ‌وَ‌الْعَاقِ‍‍بَةُ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
Man Jā'a Bil-Ĥasanati Falahu Khayrun Minhā ۖ Wa Man Jā'a Bis-Sayyi'ati Falā Yuj Al-Ladhīna `Amilū As-Sayyi'āti 'Illā Mā Kānū Ya`malūna جو بھلائی لے کر آیا اسے اس سے بہتر ملے گا اور جو برائی لے کر آیا پس برائیاں کرنے والوں کو وہی سزا ملے گی جو کچھ وہ کرتے تھے مَ‍‌‍نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍الْحَسَنَةِ فَلَ‍‍هُ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍ال‍‍سَّيِّئَةِ فَلاَ‌ يُ‍‍جْ‍‍زَ‌ى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ عَمِلُو‌ا‌ال‍‍سَّيِّئ‍‍َ‍اتِ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
'Inna Al-Ladhī Farađa `Alayka Al-Qur'āna Larādduka 'Ilá Ma`ādin ۚ Qul Rabbī 'A`lamu Man Jā'a Bil-Hudá Wa Man Huwa Fī Đalālin Mubīnin جس نے تم پر قرآن فرض کیا وہ تمہیں لوٹنے کی جگہ پھیر لائے گا کہہ دو میرا رب خوب جانتا ہے کہ ہدایت کون لے کر آیا ہے اور کون صریح گمراہی میں پڑا ہواہے إِنَّ ‌الَّذِي فَ‍رَضَ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ لَر‍َ‍‌ا‌دُّكَ ‌إِلَى‌ مَع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٍۚ قُ‍‍لْ ‌‍رَبِّ‍‍ي ‌أَعْلَمُ مَ‍‌‍نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍الْهُدَ‌ى‌ ‌وَمَ‍‌‍نْ هُوَ‌ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Wa Mā Kunta Tarjū 'An Yulqá 'Ilayka Al-Kitābu 'Illā Raĥmatan Min Rabbika ۖ Falā Takūnanna Žahīrāan Lilkāfirīna اور تمہیں امید نہ تھی کہ تم پر کتاب اتاری جائے گی مگر تمہارے رب کی مہربانی ہوئی پھر تم کافروں کی طرفداری نہ کرنا وَمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تَ تَرْجُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ يُلْ‍‍قَ‍‍ى‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابُ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ۖ فَلاَ‌ تَكُونَ‍‍نَّ ظَ‍‍هِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ لِلْكَافِ‍‍رِينَ
Wa Lā Yaşuddunnaka `An 'Āyāti Allāhi Ba`da 'Idh 'Unzilat 'Ilayka ۖ Wa Ad`u 'Ilá Rabbika ۖ Wa Lā Takūnanna Mina Al-Mushrikīna اور وہ تمہیں الله کی آیتوں سے بعد اس کے کہ تم پر نازل ہو چکی ہیں روک نہ دیں اوراپنے رب کی طرف بلا اور مشرکوں میں ہر گز شامل نہ ہو وَلاَ‌ يَ‍‍صُ‍‍دُّنَّ‍‍كَ عَ‍‌‍نْ ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ بَعْدَ‌ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَتْ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ۖ ‌وَ‌ا‌دْعُ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ ۖ ‌وَلاَ‌ تَكُونَ‍‍نَّ مِنَ ‌الْمُشْ‍‍رِكِينَ
Wa Lā Tad`u Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara ۘ Lā 'Ilāha 'Illā Huwa ۚ Kullu Shay'in Hālikun 'Illā Wajhahu Lahu ۚ Al-Ĥukmu Wa 'Ilayhi Turja`ūna اور الله کے ساتھ اور کسی معبود کو نہ پکار اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں اس کی ذات کے سوا ہر چیز فنا ہونے والی ہے اسی کا حکم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے وَلاَ‌ تَ‍‍دْعُ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَۘ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ۚ كُلُّ شَ‍‍يْءٍ‌ هَالِك‌‍ٌ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌وَجْ‍‍هَ‍‍هُ ۚ لَهُ ‌الْحُكْمُ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُرْجَعُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah