Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa Al-`Ādiyāti Đabĥāan
| 100-001 قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں
|
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحاً |
Fālmūriyāti Qadĥāan
| 100-002 پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں
|
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحاً |
Fālmughīrāti Şubĥāan
| 100-003 پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں
|
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحاً |
Fa'atharna Bihi Naq`āan
| 100-004 پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں
|
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعاً |
Fawasaţna Bihi Jam`āan
| 100-005 پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں
|
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعاً |
'Inna Al-'Insāna Lirabbihi Lakanūdun
| 100-006 حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
|
إِنَّ الإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ |
Wa 'Innahu `Alá Dhālika Lashahīdun
| 100-007 اور وہ خود اِس پر گواہ ہے
|
وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ |
Wa 'Innahu Liĥubbi Al-Khayri Lashadīdun
| 100-008 اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے
|
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ |
'Afalā Ya`lamu 'Idhā Bu`thira Mā Fī Al-Qubūri
| 100-009 تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا
|
أَفَلاَ يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ |
Wa Ĥuşşila Mā Fī Aş-Şudūri
| 100-010 اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اُسے برآمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟
|
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ |
'Inna Rabbahum Bihim Yawma'idhin Lakhabīrun
| 100-011 یقیناً اُن کا رب اُس روزاُن سے خوب باخبر ہوگا
|
إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |