Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

77) Sūratālmursalāt

Printed format

77) سُورَةَالْمُرْسَلاَت

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Al-Mursalāti `Urfāan 077-001 قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں وَ‌الْمُرْسَلاَتِ عُرْفاً
Fāl`āşifāti `Aşfāan 077-002 پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں فَالْعَاصِ‍‍ف‍‍َ‍اتِ عَ‍‍صْ‍‍فاً
Wa An-Nāshirāti Nashan 077-003 اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں وَ‌ال‍‍نَّ‍‍اشِرَ‍‌اتِ نَشْر‌اً
Fālfāriqāti Farqāan 077-004 پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں فَالْفَا‌رِ‍‍قَ‍‍اتِ فَرْ‍ق‍‍اً
Fālmulqiyāti Dhikan 077-005 پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں فَالْمُلْ‍‍قِ‍‍ي‍‍َ‍اتِ ‌ذِكْر‌اً
`Udhan 'Aw Nudhan 077-006 عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر عُذْ‌ر‌اً‌ ‌أَ‌وْ‌ نُذْ‌ر‌اً
'Innamā Tū`adūna Lawāqi`un 077-007 جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے إِنَّ‍‍مَا‌ تُوعَد‍ُ‍‌ونَ لَوَ‌ا‍ق‍‍ِ‍‍عٌ
Fa'idhā An-Nujūmu Ţumisat 077-008 پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍نُّ‍‍ج‍‍ُ‍ومُ طُ‍‍مِسَتْ
Wa 'Idhā As-Samā'u Furijat 077-009 اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ فُ‍‍رِجَ‍‍تْ
Wa 'Idhā Al-Jibālu Nusifat 077-010 اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ نُسِفَتْ
Wa 'Idhā Ar-Rusulu 'Uqqitat 077-011 اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی) وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍رُّسُلُ ‌أُ‍قِّ‍‍تَتْ
L'ayyi Yawmin 'Ujjilat 077-012 کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟ لأَيِّ يَ‍‍وْمٍ ‌أُجِّلَتْ
Liyawmi Al-Faşli 077-013 فیصلے کے روز کے لیے لِيَ‍‍وْمِ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ
Wa Mā 'Adrāka Mā Yawmu Al-Faşli 077-014 اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رَ‍‌اكَ مَا‌ يَ‍‍وْمُ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-015 تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Alam Nuhliki Al-'Awwalīna 077-016 کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟ أَلَمْ نُهْلِكِ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Thumma Nutbi`uhumu Al-'Ākhirīna 077-017 پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے ثُ‍‍مَّ نُتْبِعُهُمُ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Kadhālika Naf`alu Bil-Mujrimīna 077-018 مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِ‍الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-019 تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Alam Nakhluqkum Min Mā'in Mahīnin 077-020 کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا أَلَمْ نَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قْ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ مَهِينٍ
Faja`alnāhu Fī Qarārin Makīnin 077-021 اور ایک مقررہ مدت تک، فَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ فِي قَ‍رَ‍‌ا‌ر‌ٍ‌ مَكِينٍ
'Ilá Qadarin Ma`lūmin 077-022 اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟ إِلَى‌ قَ‍‍دَ‌ر‌ٍ‌ مَعْلُومٍ
Faqadarnā Fani`ma Al-Qādirūna 077-023 تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں فَ‍قَ‍‍دَ‌رْنَا‌ فَنِعْمَ ‌الْ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌رُ‌ونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-024 تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Alam Naj`ali Al-'Arđa Kifātāan 077-025 کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا أَلَمْ نَ‍‍جْ‍‍عَلِ ‌الأَ‌رْ‍ضَ كِفَاتاً
'Aĥyā'an Wa 'Amwātāan 077-026 زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی أَحْي‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ ‌وَ‌أَمْوَ‌اتاً
Wa Ja`alnā Fīhā Rawāsiya Shāmikhātin Wa 'Asqaynākum Mā'an Futāan 077-027 اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟ وَجَعَلْنَا‌ فِيهَا‌ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ شَامِ‍‍خَ‍‍اتٍ‌ ‌وَ‌أَسْ‍‍قَ‍‍يْنَاكُمْ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فُ‍رَ‌اتاً
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-028 تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Anţaliqū 'Ilá Mā Kuntum Bihi Tukadhdhibūna 077-029 چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ان‍‍طَ‍‍لِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ مَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تُكَذِّبُونَ
Anţaliqū 'Ilá Žillin Dhī Thalāthi Shu`abin 077-030 چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے ان‍‍طَ‍‍لِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ظِ‍‍لّ‌‍ٍ‌ ‌ذِي ثَلاَثِ شُعَبٍ
Žalīlin Wa Lā Yughnī Mina Allāhabi 077-031 نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا لاَ‌ ظَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍لٍ‌ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍غْ‍‍نِي مِنَ ‌اللَّ‍‍هَبِ
'Innahā Tarmī Bishararin Kālqaşri 077-032 وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی إِنَّ‍‍هَا‌ تَرْمِي بِشَ‍رَ‌ر‌‌ٍ‌ كَالْ‍‍قَ‍‍صْ‍‍رِ
Ka'annahu Jimālatun Şufrun 077-033 (جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں كَأَنَّ‍‍هُ جِمَالَة‌‍ٌصُ‍‍فْرٌ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-034 تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
dhā Yawmu Lā Yanţiqūna 077-035 یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے هَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمُ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍طِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Lā Yu'udhanu Lahum Faya`tadhirūna 077-036 اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں وَلاَ‌ يُؤْ‌ذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِ‌رُ‌ونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-037 تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
dhā Yawmu Al-Faşli ۖ Jama`nākum Wa Al-'Awwalīna 077-038 یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے هَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمُ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ ۖ جَمَعْنَاكُمْ ‌وَ‌الأَ‌وَّلِينَ
Fa'in Kāna Lakum Kaydun Fakīdūni 077-039 اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو فَإِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ لَكُمْ كَ‍‍يْ‍‍د‌‌ٌ‌ فَكِيدُ‌ونِ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-040 تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Žilālin Wa `Uyūnin 077-041 متقی لوگ آجسایوں اور چشموں میں ہیں إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي ظِ‍‍لاَلٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Wa Fawākiha Mimmā Yashtahūna 077-042 اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں) وَفَوَ‌اكِهَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَشْتَهُونَ
Kulū Wa Ashrabū Hanī'āan Bimā Kuntum Ta`malūna 077-043 کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو كُلُو‌ا‌ ‌وَ‌اشْ‍رَبُو‌ا‌ هَن‍‍ِ‍ي‍‍ئا‌ ً‌ بِمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
'Innā Kadhālika Naj Al-Muĥsinīna 077-044 ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-045 تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Kulū Wa Tamatta`ū Qalīlāan 'Innakum Mujrimūna 077-046 کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو كُلُو‌ا‌ ‌وَتَمَتَّعُو‌اقَ‍‍لِيلا‌‌ ً‌ ‌إِنَّ‍‍كُمْ مُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-047 تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Wa 'Idhā Qīla Lahumu Arka`ū Lā Yarka`ūna 077-048 جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمُ ‌ا‌رْكَعُو‌ا‌ لاَ‌ يَرْكَعُونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 077-049 تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Fabi'ayyi Ĥadīthin Ba`dahu Yu'uminūna 077-050 اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟ فَبِأَيِّ حَد‍ِ‍ي‍‍ث ٍ‌ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah