Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

63) Sūrat Al-Munāfiqūn

Printed format

63) سُورَة المُنَافِقُون

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Idhā Jā'aka Al-Munāfiqūna Qālū Nash/hadu 'Innaka Larasūlu Allāhi Wa ۗ Allāhu Ya`lamu 'Innaka Larasūluhu Wa Allāhu Yash/hadu 'Inna Al-Munāfiqīna Lakādhibūna 063-001 اے نبیؐ، جب یہ منافق تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں "ہم گواہی دیتے ہیں کہ آ پ یقیناً اللہ کے رسول ہیں" ہاں، اللہ جانتا ہے کہ تم ضرور اُس کے رسول ہو، مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعی جھوٹے ہیں إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكَ ‌الْمُنَافِ‍‍قُ‍‍ونَ قَ‍‍الُو‌ا‌ نَشْهَدُ‌ ‌إِنَّ‍‍كَ لَ‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ ‌إِنَّ‍‍كَ لَ‍رَسُولُ‍‍هُ ‌وَ‌اللَّهُ يَشْهَدُ‌ ‌إِنَّ ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ لَكَا‌ذِبُونَ
Attakhadhū 'Aymānahum Junnatan Faşaddū `An Sabīli Allāhi ۚ 'Innahum Sā'a Mā Kānū Ya`malūna 063-002 انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور اِس طرح یہ اللہ کے راستے سے خود رکتے اور دنیا کو روکتے ہیں کیسی بری حرکتیں ہیں جو یہ لوگ کر رہے ہیں اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ ‌أَيْمَانَهُمْ جُ‍‍نَّ‍‍ة‌ ً‌ فَ‍‍صَ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ س‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Dhālika Bi'annahum 'Āmanū Thumma Kafarū Faţubi`a `Alá Qulūbihim Fahum Lā Yafqahūna 063-003 یہ سب کچھ اس وجہ سے ہے کہ ان لوگوں نے ایمان لا کر پھر کفر کیا اس لیے ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی، اب یہ کچھ نہیں سمجھتے ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ ‌آمَنُو‌ا‌ ثُ‍‍مَّ كَفَرُ‌و‌ا‌ فَ‍‍طُ‍‍بِعَ عَلَى‌ قُ‍‍لُوبِهِمْ فَهُمْ لاَ‌ يَفْ‍‍قَ‍‍هُونَ
Wa 'Idhā Ra'aytahum Tu`jibuka 'Ajsāmuhum ۖ Wa 'In Yaqūlū Tasma` Liqawlihim ۖ Ka'annahum Khushubun Musannadatun ۖ Yaĥsabūna Kulla Şayĥatin `Alayhim ۚ Humu Al-`Adūwu Fāĥdharhum ۚ Qātalahumu Allāhu ۖ 'Anná Yu'ufakūna 063-004 اِنہیںدیکھو تو اِن کے جثے تمہیں بڑے شاندار نظر آئیں بولیں تو تم ان کی باتیں سنتے رہ جاؤ مگر اصل میں یہ گویا لکڑی کے کندے ہیں جو دیوار کے ساتھ چن کر رکھ دیے گئے ہوں ہر زور کی آواز کو یہ اپنے خلاف سمجھتے ہیں یہ پکے دشمن ہیں، ان سے بچ کر رہو، اللہ کی مار ان پر، یہ کدھر الٹے پھرائے جا رہے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَيْتَهُمْ تُعْجِبُكَ ‌أَجْ‍‍سَامُهُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ يَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ تَسْمَعْ لِ‍‍قَ‍‍وْلِهِمْ ۖ كَأَنَّ‍‍هُمْ خُ‍‍شُبٌ‌ مُسَ‍‍نَّ‍‍دَةٌۖ يَحْسَب‍‍ُ‍ونَ كُلَّ صَ‍‍يْحَةٍ عَلَيْهِمْ ۚ هُمُ ‌الْعَدُ‌وُّ‌ فَاحْذَ‌رْهُمْ ۚ قَ‍‍اتَلَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ ‌أَنَّ‍‍ى‌ يُؤْفَكُونَ
Wa 'Idhā Qīla Lahum Ta`ālaw Yastaghfir Lakum Rasūlu Allāhi Lawwaw Ru'ūsahum Wa Ra'aytahum Yaşuddūna Wa Hum Mustakbirūna 063-005 اور جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تاکہ اللہ کا رسول تمہارے لیے مغفرت کی دعا کرے، تو سر جھٹکتے ہیں اور تم دیکھتے ہو کہ وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ آنے سے رکتے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمْ تَعَالَوْ‌ا‌ يَسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌اللَّ‍‍هِ لَوَّ‌وْ‌ا‌ ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسَهُمْ ‌وَ‌‍رَ‌أَيْتَهُمْ يَ‍‍صُ‍‍دّ‍ُ‍‌ونَ ‌وَهُمْ مُسْتَكْبِرُ‌ونَ
Sawā'un `Alayhim 'Āstaghfarta Lahum 'Am Lam Tastaghfir Lahum Lan Yaghfira Allāhu Lahum ۚ 'Inna Allāha Lā Yahdī Al-Qawma Al-Fāsiqīna 063-006 اے نبیؐ، تم چاہے ان کے لیے مغفرت کی دعا کرو یا نہ کرو، ان کے لیے یکساں ہے، اللہ ہرگز انہیں معاف نہ کرے گا، اللہ فاسق لوگوں کو ہرگز ہدایت نہیں دیتا سَو‍َ‍‌ا‌ءٌ‌ عَلَيْهِمْ ‌أ‍َ‍‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فَرْتَ لَهُمْ ‌أَمْ لَمْ تَسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَهُمْ لَ‍‌‍نْ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَهُمْ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يَهْدِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌الْفَاسِ‍‍قِ‍‍ينَ
Humu Al-Ladhīna Yaqūlūna Lā Tunfiqū `Alá Man `Inda Rasūli Allāhi Ĥattá Yanfađđū ۗ Wa Lillāh Khazā'inu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Lakinna Al-Munāfiqīna Lā Yafqahūna 063-007 یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ رسول کے ساتھیوں پر خرچ کرنا بند کر دو تاکہ یہ منتشر ہو جائیں حالانکہ زمین اور آسمانوں کے خزانوں کا مالک اللہ ہی ہے، مگر یہ منافق سمجھتے نہیں ہیں هُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ لاَ‌ تُ‍‌‍نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ عَلَى‌ مَ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولِ ‌اللَّ‍‍هِ حَتَّى‌ يَ‍‌‍نْ‍‍فَ‍‍ضُّ‍‍و‌اۗ ‌وَلِلَّهِ خَ‍‍ز‍َ‍‌ائِنُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَفْ‍‍قَ‍‍هُونَ
Yaqūlūna La'in Raja`nā 'Ilá Al-Madīnati Layukhrijanna Al-'A`azzu Minhā Al-'Adhalla ۚ Wa Lillāh Al-`Izzatu Wa Lirasūlihi Wa Lilmu'uminīna Wa Lakinna Al-Munāfiqīna Lā Ya`lamūna 063-008 یہ کہتے ہیں کہ ہم مدینے واپس پہنچ جائیں تو جو عزت والا ہے وہ ذلیل کو وہاں سے نکال باہر کرے گا حالانکہ عزت تو اللہ اور اس کے رسولؐ اور مومنین کے لیے ہے، مگر یہ منافق جانتے نہیں ہیں يَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ لَئِ‍‌‍نْ ‌‍رَجَعْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌الْمَدِينَةِ لَيُ‍‍خْ‍‍رِجَ‍‍نَّ ‌الأَعَزُّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌الأَ‌ذَلَّ ۚ ‌وَلِلَّهِ ‌الْعِزَّةُ ‌وَلِ‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَلِلْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tulhikum 'Amwālukum Wa Lā 'Awlādukum `An Dhikri Allāhi ۚ Wa Man Yaf`al Dhālika Fa'ūlā'ika Humu Al-Khāsirūna 063-009 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تمہارےمال اور تمہاری اولادیں تم کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کر دیں جو لوگ ایسا کریں وہی خسارے میں رہنے والے ہیں ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تُلْهِكُمْ ‌أَمْوَ‌الُكُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌وْلاَ‌دُكُمْ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَمَ‍‌‍نْ ۚ يَفْعَلْ ‌ذَلِكَ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِرُ‌ونَ
Wa 'Anfiqū MinRazaqnākum Min Qabli 'An Ya'tiya 'Aĥadakumu Al-Mawtu Fayaqūla Rabbi Lawlā 'Akhkhartanī 'Ilá 'Ajalin Qarībin Fa'aşşaddaqa Wa 'Akun Mina Aş-Şāliĥīna 063-010 جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ جائے اور اُس وقت وہ کہے کہ "اے میرے رب، کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دیتا اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا" وَ‌أَ‌نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ مَا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاكُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَ ‌أَحَدَكُمُ ‌الْمَ‍‍وْتُ فَيَ‍‍قُ‍‍ولَ ‌‍رَبِّ لَوْلاَ‌ ‌أَ‍خَّ‍‍رْتَنِ‍‍ي ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَل‌‍ٍقَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ب‌‍ٍ‌ فَأَ‍صَّ‍‍دَّ‍‍قَ ‌وَ‌أَكُ‍‌‍نْ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Wa Lan Yu'uakhkhira Allāhu Nafsāan 'Idhā Jā'a 'Ajaluhā Wa ۚ Allāhu Khabīrun Bimā Ta`malūna 063-011 حالانکہ جب کسی کی مہلت عمل پوری ہونے کا وقت آ جاتا ہے تو اللہ اُس کو ہرگز مزید مہلت نہیں دیتا، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے وَلَ‍‌‍نْ يُؤَ‍‍خِّ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ نَفْسا‌‌ ً‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَجَلُهَا‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah