Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

61) Sūrat Aş-Şaf

Printed format

61) سُورَة الصَّف

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Sabbaĥa Lillāh Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۖ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu 061-001 اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اُس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ غالب اور حکیم ہے سَبَّحَ لِلَّهِ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āamanū Lima Taqūlūna Mā Lā Taf`alūna 061-002 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟ ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آَمَنُو‌ا‌ لِمَ تَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَا‌ لاَ‌ تَفْعَلُونَ
Kabura Maqtāan `Inda Allāhi 'An Taqūlū Mā Lā Taf`alūna 061-003 اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں كَبُ‍رَ‌ مَ‍‍قْ‍‍تاً‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌نْ تَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ مَا‌ لاَ‌ تَفْعَلُونَ
'Inna Allāha Yuĥibbu Al-Ladhīna Yuqātilūna Fī Sabīlihi Şaffāan Ka'annahum Bunyānun Marşūşun 061-004 اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُحِبُّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍قَ‍‍اتِل‍‍ُ‍ونَ فِي سَبِيلِ‍‍هِ صَ‍‍فّا‌‌ ً‌ كَأَنَّ‍‍هُمْ بُ‍‍ن‍‍ي‍‍َ‍انٌ‌ مَرْ‍صُ‍‍وصٌ
Wa 'Idh Qāla Mūsá LiqawmihiQawmi Lima Tu'udhūnanī Wa Qad Ta`lamūna 'Annī Rasūlu Allāhi 'Ilaykum ۖ Falammā Zāghū 'Azāgha Allāhu Qulūbahum Wa ۚ Allāhu Lā Yahdī Al-Qawma Al-Fāsiqīna 061-005 اور یاد کرو موسیٰؑ کی وہ بات جو اس نے اپنی قوم سے کہی تھی "اے میری قوم کے لوگو، تم کیوں مجھے اذیت دیتے ہو حالانکہ تم خوب جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں؟" پھر جب انہوں نے ٹیڑھ اختیار کی تو اللہ نے ان کے دل ٹیڑھے کر دیے، اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ مُوسَى‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمِ‍‍هِ يَا‌ قَ‍‍وْمِ لِمَ تُؤْ‌ذُ‌ونَنِي ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ تَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ‌أَنِّ‍‍ي ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَيْكُمْ ۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌زَ‌اغُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌ز‍َ‍‌اغَ ‌اللَّ‍‍هُ قُ‍‍لُوبَهُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ لاَ‌ يَهْدِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌الْفَاسِ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa 'Idh Qāla `Īsá Abnu Maryama Yā Banī 'Isrā'īla 'Innī Rasūlu Allāhi 'Ilaykum Muşaddiqāan Limā Bayna Yadayya Mina At-Tawati Wa Mubashshirāan Birasūlin Ya'tī Min Ba`dī Asmuhu~ 'Aĥmadu ۖ Falammā Jā'ahum Bil-Bayyināti Qālū Hādhā Siĥrun Mubīnun 061-006 اور یاد کرو عیسیٰؑ ابن مریمؑ کی وہ بات جواس نے کہی تھی کہ "اے بنی اسرائیل، میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں، تصدیق کرنے والا ہوں اُس توراۃ کی جو مجھ سے پہلے آئی ہوئی موجود ہے، اور بشارت دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہوگا مگر جب وہ ان کے پاس کھلی کھلی نشانیاں لے کر آیا تو انہوں نے کہا یہ تو صریح دھوکا ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ عِيسَى‌ ‌ابْ‍‍نُ مَرْيَمَ يَا‌ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَيْكُمْ مُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ لِمَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيَّ مِنَ ‌ال‍‍تَّوْ‌رَ‍‌اةِ ‌وَمُبَشِّ‍‍ر‌ا‌ ً‌ بِ‍رَس‍‍ُ‍ولٍ‌ يَأْتِي مِ‍‌‍نْ بَعْدِي ‌اسْمُهُ~ُ ‌أَحْمَدُ‌ ۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ قَ‍‍الُو‌ا‌ هَذَ‌ا‌ سِحْر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Wa Man 'Ažlamu Mimmani Aftará `Alá Allāhi Al-Kadhiba Wa Huwa Yud`á 'Ilá Al-'Islāmi Wa ۚ Allāhu Lā Yahdī Al-Qawma Až-Žālimīna 061-007 اب بھلا اُس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹے بہتان باندھے حالانکہ اسے اسلام (اللہ کے آگے سر اطاعت جھکا دینے) کی دعوت دی جا رہی ہو؟ ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ظْ‍‍لَمُ مِ‍‍مَّ‍‍نِ ‌افْتَ‍رَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْكَذِبَ ‌وَهُوَ‌ يُ‍‍دْعَ‍‍ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الإِسْلاَمِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ لاَ‌ يَهْدِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Yurīdūna Liyuţfi'ū Nūra Allāhi Bi'afwāhihim Wa Allāhu Mutimmu Nūrihi Wa Law Kariha Al-Kāfirūna 061-008 یہ لوگ اپنے منہ کی پھونکوں سے اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں، اور اللہ کا فیصلہ یہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پوا پھیلا کر رہے گا خواہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ لِيُ‍‍طْ‍‍فِئ‍‍ُ‍‍و‌ا‌ ن‍‍ُ‍و‌‍رَ‌اللَّ‍‍هِ بِأَفْوَ‌اهِهِمْ ‌وَ‌اللَّهُ مُتِ‍‍مُّ نُو‌رِهِ ‌وَلَوْ‌ كَ‍‍رِهَ ‌الْكَافِرُ‌ونَ
Huwa Al-Ladhī 'Arsala Rasūlahu Bil-Hudá Wa Dīni Al-Ĥaqqi Liyužhirahu `Alá Ad-Dīni Kullihi Wa Law Kariha Al-Mushrikūna 061-009 وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ اسے پورے کے پورے دین پر غالب کر دے خواہ مشرکین کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو هُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَ‌رْسَلَ ‌‍رَسُولَ‍‍هُ بِ‍الْهُدَ‌ى‌ ‌وَ‌د‍ِ‍ي‍‍نِ ‌الْحَ‍‍قِّ لِيُ‍‍ظْ‍‍هِ‍رَهُ عَلَى‌ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ كُلِّ‍‍هِ ‌وَلَوْ‌ كَ‍‍رِهَ ‌الْمُشْ‍‍رِكُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āamanū Hal 'Adullukum `Alá Tijāratin Tunjīkum Min `Adhābin 'Alīmin 061-010 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، میں بتاؤں تم کو وہ تجارت جو تمہیں عذاب الیم سے بچا دے؟ ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آَمَنُو‌ا‌ هَلْ ‌أَ‌دُلُّكُمْ عَلَى‌ تِجَا‌‍رَة‌‍ٍ‌ تُ‍‌‍ن‍‍جِيكُمْ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابٍ ‌أَلِيمٍ
Tu'uminūna Billāhi Wa Rasūlihi Wa Tujāhidūna Fī Sabīli Allāhi Bi'amwālikum Wa 'Anfusikum ۚ Dhālikum Khayrun Lakum 'In Kuntum Ta`lamūna 061-011 ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے یہیتمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو تُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَتُجَاهِد‍ُ‍‌ونَ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ بِأَمْوَ‌الِكُمْ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍فُسِكُمْ ۚ ‌ذَلِكُمْ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْلَمُونَ
Yaghfir Lakum Dhunūbakum Wa Yudkhilkum Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Wa Masākina Ţayyibatan Fī Jannāti `Adnin ۚ Dhālika Al-Fawzu Al-`Ažīmu 061-012 اللہ تمہارے گناہ معاف کر دے گا، اور تم کو ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، اور ابدی قیام کی جنتوں میں بہترین گھر تمہیں عطا فرمائے گا یہ ہے بڑی کامیابی يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ ‌ذُنُوبَكُمْ ‌وَيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لْكُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌وَمَسَاكِنَ طَ‍‍يِّبَة‌ ً‌ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ عَ‍‍دْن‌‍ٍۚ ‌ذَلِكَ ‌الْفَ‍‍وْ‌زُ‌ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمُ
Wa 'Ukhrá Tuĥibbūnahā ۖ Naşrun Mina Allāhi Wa Fatĥun Qarībun ۗ Wa Bashshiri Al-Mu'uminīna 061-013 اور وہ دوسری چیز جو تم چاہتے ہو وہ بھی تمہیں دے گا، اللہ کی طرف سے نصرت اور قریب ہی میں حاصل ہو جانے والی فتح اے نبیؐ، اہل ایمان کو اِس کی بشارت دے دو وَ‌أُ‍خْ‍رَ‌ى‌ تُحِبُّونَهَا‌ ۖ نَ‍‍صْ‍‍ر‌ٌ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَفَتْح‌‍ٌقَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍بٌۗ ‌وَبَشِّرِ‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āamanū Kūnw 'Anşāra Allāhi Kamā Qāla `Īsá Abnu Maryama Lilĥawārīyīna Man 'Anşārī 'Ilá Allāhi ۖ Qāla Al-Ĥawārīyūna Naĥnu 'Anşāru Allāhi ۖ Fa'āamanat Ţā'ifatun Min Banī 'Isrā'īla Wa Kafarat Ţā'ifatun ۖ Fa'ayyad Al-Ladhīna 'Āamanū `Alá `Adūwihim Fa'aşbaĥū Žāhirīna 061-014 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ کے مددگار بنو، جس طرح عیسیٰ ابن مریمؑ نے حواریوں کو خطاب کر کے کہا تھا: "کون ہے اللہ کی طرف (بلانے) میں میرا مددگار؟" اور حواریوں نے جواب دیا تھا: "ہم ہیں اللہ کے مددگار" اُس وقت بنی اسرائیل کا ایک گروہ ایمان لایا اور دوسرے گروہ نے انکار کیا پھر ہم نے ایمان لانے والوں کی اُن کے دشمنوں کے مقابلے میں تائید کی اور وہی غالب ہو کر رہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آَمَنُو‌ا‌ كُون‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍صَ‍‍ا‌‍رَ‌اللَّ‍‍هِ كَمَا‌ قَ‍‍الَ عِيسَى‌ ‌ابْ‍‍نُ مَرْيَمَ لِلْحَوَ‌ا‌رِيّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌ن‍‍صَ‍‍ا‌رِي ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ قَ‍‍الَ ۖ ‌الْحَوَ‌ا‌رِيّ‍‍ُ‍ونَ نَحْنُ ‌أَ‌ن‍‍صَ‍‍ا‌رُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَآَمَنَتْ ۖ طَ‍‍ائِفَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَكَفَ‍رَتْ طَ‍‍ائِفَة‌‍ٌ‌ فَأَيَّ‍‍دْنَا‌ ۖ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آَمَنُو‌ا‌ عَلَى‌ عَدُ‌وِّهِمْ فَأَ‍صْ‍‍بَحُو‌اظَ‍‍اهِ‍‍رِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah