Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

40) Sūrat Ghāfir

Printed format

40) سُورَة غَافِر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ĥā-Mīm 040-001 ح م حَا-مِيم
Tanzīlu Al-Kitābi Mina Allāhi Al-`Azīzi Al-`Alīmi 040-002 اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے، سب کچھ جاننے والا ہے تَ‍‌‍ن‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْعَلِيمِ
Ghāfiri Adh-Dhanbi Wa Qābili At-Tawbi Shadīdi Al-`Iqābi Dhī Aţ-Ţawli ۖ Lā 'Ilāha 'Illā Huwa ۖ 'Ilayhi Al-Maşīru 040-003 گناہ معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے، سخت سزا دینے والا اور بڑا صاحب فضل ہے کوئی معبود اس کے سوا نہیں، اُسی کی طرف سب کو پلٹنا ہے غَ‍‍افِرِ‌ ‌ال‍‍ذَّ‌نْ‍‍بِ ‌وَ‍قَ‍‍ابِلِ ‌ال‍‍تَّ‍‍وْبِ شَد‍ِ‍ي‍‍دِ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ ‌ذِي ‌ال‍‍طَّ‍‍وْلِ ۖ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ۖ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Mā Yujādilu Fī 'Āyāti Allāhi 'Illā Al-Ladhīna Kafarū Falā Yaghrurka Taqallubuhum Al-Bilādi 040-004 اللہ کی آیات میں جھگڑے نہیں کرتے مگر صرف وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے اِس کے بعد دنیا کے ملکوں میں اُن کی چلت پھرت تمہیں کسی دھوکے میں نہ ڈالے مَا‌ يُجَا‌دِلُ فِ‍‍ي ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلاَّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فَلاَ‌ يَ‍‍غْ‍‍رُ‌رْكَ تَ‍‍قَ‍‍لُّبُهُمْ فِي ‌الْبِلاَ‌دِ
Kadhdhabat Qablahum Qawmu Nūĥin Wa Al-'Aĥzābu Min Ba`dihim ۖ Wa Hammat Kullu 'Ummatin Birasūlihim Liya'khudhūhu ۖ Wa Jādalū Bil-Bāţili Liyudĥiđū Bihi Al-Ĥaqqa Fa'akhadhtuhum ۖ Fakayfa Kāna `Iqābi 040-005 اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم بھی جھٹلا چکی ہے، اور اُس کے بعد بہت سے دوسرے جتھوں نے بھی یہ کام کیا ہے ہر قوم اپنے رسول پر جھپٹی تاکہ اُسے گرفتار کرے اُن سب نے باطل کے ہتھیاروں سے حق کو نیچا دکھانے کی کوشش کی مگر آخر کار میں نے ان کو پکڑ لیا، پھر دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھی كَذَّبَتْ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ قَ‍‍وْمُ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَ‌الأَحْز‍َ‍‌ابُ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ ۖ ‌وَهَ‍‍مَّ‍‍تْ كُلُّ ‌أُمَّ‍‍ة ٍ‌ بِ‍رَسُولِهِمْ لِيَأْ‍خُ‍‍ذ‍ُ‍‌وهُ ۖ ‌وَجَا‌دَلُو‌ا‌ بِ‍الْبَاطِ‍‍لِ لِيُ‍‍دْحِ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ بِهِ ‌الْحَ‍‍قَّ فَأَ‍خَ‍‍ذْتُهُمْ ۖ فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عِ‍‍قَ‍‍ابِ
Wa Kadhalika Ĥaqqat Kalimatu Rabbika `Alá Al-Ladhīna Kafarū 'Annahum 'Aşĥābu An-Nāri 040-006 اِسی طرح تیرے رب کا یہ فیصلہ بھی اُن سب لوگوں پر چسپاں ہو چکا ہے جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں کہ وہ واصل بجہنم ہونے والے ہیں وَكَذَلِكَ حَ‍‍قَّ‍‍تْ كَلِمَةُ ‌‍رَبِّكَ عَلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Al-Ladhīna Yaĥmilūna Al-`Arsha Wa Man Ĥawlahu Yusabbiĥūna Biĥamdi Rabbihim Wa Yu'uminūna Bihi Wa Yastaghfirūna Lilladhīna 'Āmanū Rabbanā Wasi`ta Kulla Shay'in Raĥmatan Wa `Ilmāanghfir Lilladhīna Tābū Wa Attaba`ū Sabīlaka Wa Qihim `Adhāba Al-Jaĥīmi 040-007 عرش الٰہی کے حامل فرشتے اور وہ جو عرش کے گرد و پیش حاضر رہتے ہیں، سب اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کر رہے ہیں وہ اس پر ایمان رکھتے ہیں اورایمان لانے والوں کے حق میں دعائے مغفرت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں: "اے ہمارے رب، تو اپنی رحمت اور اپنے علم کے ساتھ ہر چیز پر چھایا ہوا ہے، پس معاف کر دے اور عذاب دوزخ سے بچا لے اُن لوگوں کو جنہوں نے توبہ کی ہے اور تیرا راستہ اختیار کر لیا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَحْمِل‍‍ُ‍ونَ ‌الْعَرْشَ ‌وَمَ‍‌‍نْ حَوْلَ‍‍هُ يُسَبِّح‍‍ُ‍ونَ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ‌وَيُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ ‌وَيَسْتَ‍‍غْ‍‍فِر‍ُ‍‌ونَ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَا‌ ‌وَسِعْتَ كُلَّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ ‌‍رَحْمَة ً‌ ‌وَعِلْما‌‌ ً‌ فَاغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَابُو‌ا‌ ‌وَ‌اتَّبَعُو‌ا‌ سَبِيلَكَ ‌وَ‍قِ‍‍هِمْ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْجَحِيمِ
Rabbanā Wa 'Adkhilhum Jannāti `Adnin Allatī Wa`adtahum Wa Man Şalaĥa Min 'Ābā'ihim Wa 'Azwājihim Wa Dhurrīyātihim ۚ 'Innaka 'Anta Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu 040-008 اے ہمارے رب، اور داخل کر اُن کو ہمیشہ رہنے والی اُن جنتوں میں جن کا تو نے اُن سے وعدہ کیا ہے، اور اُن کے والدین اور بیویوں اور اولاد میں سے جو صالح ہوں (اُن کو بھی وہاں اُن کے ساتھ پہنچا دے) تو بلا شبہ قادر مطلق اور حکیم ہے رَبَّنَا‌ ‌وَ‌أَ‌دْ‍‍خِ‍‍لْهُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ عَ‍‍دْن‌‍ٍ‌الَّتِي ‌وَعَ‍‍دْتَهُم ‌وَمَ‍‌‍نْ صَ‍‍لَحَ مِ‍‌‍نْ ‌آب‍‍َ‍ائِهِمْ ‌وَ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِهِمْ ‌وَ‌ذُ‌رِّيَّاتِهِمْ ۚ ‌إِنَّ‍‍كَ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Wa Qihimu As-Sayyi'āti ۚ Wa Man Taqī As-Sayyi'āti Yawma'idhin Faqad Raĥimtahu ۚ Wa Dhalika Huwa Al-Fawzu Al-`Ažīmu 040-009 اور بچا دے اُن کو برائیوں سے جس کو تو نے قیامت کے دن برائیوں سے بچا دیا اُس پر تو نے بڑا رحم کیا، یہی بڑی کامیابی ہے" وَ‍قِ‍‍هِمُ ‌ال‍‍سَّيِّئ‍‍َ‍اتِ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ تَ‍‍قِ‍‍ي ‌ال‍‍سَّيِّئ‍‍َ‍اتِ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ‌‍رَحِمْتَ‍‍هُ ۚ ‌وَ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌الْفَ‍‍وْ‌زُ‌ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمُ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Yunādawna Lamaqtu Allāhi 'Akbaru Min Maqtikum 'Anfusakum 'Idh Tud`awna 'Ilá Al-'Īmāni Fatakfurūna 040-010 جن لوگوں نے کفر کیا ہے، قیامت کے روز اُن کو پکار کر کہا جائے گا "آج تمہیں جتنا شدید غصہ اپنے اوپر آ رہا ہے، اللہ تم پر اُس سے زیادہ غضب ناک اُس وقت ہوتا تھا جب تمہیں ایمان کی طرف بلایا جاتا تھا اور تم کفر کرتے تھے" إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ يُنَا‌دَ‌وْنَ لَمَ‍‍قْ‍‍تُ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَكْبَرُ‌ مِ‍‌‍نْ مَ‍‍قْ‍‍تِكُمْ ‌أَ‌نْ‍‍فُسَكُمْ ‌إِ‌ذْ‌ تُ‍‍دْعَ‍‍وْنَ ‌إِلَى‌ ‌الإِيم‍‍َ‍انِ فَتَكْفُرُ‌ونَ
Qālū Rabbanā 'Amattanā Athnatayni Wa 'Aĥyaytanā Athnatayni Fā`tarafnā Bidhunūbinā Fahal 'Ilá Khurūjin Min Sabīlin 040-011 وہ کہیں گے "اے ہمارے رب، تو نے واقعی ہمیں دو دفعہ موت اور دو دفعہ زندگی دے دی، اب ہم اپنے قصوروں کا اعتراف کرتے ہیں، کیا اب یہاں سے نکلنے کی بھی کوئی سبیل ہے؟" قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌أَمَتَّنَا‌ ‌اثْنَتَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَ‌أَحْيَيْتَنَا‌ ‌اثْنَتَ‍‍يْ‍‍نِ فَاعْتَ‍رَفْنَا‌ بِذُنُوبِنَا‌ فَهَلْ ‌إِلَى‌ خُ‍‍ر‍ُ‍‌وجٍ‌ مِ‍‌‍نْ سَبِيلٍ
Dhālikum Bi'annahu~ 'Idhā Du`iya Allāhu Waĥdahu Kafartum ۖ Wa 'In Yushrak Bihi Tu'uminū ۚ Fālĥukmu Lillāh Al-`Alīyi Al-Kabīri 040-012 (جواب ملے گا) "یہحالت جس میں تم مبتلا ہو، اِس وجہ سے ہے کہ جب اکیلے اللہ کی طرف بلایا جاتا تھا تو تم ماننے سے انکار کر دیتے تھے اور جب اُس کے ساتھ دوسروں کو ملایا جاتا تو تم مان لیتے تھے اب فیصلہ اللہ بزرگ و برتر کے ہاتھ ہے" ذَلِكُمْ بِأَنَّ‍‍هُ~ُ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دُعِيَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ يُشْ‍رَكْ بِ‍‍هِ تُؤْمِنُو‌اۚ فَالْحُكْمُ لِلَّهِ ‌الْعَلِيِّ ‌الْكَبِي‍‍رِ
Huwa Al-Ladhī Yurīkum 'Āyātihi Wa Yunazzilu Lakum Mina As-Samā'i Rizqāan ۚ Wa Mā Yatadhakkaru 'Illā Man Yunību 040-013 وہی ہے جو تم کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور آسمان سے تمہارے لیے رزق نازل کرتا ہے، مگر (اِن نشانیوں کے مشاہدے سے) سبق صرف وہی شخص لیتا ہے جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والا ہو هُوَ‌ ‌الَّذِي يُ‍‍رِيكُمْ ‌آيَاتِ‍‍هِ ‌وَيُنَزِّلُ لَكُمْ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌رِ‌زْ‍ق‍‍ا‌ ًۚ ‌وَمَا‌ يَتَذَكَّرُ‌ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ يُنِيبُ
d Allaha Mukhlişīna Lahu Ad-Dīna Wa Law Kariha Al-Kāfirūna 040-014 (پس اے رجوع کرنے والو) اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، خواہ تمہارا یہ فعل کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو فَا‌دْعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍صِ‍‍ي‍‍نَ لَهُ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَلَوْ‌ كَ‍‍رِهَ ‌الْكَافِرُ‌ونَ
Rafī`u Ad-Darajāti Dhū Al-`Arshi Yulqī Ar-Rūĥa Min 'Amrihi `Alá Man Yashā'u Min `Ibādihi Liyundhira Yawma At-Talāqi 040-015 وہ بلند درجوں والا، مالک عرش ہے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے روح نازل کر دیتا ہے تاکہ وہ ملاقات کے دن سے خبردار کر دے رَف‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌ال‍‍دَّ‌‍رَج‍‍َ‍اتِ ‌ذُ‌و‌ ‌الْعَرْشِ يُلْ‍‍قِ‍‍ي ‌ال‍‍رّ‍ُ‍‌وحَ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِهِ عَلَى‌ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ لِيُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ يَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍تَّلاَ‍قِ
Yawma Humrizūna ۖ Lā Yakhfá `Alá Allāhi Minhum Shay'un ۚ Limani Al-Mulku Al-Yawma ۖ Lillāh Al-Wāĥidi Al-Qahhāri 040-016 وہ دن جبکہ سب لوگ بے پردہ ہوں گے، اللہ سے ان کی کوئی بات بھی چھپی ہوئی نہ ہو گی (اُس روز پکار کر پوچھا جائے گا) آج بادشاہی کس کی ہے؟ (سارا عالم پکار اٹھے گا) اللہ واحد قہار کی يَ‍‍وْمَ هُمْ بَا‌رِ‌ز‍ُ‍‌ونَ ۖ لاَ‌ يَ‍‍خْ‍‍فَى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ شَ‍‍يْء‌ٌۚ لِمَنِ ‌الْمُلْكُ ‌الْيَ‍‍وْمَ ۖ لِلَّهِ ‌الْوَ‌احِدِ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍هَّا‌رِ
Al-Yawma Tujzá Kullu Nafsin Bimā Kasabat ۚŽulma Al-Yawma ۚ 'Inna Allāha Sarī`u Al-Ĥisābi 040-017 (کہا جائے گا) آج ہر متنفس کو اُس کمائی کا بدلہ دیا جائے گا جو اس نے کی تھی آج کسی پر کوئی ظلم نہ ہو گا اور اللہ حساب لینے میں بہت تیز ہے الْيَ‍‍وْمَ تُ‍‍جْ‍‍زَ‌ى‌ كُلُّ نَفْس ٍ‌ بِمَا‌ كَسَبَتْ ۚ لاَ‌ ظُ‍‍لْمَ ‌الْيَ‍‍وْمَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْحِسَابِ
Wa 'Andhirhum Yawma Al-'Āzifati 'Idhi Al-Qulūbu Ladá Al-Ĥanājiri Kāžimīna ۚ Mā Lilžžālimīna Min Ĥamīmin Wa Lā Shafī`in Yuţā`u 040-018 اے نبیؐ، ڈرا دواِن لوگوں کو اُس دن سے جو قریب آ لگا ہے جب کلیجے منہ کو آ رہے ہوں گے اور لوگ چپ چاپ غم کے گھونٹ پیے کھڑے ہونگے ظالموں کا نہ کوئی مشفق دوست ہو گا اور نہ کوئی شفیع جس کی بات مانی جائے وَ‌أَ‌ن‍‍ذِ‌ر‍ْ‍هُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الآ‌زِفَةِ ‌إِ‌ذِ‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبُ لَدَ‌ى‌ ‌الْحَنَاجِرِ‌ كَاظِ‍‍م‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۚ مَا‌ لِل‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ حَم‍‍ِ‍ي‍‍مٍ‌ ‌وَلاَ‌ شَف‍‍ِ‍ي‍‍عٍ‌ يُ‍‍طَ‍‍اعُ
Ya`lamu Khā'inata Al-'A`yuni Wa Mā Tukh Aş-Şudūru 040-019 اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں يَعْلَمُ خَ‍‍ائِنَةَ ‌الأَعْيُنِ ‌وَمَا‌ تُ‍‍خْ‍‍فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رُ
Wa Allāhu Yaqđī Bil-Ĥaqqi Wa ۖ Al-Ladhīna Yad`ūna Min Dūnihi Lā Yaqđūna Bishay'in ۗ 'Inna Allāha Huwa As-Samī`u Al-Başīru 040-020 اور اللہ ٹھیک ٹھیک بے لاگ فیصلہ کریگا رہے وہ جن کو (یہ مشرکین) اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہیں، وہ کسی چیز کا بھی فیصلہ کرنے والے نہیں ہیں بلاشبہ اللہ ہی سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے وَ‌اللَّ‍‍هُ يَ‍‍قْ‍‍‍‍ضِ‍‍ي بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۖ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ لاَ‌ يَ‍‍قْ‍‍‍‍ضُ‍‍ونَ بِشَ‍‍يْء‌‌ٍۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْبَ‍‍صِ‍‍يرُ
'Awa Lam Yasīrū Fī Al-'Arđi Fayanžurū Kayfa Kāna `Āqibatu Al-Ladhīna Kānū Min ۚ Qablihim Kānū Hum 'Ashadda Minhum Qūwatan Wa 'Āthāan Al-'Arđi Fa'akhadhahumu Allāhu Bidhunūbihim Wa Mā Kāna Lahum Mini Allāhi Min Wāqin 040-021 کیا یہ لوگ کبھی زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ انہیں اُن لوگوں کا انجام نظر آتا جو اِن سے پہلے گزر چکے ہیں؟ وہ اِن زیادہ طاقت ور تھے اور ان سے زیادہ زبردست آثار زمین میں چھوڑ گئے ہیں مگر اللہ نے ان کے گناہوں پر انہیں پکڑ لیا اور اُن کو اللہ سے بچانے والا کوئی نہ تھا أَ‌وَ‌ لَمْ يَسِيرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَيَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌و‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَانُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ۚ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ كَانُو‌ا‌ هُمْ ‌أَشَدَّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ قُ‍‍وَّة ً‌ ‌وَ‌آثَا‌ر‌ا‌‌ ً‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَأَ‍خَ‍‍ذَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ بِذُنُوبِهِمْ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَهُمْ مِنِ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌اقٍ
Dhālika Bi'annahum Kānat Ta'tīhim Rusuluhum Bil-Bayyināti Fakafarū Fa'akhadhahumu Allāhu ۚ 'Innahu Qawīyun Shadīdu Al-`Iqābi 040-022 یہ ان کا انجام اس لیے ہوا کہ ان کے پاس اُن کے رسول بینات لے کر آئے اور انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا آخر کار اللہ نے ان کو پکڑ لیا، یقیناً وہ بڑی قوت والا اور سزا دینے میں بہت سخت ہے ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ كَانَتْ تَأْتِيهِمْ ‌رُسُلُهُمْ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ فَكَفَرُ‌و‌ا‌ فَأَ‍خَ‍‍ذَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ قَ‍‍وِيّ‌‍ٌ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ
Wa Laqad 'Arsalnā Mūsá Bi'āyātinā Wa Sulţānin Mubīnin 040-023 ہم نے موسیٰؑ کو وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مُوسَى‌ بِآيَاتِنَا‌ ‌وَسُلْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مُبِينٍ
'Ilá Fir`awna Wa Hāmāna Wa Qārūna Faqālū Sāĥirun Kadhdhābun 040-024 فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف اپنے نشانیوں اورنمایاں سندِ ماموریت کے ساتھ بھیجا، مگر انہوں نے کہا "ساحر ہے، کذاب ہے" إِلَى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَهَام‍‍َ‍انَ ‌وَ‍قَ‍‍ا‌ر‍ُ‍‌ونَ فَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ سَاحِر‌‌ٌ‌ كَذَّ‌ابٌ
Falammā Jā'ahum Bil-Ĥaqqi Min `Indinā Qālū Aqtulū 'Abnā'a Al-Ladhīna 'Āmanū Ma`ahu Wa Astaĥyū Nisā'ahum ۚ Wa Mā Kaydu Al-Kāfirīna 'Illā Fī Đalālin 040-025 پھر جب وہ ہماری طرف سے حق ان کے سامنے لے آیا تو انہوں نے کہا "جو لوگ ایمان لا کر اس کے ساتھ شامل ہوئے ہیں ان سب کے لڑکوں کو قتل کرو اور لڑکیاں کو جیتا چھوڑ دو" مگر کافروں کی چال اکارت ہی گئی فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِنَا‌ قَ‍‍الُو‌ا‌ا‍قْ‍‍تُلُ‍‍و‌ا‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مَعَ‍‍هُ ‌وَ‌اسْتَحْيُو‌ا‌ نِس‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ۚ ‌وَمَا‌ كَ‍‍يْ‍‍دُ‌ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ فِي ضَ‍‍لاَلٍ
Wa Qāla Fir`awnu Dharūnī 'Aqtul Mūsá Wa Līad`u Rabbahu~ ۖ 'Innī 'Akhāfu 'An Yubaddila Dīnakum 'Aw 'An Yužhira Fī Al-'Arđi Al-Fasāda 040-026 ایک روز فرعون نے اپنے درباریوں سے کہا "چھوڑو مجھے، میں اِس موسیٰؑ کو قتل کیے دیتا ہوں، اور پکار دیکھے یہ اپنے رب کو مجھے اندیشہ ہے کہ یہ تمہارا دین بدل ڈالے گا، یا ملک میں فساد برپا کرے گا" وَ‍قَ‍‍الَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ‌ذَ‌رُ‌ونِ‍‍ي ‌أَ‍قْ‍‍تُلْ مُوسَى‌ ‌وَلْيَ‍‍دْعُ ‌‍رَبَّهُ~ُ ۖ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ ‌أَ‌نْ يُبَدِّلَ ‌دِينَكُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَ‌نْ يُ‍‍ظْ‍‍هِ‍‍ر‍َ‍‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌الْفَسَا‌دَ
Wa Qāla Mūsá 'Innī `Udhtu Birabbī Wa Rabbikum Min Kulli Mutakabbirin Lā Yu'uminu Biyawmi Al-Ĥisābi 040-027 موسیٰؑ نے کہا "میں نے تو ہر اُس متکبر کے مقابلے میں جو یَوم الحساب پر ایمان نہیں رکھتا اپنے ر ب اور تمہارے رب کی پناہ لے لی ہے" وَ‍قَ‍‍الَ مُوسَ‍‍ى‌ ‌إِنِّ‍‍ي عُذْتُ بِ‍رَبِّي ‌وَ‌‍رَبِّكُمْ مِ‍‌‍نْ كُلِّ مُتَكَبِّ‍‍ر‌ٍ‌ لاَ‌ يُؤْمِنُ بِيَ‍‍وْمِ ‌الْحِسَابِ
Wa Qāla Rajulun Mu'uminun Min 'Āli Fir`awna Yaktumu 'Īmānahu~ 'Ataqtulūna Rajulāan 'An Yaqūla Rabbiya Allāhu Wa Qad Jā'akum Bil-Bayyināti Min Rabbikum ۖ Wa 'In Yaku Kādhibāan Fa`alayhi Kadhibuhu ۖ Wa 'In Yaku Şādiqāan Yuşibkum Ba`đu Al-Ladhī Ya`idukum ۖ 'Inna Allāha Lā Yahdī Man Huwa Musrifun Kadhdhābun 040-028 اس موقع پر آل فرعون میں سے ایک مومن شخص، جو اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھا، بول اٹھا: "کیا تم ایک شخص کو صرف اِس بنا پر قتل کر دو گے کہ وہ کہتا ہے میرا رب اللہ ہے؟ حالانکہ وہ تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس بینات لے آیا اگر وہ جھوٹا ہے تو اس کا جھوٹ خود اسی پر پلٹ پڑے گا لیکن اگر وہ سچا ہے تو جن ہولناک نتائج کا وہ تم کو خوف دلاتا ہے ان میں سے کچھ تو تم پر ضرور ہی آ جائیں گے اللہ کسی شخص کو ہدایتنہیں دیتا جو حد سے گزر جانے والا اور کذاب ہو وَ‍قَ‍‍الَ ‌‍رَجُلٌ‌ مُؤْمِنٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌آلِ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ يَكْتُمُ ‌إِيمَانَهُ~ُ ‌أَتَ‍‍قْ‍‍تُل‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَجُلاً‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍قُ‍‍ولَ ‌‍رَبِّيَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ يَكُ كَا‌ذِبا‌‌ ً‌ فَعَلَ‍‍يْ‍‍هِ كَذِبُ‍‍هُ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ يَكُ صَ‍‍ا‌دِق‍‍ا‌ ً‌ يُ‍‍صِ‍‍بْ‍‍كُمْ بَعْ‍‍ضُ ‌الَّذِي يَعِدُكُمْ ۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يَهْدِي مَ‍‌‍نْ هُوَ‌ مُسْ‍‍رِف‌‍ٌ‌ كَذَّ‌ابٌ
Qawmi Lakumu Al-Mulku Al-Yawma Žāhirīna Fī Al-'Arđi Faman Yanşurunā Min Ba'si Allāhi 'In Jā'anā ۚ Qāla Fir`awnu Mā 'Urīkum 'Illā Mā 'Ará Wa Mā 'Ahdīkum 'Illā Sabīla Ar-Rashādi 040-029 اے میری قوم کے لوگو! آج تمہیں بادشاہی حاصل ہے اور زمین میں تم غالب ہو، لیکن اگر خدا کا عذاب ہم پر آ گیا تو پھر کون ہے جو ہماری مدد کر سکے گا" فرعون نے کہا "میں تو تم لوگوں کو وہی رائے دے رہا ہوں جو مجھے مناسب نظر آتی ہے اور میں اُسی راستے کی طرف تمہاری رہنمائی کرتا ہوں جو ٹھیک ہے" يَاقَ‍‍وْمِ لَكُمُ ‌الْمُلْكُ ‌الْيَ‍‍وْمَ ظَ‍‍اهِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَمَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُنَا‌ مِ‍‌‍نْ بَأْسِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِ‌نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَنَا‌ قَ‍‍الَ ۚ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ مَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رِيكُمْ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌‍رَ‌ى‌ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَهْدِيكُمْ ‌إِلاَّ‌ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌ال‍رَّشَا‌دِ
Wa Qāla Al-Ladhī 'Āmana Yā Qawmi 'Innī 'Akhāfu `Alaykum Mithla Yawmi Al-'Aĥzābi 040-030 وہ شخص جو ایمان لایا تھا اُس نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، مجھے خوف ہے کہ کہیں تم پر بھی وہ دن نہ آ جائے جو اس سے پہلے بہت سے جتھوں پر آ چکا ہے وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذِي ‌آمَنَ يَاقَ‍‍وْمِ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ عَلَيْكُمْ مِثْلَ يَ‍‍وْمِ ‌الأَحْزَ‌ابِ
Mithla Da'bi Qawmi Nūĥin Wa `Ādin Wa Thamūda Wa Al-Ladhīna Min Ba`dihim ۚ Wa Mā Al-Lahu Yurīdu Žulmāan Lil`ibādi 040-031 جیسا دن قوم نوحؑ اور عاد اور ثمود اور ان کے بعد والی قوموں پر آیا تھا اور یہ حقیقت ہے کہ اللہ اپنے بندوں پر ظلم کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا مِثْلَ ‌دَ‌أْبِ قَ‍‍وْمِ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَع‍‍َ‍ا‌د‌ٍ‌ ‌وَثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ ۚ ‌وَمَا‌ ‌اللَّهُ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ظُ‍‍لْما‌ ً‌ لِلْعِبَا‌دِ
Wa Yāqawmi 'Innī 'Akhāfu `Alaykum Yawma At-Tanādi 040-032 اے قوم، مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم پر فریاد و فغاں کا دن نہ آ جائے وَيَاقَ‍‍وْمِ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ عَلَيْكُمْ يَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍تَّنَا‌دِ
Yawma Tuwallūna Mudbirīna Mā Lakum Mina Allāhi Min `Āşimin ۗ Wa Man Yuđlili Allāhu Famā Lahu Min Hādin 040-033 جب تم ایک دوسرے کو پکارو گے اور بھاگے بھاگے پھرو گے، مگر اُس وقت اللہ سے بچانے والا کوئی نہ ہو گا سچ یہ ہے کہ جسے اللہ بھٹکا دے اُسے پھر کوئی راستہ دکھانے والا نہیں ہوتا يَ‍‍وْمَ تُوَلّ‍‍ُ‍ونَ مُ‍‍دْبِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ مَا‌ لَكُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ عَاصِ‍‍مٍۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلِ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ هَا‌دٍ
Wa Laqad Jā'akum Yūsufu Min Qablu Bil-Bayyināti Famā ZiltumShakkin Mimmā Jā'akum Bihi ۖ Ĥattá 'Idhā Halaka Qultum Lan Yab`atha Allāhu Min Ba`dihi Rasūlāan ۚ Kadhālika Yuđillu Allāhu Man Huwa Musrifun Murtābun 040-034 اس سے پہلے یوسفؑ تمہارے پاس بینات لے کر آئے تھے مگر تم اُن کی لائی ہوئی تعلیم کی طرف سے شک ہی میں پڑے رہے پھر جب اُن کاانتقال ہو گیا تو تم نے کہا اب اُن کے بعد اللہ کوئی رسول ہرگز نہ بھیجے گا" اِسی طرح اللہ اُن سب لوگوں کو گمراہی میں ڈال دیتا ہے جو حد سے گزرنے والے اور شکی ہوتے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ يُوسُفُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ فَمَا‌ ‌زِلْتُمْ فِي شَكٍّ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ بِ‍‍هِ ۖ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هَلَكَ قُ‍‍لْتُمْ لَ‍‌‍نْ يَ‍‍بْ‍‍عَثَ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِ ‌‍رَسُولا‌‌ ًۚ كَذَلِكَ يُ‍‍ضِ‍‍لُّ ‌اللَّ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ هُوَ‌ مُسْ‍‍رِفٌ‌ مُرْتَابٌ
Al-Ladhīna Yujādilūna Fī 'Āyāti Allāhi Bighayri Sulţānin 'Atāhum ۖ Kabura Maqtāan `Inda Allāhi Wa `Inda Al-Ladhīna 'Āmanū ۚ Kadhālika Yaţba`u Allāhu `Alá Kulli Qalbi Mutakabbirin Jabbārin 040-035 اور اللہ کی آیات میں جھگڑے کرتے ہیں بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی سند یا دلیل آئی ہو یہ رویہ اللہ اور ایمان لانے والوں کے نزدیک سخت مبغوض ہے اِسی طرح اللہ ہر متکر و جبار کے دل پر ٹھپہ لگا دیتا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُجَا‌دِل‍‍ُ‍ونَ فِ‍‍ي ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ سُلْ‍‍طَ‍‍انٍ ‌أَتَاهُمْ ۖ كَبُ‍رَ‌ مَ‍‍قْ‍‍تاً‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَعِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌اۚ كَذَلِكَ يَ‍‍طْ‍‍بَعُ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ قَ‍‍لْبِ مُتَكَبِّ‍‍ر‌ٍ‌ جَبَّا‌رٍ
Wa Qāla Fir`awnu Yā Hāmānu Abni Lī Şarĥāan La`allī 'Ablughu Al-'Asbāba 040-036 فرعون نے کہا "اے ہامان، میرے لیے ایک بلند عمارت بنا تاکہ میں راستوں تک پہنچ سکوں وَ‍قَ‍‍الَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ يَا‌ هَام‍‍َ‍انُ ‌ابْ‍‍نِ لِي صَ‍‍رْحا‌ ً‌ لَعَلِّ‍‍ي ‌أَبْ‍‍لُ‍‍غُ ‌الأَسْبَابَ
'Asbāba As-Samāwāti Fa'aţţali`a 'Ilá 'Ilahi Mūsá Wa 'Innī La'ažunnuhudhibāan ۚ Wa Kadhalika Zuyyina Lifir`awna Sū'u `Amalihi Wa Şudda `Ani As-Sabīli ۚ Wa Mā Kaydu Fir`awna 'Illā Fī Tabābin 040-037 آسمانوں کے راستوں تک، اور موسیٰؑ کے خدا کو جھانک کر دیکھوں مجھے تو یہ موسیٰؑ جھوٹا ہی معلوم ہوتا ہے" اس طرح فرعون کے لیے اس کی بد عملی خوشنما بنا دی گئی اور وہ راہ راست سے روک دیا گیا فرعون کی ساری چال بازی (اُس کی اپنی) تباہی کے راستہ ہی میں صرف ہوئی أَسْب‍‍َ‍ابَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ فَأَ‍طَّ‍‍لِعَ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌إِلَ‍‍هِ مُوسَى‌ ‌وَ‌إِنِّ‍‍ي لَأَ‍ظُ‍‍نُّ‍‍هُ كَا‌ذِبا‌ ًۚ ‌وَكَذَلِكَ ‌زُيِّنَ لِفِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ س‍‍ُ‍و‌ءُ‌ عَمَلِ‍‍هِ ‌وَ‍صُ‍‍دَّ‌ عَنِ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ۚ ‌وَمَا‌ كَ‍‍يْ‍‍دُ‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌إِلاَّ‌ فِي تَبَابٍ
Wa Qāla Al-Ladhī 'Āmana Yā Qawmi Attabi`ūnī 'Ahdikum Sabīla Ar-Rashādi 040-038 وہ شخص جو ایمان لایا تھا، بولا "اے میری قوم کے لوگو، میری بات مانو، میں تمہیں صحیح راستہ بتاتا ہوں وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذِي ‌آمَنَ يَاقَ‍‍وْمِ ‌اتَّبِعُونِ‍‍ي ‌أَهْدِكُمْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌ال‍رَّشَا‌دِ
Qawmi 'Innamā Hadhihi Al-Ĥayā Atu Ad-Dunyā Matā`un Wa 'Inna Al-'Ākhirata Hiya Dāru Al-Qarāri 040-039 اے قوم، یہ دنیا کی زندگی تو چند روزہ ہے، ہمیشہ کے قیام کی جگہ آخرت ہی ہے يَاقَ‍‍وْمِ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ هَذِهِ ‌الْحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ مَت‍‍َ‍اعٌ‌ ‌وَ‌إِنَّ ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ هِيَ ‌د‍َ‍‌ا‌رُ‌ ‌الْ‍‍قَ‍رَ‌ا‌رِ
Man `Amila Sayyi'atan Falā Yujzá 'Illā Mithlahā ۖ Wa Man `Amila Şāliĥāan Min Dhakarin 'Aw 'Unthá Wa Huwa Mu'uminun Fa'ūlā'ika Yadkhulūna Al-Jannata Yurzaqūna Fīhā Bighayri Ĥisābin 040-040 جو برائی کرے گا اُس کو اتنا ہی بدلہ ملے گا جتنی اُس نے برائی کی ہو گی اور جو نیک عمل کرے گا، خواہوہ مرد ہو یا عورت، بشرطیکہ ہو وہ مومن، ایسے سب لوگ جنت میں داخل ہوں گے جہاں اُن کو بے حساب رزق دیا جائے گا مَ‍‌‍نْ عَمِلَ سَيِّئَة‌ ً‌ فَلاَ‌ يُ‍‍جْ‍‍زَ‌ى‌ ‌إِلاَّ‌ مِثْلَهَا‌ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ عَمِلَ صَ‍‍الِحا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَكَرٍ‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أُ‌نْ‍‍ثَى‌ ‌وَهُوَ‌ مُؤْمِن‌‍ٌ‌ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةَ يُرْ‌زَ‍قُ‍‍ونَ فِيهَا‌ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ حِسَابٍ
Wa Yāqawmi Mā Lī 'Ad`ūkum 'Ilá An-Najāati Wa Tad`ūnanī 'Ilá An-Nāri 040-041 اے قوم، آخر یہ کیا ماجرا ہے کہ میں تو تم لوگوں کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم لوگ مجھے آگ کی طرف دعوت دیتے ہو! وَيَاقَ‍‍وْمِ مَا‌ لِ‍‍ي ‌أَ‌دْعُوكُمْ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍ج‍‍َ‍اةِ ‌وَتَ‍‍دْعُونَنِ‍‍ي ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Tad`ūnanī Li'kfura Billāhi Wa 'Ushrika Bihi Mā Laysa Lī Bihi `Ilmun Wa 'Anā 'Ad`ūkum 'Ilá Al-`Azīzi Al-Ghaffāri 040-042 تم مجھے اس بات کی دعوت دیتے ہو کہ میں اللہ سے کفر کروں اور اس کے ساتھ اُن ہستیوں کو شریک ٹھیراؤں جنہیں میں نہیں جانتا، حالانکہ میں تمہیں اُس زبردست مغفرت کرنے والے خدا کی طرف بلا رہا ہوں تَ‍‍دْعُونَنِي لِأكْفُ‍رَ‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌أُشْ‍‍رِكَ بِ‍‍هِ مَا‌ لَ‍‍يْ‍‍سَ لِي بِ‍‍هِ عِلْمٌ‌ ‌وَ‌أَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْعُوكُمْ ‌إِلَى‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍فَّا‌رِ
Lā Jarama 'Annamā Tad`ūnanī 'Ilayhi Laysa Lahu Da`watun Ad-Dunyā Wa Lā Fī Al-'Ākhirati Wa 'Anna Maraddanā 'Ilá Allāhi Wa 'Anna Al-Musrifīna Hum 'Aşĥābu An-Nāri 040-043 نہیں، حق یہ ہے اور اِس کے خلاف نہیں ہو سکتا کہ جن کی طرف تم مجھے بلا رہے ہو اُن کے لیے نہ دنیا میں کوئی دعوت ہے نہ آخرت میں، اور ہم سب کو پلٹنا اللہ ہی کی طرف ہے، اور حد سے گزرنے والے آگ میں جانے والے ہیں لاَ‌ جَ‍رَمَ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ تَ‍‍دْعُونَنِ‍‍ي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ لَ‍‍يْ‍‍سَ لَ‍‍هُ ‌دَعْوَة‌‍ٌ‌ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَلاَ‌ فِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌وَ‌أَنَّ مَ‍رَ‌دَّنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌أَنَّ ‌الْمُسْ‍‍رِف‍‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Fasatadhkurūna Mā 'Aqūlu Lakum ۚ Wa 'Ufawwiđu 'Amrī 'Ilá Allāhi ۚ 'Inna Allāha Başīrun Bil-`Ibādi 040-044 آج جو کچھ میں کہہ رہا ہوں، عنقریب وہ وقت آئے گا جب تم اُسے یاد کرو گے اور اپنا معاملہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، وہ اپنے بندوں کا نگہبان ہے" فَسَتَذْكُر‍ُ‍‌ونَ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍قُ‍‍ولُ لَكُمْ ۚ ‌وَ‌أُفَوِّ‍‍ضُ ‌أَمْ‍‍رِي ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِ‍الْعِبَا‌دِ
Fawaqāhu Allāhu Sayyi'āti Mā Makarū ۖ Wa Ĥāqa Bi'āli Fir`awna Sū'u Al-`Adhābi 040-045 آخرکار اُن لوگوں نے جو بری سے بری چالیں اُس مومن کے خلاف چلیں، اللہ نے اُن سب سے اُس کو بچا لیا، اور فرعون کے ساتھی خود بدترین عذاب کے پھیر میں آ گئے فَوَ‍قَ‍‍اهُ ‌اللَّ‍‍هُ سَيِّئ‍‍َ‍اتِ مَا‌ مَكَرُ‌و‌اۖ ‌وَح‍‍َ‍اقَ بِآلِ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ س‍‍ُ‍و‌ءُ‌ ‌الْعَذَ‌ابِ
An-Nāru Yu`rađūna `Alayhā Ghudūwāan Wa `Ashīyāan ۖ Wa Yawma Taqūmu As-Sā`atu 'Adkhilū 'Āla Fir`awna 'Ashadda Al-`Adhābi 040-046 دوزخ کی آگ ہے جس کے سامنے صبح و شام وہ پیش کیے جاتے ہیں، اورجب قیامت کی گھڑی آ جائے گی تو حکم ہو گا کہ آل فرعون کو شدید تر عذاب میں داخل کرو ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ يُعْ‍رَضُ‍‍ونَ عَلَيْهَا‌ غُ‍‍دُ‌وّ‌ا‌ ً‌ ‌وَعَشِيّا‌ ًۖ ‌وَيَ‍‍وْمَ تَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌ال‍‍سَّاعَةُ ‌أَ‌دْ‍‍خِ‍‍لُ‍‍و‌ا‌ ‌آلَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌أَشَدَّ‌ ‌الْعَذَ‌ابِ
Wa 'Idh Yataĥājjūna Fī An-Nāri Fayaqūlu Ađ-Đu`afā'u Lilladhīna Astakbarū 'Innā Kunnā Lakum Taba`āan Fahal 'Antum Mughnūna `Annā Naşībāan Mina An-Nāri 040-047 پھر ذرا خیال کرو اُس وقت کا جب یہ لوگ دوزخ میں ایک دوسرے سے جھگڑ رہے ہوں گے دنیا میں جو لوگ کمزور تھے وہ بڑے بننے والوں سے کہیں گے کہ "ہم تمہارے تابع تھے، اب کیا یہاں تم نار جہنم کی تکلیف کے کچھ حصے سے ہم کو بچا لو گے؟" وَ‌إِ‌ذْ‌ يَتَح‍‍َ‍اجّ‍‍ُ‍ونَ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌ال‍‍ضُّ‍‍عَف‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَكُمْ تَبَعا‌‌ ً‌ فَهَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ مُ‍‍غْ‍‍ن‍‍ُ‍ونَ عَ‍‍نَّ‍‍ا‌ نَ‍‍صِ‍‍يبا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Qāla Al-Ladhīna Astakbarū 'Innā Kullun Fīhā 'Inna Allāha Qad Ĥakama Bayna Al-`Ibādi 040-048 وہ بڑے بننے والے جواب دیں گے "ہم سب یہاں ایک حال میں ہیں، اور اللہ بندوں کے درمیان فیصلہ کر چکا ہے" قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُلّ‌‍ٌ‌ فِيهَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍دْ‌ حَكَمَ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الْعِبَا‌دِ
Wa Qāla Al-Ladhīna Fī An-Nāri Likhazanati Jahannama AdRabbakum Yukhaffif `Annā Yawmāan Mina Al-`Adhābi 040-049 پھر یہ دوزخ میں پڑے ہوئے لوگ جہنم کے اہل کاروں سے کہیں گے "اپنے رب سے دعا کرو کہ ہمارے عذاب میں بس ایک دن کی تخفیف کر دے" وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ لِ‍‍خَ‍‍زَنَةِ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌ا‌دْعُو‌ا‌ ‌‍رَبَّكُمْ يُ‍‍خَ‍‍فِّفْ عَ‍‍نَّ‍‍ا‌ يَوْما‌ ً‌ مِنَ ‌الْعَذَ‌ابِ
Qālū 'Awa Lam Taku Ta'tīkum Rusulukum ۖ Bil-Bayyināti Qālū ۚ Balá Qālū ۗd`ū Wa Mā Du`ā'u Al-Kāfirīna 'Illā Fī Đalālin 040-050 وہ پوچھیں گے "کیا تمہارے پاس تمہارے رسول بینات لے کر نہیں آتے رہے تھے؟" وہ کہیں گے "ہاں"جہنم کے اہل کار بولیں گے: "پھر تو تم ہی دعا کرو، اور کافروں کی دعا اکارت ہی جانے والی ہے" قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌وَ‌ لَمْ تَكُ تَأْتِيكُمْ ‌رُسُلُكُمْ ۖ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ قَ‍‍الُو‌اۚ بَلَى‌ قَ‍‍الُو‌اۗ فَا‌دْعُو‌ا‌ ‌وَمَا‌ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ فِي ضَ‍‍لاَلٍ
'Innā Lananşuru Rusulanā Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Fī Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Yawma Yaqūmu Al-'Ash/hādu 040-051 یقین جانو کہ ہم اپنے رسولوں اور ایمان لانے والوں کی مدد اِس دنیا کی زندگی میں بھی لازماً کرتے ہیں، اور اُس روز بھی کریں گے جب گواہ کھڑے ہوں گے، إِنَّ‍‍ا‌ لَنَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُ‌ ‌رُسُلَنَا‌ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَيَ‍‍وْمَ يَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌الأَشْهَا‌دُ
Yawma Lā Yanfa`u Až-Žālimīna Ma`dhiratuhum ۖ Wa Lahumu Al-La`natu Wa Lahum Sū'u Ad-Dāri 040-052 جب ظالموں کو ان کی معذرت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی اور اُن پر لعنت پڑے گی اور بد ترین ٹھکانا اُن کے حصے میں آئے گا يَ‍‍وْمَ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍فَعُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مَعْذِ‌‍رَتُهُمْ ۖ ‌وَلَهُمُ ‌ال‍‍لَّعْنَةُ ‌وَلَهُمْ س‍‍ُ‍و‌ءُ‌ ‌ال‍‍دَّ‌ا‌رِ
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Al-Hudá Wa 'Awrathnā Banī 'Isrā'īla Al-Kitāba 040-053 آخر دیکھ لو کہ موسیٰؑ کی ہم نے رہنمائی کی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنا دیا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌الْهُدَ‌ى‌ ‌وَ‌أَ‌وْ‌‍رَثْنَا‌ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌الْكِتَابَ
Hudan Wa Dhikrá Li'wlī Al-'Albābi 040-054 جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ ‌وَ‌ذِكْ‍رَ‌ى‌ لِأ‌ولِي ‌الأَلْبَابِ
şbir 'Inna Wa`da Allāhi Ĥaqqun Wa Astaghfir Lidhanbika Wa Sabbiĥ Biĥamdi Rabbika Bil-`Ashīyi Wa Al-'Ibkāri 040-055 پس اے نبیؐ، صبر کرو، اللہ کا وعدہ بر حق ہے، اپنے قصور کی معافی چاہو اور صبح و شام اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ ‌إِنَّ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍قٌّ‌ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِذَ‌نْ‍‍بِكَ ‌وَسَبِّحْ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّكَ بِ‍الْعَشِيِّ ‌وَ‌الإِبْ‍‍كَا‌رِ
'Inna Al-Ladhīna Yujādilūna Fī 'Āyāti Allāhi Bighayri Sulţānin 'Atāhum ۙ 'InŞudūrihim 'Illā Kibrun Mā Hum Bibālighīhi ۚ Fāsta`idh Billāhi~ ۖ 'Innahu Huwa As-Samī`u Al-Başīru 040-056 حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ کسی سند و حجت کے بغیر جو اُن کے پاس آئی ہو، اللہ کی آیات میں جھگڑے کر رہے ہیں اُن کے دلوں میں کبر بھرا ہوا ہے، مگر وہ اُس بڑائی کو پہنچنے والے نہیں ہیں جس کا وہ گھمنڈ رکھتے ہیں بس اللہ کی پناہ مانگ لو، وہ سب کچھ دیکھتا اور سنتا ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُجَا‌دِل‍‍ُ‍ونَ فِ‍‍ي ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ سُلْ‍‍طَ‍‍انٍ ‌أَتَاهُمْ ۙ ‌إِ‌نْ فِي صُ‍‍دُ‌و‌رِهِمْ ‌إِلاَّ‌ كِ‍‍بْ‍‍ر‌ٌ‌ مَا‌ هُمْ بِبَالِ‍‍غِ‍‍ي‍‍هِ ۚ فَاسْتَعِذْ‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْبَ‍‍صِ‍‍يرُ
Lakhalqu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi 'Akbaru Min Khalqi An-Nāsi Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Ya`lamūna 040-057 آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کو پیدا کرنے کی بہ نسبت یقیناً زیادہ بڑا کام ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں لَ‍خَ‍‍لْ‍‍قُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أَكْبَرُ‌ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍لْ‍‍قِ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Wa Mā Yastawī Al-'A`má Wa Al-Başīru Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Wa Lā Al-Musī'u ۚ Qalīlāan Mā Tatadhakkarūna 040-058 اور یہ نہیں ہو سکتا کہ اندھا اور بینا یکساں ہو جائے اور ایماندار و صالح اور بد کار برابر ٹھیریں مگر تم لوگ کم ہی کچھ سمجھتے ہو وَمَا‌ يَسْتَوِي ‌الأَعْمَى‌ ‌وَ‌الْبَ‍‍صِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌وَلاَ‌ ‌الْمُس‍‍ِ‍يءُ‌ ۚ قَ‍‍لِيلا‌ ً‌ مَا‌ تَتَذَكَّرُ‌ونَ
'Inna As-Sā`ata La'ātiyatunRayba Fīhā Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Yu'uminūna 040-059 یقیناً قیامت کی گھڑی آنے والی ہے، اس کے آنے میں کوئی شک نہیں، مگر اکثر لوگ نہیں مانتے إِنَّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ لَآتِيَة ٌ‌ لاَ‌ ‌‍رَيْ‍‍بَ فِيهَا‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يُؤْمِنُونَ
Wa Qāla Rabbukum Ad`ūnī 'Astajib Lakum ۚ 'Inna Al-Ladhīna Yastakbirūna `An `Ibādatī Sayadkhulūna Jahannama Dākhirīna 040-060 تمہارا رب کہتا ہے "مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا، جو لوگ گھمنڈ میں آ کر میری عبادت سے منہ موڑتےہیں، ضرور وہ ذلیل و خوار ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے" وَ‍قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكُمْ ‌ا‌دْعُونِ‍‍ي ‌أَسْتَجِ‍‍بْ لَكُمْ ۚ ‌إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَسْتَكْبِر‍ُ‍‌ونَ عَ‍‌‍نْ عِبَا‌دَتِي سَيَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌دَ‌اخِ‍‍رِينَ
Al-Lahu Al-Ladhī Ja`ala Lakumu Al-Layla Litaskunū Fīhi Wa An-Nahāra Mubşirāan ۚ 'Inna Allāha Ladhū Fađlin `Alá An-Nāsi Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Yashkurūna 040-061 وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ اس میں سکون حاصل کرو، اور دن کو روشن کیا حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے مگر اکثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے اللَّهُ ‌الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ لِتَسْكُنُو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ مُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍ر‌ا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَذُ‌و‌ فَ‍‍ضْ‍‍لٍ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يَشْكُرُ‌ونَ
Dhalikumu Allāhu Rabbukum Khāliqu Kulli Shay'in Lā 'Ilāha 'Illā Huwa ۖ Fa'annā Tu'ufakūna 040-062 وہی اللہ (جس نے تمہارے لیے یہ کچھ کیا ہے) تمہارا رب ہے ہر چیز کا خالق اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کدھر سے بہکائے جا رہے ہو؟ ذَلِكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَبُّكُمْ خَ‍‍الِ‍‍قُ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ۖ فَأَنَّ‍‍ا‌ تُؤْفَكُونَ
Kadhālika Yu'ufaku Al-Ladhīna Kānū Bi'āyāti Allāhi Yajĥadūna 040-063 اِسی طرح وہ سب لوگ بہکائے جاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے كَذَلِكَ يُؤْفَكُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَانُو‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ يَ‍‍جْ‍‍حَدُ‌ونَ
Al-Lahu Al-Ladhī Ja`ala Lakumu Al-'Arđa Qaan Wa As-Samā'a Binā'an Wa Şawwarakum Fa'aĥsana Şuwarakum Wa Razaqakum Mina Aţ-Ţayyibāti ۚ Dhalikumu Allāhu Rabbukum ۖ Fatabāraka Allāhu Rabbu Al-`Ālamīna 040-064 وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو جائے قرار بنایا اور اوپر آسمان کا گنبد بنا دیا جس نے تمہاری صورت بنائی اور بڑی ہی عمدہ بنائی جس نے تمہیں پاکیزہ چیزوں کا رزق دیا وہی اللہ (جس کے یہ کام ہیں) تمہارا رب ہے بے حساب برکتوں والا ہے وہ کائنات کا رب اللَّهُ ‌الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ قَ‍رَ‌ا‌ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِن‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ ‌وَ‍صَ‍‍وَّ‌‍رَكُمْ فَأَحْسَنَ صُ‍‍وَ‌‍رَكُمْ ‌وَ‌‍رَ‌زَ‍قَ‍‍كُمْ مِنَ ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍َ‍اتِ ۚ ‌ذَلِكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَبُّكُمْ ۖ فَتَبَا‌‍رَكَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَبُّ ‌الْعَالَمِينَ
Huwa Al-Ĥayyu Lā 'Ilāha 'Illā Huwa Fād`ūhu Mukhlişīna Lahu Ad-Dīna ۗ Al-Ĥamdu Lillāh Rabbi Al-`Ālamīna 040-065 وہی زندہ ہے اُس کے سوا کوئی معبود نہیں اُسی کو تم پکارو اپنے دین کو اس کے لیے خالص کر کے ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے هُوَ‌ ‌الْحَيُّ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ فَا‌دْع‍‍ُ‍وهُ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍صِ‍‍ي‍‍نَ لَهُ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نَ ۗ ‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Qul 'Innī Nuhītu 'An 'A`buda Al-Ladhīna Tad`ūna Min Dūni Allāhi Lammā Jā'aniya Al-Bayyinātu Min Rabbī Wa 'Umirtu 'An 'Uslima Lirabbi Al-`Ālamīna 040-066 اے نبیؐ، اِن لوگوں سے کہہ دو کہ مجھے تو اُن ہستیوں کی عبادت سے منع کر دیا گیا ہے جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو (میں یہ کام کیسے کر سکتا ہوں) جبکہمیرے پاس میرے رب کی طرف سے بینات آ چکی ہیں مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں رب العالمین کے آگے سرِ تسلیم خم کر دوں قُ‍‍لْ ‌إِنِّ‍‍ي نُه‍‍ِ‍ي‍‍تُ ‌أَ‌نْ ‌أَعْبُدَ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَنِيَ ‌الْبَيِّن‍‍َ‍اتُ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّي ‌وَ‌أُمِ‍‍رْتُ ‌أَ‌نْ ‌أُسْلِمَ لِ‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Huwa Al-Ladhī Khalaqakum Min Turābin Thumma Min Nuţfatin Thumma Min `Alaqatin Thumma Yukhrijukum Ţiflāan Thumma Litablughū 'Ashuddakum Thumma Litakūnū Shuyūkhāan ۚ Wa Minkum Man Yutawaffá Min Qablu ۖ Wa Litablughū 'Ajalāan Musamman Wa La`allakum Ta`qilūna 040-067 وہی تو ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفے سے، پھر خون کے لوتھڑے سے، پھر وہ تمہیں بچے کی شکل میں نکالتا ہے، پھر تمہیں بڑھاتا ہے تاکہ تم اپنی پوری طاقت کو پہنچ جاؤ، پھر اور بڑھاتا ہے تاکہ تم بڑھاپے کو پہنچو اور تم میں سے کوئی پہلے ہی واپس بلا لیا جاتا ہے یہ سب کچھ اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ تم اپنے مقرر وقت تک پہنچ جاؤ، اور اس لیے کہ تم حقیقت کو سمجھو هُوَ‌ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ تُ‍رَ‍‌اب‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ مِ‍‌‍نْ نُ‍‍طْ‍‍فَة‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ مِ‍‌‍نْ عَلَ‍‍قَ‍‍ة‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ يُ‍‍خْ‍‍رِجُكُمْ طِ‍‍فْلا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ لِتَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ ‌أَشُدَّكُمْ ثُ‍‍مَّ لِتَكُونُو‌ا‌ شُيُوخ‍‍ا‌ ًۚ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَ‍‌‍نْ يُتَوَفَّى‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ ‌وَلِتَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ ‌أَجَلا‌ ً‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌ ً‌ ‌وَلَعَلَّكُمْ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Huwa Al-Ladhī Yuĥyī Wa Yumītu ۖ Fa'idhā Qá 'Aman Fa'innamā Yaqūlu Lahu Kun Fayakūnu 040-068 وہی ہے زندگی دینے والا، اور وہی موت دینے والا ہے وہ جس بات کا بھی فیصلہ کرتا ہے، بس ایک حکم دیتا ہے کہ وہ ہو جائے اور وہ ہو جاتی ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي يُحْيِي ‌وَيُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ ‌أَمْر‌ا‌‌ ً‌ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُ لَ‍‍هُ كُ‍‌‍نْ فَيَكُونُ
'Alam Tará 'Ilá Al-Ladhīna Yujādilūna Fī 'Āyāti Allāhi 'Anná Yuşrafūna 040-069 تم نے دیکھا اُن لوگوں کو جو اللہ کی آیات میں جھگڑے کرتے ہیں، کہاں سے وہ پھرائے جا رہے ہیں؟ أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُجَا‌دِل‍‍ُ‍ونَ فِ‍‍ي ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَنَّ‍‍ى‌ يُ‍‍صْ‍رَفُونَ
Al-Ladhīna Kadhdhabū Bil-Kitābi Wa Bimā 'Arsalnā Bihi Rusulanā ۖ Fasawfa Ya`lamūna 040-070 یہ لوگ جو اِس کتاب کو اور اُن ساری کتابوں کو جھٹلاتے ہیں جو ہم نے اپنے رسولوں کے ساتھ بھیجی تھیں؟عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَذَّبُو‌ا‌ بِ‍الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَبِمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ بِ‍‍هِ ‌رُسُلَنَا‌ ۖ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
'Idhi Al-'Aghlālu Fī 'A`nāqihim Wa As-Salāsilu Yusĥabūna 040-071 جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے، اور زنجیریں، جن سے پکڑ کر إِ‌ذِ‌ ‌الأَ‍‍غْ‍‍لاَلُ فِ‍‍ي ‌أَعْنَاقِ‍‍هِمْ ‌وَ‌ال‍‍سَّلاَسِلُ يُسْحَبُونَ
Al-Ĥamīmi Thumma Fī An-Nāri Yusjarūna 040-072 وہ کھولتے ہوئے پانی کی طرف کھینچے جائیں گے اور پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دیے جائیں گے فِي ‌الْحَم‍‍ِ‍ي‍‍مِ ثُ‍‍مَّ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ يُسْجَرُ‌ونَ
Thumma Qīla Lahum 'Ayna Mā Kuntum Tushrikūna 040-073 پھر اُن سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ دوسرے خدا جن کو تم شریک کرتے تھے؟ ثُ‍‍مَّ قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمْ ‌أَيْ‍‍نَ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تُشْ‍‍رِكُونَ
Min Dūni Allāhi ۖ Qālū Đallū `Annā Bal Lam Nakun Nad`ū Min Qablu Shay'āan ۚ Kadhālika Yuđillu Allāhu Al-Kāfirīna 040-074 وہ جواب دیں گے "کھوئے گئے وہ ہم سے، بلکہ ہم اس سے پہلے کسی چیز کو نہ پکارتے تھے" اِس طرح اللہ کافروں کا گمراہ ہونا متحقق کر دے گا مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ قَ‍‍الُو‌اضَ‍‍لُّو‌ا‌ عَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بَلْ لَمْ نَكُ‍‌‍نْ نَ‍‍دْعُو‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ًۚ كَذَلِكَ يُ‍‍ضِ‍‍لُّ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Dhālikum Bimā Kuntum Tafraĥūna Fī Al-'Arđi Bighayri Al-Ĥaqqi Wa Bimā Kuntum Tamraĥūna 040-075 اُن سے کہا جائے گا "یہ تمہارا انجام اس لیے ہوا ہے کہ تم زمین میں غیر حق پر مگن تھے اور پھر اُس پر اتراتے تھے ذَلِكُمْ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَفْ‍رَح‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَبِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَمْ‍رَحُونَ
Adkhulū 'Abwāba Jahannama Khālidīna Fīhā ۖ Fabi'sa Math Al-Mutakabbirīna 040-076 اب جاؤ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا" ‍ا‌دْ‍‍خُ‍‍لُ‍‍و‌ا‌ ‌أَبْ‍‍و‍َ‍‌ابَ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۖ فَبِئْسَ مَثْوَ‌ى‌ ‌الْمُتَكَبِّ‍‍رِينَ
şbir 'Inna Wa`da Allāhi Ĥaqqun ۚ Fa'immā Nuriyannaka Ba`đa Al-Ladhī Na`iduhum 'Aw Natawaffayannaka Fa'ilaynā Yurja`ūna 040-077 پس اے نبیؐ، صبر کرو، اللہ کا وعدہ برحق ہے اب خواہ ہم تمہارے سامنے ہی اِن کو اُن برے نتائج کا کوئی حصہ دکھا دیں جن سے ہم اِنہیں ڈرا رہے ہیں، یا (اُس سے پہلے) تمہیں دنیا سے اٹھا لیں، پلٹ کر آنا تو اِنہیں ہماری ہی طرف ہے فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ ‌إِنَّ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍قّ‌‍ٌۚ فَإِمَّ‍‍ا‌ نُ‍‍رِيَ‍‍نَّ‍‍كَ بَعْ‍‍ضَ ‌الَّذِي نَعِدُهُمْ ‌أَ‌وْ‌ نَتَوَفَّيَ‍‍نَّ‍‍كَ فَإِلَيْنَا‌ يُرْجَعُونَ
Wa Laqad 'Arsalnā Rusulāan Min Qablika Minhum Man Qaşaşnā `Alayka Wa Minhum Man Lam Naqşuş `Alayka ۗ Wa Mā Kāna Lirasūlin 'An Ya'tiya Bi'āyatin 'Illā Bi'idhni Allāhi ۚ Fa'idhā Jā'a 'Amru Allāhi Quđiya Bil-Ĥaqqi Wa Khasira Hunālika Al-Mubţilūna 040-078 اے نبیؐ، تم سے پہلے ہم بہت سے رسول بھیج چکے ہیں جن میں سے بعض کے حالات ہم نے تم کو بتائے ہیں اور بعض کے نہیں بتائے کسی رسول کی بھی یہ طاقت نہ تھی کہ اللہ کے اذن کے بغیر خود کوئی نشانی لے آتا پھر جب اللہ کا حکم آگیا تو حق کے مطابق فیصلہ کر دیا گیا اور اُس وقت غلط کار لوگ خسارے میں پڑ گئے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌رُسُلا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ قَ‍‍صَ‍‍صْ‍‍نَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ لَمْ نَ‍‍قْ‍‍‍‍صُ‍‍صْ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ۗ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِ‍رَس‍‍ُ‍ولٍ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَ بِآيَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ بِإِ‌ذْنِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَمْرُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ قُ‍‍ضِ‍‍يَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‍خَ‍‍سِ‍‍ر‍َ‍‌ هُنَالِكَ ‌الْمُ‍‍بْ‍‍‍‍طِ‍‍لُونَ
Al-Lahu Al-Ladhī Ja`ala Lakumu Al-'An`ām Litarkabū Minhā Wa Minhā Ta'kulūna 040-079 اللہ ہی نے تمہارے لیے یہمویشی جانور بنائے ہیں تاکہ ان میں سے کسی پر تم سوار ہو اور کسی کا گوشت کھاؤ اللَّهُ ‌الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ‌الأَنعَام لِتَرْكَبُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ تَأْكُلُونَ
Wa Lakum Fīhā Manāfi`u Wa Litablughū `Alayhā ĤājatanŞudūrikum Wa `Alayhā Wa `Alá Al-Fulki Tuĥmalūna 040-080 ان کے اندر تمہارے لیے اور بھی بہت سے منافع ہیں وہ اس کام بھی آتے ہیں کہ تمہارے دلوں میں جہاں جانے کی حاجت ہو وہاں تم اُن پر پہنچ سکو اُن پر بھی اور کشتیوں پر بھی تم سوار کیے جاتے ہو وَلَكُمْ فِيهَا‌ مَنَافِعُ ‌وَلِتَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ عَلَيْهَا‌ حَاجَة‌ ً‌ فِي صُ‍‍دُ‌و‌رِكُمْ ‌وَعَلَيْهَا‌ ‌وَعَلَى‌ ‌الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ
Wa Yurīkum 'Āyātihi Fa'ayya 'Āyāti Allāhi Tunkirūna 040-081 اللہ اپنی یہ نشانیاں تمہیں دکھا رہا ہے، آخر تم اُس کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے وَيُ‍‍رِيكُمْ ‌آيَاتِ‍‍هِ فَأَيَّ ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ تُ‍‌‍ن‍‍كِرُ‌ونَ
'Afalam Yasīrū Fī Al-'Arđi Fayanžurū Kayfa Kāna `Āqibatu Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ Kānū 'Akthara Minhum Wa 'Ashadda Qūwatan Wa 'Āthāan Al-'Arđi Famā 'Aghná `Anhum Mā Kānū Yaksibūna 040-082 پھر کیا یہ زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ اِن کو اُن لوگوں کا انجام نظر آتا جو اِن سے پہلے گزر چکے ہیں؟ وہ اِن سے تعداد میں زیادہ تھے، اِن سے بڑھ کر طاقتور تھے، اور زمین میں اِن سے زیادہ شاندار آثار چھوڑ گئے ہیں جو کچھ کمائی اُنہوں نے کی تھی، آخر وہ اُن کے کس کام آئی؟ أَفَلَمْ يَسِيرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَيَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌و‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌أَكْثَ‍رَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌أَشَدَّ‌ قُ‍‍وَّة ً‌ ‌وَ‌آثَا‌ر‌ا‌‌ ً‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍نَى‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَكْسِبُونَ
Falammā Jā'at/hum Rusuluhum Bil-Bayyināti Fariĥū Bimā `Indahum Mina Al-`Ilmi Wa Ĥāqa Bihim Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn 040-083 جب ان کے رسول ان کے پاس بینات لے کر آئے تو وہ اُسی علم میں مگن رہے جو ان کے اپنے پاس تھا، اور پھر اُسی چیز کے پھیر میں آ گئے جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُمْ ‌رُسُلُهُمْ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ فَ‍‍رِحُو‌ا‌ بِمَا‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُمْ مِنَ ‌الْعِلْمِ ‌وَح‍‍َ‍اقَ بِهِمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
Falammā Ra'aw Ba'sanā Qālū 'Āmannā Billāhi Waĥdahu Wa Kafarnā Bimā Kunnā Bihi Mushrikīna 040-084 جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو پکار اٹھے کہ ہم نے مان لیا اللہ وحدہُ لا شریک کو اور ہم انکار کرتے ہیں اُن سب معبودوں کا جنہیں ہم شریک ٹھیراتے تھے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ بَأْسَنَا‌ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَحْدَهُ ‌وَكَفَرْنَا‌ بِمَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍‍هِ مُشْ‍‍رِكِينَ
Falam Yaku Yanfa`uhum 'Īmānuhum Lammā Ra'aw Ba'sanā ۖ Sunnata Allāhi Allatī Qad Khalat Fī `Ibādihi ۖ Wa Khasira Hunālika Al-Kāfirūna 040-085 مگر ہمارا عذاب دیکھ لینے کے بعد ان کا ایمان اُن کے لیےکچھ بھی نافع نہ ہو سکتا تھا، کیونکہ یہی اللہ کا مقرر ضابطہ ہے جو ہمیشہ اس کے بندوں میں جاری رہا ہے، اور اس وقت کافر لوگ خسارے میں پڑ گئے فَلَمْ يَكُ يَ‍‌‍نْ‍‍فَعُهُمْ ‌إِيمَانُهُمْ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ بَأْسَنَا‌ ۖ سُ‍‍نَّ‍‍ةَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الَّتِي قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ فِي عِبَا‌دِهِ ۖ ‌وَ‍خَ‍‍سِ‍‍ر‍َ‍‌ هُنَالِكَ ‌الْكَافِرُ‌ونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah