Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

15) Sūrat Al-Ĥijr

Printed format

15) سُورَة الحِجر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Alif-Lām- ۚ Tilka 'Āyātu Al-Kitābi Wa Qur'ānin Mubīnin 015-001 ا ل ر یہ آیات ہیں کتاب الٰہی اور قرآن مبین کی أَلِف-لَام-‍رَ‌ا‌ ۚ تِلْكَ ‌آي‍‍َ‍اتُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَ‍قُ‍‍رْ‌آنٍ‌ مُبِينٍ
Rubamā Yawaddu Al-Ladhīna Kafarū Law Kānū Muslimīna 015-002 بعید نہیں کہ ایک وقت وہ آ جائے جب وہی لوگ جنہوں نے آج (دعوت اسلام کو قبول کرنے سے) انکار کر دیا ہے پچھتا پچھتا کر کہیں گے کہ کاش ہم نے سر تسلیم خم کر دیا ہوتا رُبَمَا‌ يَوَ‌دُّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَوْ‌ كَانُو‌ا‌ مُسْلِمِينَ
Dharhum Ya'kulū Wa Yatamatta`ū Wa Yulhihimu Al-'Amalu ۖ Fasawfa Ya`lamūna 015-003 چھوڑو اِنہیں کھائیں، پییں، مزے کریں، اور بھلاوے میں ڈالے رکھے اِن کو جھوٹی امید عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا ذَ‌رْهُمْ يَأْكُلُو‌ا‌ ‌وَيَتَمَتَّعُو‌ا‌ ‌وَيُلْهِهِمُ ‌الأَمَلُ ۖ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
Wa Mā 'Ahlaknā Min Qaryatin 'Illā Wa Lahā Kitābun Ma`lūmun 015-004 ہم نے اِس سے پہلے جس بستی کو بھی ہلاک کیا ہے اس کے لیے ایک خاص مہلت عمل لکھی جاچکی تھی وَمَ‍‍ا‌ ‌أَهْلَكْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌وَلَهَا‌ كِت‍‍َ‍ابٌ‌ مَعْلُومٌ
Mā Tasbiqu Min 'Ummatin 'Ajalahā Wa Mā Yasta'khirūna 015-005 کوئی قوم نہ اپنے وقت مقرر سے پہلے ہلاک ہوسکتی ہے، نہ اُس کے بعد چھوٹ سکتی ہے مَا‌ تَسْبِ‍‍قُ مِ‍‌‍نْ ‌أُمَّ‍‍ةٍ ‌أَجَلَهَا‌ ‌وَمَا‌ يَسْتَأْ‍خِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Qālū Yā 'Ayyuhā Al-Ladhī Nuzzila `Alayhi Adh-Dhikru 'Innaka Lamajnūnun 015-006 یہ لوگ کہتے ہیں "اے وہ شخص جس پر ذکر نازل ہوا ہے، تو یقیناً دیوانہ ہے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذِي نُزِّلَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌ال‍‍ذِّكْرُ‌ ‌إِنَّ‍‍كَ لَمَ‍‍جْ‍‍نُونٌ
Law Mā Ta'tīnā Bil-Malā'ikati 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna 015-007 اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا؟" لَوْ‌ مَا‌ تَأْتِينَا‌ بِ‍الْمَلاَئِكَةِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Mā Nunazzilu Al-Malā'ikata 'Illā Bil-Ĥaqqi Wa Mā Kānū 'Idhāan Munžarīna 015-008 ہم فرشتوں کو یوں ہی نہیں اتار دیا کرتے وہ جب اترتے ہیں تو حق کے ساتھ اترتے ہیں، اور پھر لوگوں کو مہلت نہیں دی جاتی مَا‌ نُنَزِّلُ ‌الْمَلاَئِكَةَ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَمَا‌ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ مُ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظَ‍‍رِينَ
'Innā Naĥnu Nazzalnā Adh-Dhikra Wa 'Innā Lahu Laĥāfižūna 015-009 رہا یہ ذکر، تو اِس کو ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اِس کے نگہبان ہیں إِنَّ‍‍ا‌ نَحْنُ نَزَّلْنَا‌ ‌ال‍‍ذِّكْ‍رَ‌ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍هُ لَحَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
Wa Laqad 'Arsalnā Min Qablika Fī Shiya`i Al-'Awwalīna 015-010 اے محمدؐ، ہم تم سے پہلے بہتسی گزری ہوئی قوموں میں رسول بھیج چکے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ فِي شِيَعِ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Mā Ya'tīhim Min Rasūlin 'Illā Kānū Bihi Yastahzi'ūna 015-011 کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اُن کہ پاس کوئی رسول آیا ہو اور اُنہوں نے اُس کا مذاق نہ اڑایا ہو وَمَا‌ يَأْتِيهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ول‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ونَ
Kadhālika Naslukuhu Fī Qulūbi Al-Mujrimīna 015-012 مجرمین کے دلوں میں تو ہم اس ذکر کو اِسی طرح (سلاخ کے مانند) گزارتے ہیں كَذَلِكَ نَسْلُكُ‍‍هُ فِي قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Lā Yu'uminūna Bihi ۖ Wa Qad Khalat Sunnatu Al-'Awwalīna 015-013 وہ اِس پر ایمان نہیں لایا کرتے قدیم سے اِس قماش کے لوگوں کا یہی طریقہ چلا آ رہا ہے لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ ۖ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ سُ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Law Fataĥnā `Alayhim Bābāan Mina As-Samā'i Fažallū Fīhi Ya`rujūna 015-014 اگر ہم اُن پر آسمان کا کوئی دروازہ کھول دیتے اور وہ دن دہاڑے اُس میں چڑھنے بھی لگتے وَلَوْ‌ فَتَحْنَا‌ عَلَيْهِمْ بَابا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ فَ‍‍ظَ‍‍لُّو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَعْرُجُونَ
Laqālū 'Innamā Sukkirat 'Abşārunā Bal Naĥnu Qawmun Masĥūrūna 015-015 تب بھی وہ یہی کہتے کہ ہماری آنکھوں کو دھوکا ہو رہا ہے، بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے لَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ سُكِّ‍رَتْ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُنَا‌ بَلْ نَحْنُ قَ‍‍وْمٌ‌ مَسْحُو‌رُ‌ونَ
Wa Laqad Ja`alnā Fī As-Samā'i Burūjāan Wa Zayyannāhā Lilnnāžirīna 015-016 یہ ہماری کار فرمائی ہے کہ آسمان میں ہم نے بہت سے مضبوط قلعے بنائے، اُن کو دیکھنے والوں کے لیے مزین کیا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ جَعَلْنَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بُرُ‌وجا‌ ً‌ ‌وَ‌زَيَّ‍‍نَّ‍‍اهَا‌ لِل‍‍نَّ‍‍اظِ‍‍رِينَ
Wa Ĥafižnāhā Min Kulli Shayţānin Rajīmin 015-017 اور ہر شیطان مردود سے ان کو محفوظ کر دیا وَحَفِ‍‍ظْ‍‍نَاهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ شَيْ‍‍طَ‍‍ان‍ٍ‌ ‌‍رَجِيمٍ
'Illā Mani Astaraqa As-Sam`a Fa'atba`ahu Shihābun Mubīnun 015-018 کوئی شیطان ان میں راہ نہیں پا سکتا، الا یہ کہ کچھ سن گن لے لے اور جب وہ سن گن لینے کی کوشش کرتا ہے تو ایک شعلہ روشن اُس کا پیچھا کرتا ہے إِلاَّ‌ مَنِ ‌اسْتَ‍رَقَ ‌ال‍‍سَّمْعَ فَأَتْبَعَ‍‍هُ شِه‍‍َ‍ابٌ‌ مُبِينٌ
Wa Al-'Arđa Madadnāhā Wa 'Alqaynā Fīhā Rawāsiya Wa 'Anbatnā Fīhā Min Kulli Shay'in Mawzūnin 015-019 ہم نے زمین کو پھیلایا، اُس میں پہاڑ جمائے، اس میں ہر نوع کی نباتات ٹھیک ٹھیک نپی تلی مقدار کے ساتھ اگائی وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ مَدَ‌دْنَاهَا‌ ‌وَ‌أَلْ‍‍قَ‍‍يْنَا‌ فِيهَا‌ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍بَتْنَا‌ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ مَوْ‌زُ‌ونٍ
Wa Ja`alnā Lakum Fīhā Ma`āyisha Wa Man Lastum Lahu Birāziqīna 015-020 اور اس میں معیشت کے اسباب فراہم کیے، تمہارے لیے بھی اور اُن بہت سی مخلوقات کے لیے بھی جن کے رازق تمنہیں ہو وَجَعَلْنَا‌ لَكُمْ فِيهَا‌ مَعَايِشَ ‌وَمَ‍‌‍نْ لَسْتُمْ لَ‍‍هُ بِ‍رَ‌ا‌زِقِ‍‍ينَ
Wa 'In Min Shay'in 'Illā `Indanā Khazā'inuhu Wa Mā Nunazziluhu~ 'Illā Biqadarin Ma`lūmin 015-021 کوئی چیز ایسی نہیں جس کے خزانے ہمارے پاس نہ ہوں، اور جس چیز کو بھی ہم نازل کرتے ہیں ایک مقرر مقدار میں نازل کرتے ہیں وَ‌إِ‌نْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ خَ‍‍ز‍َ‍‌ائِنُ‍‍هُ ‌وَمَا‌ نُنَزِّلُهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ بِ‍‍قَ‍‍دَ‌ر‌ٍ‌ مَعْلُومٍ
Wa 'Arsalnā Ar-Riyāĥa Lawāqiĥa Fa'anzalnā Mina As-Samā'i Mā'an Fa'asqaynākumūhu Wa Mā 'Antum Lahu Bikhāzinīna 015-022 بار آور ہواؤں کو ہم ہی بھیجتے ہیں، پھر آسمان سے پانی برساتے ہیں، اور اُس پانی سے تمہیں سیراب کرتے ہیں اِس دولت کے خزانہ دار تم نہیں ہو وَ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌ال‍‍رِّي‍‍َ‍احَ لَوَ‌اقِ‍‍حَ فَأَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَأَسْ‍‍قَ‍‍يْنَاكُم‍‍ُ‍وهُ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لَ‍‍هُ بِ‍‍خَ‍‍ا‌زِنِينَ
Wa 'Innā Lanaĥnu Nuĥyī Wa Numītu Wa Naĥnu Al-Wārithūna 015-023 زندگی اور موت ہم دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَنَحْنُ نُحْيِي ‌وَنُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ‌وَنَحْنُ ‌الْوَ‌ا‌رِثُونَ
Wa Laqad `Alim Al-Mustaqdimīna Minkum Wa Laqad `Alim Al-Musta'khirīna 015-024 پہلے جو لوگ تم میں سے ہو گزرے ہیں اُن کو بھی ہم نے دیکھ رکھا ہے، اور بعد کے آنے والے بھی ہماری نگاہ میں ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمْنَا‌ ‌الْمُسْتَ‍‍قْ‍‍دِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَلَ‍‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمْنَا‌ ‌الْمُسْتَأْ‍خِ‍‍رِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Huwa Yaĥshuruhum ۚ 'Innahu Ĥakīmun `Alīmun 015-025 یقیناً تمہارا رب ان سب کو اکٹھا کرے گا، وہ حکیم بھی ہے اور علیم بھی وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ هُوَ‌ يَحْشُرُهُمْ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ حَك‍‍ِ‍ي‍‍مٌ عَلِيمٌ
Wa Laqad Khalaq Al-'Insāna Min Şalşālin Min Ĥama'iin Masnūnin 015-026 ہم نے انسان کو سٹری ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے بنایا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍لْ‍‍صَ‍‍الٍ‌ مِ‍‌‍نْ حَمَإ‌ٍ‌ مَسْنُونٍ
Wa Al-Jānna Khalaqnāhu Min Qablu Min Nāri As-Samūmi 015-027 اور اُس سے پہلے جنوں کو ہم آگ کی لپٹ سے پیدا کر چکے تھے وَ‌الْج‍‍َ‍انَّ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ مِ‍‌‍نْ ن‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌ال‍‍سَّمُومِ
Wa 'Idh Qāla Rabbuka Lilmalā'ikati 'Innī Khāliqun Bashaan Min Şalşālin Min Ĥama'iin Masnūnin 015-028 پھر یاد کرو اُس موقع کو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا کہ "میں سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے ایک بشر پیدا کر رہا ہوں وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكَ لِلْمَلاَئِكَةِ ‌إِنِّ‍‍ي خَ‍‍الِ‍‍ق‍‍‌‍ٌ‌ بَشَر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍لْ‍‍صَ‍‍الٍ‌ مِ‍‌‍نْ حَمَإ‌ٍ‌ مَسْنُونٍ
Fa'idhā Sawwaytuhu Wa Nafakhtu Fīhi Min Rūĥī Faqa`ū Lahu Sājidīna 015-029 جب میں اُسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا" فَإِ‌ذَ‌ا‌ سَوَّيْتُ‍‍هُ ‌وَنَفَ‍‍خْ‍‍تُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌رُ‌وحِي فَ‍‍قَ‍‍عُو‌ا‌ لَ‍‍هُ سَاجِدِينَ
Fasajada Al-Malā'ikatu Kulluhum 'Ajma`ūna 015-030 چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا فَسَجَدَ‌ ‌الْمَلاَئِكَةُ كُلُّهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعُونَ
'Illā 'Iblīsa 'Abá 'An Yakūna Ma`a As-Sājidīna 015-031 سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا إِلاَّ‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سَ ‌أَبَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَك‍‍ُ‍ونَ مَعَ ‌ال‍‍سَّاجِدِينَ
Qāla Yā 'Iblīsu Mā Laka 'Allā Takūna Ma`a As-Sājidīna 015-032 ربنے پوچھا "اے ابلیس، تجھے کیا ہوا کہ تو نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ نہ دیا؟ قَ‍‍الَ يَ‍‍ا‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سُ مَا‌ لَكَ ‌أَلاَّ‌ تَك‍‍ُ‍ونَ مَعَ ‌ال‍‍سَّاجِدِينَ
Qāla Lam 'Akun Li'sjuda Libasharin Khalaqtahu Min Şalşālin Min Ĥama'iin Masnūnin 015-033 اس نے کہا "میرا یہ کام نہیں ہے کہ میں اِس بشر کو سجدہ کروں جسے تو نے سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے پیدا کیا ہے" قَ‍‍الَ لَمْ ‌أَكُ‍‌‍نْ لِأسْجُدَ‌ لِبَشَرٍ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍لْ‍‍صَ‍‍الٍ‌ مِ‍‌‍نْ حَمَإ‌ٍ‌ مَسْنُونٍ
Qāla Fākhruj Minhā Fa'innaka Rajīmun 015-034 رب نے فرمایا "اچھا تو نکل جا یہاں سے کیونکہ تو مردود ہے قَ‍‍الَ فَاخْ‍‍رُجْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ فَإِنَّ‍‍كَ ‌‍رَجِيمٌ
Wa 'Inna `Alayka Al-La`nata 'Ilá Yawmi Ad-Dīni 015-035 اور اب روز جزا تک تجھ پر لعنت ہے" وَ‌إِنَّ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌ال‍‍لَّعْنَةَ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍دِّينِ
Qāla Rabbi Fa'anžirnī 'Ilá Yawmi Yub`athūna 015-036 اُس نے عرض کیا "میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس روز تک کے لیے مہلت دے جبکہ سب انسان دوبارہ اٹھائے جائیں گے" قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ فَأَ‌نْ‍‍‍‍ظِ‍‍رْنِ‍‍ي ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ يُ‍‍بْ‍‍عَثُونَ
Qāla Fa'innaka Mina Al-Munžarīna 015-037 فرمایا "اچھا، تجھے مہلت ہے قَ‍‍الَ فَإِنَّ‍‍كَ مِنَ ‌الْمُ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظَ‍‍رِينَ
'Ilá Yawmi Al-Waqti Al-Ma`lūmi 015-038 اُس دن تک جس کا وقت ہمیں معلوم ہے" إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْوَ‍قْ‍‍تِ ‌الْمَعْلُومِ
Qāla Rabbi Bimā 'Aghwaytanī La'uzayyinanna Lahum Al-'Arđi Wa La'ughwiyannahum 'Ajma`īna 015-039 وہ بولا "میرے رب، جیسا تو نے مجھے بہکایا اُسی طرح اب میں زمین میں اِن کے لیے دل فریبیاں پیدا کر کے اِن سب کو بہکا دوں گا قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ بِمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍وَيْتَنِي لَأُ‌زَيِّنَ‍‍نَّ لَهُمْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَأُ‍غْ‍‍وِيَ‍‍نَّ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
'Illā `Ibādaka Minhumu Al-Mukhlaşīna 015-040 سوائے تیرے اُن بندوں کے جنہیں تو نے اِن میں سے خالص کر لیا ہو" إِلاَّ‌ عِبَا‌دَكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمُ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
Qāla Hādhā Şirāţun `Alayya Mustaqīmun 015-041 فرمایا "یہ راستہ ہے جو سیدھا مجھ تک پہنچتا ہے قَ‍‍الَ هَذَ‌ا‌ صِ‍رَ‍‌اطٌ عَلَيَّ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٌ
'Inna `Ibādī Laysa Laka `Alayhim Sulţānun 'Illā Mani Attaba`aka Mina Al-Ghāwīna 015-042 بے شک، جو میرے حقیقی بندے ہیں ان پر تیرا بس نہ چلے گا تیرا بس تو صرف اُن بہکے ہوئے لوگوں ہی پر چلے گا جو تیری پیروی کریں إِنَّ عِبَا‌دِي لَ‍‍يْ‍‍سَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْ‍‍طَ‍‍ان‌‍ٌ‌ ‌إِلاَّ‌ مَنِ ‌اتَّبَعَكَ مِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍ا‌وِينَ
Wa 'Inna Jahannama Lamaw`iduhum 'Ajma`īna 015-043 اور ان سب کے لیے جہنم کی وعید ہے" وَ‌إِنَّ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ لَمَوْعِدُهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Lahā Sab`atu 'Abwābin Likulli Bābin Minhum Juz'un Maqsūmun 015-044 یہ جہنم (جس کی وعید پیروان ابلیس کے لیے کی گئی ہے) اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لیے اُنمیں سے ایک حصہ مخصوص کر دیا گیا ہے لَهَا‌ سَ‍‍بْ‍‍عَةُ ‌أَبْ‍‍و‍َ‍‌اب‍ٍ‌ لِكُلِّ ب‍‍َ‍ابٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ جُزْ‌ء‌ٌ‌ مَ‍‍قْ‍‍سُومٌ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Jannātin Wa `Uyūnin 015-045 بخلاف اِس کے متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Adkhulūhā Bisalāmin 'Āminīna 015-046 اور اُن سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر ‍ا‌دْ‍‍خُ‍‍لُوهَا‌ بِسَلاَم‌‍ٍ‌ ‌آمِنِينَ
Wa Naza`nā Mā Fī Şudūrihim Min Ghillin 'Ikhwānāan `Alá Sururin Mutaqābilīna 015-047 اُن کے دلوں میں جو تھوڑی بہت کھوٹ کپٹ ہوگی اسے ہم نکال دیں گے، وہ آپس میں بھائی بھائی بن کر آمنے سامنے تختوں پر بیٹھیں گے وَنَزَعْنَا‌ مَا‌ فِي صُ‍‍دُ‌و‌رِهِمْ مِ‍‌‍نْ غِ‍‍لّ‌‍ٍ‌ ‌إِخْ‍‍وَ‌اناً‌ عَلَى‌ سُرُ‌ر‌ٍ‌ مُتَ‍‍قَ‍‍ابِلِينَ
Lā Yamassuhum Fīhā Naşabun Wa Mā Hum Minhā Bimukhrajīna 015-048 اُنہیں نہ وہاں کسی مشقت سے پالا پڑے گا اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے لاَ‌ يَمَسُّهُمْ فِيهَا‌ نَ‍‍صَ‍‍بٌ‌ ‌وَمَا‌ هُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ بِمُ‍‍خْ‍رَجِينَ
Nabbi' `Ibādī 'Annī 'Anā Al-Ghafūru Ar-Raĥīmu 015-049 اے نبیؐ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں نَبِّئْ عِبَا‌دِي ‌أَنِّ‍‍ي ‌أَنَا‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa 'Anna `Adhābī Huwa Al-`Adhābu Al-'Alīmu 015-050 مگر اِس کے ساتھ میرا عذاب بھی نہایت دردناک عذاب ہے وَ‌أَنَّ عَذَ‌ابِي هُوَ‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ ‌الأَلِيمُ
Wa Nabbi'hum `An Đayfi 'Ibhīma 015-051 اور انہیں ذرا ابراہیمؑ کے مہمانوں کا قصہ سناؤ وَنَبِّئْهُمْ عَ‍‌‍نْ ضَ‍‍يْ‍‍فِ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمَ
'Idh Dakhalū `Alayhi Faqālū Salāmāan Qāla 'Innā Minkum Wajilūna 015-052 جب وہ آئے اُس کے ہاں اور کہا "سلام ہو تم پر،" تو اُس نے کہا "ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے" إِ‌ذْ‌ ‌دَ‍خَ‍‍لُو‌ا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ سَلاَما‌‌ ًقَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَجِلُونَ
Qālū Lā Tawjal 'Innā Nubashshiruka Bighulāmin `Alīmin 015-053 اُنہوں نے جواب دیا "ڈرو نہیں، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں" قَ‍‍الُو‌ا‌ لاَ‌ تَوْجَلْ ‌إِنَّ‍‍ا‌ نُبَشِّرُكَ بِ‍‍غُ‍‍لاَمٍ عَلِيمٍ
Qāla 'Abashshartumūnī `Alá 'An Massaniya Al-Kibaru Fabima Tubashshirūna 015-054 ابراہیمؑ نے کہا "کیا تم اِس بڑھاپے میں مجھے اولاد کی بشارت دیتے ہو؟ ذرا سوچو تو سہی کہ یہ کیسی بشارت تم مجھے دے رہے ہو؟" قَ‍‍الَ ‌أَبَشَّرْتُمُونِي عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ مَسَّنِيَ ‌الْكِبَرُ‌ فَبِمَ تُبَشِّرُ‌ونَ
Qālū Bashsharnāka Bil-Ĥaqqi Falā Takun Mina Al-Qāniţīna 015-055 اُنہوں نے جواب دیا "ہم تمہیں برحق بشارت دے رہے ہیں، تم مایوس نہ ہو" قَ‍‍الُو‌ا‌ بَشَّرْن‍‍َ‍اكَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ فَلاَ‌ تَكُ‍‌‍نْ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍انِ‍‍طِ‍‍ينَ
Qāla Wa Man Yaqnaţu Min Raĥmati Rabbihi~ 'Illā Ađ-Đāllūna 015-056 ابراہیمؑ نے کہا "اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگہی ہوا کرتے ہیں" قَ‍‍الَ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَ‍‍قْ‍‍نَ‍‍طُ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَةِ ‌‍رَبِّهِ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍ضَّ‍‍الُّونَ
Qāla Famā Khaţbukum 'Ayyuhā Al-Mursalūna 015-057 پھر ابراہیمؑ نے پوچھا "اے فرستادگان الٰہی، وہ مہم کیا ہے جس پر آپ حضرات تشریف لائے ہیں؟" قَ‍‍الَ فَمَا‌ خَ‍‍طْ‍‍بُكُمْ ‌أَيُّهَا‌ ‌الْمُرْسَلُونَ
Qālū 'Innā 'Ursilnā 'Ilá Qawmin Mujrimīna 015-058 وہ بولے، "ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمٍ‌ مُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
'Illā 'Āla Lūţin 'Innā Lamunajjūhum 'Ajma`īna 015-059 صرف لوطؑ کے گھر والے مستثنیٰ ہیں، ان سب کو ہم بچا لیں گے إِلاَّ‌ ‌آلَ ل‍‍ُ‍و‍ط‌‍‌‍ٍ‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَمُنَجُّوهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
'Illā Amra'atahu Qaddarnā ۙ 'Innahā Lamina Al-Ghābirīna 015-060 سوائے اُس کی بیوی کے جس کے لیے (اللہ فرماتا ہے کہ) ہم نے مقدر کر دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی" إِلاَّ‌ ‌امْ‍رَ‌أَتَ‍‍هُ قَ‍‍دَّ‌رْنَ‍‍اۙ ‌إِنَّ‍‍هَا‌ لَمِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Falammā Jā'a 'Āla Lūţin Al-Mursalūna 015-061 پھر جب یہ فرستادے لوطؑ کے ہاں پہنچے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌آلَ ل‍‍ُ‍و‍ط‌‍‌‍ٍ‌الْمُرْسَلُونَ
Qāla 'Innakum Qawmun Munkarūna 015-062 تو اُس نے کہا "آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں" قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍كُمْ قَ‍‍وْمٌ‌ مُ‍‌‍نْ‍‍كَرُ‌ونَ
Qālū Bal Ji'nāka Bimā Kānū Fīhi Yamtarūna 015-063 اُنہوں نے جواب دیا "نہیں، بلکہ ہم وہی چیز لے کر آئے ہیں جس کے آنے میں یہ لوگ شک کر رہے تھے قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلْ جِئْن‍‍َ‍اكَ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَمْتَرُ‌ونَ
Wa 'Ataynāka Bil-Ĥaqqi Wa 'Innā Laşādiqūna 015-064 ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں وَ‌أَتَيْن‍‍َ‍اكَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍صَ‍‍ا‌دِقُ‍‍ونَ
Fa'asri Bi'ahlika Biqiţ`in Mina Al-Layli Wa Attabi` 'Adrahum Wa Lā Yaltafit Minkum 'Aĥadun Wa Amđū Ĥaythu Tu'umarūna 015-065 لہٰذا اب تم کچھ رات رہے اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جاؤ اور خود ان کے پیچھے پیچھے چلو تم میں سے کوئی پلٹ کر نہ دیکھے بس سیدھے چلے جاؤ جدھر جانے کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے" فَأَسْ‍‍ر‍ِ‍‌ بِأَهْلِكَ بِ‍‍قِ‍‍طْ‍‍عٍ‌ مِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌اتَّبِعْ ‌أَ‌دْبَا‌‍رَهُمْ ‌وَلاَ‌ يَلْتَفِتْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌أَحَد‌ٌ‌ ‌وَ‌امْ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ حَ‍‍يْ‍‍ثُ تُؤْمَرُ‌ونَ
Wa Qađaynā 'Ilayhi Dhālika Al-'Amra 'Anna Dābira Hā'uulā' Maqţū`un Muşbiĥīna 015-066 اور اُسے ہم نے اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہوتے اِن لوگوں کی جڑ کاٹ دی جائے گی وَ‍قَ‍ضَ‍‍يْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌ذَلِكَ ‌الأَمْ‍رَ‌ ‌أَنَّ ‌دَ‌ابِ‍‍ر‍َ‍‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ مَ‍‍قْ‍‍‍‍طُ‍‍وعٌ‌ مُ‍‍صْ‍‍بِحِينَ
Wa Jā'a 'Ahlu Al-Madīnati Yastabshirūna 015-067 اتنے میں شہر کے لوگ خوشی کے مارے بے تاب ہو کر لوطؑ کے گھر چڑھ آئے وَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَهْلُ ‌الْمَدِينَةِ يَسْتَ‍‍بْ‍‍شِرُ‌ونَ
Qāla 'Inna Hā'uulā' Đayfī Falā Tafđaĥūni 015-068 لوطؑ نے کہا "بھائیو، یہ میرے مہمان ہیں، میریفضیحت نہ کرو قَ‍‍الَ ‌إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ضَ‍‍يْفِي فَلاَ‌ تَفْ‍‍ضَ‍‍حُونِ
Wa Attaqū Allaha Wa Lā Tukhzūni 015-069 اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو" وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍خْ‍‍زُ‌ونِ
Qālū 'Awalam Nanhaka `Ani Al-`Ālamīna 015-070 وہ بولے "کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو؟" قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌وَلَمْ نَ‍‌‍نْ‍‍هَكَ عَنِ ‌الْعَالَمِينَ
Qāla Hā'uulā' Banātī 'In Kuntum Fā`ilīna 015-071 لوطؑ نے عاجز ہو کر کہا "اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے تو یہ میری بیٹیاں موجود ہیں!" قَ‍‍الَ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ بَنَاتِ‍‍ي ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ فَاعِلِينَ
La`amruka 'Innahum Lafī Sakratihim Ya`mahūna 015-072 تیری جان کی قسم اے نبیؐ، اُس وقت اُن پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے لَعَمْرُكَ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَفِي سَكْ‍رَتِهِمْ يَعْمَهُونَ
Fa'akhadhat/humu Aş-Şayĥatu Mushriqīna 015-073 آخرکار پو پھٹتے ہی اُن کو ایک زبردست دھماکے نے آ لیا فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍يْحَةُ مُشْ‍‍رِ‍‍قِ‍‍ينَ
Faja`alnā `Āliyahā Sāfilahā Wa 'Amţarnā `Alayhim Ĥijāratan Min Sijjīlin 015-074 اور ہم نے اُس بستی کو تل پٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی فَجَعَلْنَا‌ عَالِيَهَا‌ سَافِلَهَا‌ ‌وَ‌أَمْ‍‍طَ‍‍رْنَا‌ عَلَيْهِمْ حِجَا‌‍رَة ً‌ مِ‍‌‍نْ سِجِّيلٍ
'Inna Fī Dhālika La'āyātin Lilmutawassimīna 015-075 اِس واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو صاحب فراست ہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِلْمُتَوَسِّمِينَ
Wa 'Innahā Labisabīlin Muqīmin 015-076 اور وہ علاقہ (جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا) گزرگاہ عام پر واقع ہے وَ‌إِنَّ‍‍هَا‌ لَبِسَب‍‍ِ‍ي‍‍لٍ‌ مُ‍‍قِ‍‍يمٍ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan Lilmu'uminīna 015-077 اُس میں سامان عبرت ہے اُن لوگوں کے لیے جو صاحب ایمان ہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ً‌ لِلْمُؤْمِنِينَ
Wa 'In Kāna 'Aşĥābu Al-'Aykati Lažālimīna 015-078 اور ایکہ والے ظالم تھے وَ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الأَيْكَةِ لَ‍‍ظَ‍‍الِمِينَ
ntaqamnā Minhum Wa 'Innahumā Labi'imāmin Mubīnin 015-079 تو دیکھ لو کہ ہم نے بھی اُن سے انتقام لیا، اور اِن دونوں قوموں کے اجڑے ہوئے علاقے کھلے راستے پر واقع ہیں فَا‌نْ‍‍تَ‍‍قَ‍‍مْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمَا‌ لَبِإِم‍‍َ‍امٍ‌ مُبِينٍ
Wa Laqad Kadhdhaba 'Aşĥābu Al-Ĥijri Al-Mursalīna 015-080 حجر کے لوگ بھی رسولوں کی تکذیب کر چکے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْحِ‍‍جْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْمُرْسَلِينَ
Wa 'Ātaynāhum 'Āyātinā Fakānū `Anhā Mu`rīna 015-081 ہم نے اپنی آیات اُن کے پاس بھیجیں، اپنی نشانیاں اُن کو دکھائیں، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے وَ‌آتَيْنَاهُمْ ‌آيَاتِنَا‌ فَكَانُو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ مُعْ‍‍رِ‍‍ضِ‍‍ينَ
Wa Kānū Yanĥitūna Mina Al-Jibāli Buyūtāan 'Āminīna 015-082 وہ پہاڑ تراشتراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بے خوف اور مطمئن تھے وَكَانُو‌ا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍حِت‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْجِب‍‍َ‍الِ بُيُوتا‌‌ ً‌ ‌آمِنِينَ
Fa'akhadhat/humu Aş-Şayĥatu Muşbiĥīna 015-083 آخرکار ایک زبردست دھماکے نے اُن کو صبح ہوتے آ لیا فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍يْحَةُ مُ‍‍صْ‍‍بِحِينَ
Famā 'Aghná `Anhum Mā Kānū Yaksibūna 015-084 اور اُن کی کمائی اُن کے کچھ کام نہ آئی فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍نَى‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَكْسِبُونَ
Wa Mā Khalaq As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā 'Illā Bil-Ĥaqqi ۗ Wa 'Inna As-Sā`ata La'ātiyatun ۖşfaĥi Aş-Şafĥa Al-Jamīla 015-085 ہم نے زمین اور آسمان کو اور ان کی سب موجودات کو حق کے سوا کسی اور بنیاد پر خلق نہیں کیا ہے، اور فیصلے کی گھڑی یقیناً آنے والی ہے، پس اے محمدؐ، تم (اِن لوگوں کی بیہودگیوں پر) شریفانہ درگزر سے کام لو وَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ لَآتِيَة‌‍ٌۖ فَاصْ‍‍فَحِ ‌ال‍‍صَّ‍‍فْحَ ‌الْجَمِيلَ
'Inna Rabbaka Huwa Al-Khallāqu Al-`Alīmu 015-086 یقیناً تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے إِنَّ ‌‍رَبَّكَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍لاَّ‍‍قُ ‌الْعَلِيمُ
Wa Laqad 'Ātaynāka Sab`āan Mina Al-Mathānī Wa Al-Qur'āna Al-`Ažīma 015-087 ہم نے تم کو سات ایسی آیتیں دے رکھی ہیں جو بار بار دہرائی جانے کے لائق ہیں، اور تمہیں قرآن عظیم عطا کیا ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْن‍‍َ‍اكَ سَ‍‍بْ‍‍عا‌ ً‌ مِنَ ‌الْمَثَانِي ‌وَ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمَ
Lā Tamuddanna `Aynayka 'Ilá Mā Matta`nā Bihi~ 'Azwājāan Minhum Wa Lā Taĥzan `Alayhim Wa Akhfiđ Janāĥaka Lilmu'uminīna 015-088 تم اُس متاع دنیا کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھو جو ہم نے اِن میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دے رکھی ہے، اور نہ اِن کے حال پر اپنا دل کڑھاؤ انہیں چھوڑ کر ایمان لانے والوں کی طرف جھکو لاَ‌ تَمُدَّنَّ عَيْنَ‍‍يْ‍‍كَ ‌إِلَى‌ مَا‌ مَتَّعْنَا‌ بِهِ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَلاَ‌ تَحْزَ‌نْ عَلَيْهِمْ ‌وَ‌اخْ‍‍فِ‍‍ضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ
Wa Qul 'Innī 'Anā An-Nadhīru Al-Mubīnu 015-089 اور (نہ ماننے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں وَ‍قُ‍‍لْ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَنَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍ذ‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌الْمُبِينُ
Kamā 'Anzalnā `Alá Al-Muqtasimīna 015-090 یہ اُسی کی طرح کی تنبیہ ہے جیسی ہم نے اُن تفرقہ پردازوں کی طرف بھیجی تھی كَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ عَلَى‌ ‌الْمُ‍‍قْ‍‍تَسِمِينَ
Al-Ladhīna Ja`alū Al-Qur'āna `Iđīna 015-091 جنہوں نے اپنے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ جَعَلُو‌ا‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ عِ‍‍ضِ‍‍ينَ
Fawarabbika Lanas'alannahum 'Ajma`īna 015-092 تو قسم ہے تیرے رب کی، ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے فَوَ‌‍رَبِّكَ لَنَسْأَلَ‍‍نَّ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
`Ammā Kānū Ya`malūna 015-093 کہ تم کیا کرتےرہے ہو عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
şda` Bimā Tu'umaru Wa 'A`riđ `Ani Al-Mushrikīna 015-094 پس اے نبیؐ، جس چیز کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے، اُسے ہانکے پکارے کہہ دو اور شرک کرنے والوں کی ذرا پروا نہ کرو فَاصْ‍‍دَعْ بِمَا‌ تُؤْمَرُ‌ ‌وَ‌أَعْ‍‍رِ‍‍ضْ عَنِ ‌الْمُشْ‍‍رِكِينَ
'Innā Kafaynāka Al-Mustahzi'īna 015-095 تمہاری طرف سے ہم اُن مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لیے کافی ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَفَيْن‍‍َ‍اكَ ‌الْمُسْتَهْزِئ‍‍ِ‍‍ينَ
Al-Ladhīna Yaj`alūna Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara ۚ Fasawfa Ya`lamūna 015-096 جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍جْ‍‍عَل‍‍ُ‍ونَ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَۚ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
Wa Laqad Na`lamu 'Annaka Yađīqu Şadruka Bimā Yaqūlūna 015-097 ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ نَعْلَمُ ‌أَنَّ‍‍كَ يَ‍‍ضِ‍‍ي‍‍قُ صَ‍‍دْ‌رُكَ بِمَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُونَ
Fasabbiĥ Biĥamdi Rabbika Wa Kun Mina As-Sājidīna 015-098 اس کا علاج یہ ہے کہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو، اس کی جناب میں سجدہ بجا لاؤ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّكَ ‌وَكُ‍‌‍نْ مِنَ ‌ال‍‍سَّاجِدِينَ
Wa A`bud Rabbaka Ĥattá Ya'tiyaka Al-Yaqīnu 015-099 اور اُس آخری گھڑی تک اپنے رب کی بندگی کرتے رہو جس کا آنا یقینی ہے وَ‌اعْبُ‍‍دْ‌ ‌‍رَبَّكَ حَتَّى‌ يَأْتِيَكَ ‌الْيَ‍‍قِ‍‍ينُ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah