114) Sūrat An-Nās

Printed format

114) سُورَة النَّاس

Qul 'A`ūdhu Birabbi An-Nāsi کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
Maliki An-Nāsi لوگوں کے بادشاہ کی مَلِكِ النَّاسِ
'Ilahi An-Nāsi لوگوں کے معبود کی إِلَهِ النَّاسِ
Min Sharri Al-Waswāsi Al-Khannāsi اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
Al-Ladhī Yuwaswisu Fī Şudūri An-Nāsi جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
Mina Al-Jinnati Wa An-Nāsi جنوں اور انسانوں میں سے مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ