Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Ara'ayta Al-Ladhī Yukadhdhibu Bid-Dīni
| کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے
|
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ |
Fadhālika Al-Ladhī Yadu``u Al-Yatīma
| پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
|
فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ |
Wa Lā Yaĥuđđu `Alá Ţa`āmi Al-Miskīni
| اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
|
وَلاَ يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ |
Fawaylun Lilmuşallīna
| پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے
|
فَوَيْل ٌ لِلْمُصَلِّينَ |
Al-Ladhīna Hum `An Şalātihim Sāhūna
| جو اپنی نماز سے غافل ہیں
|
الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلاَتِهِمْ سَاهُونَ |
Al-Ladhīna Hum Yurā'ūna
| جو دکھلاوا کرتے ہیں
|
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ |
Wa Yamna`ūna Al-Mā`ūna
| اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں
|
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |