Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Waylun Likulli Humazatin Lumazatin
| ہر غیبت کرنے والے طعنہ دینے والے کے لیے ہلاکت ہے
|
وَيْل ٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ |
Al-Ladhī Jama`a Mālāan Wa `Addadahu
| جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے
|
الَّذِي جَمَعَ مَالا ً وَعَدَّدَهُ |
Yaĥsabu 'Anna Mālahu~ 'Akhladahu
| وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا
|
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ~ُ أَخْلَدَهُ |
Kallā ۖ Layunbadhanna Fī Al-Ĥuţamati
| ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا
|
كَلاَّ ۖ لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ |
Wa Mā 'Adrāka Mā Al-Ĥuţamatu
| اور آپ کو کیا معلوم حطمہ کیا ہے
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ |
Nāru Allāhi Al-Mūqadatu
| وہ الله کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
|
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ |
Allatī Taţţali`u `Alá Al-'Af'idati
| جو دلوں تک جا پہنچتی ہے
|
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الأَفْئِدَةِ |
'Innahā `Alayhim Mu'uşadatun
| بے شک وہ ان پر چاروں طرف سے بند کر دی جائے گی
|
إِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُؤصَدَةٌ |
Fī `Amadin Mumaddadatin
| لمبے لمبے ستونوں میں
|
فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |