Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Alhākumu At-Takāthuru
| تمہیں حرص نے غافل کر دیا
|
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ |
Ĥattá Zurtumu Al-Maqābira
| یہاں تک کہ قبریں جا دیکھیں
|
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ |
Kallā Sawfa Ta`lamūna
| ایسا نہیں آئندہ تم جان لو گے
|
كَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
Thumma Kallā Sawfa Ta`lamūna
| پھر ایسا نہیں چاہیئے آئندہ تم جان لو گے
|
ثُمَّ كَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
Kallā Law Ta`lamūna `Ilma Al-Yaqīni
| ایسا نہیں چاہیئے کاش تم یقینی طور پر جانتے
|
كَلاَّ لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ |
Latarawunna Al-Jaĥīma
| البتہ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
|
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ |
Thumma Latarawunnahā `Ayna Al-Yaqīni
| پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے
|
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ |
Thumma Latus'alunna Yawma'idhin `Ani An-Na`īmi
| پھر اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا
|
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |