Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Aqra' Biāsmi Rabbika Al-Ladhī Khalaqa
| اپنے رب کے نام سے پڑھیئے جس نے سب کو پیدا کیا
|
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ |
Khalaqa Al-'Insāna Min `Alaqin
| انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا
|
خَلَقَ الإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ |
Aqra' Wa Rabbuka Al-'Akramu
| پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے
|
اقْرَأْ وَرَبُّكَ الأَكْرَمُ |
Al-Ladhī `Allama Bil-Qalami
| جس نے قلم سے سکھایا
|
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ |
`Allama Al-'Insāna Mā Lam Ya`lam
| انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا
|
عَلَّمَ الإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ |
Kallā 'Inna Al-'Insāna Layaţghá
| ہرگز نہیں بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے
|
كَلاَّ إِنَّ الإِنسَانَ لَيَطْغَى |
'An Ra'āhu Astaghná
| جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے
|
أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَى |
'Inna 'Ilá Rabbika Ar-Ruj`á
| بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
|
إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَى |
'Ara'ayta Al-Ladhī Yanhá
| کیا آپ نے اس کو دیکھا جو منع کرتا ہے
|
أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَى |
`Abdāan 'Idhā Şallá
| ایک بندے کو جب کہ وہ نماز پڑھتا ہے
|
عَبْدا ً إِذَا صَلَّى |
'Ara'ayta 'In Kāna `Alá Al-Hudá
| بھلا دیکھو تو سہی اگر وہ راہ پر ہوتا
|
أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى |
'Aw 'Amara Bit-Taqwá
| یا پرہیز گاری سکھاتا
|
أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى |
'Ara'ayta 'In Kadhdhaba Wa Tawallá
| بھلا دیکھو تو سہی اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑ لیا
|
أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى |
'Alam Ya`lam Bi'anna Allāha Yará
| تو کیا وہ نہیں جانتا کہ الله دیکھ رہا ہے
|
أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى |
Kallā La'in Lam Yantahi Lanasfa`āan Bin-Nāşiyati
| ہرگزایسا نہیں چاہیئے اگر وہ باز نہ آیا تو ہم پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے
|
كَلاَّ لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعَا ً بِالنَّاصِيَةِ |
Nāşiyatin Kādhibatin Khāţi'atin
| پیشانی جھوٹی خطا کار
|
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ |
Falyad`u Nādiyah
| پس وہ اپنے مجلس والوں کو بلا لے
|
فَلْيَدْعُ نَادِيَه |
Sanad`u Az-Zabāniyata
| ہم بھی مؤکلین دوزخ کو بلا لیں گے
|
سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ |
Kallā Lā Tuţi`hu Wa Asjud Wāqtarib
| ہر گز ایسا نہیں چاہیئے آپ اس کا کہانہ مانیے اور سجدہ کیجیئے اور قرب حاصل کیجیئے
|
كَلاَّ لاَ تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |