Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa Ađ-Đuĥá
| دن کی روشنی کی قسم ہے
|
وَالضُّحَى |
Wa Al-Layli 'Idhā Sajá
| اور رات کی جب وہ چھا جائے
|
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى |
Mā Wadda`aka Rabbuka Wa Mā Qalá
| آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے
|
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى |
Wa Lal'ākhiratu Khayrun Laka Mina Al-'Ūlá
| اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے
|
وَلَلآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الأُولَى |
Wa Lasawfa Yu`ţīka Rabbuka Fatarđá
| اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے
|
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى |
'Alam Yajidka Yatīmāan Fa'āwá
| کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی
|
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيما ً فَآوَى |
Wa Wajadaka Đāllāan Fahadá
| اور آپ کو (شریعت سے) بے خبر پایا پھر (شریعت کا) راستہ بتایا
|
وَوَجَدَكَ ضَالّا ً فَهَدَى |
Wa Wajadaka `Ā'ilāan Fa'aghná
| اوراس نے آپ کو تنگدست پایا پھر غنی کر دیا
|
وَوَجَدَكَ عَائِلا ً فَأَغْنَى |
Fa'ammā Al-Yatīma Falā Taqhar
| پھر یتیم کو دبایا نہ کرو
|
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلاَ تَقْهَرْ |
Wa 'Ammā As-Sā'ila Falā Tanhar
| اورسائل کو جھڑکا نہ کرو
|
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلاَ تَنْهَرْ |
Wa 'Ammā Bini`mati Rabbika Faĥaddith
| اورہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو
|
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |