Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa Al-Fajri
| فجر کی قسم ہے
|
وَالْفَجْرِ |
Wa Layālin `Ashrin
| اور دس راتوں کی
|
وَلَيَالٍ عَشْرٍ |
Wa Ash-Shaf`i Wa Al-Watri
| اور جفت اور طاق کی
|
وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ |
Wa Al-Layli 'Idhā Yasri
| اور رات کی جب وہ گزر جائے
|
وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ |
Hal Fī Dhālika Qasamun Lidhī Ĥijrin
| ان چیزو ں کی قسم عقلمندوں کے واسطے معتبر ہے
|
هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَم ٌ لِذِي حِجْرٍ |
'Alam Tara Kayfa Fa`ala Rabbuka Bi`ādin
| کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا
|
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ |
'Irama Dhāti Al-`Imādi
| جو نسل ارم سے ستونوں والے تھے
|
إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ |
Allatī Lam Yukhlaq Mithluhā Fī Al-Bilādi
| کہ ان جیسا شہرو ں میں پیدا نہیں کیا گیا
|
الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلاَدِ |
Wa Thamūda Al-Ladhīna Jābū Aş-Şakhra Bil-Wādi
| اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے پتھروں کو وادی میں تراشا تھا
|
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ |
Wa Fir`awna Dhī Al-'Awtādi
| اور فرعون میخوں والوں کے ساتھ
|
وَفِرْعَوْنَ ذِي الأَوْتَادِ |
Al-Ladhīna Ţaghaw Fī Al-Bilādi
| ان سب نے ملک میں سرکشی کی
|
الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلاَدِ |
Fa'aktharū Fīhā Al-Fasāda
| پھر انہوں نے بہت فساد پھیلایا
|
فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ |
Faşabba `Alayhim Rabbuka Sawţa `Adhābin
| پھر ان پر تیرے رب نے عذاب کا کوڑا پھینکا
|
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ |
'Inna Rabbaka Labiālmirşādi
| بے شک آپ کا رب تاک میں ہے
|
إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ |
Fa'ammā Al-'Insānu 'Idhā Mā Abtalāhu Rabbuhu Fa'akramahu Wa Na``amahu Fayaqūlu Rabbī 'Akramani
| لیکن انسان تو ایسا ہے کہ جب اسے اس کا رب آزماتا ہے پھر اسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت بخشی ہے
|
فَأَمَّا الإِنسَانُ إِذَا مَا ابْتَلاَهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَنِ |
Wa 'Ammā 'Idhā Mā Abtalāhu Faqadara `Alayhi Rizqahu Fayaqūlu Rabbī 'Ahānani
| لیکن جب اسے آزماتا ہے پھر اس پر اس کی روزی تنگ کر تا ہے تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا
|
وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلاَهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ |
Kallā ۖ Bal Lā Tukrimūna Al-Yatīma
| ہرگز نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے
|
كَلاَّ ۖ بَل لاَ تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ |
Wa Lā Taĥāđđūna `Alá Ţa`āmi Al-Miskīni
| اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
|
وَلاَ تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ |
Wa Ta'kulūna At-Turātha 'Aklāan Lammāan
| اور میت کا ترکہ سب سمیٹ کر کھا جاتے ہو
|
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلا ً لَمّاً |
Wa Tuĥibbūna Al-Māla Ĥubbāan Jammāan
| اور مال سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہو
|
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبّا ً جَمّاً |
Kallā 'Idhā Dukkati Al-'Arđu Dakkāan Dakkāan
| ہرگز نہیں جب زمین کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کر دی جائے گی
|
كَلاَّ إِذَا دُكَّتِ الأَرْضُ دَكّا ً دَكّاً |
Wa Jā'a Rabbuka Wa Al-Malaku Şaffāan Şaffāan
| اور آپ کے رب کا (تخت) آجائے گا اور فرشتے بھی صف بستہ چلے آئيں گے
|
وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفّا ً صَفّاً |
Wa Jī'a Yawma'idhin Bijahannama ۚ Yawma'idhin Yatadhakkaru Al-'Insānu Wa 'Anná Lahu Adh-Dhikrá
| اوراس دن دوزخ لائی جائے گی اس دن انسان سمجھے گا اور اس وقت اس کو سمجھنا کیا فائدہ دے گا
|
وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ ۚ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ الإِنْسَانُ وَأَنَّى لَهُ الذِّكْرَى |
Yaqūlu Yā Laytanī Qaddamtu Liĥayātī
| کہے گا اے کاش میں اپنی زندگی کے لیے کچھ آگے بھیجتا
|
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي |
Fayawma'idhin Lā Yu`adhdhibu `Adhābahu~ 'Aĥadun
| پس اس دن اس کا ساعذاب کوئی بھی نہ دے گا
|
فَيَوْمَئِذٍ لاَ يُعَذِّبُ عَذَابَهُ~ُ أَحَدٌ |
Wa Lā Yūthiqu Wathāqahu~ 'Aĥadun
| اور نہ اس کے جکڑنے کے برابر کوئی جکڑنے والا ہو گا
|
وَلاَ يُوثِقُ وَثَاقَهُ~ُ أَحَدٌ |
Yā 'Ayyatuhā An-Nafsu Al-Muţma'innatu
| (ارشاد ہوگا) اے اطمینان والی روح
|
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ |
Arji`ī 'Ilá Rabbiki Rāđiyatan Marđīyatan
| اپنے رب کی طرف لوٹ چل تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
|
ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَة ً مَرْضِيَّةً |
Fādkhulī Fī `Ibādī
| پس میرے بندو ں میں شامل ہو
|
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي |
Wa Adkhulī Jannatī
| اور میری جنت میں داخل ہو
|
وَادْخُلِي جَنَّتِي |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |