Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Idhā As-Samā'u Anfaţarat
| جب آسمان پھٹ جائے
|
إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ |
Wa 'Idhā Al-Kawākibu Antatharat
| اورجب ستارے جھڑ جائیں
|
وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ |
Wa 'Idhā Al-Biĥāru Fujjirat
| اور جب سمندر ابل پڑیں
|
وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ |
Wa 'Idhā Al-Qubūru Bu`thirat
| اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں
|
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ |
`Alimat Nafsun Mā Qaddamat Wa 'Akhkharat
| تب ہر شخص جان لے گا کہ کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑ آیا
|
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ |
Yā 'Ayyuhā Al-'Insānu Mā Gharraka Birabbika Al-Karīmi
| اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا
|
يَاأَيُّهَا الإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ |
Al-Ladhī Khalaqaka Fasawwāka Fa`adalaka
| جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے برابر کیا
|
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ |
Fī 'Ayyi Şūratin Mā Shā'a Rakkabaka
| جس صورت میں چاہا تیرے اعضا کو جوڑ دیا
|
فِي أَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَّبَكَ |
Kallā Bal Tukadhdhibūna Bid-Dīni
| نہیں نہیں بلکہ تم جزا کو نہیں مانتے
|
كَلاَّ بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ |
Wa 'Inna `Alaykum Laĥāfižīna
| اور بے شک تم پر محافظ ہیں
|
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ |
Kirāmāan Kātibīna
| عزت والے اعمال لکھنے والے
|
كِرَاما ً كَاتِبِينَ |
Ya`lamūna Mā Taf`alūna
| وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو
|
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ |
'Inna Al-'Abrāra Lafī Na`īmin
| بےشک نیک لوگ نعمت میں ہوں گے
|
إِنَّ الأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ |
Wa 'Inna Al-Fujjāra Lafī Jaĥīmin
| اور بے شک نافرمان دوزخ میں ہوں گے
|
وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ |
Yaşlawnahā Yawma Ad-Dīni
| انصاف کے دن اس میں داخل ہوں گے
|
يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ |
Wa Mā Hum `Anhā Bighā'ibīna
| اور وہ اس سے کہیں جانے نہ پائیں گے
|
وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ |
Wa Mā 'Adrāka Mā Yawmu Ad-Dīni
| اورتجھے کیا معلوم انصاف کا دن کیا ہے
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ |
Thumma Mā 'Adrāka Mā Yawmu Ad-Dīni
| پھر تجھے کیا خبر کہ انصاف کا دن کیا ہے
|
ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ |
Yawma Lā Tamliku Nafsun Linafsin Shay'āan Wa ۖ Al-'Amru Yawma'idhin Lillāh
| جس دن کوئی کسی کے لیے کچھ بھی نہ کر سکے گااور اس دن الله ہی کا حکم ہوگا
|
يَوْمَ لاَ تَمْلِكُ نَفْس ٌ لِنَفْسٍ شَيْئا ً ۖ وَالأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِلَّهِ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |