Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

77) Sūratālmursalāt

Printed format

77) سُورَةَالْمُرْسَلاَت

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Al-Mursalāti `Urfāan ان ہواؤں کی قسم ہے جو نفع پہنچانے کے لیے بھیجی جاتی ہیں وَ‌الْمُرْسَلاَتِ عُرْفاً
Fāl`āşifāti `Aşfāan پھر ان ہواؤں کی جو تندی سے چلتی ہیں فَالْعَاصِ‍‍ف‍‍َ‍اتِ عَ‍‍صْ‍‍فاً
Wa An-Nāshirāti Nashan اوران ہواؤں کی جو بادلوں کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں وَ‌ال‍‍نَّ‍‍اشِرَ‍‌اتِ نَشْر‌اً
Fālfāriqāti Farqāan پھر ان ہواؤں کی جو بادلوں کو متفرق کر دیتی ہیں فَالْفَا‌رِ‍‍قَ‍‍اتِ فَرْ‍ق‍‍اً
Fālmulqiyāti Dhikan پھر ان ہواؤں کی جو (دل میں) الله کی یاد کا القا کرتی ہیں فَالْمُلْ‍‍قِ‍‍ي‍‍َ‍اتِ ‌ذِكْر‌اً
`Udhan 'Aw Nudhan الزام اتارنے یا ڈرانے کے لیے عُذْ‌ر‌اً‌ ‌أَ‌وْ‌ نُذْ‌ر‌اً
'Innamā Tū`adūna Lawāqi`un جن کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور ہونے والی ہے إِنَّ‍‍مَا‌ تُوعَد‍ُ‍‌ونَ لَوَ‌ا‍ق‍‍ِ‍‍عٌ
Fa'idhā An-Nujūmu Ţumisat پس جب ستارے مٹا دیئے جائیں گے فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍نُّ‍‍ج‍‍ُ‍ومُ طُ‍‍مِسَتْ
Wa 'Idhā As-Samā'u Furijat اورجب آسمان پھٹ جائیں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ فُ‍‍رِجَ‍‍تْ
Wa 'Idhā Al-Jibālu Nusifat اورجب پہاڑ اڑائے جائیں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ نُسِفَتْ
Wa 'Idhā Ar-Rusulu 'Uqqitat اور جب رسول وقت معین پرجمع کیے جائیں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍رُّسُلُ ‌أُ‍قِّ‍‍تَتْ
L'ayyi Yawmin 'Ujjilat کس دن کے لیے تاخیر کی گئی تھی لأَيِّ يَ‍‍وْمٍ ‌أُجِّلَتْ
Liyawmi Al-Faşli فیصلہ کے دن کے لیے لِيَ‍‍وْمِ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ
Wa Mā 'Adrāka Mā Yawmu Al-Faşli اور آپکو کیا معلوم کہ فیصلہ کا دن کیا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رَ‍‌اكَ مَا‌ يَ‍‍وْمُ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Alam Nuhliki Al-'Awwalīna کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا أَلَمْ نُهْلِكِ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Thumma Nutbi`uhumu Al-'Ākhirīna پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو چلائیں گے ثُ‍‍مَّ نُتْبِعُهُمُ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Kadhālika Naf`alu Bil-Mujrimīna مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی برتاؤ کرتے ہیں كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِ‍الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Alam Nakhluqkum Min Mā'in Mahīnin کیا ہم نے تمہیں ایک ذلیل پانی سے نہیں پیدا کیا أَلَمْ نَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قْ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ مَهِينٍ
Faja`alnāhu Fī Qarārin Makīnin پھر ہم نے اس کو ایک محفوظ ٹھکانے میں رکھ دیا فَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ فِي قَ‍رَ‍‌ا‌ر‌ٍ‌ مَكِينٍ
'Ilá Qadarin Ma`lūmin ایک معین اندازے تک إِلَى‌ قَ‍‍دَ‌ر‌ٍ‌ مَعْلُومٍ
Faqadarnā Fani`ma Al-Qādirūna پھر ہم نے اندازہ لگایا تو ہم تو کیسے اچھے اندازہ لگانے والے ہیں فَ‍قَ‍‍دَ‌رْنَا‌ فَنِعْمَ ‌الْ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌رُ‌ونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیےتباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Alam Naj`ali Al-'Arđa Kifātāan کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہیں بنایا أَلَمْ نَ‍‍جْ‍‍عَلِ ‌الأَ‌رْ‍ضَ كِفَاتاً
'Aĥyā'an Wa 'Amwātāan زندوں اور مردوں کو أَحْي‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ ‌وَ‌أَمْوَ‌اتاً
Wa Ja`alnā Fīhā Rawāsiya Shāmikhātin Wa 'Asqaynākum Mā'an Futāan اور ہم نے اس میں مضبوط اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا وَجَعَلْنَا‌ فِيهَا‌ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ شَامِ‍‍خَ‍‍اتٍ‌ ‌وَ‌أَسْ‍‍قَ‍‍يْنَاكُمْ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فُ‍رَ‌اتاً
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Anţaliqū 'Ilá Mā Kuntum Bihi Tukadhdhibūna اس (دوزخ) کی طرف چلو جسے تم جھٹلایا کرتےتھے ان‍‍طَ‍‍لِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ مَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تُكَذِّبُونَ
Anţaliqū 'Ilá Žillin Dhī Thalāthi Shu`abin ایک سائبان کی طرف چلو جسکے تین حصے ہیں ان‍‍طَ‍‍لِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ظِ‍‍لّ‌‍ٍ‌ ‌ذِي ثَلاَثِ شُعَبٍ
Žalīlin Wa Lā Yughnī Mina Allāhabi نہ وہ سایہ کرے اور نہ تپش سے بچائے لاَ‌ ظَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍لٍ‌ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍غْ‍‍نِي مِنَ ‌اللَّ‍‍هَبِ
'Innahā Tarmī Bishararin Kālqaşri بے شک وہ محل جیسے انگارے پھینکے گی إِنَّ‍‍هَا‌ تَرْمِي بِشَ‍رَ‌ر‌‌ٍ‌ كَالْ‍‍قَ‍‍صْ‍‍رِ
Ka'annahu Jimālatun Şufrun گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں كَأَنَّ‍‍هُ جِمَالَة‌‍ٌصُ‍‍فْرٌ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
dhā Yawmu Lā Yanţiqūna یہ وہ دن ہے جس میں بات بھی نہ کر سکیں گے هَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمُ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍طِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Lā Yu'udhanu Lahum Faya`tadhirūna اور نہ انہیں عذر کرنے کی اجازت ہو گی وَلاَ‌ يُؤْ‌ذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِ‌رُ‌ونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
dhā Yawmu Al-Faşli ۖ Jama`nākum Wa Al-'Awwalīna یہ فیصلہ کا دن ہے ہم تمہیں اور پہلوں کو جمع کریں گے هَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمُ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ ۖ جَمَعْنَاكُمْ ‌وَ‌الأَ‌وَّلِينَ
Fa'in Kāna Lakum Kaydun Fakīdūni پس اگر تمہارے پاس کوئی تدبیر ہے تو مجھ پر کر دیکھو فَإِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ لَكُمْ كَ‍‍يْ‍‍د‌‌ٌ‌ فَكِيدُ‌ونِ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Žilālin Wa `Uyūnin بے شک پرہیزگار ٹھنڈی چھاؤں اور چشموں میں ہوں گے إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي ظِ‍‍لاَلٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Wa Fawākiha Mimmā Yashtahūna اور میووں میں جو وہ چاہیں گے وَفَوَ‌اكِهَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَشْتَهُونَ
Kulū Wa Ashrabū Hanī'āan Bimā Kuntum Ta`malūna مزے سے کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے جو تم کرتے رہے كُلُو‌ا‌ ‌وَ‌اشْ‍رَبُو‌ا‌ هَن‍‍ِ‍ي‍‍ئا‌ ً‌ بِمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
'Innā Kadhālika Naj Al-Muĥsinīna بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Kulū Wa Tamatta`ū Qalīlāan 'Innakum Mujrimūna کھاؤ اور چند روز فائدہ اٹھاؤ بے شک تم مجرم ہو كُلُو‌ا‌ ‌وَتَمَتَّعُو‌اقَ‍‍لِيلا‌‌ ً‌ ‌إِنَّ‍‍كُمْ مُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Wa 'Idhā Qīla Lahumu Arka`ū Lā Yarka`ūna اورجب ان سے کہا جاتا تھا کہ رکوع کرو تورکوع نہ کرتے تھے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمُ ‌ا‌رْكَعُو‌ا‌ لاَ‌ يَرْكَعُونَ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Fabi'ayyi Ĥadīthin Ba`dahu Yu'uminūna پس اس کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے فَبِأَيِّ حَد‍ِ‍ي‍‍ث ٍ‌ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah