Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

59) Sūrat Al-Ĥashr

Printed format

59) سُورَة الحَشر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Sabbaĥa Lillāh Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۖ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu جو مخلوقات آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے الله کی تسبیح کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے سَبَّحَ لِلَّهِ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Huwa Al-Ladhī 'Akhraja Al-Ladhīna Kafarū Min 'Ahli Al-Kitābi Min Diyārihim Li'wwali Al-Ĥashri ۚŽanantum 'An Yakhruۖ Wa Žannū 'Annahum Māni`atuhum Ĥuşūnuhum Mina Allāhi Fa'atāhumu Allāhu Min Ĥaythu Lam Yaĥtasibū ۖ Wa Qadhafa Fī Qulūbihimu Ar-Ru`ba ۚ Yukhribūna Buyūtahum Bi'aydīhim Wa 'Aydī Al-Mu'uminīna Fā`tabirū Yā 'Ūlī Al-'Abşāri وہی ہے جس نے اہلِ کتاب کے کافروں کو ان کے گھروں سے پہلا لشکر جمع کرنے کے وقت نکال دیا حالانکہ تمہیں ان کے نکلنے کا گمان بھی نہ تھا اور وہ یہی سمجھ رہے تھے کہ ان کے قلعے انہیں الله سے بچا لیں گے پھر الله کا عذاب ان پر وہاں سے آیا کہ جہاں کا ان کو گمان بھی نہ تھا اوران کے دلوں میں ہیبت ڈال دی کہ اپنے گھر وں کو اپنے اورمسلمانوں کے ہاتھوں سے آپ اجاڑنے لگے پس اے آنکھوں والو عبرت حاصل کرو هُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَ‍خْ‍رَجَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مِ‍‌‍نْ ‌دِيَا‌رِهِمْ لِأ‌وَّلِ ‌الْحَشْ‍‍ر‍ِ‍‌ ۚ مَا‌ ظَ‍‍نَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ يَ‍‍خْ‍‍رُجُو‌اۖ ‌وَ‍ظَ‍‍نُّ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ مَانِعَتُهُمْ حُ‍‍صُ‍‍ونُهُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ فَأَتَاهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ حَ‍‍يْ‍‍ثُ لَمْ يَحْتَسِبُو‌اۖ ‌وَ‍قَ‍‍ذَفَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمُ ‌ال‍‍رُّعْبَ ۚ يُ‍‍خْ‍‍رِب‍‍ُ‍ونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ ‌وَ‌أَيْدِي ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ فَاعْتَبِرُ‌و‌ا‌ يَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌ولِي ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رِ
Wa Lawlā 'An Kataba Allāhu `Alayhimu Al-Jalā'a La`adhdhabahum Ad-Dunۖ Wa Lahum Al-'Ākhirati `Adhābu An-Nāri اوراگر الله نے ان کے لیے دیس نکالا نہ لکھ دیا ہوتا تو انہیں دنیا ہی میں سزا دیتا اور آخرت میں تو ان کے لیے آگ کا عذاب ہے وَلَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ كَتَبَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمُ ‌الْجَلاَ‌ءَ‌ لَعَذَّبَهُمْ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَلَهُمْ فِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ عَذ‍َ‍‌ابُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Dhālika Bi'annahum Shāqqū Allaha Wa Rasūlahu ۖ Wa Man Yushāqqi Allāha Fa'inna Allāha Shadīdu Al-`Iqābi یہ ا سلیے کہ انہوں نے الله اوراس کے رسول کی مخالفت کی اور جو الله کی مخالفت کرے تو بے شک الله سخت عذاب دینے والا ہے ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ ش‍‍َ‍اقُّ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُش‍‍َ‍اقِّ ‌اللَّ‍‍هَ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ شَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ
Qaţa`tum Min Līnatin 'Aw Taraktumūhā Qā'imatan `Alá 'Uşūlihā Fabi'idhni Allāhi Wa Liyukhziya Al-Fāsiqīna مسلمانوں تم نے جو کھجور کا پیڑ کاٹ ڈالا یا اس کو اس کی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا یہ سب الله کے حکم سے ہوا اور تاکہ وہ نافرمانوں کو ذلیل کرے مَا‌ قَ‍‍طَ‍‍عْتُمْ مِ‍‌‍نْ لِينَةٍ ‌أَ‌وْ‌ تَ‍رَكْتُمُوهَا‌ قَ‍‍ائِمَةً عَلَ‍‍ى‌ ‌أُ‍صُ‍‍ولِهَا‌ فَبِإِ‌ذْنِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلِيُ‍‍خْ‍‍زِيَ ‌الْفَاسِ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa Mā 'Afā'a Allāhu `Alá Rasūlihi Minhum Famā 'Awjaftum `Alayhi Min Khaylin Wa Lā Rikābin Wa Lakinna Allāha Yusalliţu Rusulahu `Alá Man Yashā'u Wa ۚ Allāhu `Alá Kulli Shay'in Qadīrun اور جوکچھ الله نے اپنے رسول کو ان سے مفت دلا دیا سو تم نے اس پر گھوڑے نہیں دوڑائے اور نہ اونٹ لیکن الله اپنے رسولوں کو غالب کر دیتا ہے جس پر چاہے اور الله ہر چیز پر قادر ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَف‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ ‌‍رَسُولِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وْجَفْتُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍يْ‍‍لٍ‌ ‌وَلاَ‌ ‌رِك‍‍َ‍ابٍ‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُسَلِّ‍‍طُ ‌رُسُلَ‍‍هُ عَلَى‌ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Mā 'Afā'a Allāhu `Alá Rasūlihi Min 'Ahli Al-Qurá Falillāhi Wa Lilrrasūli Wa Lidhī Al-Qurbá Wa Al-Yatāmá Wa Al-Masākīni Wa Abni As-Sabīli Kay Lā Yakūna Dūlatan Bayna Al-'Aghniyā'i Minkum ۚ Wa Mā 'Ātākumu Ar-Rasūlu Fakhudhūhu Wa Mā Nahākum `Anhu Fāntahū ۚ Wa Attaqū Allaha ۖ 'Inna Allāha Shadīdu Al-`Iqābi جو مال الله نے اپنےرسول کو دیہات والوں سے مفت دلایا سو وہ الله اور رسول اور قرابت والوں اور یتمیموں اور مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے دولتمندوں میں نہ پھرتا رہے اور جو کچھ تمہیں رسول دے اسے لے لو اور جس سے منع کرے اس سے باز رہو اور الله سے ڈرو بیشک الله سخت عذاب دینے والا ہے مَ‍‍ا‌ ‌أَف‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ ‌‍رَسُولِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ فَ‍‍لِلَّهِ ‌وَلِ‍‍ل‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌وَلِذِي ‌الْ‍‍قُ‍‍رْبَى‌ ‌وَ‌الْيَتَامَى‌ ‌وَ‌الْمَسَاك‍‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَ‌ابْ‍‍نِ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ كَيْ لاَ‌ يَك‍‍ُ‍ونَ ‌دُ‌ولَة ً‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الأَ‍‍غْ‍‍نِي‍‍َ‍ا‌ءِ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۚ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌آتَاكُمُ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولُ فَ‍‍خُ‍‍ذ‍ُ‍‌وهُ ‌وَمَا‌ نَهَاكُمْ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ فَا‌نْ‍‍تَهُو‌اۚ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ شَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ
Lilfuqarā'i Al-Muhājirīna Al-Ladhīna 'Ukhrijū Min Dīārihim Wa 'Amwālihim Yabtaghūna Fađlāan Mina Allāhi Wa Riđwānāan Wa Yanşurūna Allāha Wa Rasūlahu~ ۚ 'Ūlā'ika Humu Aş-Şādiqūna وہ مال وطن چھوڑنے والے مفلسوں کے لیے بھی ہے جو اپنے گھروں اور مالوں سے نکالے گئے الله کا فضل اس کی رضا مندی چاہتے ہیں اوروہ الله اور اس کے رسول کی مدد کرتے ہیں یہی سچے (مسلمان) ہیں لِلْفُ‍‍قَ‍‍ر‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌الْمُهَاجِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أُ‍خْ‍‍رِجُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دِيا‌رِهِمْ ‌وَ‌أَمْوَ‌الِهِمْ يَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍ونَ فَ‍‍ضْ‍‍لا‌ ً‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌رِ‍‍ضْ‍‍وَ‌انا‌ ً‌ ‌وَيَ‍‌‍نْ‍‍‍‍صُ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَهُ~ُ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقُ‍‍ونَ
Wa Al-Ladhīna Tabawwa'ū Ad-Dāra Wa Al-'Īmāna Min Qablihim Yuĥibbūna Man Hājara 'Ilayhim Wa Lā Yajidūna Fī Şudūrihim Ĥājatan Mimmā 'Ūtū Wa Yu'uthirūna `Alá 'Anfusihim Wa Law Kāna Bihim Khaşāşatun ۚ Wa Man Yūqa Shuĥĥa Nafsihi Fa'ūlā'ika Humu Al-Mufliĥūna اور وہ (مال) ان کے لیے بھی ہے کہ جنہوں نے ان سے پہلے (مدینہ میں) گھر اور ایمان حاصل کر رکھا ہے جو ان کے پاس وطن چھوڑ کرآتا ہے اس سے محبت کرتے ہیں اور اپنے سینوں میں اس کی نسبت کوئی خلش نہیں پاتے جو مہاجرین کو دیا جائے اور وہ اپنی جانوں پر ترجیح دیتے ہیں اگرچہ ان پر فاقہ ہو اور جو اپنے نفس کے لالچ سے بچایا جائے پس وہی لوگ کامیاب ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَبَوَّ‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌ا‌‍رَ‌ ‌وَ‌الإِيم‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ يُحِبّ‍‍ُ‍ونَ مَ‍‌‍نْ هَاجَ‍رَ‌ ‌إِلَيْهِمْ ‌وَلاَ‌ يَجِد‍ُ‍‌ونَ فِي صُ‍‍دُ‌و‌رِهِمْ حَاجَة ً‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌ ‌وَيُؤْثِر‍ُ‍‌ونَ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ‍‍فُسِهِمْ ‌وَلَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ بِهِمْ خَ‍‍صَ‍‍اصَ‍‍ةٌۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ ي‍‍ُ‍و‍قَ شُحَّ نَفْسِ‍‍هِ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُفْلِحُونَ
Wa Al-Ladhīna Jā'ū Min Ba`dihim Yaqūlūna Rabbanā Aghfir Lanā Wa Li'akhwāninā Al-Ladhīna Sabaqūnā Bil-'Īmāni Wa Lā Taj`al Fī Qulūbinā Ghillāan Lilladhīna 'Āmanū Rabbanā 'Innaka Ra'ūfun Raĥīmun اور ان کے لیے بھی جو مہاجرین کے بعد آئے (اور) دعا مانگا کرتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں اور ہمارےان بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں ایمانداروں کی طرف سے کینہ قائم نہ ہونے پائے اے ہمارے رب بے شک تو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّنَا‌ ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَنَا‌ ‌وَلِأَ‍خْ‍‍وَ‌انِنَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ سَبَ‍‍قُ‍‍ونَا‌ بِ‍الإِيم‍‍َ‍انِ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلْ فِي قُ‍‍لُوبِنَا‌ غِ‍‍لّا‌ ً‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍كَ ‌‍رَ‌ء‍ُ‍‌وف ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
'Alam Tará 'Ilá Al-Ladhīna Nāfaqū Yaqūlūna Li'khwānihimu Al-Ladhīna Kafarū Min 'Ahli Al-Kitābi La'in 'Ukhrijtum Lanakhrujanna Ma`akum Wa Lā Nuţī`u Fīkum 'Aĥadāan 'Abadāan Wa 'In Qūtiltum Lananşurannakum Wa Allāhu Yash/hadu 'Innahum Lakādhibūna کیا آپ نے منافقوں کو نہیں دیکھا جواپنے اہل کتاب کے کافر بھائیوں سے کہتے ہیں کہ اگر تم نکالے گئے تو ضرور ہم بھی تمہارے ساتھ نکلیں گے اور تمہارے معاملہ میں کبھی کسی کی بات نہ مانیں گے اور اگر تم سے لڑائی ہو گی تو ہم تمہاری مدد کریں گے اور الله گواہی دیتا ہے کہ وہ سراسر جھوٹے ہیں أَلَمْ تَر‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ نَافَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ لِأخْ‍‍وَ‌انِهِمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ لَئِ‍‌‍نْ ‌أُ‍خْ‍‍رِجْ‍‍تُمْ لَنَ‍‍خْ‍‍رُجَ‍‍نَّ مَعَكُمْ ‌وَلاَ‌ نُ‍‍طِ‍‍ي‍‍عُ فِيكُمْ ‌أَحَد‌اً‌ ‌أَبَد‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌إِ‌نْ قُ‍‍وتِلْتُمْ لَنَ‍‌‍نْ‍‍‍‍صُ‍رَنَّ‍‍كُمْ ‌وَ‌اللَّهُ يَشْهَدُ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَكَا‌ذِبُونَ
La'in 'Ukhrijū Lā Yakhrujūna Ma`ahum Wa La'in Qūtilū Lā Yanşurūnahum Wa La'in Naşarūhum Layuwallunna Al-'Adbāra Thumma Lā Yunşarūna اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہ نکلیں گے اور اگر ان سے لڑائی ہوئی تو یہ ان کی مدد بھی نہ کریں گے اور اگر ان کی مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے پھر ان کو مدد نہ دی جائے گی لَئِ‍‌‍نْ ‌أُ‍خْ‍‍رِجُو‌ا‌ لاَ‌ يَ‍‍خْ‍‍رُج‍‍ُ‍ونَ مَعَهُمْ ‌وَلَئِ‍‌‍نْ قُ‍‍وتِلُو‌ا‌ لاَ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍صُ‍‍رُ‌ونَهُمْ ‌وَلَئِ‍‌‍نْ نَ‍‍صَ‍‍رُ‌وهُمْ لَيُوَلُّ‍‍نَّ ‌الأَ‌دْب‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ يُ‍‌‍نْ‍‍‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
La'antum 'Ashaddu RahbatanŞudūrihim Mina Allāhi ۚ Dhālika Bi'annahum Qawmun Lā Yafqahūna البتہ تمہارا خوف ان کے دلوں میں الله (کے خوف) سے زیادہ ہے یہ اس لیے کہ وہ لوگ سمجھتے نہیں لَأَ‌نْ‍‍تُمْ ‌أَشَدُّ‌ ‌‍رَهْبَة‌ ً‌ فِي صُ‍‍دُ‌و‌رِهِمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ قَ‍‍وْم ٌ‌ لاَ‌ يَفْ‍‍قَ‍‍هُونَ
Lā Yuqātilūnakum Jamī`āan 'Illā Fī Quran Muĥaşşanatin 'Aw Min Warā'i Judurin ۚ Ba'suhum Baynahum Shadīdun ۚ Taĥsabuhum Jamī`āan Wa Qulūbuhum Shattá ۚ Dhālika Bi'annahum Qawmun Lā Ya`qilūna وہ تم سے سب ملکر بھی نہیں لڑ سکتے مگر محفوظ بستیوں میں یا دیواروں کی آڑ میں ان کی لڑائی تو آپس میں سخت ہے آپ ان کو متفق سمجھتے ہیں حالانکہ ان کے دل الگ الگ ہیں یہ اس لیے کہ وہ لوگ عقل نہیں رکھتے لاَ‌ يُ‍‍قَ‍‍اتِلُونَكُمْ جَمِيعا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ فِي قُ‍‍ر‌ى‌ ً‌ مُحَ‍‍صَّ‍‍نَةٍ ‌أَ‌وْ‌ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءِ‌ جُدُ‌ر‌ٍۚ بَأْسُهُمْ بَيْنَهُمْ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌‌ٌۚ تَحْسَبُهُمْ جَمِيعا‌ ً‌ ‌وَ‍قُ‍‍لُوبُهُمْ شَتَّى‌ ۚ ‌ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ قَ‍‍وْم ٌ‌ لاَ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Kamathali Al-Ladhīna Min Qablihim Qarībāan ۖ Dhāqū Wabāla 'Amrihim Wa Lahum `Adhābun 'Alīmun ان کا حال تو پہلوں جیسا ہے کہ جنہوں نے ابھی اپنے کام کی سزا پائی ہے اور ان کے لیے (آخرت میں) دردناک عذاب ہے كَمَثَلِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ قَ‍‍رِيبا‌‌ ًۖ ‌ذَ‌اقُ‍‍و‌ا‌ ‌وَب‍‍َ‍الَ ‌أَمْ‍‍رِهِمْ ‌وَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Kamathali Ash-Shayţāni 'Idh Qāla Lil'insāni Akfur Falammā Kafara Qāla 'Innī Barī'un Minka 'Innī 'Akhāfu Allāha Rabba Al-`Ālamīna (اور) مشال شیطان کی سی ہے کہ وہ آدمی سے کہتا ہے کہ تو منکر ہو جا پھر جب وہ منکر ہو جاتا ہے تو کہتا ہے بے شک میں تم سے بری ہوں کیوں کہ میں الله سے ڈرتا ہوں جو سارے جہاں کا رب ہے كَمَثَلِ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِلإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انِ ‌اكْفُرْ‌ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَفَ‍رَقَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي بَ‍‍رِيء‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ ‌اللَّ‍‍هَ ‌‍رَبَّ ‌الْعَالَمِينَ
Fakāna `Āqibatahumā 'Annahumā Fī An-Nāri Khālidayni Fīhā ۚ Wa Dhalika Jazā'u Až-Žālimīna پس ان دونوں کا انجام یہ ہوتا ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ظالموں کی یہی سزا ہے فَك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَتَهُمَ‍‍ا‌ ‌أَنَّ‍‍هُمَا‌ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ خَ‍‍الِدَيْ‍‍نِ فِيهَا‌ ۚ ‌وَ‌ذَلِكَ جَز‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Attaqū Allaha Wa Ltanžur NafsunQaddamat Lighadin ۖ Wa Attaqū Allaha ۚ 'Inna Allāha Khabīrun Bimā Ta`malūna اے ایمان والو الله سے ڈرو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے اور الله سے ڈرو کیوں کہ الله تمہارے کاموں سے خبردار ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَلْتَ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظُ‍‍رْ‌ نَفْسٌ‌ مَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ لِ‍‍غَ‍‍د‌ٍ‌ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌اۖ ‌اللَّ‍‍هَ ‌إِنَّ ۚ ‌اللَّ‍‍هَ خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
Wa Lā Takūnū Kālladhīna Nasū Allaha Fa'ansāhum 'Anfusahum ۚ 'Ūlā'ika Humu Al-Fāsiqūna اور ان کی طرح نہ ہوں جنہوں نے الله کو بھلا دیاپھر الله نے بھی ان کو (ایسا کر دیا) کہ وہ اپنے آپ ہی کو بھول گئے یہی لوگ نافرمان ہیں وَلاَ‌ تَكُونُو‌ا‌ كَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ نَسُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ فَأَ‌نْ‍‍سَاهُمْ ‌أَ‌نْ‍‍فُسَهُمْ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْفَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Lā Yastawī 'Aşĥābu An-Nāri Wa 'Aşĥābu Al-Jannati ۚ 'Aşĥābu Al-Jannati Humu Al-Fā'izūna دوزخی اور جنتی برابر نہیں ہو سکتے جنتّی ہی بامراد ہیں لاَ‌ يَسْتَوِي ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ۚ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ هُمُ ‌الْف‍‍َ‍ائِزُ‌ونَ
Law 'Anzalnā Hādhā Al-Qur'āna `Alá Jabalin Lara'aytahu Khāshi`āan Mutaşaddi`āan Min Khashyati Allāhi ۚ Wa Tilka Al-'Amthālu Nađribuhā Lilnnāsi La`allahum Yatafakkarūna اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پرنازل کرتے تو آپ اسے دیکھتے کہ الله کے خوف سے جھک کر پھٹ جاتا اور ہم یہ مثالیں لوگوں کے لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غور کریں لَوْ‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ عَلَى‌ جَبَل‍ٍ‌ لَ‍رَ‌أَيْتَ‍‍هُ خَ‍‍اشِعا‌ ً‌ مُتَ‍‍صَ‍‍دِّعا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍شْيَةِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَتِلْكَ ‌الأَمْث‍‍َ‍الُ نَ‍‍ضْ‍‍رِبُهَا‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُ‌ونَ
Huwa Allāhu Al-Ladhī Lā 'Ilāha 'Illā Huwa ۖ `Ālimu Al-Ghaybi Wa Ash-Shahādati ۖ Huwa Ar-Raĥmānu Ar-Raĥīmu وہی الله ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں سب چھپی اور کھلی باتوں کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے هُوَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذِي لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ۖ عَالِمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَ‌ال‍‍شَّهَا‌دَةِ ۖ هُوَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ ‌ال‍رَّحِيمُ
Huwa Allāhu Al-Ladhī Lā 'Ilāha 'Illā Huwa Al-Maliku Al-Quddūsu As-Salāmu Al-Mu'uminu Al-Muhayminu Al-`Azīzu Al-Jabbāru Al-Mutakabbiru ۚ Subĥāna Allāhi `Ammā Yushrikūna وہی الله ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ بادشاہ پاک ذات سلامتی دینے والا امن دینے والا نگہبان زبردست خرابی کا درست کرنے والا بڑی عظمت والا ہے الله پاک ہے اس سے جو اس کے شریک ٹھیراتے ہیں هُوَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذِي لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ‌الْمَلِكُ ‌الْ‍‍قُ‍‍دّ‍ُ‍‌وسُ ‌ال‍‍سَّلاَمُ ‌الْمُؤْمِنُ ‌الْمُهَيْمِنُ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْجَبّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌الْمُتَكَبِّ‍‍ر‍ُ‍‌ ۚ سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يُشْ‍‍رِكُونَ
Huwa Allāhu Al-Khāliqu Al-Bāri'u Al-Muşawwiru ۖ Lahu Al-'Asmā'u Al-Ĥusná ۚ Yusabbiĥu Lahu Mā Fī As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu وہی الله ہے پیدا کرنے والا ٹھیک ٹھیک بنانے والا صورت دینے والا اس کے اچھے اچھے نام ہیں سب چیزیں اسی کی تسبیح کرتی ہیں جو آسمانوں میں اور زمین میں ہیں اور وہی زبردست حکمت والا ہے هُوَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِ‍‍قُ ‌الْبَا‌رِئُ ‌الْمُ‍‍صَ‍‍وِّ‌ر‍ُ‍‌ ۖ لَهُ ‌الأَسْم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌الْحُسْنَى‌ ۚ يُسَبِّحُ لَ‍‍هُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah