Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

39) Sūrat Az-Zumar

Printed format

39) سُورَة الزُّمَر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Tanzīlu Al-Kitābi Mina Allāhi Al-`Azīzi Al-Ĥakīmi یہ کتاب الله کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو غالب حکمت والا ہے تَ‍‌‍نْ‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْحَكِيمِ
'Innā 'Anzalnā 'Ilayka Al-Kitāba Bil-Ĥaqqi Fā`budi Allāha Mukhlişāan Lahu Ad-Dīna بے شک ہم نے یہ کتاب ٹھیک طور پر آپ کی طرف نازل کی ہے پس تو خالص الله ہی کی فرمانبرداری مدِ نظر رکھ کر اسی کی عبادت کر إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ فَاعْبُدِ‌ ‌اللَّ‍‍هَ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍ص‍‍ا‌ ً‌ لَهُ ‌ال‍‍دِّينَ
'Alā Lillāh Ad-Dīnu Al-Khālişu Wa ۚ Al-Ladhīna Attakhadhū Min Dūnihi~ 'Awliyā'a Mā Na`buduhum 'Illā Liyuqarribūnā 'Ilá Allāhi Zulfá 'Inna Allāha Yaĥkumu Baynahum Fī Mā Hum Fīhi Yakhtalifūna ۗ 'Inna Allāha Lā Yahdī Man Huwa Kādhibun Kaffārun خبردار! خالص فرمانبرداری الله ہی کے لیے ہے جنہوں نے اس کے سوا اور کارساز بنا لیے ہیں ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر اس لیے کہ وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں بے شک الله ان کے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتےتھے بے شک الله اسے ہدایت نہیں کرتا جو جھوٹا ناشکرگزار ہو أَلاَ‌ لِلَّهِ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نُ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِ‍‍صُ ۚ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَا‌ نَعْبُدُهُمْ ‌إِلاَّ‌ لِيُ‍‍قَ‍‍رِّبُونَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌زُلْفَ‍‍ى‌ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فِي مَا‌ هُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَ‍‍خْ‍‍تَلِف‍‍ُ‍ونَ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يَهْدِي مَ‍‌‍نْ هُوَ‌ كَا‌ذِب‌‍ٌ‌ كَفَّا‌رٌ
Law 'Arāda Allāhu 'An Yattakhidha Waladāanşţafá Mimmā Yakhluqu Mā Yashā'u ۚ Subĥānahu ۖ Huwa Allāhu Al-Wāĥidu Al-Qahhāru اگر الله چاہتا کہ کسی کو فرزند بنائے تواپنی مخلوقات میں سے جسے چاہتا چن لیتا وہ پاک ہے وہ الله ایک بڑا غالب ہے لَوْ‌ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَ‌نْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ ‌وَلَد‌ا‌ ً‌ لاَ‍صْ‍‍طَ‍‍فَى‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ سُ‍‍بْ‍‍حَانَ‍‍هُ ۖ هُوَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْوَ‌احِدُ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍هَّا‌رُ
Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Bil-Ĥaqqi ۖ Yukawwiru Al-Layla `Alá An-Nahāri Wa Yukawwiru An-Nahāra `Alá Al-Layli ۖ Wa Sakhkhara Ash-Shamsa Wa Al-Qamara ۖ Kullun Yajrī Li'jalin Musamman ۗ 'Alā Huwa Al-`Azīzu Al-Ghaffāru اس نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا وہ رات کو دن پر لپیٹ دیتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹ دیتا ہے اور اس نے سورج اور چاند کو تابع کر دیا ہے ہر ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے خبرادار! وہی غالب بخشنے والا ہے خَ‍‍لَ‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۖ يُكَوِّ‌ر‍ُ‍‌ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ عَلَى‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَيُكَوِّ‌ر‍ُ‍‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ عَلَى‌ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ۖ ‌وَسَ‍‍خَّ‍رَ‌ال‍‍شَّمْسَ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍رَۖ كُلٌّ‌ يَ‍‍جْ‍‍رِي لِأجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ىً‌ ۗ ‌أَلاَ‌ هُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍فَّا‌رُ
Khalaqakum Min Nafsin Wāĥidatin Thumma Ja`ala Minhā Zawjahā Wa 'Anzala Lakum Mina Al-'An`ām Thamāniyata 'Azwājin ۚ Yakhluqukum Fī Buţūni 'Ummahātikum Khalqāan Min Ba`di KhalqinŽulumātin Thalāthin ۚ Dhalikumu Allāhu Rabbukum Lahu Al-Mulku ۖ Lā 'Ilāha 'Illā Huwa ۖ Fa'anná Tuşrafūna اس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا پھر اس نے اس سے اس کی بیوی بنائی اور تمہارے لیے آٹھ نر اور مادہ چارپایوں کے پیدا کیے وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں میں ایک کیفیت کے بعد دوسری کیفیت پر تین اندھیروں میں بناتا ہے یہی الله تمہارا رب ہے اسی کی بادشاہی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم کہاں پھرے جا رہے ہو خَ‍‍لَ‍قَ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ نَفْسٍ‌ ‌وَ‌احِدَة‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ جَعَلَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌زَ‌وْجَهَا‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍زَلَ لَكُمْ مِنَ ‌الأَنعَام ثَمَانِيَةَ ‌أَ‌زْ‌و‍َ‍‌اجٍۚ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ‍‍كُمْ فِي بُ‍‍طُ‍‍ونِ ‌أُمَّ‍‍هَاتِكُمْ خَ‍‍لْ‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ خَ‍‍لْ‍‍ق‍ٍ‌ فِي ظُ‍‍لُم‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ ثَلاَث‌‍ٍۚ ‌ذَلِكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَبُّكُمْ لَهُ ‌الْمُلْكُ ۖ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ۖ فَأَنَّ‍‍ى‌ تُ‍‍صْ‍رَفُونَ
'In Takfurū Fa'inna Allāha Ghanīyun `Ankum ۖ Wa Lā Yarđá Li`ibādihi Al-Kufra ۖ Wa 'In Tashkurū Yarđahu Lakum ۗ Wa Lā Taziru Wāziratun Wizra 'Ukhۗ Thumma 'Ilá Rabbikum Marji`ukum Fayunabbi'ukum Bimā Kuntum Ta`malūna ۚ 'Innahu `Alīmun Bidhāti Aş-Şudūri اگر تم انکار کرو تو بے شک الله تم سے بے نیاز ہے اور وہ اپنے بندوں کے لیے کفر کو پسند نہیں کرتا اور اگر تم شکر کرو تو وہ اسے تمہارے لیے پسند کرتا ہے اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پھر اپنے رب ہی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے سو وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے رہے ہو بے شک وہ سینوں کے بھید جاننے والا ہے إِ‌نْ تَكْفُرُ‌و‌ا‌ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍نِيٌّ عَ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۖ ‌وَلاَ‌ يَرْ‍ضَ‍‍ى‌ لِعِبَا‌دِهِ ‌الْكُفْ‍رَۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تَشْكُرُ‌و‌ا‌ يَرْ‍ضَ‍‍هُ لَكُمْ ۗ ‌وَلاَ‌ تَزِ‌ر‍ُ‍‌ ‌وَ‌ا‌زِ‌‍رَةٌ‌ ‌وِ‌زْ‌‍رَ‌ ‌أُ‍خْ‍رَ‌ى‌ ۗ ثُ‍‍مَّ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكُمْ مَرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِذ‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
Wa 'Idhā Massa Al-'Insāna Đurrun Da`ā Rabbahu Munībāan 'Ilayhi Thumma 'Idhā Khawwalahu Ni`matan Minhu Nasiya Mā Kāna Yad`ū 'Ilayhi Min Qablu Wa Ja`ala Lillāh 'Andādāan Liyuđilla `An Sabīlihi ۚ Qul Tamatta` Bikufrika Qalīlāan ۖ 'Innaka Min 'Aşĥābi An-Nāri اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے رب کواس کی طرف رجوع کر کے پکارتا ہے پھر جب وہ اسے کوئی نعمت اپنی طرف سے عطا کرتا ہے تو جس کے لیے پہلے پکارتا تھا اسے بھول جاتا ہے اور اس کے لیے شریک بناتا ہے تاکہ اس کی راہ سے گمراہ کرے کہہ دو اپنے کفر میں تھوڑی مدت فائد ہ اٹھا لے بے شک تو دوزخیوں میں سے ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ ضُ‍‍رّ‌‌ٌ‌ ‌دَعَا‌ ‌‍رَبَّ‍‍هُ مُنِيبا‌‌ ً‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ خَ‍‍وَّلَ‍‍هُ نِعْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ نَسِيَ مَا‌ ك‍‍َ‍انَ يَ‍‍دْعُو‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ‌وَجَعَلَ لِلَّهِ ‌أَ‌نْ‍‍دَ‌ا‌د‌ا‌ ً‌ لِيُ‍‍ضِ‍‍لَّ عَ‍‌‍نْ سَبِيلِ‍‍هِ ۚ قُ‍‍لْ تَمَتَّعْ بِكُفْ‍‍رِكَ قَ‍‍لِيلا‌‌ ًۖ ‌إِنَّ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
'Amman Huwa Qānitun 'Ānā'a Al-Layli Sājidāan Wa Qā'imāan Yaĥdharu Al-'Ākhirata Wa Yarjū Raĥmata Rabbihi ۗ Qul Hal Yastawī Al-Ladhīna Ya`lamūna Wa Al-Ladhīna Lā Ya`lamūna ۗ 'Innamā Yatadhakkaru 'Ūlū Al-'Albābi (کیا کافر بہتر ہے) یا وہ جو رات کے اوقات میں سجدہ اور قیام کی حالت میں عبادت کر رہا ہو آخرت سے ڈر رہا ہو اور اپنے رب کی رحمت کی امید کر رہا ہو کہہ دو کیا علم والے اور بے علم برابر ہو سکتے ہیں سمجھتے وہی ہیں جو عقل والے ہیں أَمَّ‍‍‌‍نْ هُوَ‌ قَ‍‍انِت‌‍ٌ‌ ‌آن‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ سَاجِد‌ا‌ ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍ائِما‌ ً‌ يَحْذَ‌رُ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ ‌وَيَرْجُو‌ ‌‍رَحْمَةَ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ۗ قُ‍‍لْ هَلْ يَسْتَوِي ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ۗ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ يَتَذَكَّرُ‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الأَلْبَابِ
Qul Yā `Ibādi Al-Ladhīna 'Āmanū Attaqū Rabbakum ۚ Lilladhīna 'Aĥsanū Fī Hadhihi Ad-Dunyā Ĥasanatun ۗ Wa 'Arđu Allāhi Wāsi`atun ۗ 'Innamā Yuwaffá Aş-Şābirūna 'Ajrahum Bighayri Ĥisābin کہہ دو اے میرے بندو جو ایمان لائےہو اپنے رب سے ڈرو ان کے لیے جنھوں نے اس دنیا میں نیکی کی ہے اچھا بدلہ ہے اور الله کی زمین کشادہ ہے بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا قُ‍‍لْ يَاعِب‍‍َ‍ا‌دِ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌‍رَبَّكُمْ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ۚ ‌أَحْسَنُو‌ا‌ فِي هَذِهِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ حَسَنَةٌ‌ ‌وَ‌أَ‌رْ‍ضُ ۗ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌اسِعَة‌‍ٌ‌ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ ۗ يُوَفَّى‌ ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِر‍ُ‍‌ونَ ‌أَجْ‍‍‍رَهُمْ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ حِسَابٍ
Qul 'Innī 'Umirtu 'An 'A`buda Allāha Mukhlişāan Lahu Ad-Dīna کہہ دو مجھے حکم ہوا ہے کہ میں الله کی اس طرح عبادت کروں کہ عبادت کو اس کے لیے خاص رکھوں قُ‍‍لْ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أُمِ‍‍رْتُ ‌أَ‌نْ ‌أَعْبُدَ‌ ‌اللَّ‍‍هَ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍ص‍‍ا‌ ً‌ لَهُ ‌ال‍‍دِّينَ
Wa 'Umirtu Li'n 'Akūna 'Awwala Al-Muslimīna اور مجھے یہ بھی حکم ہوا ہے کہ میں سب سے پہلا فرمانبردار بنوں وَ‌أُمِ‍‍رْتُ لِأ‌نْ ‌أَك‍‍ُ‍ونَ ‌أَ‌وَّلَ ‌الْمُسْلِمِينَ
Qul 'Innī 'Akhāfu 'In `Aşaytu Rabbī `Adhāba Yawmin `Ažīmin کہہ دو میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں قُ‍‍لْ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ ‌إِ‌نْ عَ‍‍صَ‍‍يْ‍‍تُ ‌‍رَبِّي عَذ‍َ‍‌ابَ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Quli Allāha 'A`budu Mukhlişāan Lahu Dīni کہہ دو میں خالص الله ہی کی اطاعت کرتے ہوئے اس کی عبادت کر تا ہوں قُ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌أَعْبُدُ‌ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍ص‍‍ا‌ ً‌ لَ‍‍هُ ‌دِينِ
Fā`budū Mā Shi'tum Min Dūnihi ۗ Qul 'Inna Al-Khāsirīna Al-Ladhīna Khasirū 'Anfusahum Wa 'Ahlīhim Yawma Al-Qiyāmati ۗ 'Alā Dhālika Huwa Al-Khusrānu Al-Mubīnu پھر تم اس کے سوا جس کی چاہو عبادت کرو کہہ دو خسارہ اٹھانے والے وہ ہیں جنہوں نے اپنے جان اور اپنے گھر والوں کو قیامت کے روز خسارہ میں ڈال دیا یاد رکھو! یہ صریح خسارہ ہے فَاعْبُدُ‌و‌ا‌ مَا‌ شِئْتُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ ۗ قُ‍‍لْ ‌إِنَّ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ خَ‍‍سِرُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍فُسَهُمْ ‌وَ‌أَهْلِيهِمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۗ ‌أَلاَ‌ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍خُ‍‍سْ‍رَ‍‌انُ ‌الْمُبِينُ
Lahum Min Fawqihim Žulalun Mina An-Nāri Wa Min Taĥtihim Žulalun ۚ Dhālika Yukhawwifu Allāhu Bihi `Ibādahu ۚ Yā `Ibādi Fa Attaqūni ان کے اوپر بھی آگ کے سائبان ہوں گے اور ان کے نیچے بھی سائبان ہوں گے یہی بات ہے جس کا ا لله اپنے بندوں کو خوف دلاتا ہے کہ اے میرے بندو! مجھ سے ڈرتے رہو لَهُمْ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍هِمْ ظُ‍‍لَلٌ‌ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ تَحْتِهِمْ ظُ‍‍لَل‌‍ٌۚ ‌ذَلِكَ يُ‍‍خَ‍‍وِّفُ ‌اللَّ‍‍هُ بِ‍‍هِ عِبَا‌دَهُ ۚ يَاعِب‍‍َ‍ا‌دِ‌ فَاتَّ‍‍قُ‍‍ونِ
Wa Al-Ladhīna Ajtanabū Aţ-Ţāghūta 'An Ya`budūhā Wa 'Anābū 'Ilá Allāhi Lahumu Al-Bushۚ Fabashshir `Ibādi اور جو لوگ شیطانوں کو پوجنے سے بچتے رہے اور الله کی طرف رجوع ہوئے ان کے لیے خوشخبری ہے پس میرےبندوں کو خوشخبری دے دو وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اجْ‍‍تَنَبُو‌ا‌ال‍‍طَّ‍‍اغُ‍‍وتَ ‌أَ‌نْ يَعْبُدُ‌وهَا‌ ‌وَ‌أَنَابُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ لَهُمُ ‌الْبُشْ‍رَ‌ى‌ ۚ فَبَشِّ‍‍رْ‌ عِبَا‌دِ
Al-Ladhīna Yastami`ūna Al-Qawla Fayattabi`ūna 'Aĥsanahu~ ۚ 'Ūlā'ika Al-Ladhīna Hadāhumu Allāhu ۖ Wa 'Ūlā'ika Hum 'Ūlū Al-'Albābi جو توجہ سے بات کو سنتے ہیں پھر اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں یہی ہیں جنہیں الله نے ہدایت کی ہے اور یہی عقل والے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَسْتَمِع‍‍ُ‍ونَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلَ فَيَتَّبِع‍‍ُ‍ونَ ‌أَحْسَنَهُ~ُ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هَدَ‌اهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمْ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الأَلْبَابِ
'Afaman Ĥaqqa `Alayhi Kalimatu Al-`Adhābi 'Afa'anta Tunqidhu Man An-Nāri پس کیا جسے عذاب کا حکم ہو چکا ہے (نجات والے کے برابر ہے) کیا آپ اسے چھوڑ سکتے ہیں جو آگ میں ہے أَفَمَ‍‌‍نْ حَ‍‍قَّ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ كَلِمَةُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌أَفَأَ‌نْ‍‍تَ تُ‍‌‍ن‍‍قِ‍‍ذُ‌ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Lakini Al-Ladhīna Attaqaw Rabbahum Lahum Ghurafun Min Fawqihā Ghurafun Mabnīyatun Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru ۖ Wa`da Allāhi ۖ Lā Yukhlifu Allāhu Al-Mī`ād لیکن جو لوگ اپنےرب سے ڈرتے رہے ان کے لیے بالا خانے ہیں جن کے اوپر اوربالا خانے بنے ہوئے ہیں ان کے نیچے نہریں چلتی ہوں گی یہ الله کا وعدہ ہے اور الله اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لَكِنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍قَ‍‍وْ‌ا‌ ‌‍رَبَّهُمْ لَهُمْ غُ‍رَفٌ‌ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍هَا‌ غُ‍رَفٌ‌ مَ‍‍بْ‍‍نِيَّة‌‍ٌ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ لاَ‌ يُ‍‍خْ‍‍لِفُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْمِيعَا‌د
'Alam Tará 'Anna Allāha 'Anzala Mina As-Samā'i Mā'an Fasalakahu Yanābī`a Fī Al-'Arđi Thumma Yukhriju Bihi Zar`āan Mukhtalifāan 'Alwānuhu Thumma Yahīju Fatarāhu Muşfaran Thumma Yaj`aluhu Ĥuţāmāan ۚ 'Inna Fī Dhālika Ladhikrá Li'wlī Al-'Albābi کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ الله ہی آسمان سے پانی اتارتا ہے پھر اسے چشمے بنا کر زمین میں چلا دیتا ہے پھر اس کے ذریعے سے کھیتی مختلف رنگوں کی اگاتا ہے پھر خوب ابھرتی ہے پھر آپ اسے زردشدہ دیکھتے ہیں پھر اسے ریزہ ریزہ کر دیتا ہے بے شک اس میں عقل مندوں کے لیے عبرت ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌أَ‌نْ‍‍زَلَ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَسَلَكَ‍‍هُ يَنَاب‍‍ِ‍ي‍‍عَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ثُ‍‍مَّ يُ‍‍خْ‍‍رِجُ بِ‍‍هِ ‌زَ‌رْعا‌ ً‌ مُ‍‍خْ‍‍تَلِفاً‌ ‌أَلْوَ‌انُ‍‍هُ ثُ‍‍مَّ يَه‍‍ِ‍ي‍‍جُ فَتَ‍رَ‍‌اهُ مُ‍‍صْ‍‍فَرّ‌ا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يَ‍‍جْ‍‍عَلُ‍‍هُ حُ‍‍طَ‍‍اما‌‌ ًۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَذِكْ‍رَ‌ى‌ لِأ‌و‍ْ‍لِي ‌الأَلْبَابِ
'Afaman Sharaĥa Allāhu Şadrahu Lil'islāmi Fahuwa `Alá Nūrin Min Rabbihi ۚ Fawaylun Lilqāsiyati Qulūbuhum Min Dhikri Allāhi ۚ 'Ūlā'ika Fī Đalālin Mubīnin بھلا جس کا سینہ الله نے دین اسلام کے لئے کھول دیا ہے سو وہ اپنے رب کی طرف سے روشنی میں ہے سوجن لوگوں کے دل الله کے ذکر سے متاثر نہیں ہوتے ان کے لیے بڑی خرابی ہے یہ لوگ کھلی گمراہی میں ہیں أَفَمَ‍‌‍نْ شَ‍رَحَ ‌اللَّ‍‍هُ صَ‍‍دْ‌‍رَهُ لِلإِسْلاَمِ فَهُوَ‌ عَلَى‌ ن‍‍ُ‍و‌ر‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ۚ فَوَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلْ‍‍قَ‍‍اسِيَةِ قُ‍‍لُوبُهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Al-Lahu Nazzala 'Aĥsana Al-Ĥadīthi Kitābāan Mutashābihāan Mathāniya Taqsha`irru Minhu Julūdu Al-Ladhīna Yakhshawna Rabbahum Thumma Talīnu Julūduhum Wa Qulūbuhum 'Ilá Dhikri Allāhi ۚ Dhālika Hudá Allāhi Yahdī Bihi Man Yashā'u ۚ Wa Man Yuđlili Allāhu Famā Lahu Min Hādin الله ہی نے بہترین کلام نال کیا ہے یعنی کتاب باہم ملتی جلتی ہے (اس کی آیات) دہرائی جاتی ہیں جس سے خدا ترس لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں پھر ان کی کھالیں نرم ہوجاتی ہیں اور دل یاد الہیٰ کی طرف راغب ہوتے ہیں یہی الله کی ہدایت ہے اس کے ذریعے سے جسے چاہے راہ پر لے آتا ہے اور جسے الله گمراہ کر دے اسے راہ پر لانے والا کوئی نہیں اللَّهُ نَزَّلَ ‌أَحْسَنَ ‌الْحَد‍ِ‍ي‍‍ثِ كِتَابا‌ ً‌ مُتَشَابِها‌ ً‌ مَثَانِيَ تَ‍‍قْ‍‍شَعِ‍‍ر‍ّ‍ُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ جُل‍‍ُ‍و‌دُ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍خْ‍‍شَ‍‍وْنَ ‌‍رَبَّهُمْ ثُ‍‍مَّ تَل‍‍ِ‍ي‍‍نُ جُلُو‌دُهُمْ ‌وَ‍قُ‍‍لُوبُهُمْ ‌إِلَى‌ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌ذَلِكَ هُدَ‌ى‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَهْدِي بِ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلِ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ هَا‌دٍ
'Afaman Yattaqī Biwajhihi Sū'a Al-`Adhābi Yawma Al-Qiyāmati ۚ Wa Qīla Lilžžālimīna Dhūqū Mā Kuntum Taksibūna بھلا جو شخص اپنے منہ کو قیامت کے دن برے عذاب کی سپر بنائے گا اور ایسے ظالموں کو حکم ہوگا جو کچھ تم کیا کرتے تھے اس کا مزہ چکھو أَفَمَ‍‌‍نْ يَتَّ‍‍قِ‍‍ي بِوَجْ‍‍هِ‍‍هِ س‍‍ُ‍و‌ءَ‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۚ ‌وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ لِل‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَكْسِبُونَ
Kadhdhaba Al-Ladhīna Min Qablihim Fa'atāhumu Al-`Adhābu Min Ĥaythu Lā Yash`urūna ان سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھاپھر ان پر اس طرح عذاب آیا کہ ان کو خبر بھی نہ ہوئی كَذَّبَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ فَأَتَاهُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ مِ‍‌‍نْ حَ‍‍يْ‍‍ثُ لاَ‌ يَشْعُرُ‌ونَ
Fa'adhāqahumu Allāhu Al-Khizya Fī Al-Ĥayāati Ad-Dunۖ Wa La`adhābu Al-'Ākhirati 'Akbaru ۚ Law Kānū Ya`lamūna پھر الله نے ان کو دنیا ہی کی زندگی میں رسوائی کا مزہ چکھایا اور آخرت کا عذاب تو اور بھی زیادہ ہے کاش وہ جانتے فَأَ‌ذَ‌اقَ‍‍هُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْ‍‍خِ‍‍زْيَ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَلَعَذ‍َ‍‌ابُ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌أَكْبَرُ‌ ۚ لَوْ‌ كَانُو‌ا‌ يَعْلَمُونَ
Wa Laqad Đarabnā Lilnnāsi Fī Hādhā Al-Qur'āni Min Kulli Mathalin La`allahum Yatadhakkarūna اورہم نے لوگو ں کے لیے اس قرآن میں ہر قسم کی مثال بیان کر دی ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ضَ‍رَبْ‍‍نَا‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ فِي هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ مِ‍‌‍نْ كُلِّ مَثَل‍ٍ‌ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُ‌ونَ
Qur'ānāan `Arabīyāan Ghayra Dhī `Iwajin La`allahum Yattaqūna وہ عربی زبان کا بے عیب قرآن ہے تاکہ یہ لوگ ڈریں قُ‍‍ر‌آناً‌ عَ‍رَبِيّاً‌ غَ‍‍يْ‍رَ‌ ‌ذِي عِوَج‍ٍ‌ لَعَلَّهُمْ يَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Đaraba Allāhu Mathalāan Rajulāan Fīhi Shurakā'u Mutashākisūna Wa Rajulāan Salamāan Lirajulin Hal Yastawiyāni Mathalāan ۚ Al-Ĥamdu Lillāh ۚ Bal 'Aktharuhum Lā Ya`lamūna الله نے ایک مثال بیان کی ہے ایک غلام ہے جس میں کئی ضدی شریک ہیں اور ایک غلام سالم ایک ہی شخص کا ہے کیا دونوں کی حالت برابر ہے سب تعریف الله ہی کے لیے ہے مگر ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے ضَ‍رَبَ ‌اللَّ‍‍هُ مَثَلا‌ ً‌ ‌‍رَجُلا‌‌ ً‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ شُ‍رَك‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مُتَشَاكِس‍‍ُ‍ونَ ‌وَ‌‍رَجُلا‌‌ ً‌ سَلَما‌ ً‌ لِ‍رَجُلٍ هَلْ يَسْتَوِي‍‍َ‍انِ مَثَلا‌‌ ًۚ ‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ۚ بَلْ ‌أَكْثَرُهُمْ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
'Innaka Mayyitun Wa 'Innahum Mayyitūna بے شک آپ کو بھی مرنا ہے اور ان کو بھی مرنا ہے إِنَّ‍‍كَ مَيِّتٌ‌ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ مَيِّتُونَ
Thumma 'Innakum Yawma Al-Qiyāmati `Inda Rabbikum Takhtaşimūna پھر بے شک تم قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں آپس میں جھگڑو گے ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ‍‍كُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكُمْ تَ‍‍خْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍مُونَ
Faman 'Ažlamu Mimman Kadhaba `Alá Allāhi Wa Kadhdhaba Biş-Şidqi 'Idh Jā'ahu~ ۚ 'Alaysa Fī Jahannama Mathwan Lilkāfirīna پھر اس سے کون زیادہ ظالم ہے جس نے الله پرجھوٹ بولا اور سچی بات کو جھٹلایا جب اس کے پاس آئی کیا دوزخ میں کافروں کا ٹھکانا نہیں ہے فَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ظْ‍‍لَمُ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ كَذَبَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَكَذَّبَ بِ‍ال‍‍صِّ‍‍دْ‍‍قِ ‌إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُ~ُ ۚ ‌أَلَ‍‍يْ‍‍سَ فِي جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ مَثْو‌ى‌ ً‌ لِلْكَافِ‍‍رِينَ
Wa Al-Ladhī Jā'a Biş-Şidqi Wa Şaddaqa Bihi~ ۙ 'Ūlā'ika Humu Al-Muttaqūna اور جو سچی بات لایا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی پرہیزگار ہیں وَ‌الَّذِي ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍ال‍‍صِّ‍‍دْ‍‍قِ ‌وَ‍صَ‍‍دَّ‍‍قَ بِهِ ۙ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Lahum Mā Yashā'ūna `Inda Rabbihim ۚ Dhālika Jazā'u Al-Muĥsinīna ان کے لیے جو کچھ وہ چاہیں گے ان کے رب کے پاس موجود ہوگا نیکو کارو ں کا یہی بدلہ ہے لَهُمْ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌ونَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ۚ ‌ذَلِكَ جَز‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌الْمُحْسِنِينَ
Liyukaffira Allāhu `Anhum 'Aswa'a Al-Ladhī `Amilū Wa Yajziyahum 'Ajrahum Bi'aĥsani Al-Ladhī Kānū Ya`malūna تاکہ الله ان سے وہ برائیاں دور کر دے جو انہوں نے کی تھیں اور الله ان کو ان کا اجر دے ان نیک کاموں کے بدلہ میں جو وہ کیا کرتے تھے لِيُكَفِّ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَسْوَ‌أَ‌ ‌الَّذِي عَمِلُو‌ا‌ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍زِيَهُمْ ‌أَجْ‍‍‍رَهُمْ بِأَحْسَنِ ‌الَّذِي كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
'Alaysa Allāhu Bikāfin `Abdahu ۖ Wa Yukhawwifūnaka Bial-Ladhīna Min Dūnihi ۚ Wa Man Yuđlili Allāhu Famā Lahu Min Hādin کیا الله اپنے بندے کو کافی نہیں اور وہ آپ کو ان لوگوں سے ڈراتے ہیں جو اس کے سوا ہیں اور جسے الله گمراہ کر دے تو اسے راہ پر لانے والا کوئی نہیں أَلَ‍‍يْ‍‍سَ ‌اللَّ‍‍هُ بِك‍‍َ‍افٍ عَ‍‍بْ‍‍دَهُ ۖ ‌وَيُ‍‍خَ‍‍وِّفُونَكَ بِ‍الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلِ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ هَا‌دٍ
Wa Man Yahdi Allāhu Famā Lahu Min Muđillin ۗ 'Alaysa Allāhu Bi`azīzin Dhī Antiqāmin اور جسے الله راہ پر لے آئے تو اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں کیا الله غالب بدلہ لینے والا نہیں ہے وَمَ‍‌‍نْ يَهْدِ‌ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ مُ‍‍ضِ‍‍لٍّ ۗ ‌أَلَ‍‍يْ‍‍سَ ‌اللَّ‍‍هُ بِعَز‍ِ‍ي‍‍ز‌‌ٍ‌ ‌ذِي ‌انْ‍‍تِ‍‍قَ‍‍امٍ
Wa La'in Sa'altahum Man Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Layaqūlunna Allāhu ۚ Qul 'Afara'aytum Mā Tad`ūna Min Dūni Allāhi 'In 'Adaniya Allāhu Biđurrin Hal Hunna Kāshifātu Đurrihi~ 'Aw 'Adanī Biraĥmatin Hal Hunna Mumsikātu Raĥmatihi ۚ Qul Ĥasbiya Allāhu ۖ `Alayhi Yatawakkalu Al-Mutawakkilūna او راگر آپ ان سے پوچھیں آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو وہ ضرور کہیں گے الله نے کہہ دو بھلا دیکھو تو سہی جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو اگر الله مجھے تکلیف دینا چاہے تو کیا وہ اس کی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں یا وہ مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو کیا وہ اس مہربانی کو روک سکتے ہیں کہہ دو مجھے الله کافی ہے توکل کرنے والے اسی پر توکل کیا کرتے ہیں وَلَئِ‍‌‍نْ سَأَلْتَهُمْ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ قُ‍‍لْ ‌أَفَ‍رَ‌أَيْتُمْ مَا‌ تَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌‍رَ‌ا‌دَنِيَ ‌اللَّ‍‍هُ بِ‍‍ضُ‍‍رٍّ‌ هَلْ هُ‍‍نَّ كَاشِف‍‍َ‍اتُ ضُ‍‍رِّهِ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَ‌‍رَ‌ا‌دَنِي بِ‍رَحْمَةٍ هَلْ هُ‍‍نَّ مُمْسِك‍‍َ‍اتُ ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ۚ قُ‍‍لْ حَسْبِيَ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ يَتَوَكَّلُ ‌الْمُتَوَكِّلُونَ
Qul Yā Qawmi A`malū `Alá Makānatikum 'Innī `Āmilun ۖ Fasawfa Ta`lamūna کہہ دو اے میری قوم تم اپنی جگہ پر کام کیے جاؤ میں بھی کر رہا ہوں پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا قُ‍‍لْ يَاقَ‍‍وْمِ ‌اعْمَلُو‌ا‌ عَلَى‌ مَكَانَتِكُمْ ‌إِنِّ‍‍ي عَامِل‌‍ٌ‌ فَسَ‍‍وْفَ ۖ تَعْلَمُونَ
Man Ya'tīhi `Adhābun Yukhzīhi Wa Yaĥillu `Alayhi `Adhābun Muqīmun کہ کس پر عذاب آتا ہےجو اسے رسوا کردے اورکس پردائمی عذاب اترتا ہے مَ‍‌‍نْ يَأْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ يُ‍‍خْ‍‍ز‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَيَحِلُّ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مُ‍‍قِ‍‍يمٌ
'Innā 'Anzalnā `Alayka Al-Kitāba Lilnnāsi Bil-Ĥaqqi ۖ Famani Ahtadá Falinafsihi ۖ Wa Man Đalla Fa'innamā Yađillu `Alayhā ۖ Wa Mā 'Anta `Alayhim Biwakīlin بے شک ہم نے آپ پر یہ کتاب سچی لوگو ں کے لیے اتاری ہے پھر جو راہ پر آیا سو اپنے لیے اور جو گمراہ ہوا سو وہ گمراہ ہوتا ہے اپنے برے کو اور آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہیں إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۖ فَمَنِ ‌اهْتَدَ‌ى‌ فَلِنَفْسِ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ ضَ‍‍لَّ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَ‍‍ضِ‍‍لُّ عَلَيْهَا‌ ۖ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيلٍ
Al-Lahu Yatawaffá Al-'Anfusa Ĥīna Mawtihā Wa A-Atī Lam Tamut Fī Manāmihā ۖ Fayumsiku Allatī Qađá `Alayhā Al-Mawta Wa Yursilu Al-'Ukhrá 'Ilá 'Ajalin Musamman ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Yatafakkarūna اللہ ہی جانوں کو ان کی موت کے وقت قبض کرتا ہے اور ان جانوں کو بھی جن کی موت ان کے سونے کے وقت نہیں آئی پھر ان جانوں کو روک لیتا ہے جن پر موت کا حکم فرما چکا ہے اور باقی جانوں کو ایک میعاد معین تک بھیج دیتا ہے بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو غور کرتے ہیں اللَّهُ يَتَوَفَّى‌ ‌الأَ‌نْ‍‍فُسَ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ مَوْتِهَا‌ ‌وَ‌الَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا‌ ۖ فَيُمْسِكُ ‌الَّتِي قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ عَلَيْهَا‌ ‌الْمَ‍‍وْتَ ‌وَيُرْسِلُ ‌الأُ‍خْ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌‌ ًۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَتَفَكَّرُ‌ونَ
'Ami Attakhadhū Min Dūni Allāhi Shufa`ā'a ۚ Qul 'Awalaw Kānū Lā Yamlikūna Shay'āan Wa Lā Ya`qilūna کیا انہوں نے الله کےسوا اور حمایتی بنا رکھے ہیں کہہ دوکیا اگرچہ وہ کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں أَمِ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ شُفَع‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ۚ قُ‍‍لْ ‌أَ‌وَلَوْ‌ كَانُو‌ا‌ لاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Qul Lillāh Ash-Shafā`atu Jamī`āan ۖ Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Thumma 'Ilayhi Turja`ūna کہہ دو ہر طرح کی حمایت الله ہی کے اختیار میں ہے آسمانوں اور زمین میں اسی کی حکومت ہے پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے قُ‍‍لْ لِلَّهِ ‌ال‍‍شَّفَاعَةُ جَمِيعا‌ ًۖ لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ثُ‍‍مَّ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُرْجَعُونَ
Wa 'Idhā Dhukira Allāhu Waĥdahu Ashma'azzat Qulūbu Al-Ladhīna Lā Yu'uminūna Bil-'Ākhirati ۖ Wa 'Idhā Dhukira Al-Ladhīna Min Dūnihi~ 'Idhā Hum Yastabshirūna اور جب ایک الله کا ذکر کیا جاتا ہے تو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے دل نفرت کرتے ہیں اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو فوراً خوش ہو جاتے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذُكِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَحْدَهُ ‌اشْمَأَ‌زَّتْ قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍الآ‍‍خِ‍رَةِ ۖ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذُكِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ يَسْتَ‍‍بْ‍‍شِرُ‌ونَ
Quli Allāhumma Fāţira As-Samāwāti Wa Al-'Arđi `Ālima Al-Ghaybi Wa Ash-Shahādati 'Anta Taĥkumu Bayna `Ibādika Fī Mā Kānū Fīhi Yakhtalifūna کہہ دو اے الله آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ہر چھپی او رکھلی بات کے جاننے والے تو ہی اپنے بندوں میں فیصلہ کرے گا اس بات میں جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں قُ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هُ‍‍مَّ فَاطِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ عَالِمَ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَ‌ال‍‍شَّهَا‌دَةِ ‌أَ‌نْ‍‍تَ تَحْكُمُ بَ‍‍يْ‍‍نَ عِبَا‌دِكَ فِي مَا‌ كَانُو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَ‍‍خْ‍‍تَلِفُونَ
Wa Law 'Anna Lilladhīna Žalamū Mā Fī Al-'Arđi Jamī`āan Wa Mithlahu Ma`ahu Lāftadaw Bihi Min Sū'i Al-`Adhābi Yawma Al-Qiyāmati ۚ Wa Badā Lahum Mina Allāhi Mā Lam Yakūnū Yaĥtasibūna اور اگر ظالموں کے پاس جو کچھ زمین میں ہے سب ہو اور اسی قدر اس کے ساتھ اور بھی ہو تو قیامت کے بڑے عذاب کے معاوضہ میں دے کر چھوٹنا چاہیں گے اور اللہ کی طرف سے انہیں وہ پیش آئے گا کہ جس کا انہیں گمان بھی نہ تھا وَلَوْ‌ ‌أَنَّ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ مَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ جَمِيعا‌ ً‌ ‌وَمِثْلَ‍‍هُ مَعَ‍‍هُ لاَفْتَدَ‌وْ‌ا‌ بِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ س‍‍ُ‍و‌ءِ‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۚ ‌وَبَدَ‌ا‌ لَهُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ مَا‌ لَمْ يَكُونُو‌ا‌ يَحْتَسِبُونَ
Wa Badā Lahum Sayyi'ātu Mā Kasabū Wa Ĥāqa Bihim Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn اور برے کاموں کی برائی ان پر ظاہر ہو جائے گی اوران کو وہ عذاب کہ جس پر ہنسی کیا کرتے تھے پکڑ لے گا وَبَدَ‌ا‌ لَهُمْ سَيِّئ‍‍َ‍اتُ مَا‌ كَسَبُو‌ا‌ ‌وَح‍‍َ‍اقَ بِهِمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
Fa'idhā Massa Al-'Insāna Đurrun Da`ānā Thumma 'Idhā Khawwalnāhu Ni`matan Minnā Qāla 'Innamā 'Ūtītuhu `Alá `Ilmin ۚ Bal Hiya Fitnatun Wa Lakinna 'Aktharahum Lā Ya`lamūna پھر جب آدمی پر کوئی مصیبت آتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے پھر جب ہم اسے اپنی نعمت عطا کرتے ہیں تو کہتا ہے یہ تومجھے میری عقل سے ملی ہے بلکہ یہ نعمت آزمائش ہے ولیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے فَإِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ ضُ‍‍رّ‌‌ٌ‌ ‌دَعَانَا‌ ثُ‍‍مَّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ خَ‍‍وَّلْن‍‍َ‍اهُ نِعْمَة ً‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيتُ‍‍هُ عَلَى‌ عِلْم ٍۚ بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَهُمْ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Qad Qālahā Al-Ladhīna Min Qablihim Famā 'Aghná `Anhum Mā Kānū Yaksibūna بے شک یہی بات وہ لوگ کہہ چکے ہیں جو ان سے پہلے تھے پس ان کے نہ کام آیا جو کچھ وہ کماتے رہے قَ‍‍دْ‌ قَ‍‍الَهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍نَى‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَكْسِبُونَ
Fa'aşābahum Sayyi'ātu Mā Kasabū Wa ۚ Al-Ladhīna Žalamū Min Hā'uulā' Sayuşībuhum Sayyi'ātu Mā Kasabū Wa Mā Hum Bimu`jizīna پھر ان پر ان کے اعمال کی برائی آ پڑی اور ان میں سے جو لوگ ظلم کر رہے ہیں عنقریب ان کو بھی برے نتائج ان برے عملوں کے پہنچیں گے اور وہ عاجز کرنے والے نہیں ہیں فَأَ‍صَ‍‍ابَهُمْ سَيِّئ‍‍َ‍اتُ مَا‌ كَسَبُو‌اۚ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ سَيُ‍‍صِ‍‍يبُهُمْ سَيِّئ‍‍َ‍اتُ مَا‌ كَسَبُو‌ا‌ ‌وَمَا‌ هُمْ بِمُعْجِزِينَ
'Awalam Ya`lamū 'Anna Allāha Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Wa Yaqdiru ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Yu'uminūna اور کیا انہیں معلوم نہیں کہ الله ہی روزی کشادہ کر تا ہے جس کی چاہے اور تنگ کرتا ہے بے شک اس میں ان لوگو ں کے لیے نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں أَ‌وَلَمْ يَعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يُؤْمِنُونَ
Qul Yā `Ibādī Al-Ladhīna 'Asrafū `Alá 'Anfusihim Lā Taqnaţū Min Raĥmati Allāhi ۚ 'Inna Allāha Yaghfiru Adh-Dhunūba Jamī`āan ۚ 'Innahu Huwa Al-Ghafūru Ar-Raĥīmu کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو بے شک الله سب گناہ بخش دے گا بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے قُ‍‍لْ يَاعِبَا‌دِي ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَسْ‍رَفُو‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ‍‍فُسِهِمْ لاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍نَ‍‍طُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَةِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِنَّ ۚ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌ال‍‍ذُّن‍‍ُ‍وبَ جَمِيعا‌‌ ً‌ ‌إِنَّ‍‍هُ ۚ هُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa 'Anībū 'Ilá Rabbikum Wa 'Aslimū Lahu Min Qabli 'An Ya'tiyakumu Al-`Adhābu Thumma Lā Tunşarūna اور اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور اس کا حکم مانو اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آئے پھر تمہیں مدد بھی نہ مل سکے گی وَ‌أَنِيبُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكُمْ ‌وَ‌أَسْلِمُو‌ا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَكُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ تُ‍‌‍نْ‍‍‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
Wa Attabi`ū 'Aĥsana Mā 'Unzila 'Ilaykum Min Rabbikum Min Qabli 'An Ya'tiyakumu Al-`Adhābu Baghtatan Wa 'Antum Lā Tash`urūna اور ان اچھی باتوں کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے نازل کی گئی ہیں اس سے پہلے کہ تم پر ناگہاں عذاب آ جائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو وَ‌اتَّبِعُ‍‍و‌ا‌ ‌أَحْسَنَ مَ‍‍ا‌ ‌أُ‌نْ‍‍زِلَ ‌إِلَيْكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَكُمُ ‌العَذ‍َ‍‌ابُ بَ‍‍غْ‍‍تَة ً‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لاَ‌ تَشْعُرُ‌ونَ
'An Taqūla Nafsun Yā Ĥasratā `Alá Mā Farraţtu Fī Janbi Allāhi Wa 'In Kuntu Lamina As-Sākhirīna کہیں کوئی نفس کہنے لگے ہائے افسوس اس پر جو میں نے الله کے حق میں کوتاہی کی اور میں تو ہنسی ہی کرتا رہ گیا أَ‌نْ تَ‍‍قُ‍‍ولَ نَفْسٌ‌ يَاحَسْ‍رَتَا‌ عَلَى‌ مَا‌ فَ‍رَّ‍طْ‍‍تُ فِي جَ‍‌‍نْ‍‍بِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُ لَمِنَ ‌ال‍‍سَّاخِ‍‍رِينَ
'Aw Taqūla Law 'Anna Allāha Hadānī Lakuntu Mina Al-Muttaqīna یا کہنے لگے اگر الله مجھے ہدایت کرتا تو میں پرہیزگاروں میں ہوتا أَ‌وْ‌ تَ‍‍قُ‍‍ولَ لَوْ‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هَدَ‌انِي لَكُ‍‌‍نْ‍‍تُ مِنَ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
'Aw Taqūla Ĥīna Tará Al-`Adhāba Law 'Anna Lī Karratan Fa'akūna Mina Al-Muĥsinīna یا کہنے لگے جس وقت عذاب کو دیکھے گا کہ کاش مجھے میسر ہو واپس لوٹنا تو میں نیکو کاروں میں سے ہوجاؤں أَ‌وْ‌ تَ‍‍قُ‍‍ولَ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ تَ‍رَ‌ى‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ لَوْ‌ ‌أَنَّ لِي كَ‍رَّة‌ ً‌ فَأَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُحْسِنِينَ
Balá Qad Jā'atka 'Āyātī Fakadhdhabta Bihā Wa Astakbarta Wa Kunta Mina Al-Kāfirīna ہاں تیرے پاس میری آیتیں آ چکی تھیں سو تو نے انہیں جھٹلایا اور تو نے تکبر کیا اور تو منکروں میں سے تھا بَلَى‌ قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْكَ ‌آيَاتِي فَكَذَّبْ‍‍تَ بِهَا‌ ‌وَ‌اسْتَكْبَرْتَ ‌وَكُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Wa Yawma Al-Qiyāmati Tará Al-Ladhīna Kadhabū `Alá Allāhi Wujūhuhum Muswaddatun ۚ 'Alaysa Fī Jahannama Mathwan Lilmutakabbirīna اور قیامت کے دن آپ ان لوگوں کو دیکھیں گے جو الله پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں کہ ان کے منہ سیاہ ہوں گے کیا دوزخ میں تکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ نہیں ہے وَيَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ تَ‍رَ‌ى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَذَبُو‌ا‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وُجُوهُهُمْ مُسْوَ‌دَّةٌ ۚ ‌أَلَ‍‍يْ‍‍سَ فِي جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ مَثْو‌ى‌ ً‌ لِلْمُتَكَبِّ‍‍رِينَ
Wa Yunajjī Al-Lahu Al-Ladhīna Attaqaw Bimafāzatihim Lā Yamassuhumu As-Sū'u Wa Lā Hum Yaĥzanūna اور الله ان لوگوں کو کامیابی کے ساتھ نجات دے گا جو (شرک و کفر سے) بچتےتھے انہیں تکلیف نہیں پہنچے گی اور نہ وہ غمگین ہوں گے وَيُنَجِّي ‌اللَّهُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍قَ‍‍و‌ا‌ بِمَفَا‌زَتِهِمْ لاَ‌ يَمَسُّهُمُ ‌ال‍‍سّ‍‍ُ‍و‌ءُ‌ ‌وَلاَ‌ هُمْ يَحْزَنُونَ
Al-Lahu Khāliqu Kulli Shay'in ۖ Wa Huwa `Alá Kulli Shay'in Wa Kīlun الله ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے اللَّهُ خَ‍‍الِ‍‍قُ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍۖ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ ‌وَكِيلٌ
Lahu Maqālīdu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa ۗ Al-Ladhīna Kafarū Bi'āyāti Allāhi 'Ūlā'ika Humu Al-Khāsirūna آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں اور جو الله کی آیتوں کے منکر ہوئے وہی نقصان اٹھانے والے ہیں لَ‍‍هُ مَ‍‍قَ‍‍ال‍‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِرُ‌ونَ
Qul 'Afaghayra Allāhi Ta'murūnnī 'A`budu 'Ayyuhā Al-Jāhilūna کہہ دو اے جاہلو کیا مجھے الله کے سوا اور کی عبادت کرنے کا حکم دیتے ہو قُ‍‍لْ ‌أَفَ‍‍غَ‍‍يْ‍رَ‌اللَّ‍‍هِ تَأْمُر‍ُ‍‌ونِّ‍‍ي ‌أَعْبُدُ‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الْجَاهِلُونَ
Wa Laqad 'Ūĥiya 'Ilayka Wa 'Ilá Al-Ladhīna Min Qablika La'in 'Ashrakta Layaĥbaţanna `Amaluka Wa Latakūnanna Mina Al-Khāsirīna اور بے شک آپ کی طرف اور ان کی طرف وحی کیا جا چکا ہے جو آپ سے پہلے ہو گزرے ہیں کہ اگرتم نے شرک کیا تو ضرور تمہارے عمل برباد ہو جائیں گے اور تم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أ‍ُ‍‌وحِيَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ لَئِ‍‌‍نْ ‌أَشْ‍رَكْتَ لَيَحْبَ‍‍طَ‍‍نَّ عَمَلُكَ ‌وَلَتَكُونَ‍‍نَّ مِنَ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِ‍‍رِينَ
Bali Allāha Fā`bud Wa Kun Mina Ash-Shākirīna بلکہ الله ہی کی عبادت کرو اور جس کے شکر گزار رہو بَلِ ‌اللَّ‍‍هَ فَاعْبُ‍‍دْ‌ ‌وَكُ‍‌‍نْ مِنَ ‌ال‍‍شَّاكِ‍‍رِينَ
Wa Mā Qadarū Allaha Ĥaqqa Qadrihi Wa Al-'Arđu Jamī`āan Qabđatuhu Yawma Al-Qiyāmati Wa As-Samāwātu Maţwīyātun Biyamīnihi ۚ Subĥānahu Wa Ta`ālá `Ammā Yushrikūna اور انھوں نے الله کی قدر نہیں کی جیسا کہ اس کی قدر کرنے کا حق ہے اور یہ زمین قیامت کے دن سب اسی کی مٹھی میں ہو گی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوئےہوں گے وہ پاک اور برتر ہے اس سے جو وہ شریک ٹھیراتے ہیں وَمَا‌ قَ‍‍دَ‌رُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ حَ‍‍قَّ قَ‍‍دْ‌رِهِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضُ جَمِيعا‌‌ ًقَ‍‍بْ‍‍‍‍ضَ‍‍تُ‍‍هُ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ‌وَ‌ال‍‍سَّما‌و‍َ‍‌اتُ مَ‍‍طْ‍‍وِيّ‍‍َ‍ات‌‍ٌ‌ بِيَمِينِ‍‍هِ ۚ سُ‍‍بْ‍‍حَانَ‍‍هُ ‌وَتَعَالَى‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يُشْ‍‍رِكُونَ
Wa Nufikha Fī Aş-Şūri Faşa`iqa Man As-Samāwāti Wa Man Al-'Arđi 'Illā Man Shā'a Allāhu ۖ Thumma Nufikha Fīhi 'Ukhrá Fa'idhā Hum Qiyāmun Yanžurūna اور صور پھونکا جائے گا تو بے ہوش ہو جاے گا جو کوئی آسمانوں اورجو کوئی زمین میں ہے مگر جسے الله چاہے پھر وہ دوسری دفعہ صور پھونکا جائے گا تو یکایک وہ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے وَنُفِ‍‍خَ فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ فَ‍‍صَ‍‍عِ‍‍قَ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَ‍‌‍نْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ ثُ‍‍مَّ نُفِ‍‍خَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌أُ‍خْ‍رَ‌ى‌ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ قِ‍‍ي‍‍َ‍امٌ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَ
Wa 'Ashraqati Al-'Arđu Binūri Rabbihā Wa Wuđi`a Al-Kitābu Wa Jī'a Bin-Nabīyīna Wa Ash-Shuhadā'i Wa Quđiya Baynahum Bil-Ĥaqqi Wa Hum Lā Yužlamūna اور زمین اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی اور کتاب رکھ دی جاوے گی اور نبی اور گواہ لائے جاویں گے اور ان میں انصاف سے فیصلہ کیا جاوے گا اور ان پر ظلم نہ کیا جائے گا وَ‌أَشْ‍رَقَ‍‍تِ ‌الأَ‌رْ‍ضُ بِن‍‍ُ‍و‌ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّهَا‌ ‌وَ‌وُ‍ضِ‍‍عَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابُ ‌وَج‍‍ِ‍يءَ‌ بِ‍ال‍‍نَّ‍‍بِيّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ال‍‍شُّهَد‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌وَ‍قُ‍‍ضِ‍‍يَ بَيْنَهُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَهُمْ لاَ‌ يُ‍‍ظْ‍‍لَمُونَ
Wa Wuffiyat Kullu Nafsin Mā `Amilat Wa Huwa 'A`lamu Bimā Yaf`alūna اورہر شخص کو جو کچھ اس نے کیا تھا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں وَ‌وُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ‌ مَا‌ عَمِلَتْ ‌وَهُوَ‌ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ يَفْعَلُونَ
Wa Sīqa Al-Ladhīna Kafarū 'Ilá Jahannama Zumaan ۖ Ĥattá 'Idhā Jā'ūhā Futiĥat 'Abwābuhā Wa Qāla Lahum Khazanatuhā 'Alam Ya'tikum Rusulun Minkum Yatlūna `Alaykum 'Āyāti Rabbikum Wa Yundhirūnakum Liqā'a Yawmikumdhā ۚ Qālū Balá Wa Lakin Ĥaqqat Kalimatu Al-`Adhābi `Alá Al-Kāfirīna اور جو کافر ہیں دوزخ کی طرف گروہ گروہ ہانکے جائیں گے یہاں تک کہ جب اسکے پاس آئیں گے تو اس کے دروازے کھول دیے جائیں گے اور ان سے اس کے داروغہ کہیں گے کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے رسول نہیں آئےتھے جو تمہیں تمہارے رب کی آیتیں پڑھ کر سناتے تھے اور آج کے دن کےپیش آنے سے تمہیں ڈراتے تھے کہیں گے ہاں لیکن عذاب کا حکم (علم ازلی میں) منکرو ں پر ہو چکا تھا وَس‍‍ِ‍ي‍‍قَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌إِلَى‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌زُمَر‌اً‌ ۖ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌وهَا‌ فُتِحَتْ ‌أَبْ‍‍وَ‌ابُهَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍الَ لَهُمْ خَ‍‍زَنَتُهَ‍‍ا‌ ‌أَلَمْ يَأْتِكُمْ ‌رُسُلٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ يَتْل‍‍ُ‍ونَ عَلَيْكُمْ ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّكُمْ ‌وَيُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌رُ‌ونَكُمْ لِ‍‍قَ‍‍ا‌ءَ‌ يَوْمِكُمْ هَذَ‌ا‌ ۚ قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلَى‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ حَ‍‍قَّ‍‍تْ كَلِمَةُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ عَلَى‌ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Qīla Adkhulū 'Abwāba Jahannama Khālidīna Fīhā ۖ Fabi'sa Math Al-Mutakabbirīna کہا جائے گا دوزخ کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اس میں سدا رہو گے پس وہ تکبر کرنے والوں کے لیے کیسا برا ٹھکانہ ہے قِ‍‍ي‍‍لَ ‌ا‌دْ‍‍خُ‍‍لُ‍‍و‌ا‌ ‌أَبْ‍‍و‍َ‍‌ابَ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۖ فَبِئْسَ مَثْوَ‌ى‌ ‌الْمُتَكَبِّ‍‍رِينَ
Wa Sīqa Al-Ladhīna Attaqaw Rabbahum 'Ilá Al-Jannati Zumaan ۖ Ĥattá 'Idhā Jā'ūhā Wa Futiĥat 'Abwābuhā Wa Qāla Lahum Khazanatuhā Salāmun `Alaykum Ţibtumdkhulūhā Khālidīna اور وہ لوگ جو اپنے رب سے ڈرتے رہے جنت کی طرف گرو ہ گروہ لے جانے جائیں گے یہاں تک کہ جب وہ اس کے پا پہنچ جائیں گے اور اس کے دروازے کھلے ہوئے ہوں گے اور ان سے اس کے داروغہ کہیں گے تم پر سلام ہو تم اچھے لوگ ہو اس میں ہمیشہ کے لیے داخل ہو جاؤ وَس‍‍ِ‍ي‍‍قَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍قَ‍‍وْ‌ا‌ ‌‍رَبَّهُمْ ‌إِلَى‌ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌زُمَر‌اً‌ ۖ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌وهَا‌ ‌وَفُتِحَتْ ‌أَبْ‍‍وَ‌ابُهَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍الَ لَهُمْ خَ‍‍زَنَتُهَا‌ سَلاَمٌ عَلَيْكُمْ طِ‍‍بْ‍‍تُمْ فَا‌دْ‍‍خُ‍‍لُوهَا‌ خَ‍‍الِدِينَ
Wa Qālū Al-Ĥamdu Lillāh Al-Ladhī Şadaqanā Wa`dahu Wa 'Awrathanā Al-'Arđa Natabawwa'u Mina Al-Jannati Ĥaythu Nashā'u ۖ Fani`ma 'Ajru Al-`Āmilīna اوروہ کہیں گے الله کا شکر ہے جس نے ہم سے اپنا وعدہ سچا کیا اور ہمیں اس زمین کا وارث کر دیا کہ ہم جنت میں جہاں چاہیں رہیں پھر کیا خوب بدلہ ہے عمل کرنے والوں کا وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌الَّذِي صَ‍‍دَ‍قَ‍‍نَا‌ ‌وَعْدَهُ ‌وَ‌أَ‌وْ‌‍رَثَنَا‌ ‌الأَ‌رْ‍ضَ نَتَبَوَّ‌أُ‌ مِنَ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ حَ‍‍يْ‍‍ثُ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ فَنِعْمَ ‌أَجْ‍‍رُ‌ ‌الْعَامِلِينَ
Wa Tará Al-Malā'ikata Ĥāffīna Min Ĥawli Al-`Arshi Yusabbiĥūna Biĥamdi Rabbihim ۖ Wa Quđiya Baynahum Bil-Ĥaqqi Wa Qīla Al-Ĥamdu Lillāh Rabbi Al-`Ālamīna اور آپ فرشتوں کو حلقہ باندھے ہوئے عرش کے گرد دیکھیں گے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح پڑھ رہے ہیں اور درمیان انصاف سے فیصلہ کیا جائے گا اور سب کہیں گے سب تعریف الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے وَتَ‍رَ‌ى‌ ‌الْمَلاَئِكَةَ ح‍‍َ‍افّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ حَ‍‍وْلِ ‌الْعَرْشِ يُسَبِّح‍‍ُ‍ونَ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ۖ ‌وَ‍قُ‍‍ضِ‍‍يَ بَيْنَهُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ ‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah