Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

34) Sūrat Saba'

Printed format

34) سُورَة سَبَأ

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Al-Ĥamdu Lillāh Al-Ladhī Lahu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi Wa Lahu Al-Ĥamdu Fī Al-'Ākhirati ۚ Wa Huwa Al-Ĥakīmu Al-Khabīru سب تعریف الله ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ حکمت والا خبردار ہے الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌الَّذِي لَ‍‍هُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَهُ ‌الْحَمْدُ‌ فِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْحَك‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌الْ‍‍خَ‍‍بِيرُ
Ya`lamu Mā Yaliju Fī Al-'Arđi Wa Mā Yakhruju Minhā Wa Mā Yanzilu Mina As-Samā'i Wa Mā Ya`ruju Fīhā ۚ Wa Huwa Ar-Raĥīmu Al-Ghafūru وہ جانتا ہے جو زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جو اس میں چڑھتا ہے اور وہ نہایت رحم والا بخشنے والا ہے يَعْلَمُ مَا‌ يَلِجُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ يَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَمَا‌ يَ‍‌‍ن‍‍زِلُ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَمَا‌ يَعْرُجُ فِيهَا‌ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌ال‍رَّح‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌الْ‍‍غَ‍‍فُو‌رُ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lā Ta'tīnā As-Sā`atu ۖ Qul Balá Wa Rabbī Lata'tiyannakum `Ālimi Al-Ghaybi ۖ Lā Ya`zubu `Anhu Mithqālu Dharratin As-Samāwāti Wa Lā Fī Al-'Arđi Wa Lā 'Aşgharu Min Dhālika Wa Lā 'Akbaru 'Illā Fī Kitābin Mubīnin اور کافر کہتے ہیں کہ ہم پر قیامت نہیں آئے گی کہہ دو ہاں (آئے گی) قسم ہے میرے رب غائب کے جاننے والے کی البتہ تم پر ضرور آئے گی جس سے آسمانوں اور زمین کی کوئی چیز ذرّہ کے برابر بھی غائب نہیں اور نہ ذرّہ سے چھوٹی اور نہ بڑی کوئی بھی ایسی چیز نہیں جو لوح محفوظ میں نہ ہو وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لاَ‌ تَأْتِينَا‌ ‌ال‍‍سَّاعَةُ ۖ قُ‍‍لْ بَلَى‌ ‌وَ‌‍رَبِّي لَتَأْتِيَ‍‍نَّ‍‍كُمْ عَالِمِ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ۖ لاَ‌ يَعْزُبُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ مِثْ‍‍قَ‍‍الُ ‌ذَ‌‍رَّة‌‍ٍ‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَلاَ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‍صْ‍‍غَ‍‍رُ‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَلِكَ ‌وَلاَ‌ ‌أَكْبَرُ‌ ‌إِلاَّ‌ فِي كِت‍‍َ‍ابٍ‌ مُبِينٍ
Liyajziya Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti ۚ 'Ūlā'ika Lahum Maghfiratun Wa Rizqun Karīmun تاکہ الله ان لوگوں کو جزا دے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے انہیں کے لیے بخشش اور عزت والا رزق ہے لِيَ‍‍جْ‍‍زِيَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ ‌وَ‌رِ‌زْ‍ق‌‍ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Wa Al-Ladhīna Sa`aw Fī 'Āyātinā Mu`ājizīna 'Ūlā'ika Lahum `Adhābun Min Rijzin 'Alīmun اور جو ہماری آیتوں کے رد کرنے میں کوشش کرتے پھرتے ہیں ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ سَعَوْ‌ا‌ فِ‍‍ي ‌آيَاتِنَا‌ مُعَاجِز‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌رِجْ‍‍زٍ‌ ‌أَلِيمٌ
Wa Yará Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma Al-Ladhī 'Unzila 'Ilayka Min Rabbika Huwa Al-Ĥaqqa Wa Yahdī 'Ilá Şirāţi Al-`Azīzi Al-Ĥamīdi اور جنہیں علم دیا گیا ہے وہ خیال کرتے ہیں کہ جو کچھ آپ کی طرف آپ کے رب کی طرف سے نازل ہوا ہے وہ ٹھیک ہے اور وہ غالب تعریف کئےہوئے کی راہ دکھاتا ہے وَيَ‍رَ‌ى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ ‌الَّذِي ‌أُ‌ن‍‍زِلَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ هُوَ‌ ‌الْحَ‍‍قَّ ‌وَيَهْدِي ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْحَمِيدِ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Hal Nadullukum `Alá Rajulin Yunabbi'ukum 'Idhā Muzziqtum Kulla Mumazzaqin 'Innakum Lafī Khalqin Jadīdin اور کافر کہتے ہیں کیا ہم تمہیں وہ آدمی بتائیں جو تمہیں خبر دیتا ہے کہ جب تم پورے طور پر ریزہ ریزہ ہو جاؤ گے تو پھر نئے سرے سے پیدا کیے جاؤ گے وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ هَلْ نَدُلُّكُمْ عَلَى‌ ‌‍رَجُلٍ‌ يُنَبِّئُكُمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مُزِّ‍قْ‍‍تُمْ كُلَّ مُمَزَّ‍‍ق‍ٍ‌ ‌إِنَّ‍‍كُمْ لَفِي خَ‍‍لْ‍‍ق‍ٍ‌ جَدِيدٍ
'Āftará `Alá Allāhi Kadhibāan 'Am Bihi Jinnatun ۗ Bali Al-Ladhīna Lā Yu'uminūna Bil-'Ākhirati Fī Al-`Adhābi Wa Ađ-Đalāli Al-Ba`īdi کیا اس نے الله پر جھوٹ بنا لیا ہے یا اسے جنون ہے نہیں بلکہ جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ عذاب اور دور کی گمراہی میں ہیں أ‍َ‍‌افْتَ‍رَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ كَذِباً‌ ‌أَمْ بِ‍‍هِ جِ‍‍نَّ‍‍ة‌‍ٌۗ بَلِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍الآ‍‍خِ‍رَةِ فِي ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌وَ‌ال‍‍ضَّ‍‍لاَلِ ‌الْبَعِيدِ
'Afalam Yaraw 'Ilá Mā Bayna 'Aydīhim Wa Mā Khalfahum Mina As-Samā'i Wa Al-'Arđi ۚ 'In Nasha' Nakhsif Bihimu Al-'Arđa 'Aw Nusqiţ `Alayhim Kisafāan Mina As-Samā'i ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyatan Likulli `Abdin Munībin کیا وہ آسمان اور زمین کو نہیں دیکھتے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے اگر ہم چاہیں تو انہیں زمین میں دھنسا دیں یا ان پر کوئی آسمان کا ٹکڑا گرا دیں الله کی طرف رجوع کرنے والے بندے کے لیے اس میں بڑی نشانیاں ہیں أَفَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌إِلَى‌ مَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَمَا‌ خَ‍‍لْفَهُمْ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌إِ‌نْ نَشَأْ‌ نَ‍‍خْ‍‍سِفْ بِهِمُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌أَ‌وْ‌ نُسْ‍‍قِ‍‍ط‍ْ عَلَيْهِمْ كِسَفا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ً‌ لِكُلِّ عَ‍‍بْ‍‍د‌ٍ‌ مُنِيبٍ
Wa Laqad 'Ātaynā Dāwūda Minnā Fađlāan ۖ Yā Jibālu 'Awwibī Ma`ahu Wa Aţ-Ţayra ۖ Wa 'Alannā Lahu Al-Ĥadīda اور بے شک ہم نے داؤد کو اپنی طرف سے بزرگی دی تھی اے پہاڑو ان کی تسبیح کی آواز کا جواب دیا کرو اور پرندوں کو تابع کر دیا تھا اور ہم نے ان کے لیے لوہا نرم کر دیا تھا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ فَ‍‍ضْ‍‍لا‌ ًۖ يَاجِب‍‍َ‍الُ ‌أَ‌وِّبِي مَعَ‍‍هُ ‌وَ‌ال‍‍طَّ‍‍يْ‍رَ‌ ‌وَ‌أَلَ‍‍نَّ‍‍ا‌ ۖ لَهُ ‌الْحَدِيدَ
'Ani A`mal Sābighātin Wa Qaddir As-Sardi ۖ Wa A`malū Şāliĥāan ۖ 'Innī Bimā Ta`malūna Başīrun کہ کشادہ زرہیں بنا اور اندازے سے کڑیاں جوڑ اور تم سب نیک کام کرو بے شک میں جو تم کرتے ہو خوب دیکھ رہا ہوں أَنِ ‌اعْمَلْ سَابِ‍‍غَ‍‍اتٍ‌ ‌وَ‍قَ‍‍دِّ‌ر‍ْ‍‌ فِي ‌ال‍‍سَّرْ‌دِ‌ ۖ ‌وَ‌اعْمَلُو‌اصَ‍‍الِحا‌‌ ًۖ ‌إِنِّ‍‍ي بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Wa Lisulaymāna Ar-Rīĥa Ghudūwuhā Shahrun Wa Rawāĥuhā Shahrun ۖ Wa 'Asalnā Lahu `Ayna Al-Qiţri ۖ Wa Mina Al-Jinni Man Ya`malu Bayna Yadayhi Bi'idhni Rabbihi ۖ Wa Man Yazigh Minhum `An 'Amrinā Nudhiqhu Min `Adhābi As-Sa`īri اور ہوا کو سلیمان کے تابع کر دیا تھا جس کی صبح کی منزل مہینے بھر کی راہ اور شام کی منزل مہینے بھر کی راہ تھی اور ہم نے اس کے لیے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور کچھ جن اس کے آگے اس کے رب کے حکم سے کام کیا کرتے تھے اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھر جاتا تھاتو ہم اسے آگ کا عذاب چکھاتے تھے وَلِسُلَيْم‍‍َ‍انَ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حَ غُ‍‍دُ‌وُّهَا‌ شَهْر‌ٌ‌ ‌وَ‌‍رَ‌وَ‌احُهَا‌ شَهْر‌ٌۖ ‌وَ‌أَسَلْنَا‌ لَ‍‍هُ عَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الْ‍‍قِ‍‍طْ‍‍ر‍ِ‍‌ ۖ ‌وَمِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ مَ‍‌‍نْ يَعْمَلُ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ‍‍هِ بِإِ‌ذْنِ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَزِغْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ عَ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِنَا‌ نُذِ‍قْ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ ‌ال‍‍سَّعِي‍‍رِ
Ya`malūna Lahu Mā Yashā'u Min Maĥārība Wa Tamāthīla Wa Jifānin Kāljawābi Wa Qudūrin siyātin ۚ A`malū 'Āla Dāwūda Shukan ۚ Wa Qalīlun Min `Ibādiya Ash-Shakūru جو وہ چاہتا اس کے لیے بناتے تھے قلعے اور تصویریں اور حوض جیسے لگن اور جمی رہنے والی دیگیں اے داؤد والو تم شکریہ میں نیک کام کیا کرو اور میرے بندوں میں سے شکر گزار تھوڑے ہیں يَعْمَل‍‍ُ‍ونَ لَ‍‍هُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ مَحَا‌ر‍ِ‍ي‍‍بَ ‌وَتَمَاث‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَجِف‍‍َ‍ان‌‍ٍ‌ كَالْجَو‍َ‍‌ابِ ‌وَ‍قُ‍‍د‍ُ‍‌و‌ر‌ٍ‌ ‌‍رَ‌اسِي‍‍َ‍ات‌‍ٍۚ ‌اعْمَلُ‍‍و‌ا‌ ‌آلَ ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ شُكْر‌ا‌ ًۚ ‌وَ‍قَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِيَ ‌ال‍‍شَّكُو‌رُ
Falammā Qađaynā `Alayhi Al-Mawta Mā Dallahum `Alá Mawtihi~ 'Illā Dābbatu Al-'Arđi Ta'kulu Minsa'atahu ۖ Falammā Kharra Tabayyanati Al-Jinnu 'An Law Kānū Ya`lamūna Al-Ghayba Mā Labithū Fī Al-`Adhābi Al-Muhīni پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم کیا تو انہیں ا سکی موت کا پتہ نہ دیا مگر گھن کے کیڑے نے جو اس کے عصا کو کھا رہا تھا پھر جب گر پڑا تو جنوں نے معلوم کیا کہ اگر وہ غیب کو جانتے ہوتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ پڑے رہتے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ قَ‍‍ضَ‍‍يْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْمَ‍‍وْتَ مَا‌ ‌دَلَّهُمْ عَلَى‌ مَوْتِهِ ‌إِلاَّ‌ ‌د‍َ‍‌ابَّةُ ‌الأَ‌رْ‍ضِ تَأْكُلُ مِ‍‌‍ن‍‍سَأَتَ‍‍هُ ۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ خَ‍رَّ‌ تَبَيَّنَتِ ‌الْجِ‍‍نُّ ‌أَ‌نْ لَوْ‌ كَانُو‌ا‌ يَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بَ مَا‌ لَبِثُو‌ا‌ فِي ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌الْمُهِينِ
Laqad Kāna Lisaba'iin Fī Maskanihim 'Āyatun ۖ Jannatāni `An Yamīnin Wa Shimālin ۖ Kulū Min Rizqi Rabbikum Wa Ashkurū Lahu ۚ Baldatun Ţayyibatun Wa Rabbun Ghafūrun بے شک قوم سبا کے لیے ان کی بستی میں ایک نشان تھا دائیں اور بائیں دو باغ اپنے رب کی روزی کھاؤ اور اس کا شکر کرو عمدہ شہر رہنے کو اور بخشنے والا رب لَ‍قَ‍‍دْ‌ ك‍‍َ‍انَ لِسَبَإ‌‌ٍ‌ فِي مَسْكَنِهِمْ ‌آيَة‌‍ٌۖ جَ‍‍نَّ‍‍ت‍‍َ‍انِ عَ‍‌‍نْ يَم‍‍ِ‍ي‍‍نٍ‌ ‌وَشِم‍‍َ‍ال‌‍ٍۖ كُلُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌رِ‌زْ‍قِ ‌‍رَبِّكُمْ ‌وَ‌اشْكُرُ‌و‌ا‌ لَ‍‍هُ ۚ بَلْدَة‌‍ٌطَ‍‍يِّبَةٌ‌ ‌وَ‌‍رَبٌّ غَ‍‍فُو‌رٌ
Fa'a`rađū Fa'arsalnā `Alayhim Sayla Al-`Arimi Wa Baddalnāhum Bijannatayhim Jannatayni Dhawātá 'Ukulin Khamţin Wa 'Athlin Wa Shay'in Min Sidrin Qalīlin پھر انہوں نے نافرمانی کی پھر ہم نے ان پر سخت سیلاب بھیج دیا اور ہم نے ان کے دونوں باغوں کے بدلے میں دو باغ بد مزہ پھل کے اور جھاؤ کے اور کچھ تھوڑی سی بیریوں کے بدل دیے فَأَعْ‍رَضُ‍‍و‌ا‌ فَأَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَيْهِمْ سَ‍‍يْ‍‍لَ ‌الْعَ‍‍رِمِ ‌وَبَدَّلْنَاهُمْ بِجَ‍‍نَّ‍‍تَيْهِمْ جَ‍‍نَّ‍‍تَ‍‍يْ‍‍نِ ‌ذَ‌وَ‌اتَ‍‍ى‌ ‌أُكُلٍ خَ‍‍مْ‍‍طٍ‌ ‌وَ‌أَثْلٍ‌ ‌وَشَ‍‍يْء‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ سِ‍‍دْ‌ر‌‌ٍقَ‍‍لِيلٍ
Dhālika Jazaynāhum Bimā Kafarū ۖ Wa Hal Nujāzī 'Illā Al-Kafūra یہ ہم نے ان کی ناشکری کا بدلہ دیا اور ہم ناشکروں ہی کو برا بدلہ دیا کرتے ہیں ذَلِكَ جَزَيْنَاهُمْ بِمَا‌ كَفَرُ‌و‌اۖ ‌وَهَلْ نُجَا‌زِي ‌إِلاَّ‌ ‌الْكَفُو‌‍رَ
Wa Ja`alnā Baynahum Wa Bayna Al-Qurá Allatī Bāraknā Fīhā Quran Žāhiratan Wa Qaddarnā Fīhā As-Sayra ۖ Sīrū Fīhā Layāliya Wa 'Ayyāmāan 'Āminīna اورہم نے ان کے اور ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت رکھی تھی بہت سے گاؤں آباد کر رکھے تھے جو نظر آتے تھے اور ہم نے ان میں منزلیں مقرر کر دیں تھیں ان میں راتوں اور دنوں کو امن سے چلو وَجَعَلْنَا‌ بَيْنَهُمْ ‌وَبَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ ‌الَّتِي بَا‌‍رَكْنَا‌ فِيهَا‌ قُ‍‍ر‌ى‌‌ ًظَ‍‍اهِ‍رَة ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍دَّ‌رْنَا‌ فِيهَا‌ ‌ال‍‍سَّ‍‍يْ‍رَۖ سِيرُ‌و‌ا‌ فِيهَا‌ لَيَالِيَ ‌وَ‌أَيَّاما‌‌ ً‌ ‌آمِنِينَ
Faqālū Rabbanā Bā`id Bayna 'Asfārinā Wa Žalamū 'Anfusahum Faja`alnāhum 'Aĥādītha Wa Mazzaqnāhum Kulla Mumazzaqin ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Likulli Şabbārin Shakūrin پھر انہوں نے کہا اے ہمارے رب ہماری منزلوں کو دور دور کردےا ور انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا سو ہم نے انہیں کہانیاں بنا دیا اور ہم نے انہیں پورے طور پر پارہ پارہ کر دیا بے شک اس میں ہر ایک صبر شکرکرنے والے کے لیے نشانیاں ہیں فَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَا‌ بَاعِ‍‍دْ‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَسْفَا‌رِنَا‌ ‌وَ‍ظَ‍‍لَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسَهُمْ فَجَعَلْنَاهُمْ ‌أَحَا‌د‍ِ‍ي‍‍ثَ ‌وَمَزَّ‍قْ‍‍نَاهُمْ كُلَّ مُمَزَّ‍‍ق‍ٍۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِكُلِّ صَ‍‍بّ‍‍َ‍ا‌ر‌‌ٍ‌ شَكُو‌رٍ
Wa Laqad Şaddaqa `Alayhim 'Iblīsu Žannahu Fa Attaba`ūhu 'Illā Farīqāan Mina Al-Mu'uminīna اور البتہ شیطان نے ان پر اپنا گمان سچ کر دکھایا سوائے ایمان داروں کے ایک گروہ کے سب اس کے تابع ہو گئے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍‍دَّ‍‍قَ عَلَيْهِمْ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سُ ظَ‍‍نَّ‍‍هُ فَاتَّبَع‍‍ُ‍وهُ ‌إِلاَّ‌ فَ‍‍رِي‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa Mā Kāna Lahu `Alayhim Min Sulţānin 'Illā Lina`lama Man Yu'uminu Bil-'Ākhirati Mimman Huwa Minhā Fī Shakkin ۗ Wa Rabbuka `Alá Kulli Shay'in Ĥafīžun حالانکہ ان پر اس کا کوئی زور بھی نہیں تھا مگر یہی کہ ہم نے ظاہر کرنا تھا کون آخرت پر ایمان لاتا ہے اورکون اس سے شک میں پڑا ہوا ہے اور تیرا رب ہر چیز پر نگہبان ہے وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَ‍‍هُ عَلَيْهِمْ مِ‍‌‍نْ سُلْ‍‍طَ‍‍ان‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ لِنَعْلَمَ مَ‍‌‍نْ يُؤْمِنُ بِ‍الآ‍‍خِ‍رَةِ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ هُوَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ فِي شَكٍّۗ ‌وَ‌‍رَبُّكَ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ حَفِي‍‍ظٌ
Qul Ad Al-Ladhīna Za`amtum Min Dūni Allāhi ۖ Lā Yamlikūna Mithqāla Dharratin As-Samāwāti Wa Lā Fī Al-'Arđi Wa Mā Lahum Fīhimā Min Shirkin Wa Mā Lahu Minhum Min Žahīrin کہہ دوالله کے سوا جن کا تمہیں گھمنڈ ہے انہیں پکارو وہ نہ تو آسمان ہی میں ذرّہ بھر اختیار رکھتے ہیں اور نہ زمین میں اور نہ ان کا ان میں کچھ حصہ ہے اور نہ ان میں سے الله کا کوئی مددکار ہے قُ‍‍لْ ‌ا‌دْعُو‌ا‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌زَعَمْتُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ لاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ مِثْ‍‍قَ‍‍الَ ‌ذَ‌‍رَّة‌‍ٍ‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَلاَ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ لَهُمْ فِيهِمَا‌ مِ‍‌‍نْ شِ‍‍رْكٍ‌ ‌وَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ ظَ‍‍هِي‍‍ر‍ٍ‍
Wa Lā Tanfa`u Ash-Shafā`atu `Indahu~ 'Illā Liman 'Adhina Lahu ۚ Ĥattá 'Idhā Fuzzi`a `An Qulūbihim Qālū Mādhā Qāla Rabbukum ۖ Qālū Al-Ĥaqqa ۖ Wa Huwa Al-`Alīyu Al-Kabīru اور اس کے ہاں سفارش نفع نہ دے گی مگر اسی کو جس کے لیے وہ اجازت دے گا یہاں تک کہ جب ان کے دل سے گھبراہٹ دور ہوجاتی ہے کہتے ہیں تمہارے رب نے کیا فرمایا وہ کہتے ہیں سچی بات فرمائی اوروہی عالیشان اور سب سے بڑا ہے وَلاَ‌ تَ‍‌‍ن‍‍فَعُ ‌ال‍‍شَّفَاعَةُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ لِمَ‍‌‍نْ ‌أَ‌ذِنَ لَ‍‍هُ ۚ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ فُزِّعَ عَ‍‌‍نْ قُ‍‍لُوبِهِمْ قَ‍‍الُو‌ا‌ مَا‌ذَ‌ا‌ قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكُمْ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌الْحَ‍‍قَّ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَلِيُّ ‌الْكَبِيرُ
Qul Man Yarzuqukum Mina As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Quli Allāhu ۖ Wa 'Innā 'Aw 'Īyākum La`alá Hudan 'Aw Fī Đalālin Mubīnin کہہ دو تمہیں آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے کہو الله اور بے شک ہم یا تم ہدایت پر ہیں یا صریح گمراہی میں قُ‍‍لْ مَ‍‌‍نْ يَرْ‌زُ‍قُ‍‍كُمْ مِنَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ قُ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌إِيَّاكُمْ لَعَلَى‌ هُ‍‍د‌ىً‌ ‌أَ‌وْ‌ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Qul Lā Tus'alūna `Ammā 'Ajramnā Wa Lā Nus'alu `Ammā Ta`malūna کہہ دو نہ تم پوچھے جاؤ گے اس کی نسبت جو ہم نے جرم کیا ہے اور نہ ہم ہی پوچھیں جائیں گے ا سکی بابت جو تم کرتے ہو قُ‍‍لْ لاَ‌ تُسْأَل‍‍ُ‍ونَ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَجْ‍‍‍رَمْنَا‌ ‌وَلاَ‌ نُسْأَلُ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَعْمَلُونَ
Qul Yajma`u Baynanā Rabbunā Thumma Yaftaĥu Baynanā Bil-Ĥaqqi Wa Huwa Al-Fattāĥu Al-`Alīmu کہہ دو ہم سب کو ہمارا رب جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان انصاف سے فیصلہ کرے گا اور وہی فیصلہ کرنے والا جاننے ولا ہے قُ‍‍لْ يَ‍‍جْ‍‍مَعُ بَيْنَنَا‌ ‌‍رَبُّنَا‌ ثُ‍‍مَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَهُوَ‌ ‌الْفَتّ‍‍َ‍احُ ‌الْعَلِيمُ
Qul 'Arūniya Al-Ladhīna 'Alĥaqtum Bihi Shurakā'a ۖ Kallā ۚ Bal Huwa Allāhu Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu کہہ دو جنہیں تم نے اس سے شریک بنا کر ملا رکھا ہے مجھے بھی تو دکھاؤ بلکہ وہی الله غالب حکمت والا ہے قُ‍‍لْ ‌أَ‌رُ‌ونِيَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَلْحَ‍‍قْ‍‍تُمْ بِ‍‍هِ شُ‍رَك‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ۖ كَلاَّ‌ ۚ بَلْ هُوَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Wa Mā 'Arsalnāka 'Illā Kāffatan Lilnnāsi Bashīrāan Wa Nadhīrāan Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Ya`lamūna اور ہم نے آپ کو جو بھیجا ہے تو صرف سب لوگوں کو خوشی اور ڈر سنانے کے لیے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ ‌إِلاَّ‌ كَافَّة ً‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ بَشِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَنَذِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Wa Yaqūlūna Matá Hādhā Al-Wa`du 'In Kuntum Şādiqīna اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہے اگر تم سچے ہو وَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَتَى‌ هَذَ‌ا‌ ‌الْوَعْدُ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qul Lakum Mī`ādu Yawmin Lā Tasta'khirūna `Anhu Sā`atan Wa Lā Tastaqdimūna کہہ دو تمہارے لیے ایک دن کا وعدہ ہے کہ جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے ہو سکتے ہو اور نہ آگے بڑھ سکتے ہو قُ‍‍لْ لَكُمْ مِيع‍‍َ‍ا‌دُ‌ يَ‍‍وْم‍ٍ‌ لاَ‌ تَسْتَأْ‍خِ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ سَاعَة ً‌ ‌وَلاَ‌ تَسْتَ‍‍قْ‍‍دِمُونَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lan Nu'umina Bihadhā Al-Qur'āni Wa Lā Bial-Ladhī Bayna Yadayhi ۗ Wa Law Tará 'Idhi Až-Žālimūna Mawqūfūna `Inda Rabbihim Yarji`u Ba`đuhum 'Ilá Ba`đin Al-Qawla Yaqūlu Al-Ladhīna Astuđ`ifū Lilladhīna Astakbarū Lawlā 'Antum Lakunnā Mu'uminīna اور کافر کہتے ہیں ہم اس قرآن پر ہرگز ایمان نہیں لائیں گے اور نہ اس پر جو اس سے پہلے موجود ہے اورکاش آپ دیکھتے جب کہ ظالم اپنے رب کے حضور میں کھڑے کیے جائیں گے ایک ان میں سے دوسرے کی بات کو رد کر رہا ہوگا جو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے وہ ان سے کہیں گے جو بڑے بنتے تھے اگر تم نہ ہوتے تو ہم ایمان دار ہوتے وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَ‍‌‍نْ نُؤْمِنَ بِهَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ ‌وَلاَ‌ بِ‍الَّذِي بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ‍‍هِ ۗ ‌وَلَوْ‌ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِ‌ذِ‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ُ‍ونَ مَوْ‍قُ‍‍وف‍‍ُ‍ونَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ يَرْجِعُ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ ‌إِلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلَ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتُ‍‍ضْ‍‍عِفُو‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ لَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مُؤْمِنِينَ
Qāla Al-Ladhīna Astakbarū Lilladhīna Astuđ`ifū 'Anaĥnu Şadadnākum `Ani Al-Hudá Ba`da 'Idh Jā'akum ۖ Bal Kuntum Mujrimīna جو لوگ بڑے بنتے تھے ان سے کہیں گے جو کمزور سمجھے جاتے تھے کیا ہم نے تمہیں ہدایت سے روکا تھا بعد اس کے کہ وہ تمہارے پاس آ چکی تھی بلکہ تم خود ہی مجرم تھے قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتُ‍‍ضْ‍‍عِفُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَحْنُ صَ‍‍دَ‌دْنَاكُمْ عَنِ ‌الْهُدَ‌ى‌ بَعْدَ‌ ‌إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ ۖ بَلْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ مُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Astuđ`ifū Lilladhīna Astakbarū Bal Makru Al-Layli Wa An-Nahāri 'Idh Ta'murūnanā 'An Nakfura Billāhi Wa Naj`ala Lahu~ 'Andādāan ۚ Wa 'Asarrū An-Nadāmata Lammā Ra'aw Al-`Adhāba Wa Ja`alnā Al-'Aghlāla Fī 'A`nāqi Al-Ladhīna Kafarū ۚ Hal Yujzawna 'Illā Mā Kānū Ya`malūna اورجو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے وہ ان سے کہیں گے جو متکبر تھے بلکہ (تمہارے) رات اور دن کے فریب نے جب تم ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم الله کا انکار کر دیں اوراس کے لیے شریک ٹھیرائیں اور دل میں بڑے پشیمان ہوں گے جب عذاب کو سامنے دیکھیں گے اورکافروں کی گردنوں میں ہم طوق ڈالیں گے جو کچھ وہ کیا کرتے تھے اسی کا تو بدلہ پا رہے ہیں وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتُ‍‍ضْ‍‍عِفُو‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ بَلْ مَكْرُ‌ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌ذْ‌ تَأْمُرُ‌ونَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ نَكْفُ‍رَ‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَنَ‍‍جْ‍‍عَلَ لَهُ~ُ ‌أَ‌ن‍‍دَ‌ا‌د‌ا‌ ًۚ ‌وَ‌أَسَرُّ‌و‌ا‌ال‍‍نَّ‍‍دَ‌امَةَ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ‌وَجَعَلْنَا‌ ‌الأَ‍‍غْ‍‍لاَلَ فِ‍‍ي ‌أَعْن‍‍َ‍اقِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اۚ هَلْ يُ‍‍جْ‍‍زَ‌وْنَ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Wa Mā 'Arsalnā Fī Qaryatin Min Nadhīrin 'Illā Qāla Mutrafūhā 'Innā Bimā 'Ursiltum Bihi Kāfirūna اور ہم نے جس کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا بھیجا تو وہاں کے دولتمندوں نے یہی کہا کہ تم جو لے کر آئے ہو ہم نہیں مانتے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ فِي قَ‍‍رْيَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍الَ مُتْ‍رَفُوهَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْتُمْ بِ‍‍هِ كَافِرُ‌ونَ
Wa Qālū Naĥnu 'Aktharu 'Amwālāan Wa 'Awlādāan Wa Mā Naĥnu Bimu`adhdhabīna اور یہ بھی کہا کہ ہم مال اوراولاد میں تم سے بڑھ کر ہیں اور ہمیں کوئی عذاب نہ دیا جائے گا وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ نَحْنُ ‌أَكْثَرُ‌ ‌أَمْوَ‌الا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‌وْلاَ‌د‌ا‌ ً‌ ‌وَمَا‌ نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
Qul 'Inna Rabbī Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Wa Yaqdiru Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Ya`lamūna کہہ دو میرا رب جس کے لیے چاہتا ہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور کم کر دیتا ہے اور لیکن اکثر آدمی نہیں جانتے قُ‍‍لْ ‌إِنَّ ‌‍رَبِّي يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Wa Mā 'Amwālukum Wa Lā 'Awlādukum Bi-Atī Tuqarribukum `Indanā Zulfá 'Illā Man 'Āmana Wa `Amila Şāliĥāan Fa'ūlā'ika Lahum Jazā'u Ađ-Đi`fi Bimā `Amilū Wa Hum Al-Ghurufāti 'Āminūna اور تمہاے مال اور اولاد ایسی چیز نہیں جو تمہیں مرتبہ میں ہمارے قریب کر دے مگر جو ایمان لایا اور نیک کام کیے پس وہی لوگ ہیں جن کے لئے دگنا بدلہ ہے اس کا جو انہوں نے کیا اور وہی بالاخانوں میں امن سے ہوں گے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَمْوَ‌الُكُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌وْلاَ‌دُكُمْ بِ‍الَّتِي تُ‍‍قَ‍‍رِّبُكُمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ ‌زُلْفَ‍‍ى‌ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ ‌آمَنَ ‌وَعَمِلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ جَز‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌ال‍‍ضِّ‍‍عْفِ بِمَا‌ عَمِلُو‌ا‌ ‌وَهُمْ فِي ‌الْ‍‍غُ‍‍رُف‍‍َ‍اتِ ‌آمِنُونَ
Wa Al-Ladhīna Yas`awna Fī 'Āyātinā Mu`ājizīna 'Ūlā'ika Fī Al-`Adhābi Muĥđarūna اوروہ جو ہماری آیتوں کے رد کرنے میں کوشش کرتے ہیں وہ عذاب میں پکڑ کر حاضر کیے جائیں گے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَسْعَ‍‍وْنَ فِ‍‍ي ‌آيَاتِنَا‌ مُعَاجِز‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ مُحْ‍‍ضَ‍‍رُ‌ونَ
Qul 'Inna Rabbī Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Min `Ibādihi Wa Yaqdiru Lahu ۚ Wa Mā 'Anfaqtum Min Shay'in Fahuwa Yukhlifuhu ۖ Wa Huwa Khayru Ar-ziqīna کہہ دو بے شک میرا رب ہی اپنے بندو ں میں سے جسے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ کر دیتا ہے اور جو کوئی چیز بھی تم خرچ کرتے ہو سو وہی اس کا عوض دیتا ہے اور وہ سب سے بہتر روزی دینے والا ہے قُ‍‍لْ ‌إِنَّ ‌‍رَبِّي يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ لَ‍‍هُ ۚ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قْ‍‍تُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَهُوَ‌ يُ‍‍خْ‍‍لِفُ‍‍هُ ۖ ‌وَهُوَ‌ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌ال‍رَّ‌ا‌زِقِ‍‍ينَ
Wa Yawma Yaĥshuruhum Jamī`āan Thumma Yaqūlu Lilmalā'ikati 'Ahā'uulā' 'Īyākum Kānū Ya`budūna اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہی ہیں جو تمہاری عبادت کیا کرتے تھے وَيَ‍‍وْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يَ‍‍قُ‍‍ولُ لِلْمَلاَئِكَةِ ‌أَه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌إِيَّاكُمْ كَانُو‌ا‌ يَعْبُدُ‌ونَ
Qālū Subĥānaka 'Anta Walīyunā Min Dūnihim ۖ Bal Kānū Ya`budūna Al-Jinna ۖ 'Aktharuhum Bihim Mu'uminūna وہ عرض کریں گے تو پاک ہے ہماراتو تجھ سے ہی تعلق ہے نہ ان سے بلکہ یہ شیطانوں کی عبادت کرتے تھے ان میں سے اکثر انہیں کے معتقد تھے قَ‍‍الُو‌ا‌ سُ‍‍بْ‍‍حَانَكَ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌وَلِيُّنَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِمْ ۖ بَلْ كَانُو‌ا‌ يَعْبُد‍ُ‍‌ونَ ‌الْجِ‍‍نَّ ۖ ‌أَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُؤْمِنُونَ
Fālyawma Lā Yamliku Ba`đukum Liba`đin Naf`āan Wa Lā Đaran Wa Naqūlu Lilladhīna Žalamū Dhūqū `Adhāba An-Nāri Allatī Kuntum Bihā Tukadhdhibūn پھر آج تم میں سے کوئی کسی کے نفع اور نقصان کا مالک نہیں اور ہم ظالموں سے کہیں گے تم اس آگ کا عذاب چکھو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے فَالْيَ‍‍وْمَ لاَ‌ يَمْلِكُ بَعْ‍‍ضُ‍‍كُمْ لِبَعْ‍‍ضٍ‌ نَفْعا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ ضَ‍‍رّ‌ا‌ ً‌ ‌وَنَ‍‍قُ‍‍ولُ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌الَّتِي كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِهَا‌ تُكَذِّبُ‍‍ون
Wa 'Idhā Tutlá `Alayhim 'Āyātunā Bayyinātin Qālū Mā Hādhā 'Illā Rajulun Yurīdu 'An Yaşuddakum `Ammā Kāna Ya`budu 'Ābā'uukum Wa Qālū Mā Hādhā 'Illā 'Ifkun Muftaran ۚ Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lilĥaqqi Lammā Jā'ahum 'In Hādhā 'Illā Siĥrun Mubīnun اور جب انہیں ہماری واضح آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ محض ایسا شخص ہے جو چاہتا ہے کہ تمہیں ان چیزوں سے رو ک دے جنہیں تمہارے باپ دادا پوجتے تھے اور (قرآن کی نسبت) کہتے ہیں کہ یہ محض ایک تراشا ہوا جھوٹ ہے اورکافروں نے حق کے متعلق کہا جب ان کے پاس آیا کہ یہ محض ایک صریح جادو ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتُنَا‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٍقَ‍‍الُو‌ا‌ مَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَجُلٌ‌ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍صُ‍‍دَّكُمْ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ك‍‍َ‍انَ يَعْبُدُ‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ؤُكُمْ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ مَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌إِفْكٌ‌ مُفْتَر‌ى‌ ًۚ ‌وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِلْحَ‍‍قِّ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌إِ‌نْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ سِحْر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Wa Mā 'Ātaynāhum Min Kutubin Yadrusūnahā ۖ Wa Mā 'Arsalnā 'Ilayhim Qablaka Min Nadhīrin اورہم نے انہیں کوئی کتاب نہیں دی کہ وہ اسے پڑھتے ہوں اور ہم نے ان کی طرف آپ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں بھیجا وَمَ‍‍ا‌ ‌آتَيْنَاهُمْ مِ‍‌‍نْ كُتُبٍ‌ يَ‍‍دْ‌رُسُونَهَا‌ ۖ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَيْهِمْ قَ‍‍بْ‍‍لَكَ مِ‍‌‍نْ نَذِي‍‍ر‍ٍ‍
Wa Kadhdhaba Al-Ladhīna Min Qablihim Wa Mā Balaghū Mi`shāra Mā 'Ātaynāhum Fakadhdhabū Rusulī ۖ Fakayfa Kāna Nakīri اوران لوگوں نے بھی جھٹلایا جو ان سے پہلے تھے اور یہ لوگ اس کے دسویں حصہ کونہیں پہنچے جو ہم نے انہیں دیا تھا پس انہوں نے میرے رسولوں کو جھٹلایا پھر میرا کیسا عذاب ہوا وَكَذَّبَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ‌وَمَا‌ بَلَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ مِعْش‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ مَ‍‍ا‌ ‌آتَيْنَاهُمْ فَكَذَّبُو‌ا‌ ‌رُسُلِي ۖ فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ نَكِي‍‍رِ
Qul 'Innamā 'A`ižukum Biwāĥidatin ۖ 'An Taqūmū Lillāh Mathná Wa FuThumma Tatafakkarū ۚ Mā Bişāĥibikum Min Jinnatin ۚ 'In Huwa 'Illā Nadhīrun Lakum Bayna Yaday `Adhābin Shadīdin کہہ دو میں تمہیں ایک بات نصیحت کرتا ہوں کہ تم الله کے لیے دو دو ایک ایک کھڑے ہو کر غور کرو کہ تمہارے اس ساتھی کو جنون تو نہیں ہے وہ تمہیں ایک سخت عذاب آنے سے پہلے ڈرانے والا ہے قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَعِ‍‍ظُ‍‍كُمْ بِوَ‌احِدَةٍ ۖ ‌أَ‌نْ تَ‍‍قُ‍‍ومُو‌الِلَّهِ مَثْنَى‌ ‌وَفُ‍رَ‌ا‌دَ‌ى‌ ثُ‍‍مَّ تَتَفَكَّرُ‌و‌اۚ مَا‌ بِ‍‍صَ‍‍احِبِكُمْ مِ‍‌‍نْ جِ‍‍نَّ‍‍ة‌‍ٍۚ ‌إِ‌نْ هُوَ‌ ‌إِلاَّ‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٍ‌ شَدِيدٍ
Qul Mā Sa'altukum Min 'Ajrin Fahuwa Lakum ۖ 'In 'Ajriya 'Illā `Alá Allāhi ۖ Wa Huwa `Alá Kulli Shay'in Shahīdun کہہ دو اس پر جو اجرات میں نے تم سے مانگی ہو وہ تمہارے ہی پاس رہے میری مزدوری تو الله ہی پر ہے اوروہ ہر چیز پر گواہ ہے قُ‍‍لْ مَا‌ سَأَلْتُكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٍ‌ فَهُوَ‌ لَكُمْ ۖ ‌إِ‌نْ ‌أَجْ‍‍رِيَ ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ شَهِيدٌ
Qul 'Inna Rabbī Yaqdhifu Bil-Ĥaqqi `Allāmu Al-Ghuyūbi کہہ دو میرا رب سچا دین برسا رہا ہے اور وہ چھپی ہوئی چیزوں کو خوب جانتا ہے قُ‍‍لْ ‌إِنَّ ‌‍رَبِّي يَ‍‍قْ‍‍ذِفُ بِ‍الْحَ‍‍قِّ عَلاَّمُ ‌الْ‍‍غُ‍‍يُوبِ
Qul Jā'a Al-Ĥaqqu Wa Mā Yubdi'u Al-Bāţilu Wa Mā Yu`īdu کہہ دو حق آ گیا ہے اور جھوٹے معبود نہ پہلی بار پیدا کرتے ہیں اور نہ دوبارہ پیدا کریں گے قُ‍‍لْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌وَمَا‌ يُ‍‍بْ‍‍دِئُ ‌الْبَاطِ‍‍لُ ‌وَمَا‌ يُعِيدُ
Qul 'In Đalaltu Fa'innamā 'Ađillu `Alá Nafsī ۖ Wa 'Ini Ahtadaytu Fabimā Yūĥī 'Ilayya Rabbī ۚ 'Innahu Samī`un Qarībun کہہ دو اگر میں غلط راستہ پر ہوں تو میری غلطی کا وبال مجھ ہی پر ہوگا اور اگر میں سیدھی راہ پر ہو ں تو ا سلیے کہ میرا رب میری طرف وحی کرتا ہے بے شک وہ سننے والا قریب ہے قُ‍‍لْ ‌إِ‌نْ ضَ‍‍لَلْتُ فَإِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍ضِ‍‍لُّ عَلَى‌ نَفْسِي ۖ ‌وَ‌إِنِ ‌اهْتَدَيْ‍‍تُ فَبِمَا‌ يُوحِ‍‍ي ‌إِلَيَّ ‌‍رَبِّ‍‍ي ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ سَم‍‍ِ‍ي‍‍ع‌‍ٌقَ‍‍رِيبٌ
Wa Law Tará 'Idh Fazi`ū Falā Fawta Wa 'Ukhidhū Min Makānin Qarībin اورکاش آپ دیکھیں جب کہ وہ گھبرائےہوئے ہوں گے پس نہ بچ سکیں گے اور پا س ہی سے پکڑ لیے جائیں گے وَلَوْ‌ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِ‌ذْ‌ فَزِعُو‌ا‌ فَلاَ‌ فَ‍‍وْتَ ‌وَ‌أُ‍خِ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ مَك‍‍َ‍ان‌‍ٍقَ‍‍رِيبٍ
Wa Qālū 'Āmannā Bihi Wa 'Anná Lahumu At-Tanāwushu Min Makānin Ba`īdin اور کہیں گے ہم اس (قرآن) پرایمان لے آئے ہیں اور اتنی دور سے (ایمان کا) ان کے ہاتھ آناکہاں ممکن ہے وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍‍هِ ‌وَ‌أَنَّ‍‍ى‌ لَهُمُ ‌ال‍‍تَّنَا‌وُشُ مِ‍‌‍نْ مَك‍‍َ‍ان ٍ‌ بَعِيدٍ
Wa Qad Kafarū Bihi Min Qablu ۖ Wa Yaqdhifūna Bil-Ghaybi Min Makānin Ba`īdin حالانکہ پہلے تو اس کا انکار کرتے رہے اور بے تحقیق باتیں دور ہی دور سے ہانکا کرتے تھے وَ‍قَ‍‍دْ‌ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍ذِف‍‍ُ‍ونَ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ مِ‍‌‍نْ مَك‍‍َ‍ان ٍ‌ بَعِيدٍ
Wa Ĥīla Baynahum Wa Bayna Mā Yashtahūna Kamā Fu`ila Bi'ashyā`ihim Min Qablu ۚ 'Innahum Kānū Fī Shakkin Murībin اور ان میں اور ان کی خواہش میں آڑ کر دی جائے گی جیسا کہ ان کے ہم خیال لوگوں کے ساتھ اس سے پہلے کیا گیا بے شک وہ بھی حیرت انگیز شک میں پڑے ہوئے تھے وَح‍‍ِ‍ي‍‍لَ بَيْنَهُمْ ‌وَبَ‍‍يْ‍‍نَ مَا‌ يَشْتَه‍‍ُ‍ونَ كَمَا‌ فُعِلَ بِأَشْيَاعِهِمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌ا‌ فِي شَكٍّ‌ مُ‍‍رِيبٍ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah