Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

32) Sūrat As-Sajdah

Printed format

32) سُورَة السَجدَه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Alif-Lām-Mīm المۤ أَلِف-لَام-مِيم
Tanzīlu Al-Kitābi Lā Rayba Fīhi Min Rabbi Al-`Ālamīna اس میں کچھ شک نہیں کہ یہ کتاب جہان کے پالنے والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے تَ‍‌‍ن‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ لاَ‌ ‌‍رَيْ‍‍بَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
'Am Yaqūlūna Aftarāhu ۚ Bal Huwa Al-Ĥaqqu Min Rabbika Litundhira Qawmāan Mā 'Atāhum Min Nadhīrin Min Qablika La`allahum Yahtadūna کیا وہ کہتے ہیں کہ اس نے خود بنائی ہے بلکہ یہ سچی کتاب تیرے رب کی طرف سے ہے تاکہ تو اس قوم کوڈرائے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تاکہ وہ راہ پر آئيں أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌افْتَ‍رَ‍‌اهُ ۚ بَلْ هُوَ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ لِتُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ قَ‍‍وْما‌ ً‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَتَاهُمْ مِ‍‌‍نْ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُ‌ونَ
Al-Lahu Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā Fī Sittati 'Ayyāmin Thumma Astawá `Alá Al-`Arshi ۖ Mā Lakum Min Dūnihi Min Wa Līyin Wa Lā Shafī`in ۚ 'Afalā Tatadhakkarūna الله وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اورجو کچھ ان میں ہے چھ روز میں بنایا پھر عرش پر قائم ہوا تمہارے لیے اس کے سوا نہ کوئی کارساز ہے نہ سفارشی پھر کیا تم نہیں سمجھتے اللَّهُ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ فِي سِتَّةِ ‌أَيّ‍‍َ‍ام‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَوَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌الْعَرْشِ ۖ مَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ مِ‍‍ن ‌وَلِيٍّ‌ ‌وَلاَ‌ شَف‍‍ِ‍ي‍‍عٍ ۚ ‌أَفَلاَ‌ تَتَذَكَّرُ‌ونَ
Yudabbiru Al-'Amra Mina As-Samā'i 'Ilá Al-'Arđi Thumma Ya`ruju 'Ilayhi Fī Yawmin Kāna Miqruhu~ 'Alfa Sanatin Mimmā Ta`uddūna وہ آسمان سے لے کر زمین تک ہر کام کی تدبیر کرتا ہے پھراس دن بھی جس کی مقدار تمہاری گنتی سے ہزار برس ہو گی وہ انتظام اس کی طرف رجوع کرے گا يُدَبِّ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌الأَمْ‍رَ‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌إِلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ثُ‍‍مَّ يَعْرُجُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ فِي يَ‍‍وْم‌‍ٍ‌ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‍قْ‍‍دَ‌ا‌رُهُ~ُ ‌أَلْفَ سَنَةٍ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَعُدُّ‌ونَ
Dhālika `Ālimu Al-Ghaybi Wa Ash-Shahādati Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu وہی چھپی اور کھلی بات کا جاننے والا زبردست مہربان ہے ذَلِكَ عَالِمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَ‌ال‍‍شَّهَا‌دَةِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Al-Ladhī 'Aĥsana Kulla Shay'in Khalaqahu ۖ Wa Bada'a Khalqa Al-'Insāni Min Ţīnin جس نے جو چیز بنائی خوب بنائی اور انسان کی پیدائش مٹی سے شروع کی الَّذِي ‌أَحْسَنَ كُلَّ شَ‍‍يْءٍ‌ خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍هُ ۖ ‌وَبَدَ‌أَ‌ خَ‍‍لْ‍‍قَ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انِ مِ‍‌‍نْ طِ‍‍ينٍ
Thumma Ja`ala Naslahu Min Sulālatin Min Mā'in Mahīnin پھر اس کی اولاد نچڑے ہوئے حقیر پانی سے بنائی ثُ‍‍مَّ جَعَلَ نَسْلَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ سُلاَلَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ مَهِينٍ
Thumma Sawwāhu Wa Nafakha Fīhi Min Rūĥihi ۖ Wa Ja`ala Lakumu As-Sam`a Wa Al-'Abşāra Wa Al-'Af'idata ۚ Qalīlāan Mā Tashkurūna پھراس کے اعضا درست کیے اور اس میں اپنی روح پھونکی اور تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنایا تم بہت تھوڑا شکر کرتے ہو ثُ‍‍مَّ سَوّ‍َ‍‌اهُ ‌وَنَفَ‍‍خَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌رُ‌وحِ‍‍هِ ۖ ‌وَجَعَلَ لَكُمُ ‌ال‍‍سَّمْعَ ‌وَ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌‍رَ‌ ‌وَ‌الأَفْئِدَةَ ۚ قَ‍‍لِيلا‌ ً‌ مَا‌ تَشْكُرُ‌ونَ
Wa Qālū 'A'idhā Đalalnā Fī Al-'Arđi 'A'innā Lafī Khalqin Jadīdin ۚ Bal Hum Biliqā'i Rabbihim Kāfirūna اور کہتے ہیں کہ ہم جب زمین میں نیست و نابود ہو گئے تو کیا پھر نئے سرے سے پیدا ہوں گے بلکہ وہ اپنے رب سے ملنے کے منکر ہیں وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَئِذَ‌ا‌ ضَ‍‍لَلْنَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَفِي خَ‍‍لْ‍‍ق‍ٍ‌ جَد‍ِ‍ي‍‍د‌ٍۚ بَلْ هُمْ بِلِ‍‍قَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌‍رَبِّهِمْ كَافِرُ‌ونَ
Qul Yatawaffākum Malaku Al-Mawti Al-Ladhī Wukkila Bikum Thumma 'Ilá Rabbikum Turja`ūna کہہ دو تمہاری جان موت کا وہ فرشتہ قبض کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم اپنے رب کے پاس لوٹائے جاؤ گے قُ‍‍لْ يَتَوَفَّاكُمْ مَلَكُ ‌الْمَ‍‍وْتِ ‌الَّذِي ‌وُكِّلَ بِكُمْ ثُ‍‍مَّ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ
Wa Law Tará 'Idhi Al-Mujrimūna Nākisū Ru'ūsihim `Inda Rabbihim Rabbanā 'Abşarnā Wa Sami`nā Fārji`nā Na`mal Şāliĥāan 'Innā Mūqinūna اور کبھی تو دیکھے جس وقت منکر اپنے رب کے سامنے سر جھکائے ہوئے ہوں گے اے رب ہمارے ہم نے دیکھ اور سن لیا اب ہمیں پھر بھیج دے کہ اچھے کام کریں ہمیں یقین آ گیا ہے وَلَوْ‌ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِ‌ذِ‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ُ‍ونَ نَاكِسُو‌ا‌ ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسِهِمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍رْنَا‌ ‌وَسَمِعْنَا‌ فَا‌رْجِعْنَا‌ نَعْمَلْ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مُوقِ‍‍نُونَ
Wa Law Shi'nā La'ātaynā Kulla Nafsin Hudāhā Wa Lakin Ĥaqqa Al-Qawlu Minnī La'amla'anna Jahannama Mina Al-Jinnati Wa An-Nāsi 'Ajma`īna اور اگر ہم چاہتے ہیں تو ہر شخص کو ہدایت پر لے آتے لیکن ہماری بات پوری ہو کر رہی کہ ہم جنوں اور آدمیوں سے جہنم بھر کر رہیں گے وَلَوْ‌ شِئْنَا‌ لَآتَيْنَا‌ كُلَّ نَفْسٍ هُدَ‌اهَا‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ حَ‍‍قَّ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ مِ‍‍نِّ‍‍ي لَأَمْلَأَنَّ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ مِنَ ‌الْجِ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌وَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Fadhūqū Bimā Nasītum Liqā'a Yawmikumdhā 'Innā Nasīnākum ۖ Wa Dhūqū `Adhāba Al-Khuldi Bimā Kuntum Ta`malūna تو اب اس کا مزہ چکھو کہ تم اپنے اس دن کے آنے کو بھول گئے تھے ہم نے تمہیں بھلا دیا اور اپنے کیے کے بدلہ میں ہمیشہ کا عذاب چکھو فَذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ بِمَا‌ نَسِيتُمْ لِ‍‍قَ‍‍ا‌ءَ‌ يَوْمِكُمْ هَذَ‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ نَسِينَاكُمْ ۖ ‌وَ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْ‍‍خُ‍‍لْدِ‌ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
'Innamā Yu'uminu Bi'āyātinā Al-Ladhīna 'Idhā Dhukkirū Bihā Kharrū Sujjadāan Wa Sabbaĥū Biĥamdi Rabbihim Wa Hum Lā Yastakbirūna بس ہماری آیتوں پر وہ ایمان لاتے ہیں کہ جب انہیں وہ آیتیں یاد دلائی جاتی ہیں تو وہ سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتے ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے إِنَّ‍‍مَا‌ يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذُكِّرُ‌و‌ا‌ بِهَا‌ خَ‍‍رُّ‌و‌ا‌ سُجَّد‌ا‌ ً‌ ‌وَسَبَّحُو‌ا‌ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَسْتَكْبِرُ‌ونَ
Tatajāfá Junūbuhum `Ani Al-Mađāji`i Yad`ūna Rabbahum Khawfāan Wa Ţama`āan Wa Mimmā Razaqnāhum Yunfiqūna اپنے بستروں سے اٹھ کر اپنے رب کو خوف اور امید سے پکارتے ہیں اور ہمارے دیئے میں سے کچھ خرچ بھی کرتے ہیں تَتَجَافَى‌ جُنُوبُهُمْ عَنِ ‌الْمَ‍‍ضَ‍‍اجِعِ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّهُمْ خَ‍‍وْفا‌ ً‌ ‌وَ‍طَ‍‍مَعا‌ ً‌ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ يُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قُ‍‍ونَ
Falā Ta`lamu Nafsun Mā 'Ukhfiya Lahum Min Qurrati 'A`yunin Jazā'an Bimā Kānū Ya`malūna پھر کوئی شخص نہیں جانتا کہ ان کے عمل کے بدلہ میں ان کی آنکھو ں کی کیا ٹھنڈک چھپا رکھی ہے فَلاَ‌ تَعْلَمُ نَفْسٌ‌ مَ‍‍ا‌ ‌أُ‍خْ‍‍فِيَ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ قُ‍رَّةِ ‌أَعْيُن‌‍ٍ‌ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
'Afaman Kāna Mu'umināan Kaman Kāna Fāsiqāan ۚ Lā Yastawūna کیا مومن اس کے برابر ہے جو نا فرمان ہو برابر نہیں ہو سکتے أَفَمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ مُؤْمِنا‌‌ ً‌ كَمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ فَاسِ‍‍ق‍‍ا‌ ًۚ لاَ‌ يَسْتَوُ‌ونَ
'Ammā Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Falahum Jannātu Al-Ma'wá Nuzulāan Bimā Kānū Ya`malūna سو وہ لوگ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے تو ان کے ان کاموں کے سبب جو وہ کیا کرتے تھے مہمانی میں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں أَمَّ‍‍ا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ فَلَهُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتُ ‌الْمَأْ‌وَ‌ى‌ نُزُلا‌ ً‌ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Wa 'Ammā Al-Ladhīna Fasaqū Fama'wāhumu An-Nāru ۖ Kullamā 'Adū 'An Yakhrujū Minhā 'U`īdū Fīhā Wa Qīla Lahum Dhūqū `Adhāba An-Nāri Al-Ladhī Kuntum Bihi Tukadhdhibūna اور جنہوں نے نافرمانی کی ان کا ٹھکانا آگ ہے جب وہاں سے نکلنے کا ارداہ کریں گے تو اس میں پھر لوٹا دیئے جائیں گے اور انہیں کہا جائے گا آگ کا وہ عذاب چکھو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فَسَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فَمَأْ‌وَ‌اهُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ كُلَّمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌‍رَ‌ا‌دُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍خْ‍‍رُجُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَ‍‍ا‌ ‌أُعِيدُ‌و‌ا‌ فِيهَا‌ ‌وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمْ ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌الَّذِي كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تُكَذِّبُونَ
Wa Lanudhīqannahum Mina Al-`Adhābi Al-'Adná Dūna Al-`Adhābi Al-'Akbari La`allahum Yarji`ūna اور ہم انہیں قریب کا عذاب بھی اس بڑے عذاب سے پہلے چکھائیں گے تاکہ وہ باز آ جائیں وَلَنُذِي‍‍قَ‍‍نَّ‍‍هُمْ مِنَ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌الأَ‌دْنَى‌ ‌د‍ُ‍‌ونَ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌الأَكْبَ‍‍ر‍ِ‍‌ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
Wa Man 'Ažlamu Mimman Dhukkira Bi'āyāti Rabbihi Thumma 'A`rađa `Anhā ۚ 'Innā Mina Al-Mujrimīna Muntaqimūna اوراس سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا جسے اس کے رب کی آیتوں سے سمجھایا جائے پھر وہ ان سے منہ موڑے ہمیں تو گنہگاروں سے بدلہ لینا ہے وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ظْ‍‍لَمُ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ ‌ذُكِّ‍‍ر‍َ‍‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ ‌أَعْ‍رَضَ عَ‍‌‍نْ‍‍هَ‍‍اۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مِنَ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مُ‍‌‍ن‍‍تَ‍‍قِ‍‍مُونَ
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Al-Kitāba Falā Takun Fī Miryatin Min Liqā'ihi ۖ Wa Ja`alnāhu Hudan Libanī 'Isrā'īla اور البتہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی پھر آپ اس کے ملنے میں شک نہ کریں اور ہم نے ہی اسے بنی اسرائیل کے لیے راہ نما بنایا تھا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ فَلاَ‌ تَكُ‍‌‍نْ فِي مِ‍‍رْيَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ لِ‍‍قَ‍‍ائِ‍‍هِ ۖ ‌وَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ لِبَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍‍يلَ
Wa Ja`alnā Minhum 'A'immatan Yahdūna Bi'amrinā Lammā Şabarū ۖ Wa Kānū Bi'āyātinā Yūqinūna اور ہم نے ان میں سے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے جب انہوں نے صبر کیا تھا اور وہ ہماری آیتوں پر یقین بھی رکھتے تھے وَجَعَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَئِ‍‍مَّ‍‍ة ً‌ يَهْد‍ُ‍‌ونَ بِأَمْ‍‍رِنَا‌ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ صَ‍‍بَرُ‌و‌اۖ ‌وَكَانُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ يُوقِ‍‍نُونَ
'Inna Rabbaka Huwa Yafşilu Baynahum Yawma Al-Qiyāmati Fīmā Kānū Fīhi Yakhtalifūna بے شک تیرا رب ہی قیامت کے دن ان میں فیصلہ کرے گا جس بات میں وہ اختلاف کرتے تھے إِنَّ ‌‍رَبَّكَ هُوَ‌ يَفْ‍‍صِ‍‍لُ بَيْنَهُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ فِيمَا‌ كَانُو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَ‍‍خْ‍‍تَلِفُونَ
'Awalam Yahdi Lahum Kam 'Ahlaknā Min Qablihim Mina Al-Qurūni Yamshūna Fī Masākinihim ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin ۖ 'Afalā Yasma`ūna کیا انھیں اس سے بھی رہنمائی نہ ہوئی کہ ان سے پہلے ہم نے کتنی جماعتیں ہلاک کر دی ہیں جن کے گھروں میں یہ چلتے پھرتے ہیں بے شک اس میں بڑی نشانیاں ہیں پھر کیا وہ سنتے بھی نہیں أَ‌وَلَمْ يَهْدِ‌ لَهُمْ كَمْ ‌أَهْلَكْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ مِنَ ‌الْ‍‍قُ‍‍ر‍ُ‍‌ونِ يَمْش‍‍ُ‍ونَ فِي مَسَاكِنِهِمْ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍اتٍ ۖ ‌أَفَلاَ‌ يَسْمَعُونَ
'Awalam Yaraw 'Annā Nasūqu Al-Mā'a 'Ilá Al-'Arđi Al-Juruzi Fanukhriju Bihi Zar`āan Ta'kulu Minhu 'An`āmuhum Wa 'Anfusuhum ۖ 'Afalā Yubşirūna کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم پانی کو خشک زمین کی طرف رواں کر کے ا س سے کھیتی نکالتے ہیں جس سے ان کے چار پائے اوروہ خود بھی کھاتے ہیں پھر کیا وہ دیکھتے نہیں أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍ا‌ نَس‍‍ُ‍و‍قُ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌إِلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌الْجُرُ‌زِ‌ فَنُ‍‍خْ‍‍رِجُ بِ‍‍هِ ‌زَ‌رْعا‌‌ ً‌ تَأْكُلُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌أَ‌نْ‍‍عَامُهُمْ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍فُسُهُمْ ۖ ‌أَفَلاَ‌ يُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Yaqūlūna Matá Hādhā Al-Fatĥu 'In Kuntum Şādiqīna اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا وَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَتَى‌ هَذَ‌ا‌ ‌الْفَتْحُ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qul Yawma Al-Fatĥi Lā Yanfa`u Al-Ladhīna Kafarū 'Īmānuhum Wa Lā Hum Yunžarūna کہہ دو کہ فیصلہ کا دن کافرو ں کو ان کا ایمان لانا نفع نہ دے گا اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی قُ‍‍لْ يَ‍‍وْمَ ‌الْفَتْحِ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍فَعُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌إِيمَانُهُمْ ‌وَلاَ‌ هُمْ يُ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظَ‍‍رُ‌ونَ
Fa'a`riđ `Anhum Wa Antažir 'Innahum Muntažirūna سو ان سے کنارہ کر اور انتظار کر وہ بھی انتظار کر رہے ہیں فَأَعْ‍‍رِ‍‍ضْ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌انْ‍‍تَ‍‍ظِ‍‍رْ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ مُ‍‌‍ن‍‍تَ‍‍ظِ‍‍رُ‌ونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah