Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

25) Sūrat Al-Furqān

Printed format

25) سُورَة الْفُرْقَان

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Tabāraka Al-Ladhī Nazzala Al-Furqāna `Alá `Abdihi Liyakūna Lil`ālamīna Nadhīrāan وہ بڑی برکت والا ہے جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل کیا تاکہ تمام جہان کے لیےڈرانے والا ہو تَبَا‌‍رَكَ ‌الَّذِي نَزَّلَ ‌الْفُرْ‍قَ‍‍انَ عَلَى‌ عَ‍‍بْ‍‍دِهِ لِيَك‍‍ُ‍ونَ لِلْعَالَم‍‍ِ‍ي‍‍نَ نَذِي‍‍ر‌اً
Al-Ladhī Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Lam Yattakhidh Waladāan Wa Lam Yakun Lahu Sharīkun Al-Mulki Wa Khalaqa Kulla Shay'in Faqaddarahu Taqrāan وہ جس کی آسمانوں اور زمین میں سلطنت ہے اور اس نے نہ کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ کوئی سلطنت میں اس کا شریک ہے اور اس نے ہر چیز کو پیدا کر کے اندازہ پر قائم کر دیا الَّذِي لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَمْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذْ‌ ‌وَلَد‌ا‌ ً‌ ‌وَلَمْ يَكُ‍‌‍نْ لَ‍‍هُ شَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ك‌‍ٌ‌ فِي ‌الْمُلْكِ ‌وَ‍خَ‍‍لَ‍‍قَ كُلَّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَ‍‍قَ‍‍دَّ‌‍رَهُ تَ‍‍قْ‍‍دِي‍‍ر‌اً
Wa Attakhadhū Min Dūnihi~ 'Ālihatan Lā Yakhluqūna Shay'āan Wa Hum Yukhlaqūna Wa Lā Yamlikūna Li'nfusihim Đaran Wa Lā Naf`āan Wa Lā Yamlikūna Mawtāan Wa Lā Ĥayāatan Wa Lā Nushūan اور انہوں نے الله کے سوا ایسے معبود بنا رکھے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کر سکتے حالانکہ وہ خود پیدا کیے گئے ہیں اور وہ اپنی ذات کے لیے نقصان اور نفع کے مالک نہیں اور موت اور زندگی اور دوبارہ اٹھنے کے بھی مالک نہیں وَ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌آلِهَة ً‌ لاَ‌ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ‍‍ونَ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَهُمْ يُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَلاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ لِأ‌ن‍‍فُسِهِمْ ضَ‍‍رّ‌ا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ نَفْعا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ مَوْتا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ حَي‍‍َ‍اة ً‌ ‌وَلاَ‌ نُشُو‌ر‌اً
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū 'In Hādhā 'Illā 'Ifkun Aftarāhu Wa 'A`ānahu `Alayhi Qawmun 'Ākharūna ۖ Faqad Jā'ū Žulmāan Wa Zūan اور کافر کہتے ہیں کہ یہ تو محض جھوٹ ہے جسے اس نے بنا لیا ہے اور دوسرے لوگوں نے اس میں ا س کی مدد کی ہے پس وہ بڑے ظلم اور جھوٹ پر اتر آئے ہیں وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌إِ‌نْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌إِفْك‌‍ٌ‌افْتَ‍رَ‍‌اهُ ‌وَ‌أَعَانَ‍‍هُ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ قَ‍‍وْم‌‍ٌ‌ ‌آ‍‍خَ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ ۖ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ ظُ‍‍لْما‌ ً‌ ‌وَ‌زُ‌و‌ر‌اً
Wa Qālū 'Asāţīru Al-'Awwalīna Aktatabahā Fahiya Tumlá `Alayhi Bukratan Wa 'Aşīlāan اور کہتے ہیں کہ پہلوں کی کہانیاں ہیں کہ جنہیں اس نے لکھ رکھا ہے پس وہی اس پر صبح اور شام پڑھی جاتی ہیں وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَسَاطِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌الأَ‌وَّل‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اكْتَتَبَهَا‌ فَهِيَ تُمْلَى‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ بُكْ‍رَة ً‌ ‌وَ‌أَ‍صِ‍‍يلاً
Qul 'Anzalahu Al-Ladhī Ya`lamu As-Sirra As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ 'Innahu Kāna Ghafūan Raĥīmāan کہہ دو کہ اسے تو اس نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں جانتا ہے بے شک وہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے قُ‍‍لْ ‌أَ‌ن‍‍زَلَهُ ‌الَّذِي يَعْلَمُ ‌ال‍‍سِّ‍‍ر‍ّ‍َ‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
Wa Qālū Māli Hādhā Ar-Rasūli Ya'kulu Aţ-Ţa`āma Wa Yamshī Fī Al-'Aswāqi ۙ Lawlā 'Unzila 'Ilayhi Malakun Fayakūna Ma`ahu Nadhīrāan اور کہتے ہیں اس رسول کو کیا ہوگیا کہ کھاناکھاتا اور بازاروں میں پھرتا ہے اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا کہ اس کے ساتھ وہ بھی ڈرانے والا ہوتا وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ م‍‍َ‍الِ هَذَ‌ا‌ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ يَأْكُلُ ‌ال‍‍طَّ‍‍ع‍‍َ‍امَ ‌وَيَمْشِي فِي ‌الأَسْو‍َ‍‌اقِ ۙ لَوْلاَ‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مَلَك‌‍ٌ‌ فَيَك‍‍ُ‍ونَ مَعَ‍‍هُ نَذِي‍‍ر‌اً
'Aw Yulqá 'Ilayhi Kanzun 'Aw Takūnu Lahu Jannatun Ya'kulu Minhā ۚ Wa Qāla Až-Žālimūna 'In Tattabi`ūna 'Illā Rajulāan Masĥūan یا اس کے پاس کوئی خزانہ آجاتا یا اس کے لیے باغ ہوتا جس میں سےکھاتا اور بے انصافوں نے کہا کہ تم تو بس ایک ایسے شخص کے تابع ہوگئے جس پر جادو کیا گیا ہے أَ‌وْ‌ يُلْ‍‍قَ‍‍ى‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ كَ‍‌‍ن‍‍زٌ‌ ‌أَ‌وْ‌ تَك‍‍ُ‍ونُ لَ‍‍هُ جَ‍‍نَّ‍‍ةٌ‌ يَأْكُلُ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ۚ ‌وَ‍قَ‍‍الَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ُ‍ونَ ‌إِ‌نْ تَتَّبِع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَجُلا‌ ً‌ مَسْحُو‌ر‌اً
Anžur Kayfa Đarabū Laka Al-'Amthāla Fađallū Falā Yastaţī`ūna Sabīlāan دیکھو تو تمہارے لیے کیسی مثالیں بیان کرتے ہیں پس وہ ایسے گمراہ ہو ئے کہ راستہ بھی نہیں پا سکتے ‍ان‍‍ظُ‍‍رْ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ضَ‍رَبُو‌ا‌ لَكَ ‌الأَمْث‍‍َ‍الَ فَ‍‍ضَ‍‍لُّو‌ا‌ فَلاَ‌ يَسْتَ‍‍طِ‍‍يع‍‍ُ‍ونَ سَبِيلاً
Tabāraka Al-Ladhī 'In Shā'a Ja`ala Laka Khayan Min Dhālika Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Wa Yaj`al Laka Quşūan بڑی برکت ہے اس کی جو چاہے تو تیرے لیے اس سے بہتر باغ بنا دے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں اور تیرے لیے محل بنا دے تَبَا‌‍رَكَ ‌الَّذِي ‌إِ‌نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ جَعَلَ لَكَ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَلِكَ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَكَ قُ‍‍صُ‍‍و‌ر‌اً
Bal Kadhdhabū Bis-Sā`ati ۖ Wa 'A`tadnā Liman Kadhdhaba Bis-Sā`ati Sa`īrāan بلکہ انہوں نے تو قیامت کو جھوٹ سمجھ لیا ہے اور ہم نے اس کے لیے آگ تیار کی ہے جو قیامت کو جھٹلاتا ہے بَلْ كَذَّبُو‌ا‌ بِ‍ال‍‍سَّاعَةِ ۖ ‌وَ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لِمَ‍‌‍نْ كَذَّبَ بِ‍ال‍‍سَّاعَةِ سَعِي‍‍ر‌اً
'Idhā Ra'at/hum Min Makānin Ba`īdin Sami`ū Lahā Taghayyužāan Wa Zafīrāan جب وہ انہیں دور سے دیکھے گی تو اس کے جوش و خروش کی آواز سنیں گے إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَتْهُ‍‍م مِ‍‌‍نْ مَك‍‍َ‍ان ٍ‌ بَع‍‍ِ‍ي‍‍د‌‌ٍ‌ سَمِعُو‌ا‌ لَهَا‌ تَ‍‍غَ‍‍يُّ‍‍ظ‍‍ا‌ ً‌ ‌وَ‌زَفِي‍‍ر‌اً
Wa 'Idhā 'Ulqū Minhā Makānāan Đayyiqāan Muqarranīna Da`aw Hunālika Thubūan اور جب وہ اس کے کسی تنگ مکان میں جکڑکر ڈال دیے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أُلْ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ مَكَانا‌‌ ًضَ‍‍يِّ‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ مُ‍‍قَ‍رَّن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌دَعَوْ‌ا‌ هُنَالِكَ ثُبُو‌ر‌اً
Lā Tad Al-Yawma Thubūan Wāĥidāan Wa AdThubūan Kathīrāan آج ایک موت کو نہ پکارو اور بہت سی موتوں کو پکارو لاَ‌ تَ‍‍دْعُو‌ا‌الْيَ‍‍وْمَ ثُبُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌احِد‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌ا‌دْعُو‌ا‌ ثُبُو‌ر‌ا‌‌ ً‌ كَثِي‍‍ر‌اً
Qul 'Adhalika Khayrun 'Am Jannatu Al-Khuldi Allatī Wu`ida Al-Muttaqūna ۚ Kānat Lahum Jazā'an Wa Maşīrāan کہہ دو کیا بہتر ہے یا وہ بہشت جس کا پرہیز گارو ں کے لیے وعدہ کیا گیا ہے جو ان کا بدلہ اور ٹھکانہ ہوگی قُ‍‍لْ ‌أَ‌ذَلِكَ خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ ‌أَمْ جَ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌الْ‍‍خُ‍‍لْدِ‌ ‌الَّتِي ‌وُعِدَ‌ ‌الْمُتَّ‍‍قُ‍‍ونَ ۚ كَانَتْ لَهُمْ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَمَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Lahum Fīhā Mā Yashā'ūna Khālidīna ۚ Kāna `Alá Rabbika Wa`dāan Mas'ūlāan وہاں انہیں جو چاہیں گے ملے گا وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے یہ وعدہ تیرے رب کے ذمہ ہے جو قابل درخواست ہے لَهُمْ فِيهَا‌ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌ونَ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ ۚ ك‍‍َ‍انَ عَلَى‌ ‌‍رَبِّكَ ‌وَعْد‌ا‌ ً‌ مَسْئ‍‍ُ‍‍ولاً
Wa Yawma Yaĥshuruhum Wa Mā Ya`budūna Min Dūni Allāhi Fayaqūlu 'A'antum 'Ađlaltum `Ibādī Hā'uulā' 'Am Hum Đallū As-Sabīla اورجس دن انہیں اور ان کے معبودوں کو جمع کرے گا جنھیں وہ الله کے سوا پوجتے تھے تو فرمائے گا کیا تم ہی نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا وہ خود راستہ بھول گئے تھے وَيَ‍‍وْمَ يَحْشُرُهُمْ ‌وَمَا‌ يَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌أَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌أَ‍ضْ‍‍لَلْتُمْ عِبَا‌دِي ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌أَمْ هُمْ ضَ‍‍لُّو‌ا‌ال‍‍سَّبِيلَ
Qālū Subĥānaka Mā Kāna Yanbaghī Lanā 'An Nattakhidha Min Dūnika Min 'Awliyā'a Wa Lakin Matta`tahum Wa 'Ābā'ahum Ĥattá Nasū Adh-Dhikra Wa Kānū Qawmāanan کہیں گے تو پاک ہے ہمیں یہ کب لایق تھا کہ تیرے سوا کسی اور کو کارساز بناتے لیکن تو نے انہیں اور ان کے باپ دادا کو یہاں تک آسودگی دی تھی کہ وہ یاد کرنا بھول گئے اور یہ لوگ تباہ ہونے والے تھے قَ‍‍الُو‌ا‌ سُ‍‍بْ‍‍حَانَكَ مَا‌ ك‍‍َ‍انَ يَ‍‌‍نْ‍‍بَ‍‍غِ‍‍ي لَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ نَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِكَ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ مَتَّعْتَهُمْ ‌وَ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ حَتَّى‌ نَسُو‌ا‌ال‍‍ذِّكْ‍رَ‌ ‌وَكَانُو‌اقَ‍‍وْما‌ ً‌ بُو‌ر‌اً
Faqad Kadhdhabūkum Bimā Taqūlūna Famā Tastaţī`ūna Şarfāan Wa Lā Naşan ۚ Wa Man Yažlim Minkum Nudhiqhu `Adhābāan Kabīrāan سو تمہارے معبودوں نے تمہاری باتو ں میں تمہیں جھٹلا دیا سو تم نہ تو ٹال سکتے ہو اور نہ مدد دے سکتے ہو اور جو تم میں سے ظلم کرے گا ہم اسے بڑا عذاب چکھائیں گے فَ‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبُوكُمْ بِمَا‌ تَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ فَمَا‌ تَسْتَ‍‍طِ‍‍يع‍‍ُ‍ونَ صَ‍‍رْفا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ نَ‍‍صْ‍‍ر‌ا‌ ًۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَ‍‍ظْ‍‍لِمْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ نُذِ‍قْ‍‍هُ عَذَ‌ابا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Wa Mā 'Arsalnā Qablaka Mina Al-Mursalīna 'Illā 'Innahum Laya'kulūna Aţ-Ţa`āma Wa Yamshūna Fī Al-'Aswāqi ۗ Wa Ja`alnā Ba`đakum Liba`đin Fitnatan 'Ataşbirūna ۗ Wa Kāna Rabbuka Başīrāan اور ہم نے تجھ سے پہلے جتنے پیغمبر بھیجے وہ کھانا بھی کھاتے تھے اور بازاروں میں بھی چلتے پھرتے تھے اورہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لیے آزمائش بنایا کیا تم ثابت قدم رہتے ہو اور تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے وَم‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَكَ مِنَ ‌الْمُرْسَل‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَيَأْكُل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍طَّ‍‍ع‍‍َ‍امَ ‌وَيَمْش‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الأَسْو‍َ‍‌اقِ ۗ ‌وَجَعَلْنَا‌ بَعْ‍‍ضَ‍‍كُمْ لِبَعْ‍‍ضٍ‌ فِتْنَةً ‌أَتَ‍‍صْ‍‍بِر‍ُ‍‌ونَ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌‍رَبُّكَ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Qāla Al-Ladhīna Lā Yarjūna Liqā'anā Lawlā 'Unzila `Alaynā Al-Malā'ikatu 'Aw Nará Rabbanā ۗ Laqadi Astakbarū Fī 'Anfusihim Wa `Ataw `Utūwāan Kabīrāan اور ان لوگوں نے کہا جو ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے کہ ہمارے پاس فرشتے کیوں نہ بھیجے گئے یا ہم اپنے رب کو دیکھ لیتے البتہ انہوں نے اپنے آپ کو بہت بڑاسمجھ لیا ہے اور بہت بڑی سرکشی کی ہے وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَرْج‍‍ُ‍ونَ لِ‍‍قَ‍‍ا‌ءَنَا‌ لَوْلاَ‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَ عَلَيْنَا‌ ‌الْمَلاَئِكَةُ ‌أَ‌وْ‌ نَ‍رَ‌ى‌ ‌‍رَبَّنَا‌ ۗ لَ‍‍قَ‍‍دِ‌ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ فِ‍‍ي ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ ‌وَعَتَوْ‌ا‌ عُتُوّ‌ا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Yawma Yarawna Al-Malā'ikata Lā Bushrá Yawma'idhin Lilmujrimīna Wa Yaqūlūna Ĥijan Maĥjūan جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن مجرموں کے لیے کوئی خوشی نہیں ہو گی اورکہیں گے آڑ کر دی جائے يَ‍‍وْمَ يَ‍رَ‌وْنَ ‌الْمَلاَئِكَةَ لاَ‌ بُشْ‍رَ‌ى‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ حِ‍‍جْ‍‍ر‌ا‌ ً‌ مَحْجُو‌ر‌اً
Wa Qadimnā 'Ilá Mā `Amilū Min `Amalin Faja`alnāhu Habā'an Manthūan اور جو عمل انہوں نے کیے تھے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے پھر انہیں اڑتی ہوئی خاک کر دیں گے وَ‍قَ‍‍دِمْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ مَا‌ عَمِلُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ عَمَل‌‍ٍ‌ فَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ هَب‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ مَ‍‌‍نْ‍‍ثُو‌ر‌اً
'Aşĥābu Al-Jannati Yawma'idhin Khayrun Mustaqaran Wa 'Aĥsanu Maqīlāan اس دن بہشتیوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا اور دوپہر کی آرام گاہ بھی عمدہ ہو گی أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ يَوْمَئِذٍ‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مُسْتَ‍‍قَ‍‍رّ‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌أَحْسَنُ مَ‍‍قِ‍‍يلاً
Wa Yawma Tashaqqaqu As-Samā'u Bil-Ghamāmi Wa Nuzzila Al-Malā'ikatu Tanzīlāan اور جس دن آسمان بادل سے پھٹ جائے گا اور فرشتے بکثرت اتارے جائیں گے وَيَ‍‍وْمَ تَشَ‍‍قَّ‍‍قُ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍م‍‍َ‍امِ ‌وَنُزِّلَ ‌الْمَلاَئِكَةُ تَ‍‌‍ن‍‍زِيلاً
Al-Mulku Yawma'idhin Al-Ĥaqqu Lilrraĥmani ۚ Wa Kāna Yawmāan `Alá Al-Kāfirīna `Asīrāan اس دن حقیقی حکومت رحمنٰ ہی کی ہوگی اور وہ دن کافروں پر بڑا سخت ہوگا الْمُلْكُ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌الْحَ‍‍قُّ لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ يَوْماً‌ عَلَى‌ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَسِي‍‍ر‌اً
Wa Yawma Ya`ađđu Až-Žālimu `Alá Yadayhi Yaqūlu Yā Laytanī Attakhadhtu Ma`a Ar-Rasūli Sabīlāan اور اس دن ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کھائے گا کہے گا اے کاش میں بھی رسول کے ساتھ راہ چلتا وَيَ‍‍وْمَ يَعَ‍‍ضُّ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمُ عَلَى‌ يَدَيْ‍‍هِ يَ‍‍قُ‍‍ولُ يَالَيْتَنِي ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذْتُ مَعَ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ سَبِيلاً
Yā Waylatī Laytanī Lam 'Attakhidh Fulānāan Khalīlāan ہائے میری شامت کاش میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا يَا‌وَيْلَتِي لَيْتَنِي لَمْ ‌أَتَّ‍‍خِ‍‍ذْ‌ فُلاَناً‌ خَ‍‍لِيلاً
Laqad 'Ađallanī `Ani Adh-Dhikri Ba`da 'Idh Jā'anī ۗ Wa Kāna Ash-Shayţānu Lil'insāni Khadhūlāan اسی نے تو نصیحت کے آنے کےبعد مجھے بہکا دیا اور شیطان تو انسان کو رسوا کرنے والا ہی ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‍ضَ‍‍لَّنِي عَنِ ‌ال‍‍ذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ بَعْدَ‌ ‌إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَنِي ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ لِلإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انِ خَ‍‍ذُ‌ولاً
Wa Qāla Ar-Rasūlu Yā Rabbi 'Inna Qawmī Attakhadhū Hādhā Al-Qur'āna Mahjūan اور رسول کہے گا اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو نظر انداز کر رکھا تھا وَ‍قَ‍‍الَ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولُ يَا‌‍رَبِّ ‌إِنَّ قَ‍‍وْمِي ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ مَهْجُو‌ر‌اً
Wa Kadhalika Ja`alnā Likulli Nabīyin `Adūwāan Mina Al-Mujrimīna ۗ Wa Kafá Birabbika Hādīāan Wa Naşīrāan اور ہم اسی مجرموں کو ہر ایک نبی کا دشمن بناتے رہے ہیں اور ہدایت کرنے اور مدد کرنے کے لیے تیرا رب کافی ہے وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا‌ لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُ‌وّ‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۗ ‌وَكَفَى‌ بِ‍رَبِّكَ هَا‌د‍ِ‍ي‍‍ا‌ ً‌ ‌وَنَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lawlā Nuzzila `Alayhi Al-Qur'ānu Jumlatan Wāĥidatan ۚ Kadhālika Linuthabbita Bihi Fu'uādaka ۖ Wa Rattalnāhu Tartīlāan اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر یکبارگی قرآن کیوں نازل نہیں کیا گیا اسی طرح اتارا گیا تاکہ ہم اس سے تیرے دل کو اطمینان دیں اور ہم نے اسے ٹھہر ٹھہر کر پڑھ سنایا وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَوْلاَ‌ نُزِّلَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنُ جُمْلَة ً‌ ‌وَ‌احِدَة‌ ًۚ كَذَلِكَ لِنُثَبِّتَ بِ‍‍هِ فُؤ‍َ‍‌ا‌دَكَ ۖ ‌وَ‌‍رَتَّلْن‍‍َ‍اهُ تَرْتِيلاً
Wa Lā Ya'tūnaka Bimathalin 'Illā Ji'nāka Bil-Ĥaqqi Wa 'Aĥsana Tafsīrāan اور جو انوکھی بات تیرے سامنے لائیں گے ہم بھی تمہیں اس کا بہت ٹھیک جواب اوربہت عمدہ حل بتائیں وَلاَ‌ يَأْتُونَكَ بِمَثَل‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ جِئْن‍‍َ‍اكَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌أَحْسَنَ تَفْسِي‍‍ر‌اً
Al-Ladhīna Yuĥsharūna `Alá Wujūhihim 'Ilá Jahannama 'Ūlā'ika Sharrun Makānāan Wa 'Ađallu Sabīlāan جو لوگ مونہوں کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈالیں جائیں گے یہی برے درجے والے ہیں اور بہت ہی بڑے گمراہ ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُحْشَر‍ُ‍‌ونَ عَلَى‌ ‌وُجُوهِهِمْ ‌إِلَى‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ شَرّ‌ٌ‌ مَكَانا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ سَبِيلاً
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Al-Kitāba Wa Ja`alnā Ma`ahu~ 'Akhāhu Hārūna Wazīrāan اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ہم نے اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو وزیر بنایا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَجَعَلْنَا‌ مَعَهُ~ُ ‌أَ‍خَ‍‍اهُ هَا‌ر‍ُ‍‌ونَ ‌وَ‌زِي‍‍ر‌اً
Faqulnā Adh/habā 'Ilá Al-Qawmi Al-Ladhīna Kadhdhabū Bi'āyātinā Fadammarnāhum Tadrāan پھر ہم نے کہا تم دونو ان لوگوں کی طرف جاؤ جنہو ں نے ہماری آیتیں جھٹلائی ہیں پھر ہم نے انہیں جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا فَ‍قُ‍‍لْنَا‌ ‌ا‌ذْهَبَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَذَّبُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ فَدَمَّ‍‍رْنَاهُمْ تَ‍‍دْمِي‍‍ر‌اً
Wa Qawma Nūĥin Lammā Kadhdhabū Ar-Rusula 'Aghraqnāhum Wa Ja`alnāhum Lilnnāsi 'Āyatan ۖ Wa 'A`tadnā Lilžžālimīna `Adhābāan 'Alīmāan اور نوح کی قوم کوبھی جب انہو ں نے رسولوں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر دیا اور ہم نے انہیں لوگوں کے لیے نشانی بنا دیا اور ہم نے ظالموں کے لیے دردناک عذاب تیار کیا ہے وَ‍قَ‍‍وْمَ ن‍‍ُ‍وح‍ٍ‌ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَذَّبُو‌ا‌ال‍‍رُّسُلَ ‌أَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَاهُمْ ‌وَجَعَلْنَاهُمْ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌آيَة ًۖ ‌وَ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لِل‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Wa `Ādāan Wa Thamūda Wa 'Aşĥāba Ar-Rassi Wa Qurūnāan Bayna Dhālika Kathīrāan اور عاد اور ثمود اورکنوئیں والوں کو بھی اوربہت سے دور جو ان کے درمیان تھے وَعَا‌د‌ا‌ ً‌ ‌وَثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابَ ‌ال‍رَّسِّ ‌وَ‍قُ‍‍رُ‌ونا‌ ً‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌ذَلِكَ كَثِي‍‍ر‌اً
Wa Kullāan Đarabnā Lahu Al-'Amthāla ۖ Wa Kullāan Tabbarnā Tatbīrāan اور ہم نے ہر ایک کو مثالیں دے کر سمجھایا تھا اور سب کو ہم نے ہلاک کر دیا وَكُلاّ‌‌ ًضَ‍رَبْ‍‍نَا‌ لَهُ ‌الأَمْث‍‍َ‍الَ ۖ ‌وَكُلاّ‌‌ ً‌ تَبَّرْنَا‌ تَتْبِي‍‍ر‌اً
Wa Laqad 'Ataw `Alá Al-Qaryati Allatī 'Umţirat Maţara As-Saw'i ۚ 'Afalam Yakūnū Yarawnahā ۚ Bal Kānū Lā Yarjūna Nushūan اور یہ اس بستی پر بھی گزرے ہیں جس پر بری طرح پتھر برسائے گئے سو کیا یہ لوگ اسے دیکھتے نہیں رہتے بلکہ یہ لوگ مر کر زندہ ہونے کی امید ہی نہیں رکھتے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَتَوْ‌ا‌ عَلَى‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍رْيَةِ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أُمْ‍‍طِ‍رَتْ مَ‍‍طَ‍رَ‌ال‍‍سَّ‍‍وْ‌ءِ‌ ۚ ‌أَفَلَمْ يَكُونُو‌ا‌ يَ‍رَ‌وْنَهَا‌ ۚ بَلْ كَانُو‌ا‌ لاَ‌ يَرْج‍‍ُ‍ونَ نُشُو‌ر‌اً
Wa 'Idhā R'awka 'In Yattakhidhūnaka 'Illā Huzūan 'Ahadhā Al-Ladhī Ba`atha Allāhu Rasūlāan اور جب یہ لوگ تمہیں دیکھتے ہیں تو بس تم سے مذاق کرنے لگتے ہیں کیا یہی ہے جسےالله نے رسول بنا کر بھیجا وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ر‌أَ‌وْكَ ‌إِ‌نْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذُ‌ونَكَ ‌إِلاَّ‌ هُز‍ُ‍‌و‌اً‌ ‌أَهَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي بَعَثَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَسُولاً
'In Kāda Layuđillunā `An 'Ālihatinā Lawlā 'An Şabarnā `Alayhā ۚ Wa Sawfa Ya`lamūna Ĥīna Yarawna Al-`Adhāba Man 'Ađallu Sabīlāan اس نے تو ہمیں ہمارے معبودوں سے ہٹا ہی دیا ہوتا اگر ہم ان پر قائم نہ رہتے اور انہیں جلدی معلوم ہوجائے گا جب عذاب دیکھیں گے کہ کون شخص گمراہ تھا إِ‌نْ ك‍‍َ‍ا‌دَ‌ لَيُ‍‍ضِ‍‍لُّنَا‌ عَ‍‌‍نْ ‌آلِهَتِنَا‌ لَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ صَ‍‍بَرْنَا‌ عَلَيْهَا‌ ۚ ‌وَسَ‍‍وْفَ يَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍رَ‌وْنَ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ سَبِيلاً
'Ara'ayta Mani Attakhadha 'Ilahahu Hawāhu 'Afa'anta Takūnu `Alayhi Wa Kīlāan کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنا خدا اپنی خوہشات نفسانی کو بنا رکھا ہے پھر کیا تو اس کا ذمہ دار ہو سکتا ہے أَ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ مَنِ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌إِلَهَ‍‍هُ هَو‍َ‍‌اهُ ‌أَفَأَ‌نْ‍‍تَ تَك‍‍ُ‍ونُ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَكِيلاً
'Am Taĥsabu 'Anna 'Aktharahum Yasma`ūna 'Aw Ya`qilūna ۚ 'In Hum 'Illā Kāl'an`ām ۖ Bal Hum 'Ađallu Sabīlāan یا تو خیال کرتا ہے کہ اکثر ان میں سے سنتے یا سمجھتے ہیں یہ تو محض چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں أَمْ تَحْسَبُ ‌أَنَّ ‌أَكْثَ‍رَهُمْ يَسْمَع‍‍ُ‍ونَ ‌أَ‌وْ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ ۚ ‌إِ‌نْ هُمْ ‌إِلاَّ‌ كَالأَنعَام‍ ۖ بَلْ هُمْ ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ سَبِيلاً
'Alam Tará 'Ilá Rabbika Kayfa Madda Až-Žilla Wa Law Shā'a Laja`alahu Sākināan Thumma Ja`alnā Ash-Shamsa `Alayhi Dalīlāan کیا تو نے اپنے رب کی طرف نہیں دیکھا کہ اس نے سایہ کو کیسے پھیلایا ہے اور اگر چاہتا تو اسے ٹھہرا رکھتا پھر ہم نے سورج کو اس کا سبب بنا دیا ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ كَ‍‍يْ‍‍فَ مَدَّ‌ ‌ال‍‍ظِّ‍‍لَّ ‌وَلَوْ‌ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ لَجَعَلَ‍‍هُ سَاكِنا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ جَعَلْنَا‌ ‌ال‍‍شَّمْسَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌دَلِيلاً
Thumma Qabađnāhu 'Ilaynā Qabđāan Yasīrāan پھر ہم اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹتے ہیں ثُ‍‍مَّ قَ‍‍بَ‍‍ضْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ ‌إِلَيْنَا‌ قَ‍‍بْ‍‍‍‍ض‍‍ا‌ ً‌ يَسِي‍‍ر‌اً
Wa Huwa Al-Ladhī Ja`ala Lakumu Al-Layla Libāsāan Wa An-Nawma Subātāan Wa Ja`ala An-Nahāra Nushūan اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو اوڑھنا اور نیند کو راحت بنا دیا اور دن چلنے پھرنے کے لیے بنایا وَهُوَ‌ ‌الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ لِبَاسا‌ ً‌ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍وْمَ سُبَاتا‌ ً‌ ‌وَجَعَلَ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ نُشُو‌ر‌اً
Wa Huwa Al-Ladhī 'Arsala Ar-Riyāĥa Bushan Bayna Yaday Raĥmatihi ۚ Wa 'Anzalnā Mina As-Samā'i Mā'an Ţahūan اوروہی تو ہے جو اپنی رحمت سے پہلے خوشخبری لانے والی ہوائیں چلاتا ہے اور ہم نے آسمان سے پاک پانی نازل فرمایا وَهُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَ‌رْسَلَ ‌ال‍‍رِّي‍‍َ‍احَ بُشْر‌ا‌ ً‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَا‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ًطَ‍‍هُو‌ر‌اً
Linuĥyiya Bihi Baldatan Maytāan Wa Nusqiyahu Mimmā Khalaqnā 'An`āmāan Wa 'Anāsīya Kathīrāan تاکہ ہم اس سے مرے ہوئے شہر کو زندہ کریں اور اسے اپنی پیدا کی ہوئی چیزوں، چارپایوں اوربہت سے آدمیوں کوپلائیں لِنُحْيِيَ بِ‍‍هِ بَلْدَة ً‌ مَيْتا‌ ً‌ ‌وَنُسْ‍‍قِ‍‍يَ‍‍هُ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍عَاما‌ ً‌ ‌وَ‌أَنَاسِيَّ كَثِي‍‍ر‌اً
Wa Laqad Şarrafnāhu Baynahum Liyadhdhakkarū Fa'abá 'Aktharu An-Nāsi 'Illā Kufūan اور ہم نے اسے لوگوں میں بانٹ دیا ہے تاکہ نصیحت حاصل کریں پس بہت سے آدمی ناشکری کیے بغیر نہ رہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍رَّفْن‍‍َ‍اهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُ‌و‌ا‌ فَأَبَ‍‍ى‌ ‌أَكْثَرُ‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌إِلاَّ‌ كُفُو‌ر‌اً
Wa Law Shi'nā Laba`athnā Fī Kulli Qaryatin Nadhīrāan اور اگر ہم چاہتے تو ہر گاؤں میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے وَلَوْ‌ شِئْنَا‌ لَبَعَثْنَا‌ فِي كُلِّ قَ‍‍رْيَةٍ‌ نَذِي‍‍ر‌اً
Falā Tuţi`i Al-Kāfirīna Wa Jāhid/hum Bihi Jihādāan Kabīrāan پس کافروں کا کہا نہ مان اس کے ساتھ بڑے زور سے ان کا مقابلہ کر فَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عِ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَجَاهِ‍‍دْهُمْ بِ‍‍هِ جِهَا‌د‌ا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Wa Huwa Al-Ladhī Maraja Al-Baĥrayni Hādhā `Adhbun Furātun Wa Hadhā Milĥun 'Ujājun Wa Ja`ala Baynahumā Barzakhāan Wa Ĥijan Maĥjūan اور وہی ہے جس نے دو دریاؤں کو آپس میں ملا دیا یہ میٹھا خوشگوار ہے او ریہ کھاری کڑوا ہے اوران دونوں میں ایک پردہ اور مستحکم آڑ بنا دی وَهُوَ‌ ‌الَّذِي مَ‍رَجَ ‌الْبَحْ‍رَيْ‍‍نِ هَذَ‌ا‌ عَذْب‌‍ٌ‌ فُ‍رَ‍‌اتٌ‌ ‌وَهَذَ‌ا‌ مِلْحٌ ‌أُج‍‍َ‍اجٌ‌ ‌وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا‌ بَرْ‌زَ‍خ‍‍ا‌ ً‌ ‌وَحِ‍‍جْ‍‍ر‌ا‌ ً‌ مَحْجُو‌ر‌اً
Wa Huwa Al-Ladhī Khalaqa Mina Al-Mā'i Bashaan Faja`alahu Nasabāan Wa Şihan ۗ Wa Kāna Rabbuka Qadīrāan اوروہی ہے جس نے انسان کو پانی سے پیدا کیا پھر ا س کے لیے رشتہ نسب اور دامادی قائم کیا اور تیرا رب ہر چیز پر قادر ہے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ مِنَ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بَشَر‌ا‌‌ ً‌ فَجَعَلَ‍‍هُ نَسَبا‌ ً‌ ‌وَ‍صِ‍‍هْر‌ا‌ ًۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌‍رَبُّكَ قَ‍‍دِي‍‍ر‌اً
Wa Ya`budūna Min Dūni Allāhi Mā Lā Yanfa`uhum Wa Lā Yađurruhum ۗ Wa Kāna Al-Kāfiru `Alá Rabbihi Žahīrāan اور وہ الله کے سوا ایسے کو پوجتے ہیں جو انہیں نہ نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان پہنچا سکتے ہیں اور کافر اپنے رب کی طرف پیٹھ پھیرنے والا ہے وَيَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مَا‌ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍فَعُهُمْ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍ضُ‍‍رُّهُمْ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ُ‍‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ظَ‍‍هِي‍‍ر‌اً
Wa Mā 'Arsalnāka 'Illā Mubashshirāan Wa Nadhīrāan اور ہم نےتمہیں محض خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ ‌إِلاَّ‌ مُبَشِّ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَنَذِي‍‍ر‌اً
Qul Mā 'As'alukum `Alayhi Min 'Ajrin 'Illā Man Shā'a 'An Yattakhidha 'Ilá Rabbihi Sabīlāan کہہ دو میں اس پر تم سے کوئی مزدوری نہیں مانگتا مگر جو شخص اپنے رب کی طرف راستہ معلوم کرنا چاہے قُ‍‍لْ مَ‍‍ا‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَ‌نْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ سَبِيلاً
Wa Tawakkal `Alá Al-Ĥayyi Al-Ladhī Lā Yamūtu Wa Sabbiĥ Biĥamdihi ۚ Wa Kafá Bihi Bidhunūbi `Ibādihi Khabīrāan اورتم اس زندہ خدا پر بھروسہ رکھو جو کبھی نہ مرے گا اور اس کی تسبیح اورحمد کرتے رہو اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار ہے وَتَوَكَّلْ عَلَى‌ ‌الْحَيِّ ‌الَّذِي لاَ‌ يَم‍‍ُ‍وتُ ‌وَسَبِّحْ بِحَمْدِهِ ۚ ‌وَكَفَى‌ بِ‍‍هِ بِذُن‍‍ُ‍وبِ عِبَا‌دِهِ خَ‍‍بِي‍‍ر‌اً
Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā Fī Sittati 'Ayyāmin Thumma Astawá `Alá Al-`Arshi ۚ Ar-Raĥmānu Fās'al Bihi Khabīrāan جس نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے چھ دن میں بنایا پھر عرش پر قائم ہوا وہ رحمنٰ ہے پس ا س کی شان کسی خبردار سے پوچھو الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ فِي سِتَّةِ ‌أَيّ‍‍َ‍ام‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَوَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌الْعَرْشِ ۚ ‌ال‍رَّحْمَنُ فَاسْأَلْ بِ‍‍هِ خَ‍‍بِي‍‍ر‌اً
Wa 'Idhā Qīla Lahum Asjudū Lilrraĥmani Qālū Wa Mā Ar-Raĥmānu 'Anasjudu Limā Ta'murunā Wa Zādahum Nufūan اورجب ان سے کہا جاتا ہے کہ رحمنٰ کو سجدہ کرو توکہتے ہیں رحمنٰ کیا ہے کیا ہم اسے سجدہ کریں جس کے لیے تو کہہ دے اور اس سے انہیں اور زیادہ نفرت ہوتی ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمْ ‌اسْجُدُ‌و‌ا‌ لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌وَمَا‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ ‌أَنَسْجُدُ‌ لِمَا‌ تَأْمُرُنَا‌ ‌وَ‌زَ‌ا‌دَهُمْ نُفُو‌ر‌اً
Tabāraka Al-Ladhī Ja`ala Fī As-Samā'i Burūjāan Wa Ja`ala Fīhā Sirājāan Wa Qamaan Munīrāan بڑا برکت والا ہے وہ جس نے آسمان میں ستارے بنائے اور اس میں چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا تَبَا‌‍رَكَ ‌الَّذِي جَعَلَ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بُرُ‌وجا‌ ً‌ ‌وَجَعَلَ فِيهَا‌ سِ‍رَ‌اجا‌ ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍مَر‌ا‌ ً‌ مُنِي‍‍ر‌اً
Wa Huwa Al-Ladhī Ja`ala Al-Layla Wa An-Nahāra Khilfatan Liman 'Arāda 'An Yadhdhakkara 'Aw 'Arāda Shukūan اور وہی ہے جس نے رات اور دن یکے بعد دیگرے آنے والے بنائے یہ اس کے لیے ہے جو سمجھنا چاہے یا شکر کرنا چاہے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي جَعَلَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَخِ‍‍لْفَة ً‌ لِمَ‍‌‍نْ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌أَ‌نْ يَذَّكَّ‍رَ‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ شُكُو‌ر‌اً
Wa `Ibādu Ar-Raĥmāni Al-Ladhīna Yamshūna `Alá Al-'Arđi Hawnāan Wa 'Idhā Khāţabahumu Al-Jāhilūna Qālū Salāmāan اور رحمنٰ کے بندے وہ ہیں جو زمین پردبے پاؤں چلتے ہیں اورجب ان سے بے سمجھ لوگ بات کریں تو کہتے ہیں سلام ہے وَعِب‍‍َ‍ا‌دُ‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَمْش‍‍ُ‍ونَ عَلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ هَوْنا‌ ً‌ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ خَ‍‍اطَ‍‍بَهُمُ ‌الْجَاهِل‍‍ُ‍ونَ قَ‍‍الُو‌ا‌ سَلاَماً
Wa Al-Ladhīna Yabītūna Lirabbihim Sujjadāan Wa Qiyāmāan اور وہ لوگ جو اپنے رب کے سامنے سجدہ میں اور کھڑے ہوکر رات گزارتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَبِيت‍‍ُ‍ونَ لِ‍رَبِّهِمْ سُجَّد‌ا‌ ً‌ ‌وَ‍قِ‍‍يَاماً
Wa Al-Ladhīna Yaqūlūna Rabbanā Aşrif `Annā `Adhāba Jahannama ۖ 'Inna `Adhābahā Kāna Ghamāan اور وہ لوگ جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے بے شک اس کا عذاب پوری تباہی ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّنَا‌ ‌اصْ‍‍رِفْ عَ‍‍نَّ‍‍ا‌ عَذ‍َ‍‌ابَ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ۖ ‌إِنَّ عَذَ‌ابَهَا‌ ك‍‍َ‍انَ غَ‍رَ‌اماً
'Innahā Sā'at Mustaqaran Wa Muqāmāan بے شک وہ برا ٹھکانا اوربڑی قیام گاہ ہے إِنَّ‍‍هَا‌ س‍‍َ‍ا‌ءَتْ مُسْتَ‍‍قَ‍‍رّ‌ا‌ ً‌ ‌وَمُ‍‍قَ‍‍اماً
Wa Al-Ladhīna 'Idhā 'Anfaqū Lam Yusrifū Wa Lam Yaqturū Wa Kāna Bayna Dhālika Qawāmāan اوروہ لوگ جب خرچ کرتے ہیں تو فضول خرچی نہیں کرتے اور نہ تنگی کرتے ہیں اور ان کا خرچ ان دونوں کے درمیان اعتدال پر ہوتا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ لَمْ يُسْ‍‍رِفُو‌ا‌ ‌وَلَمْ يَ‍‍قْ‍‍تُرُ‌و‌ا‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌ذَلِكَ قَ‍‍وَ‌اماً
Wa Al-Ladhīna Lā Yad`ūna Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara Wa Lā Yaqtulūna An-Nafsa Allatī Ĥarrama Allāhu 'Illā Bil-Ĥaqqi Wa Lā Yaznūna ۚ Wa Man Yaf`al Dhālika Yalqa 'Athāmāan اوروہ جو الله کے سوا کسی اور معبود کونہیں پکارتے اور اس شخص کوناحق قتل نہیں کرتے جسے الله نے حرام کر دیا ہے اور زنا نہیں کرتے اور جس شخص نے یہ کیا وہ گناہ میں جا پڑا وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَ‌ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍قْ‍‍تُل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍نَّ‍‍فْسَ ‌الَّتِي حَ‍رَّمَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَلاَ‌ يَزْن‍‍ُ‍ونَ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَفْعَلْ ‌ذَلِكَ يَلْ‍‍قَ ‌أَثَاماً
Yuđā`af Lahu Al-`Adhābu Yawma Al-Qiyāmati Wa Yakhlud Fīhi Muhānāan قیامت کے دن اسے دگنا عذاب ہو گا اس میں ذلیل ہو کر پڑا رہے گا يُ‍ضَ‍‍اعَفْ لَهُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ‌وَيَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍دْ‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مُهَاناً
'Illā Man Tāba Wa 'Āmana Wa `Amila `Amalāan Şāliĥāan Fa'ūlā'ika Yubaddilu Allāhu Sayyi'ātihim Ĥasanātin ۗ Wa Kāna Allāhu Ghafūan Raĥīmāan مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک کام کیے سو انہیں الله برائیوں کی جگہ بھلائیاں بدل دے گا اور الله بخشنے والا مہربان ہے إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ ت‍‍َ‍ابَ ‌وَ‌آمَنَ ‌وَعَمِلَ عَمَلا‌‌ ًصَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يُبَدِّلُ ‌اللَّ‍‍هُ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِهِمْ حَسَن‍‍َ‍اتٍۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
Wa Man Tāba Wa `Amila Şāliĥāan Fa'innahu Yatūbu 'Ilá Allāhi Matābāan اور جس نے توبہ کی اور نیک کام کیے تو وہ الله کی طرف رجوع کرتا ہے وَمَ‍‌‍نْ ت‍‍َ‍ابَ ‌وَعَمِلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَإِنَّ‍‍هُ يَت‍‍ُ‍وبُ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ مَتَاباً
Wa Al-Ladhīna Lā Yash/hadūna Az-Zūra Wa 'Idhā Marrū Bil-Laghwi Marrū Kirāmāan اور جو بے ہودہ باتوں میں شامل نہیں ہوتے اور جب بیہودہ باتوں کے پاس سے گزریں تو شریفانہ طور سے گزرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَشْهَد‍ُ‍‌ونَ ‌ال‍‍زّ‍ُ‍‌و‌‍رَ‌ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَرُّ‌و‌ا‌ بِ‍ال‍‍لَّ‍‍غْ‍‍وِ‌ مَرُّ‌و‌ا‌ كِ‍رَ‌اماً
Wa Al-Ladhīna 'Idhā Dhukkirū Bi'āyāti Rabbihim Lam Yakhirrū `Alayhā Şummāan Wa `Umyānāan اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذُكِّرُ‌و‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّهِمْ لَمْ يَ‍‍خِ‍‍ر‍ّ‍ُ‌و‌ا‌ عَلَيْهَا‌ صُ‍‍مّ‍‍ا‌ ً‌ ‌وَعُمْيَاناً
Wa Al-Ladhīna Yaqūlūna Rabbanā Hab Lanā Min 'Azwājinā Wa Dhurrīyātinā Qurrata 'A`yunin Wa Aj`alnā Lilmuttaqīna 'Imāmāan اور وہ جو کہتے ہیں کہ ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّنَا‌ هَ‍‍بْ لَنَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِنَا‌ ‌وَ‌ذُ‌رِّيَّاتِنَا‌ قُ‍رَّةَ ‌أَعْيُنٍ‌ ‌وَ‌اجْ‍‍عَلْنَا‌ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌إِمَاماً
'Ūlā'ika Yujzawna Al-Ghurfata Bimā Şabarū Wa Yulaqqawna Fīhā Taĥīyatan Wa Salāmāan یہی لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کے بدلہ میں جنت کے بالا خانے دیے جائیں گے اور ان کا وہاں دعا اور سلام سے استقبال کیا جائے گا أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يُ‍‍جْ‍‍زَ‌وْنَ ‌الْ‍‍غُ‍‍رْفَةَ بِمَا‌ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ ‌وَيُلَ‍‍قَّ‍‍وْنَ فِيهَا‌ تَحِيَّة ً‌ ‌وَسَلاَماً
Khālidīna Fīhā ۚ Ĥasunat Mustaqaran Wa Muqāmāan اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے ٹھیرنے اور رہنے کی خوب جگہ ہے خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۚ حَسُنَتْ مُسْتَ‍‍قَ‍‍رّ‌ا‌ ً‌ ‌وَمُ‍‍قَ‍‍اماً
Qul Mā Ya`ba'u Bikum Rabbī Lawlā Du`ā'uukum ۖ Faqad Kadhdhabtum Fasawfa Yakūnu Lizāmāan کہہ دو میرا رب تمہاری پروا نہیں کرتا اگرتم اسے نہ پکارو سو تم جھٹلا توچکے ہو پھر اب تو اس کا وبال پڑ کر رہے گا قُ‍‍لْ مَا‌ يَعْبَأُ‌ بِكُمْ ‌‍رَبِّي لَوْلاَ‌ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ؤُكُمْ ۖ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبْ‍‍تُمْ فَسَ‍‍وْفَ يَك‍‍ُ‍ونُ لِزَ‌اماً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah