Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

21) Sūrat Al-'Anbyā'

Printed format

21) سُورَة الأَنبيَاء

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Aqtaraba Lilnnāsi Ĥisābuhum Wa HumGhaflatin Mu`rūna لوگو ں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ہے اوروہ غفلت میں پڑ کر منہ پھیرنے والے ہیں ا‍قْ‍‍تَ‍رَبَ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ حِسَابُهُمْ ‌وَهُمْ فِي غَ‍‍فْلَةٍ‌ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Mā Ya'tīhim Min Dhikrin Min Rabbihim Muĥdathin 'Illā Astama`ūhu Wa Hum Yal`abūna ان کے رب کی طرف سمجھانے کے لیے کوئی ایسی نئی بات ان کے پاس نہیں آتی کہ جسے سن کر ہنسی میں نہ ٹال دیتے ہوں مَا‌ يَأْتِيهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذِكْر‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّهِمْ مُحْدَث‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اسْتَمَع‍‍ُ‍وهُ ‌وَهُمْ يَلْعَبُونَ
Lāhiyatan Qulūbuhum ۗ Wa 'Asarrū An-Naj Al-Ladhīna Žalamū Hal Hādhā 'Illā Basharun Mithlukum ۖ 'Afata'tūna As-Siĥra Wa 'Antum Tubşirūna ان کے دل کھیل میں لگے ہوئے ہیں اور ظالم پوشیدہ سرگوشیاں کرتے ہیں کہ یہ تمہاری طرح ایک انسان ہی تو ہے پھر کیا تم دیدہ دانستہ جادو کی باتیں سنتے جاتے ہو لاَهِيَة‌ ًقُ‍‍لُوبُهُمْ ۗ ‌وَ‌أَسَرُّ‌و‌ا‌ال‍‍نَّ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ هَلْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُكُمْ ۖ ‌أَفَتَأْت‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍سِّحْ‍رَ‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Qāla Rabbī Ya`lamu Al-Qawla Fī As-Samā'i Wa Al-'Arđi ۖ Wa Huwa As-Samī`u Al-`Alīmu رسول نے کہا میرا رب آسمان اور زمین کی سب باتیں جانتا ہے اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّي يَعْلَمُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلَ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْعَلِيمُ
Bal Qālū 'Ađghāthu 'Aĥlāmin Bal Aftarāhu Bal Huwa Shā`irun Falya'tinā Bi'āyatin Kamā 'Ursila Al-'Awwalūna بلکہ کہتے ہیں کہ یہ بیہودہ خواب ہیں بلکہ اس نے جھوٹ بنایا ہے بلکہ وہ شاعر ہے پھر چاہیے کہ ہمارے پاس کوئی نشانی لائے جس طرح پہلے پیغمبر بھیجے گئے تھے بَلْ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‍ضْ‍‍غَ‍‍اثُ ‌أَحْلاَم ٍ‌ بَلْ ‌افْتَ‍رَ‍‌اهُ بَلْ هُوَ‌ شَاعِر‌‌ٌ‌ فَلْيَأْتِنَا‌ بِآيَة‌‍ٍ‌ كَمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلَ ‌الأَ‌وَّلُونَ
Mā 'Āmanat Qablahum Min Qaryatin 'Ahlaknāhā ۖ 'Afahum Yu'uminūna ان سے پہلے کوئی بستی ایمان نہیں لائی تھی جسے ہم نے ہلاک کیا کیا اب یہ ایمان لائیں گے مَ‍‍ا‌ ‌آمَنَتْ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَةٍ ‌أَهْلَكْنَاهَ‍‍اۖ ‌أَفَهُمْ يُؤْمِنُونَ
Wa Mā 'Arsalnā Qablaka 'Illā Rijālāan Nūĥī 'Ilayhim ۖ Fās'alū 'Ahla Adh-Dhikri 'In Kuntum Lā Ta`lamūna اور ہم نے تم سے پہلے بھی تو آدمیوں ہی کو رسول بنا کر بھیجا تھا ان کی طرف ہم وحی بھیجا کرتے تھے اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں سے پوچھ لو وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَكَ ‌إِلاَّ‌ ‌رِجَالا‌ ً‌ نُوحِ‍‍ي ‌إِلَيْهِمْ ۖ فَاسْأَلُ‍‍و‌ا‌ ‌أَهْلَ ‌ال‍‍ذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ لاَ‌ تَعْلَمُونَ
Wa Mā Ja`alnāhum Jasadāan Lā Ya'kulūna Aţ-Ţa`āma Wa Mā Kānū Khālidīna او رہم نے ان کے ایسے بدن بھی نہیں بنائے تھے کہ وہ کھانانہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے وَمَا‌ جَعَلْنَاهُمْ جَسَد‌ا‌ ً‌ لاَ‌ يَأْكُل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍طَّ‍‍ع‍‍َ‍امَ ‌وَمَا‌ كَانُو‌اخَ‍‍الِدِينَ
Thumma Şadaqnāhumu Al-Wa`da Fa'anjaynāhum Wa Man Nashā'u Wa 'Ahlaknā Al-Musrifīna پھر ہم نے ان سے وعدہ سچا کر دیا تب انہیں اور جسے ہم نے چاہا نجات دی اور ہم نے حد سے بڑھنے والوں کوہلاک کر دیا ثُ‍‍مَّ صَ‍‍دَ‍قْ‍‍نَاهُمُ ‌الْوَعْدَ‌ فَأَ‌ن‍‍جَيْنَاهُمْ ‌وَمَ‍‌‍نْ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَ‌أَهْلَكْنَا‌ ‌الْمُسْ‍‍رِفِينَ
Laqad 'Anzalnā 'Ilaykum Kitābāan Fīhi Dhikrukum ۖ 'Afalā Ta`qilūna البتہ تحقیق ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہاری نصیحت ہے کیا پس تم نہیں سمجھتے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَيْكُمْ كِتَابا‌‌ ً‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌ذِكْرُكُمْ ۖ ‌أَفَلاَ‌ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa Kam Qaşamnā Min Qaryatin Kānat Žālimatan Wa 'Ansha'nā Ba`dahā Qawmāan 'Ākharīna اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو ظالم تھیں غارت کر دیا ہے اور ان کے بعد ہم نے اور قومیں پیدا کیں وَكَمْ قَ‍‍صَ‍‍مْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَة‌‍ٍ‌ كَانَتْ ظَ‍‍الِمَة ً‌ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍شَأْنَا‌ بَعْدَهَا‌ قَ‍‍وْما‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍‍رِينَ
Falammā 'Aĥassū Ba'sanā 'Idhā Hum Minhā Yarkuđūna پھر جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ فوراً وہاں سے بھاگنے لگے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَحَسُّو‌ا‌ بَأْسَنَ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ يَرْكُ‍‍ضُ‍‍ونَ
Lā Tarkuđū Wa Arji`ū 'Ilá Mā 'Utriftum Fīhi Wa Masākinikum La`allakum Tus'alūna مت بھاگو اور لوٹ جاؤ جہاں تم نے عیش کیا تھا اور اپنے گھروں میں جاؤ تاکہ تم سے پوچھا جائے لاَ‌ تَرْكُ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ ‌وَ‌ا‌رْجِعُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ مَ‍‍ا‌ ‌أُتْ‍‍رِفْتُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَمَسَاكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْأَلُونَ
Qālū Yā Waylanā 'Innā Kunnā Žālimīna کہنے لگے ہائے ہماری کم بختی بے شک ہم ہی ظالم تھے قَ‍‍الُو‌ا‌ يَا‌وَيْلَنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ ظَ‍‍الِمِينَ
Famā Zālat Tilka Da`wāhum Ĥattá Ja`alnāhum Ĥaşīdāan Khāmidīna سو ان کی یہی پکار رہی یہاں تک کہ ہم نے انہیں ایسا کر دیا جس طرح کھیتی کٹی ہوئی ہو اور وہ بجھ کر رہ گئے فَمَا‌ ‌زَ‌الَتْ تِلْكَ ‌دَعْوَ‌اهُمْ حَتَّى‌ جَعَلْنَاهُمْ حَ‍‍صِ‍‍يد‌اً‌ خَ‍‍امِدِينَ
Wa Mā Khalaq As-Samā'a Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā Lā`ibīna اور ہم نے آسمان اور زمین کو اورجو کچھ ان کے بیچ میں ہے کھیلتے ہوئے نہیں بنایا وَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ لاَعِبِينَ
Law 'Aradnā 'An Nattakhidha Lahwan Lāttakhadhnāhu Min Ladunnā 'In Kunnā Fā`ilīna اور اگر ہم کھیل ہی بنانا چاہتے تو اپنے پا س کی چیزوں کو بناتے اگر ہمیں یہی کرنا ہوتا لَوْ‌ ‌أَ‌‍رَ‌دْنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ نَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ لَهْو‌ا‌ ً‌ لاَتَّ‍‍خَ‍‍ذْن‍‍َ‍اهُ مِ‍‌‍نْ لَدُنَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ فَاعِلِينَ
Bal Naqdhifu Bil-Ĥaqqi `Alá Al-Bāţili Fayadmaghuhu Fa'idhā Huwa Zāhiqun ۚ Wa Lakumu Al-Waylu Mimmā Taşifūna بلکہ ہم حق کو باطل پر پھینک مارتے ہیں پھر وہ باطل کا سر توڑ دیتا ہے پھر وہ مٹنے والا ہوتا ہے او رتم پر افسوس ہے ان باتوں سے جو تم بناتے ہو بَلْ نَ‍‍قْ‍‍ذِفُ بِ‍الْحَ‍‍قِّ عَلَى‌ ‌الْبَاطِ‍‍لِ فَيَ‍‍دْمَ‍‍غُ‍‍هُ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هُوَ‌ ‌زَ‌اهِ‍‍قٌۚ ‌وَلَكُمُ ‌الْوَيْ‍‍لُ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَ‍‍صِ‍‍فُونَ
Wa Lahu Man As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Wa Man `Indahu Lā Yastakbirūna `An `Ibādatihi Wa Lā Yastaĥsirūna اور اسی کا ہے جو کوئي آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو اس کے ہاں ہیں اس کی عبادت سے سرکشی نہیں کرتےاور نہ تھکتے ہیں وَلَ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ لاَ‌ يَسْتَكْبِر‍ُ‍‌ونَ عَ‍‌‍نْ عِبَا‌دَتِ‍‍هِ ‌وَلاَ‌ يَسْتَحْسِرُ‌ونَ
Yusabbiĥūna Al-Layla Wa An-Nahāra Lā Yafturūna رات اور دن تسبیح کرتے ہیں سستی نہیں کرتے يُسَبِّح‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ لاَ‌ يَفْتُرُ‌ونَ
'Am Attakhadhū 'Ālihatan Mina Al-'Arđi Hum Yunshirūna کیاانہوں نے زمین کی چیزوں سے ایسے معبود بنا رکھے ہیں جو زندہ کریں گے أَمْ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ ‌آلِهَة ً‌ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ هُمْ يُ‍‌‍ن‍‍شِرُ‌ونَ
Law Kāna Fīhimā 'Ālihatun 'Illā Al-Lahu Lafasadatā ۚ Fasubĥāna Allāhi Rabbi Al-`Arshi `Ammā Yaşifūna اگر ان دونوں میں الله کے سوا اور معبود ہوتے تو دونوں خراب ہو جاتے سو الله عرش کا مالک ان باتوں سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں لَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ فِيهِمَ‍‍ا‌ ‌آلِهَة‌‍ٌ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَفَسَدَتَا‌ ۚ فَسُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌‍رَبِّ ‌الْعَرْشِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍صِ‍‍فُونَ
Lā Yus'alu `Ammā Yaf`alu Wa Hum Yus'alūna جو کچھ وہ کرتاہے اس سے پوچھا نہیں جاتا اور وہ پوچھے جاتے ہیں لاَ‌ يُسْأَلُ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَفْعَلُ ‌وَهُمْ يُسْأَلُونَ
'Am Attakhadhū Min Dūnihi~ 'Ālihatan ۖ Qul Hātū Burhānakum ۖdhā Dhikru Man Ma`iya Wa Dhikru Man Qabۗ Bal 'Aktharuhum Lā Ya`lamūna Al-Ĥaqqa ۖ Fahum Mu`rūna کیا انہوں نے اس کے سوا اور بھی معبود بنا رکھے ہیں کہہ دو اپنی دلیل لاؤ یہ میرے ساتھ والو ں کی کتاب اور مجھ سے پہلے لوگوں کی کتابیں موجود ہیں بلکہ اکثران میں سے حق جانتے ہی نہیں اس لیے منہ پھیرے ہوئے ہیں أَمْ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌آلِهَة‌ ًۖ قُ‍‍لْ هَاتُو‌ا‌ بُرْهَانَكُمْ ۖ هَذَ‌ا‌ ‌ذِكْرُ‌ مَ‍‌‍نْ مَعِيَ ‌وَ‌ذِكْرُ‌ مَ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِي ۗ بَلْ ‌أَكْثَرُهُمْ لاَ‌ يَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ‌الْحَ‍‍قَّ ۖ فَهُمْ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Wa Mā 'Arsalnā Min Qablika Min Rasūl 'Illā Nūĥī 'Ilayhi 'Annahu Lā 'Ilāha 'Illā 'Anā Fā`budūni اور ہم نے تم سے پہلے ایسا کوئی رسول نہیں بھیجا جس کی طرف یہ وحی نہ کی ہو کہ میرے سوا اور کوئی معبود نہیں سومیری ہی عبادت کرو وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَسُول ‌إِلاَّ‌ نُوحِ‍‍ي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَنَّ‍‍هُ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ ‌أَنَا‌ فَاعْبُدُ‌ونِ
Wa Qālū Attakhadha Ar-Raĥmānu Waladāan ۗ Subĥānahu ۚ Bal `Ibādun Mukramūna اور کہتے ہیں کہ الله نے اولاد بنا رکھی ہے وہ پاک ہے لیکن وہ معزز بندے ہیں وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ ‌وَلَد‌ا‌‌ ًۗ سُ‍‍بْ‍‍حَانَ‍‍هُ ۚ بَلْ عِب‍‍َ‍ا‌د‌ٌ‌ مُكْ‍رَمُونَ
Lā Yasbiqūnahu Bil-Qawli Wa Hum Bi'amrihi Ya`malūna بات کرنے میں اس سے پیش قدمی نہیں کرتے اور وہ اسی کے حکم پر کام کرتے ہیں لاَ‌ يَسْبِ‍‍قُ‍‍ونَ‍‍هُ بِ‍الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ‌وَهُمْ بِأَمْ‍‍رِهِ يَعْمَلُونَ
Ya`lamu Mā Bayna 'Aydīhim Wa Mā Khalfahum Wa Lā Yashfa`ūna 'Illā Limani Artađá Wa Hum Min Khashyatihi Mushfiqūna وہ جانتا ہے جو ان کے آگے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ شفاعت بھی نہیں کرتے مگر اسی کے لیے جس سے وہ خوش ہو اور وہ اس کی ہیبت سے ڈرتے ہیں يَعْلَمُ مَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَمَا‌ خَ‍‍لْفَهُمْ ‌وَلاَ‌ يَشْفَع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ لِمَنِ ‌ا‌رْتَ‍‍ضَ‍‍ى‌ ‌وَهُمْ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍شْيَتِ‍‍هِ مُشْفِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Man Yaqul Minhum 'Innī 'Ilahun Min Dūnihi Fadhālika Najzīhi Jahannama ۚ Kadhālika Naj Až-Žālimīna اورجو کوئی ان میں سے یہ کہے کہ بے شک میں اس کے سوا خدا ہوں تو اسی پر ہم اسے جہنم کی سزاد یں گے ہم اسی طرح ظالموں کو سزا دیا کرتے ہیں وَمَ‍‌‍نْ يَ‍‍قُ‍‍لْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌إِنِّ‍‍ي ‌إِلَهٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ فَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍ز‍ِ‍ي‍‍هِ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ۚ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
'Awalam Yará Al-Ladhīna Kafarū 'Anna As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Kānatā Ratqāan Fafataqnāhumā ۖ Wa Ja`alnā Mina Al-Mā'i Kulla Shay'in Ĥayyin ۖ 'Afalā Yu'uminūna کیا منکروں نے نہیں دیکھا کہ آسمان اور زمین جڑے ہوئے تھے پھر ہم نے انھیں جدا جدا کر دیا اورہم نے ہر جاندار چیز کو پانی سے بنایا کیا پھر بھی یقین نہیں کرتے أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌ى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ كَانَتَا‌ ‌‍رَتْ‍‍ق‍‍ا‌‌ ً‌ فَفَتَ‍‍قْ‍‍نَاهُمَا‌ ۖ ‌وَجَعَلْنَا‌ مِنَ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ كُلَّ شَ‍‍يْءٍ‌ حَيٍّ ۖ ‌أَفَلاَ‌ يُؤْمِنُونَ
Wa Ja`alnā Fī Al-'Arđi Rawāsiya 'An Tamīda Bihim Wa Ja`alnā Fīhā Fijājāan Subulāan La`allahum Yahtadūna اورہم نے زمین میں بھاری پہاڑ رکھ دیئے تاکہ انہیں لے کر داھر اُدھر نہ جھکنے پائے اور ہم نے اس میں کشادہ راہیں بنا دی ہیں تاکہ وہ راہ پائیں وَجَعَلْنَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ ‌أَ‌نْ تَم‍‍ِ‍ي‍‍دَ‌ بِهِمْ ‌وَجَعَلْنَا‌ فِيهَا‌ فِجَاجا‌‌ ً‌ سُبُلا‌ ً‌ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُ‌ونَ
Wa Ja`alnā As-Samā'a Saqfāan Maĥfūžāan ۖ Wa Hum `An 'Āyātihā Mu`rūna اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا اور وہ آسمان کی نشانیوں سے منہ موڑنے واے ہیں وَجَعَلْنَا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ سَ‍‍قْ‍‍فا‌ ً‌ مَحْفُوظ‍‍ا‌ ًۖ ‌وَهُمْ عَ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهَا‌ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Wa Huwa Al-Ladhī Khalaqa Al-Layla Wa An-Nahāra Wa Ash-Shamsa Wa Al-Qamara ۖ Kullun Fī Falakin Yasbaĥūna اور وہی ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند بنائے سب اپنے اپنے چکر میں پھرتے ہیں وَهُوَ‌ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ ‌وَ‌ال‍‍شَّمْسَ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍رَۖ كُلّ‌‍ٌ‌ فِي فَلَكٍ‌ يَسْبَحُونَ
Wa Mā Ja`alnā Libasharin Min Qablika Al-Khulda ۖ 'Afa'īn Mitta Fahumu Al-Khālidūna اور ہم نے تجھ سے پہلے کسی آدمی کو ہمیشہ کے لیے زندہ رہنے نہیں دیا پھر کیا اگر تو مر گیا تو وہ رہ جائیں گے وَمَا‌ جَعَلْنَا‌ لِبَشَر‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ ‌الْ‍‍خُ‍‍لْدَ‌ ۖ ‌أَفَإِيْ‍‌‍نْ مِتَّ فَهُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Kullu Nafsin Dhā'iqatu Al-Mawti ۗ Wa Nablūkum Bish-Sharri Wa Al-Khayri Fitnatan ۖ Wa 'Ilaynā Turja`ūna ہر ایک جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے اور ہم تمہیں برائی اوربھلائی سے آزمانے کے لیے جانچتے ہیں اورہماری طرف لوٹائے جاؤ گے كُلُّ نَفْس‌‍ٍ‌ ‌ذ‍َ‍‌ائِ‍‍قَ‍‍ةُ ‌الْمَ‍‍وْتِ ۗ ‌وَنَ‍‍بْ‍‍لُوكُمْ بِ‍ال‍‍شَّرِّ‌ ‌وَ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ فِتْنَة ًۖ ‌وَ‌إِلَيْنَا‌ تُرْجَعُونَ
Wa 'Idhā Ra'āka Al-Ladhīna Kafarū 'In Yattakhidhūnaka 'Illā Huzūan 'Ahadhā Al-Ladhī Yadhkuru 'Ālihatakum Wa Hum Bidhikri Ar-Raĥmāni Hum Kāfirūna اور جہاں تمہیں کافر دیکھتے ہیں تو انہیں تجھ سے سوائے ٹھٹھا کرنے کے اور کوئی کام نہیں کیا یہی شخص ہے جو تمہارے معبودوں کا نام لیتا ہے اور وہ رحمان کے نام سے منکر ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌آكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌إِ‌نْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذُ‌ونَكَ ‌إِلاَّ‌ هُز‍ُ‍‌و‌اً‌ ‌أَهَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي يَذْكُرُ‌ ‌آلِهَتَكُمْ ‌وَهُمْ بِذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ هُمْ كَافِرُ‌ونَ
Khuliqa Al-'Insānu Min `Ajalin ۚ Sa'urīkum 'Āyātī Falā Tasta`jilūni آدمی جلد باز بنایا گیا ہے میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی دکھاتا ہوں سو جلدی مت کرو خُ‍‍لِ‍قَ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ مِ‍‌‍نْ عَجَل‌‍ٍۚ سَأُ‌رِيكُمْ ‌آيَاتِي فَلاَ‌ تَسْتَعْجِلُونِ
Wa Yaqūlūna Matá Hādhā Al-Wa`du 'In Kuntum Şādiqīna ور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو وَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَتَى‌ هَذَ‌ا‌ ‌الْوَعْدُ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Law Ya`lamu Al-Ladhīna Kafarū Ĥīna Lā Yakuffūna `An Wujūhihimu An-Nāra Wa Lā `An Žuhūrihim Wa Lā Hum Yunşarūna کاش یہ منکر اس وقت کو جان لیں کہ اپنے مونہوں اوراپنی پیٹھوں سے آگ کو روک نہیں سکیں گے اور نہ وہ مدد کیے جائیں گے لَوْ‌ يَعْلَمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَكُفّ‍‍ُ‍ونَ عَ‍‌‍نْ ‌وُجُوهِهِمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ ‌وَلاَ‌ عَ‍‌‍نْ ظُ‍‍هُو‌رِهِمْ ‌وَلاَ‌ هُمْ يُ‍‌‍نْ‍‍‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
Bal Ta'tīhim Baghtatan Fatabhatuhum Falā Yastaţī`ūna Raddahā Wa Lā Hum Yunžarūna بلکہ وہ ان پر ناگہان آئے گی پھر وہ ان کے ہوش کھو دے گی پھر نہ اسے ٹال سکیں گے اورنہ انہیں مہلت دی جائے گی بَلْ تَأْتِيهِمْ بَ‍‍غْ‍‍تَة‌ ً‌ فَتَ‍‍بْ‍‍هَتُهُمْ فَلاَ‌ يَسْتَ‍‍طِ‍‍يع‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَ‌دَّهَا‌ ‌وَلاَ‌ هُمْ يُ‍‌‍ن‍‍ظَ‍‍رُ‌ونَ
Wa Laqadi Astuhzi'a Birusulin Min Qablika Faĥāqa Bial-Ladhīna Sakhirū Minhum Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn اور تجھ سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ ٹھٹھا کیا گیا ہے پھر جس عذاب کی بابت وہ ہنسی کیا کرتے تھے ان ٹھٹھا کرنے والوں پر وہی آ پڑا وَلَ‍قَ‍‍دِ‌ ‌اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ فَح‍‍َ‍اقَ بِ‍الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ سَ‍‍خِ‍‍رُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
Qul Man Yakla'uukum Bil-Layli Wa An-Nahāri Mina Ar-Raĥmāni ۗ Bal Hum `An Dhikri Rabbihim Mu`rūna کہہ دو تمہاری رات اور دن میں رحمان سے کون نگہبانی کرتا ہے بلکہ وہ اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑنے والے ہیں قُ‍‍لْ مَ‍‌‍نْ يَكْلَؤُكُمْ بِ‍ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ مِنَ ‌ال‍رَّحْمَنِ ۗ بَلْ هُمْ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّهِمْ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
'Am Lahum 'Ālihatun Tamna`uhum Min Dūninā ۚ Lā Yastaţī`ūna Naşra 'Anfusihim Wa Lā Hum Minnā Yuşĥabūna کیا ہم سے ان کےمعبود انہیں بچائے رکھتے ہیں وہ تو خود اپنی بھی مدد نہیں کر سکتے اورنہ ہمارے مقابلہ میں ان کا کوئی ساتھ دے گا أَمْ لَهُمْ ‌آلِهَة‌‍ٌ‌ تَمْنَعُهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِنَا‌ ۚ لاَ‌ يَسْتَ‍‍طِ‍‍يع‍‍ُ‍ونَ نَ‍‍صْ‍رَ‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ ‌وَلاَ‌ هُمْ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ يُ‍‍صْ‍‍حَبُونَ
Bal Matta`nā Hā'uulā' Wa 'Ābā'ahum Ĥattá Ţāla `Alayhimu Al-`Umuru ۗ 'Afalā Yarawna 'Annā Na'tī Al-'Arđa Nanquşuhā Min 'Aţfihā ۚ 'Afahumu Al-Ghālibūna بلکہ ہم نے ان کو اور ان کے باپ دادا کو خوب سامان دیا یہاں تک کہ ان پر ایک عرصہ دراز گزر گیا کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم زمین کو ہر طرف سے گھٹاتے چلے جاتے ہیں سو کیا یہ لوگ غالب آنے والے ہیں بَلْ مَتَّعْنَا‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌وَ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ حَتَّى‌ طَ‍‍الَ عَلَيْهِمُ ‌الْعُمُرُ‌ ۗ ‌أَفَلاَ‌ يَ‍رَ‌وْنَ ‌أَنَّ‍‍ا‌ نَأْتِي ‌الأَ‌رْ‍ضَ نَ‍‌‍ن‍‍قُ‍‍صُ‍‍هَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍طْ‍‍‍رَ‌افِهَ‍‍اۚ ‌أَفَهُمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍الِبُونَ
Qul 'Innamā 'Undhirukum Bil-Waĥyi ۚ Wa Lā Yasma`u Aş-Şummu Ad-Du`ā'a 'Idhā Mā Yundharūna کہہ دو کہ میں تو صرف وحی کے ذریعہ سے تمہیں ڈراتا ہوں اور یہ بہرے جس وقت ڈرائے جاتے ہیں سنتے ہی نہیں قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أُ‌ن‍‍ذِ‌رُكُمْ بِ‍الْوَحْيِ ۚ ‌وَلاَ‌ يَسْمَعُ ‌ال‍‍صُّ‍‍مُّ ‌ال‍‍دُّع‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَا‌ يُ‍‌‍ن‍‍ذَ‌رُ‌ونَ
Wa La'in Massat/hum Nafĥatun Min `Adhābi Rabbika Layaqūlunna Yā Waylanā 'Innā Kunnā Žālimīna اور البتہ اگر انہیں تیرے رب کا عذاب کا ایک جھونکا بھی لگ جائے تو ضرور کہیں گے کہ ہائے ہماری کم بختی بے شک ہم ظالم تھے وَلَئِ‍‌‍نْ مَسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ ‌‍رَبِّكَ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُ‍‍نَّ يَا‌وَيْلَنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ ظَ‍‍الِمِينَ
Wa Nađa`u Al-Mawāzīna Al-Qisţa Liyawmi Al-Qiyāmati Falā Tužlamu Nafsun Shay'āan ۖ Wa 'In Kāna Mithqāla Ĥabbatin Min Khardalin 'Ataynā Bihā ۗ Wa Kafá Binā Ĥāsibīna اور قیامت کے دن ہم انصاف کی ترازو قائم کریں گے پھرکسی پر کچھ ظلم نہ کیا جائے گا اور اگر رائی کے دانہ کے برابر بھی عمل ہو گا تو اسے بھی ہم لے آئیں گے اور ہم ہی حساب لینے کے لیے کافی ہیں وَنَ‍ضَ‍‍عُ ‌الْمَوَ‌ا‌ز‍ِ‍ي‍‍نَ ‌الْ‍‍قِ‍‍سْ‍‍طَ لِيَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ فَلاَ‌ تُ‍‍ظْ‍‍لَمُ نَفْس‌‍ٌ‌ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ًۖ ‌وَ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِثْ‍‍قَ‍‍الَ حَبَّةٍ‌ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍رْ‌دَلٍ ‌أَتَيْنَا‌ بِهَا‌ ۗ ‌وَكَفَى‌ بِنَا‌ حَاسِبِينَ
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Wa Hārūna Al-Furqāna Wa Điyā'an Wa Dhikan Lilmuttaqīna اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ اور ہارون کو فیصلہ کرنے والی اور روشنی دینے والی اور پرہیز گاروں کو نصیحت کرنے والی کتاب دی تھی وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌وَهَا‌ر‍ُ‍‌ونَ ‌الْفُرْ‍قَ‍‍انَ ‌وَ‍ضِ‍‍ي‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ ‌وَ‌ذِكْر‌ا‌ ً‌ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
Al-Ladhīna Yakhshawna Rabbahum Bil-Ghaybi Wa Hum Mina As-Sā`ati Mushfiqūna جو اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں اور قیامت کا بھی خوف رکھنے والے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍خْ‍‍شَ‍‍وْنَ ‌‍رَبَّهُمْ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَهُمْ مِنَ ‌ال‍‍سَّاعَةِ مُشْفِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Hadhā Dhikrun Mubārakun 'Anzalnāhu ۚ 'Afa'antum Lahu Munkirūna اور یہ ایک مبارک نصیحت ہے جسے ہم نازل کیاہے پھر کیا تم اس کے بھی منکر ہو وَهَذَ‌ا‌ ‌ذِكْر‌ٌ‌ مُبَا‌‍رَكٌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ ۚ ‌أَفَأَ‌نْ‍‍تُمْ لَ‍‍هُ مُ‍‌‍ن‍‍كِرُ‌ونَ
Wa Laqad 'Ātaynā 'Ibhīma Rushdahu Min Qablu Wa Kunnā Bihi `Ālimīna اور ہم نے پہلے ہی سے ابراھیم کو اس کی صلاحیت عطا کی تھی اور ہم اس سے واقف تھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌رُشْدَهُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍‍هِ عَالِمِينَ
'Idh Qāla Li'abīhi Wa Qawmihi Mā Hadhihi At-Tamāthīlu Allatī 'Antum Lahā `Ākifūna جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ کیسی مورتیں ہیں جن پر تم مجاور بنے بیٹھے ہو إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِأَب‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَ‍قَ‍‍وْمِ‍‍هِ مَا‌ هَذِهِ ‌ال‍‍تَّمَاث‍‍ِ‍ي‍‍لُ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لَهَا‌ عَاكِفُونَ
Qālū Wajadnā 'Ābā'anā Lahā `Ābidīna انہوں نے کہا ہم نے اپنے باپ دااد کو انہیں کی پوجا کرتے پایا ہے قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌وَجَ‍‍دْنَ‍‍ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَنَا‌ لَهَا‌ عَابِدِينَ
Qāla Laqad Kuntum 'Antum Wa 'Ābā'uukumĐalālin Mubīnin کہا البتہ تحقیق تم اور تمہارے باپ دادا صریح گمراہی میں رہے ہو قَ‍‍الَ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌وَ‌آب‍‍َ‍ا‌ؤُكُمْ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Qālū 'Aji'tanā Bil-Ĥaqqi 'Am 'Anta Mina Al-Lā`ibīna انھوں نے کہا کیا تو ہمارے پاس سچی بات لایا ہے یا تو دل لگی کرتا ہے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَجِئْتَنَا‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌أَمْ ‌أَ‌نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍لاَّعِبِينَ
Qāla Bal Rabbukum Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Al-Ladhī Faţarahunna Wa 'Anā `Alá Dhālikum Mina Ash-Shāhidīna کہا بلکہ تمہارا رب تو آسمانوں اور زمین کا رب ہے جس نے انہیں بنایا ہے اور میں اسی بات کا قائل ہوں قَ‍‍الَ بَ‍‍ل ‌‍رَبُّكُمْ ‌‍رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌الَّذِي فَ‍‍طَ‍رَهُ‍‍نَّ ‌وَ‌أَنَا‌ عَلَى‌ ‌ذَلِكُمْ مِنَ ‌ال‍‍شَّاهِدِينَ
Wa Tālllahi La'akīdanna 'Aşnāmakum Ba`da 'An Tuwallū Mudbirīna اور الله کی قسم میں تمہارے بتوں کا علاج کروں گا جب تم پیٹھ پھیر کر جا چکو گے وَتَاللَّهِ لَأَكِيدَنَّ ‌أَ‍صْ‍‍نَامَكُمْ بَعْدَ‌ ‌أَ‌نْ تُوَلُّو‌ا‌ مُ‍‍دْبِ‍‍رِينَ
Faja`alahum Judhādhāan 'Illā Kabīrāan Lahum La`allahum 'Ilayhi Yarji`ūna پھر ان کے بڑے کے سوا سب کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا تاکہ اس کی طرف رجوع کریں فَجَعَلَهُمْ جُذَ‌ا‌ذ‌ا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ كَبِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ يَرْجِعُونَ
Qālū Man Fa`ala Hādhā Bi'ālihatinā 'Innahu Lamina Až-Žālimīna انہوں نے کہا ہمارے معبودوں کے ساتھ کس نے یہ کیا ہے بے شک وہ ظالموں میں سے ہے قَ‍‍الُو‌ا‌ مَ‍‌‍نْ فَعَلَ هَذَ‌ا‌ بِآلِهَتِنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍هُ لَمِنَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Qālū Sami`nā Fatan Yadhkuruhum Yuqālu Lahu~ 'Ibhīmu انہو ں نے کہا ہم نے سنا ہے کہ ایک جو ان بتوں کو کچھ کہا کرتا ہے اسے ابراھیم کہتے ہیں قَ‍‍الُو‌ا‌ سَمِعْنَا‌ فَتى‌ ً‌ يَذْكُرُهُمْ يُ‍‍قَ‍‍الُ لَهُ~ُ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمُ
Qālū Fa'tū Bihi `Alá 'A`yuni An-Nāsi La`allahum Yash/hadūna کہنے لگے اسے لوگوں کے سامنے لے آؤ تاکہ وہ دیکھیں قَ‍‍الُو‌ا‌ فَأْتُو‌ا‌ بِ‍‍هِ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَعْيُنِ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُ‌ونَ
Qālū 'A'anta Fa`alta Hādhā Bi'ālihatinā Yā 'Ibhīmu کہنے لگے اے ابراھیم کیا تو نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کیا ہے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌أَ‌نْ‍‍تَ فَعَلْتَ هَذَ‌ا‌ بِآلِهَتِنَا‌ يَا‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمُ
Qāla Bal Fa`alahu Kabīruhumdhā Fās'alūhum 'In Kānū Yanţiqūna کہا بلکہ ان کے اس بڑے نے یہ کیا ہے سو ان سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں قَ‍‍الَ بَلْ فَعَلَ‍‍هُ كَبِيرُهُمْ هَذَ‌ا‌ فَاسْأَلُوهُمْ ‌إِ‌نْ كَانُو‌ا‌ يَ‍‌‍ن‍‍طِ‍‍قُ‍‍ونَ
Faraja`ū 'Ilá 'Anfusihim Faqālū 'Innakum 'Antumu Až-Žālimūna پھر وہ اپنے دل میں سوچ کر کہنے لگے بے شک تم ہی بے انصاف ہو فَ‍رَجَعُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ فَ‍‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍كُمْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمُونَ
Thumma Nukisū `Alá Ru'ūsihim Laqad `Alimta Mā Hā'uulā' Yanţiqūna پھر انہو ں نے سر نیچا کر کے کہا تو جانتا ہے کہ یہ بولا نہیں کرتے ثُ‍‍مَّ نُكِسُو‌ا‌ عَلَى‌ ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسِهِمْ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمْتَ مَا‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ يَ‍‌‍ن‍‍طِ‍‍قُ‍‍ونَ
Qāla 'Afata`budūna Min Dūni Allāhi Mā Lā Yanfa`ukum Shay'āan Wa Lā Yađurrukum کہا پھر کیا تم الله کے سوا اس چیز کی پوجا کرتے ہو جو نہ تمہیں نفع دے سکےاور نہ نقصان پہنچا سکے قَ‍‍الَ ‌أَفَتَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مَا‌ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍فَعُكُمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍ضُ‍‍رُّكُمْ
'Uffin Lakum Wa Limā Ta`budūna Min Dūni Allāhi ۖ 'Afalā Ta`qilūna میں تم سے اور جنہیں الله کے سوا پوجتے ہو بیزار ہوں پھر کیا تمھیں عقل نہیں ہے أُفّ‍ٍ‌ لَكُمْ ‌وَلِمَا‌ تَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌أَفَلاَ‌ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Qālū Ĥarriqūhu Wa Anşurū 'Ālihatakum 'In Kuntum Fā`ilīna انھوں نے کہا اگر تمہیں کچھ کرنا ہے تو اسے جلا دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو قَ‍‍الُو‌ا‌ حَرِّ‍‍قُ‍‍وهُ ‌وَ‌ان‍‍صُ‍‍رُ‌و‌ا‌ ‌آلِهَتَكُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ فَاعِلِينَ
Qulnā Yā Nāru Kūnī Bardāan Wa Salāmāan `Alá 'Ibhīma ہم نے کہا اے آگ ابراھیم پر سرد اورراحت ہو جا قُ‍‍لْنَا‌ يَا‌ ن‍‍َ‍ا‌رُ‌ كُونِي بَرْ‌د‌ا‌ ً‌ ‌وَسَلاَماً‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمَ
Wa 'Adū Bihi Kaydāan Faja`alnāhumu Al-'Akhsarīna اور انہوں نے اس کی برائی چاہی سو ہم نے انہیں ناکام کر دیا وَ‌أَ‌‍رَ‌ا‌دُ‌و‌ا‌ بِ‍‍هِ كَيْد‌ا‌‌ ً‌ فَجَعَلْنَاهُمُ ‌الأَ‍خْ‍‍سَ‍‍رِينَ
Wa Najjaynāhu Wa Lūţāan 'Ilá Al-'Arđi Allatī Bāraknā Fīhā Lil`ālamīna اور ہم اسے اورلوط کو بچا کراس زمین کی طرف لے آئے جس میں ہم نے جہان کے لیے برکت رکھی ہے وَنَجَّيْن‍‍َ‍اهُ ‌وَلُوط‍‍ا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌الَّتِي بَا‌‍رَكْنَا‌ فِيهَا‌ لِلْعَالَمِينَ
Wa Wahabnā Lahu~ 'Isĥāqa Wa Ya`qūba Nāfilatan ۖ Wa Kullāan Ja`alnā Şāliĥīna اور ہم نے اسے اسحاق بخشا اور انعام میں یعقوب دیا اور سب کونیک بخت کیا وَ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَهُ~ُ ‌إِسْح‍‍َ‍اقَ ‌وَيَعْ‍‍قُ‍‍وبَ نَافِلَة ًۖ ‌وَكُلاّ‌‌ ً‌ جَعَلْنَا‌ صَ‍‍الِحِينَ
Wa Ja`alnāhum 'A'immatan Yahdūna Bi'amrinā Wa 'Awĥaynā 'Ilayhim Fi`la Al-Khayrāti Wa 'Iqāma Aş-Şalāati Wa 'Ītā'a Az-Zakāati ۖ Wa Kānū Lanā `Ābidīna اورہم نے انہیں پیشوا بنایا جو ہمارے حکم سے رہنمائی کیا کرتے تھے اور ہم نے انہیں اچھے کام کرنے اور نماز قائم کرنے اور زکوٰة دینے کا حکم دیا تھا اور وہ ہماری ہی بندگی کیا کرتے تھے وَجَعَلْنَاهُمْ ‌أَئِ‍‍مَّ‍‍ة ً‌ يَهْد‍ُ‍‌ونَ بِأَمْ‍‍رِنَا‌ ‌وَ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَيْهِمْ فِعْلَ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍رَ‍‌اتِ ‌وَ‌إِقَ‍‍امَ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةِ ‌وَ‌إِيت‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةِ ۖ ‌وَكَانُو‌ا‌ لَنَا‌ عَابِدِينَ
Wa Lūţāan 'Ātaynāhu Ĥukmāan Wa `Ilmāan Wa Najjaynāhu Mina Al-Qaryati Allatī Kānat Ta`malu Al-Khabā'itha ۗ 'Innahum Kānū Qawma Saw'in Fāsiqīna اور لوط کو ہم نے حکمت اور علم عطا کیا تھا اور ہم اسے اس بستی سے جو گندے کام کیا کرتی تھی بچا کر لے آئے بے شک وہ لوگ برے نافرمانی کرنے والے تھے وَلُوط‍‍ا‌‌ ً‌ ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ حُكْما‌ ً‌ ‌وَعِلْما‌ ً‌ ‌وَنَجَّيْن‍‍َ‍اهُ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍رْيَةِ ‌الَّتِي كَانَتْ تَعْمَلُ ‌الْ‍‍خَ‍‍ب‍‍َ‍ائِثَ ۗ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اقَ‍‍وْمَ سَ‍‍وْ‌ء‌‌ٍ‌ فَاسِ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa 'Adkhalnāhu Fī Raĥmatinā ۖ 'Innahu Mina Aş-Şāliĥīna اوراسے ہم نے اپنی رحمت میں لے لیا بے شک وہ نیک بختوں میں سے تھا وَ‌أَ‌دْ‍‍خَ‍‍لْن‍‍َ‍اهُ فِي ‌‍رَحْمَتِنَ‍‍اۖ ‌إِنَّ‍‍هُ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Wa Nūĥāan 'Idh Nādá Min Qablu Fāstajabnā Lahu Fanajjaynāhu Wa 'Ahlahu Mina Al-Karbi Al-`Ažīmi اور نوح کو جب اس نے اس سے پہلے پکارا پھر ہم نے اس کی دعا قبول کر لی پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو گھبراہٹ سے بچا لیا وَنُوحا‌‌ ً‌ ‌إِ‌ذْ‌ نَا‌دَ‌ى‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ فَاسْتَجَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَ‍‍هُ فَنَجَّيْن‍‍َ‍اهُ ‌وَ‌أَهْلَ‍‍هُ مِنَ ‌الْكَرْبِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Wa Naşarnāhu Mina Al-Qawmi Al-Ladhīna Kadhdhabū Bi'āyātinā ۚ 'Innahum Kānū Qawma Saw'in Fa'aghraqnāhum 'Ajma`īna اور ہم نے اس کی مدد کی ان لوگوں پر جو ہماری آیتیں جھٹلاتے تھے بے شک وہ بُرے لوگ تھے پھر ہم نے ان سب کو غرق کر دیا وَنَ‍صَ‍‍رْن‍‍َ‍اهُ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَذَّبُو‌ا‌ بِآيَاتِنَ‍‍اۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اقَ‍‍وْمَ سَ‍‍وْ‌ء‌‌ٍ‌ فَأَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَاهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Wa Dāwūda Wa Sulaymāna 'Idh Yaĥkumāni Fī Al-Ĥarthi 'Idh Nafashat Fīhi Ghanamu Al-Qawmi Wa Kunnā Liĥukmihim Shāhidīna اور داؤد اور سلیمان کو جب وہ کھیتی کے جھگڑا میں فیصلہ کرنے لگے جب کہ اس میں کچھ لوگوں کی بکریاں رات کے وقت جا پڑیں اور ہم اس فیصلہ کو دیکھ رہے تھے وَ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ ‌وَسُلَيْم‍‍َ‍انَ ‌إِ‌ذْ‌ يَحْكُم‍‍َ‍انِ فِي ‌الْحَرْثِ ‌إِ‌ذْ‌ نَفَشَتْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ غَ‍‍نَمُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ لِحُكْمِهِمْ شَاهِدِينَ
Fafahhamnāhā Sulaymāna ۚ Wa Kullāan 'Ātaynā Ĥukmāan Wa `Ilmāan ۚ Wa Sakhkharnā Ma`a Dāwūda Al-Jibāla Yusabbiĥna Wa Aţ-Ţayra ۚ Wa Kunnā Fā`ilīna پھر ہم نے وہ فیصلہ سلیمان کو سمجھا دیا اور ہر ایک کو ہم نے حکمت اور علم دیا تھا اور ہم نے داؤد کے ساتھ پہاڑ او رپرندے تابع کیے جو تسبیح کیا کرتے تھے اور یہ سب کچھ ہم ہی کرنے والے تھے فَفَهَّمْنَاهَا‌ سُلَيْم‍‍َ‍انَ ۚ ‌وَكُلاّ‌‌ ً‌ ‌آتَيْنَا‌ حُكْما‌ ً‌ ‌وَعِلْما‌ ًۚ ‌وَسَ‍‍خَّ‍‍رْنَا‌ مَعَ ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ ‌الْجِب‍‍َ‍الَ يُسَبِّحْنَ ‌وَ‌ال‍‍طَّ‍‍يْ‍رَۚ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ فَاعِلِينَ
Wa `Allamnāhu Şan`ata Labūsin Lakum Lituĥşinakum Min Ba'sikum ۖ Fahal 'Antum Shākirūna اور ہم نےاسے تمہارے لیے زر ہیں بنانا بھی سکھایا تاکہ تمہیں لڑائی میں محفوظ رکھیں پھر کیا تم شکر کرتے ہو وَعَلَّمْن‍‍َ‍اهُ صَ‍‍‌‍نْ‍‍عَةَ لَب‍‍ُ‍وس‍ٍ‌ لَكُمْ لِتُحْ‍‍صِ‍‍نَكُمْ مِ‍‌‍نْ بَأْسِكُمْ ۖ فَهَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ شَاكِرُ‌ونَ
Wa Lisulaymāna Ar-Rīĥa `Āşifatan Tajrī Bi'amrihi~ 'Ilá Al-'Arđi Allatī Bāraknā Fīhā ۚ Wa Kunnā Bikulli Shay'in `Ālimīna اور زور سے چلنے والی ہوا سلیمان کے تابع کی جو اس کے حکم سے اس زمین کی طرف چلتی جہاں ہم نے برکت دی ہے اور ہم ہر چیز کو جاننے والے ہیں وَلِسُلَيْم‍‍َ‍انَ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حَ عَاصِ‍‍فَة‌ ً‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي بِأَمْ‍‍رِهِ ‌إِلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌الَّتِي بَا‌‍رَكْنَا‌ فِيهَا‌ ۚ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَالِمِينَ
Wa Mina Ash-Shayāţīni Man Yaghūşūna Lahu Wa Ya`malūna `Amalāan Dūna Dhālika ۖ Wa Kunnā Lahum Ĥāfižīna اورتو کچھ ایسے جن تھے جو دریا میں اس کے واسطے غوطہ لگاتے تھے اور اس کے سوا اور کام بھی کرتے تھے اور ہم ان کی حفاظت کرنے والے تھے وَمِنَ ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ي‍‍نِ مَ‍‌‍نْ يَ‍‍غُ‍‍وصُ‍‍ونَ لَ‍‍هُ ‌وَيَعْمَل‍‍ُ‍ونَ عَمَلا‌‌ ً‌ ‌د‍ُ‍‌ونَ ‌ذَلِكَ ۖ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَهُمْ حَافِ‍‍ظِ‍‍ينَ
Wa 'Ayyūba 'Idh Nādá Rabbahu~ 'Annī Massanī Ađ-Đurru Wa 'Anta 'Arĥamu Ar-ĥimīna اورجب کہ ایوب نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے روگ لگ گیا ہے حالانکہ تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے وَ‌أَيّ‍‍ُ‍وبَ ‌إِ‌ذْ‌ نَا‌دَ‌ى‌ ‌‍رَبَّهُ~ُ ‌أَنِّ‍‍ي مَسَّنِي ‌ال‍‍ضُّ‍‍رُّ‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌أَ‌رْحَمُ ‌ال‍رَّ‌احِمِينَ
Fāstajabnā Lahu Fakashafnā Mā Bihi Min Đurrin ۖ Wa 'Ātaynāhu 'Ahlahu Wa Mithlahum Ma`ahum Raĥmatan Min `Indinā Wa Dhikrá Lil`ābidīna پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اورجواسے تکلیف تھی ہم نے دور کر دی اور اسے اس کے گھر والے دیئے اور اتنا ہی ان کے ساتھ اپنی رحمت سے اوربھی دیا اور عبادت کرنے والوں کے لیے نصیحت ہے فَاسْتَجَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَ‍‍هُ فَكَشَفْنَا‌ مَا‌ بِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ضُ‍‍رّ‌ٍۖ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ ‌أَهْلَ‍‍هُ ‌وَمِثْلَهُمْ مَعَهُمْ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِنَا‌ ‌وَ‌ذِكْ‍رَ‌ى‌ لِلْعَابِدِينَ
Wa 'Ismā`īla Wa 'Idrīsa Wa Dhā Al-Kifli ۖ Kullun Mina Aş-Şābirīna اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو یہ سب صبر کرنے والے تھے وَ‌إِسْمَاع‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَ‌إِ‌دْ‌ر‍ِ‍ي‍‍سَ ‌وَ‌ذَ‌ا‌ ‌الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ‌ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Wa 'AdkhalnāhumRaĥmatinā ۖ 'Innahum Mina Aş-Şāliĥīna اور ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وہ نیک بختوں میں سے تھے وَ‌أَ‌دْ‍‍خَ‍‍لْنَاهُمْ فِي ‌‍رَحْمَتِنَ‍‍اۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Wa Dhā An-Nūni 'Idh Dhahaba Mughāđibāan Fažanna 'An Lan Naqdira `Alayhi Fanādá Fī Až-Žulumāti 'An Lā 'Ilāha 'Illā 'Anta Subĥānaka 'Innī Kuntu Mina Až-Žālimīna اور مچھلی والے کو جب غصہ ہو کر چلا گیا پھر خیال کیا کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے اندھیروں میں پکارا کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو بے عیب ہے بے شک میں بے انصافوں میں سے تھا وَ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍ُ‍ونِ ‌إِ‌ذْ‌ ‌ذَهَبَ مُ‍‍غَ‍‍اضِ‍‍با‌‌ ً‌ فَ‍‍ظَ‍‍نَّ ‌أَ‌نْ لَ‍‌‍نْ نَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍َ‍‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فَنَا‌دَ‌ى‌ فِي ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتِ ‌أَ‌نْ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ سُ‍‍بْ‍‍حَانَكَ ‌إِنِّ‍‍ي كُ‍‌‍ن‍‍تُ مِنَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Fāstajabnā Lahu Wa Najjaynāhu Mina Al-Ghammi ۚ Wa Kadhalika Nun Al-Mu'uminīna پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے غم سے نجات دی اور ہم ایمان داروں کو یونہی نجات دیا کرتے ہیں فَاسْتَجَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَ‍‍هُ ‌وَنَجَّيْن‍‍َ‍اهُ مِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍مِّ ۚ ‌وَكَذَلِكَ نُ‍‌‍نْ‍‍جِي ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa Zakarīyā 'Idh Nādá Rabbahu Rabbi Lā Tadharnī Fardāan Wa 'Anta Khayru Al-Wārithīna اور ذکریا کو جب اس نے اپنے رب کو پکارا اے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے وَ‌زَكَ‍‍رِيَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذْ‌ نَا‌دَ‌ى‌ ‌‍رَبَّ‍‍هُ ‌‍رَبِّ لاَ‌ تَذَ‌رْنِي فَرْ‌د‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تَ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌الْوَ‌ا‌رِثِينَ
Fāstajabnā Lahu Wa Wahabnā Lahu Yaĥyá Wa 'Aşlaĥnā Lahu Zawjahu~ ۚ 'Innahum Kānū Yusāri`ūna Fī Al-Khayrāti Wa Yad`ūnanā Raghabāan Wa Rahabāan ۖ Wa Kānū Lanā Khāshi`īna پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے یحییٰ عطا کیا اور اس کے لیے اس کی بیوی کو درست کر دیا بے شک یہ لوگ نیک کاموں میں دوڑ پڑتے تھے اور ہمیں امید اور ڈر سے پکارا کرتے تھے اور ہمارے سامنے عاجزی کرنے والے تھے فَاسْتَجَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَ‍‍هُ ‌وَ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَ‍‍هُ يَحْيَى‌ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍لَحْنَا‌ لَ‍‍هُ ‌زَ‌وْجَهُ~ُ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌ا‌ يُسَا‌رِع‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍رَ‍‌اتِ ‌وَيَ‍‍دْعُونَنَا‌ ‌‍رَغَ‍‍با‌ ً‌ ‌وَ‌‍رَهَبا‌ ًۖ ‌وَكَانُو‌ا‌ لَنَا‌ خَ‍‍اشِعِينَ
Wa A-Atī 'Aĥşanat Farjahā Fanafakhnā Fīhā Min Rūĥinā Wa Ja`alnāhā Wa Abnahā 'Āyatan Lil`ālamīna اوروہ عورت جس نے اپنی عصمت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اسے اور اس کے بیٹے کو جہان کے لیے نشانی بنایا وَ‌الَّتِ‍‍ي ‌أَحْ‍‍صَ‍‍نَتْ فَرْجَهَا‌ فَنَفَ‍‍خْ‍‍نَا‌ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌رُ‌وحِنَا‌ ‌وَجَعَلْنَاهَا‌ ‌وَ‌ابْ‍‍نَهَ‍‍ا‌ ‌آيَة ً‌ لِلْعَالَمِينَ
'Inna Hadhihi~ 'Ummatukum 'Ummatan Wāĥidatan Wa 'Anā Rabbukum Fā`budūni یہ لوگ تمہارے گروہ کے ہیں جو ایک ہی گروہ ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میری ہی عبادت کرو إِنَّ هَذِهِ ‌أُمَّ‍‍تُكُمْ ‌أُمَّ‍‍ة ً‌ ‌وَ‌احِدَة ً‌ ‌وَ‌أَنَا‌ ‌‍رَبُّكُمْ فَاعْبُدُ‌ونِ
Wa Taqaţţa`ū 'Amrahum Baynahum ۖ Kullun 'Ilaynā ji`ūna اور ان لوگوں نے اپنے دین میں اختلاف پیدا کر لیا سب ہمارے پاس ہی آنے والے ہیں وَتَ‍قَ‍‍طَّ‍‍عُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمْ‍رَهُمْ بَيْنَهُمْ ۖ كُلّ‌‍ٌ‌ ‌إِلَيْنَا‌ ‌‍رَ‌اجِعُونَ
Faman Ya`mal Mina Aş-Şāliĥāti Wa Huwa Mu'uminun Falā Kufrāna Lisa`yihi Wa 'Innā Lahu Kātibūna پھر جو کوئی اچھے کام کرے گا اور وہ مومن بھی ہوگا تو اس کی کوشش رائگان نہ جائے گی اوربے شک ہم اس کے لکھنے والے ہیں فَمَ‍‌‍نْ يَعْمَلْ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌وَهُوَ‌ مُؤْمِن‌‍ٌ‌ فَلاَ‌ كُفْ‍رَ‍‌انَ لِسَعْيِ‍‍هِ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍هُ كَاتِبُونَ
Wa Ĥarāmun `Alá Qaryatin 'Ahlaknāhā 'Annahum Lā Yarji`ūna اورجن بستیوں کو ہم فنا کر چکے ہیں ان کے لیے ناممکن ہے کہ وہ پھر لوٹ کر آئيں وَحَ‍رَ‍‌امٌ عَلَى‌ قَ‍‍رْيَةٍ ‌أَهْلَكْنَاهَ‍‍ا‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ لاَ‌ يَرْجِعُونَ
Ĥattá 'Idhā Futiĥat Ya'jūju Wa Ma'jūju Wa Hum Min Kulli Ĥadabin Yansilūna یہاں تک کہ جب یاجوج اور ماجوج کھول دیئے جائیں گے اور وہ ہر بلندی سے دوڑتے چلے آئيں گے حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ فُتِحَتْ يَأْج‍‍ُ‍وجُ ‌وَمَأْج‍‍ُ‍وجُ ‌وَهُمْ مِ‍‌‍نْ كُلِّ حَدَبٍ‌ يَ‍‌‍ن‍‍سِلُونَ
qtaraba Al-Wa`du Al-Ĥaqqu Fa'idhā Hiya Shākhişatun 'Abşāru Al-Ladhīna Kafarū Yā Waylanā Qad Kunnā Fī Ghaflatin Min Hādhā Bal Kunnā Žālimīna اور سچا وعدہ نزدیک آ پہنچے گا پھر اس وقت منکرو ں کی آنکھیں اوپر لگی رہ جائیں گی ہائے کم بختی ہماری بے شک ہم تو اس سے غفلت میں پڑے ہوئے تھے بلکہ ہم ہی ظالم تھے وَ‌ا‍قْ‍‍تَ‍رَبَ ‌الْوَعْدُ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هِيَ شَاخِ‍‍صَ‍‍ةٌ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ يَا‌وَيْلَنَا‌ قَ‍‍دْ‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ فِي غَ‍‍فْلَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ هَذَ‌ا‌ بَلْ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ ظَ‍‍الِمِينَ
'Innakum Wa Mā Ta`budūna Min Dūni Allāhi Ĥaşabu Jahannama 'Antum Lahā Wa Aridūna بے شک تم اور الله کے سوا جو کچھ پوجتے ہو دوزخ کا ایندھن ہے تم سب اس میں داخل ہو گے إِنَّ‍‍كُمْ ‌وَمَا‌ تَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍صَ‍‍بُ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لَهَا‌ ‌وَ‌ا‌رِ‌دُ‌ونَ
Law Kāna Hā'uulā' 'Ālihatan Mā Waradūhā ۖ Wa Kullun Fīhā Khālidūna اگر یہ معبود ہوتے تو اس میں داخل نہ ہوتے اور سب اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں لَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌آلِهَة ً‌ مَا‌ ‌وَ‌‍رَ‌دُ‌وهَا‌ ۖ ‌وَكُلّ‌‍ٌ‌ فِيهَا‌ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Lahum Fīhā Zafīrun Wa Hum Fīhā Lā Yasma`ūna ان کے لیے دوزخ میں چیخیں ہو ں گی اوروہ اس میں کچھ نہیں سنیں گے لَهُمْ فِيهَا‌ ‌زَف‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَهُمْ فِيهَا‌ لاَ‌ يَسْمَعُونَ
'Inna Al-Ladhīna Sabaqat Lahum Minnā Al-Ĥusná 'Ūlā'ika `Anhā Mub`adūna بے شک جن کے لیے ہماری طرف سے بھلائی مقدر ہو چکی ہے وہ اس سے دور رکھے جائیں گے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ سَبَ‍‍قَ‍‍تْ لَهُمْ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌الْحُسْنَ‍‍ى‌ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ مُ‍‍بْ‍‍عَدُ‌ونَ
Lā Yasma`ūna Ĥasīsahā ۖ Wa Hum Fī Mā Ashtahat 'Anfusuhum Khālidūna اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے اور وہ اپنی من مانی مرادوں میں ہمیشہ رہیں گے لاَ‌ يَسْمَع‍‍ُ‍ونَ حَسِيسَهَا‌ ۖ ‌وَهُمْ فِي مَا‌ ‌اشْتَهَتْ ‌أَ‌ن‍‍فُسُهُمْ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Lā Yaĥzunuhumu Al-Faza`u Al-'Akbaru Wa Tatalaqqāhumu Al-Malā'ikatu Hādhā Yawmukumu Al-Ladhī Kuntum Tū`adūna اور انہیں بڑا بھاری خوف بھی پریشان نہیں کرے گا اور ان سے فرشتے آ ملیں گے یہی وہ تمہارا دن ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا لاَ‌ يَحْزُنُهُمُ ‌الْفَزَعُ ‌الأَكْبَرُ‌ ‌وَتَتَلَ‍‍قَّ‍‍اهُمُ ‌الْمَلاَئِكَةُ هَذَ‌ا‌ يَوْمُكُمُ ‌الَّذِي كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تُوعَدُ‌ونَ
Yawma Naţ As-Samā'a Kaţayyi As-Sijilli Lilkutubi ۚ Kamā Bada'nā 'Awwala Khalqin Nu`īduhu ۚ Wa`dāan `Alaynā ۚ 'Innā Kunnā Fā`ilīna جس دن ہم آسمان کو اس طرح لپیٹیں گے جیسے خطوں کا طومار لپیٹا جاتا ہے جس طرح ہم نے پہلی بار پیدا کیا تھا دوبارہ بھی پیدا کریں گے یہ ہمارے ذمہ وعدہ ہے بے شک ہم پورا کرنے والے ہیں يَ‍‍وْمَ نَ‍‍طْ‍‍وِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ كَ‍‍طَ‍‍يِّ ‌ال‍‍سِّجِلِّ لِلْكُتُبِ ۚ كَمَا‌ بَدَ‌أْنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وَّلَ خَ‍‍لْ‍‍قٍ‌ نُعِيدُهُ ۚ ‌وَعْد‌اً‌ عَلَيْنَ‍‍اۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ فَاعِلِينَ
Wa Laqad Katabnā Fī Az-Zabūri Min Ba`di Adh-Dhikri 'Anna Al-'Arđa Yarithuhā `Ibādiya Aş-Şāliĥūna اور البتہ تحقیق ہم نصیحت کے بعد زبور میں لکھ چکے ہیں کہ بے شک زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہی ہوں گے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ كَتَ‍‍بْ‍‍نَا‌ فِي ‌ال‍‍زَّب‍‍ُ‍و‌ر‍ِ‍‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ‌ال‍‍ذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌أَنَّ ‌الأَ‌رْ‍ضَ يَ‍‍رِثُهَا‌ عِبَا‌دِيَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحُونَ
'Inna Fī Hādhā Labalāghāan Liqawmin `Ābidīna بےشک اس میں خدا پرستوں کے لیے ایک پیغام ہے إِنَّ فِي هَذَ‌ا‌ لَبَلاَ‍‍غ‍‍ا‌ ً‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ عَابِدِينَ
Wa Mā 'Arsalnāka 'Illā Raĥmatan Lil`ālamīna او رہم نے توتمہیں تمام جہان کے لوگوں کے حق میں رحمت بنا کر بھیجا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَحْمَة ً‌ لِلْعَالَمِينَ
Qul 'Innamā Yūĥá 'Ilayya 'Annamā 'Ilahukum 'Ilahun Wāĥidun ۖ Fahal 'Antum Muslimūna کہہ دو مجھے تو یہی حکم آیا ہے کہ تمہارا معبود ایک معبود ہے پھر کیا اس کے آگے سر جھکاتے ہو قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ يُوحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيَّ ‌أَنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌إِلَهُكُمْ ‌إِلَهٌ‌ ‌وَ‌احِد‌‌ٌۖ فَهَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ مُسْلِمُونَ
Fa'in Tawallaw Faqul 'Ādhantukum `Alá Sawā'in ۖ Wa 'In 'Adrī 'Aqarībun 'Am Ba`īdun Mā Tū`adūna پھر اگر وہ منہ موڑیں تو کہہ دو کہ میں نے یکساں طور پر خبر دے دی ہے اورمجھے معلوم نہیں کہ نزدیک ہے یا دور ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے فَإِ‌نْ تَوَلَّوْ‌ا‌ فَ‍‍قُ‍‍لْ ‌آ‌ذَ‌نْ‍‍تُكُمْ عَلَى‌ سَو‍َ‍‌ا‌ء‌ٍۖ ‌وَ‌إِ‌نْ ‌أَ‌دْ‌رِي ‌أَ‍قَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍بٌ ‌أَمْ بَع‍‍ِ‍ي‍‍د‌ٌ‌ مَا‌ تُوعَدُ‌ونَ
'Innahu Ya`lamu Al-Jahra Mina Al-Qawli Wa Ya`lamu Mā Taktumūna بے شک وہ جانتا ہے جو بات پکار کر کہو اور جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو إِنَّ‍‍هُ يَعْلَمُ ‌الْجَهْ‍رَ‌ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ‌وَيَعْلَمُ مَا‌ تَكْتُمُونَ
Wa 'In 'Adrī La`allahu Fitnatun Lakum Wa Matā`un 'Ilá Ĥīnin اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لیے امتحان ہو اور ایک وقت تک دنیا کا فائدہ پہنچانا منظور ہو وَ‌إِ‌نْ ‌أَ‌دْ‌رِي لَعَلَّ‍‍هُ فِتْنَة ٌ‌ لَكُمْ ‌وَمَت‍‍َ‍اع‌‍ٌ‌ ‌إِلَى‌ حِينٍ
Qāla Rabbi Aĥkum Bil-Ĥaqqi ۗ Wa Rabbunā Ar-Raĥmānu Al-Musta`ānu `Alá Mā Taşifūna کہ اے رب انصاف کا فیصلہ کر دے اور ہمارا رب بڑا مہربان ہے اسی سے مدد مانگتے ہیں ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌احْكُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۗ ‌وَ‌‍رَبُّنَا‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ ‌الْمُسْتَع‍‍َ‍انُ عَلَى‌ مَا‌ تَ‍‍صِ‍‍فُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah