Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

19) Sūrat Maryam

Printed format

19) سُورَة مَريَم

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Kāf-Hā-Yā-`Ayn-Şād کھیصۤ كَاف-هَا-يَا-عَي‍‌‍ن‍‍-‍‍صَ‍‍ا‌د
Dhikru Raĥmati Rabbika `Abdahu Zakarīyā یہ تیرے رب کی مہربانی کا ذکر ہے جو اس کے بندے زکریا پر ہوئی ذِكْرُ‌ ‌‍رَحْمَةِ ‌‍رَبِّكَ عَ‍‍بْ‍‍دَهُ ‌زَكَ‍‍رِيَّا
'Idh Nādá Rabbahu Nidā'an Khafīyāan جب اس نے اپنے رب کو خفیہ آواز سے پکارا إِ‌ذْ‌ نَا‌دَ‌ى‌ ‌‍رَبَّ‍‍هُ نِد‍َ‍‌ا‌ءً‌ خَ‍‍فِيّاً
Qāla Rabbi 'Innī Wahana Al-`Ažmu Minnī Wa Ashta`ala Ar-Ra'su Shaybāan Wa Lam 'Akun Bidu`ā'ika Rabbi Shaqīyāan کہا اے میرے رب میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور سر میں بڑھاپا چمکنے لگا ہے او رمیرے رب تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم نہیں ہوا قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌إِنِّ‍‍ي ‌وَهَنَ ‌الْعَ‍‍ظْ‍‍مُ مِ‍‍نِّ‍‍ي ‌وَ‌اشْتَعَلَ ‌ال‍رَّ‌أْسُ شَيْبا‌ ً‌ ‌وَلَمْ ‌أَكُ‍‌‍نْ بِدُع‍‍َ‍ائِكَ ‌‍رَبِّ شَ‍‍قِ‍‍يّاً
Wa 'Innī Khiftu Al-Mawāliya Min Warā'ī Wa Kānati Amra'atī `Āqirāan Fahab Lī Min Ladunka Walīyāan اور بے شک میں اپنے بعد اپنے رشتہ داروں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے پس تو اپنے ہاں سے ایک وارث عطا کر وَ‌إِنِّ‍‍ي خِ‍‍فْتُ ‌الْمَوَ‌الِيَ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍‍ي ‌وَكَانَتِ ‌امْ‍رَ‌أَتِي عَاقِ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ فَهَ‍‍بْ لِي مِ‍‌‍نْ لَدُ‌نْ‍‍كَ ‌وَلِيّاً
Yarithunī Wa Yarithu Min 'Āli Ya`qūba ۖ Wa Aj`alhu Rabbi Rađīyāan جو میرا اور یعقوب کے خاندان کا بھی وارث ہو اور میرے رب اسے پسندیدہ بنا يَ‍‍رِثُنِي ‌وَيَ‍‍رِثُ مِ‍‌‍نْ ‌آلِ يَعْ‍‍قُ‍‍وبَ ۖ ‌وَ‌اجْ‍‍عَلْهُ ‌‍رَبِّ ‌‍رَضِ‍‍يّاً
Yā Zakarīyā 'Innā Nubashshiruka Bighulāmin Asmuhu Yaĥyá Lam Naj`al Lahu Min Qablu Samīyāan اے زکریا بے شک ہم تجھے ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہوگا اس سےپہلے ہم نے اس نام کا کوئی پیدا نہیں کیا يَا‌زَكَ‍‍رِيَّ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ نُبَشِّرُكَ بِ‍‍غُ‍‍لاَم‌‍ٍ‌اسْمُ‍‍هُ يَحْيَى‌ لَمْ نَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ سَمِيّاً
Qāla Rabbi 'Anná Yakūnu Lī Ghulāmun Wa Kānat Amra'atī `Āqirāan Wa Qad Balaghtu Mina Al-Kibari `Itīyāan کہا اے میرے رب میرے لیے لڑکا کہاں سے ہوگا حالانکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے میں انتہائی درجہ کو پہنچ گیا ہوں قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌أَنَّ‍‍ى‌ يَك‍‍ُ‍ونُ لِي غُ‍‍لاَمٌ‌ ‌وَكَانَتْ ‌امْ‍رَ‌أَتِي عَاقِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ بَلَ‍‍غْ‍‍تُ مِنَ ‌الْكِبَ‍‍ر‍ِ‍‌ عِتِيّاً
Qāla Kadhālika Qāla Rabbuka Huwa `Alayya Hayyinun Wa Qad Khalaqtuka Min Qablu Wa Lam Taku Shay'āan کہا ایسا ہی ہوگا تیرے رب نے کہاہے وہ مجھ پر آسان ہے اور میں نے تجھے اس سے پہلے پیدا کیا حالانکہ تو کوئی چیز نہ تھا قَ‍‍الَ كَذَلِكَ قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكَ هُوَ‌ عَلَيَّ هَيِّنٌ‌ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تُكَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ‌وَلَمْ تَكُ شَ‍‍يْ‍‍ئاً
Qāla Rabbi Aj`al Lī 'Āyatan ۚ Qāla 'Āyatuka 'Allā Tukallima An-Nāsa Thalātha Layālin Sawīyāan کہا اے میرے رب میرے لئےکوئی نشانی مقرر کر کہا تیری نشانی یہ ہے کہ توتین رات تک مسلسل لوگوں سے بات نہیں کر سکے گا قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌اجْ‍‍عَ‍‍ل لِ‍‍ي ‌آيَة‌ ًۚ قَ‍‍الَ ‌آيَتُكَ ‌أَلاَّ‌ تُكَلِّمَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ثَلاَثَ لَي‍‍َ‍ال‌‍ٍ‌ سَوِيّاً
Fakharaja `Alá Qawmihi Mina Al-Miĥrābi Fa'awĥá 'Ilayhim 'An Sabbiĥū Bukratan Wa `Ashīyāan پھر حجرہ سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے اور انہیں اشارہ سے کہا کہ تم صبح و شام خدا کی تسبیح کیا کرو فَ‍خَ‍رَجَ عَلَى‌ قَ‍‍وْمِ‍‍هِ مِنَ ‌الْمِحْ‍رَ‍‌ابِ فَأَ‌وْحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيْهِمْ ‌أَ‌نْ سَبِّحُو‌ا‌ بُكْ‍رَة ً‌ ‌وَعَشِيّاً
Yā Yaĥyá Khudhi Al-Kitāba Biqūwatin ۖ Wa 'Ātaynāhu Al-Ĥukma Şabīyāan اے یحییٰ کتاب کو مضبوطی سے پکڑ اور ہم نے اسےبچپن ہی میں حکمت عطا کی يَايَحْيَى‌ خُ‍‍ذِ‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ بِ‍‍قُ‍‍وَّةٍ‌ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ ۖ ‌الْحُكْمَ صَ‍‍بِيّاً
Wa Ĥanānāan Min Ladunnā Wa Zakāatan ۖ Wa Kāna Taqīyāan اور اسے اپنے ہاں سے رحم دلی او رپاکیز گی عنایت کی اور وہ پرہیز گار تھا وَحَنَانا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ لَدُنَّ‍‍ا‌ ‌وَ‌زَك‍‍َ‍اة ًۖ ‌وَك‍‍َ‍انَ تَ‍‍قِ‍‍يّاً
Wa Baran Biwālidayhi Wa Lam Yakun Jabbāan `Aşīyāan اور اپنے ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا اور سرکش نافرمان نہ تھا وَبَرّ‌ا‌ ً‌ بِوَ‌الِدَيْ‍‍هِ ‌وَلَمْ يَكُ‍‌‍نْ جَبَّا‌ر‌اً‌ عَ‍‍صِ‍‍يّاً
Wa Salāmun `Alayhi Yawma Wulida Wa Yawma Yamūtu Wa Yawma Yub`athu Ĥayyāan اور اس پر سلام ہو جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن مرے گا اور جس دن وہ زندہ کرکے اٹھایا جائے گا وَسَلاَمٌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ يَ‍‍وْمَ ‌وُلِدَ‌ ‌وَيَ‍‍وْمَ يَم‍‍ُ‍وتُ ‌وَيَ‍‍وْمَ يُ‍‍بْ‍‍عَثُ حَيّاً
Wa Adhkur Fī Al-Kitābi Maryama 'Idh Antabadhat Min 'Ahlihā Makānāan Sharqīyāan اور اس کتاب میں مریم کا ذکر کر جب کہ وہ اپنے لوگوں سے علیحدہ ہو کر مشرقی مقام میں جا بیٹھی وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مَرْيَمَ ‌إِ‌ذْ‌ ‌ان‍‍تَبَذَتْ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِهَا‌ مَكَانا‌‌ ً‌ شَرْ‍قِ‍‍يّاً
Fāttakhadhat Min Dūnihim Ĥijābāan Fa'arsalnā 'Ilayhā Rūĥanā Fatamaththala Lahā Bashaan Sawīyāan پھر لوگوں کے سامنے سے پردہ ڈال لیا پھر ہم نے اس کے پاس اپنے فرشتے کو بھیجا پھر وہ اس کے سامنے پورا آدمی بن کر ظاہر ہوا فَاتَّ‍‍خَ‍‍ذَتْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِمْ حِجَابا‌‌ ً‌ فَأَ‌رْسَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَيْهَا‌ ‌رُ‌وحَنَا‌ فَتَمَثَّلَ لَهَا‌ بَشَر‌ا‌‌ ً‌ سَوِيّاً
Qālat 'Innī 'A`ūdhu Bir-Raĥmani Minka 'In Kunta Taqīyāan کہا بے شک میں تجھ سے الله کی پناہ مانگتی ہوں اگر تو پرہیزگار ہے قَ‍‍الَتْ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَع‍‍ُ‍و‌ذُ‌ بِ‍ال‍رَّحْمَنِ مِ‍‌‍نْ‍‍كَ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تَ تَ‍‍قِ‍‍يّاً
Qāla 'Innamā 'Anā Rasūlu Rabbiki Li'haba Laki Ghulāmāan Zakīyāan کہا میں تو بس تیرے رب کا بھیجا ہوا ہوں تاکہ تجھے پاکیزہ لڑکا دوں قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌‍رَبِّكِ لِأهَبَ لَكِ غُ‍‍لاَما‌‌ ً‌ ‌زَكِيّاً
Qālat 'Anná Yakūnu Lī Ghulāmun Wa Lam Yamsasnī Basharun Wa Lam 'Aku Baghīyāan کہا میرے لیے لڑکا کہاں سے ہوگا حالانکہ مجھے کسی آدمی نے ہاتھ نہیں لگایا اور نہ میں بدکار ہوں قَ‍‍الَتْ ‌أَنَّ‍‍ى‌ يَك‍‍ُ‍ونُ لِي غُ‍‍لاَمٌ‌ ‌وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَر‌ٌ‌ ‌وَلَمْ ‌أَكُ بَ‍‍غِ‍‍يّاً
Qāla Kadhāliki Qāla Rabbuki Huwa `Alayya Hayyinun ۖ Wa Linaj`alahu~ 'Āyatan Lilnnāsi Wa Raĥmatan Minnā ۚ Wa Kāna 'Aman Maqđīyāan کہا ایسا ہی ہوگا تیرے رب نے کہا ہے وہ مجھ پر آسان ہے اور تاکہ ہم اسے لوگوں کے لیے نشانی اور اپنی طرف سے رحمت بنائیں اور یہ بات طے ہو چکی ہے قَ‍‍الَ كَذَلِكِ قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكِ هُوَ‌ عَلَيَّ هَيِّنٌۖ ‌وَلِنَ‍‍جْ‍‍عَلَهُ~ُ ‌آيَة ً‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌أَمْر‌ا‌ ً‌ مَ‍‍قْ‍‍‍‍ضِ‍‍يّاً
Faĥamalat/hu Fāntabadhat Bihi Makānāan Qaşīyāan پھر اس (بچہ کے ساتھ) حاملہ ہوئی پھر اسے لے کر کسی دور جگہ میں چلی گئی فَحَمَلَتْهُ فَا‌ن‍‍تَبَذَتْ بِ‍‍هِ مَكَانا‌‌ ًقَ‍‍صِ‍‍يّاً
Fa'ajā'ahā Al-Makhāđu 'Ilá Jidh`i An-Nakhlati Qālat Yā Laytanī Mittu Qabla Hādhā Wa Kuntu Nasyāan Mansīyāan پھر اسے درد زہ ایک کھجور کی جڑ میں لے آیا کہا اے افسوس میں اس سے پہلے مرگئی ہوتی اور میں بھولی بھلائی ہوتی فَأَج‍‍َ‍ا‌ءَهَا‌ ‌الْمَ‍‍خَ‍‍اضُ ‌إِلَى‌ جِذْعِ ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍خْ‍‍لَةِ قَ‍‍الَتْ يَالَيْتَنِي مِتُّ قَ‍‍بْ‍‍لَ هَذَ‌ا‌ ‌وَكُ‍‌‍ن‍‍تُ نَسْيا‌ ً‌ مَ‍‌‍نْ‍‍سِيّاً
Fanādāhā Min Taĥtihā 'Allā Taĥzanī Qad Ja`ala Rabbuki Taĥtaki Sarīyāan پھر اسے اس کے نیچے سے پکارا کہ غم نہ کر تیرے رب نے تیرے نیچے سے ایک چشمہ پیدا کر دیا فَنَا‌دَ‌اهَا‌ مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَ‍‍ا‌ ‌أَلاَّ‌ تَحْزَنِي قَ‍‍دْ‌ جَعَلَ ‌‍رَبُّكِ تَحْتَكِ سَ‍‍رِيّاً
Wa Huzzī 'Ilayki Bijidh`i An-Nakhlati Tusāqiţ `Alayki Ruţabāan Janīyāan اورتو کھجور کے تنہ کو پکڑ کر اپنی طرف ہلا تجھ پر پکی تازہ کھجوریں گریں گی وَهُزِّي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كِ بِجِذْعِ ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍خْ‍‍لَةِ تُسَاقِ‍‍ط‍ْ عَلَ‍‍يْ‍‍كِ ‌رُ‍طَ‍‍با‌‌ ً‌ جَنِيّاً
Fakulī Wa Ashrabī Wa Qarrī `Aynāan ۖ Fa'immā Taraynna Mina Al-Bashari 'Aĥadāan Faqūlī 'Innī Nadhartu Lilrraĥmani Şawmāan Falan 'Ukallima Al-Yawma 'Insīyāan سوکھا اور پی اور آنکھ ٹھنڈی کر پھر اگر تو کوئی آدمی دیکھے تو کہہ دے کہ میں نے رحمان کے لیے روزہ کی نذر مانی ہے سو آج میں کسی انسان سے بات نہیں کروں گی فَكُلِي ‌وَ‌اشْ‍رَبِي ‌وَ‍قَ‍‍رِّي عَيْنا‌‌ ًۖ فَإِمَّ‍‍ا‌ تَ‍رَيْ‍‍نَّ مِنَ ‌الْبَشَ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌أَحَد‌ا‌‌ ً‌ فَ‍‍قُ‍‍ولِ‍‍ي ‌إِنِّ‍‍ي نَذَ‌رْتُ لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ صَ‍‍وْما‌‌ ً‌ فَلَ‍‌‍نْ ‌أُكَلِّمَ ‌الْيَ‍‍وْمَ ‌إِ‌ن‍‍سِيّاً
Fa'atat Bihi Qawmahā Taĥmiluhu ۖ Qālū Yā Maryamu Laqad Ji'ti Shay'āan Farīyāan پھر وہ اسے قوم کے پا س اٹھا کر لائی انہوں نے کہا اے مریمؑ البتہ تو نے عجیب بات کر دکھائی فَأَتَتْ بِ‍‍هِ قَ‍‍وْمَهَا‌ تَحْمِلُ‍‍هُ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ يَامَرْيَمُ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ جِئْتِ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ً‌ فَ‍‍رِيّاً
Yā 'Ukhta Hārūna Mā Kāna 'Abūki Amra'a Saw'in Wa Mā Kānat 'Ummuki Baghīyāan اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی برا آدمی تھا اور نہ ہی تیری ماں بدکار تھی ي‍‍َ‍ا‌أُ‍خْ‍‍تَ هَا‌ر‍ُ‍‌ونَ مَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَب‍‍ُ‍وكِ ‌امْ‍رَ‌أَ‌ سَ‍‍وْ‌ء‌ٍ‌ ‌وَمَا‌ كَانَتْ ‌أُمُّ‍‍كِ بَ‍‍غِ‍‍يّاً
Fa'ashārat 'Ilayhi ۖ Qālū Kayfa Nukallimu Man Kāna Fī Al-Mahdi Şabīyāan تب اس نے لڑکے کی طرف اشارہ کیا انہوں نے کہا ہم پنگوڑھے والے بچے سے کیسے بات کریں فَأَشَا‌‍رَتْ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ نُكَلِّمُ مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ فِي ‌الْمَهْدِ‌ صَ‍‍بِيّاً
Qāla 'Innī `Abdu Allāhi 'Ātāniya Al-Kitāba Wa Ja`alanī Nabīyāan کہا بے شک میں الله کا بندہ ہوں مجھےاس نے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي عَ‍‍بْ‍‍دُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌آتَانِيَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَجَعَلَنِي نَبِيّاً
Wa Ja`alanī Mubārakāan 'Ayna Mā Kuntu Wa 'Awşānī Biş-Şalāati Wa Az-Zakāati Mā Dumtu Ĥayyāan اور مجھے با برکت بنایاہے جہاں کہیں ہوں اور مجھے کو نماز اور زکواة کی وصیت کی ہے جب تک میں زندہ ہوں وَجَعَلَنِي مُبَا‌‍رَكاً‌ ‌أَيْ‍‍نَ مَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُ ‌وَ‌أَ‌وْ‍صَ‍‍انِي بِ‍ال‍‍صَّ‍‍لاَةِ ‌وَ‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةِ مَا‌ ‌دُمْتُ حَيّاً
Wa Baran Biwālidatī Wa Lam Yaj`alnī Jabbāan Shaqīyāan اور اپنی ماں کے ساتھ نیکی کرنے والا اور مجھے سرکش بدبخت نہیں بنایا وَبَرّ‌ا‌ ً‌ بِوَ‌الِدَتِي ‌وَلَمْ يَ‍‍جْ‍‍عَلْنِي جَبَّا‌ر‌ا‌‌ ً‌ شَ‍‍قِ‍‍يّاً
Wa As-Salāmu `Alayya Yawma Wulidtu Wa Yawma 'Amūtu Wa Yawma 'Ub`athu Ĥayyāan اور مجھ پر سلام ہے جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا وَ‌السَّلاَمُ عَلَيَّ يَ‍‍وْمَ ‌وُلِ‍‍دْتُ ‌وَيَ‍‍وْمَ ‌أَم‍‍ُ‍وتُ ‌وَيَ‍‍وْمَ ‌أُبْ‍‍عَثُ حَيّاً
Dhālika `Īsá Abnu Maryama ۚ Qawla Al-Ĥaqqi Al-Ladhī Fīhi Yamtarūna یہ عیسیٰ مریمؑ کا بیٹا ہے سچی بات جس میں وہ جھگڑ رہے ہیں ذَلِكَ عِيسَى‌ ‌ابْ‍‍نُ مَرْيَمَ ۚ قَ‍‍وْلَ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌الَّذِي ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَمْتَرُ‌ونَ
Mā Kāna Lillāh 'An Yattakhidha Min Waladin ۖ Subĥānahu~ ۚ 'Idhā Qá 'Aman Fa'innamā Yaqūlu Lahu Kun Fayakūnu الله کی شان نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے وہ پاک ہے جب کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے توصرف اسے کن کہتا ہے پھر وہ ہو جاتا ہے مَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِلَّهِ ‌أَ‌نْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌وَلَد‌‌ٍۖ سُ‍‍بْ‍‍حَانَهُ~ُ ۚ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ ‌أَمْر‌ا‌‌ ً‌ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُ لَ‍‍هُ كُ‍‌‍نْ فَيَكُونُ
Wa 'Inna Allāha Rabbī Wa Rabbukum Fā`budūhu ۚdhā Şirāţun Mustaqīmun اور بے شک الله تعالیٰ میرا اور تمہارا رب ہے سواسی کی عبادت کرو یہ سیدھا راستہ ہے وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌‍رَبِّي ‌وَ‌‍رَبُّكُمْ فَاعْبُد‍ُ‍‌وهُ ۚ هَذَ‌ا‌ صِ‍رَ‍‌اطٌ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٌ
khtalafa Al-'Aĥzābu Min Baynihim ۖ Fawaylun Lilladhīna Kafarū Min Mash/hadi Yawmin `Ažīmin پھر جماعتیں آپس میں مختلف ہو گئیں سوکافروں کے لیے ایک بڑے دن کے آنے سے خرابی ہے فَاخْ‍‍تَلَفَ ‌الأَحْز‍َ‍‌ابُ مِ‍‌‍نْ بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ مَشْهَدِ‌ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
'Asmi` Bihim Wa 'Abşir Yawma Ya'tūnanā ۖ Lakini Až-Žālimūna Al-Yawma Fī Đalālin Mubīnin کیا خوب سنتے اور دیکھتے ہوں گے جس دن ہمارے پاس آئیں گے لیکن ظالم آج صریح گمراہی میں ہیں أَسْمِعْ بِهِمْ ‌وَ‌أَبْ‍‍‍‍صِ‍‍رْ‌ يَ‍‍وْمَ يَأْتُونَنَا‌ ۖ لَكِنِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ُ‍ونَ ‌الْيَ‍‍وْمَ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Wa 'Andhirhum Yawma Al-Ĥasrati 'Idh Quđiya Al-'Amru Wa HumGhaflatin Wa Hum Lā Yu'uminūna اور انہیں حسرت کے دن سے ڈرا جس دن سارے معاملہ کا فیصلہ ہوگا اور وہ غفلت میں ہیں او رایمان نہیں لاتے وَ‌أَ‌ن‍‍ذِ‌ر‍ْ‍هُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْحَسْ‍رَةِ ‌إِ‌ذْ‌ قُ‍‍ضِ‍‍يَ ‌الأَمْرُ‌ ‌وَهُمْ فِي غَ‍‍فْلَةٍ‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يُؤْمِنُونَ
'Innā Naĥnu Narithu Al-'Arđa Wa Man `Alayhā Wa 'Ilaynā Yurja`ūna بے شک ہم ہی زمین کے وارث ہوں گے اور ان کے بھی جو اس پر ہیں اور ہماری طرف لوٹائے جائیں گے إِنَّ‍‍ا‌ نَحْنُ نَ‍‍رِثُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَ‍‌‍نْ عَلَيْهَا‌ ‌وَ‌إِلَيْنَا‌ يُرْجَعُونَ
Wa Adhkur Fī Al-Kitābi 'Ibhīma ۚ 'Innahu Kāna Şiddīqāan Nabīyāan اور کتاب میں ابراھیمؑ کا ذکر بے شک وہ سچا نبی تھا وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ صِ‍‍دِّي‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ نَبِيّاً
'Idh Qāla Li'abīhi Yā 'Abati Lima Ta`budu Mā Lā Yasma`u Wa Lā Yubşiru Wa Lā Yughnī `Anka Shay'āan جب اپنے باپ سے کہا اے میرے باپ تو کیوں پوجتاہے ایسے کو جونہ سنتا ہے اور نہ دیکھتا ہے اور نہ تیرےکچھ کام آ سکے إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِأَب‍‍ِ‍ي‍‍هِ ي‍‍َ‍ا‌أَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ‌ مَا‌ لاَ‌ يَسْمَعُ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍غْ‍‍نِي عَ‍‌‍نْ‍‍كَ شَ‍‍يْ‍‍ئاً
Yā 'Abati 'Innī Qad Jā'anī Mina Al-`Ilmi Mā Lam Ya'tika Fa Attabi`nī 'Ahdika Şirāţāan Sawīyāan اے میرے باپ بے شک مجھے وہ علم حاصل ہوا ہے جو تمہیں حاصل نہیں تو آپ میری تابعداری کریں میں آپ کو سیدھا راستہ دکھاؤں گا ي‍‍َ‍ا‌أَبَتِ ‌إِنِّ‍‍ي قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَنِي مِنَ ‌الْعِلْمِ مَا‌ لَمْ يَأْتِكَ فَاتَّبِعْنِ‍‍ي ‌أَهْدِكَ صِ‍رَ‌اط‍‍ا‌‌ ً‌ سَوِيّاً
Yā 'Abati Lā Ta`budi Ash-Shayţāna ۖ 'Inna Ash-Shayţāna Kāna Lilrraĥmani `Aşīyāan اے میرے باپ شیطان کی عبادت نہ کر بے شک شیطان الله کا نافرمان ہے ي‍‍َ‍ا‌أَبَتِ لاَ‌ تَعْبُدِ‌ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انَ ‌إِنَّ ۖ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انَ ك‍‍َ‍انَ لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ عَ‍‍صِ‍‍يّاً
Yā 'Abati 'Innī 'Akhāfu 'An Yamassaka `Adhābun Mina Ar-Raĥmāni Fatakūna Lilshshayţāni Walīyāan اے میرے باپ بے شک مجھے خوف ہے کہ تم پر الله کا عذاب آئے پھر شیطان کے ساتھی ہوجاؤ ي‍‍َ‍ا‌أَبَتِ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ ‌أَ‌نْ يَمَسَّكَ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مِنَ ‌ال‍رَّحْمَنِ فَتَك‍‍ُ‍ونَ لِلشَّيْ‍‍طَ‍‍انِ ‌وَلِيّاً
Qāla 'Aghibun 'Anta `An 'Ālihatī Yā 'Ibhīmu ۖ La'in Lam Tantahi La'arjumannaka ۖ Wa Ahjurnī Malīyāan کہا اے ابراھیم کیا تو میرے معبودوں سے پھرا ہوا ہے البتہ اگر تو باز نہ آیا میں تجھے سنگسار کردوں گا اور مجھ سے ایک مدت تک دور ہو جا قَ‍‍الَ ‌أَ‌‍رَ‌اغِ‍‍بٌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ عَ‍‌‍نْ ‌آلِهَتِي يَا‌إِبْ‍‍ر‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مُ لَئِ‍‌‍نْ ۖ لَمْ تَ‍‌‍ن‍‍تَ‍‍هِ لَأَ‌رْجُمَ‍‍نَّ‍‍كَ ‌وَ‌اهْجُرْنِي ۖ مَلِيّاً
Qāla Salāmun `Alayka ۖ Sa'astaghfiru Laka Rabbī ۖ 'Innahu Kāna Bī Ĥafīyāan کہا تیری سلامتی رہے اب میں اپنے رب سے تیری بخشش کی دعا کروں گا بے شک وہ مجھ پر بڑا مہربان ہے قَ‍‍الَ سَلاَمٌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ۖ سَأَسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍ُ‍‌ لَكَ ‌‍رَبِّ‍‍ي ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ بِي حَفِيّاً
Wa 'A`tazilukum Wa Mā Tad`ūna Min Dūni Allāhi Wa 'AdRabbī `Asá 'Allā 'Akūna Bidu`ā'i Rabbī Shaqīyāan اور میں تمہیں چھوڑتا ہوں اور جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو اور میں اپنے رب ہی کو پکاروں گا امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کر محروم نہ رہوں گا وَ‌أَعْتَزِلُكُمْ ‌وَمَا‌ تَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‌دْعُو‌ ‌‍رَبِّي عَسَ‍‍ى‌ ‌أَلاَّ‌ ‌أَك‍‍ُ‍ونَ بِدُع‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌‍رَبِّي شَ‍‍قِ‍‍يّاً
Falammā A`tazalahum Wa Mā Ya`budūna Min Dūni Allāhi Wahabnā Lahu~ 'Isĥāqa Wa Ya`qūba ۖ Wa Kullā Ja`alnā Nabīyāan پھر جب ان سے علیحدٰہ ہوا اور اس چیز سے جنہیں وہ الله کے سوا پوجتے تھے ہم نے اسے اسحاق اور یعقوب عطا کیا اور ہم نے ہر ایک کو نبی بنایا فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌اعْتَزَلَهُمْ ‌وَمَا‌ يَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَهُ~ُ ‌إِسْح‍‍َ‍اقَ ‌وَيَعْ‍‍قُ‍‍وبَ ۖ ‌وَكُلاَّ‌ جَعَلْنَا‌ نَبِيّاً
Wa Wahabnā Lahum Min Raĥmatinā Wa Ja`alnā Lahum Lisāna Şidqin `Alīyāan اور ہم نے ان سب کو اپنی رحمت سے حصہ دیا اور ہم نے ان کا نیک نام بلند کیا وَ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِنَا‌ ‌وَجَعَلْنَا‌ لَهُمْ لِس‍‍َ‍انَ صِ‍‍دْ‍‍قٍ عَلِيّاً
Wa Adhkur Fī Al-Kitābi Mūsá ۚ 'Innahu Kāna Mukhlaşāan Wa Kāna Rasūlāan Nabīyāan اور کتاب میں موسیٰؑ کا ذکر کر بے شک وہ خاص بندے اور بھیجے ہوئے پیغمبر تھے وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مُوسَ‍‍ىۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ مُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍ص‍‍ا‌ ً‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌‍رَسُولا‌ ً‌ نَبِيّاً
Wa Nādaynāhu Min Jānibi Aţ-Ţūri Al-'Aymani Wa Qarrabnāhu Najīyāan اور ہم نے اسے کوہِ طور کے دائیں طرف سے پکارا اور اسے راز کی بات کہنے کے لیے قریب بلایا وَنَا‌دَيْن‍‍َ‍اهُ مِ‍‌‍نْ جَانِبِ ‌ال‍‍طُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ ‌الأَيْمَنِ ‌وَ‍قَ‍رَّبْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ نَجِيّاً
Wa Wahabnā Lahu Min Raĥmatinā 'Akhāhu Hārūna Nabīyāan اور ہم نے اسے اپنی رحمت سے ان کے بھائی ہارون کو نبی بنا کر عطا کیا وَ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِنَ‍‍ا‌ ‌أَ‍خَ‍‍اهُ هَا‌ر‍ُ‍‌ونَ نَبِيّاً
Wa Adhkur Fī Al-Kitābi 'Ismā`īla ۚ 'Innahu Kāna Şādiqa Al-Wa`di Wa Kāna Rasūlāan Nabīyāan اور کتاب میں اسماعیل کا بھی ذکر کر بے شک وہ وعدہ کا سچا اور بھیجا ہوا پیغمبر تھا وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌إِسْمَاع‍‍ِ‍ي‍‍لَ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ صَ‍‍ا‌دِقَ ‌الْوَعْدِ‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌‍رَسُولا‌ ً‌ نَبِيّاً
Wa Kāna Ya'muru 'Ahlahu Biş-Şalāati Wa Az-Zakāati Wa Kāna `Inda Rabbihi Marđīyāan اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰةکا حکم کرتا تھا اور وہ اپنے رب کے ہاں پسندیدہ تھا وَك‍‍َ‍انَ يَأْمُرُ‌ ‌أَهْلَ‍‍هُ بِ‍ال‍‍صَّ‍‍لاَةِ ‌وَ‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةِ ‌وَك‍‍َ‍انَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ مَرْ‍ضِ‍‍يّاً
Wa Adhkur Fī Al-Kitābi 'Idrīsa ۚ 'Innahu Kāna Şiddīqāan Nabīyāan اور کتاب میں ادریس کا ذکر کر بے شک وہ سچا نبی تھا وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌إِ‌دْ‌ر‍ِ‍ي‍‍سَ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ صِ‍‍دِّي‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ نَبِيّاً
Wa Rafa`nāhu Makānāan `Alīyāan اور ہم نے اسے بلند مرتبہ پر پہنچایا وَ‌‍رَفَعْن‍‍َ‍اهُ مَكَاناً‌ عَلِيّاً
'Ūlā'ika Al-Ladhīna 'An`ama Allāhu `Alayhim Mina An-Nabīyīna Min Dhurrīyati 'Ādama Wa Mimman Ĥamalnā Ma`a Nūĥin Wa Min Dhurrīyati 'Ibhīma Wa 'Isrā'īla Wa Mimman Hadaynā Wa Ajtabaynā ۚ 'Idhā Tutlá `Alayhim 'Āyātu Ar-Raĥmāni Kharrū Sujjadāan Wa Bukīyāan یہ وہ لوگ ہیں جن پر الله نے انعام کیا پیغمبروں میں اور آدم کی اولاد میں سے اور ان میں سے جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا تھا اور ابراھیم اور اسرائیل کی اولاد میں سے اور ان میں سے جنہیں ہم نے ہدایت کی اور پسند کیا جب ان پر الله کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو روتے ہوئے سجدے میں گرتے ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَ‌نْ‍‍عَمَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمْ مِنَ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ ‌ذُ‌رِّيَّةِ ‌آ‌دَمَ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ حَمَلْنَا‌ مَعَ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ ‌ذُ‌رِّيَّةِ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ هَدَيْنَا‌ ‌وَ‌اجْ‍‍تَبَيْنَ‍‍اۚ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ‌آي‍‍َ‍اتُ ‌ال‍رَّحْمَنِ خَ‍‍رُّ‌و‌ا‌ سُجَّد‌ا‌ ً‌ ‌وَبُكِيّاً
Fakhalafa Min Ba`dihim Khalfun 'Ađā`ū Aş-Şalāata Wa Attaba`ū Ash-Shahawāti ۖ Fasawfa Yalqawna Ghayyāan پھر ان کی جگہ ایسے ناخلف آئے جنہو ں نے نماز ضائع کی اور خواہشوں کے پیچھے پڑ گئے پھر عنقریب گمراہی کی سزا پائیں گے فَ‍خَ‍‍لَفَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ خَ‍‍لْفٌ ‌أَ‍ضَ‍‍اعُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌اتَّبَعُو‌ا‌ال‍‍شَّهَو‍َ‍‌اتِ ۖ فَسَ‍‍وْفَ يَلْ‍‍قَ‍‍وْنَ غَ‍‍يّاً
'Illā Man Tāba Wa 'Āmana Wa `Amila Şāliĥāan Fa'ūlā'ika Yadkhulūna Al-Jannata Wa Lā Yužlamūna Shay'āan مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک کام کیے سو وہ لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ ت‍‍َ‍ابَ ‌وَ‌آمَنَ ‌وَعَمِلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةَ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍ظْ‍‍لَم‍‍ُ‍ونَ شَ‍‍يْ‍‍ئاً
Jannāti `Adnin Allatī Wa`ada Ar-Raĥmānu `Ibādahu Bil-Ghaybi ۚ 'Innahu Kāna Wa`duhu Ma'tīyāan ہمیشگی کے باغوں میں جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے جو ان کی آنکھوں سے پوشیدہ ہے بے شک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہے جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ عَ‍‍دْن‌‍ٍ‌الَّتِي ‌وَعَدَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ عِبَا‌دَهُ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ ‌وَعْدُهُ مَأْتِيّاً
Lā Yasma`ūna Fīhā Laghwan 'Illā Salāmāan ۖ Wa Lahum Rizquhum Fīhā Bukratan Wa `Ashīyāan اس میں سوائے سلام کے کوئی فضول بات نہ سنیں گے اور انہیں وہاں صبح و شام کھانا ملے گا لاَ‌ يَسْمَع‍‍ُ‍ونَ فِيهَا‌ لَ‍‍غْ‍‍و‌ا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ سَلاَما‌ ًۖ ‌وَلَهُمْ ‌رِ‌زْ‍قُ‍‍هُمْ فِيهَا‌ بُكْ‍رَة ً‌ ‌وَعَشِيّاً
Tilka Al-Jannatu Allatī Nūrithu Min `Ibādinā Man Kāna Taqīyāan یہ وہ جنت ہے کہ ہم اپنے بندوں میں سے اس کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا تِلْكَ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌الَّتِي نُو‌رِثُ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَا‌ مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ تَ‍‍قِ‍‍يّاً
Wa Mā Natanazzalu 'Illā Bi'amri Rabbika ۖ Lahu Mā Bayna 'Aydīnā Wa Mā Khalfanā Wa Mā Bayna Dhālika ۚ Wa Mā Kāna Rabbuka Nasīyāan اورہم تیرے رب کے حکم کے سوا نہیں اترتے اسی کا ہے جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے او ر تیرا رب بھولنے والا نہیں وَمَا‌ نَتَنَزَّلُ ‌إِلاَّ‌ بِأَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّكَ ۖ لَ‍‍هُ مَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِينَا‌ ‌وَمَا‌ خَ‍‍لْفَنَا‌ ‌وَمَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌ذَلِكَ ۚ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌‍رَبُّكَ نَسِيّاً
Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baynahumā Fā`bud/hu Wa Aşţabir Li`ibādatihi ۚ Hal Ta`lamu Lahu Samīyāan آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو چیز ان کے درمیان ہے سو اسی کی عبادت کرو اسی کی عبادت پر قائم رہ کیا تیرے علم میں ا س جیسا کوئی اور ہے رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ فَاعْبُ‍‍دْهُ ‌وَ‌اصْ‍‍طَ‍‍بِ‍‍رْ‌ لِعِبَا‌دَتِ‍‍هِ ۚ هَلْ تَعْلَمُ لَ‍‍هُ سَمِيّاً
Wa Yaqūlu Al-'Insānu 'A'idhā Mā Mittu Lasawfa 'Ukhraju Ĥayyāan اور انسان کہتا ہے جب میں مرجاؤں گا تو کیا پھر زندہ کر کے نکالا جاؤں گا وَيَ‍قُ‍‍ولُ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ ‌أَئِذَ‌ا‌ مَا‌ مِتُّ لَسَ‍‍وْفَ ‌أُ‍خْ‍رَجُ حَيّاً
'Awalā Yadhkuru Al-'Insānu 'Annā Khalaqnāhu Min Qablu Wa Lam Yaku Shay'āan کیا انسان کو یاد نہیں ہے کہ اس سے پہلے ہم نے اسےبنایا تھا اور وہ کوئی چیز بھی نہ تھا أَ‌وَلاَ‌ يَذْكُرُ‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ ‌أَنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ‌وَلَمْ يَكُ شَ‍‍يْ‍‍ئاً
Fawarabbika Lanaĥshurannahum Wa Ash-Shayāţīna Thumma Lanuĥđirannahum Ĥawla Jahannama Jithīyāan سو تیرے رب کی قسم ہے ہم انہیں اور ان کے شیطانوں کو ضرور جمع کریں گے پھر ہم انہیں گھٹنوں پر گرے ہوئے دوزخ کے گرد حاضر کریں گے فَوَ‌‍رَبِّكَ لَنَحْشُ‍رَنَّ‍‍هُمْ ‌وَ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ي‍‍نَ ثُ‍‍مَّ لَنُحْ‍‍ضِ‍رَنَّ‍‍هُمْ حَ‍‍وْلَ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ جِثِيّاً
Thumma Lananzi`anna Min Kulli Shī`atin 'Ayyuhum 'Ashaddu `Alá Ar-Raĥmāni `Itīyāan پھر ہر گروہ میں سے ان لوگوں کو الگ کر لیں گے جو الله سے بہت ہی سرکش تھے ثُ‍‍مَّ لَنَ‍‌‍ن‍‍زِعَ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ كُلِّ شِيعَةٍ ‌أَيُّهُمْ ‌أَشَدُّ‌ عَلَى‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ عِتِيّاً
Thumma Lanaĥnu 'A`lamu Bial-Ladhīna Hum 'Awlá Bihā Şilīyāan پھر ہم ان لوگو ں کو خوب جانتے ہیں جو دوزخ میں جانے کے زیادہ مستحق ہیں ثُ‍‍مَّ لَنَحْنُ ‌أَعْلَمُ بِ‍الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ ‌أَ‌وْلَى‌ بِهَا‌ صِ‍‍لِيّاً
Wa 'In Minkum 'Illā Wa Ariduhā ۚ Kāna `Alá Rabbika Ĥatmāan Maqđīyāan اور تم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جس کا اس پر گزر نہ ہو یہ تیرے رب پر لازم مقرر کیا ہوا ہے وَ‌إِ‌نْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌إِلاَّ‌ ‌وَ‌ا‌رِ‌دُهَا‌ ۚ ك‍‍َ‍انَ عَلَى‌ ‌‍رَبِّكَ حَتْما‌ ً‌ مَ‍‍قْ‍‍‍‍ضِ‍‍يّاً
Thumma Nunajjī Al-Ladhīna Attaqaw Wa Nadharu Až-Žālimīna Fīhā Jithīyāan پھر ہم انہیں بچا لیں گے جو ڈرتے ہیں اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں پر گرے ہوئے چھوڑ دیں گے ثُ‍‍مَّ نُنَجِّي ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍قَ‍‍وْ‌ا‌ ‌وَنَذَ‌رُ‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ جِثِيّاً
Wa 'Idhā Tutlá `Alayhim 'Āyātunā Bayyinātin Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lilladhīna 'Āmanū 'Ayyu Al-Farīqayni Khayrun Maqāmāan Wa 'Aĥsanu Nadīyāan اور جب انہیں ہماری کھلی ہوئی آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کافر ایمان داروں سے کہتے ہیں دونوں فریقوں میں سے کس کا مرتبہ بہتر ہے اور محفل کس کی اچھی ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتُنَا‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٍقَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌أَيُّ ‌الْفَ‍‍رِي‍‍قَ‍‍يْ‍‍نِ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مَ‍‍قَ‍‍اما‌ ً‌ ‌وَ‌أَحْسَنُ نَدِيّاً
Wa Kam 'Ahlaknā Qablahum Min Qarnin Hum 'Aĥsanu 'Athāthāan Wa Ri'yāan اور ہم ان سے پہلے کتنی جماعتیں ہلاک کرچکے ہیں وہ سامان اور نمود میں بہتر تھے وَكَمْ ‌أَهْلَكْنَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْنٍ هُمْ ‌أَحْسَنُ ‌أَثَاثا‌ ً‌ ‌وَ‌رِئْياً
Qul Man Kāna Fī Ađ-Đalālati Falyamdud Lahu Ar-Raĥmānu Maddāan ۚ Ĥattá 'Idhā Ra'aw Mā Yū`adūna 'Immā Al-`Adhāba Wa 'Immā As-Sā`ata Fasaya`lamūna Man Huwa Sharrun Makānāan Wa 'Ađ`afu Jundāan کہہ دو جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے سو الله بھی اسے ڈھیل دیتا ہے یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھیں گے جس کا انہیں نے وعدہ دیا گیا تھا یا عذاب یا قیامت تب معلوم کر لیں گے مرتبے میں کون برا ہے اور لشکر کس کا کمزور ہے قُ‍‍لْ مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ فِي ‌ال‍‍ضَّ‍‍لاَلَةِ فَلْيَمْدُ‌دْ‌ لَهُ ‌ال‍رَّحْمَنُ مَدّ‌اً‌ ۚ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ مَا‌ يُوعَد‍ُ‍‌ونَ ‌إِمَّ‍‍ا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ‌وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ ‌ال‍‍سَّاعَةَ فَسَيَعْلَم‍‍ُ‍ونَ مَ‍‌‍نْ هُوَ‌ شَرّ‌ٌ‌ مَكَانا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‍ضْ‍‍عَفُ جُ‍‌‍ن‍‍د‌اً
Wa Yazīdu Allāhu Al-Ladhīna Ahtadaw Hudan Wa ۗ Al-Bāqiyātu Aş-Şāliĥātu Khayrun `Inda Rabbika Thawābāan Wa Khayrun Maraddāan اور جو لوگ ہدایت پر ہیں الله انہیں زیادہ ہدایت دیتا ہے اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک ثواب اور انجام کے لحاظ سے بہت ہی بہتر ہیں وَيَز‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اهْتَدَ‌وْ‌ا‌ هُ‍‍د‌ى‌ ًۗ ‌وَ‌الْبَاقِ‍‍ي‍‍َ‍اتُ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتُ خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكَ ثَوَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَ‍خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مَ‍رَ‌د‍ّ‍‌اً
'Afara'ayta Al-Ladhī Kafara Bi'āyātinā Wa Qāla La'ūtayanna Mālāan Wa Waladāan کیا تو نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں کا انکار کیا اور کہتا ہے کہ مجھے ضرور مال اور اولاد ملے گی أَفَ‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ‌الَّذِي كَفَ‍رَ‌ بِآيَاتِنَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍الَ لَأ‍ُ‍‌وتَيَ‍‍نَّ مَالا‌ ً‌ ‌وَ‌وَلَد‌اً
'Āţţala`a Al-Ghayba 'Am Attakhadha `Inda Ar-Raĥmāni `Ahdāan کیا اس نے غیب پر اطلاع پائی ہے یا اس نے الله سے اقرار لے رکھا ہے أ‍َ‍‌اطَّ‍‍لَعَ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بَ ‌أَمْ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ عَهْد‌اً
Kallā ۚ Sanaktubu Mā Yaqūlu Wa Namuddu Lahu Mina Al-`Adhābi Maddāan ہرگز نہیں ہم لکھ لیتے ہیں جو کچھ وہ کہتا ہے اور اس کے لیے عذاب بڑھاتے جاتے ہیں كَلاَّ‌ ۚ سَنَكْتُبُ مَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌وَنَمُدُّ‌ لَ‍‍هُ مِنَ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ مَ‍‍د‍ّ‍‌اً
Wa Narithuhu Mā Yaqūlu Wa Ya'tīnā Fardāan اور ہم اس کے وارث ہوں گے جو کچھ وہ کہتا ہے او رہمارے ہاں تنہا آئے گا وَنَ‍‍رِثُ‍‍هُ مَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌وَيَأْتِينَا‌ فَرْ‌د‌اً
Wa Attakhadhū Min Dūni Allāhi 'Ālihatan Liyakūnū Lahum `Izzāan اور انہوں نے الله کے سوا معبود بنا لیے ہیں تاکہ وہ ان کے مددگار ہوں وَ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌آلِهَة ً‌ لِيَكُونُو‌ا‌ لَهُمْ عِزّ‌اً
Kallā ۚ Sayakfurūna Bi`ibādatihim Wa Yakūnūna `Alayhim Điddāan ہرگز نہیں وہ جلد ہی ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور ان کے مخالف ہوجائیں گے كَلاَّ‌ ۚ سَيَكْفُر‍ُ‍‌ونَ بِعِبَا‌دَتِهِمْ ‌وَيَكُون‍‍ُ‍ونَ عَلَيْهِمْ ضِ‍‍د‍ّ‍‌اً
'Alam Tara 'Annā 'Arsalnā Ash-Shayāţīna `Alá Al-Kāfirīna Ta'uuzzuhum 'Azzāan کیا تو نے نہیں دیکھا ہم نے شیطانو ں کوکافروں پر چھوڑ رکھا ہے وہ انھیں ابھارتے رہتے ہیں أَلَمْ تَ‍رَ‌ ‌أَنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ي‍‍نَ عَلَى‌ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ تَؤُ‌زُّهُمْ ‌أَ‌زّ‌اً
Falā Ta`jal `Alayhim ۖ 'Innamā Na`uddu Lahum `Addāan سوتو ان کے لیے عذاب کی جلدی نہ کر ہم خود ان کے دن گن رہے ہیں فَلاَ‌ تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ ۖ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ نَعُدُّ‌ لَهُمْ عَ‍‍د‍ّ‍‌اً
Yawma Naĥshuru Al-Muttaqīna 'Ilá Ar-Raĥmāni Wafdāan جس دن ہم پرہیزگاروں کے رحمان کے پاس مہمان بنا کر جمع کریں گے يَ‍‍وْمَ نَحْشُرُ‌ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌إِلَى‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ ‌وَفْد‌اً
Wa Nasūqu Al-Mujrimīna 'Ilá Jahannama Wirdāan اور گناہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسا ہانکیں گے وَنَس‍‍ُ‍و‍قُ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلَى‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌وِ‌ر‍ْ‍‌د‌اً
Lā Yamlikūna Ash-Shafā`ata 'Illā Mani Attakhadha `Inda Ar-Raĥmāni `Ahdāan کسی کو سفارش کا اختیار نہیں ہوگا مگر جس نے رحمان کے ہاں سے اجازت لی ہو لاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍شَّفَاعَةَ ‌إِلاَّ‌ مَنِ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنِ عَهْد‌اً
Wa Qālū Attakhadha Ar-Raĥmānu Waladāan اورکہتے ہیں کہ رحمان نے بیٹا بنا لیا وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ ‌وَلَد‌اً
Laqad Ji'tum Shay'āan 'Iddāan البتہ تحقیق تم سخت بات زبان پر لائے ہو لَ‍قَ‍‍دْ‌ جِئْتُمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ً‌ ‌إِ‌د‍ّ‍‌اً
Takādu As-Samāwātu Yatafaţţarna Minhu Wa Tanshaqqu Al-'Arđu Wa Takhirru Al-Jibālu Haddāan کہ جس سے ابھی آسمان پھٹ جائیں اور زمین چر جائے اور پہاڑ ٹکڑے ہو کر گر پڑیں تَك‍‍َ‍ا‌دُ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتُ يَتَفَ‍‍طَّ‍‍رْنَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَتَ‍‌‍ن‍‍شَ‍‍قُّ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌وَتَ‍‍خِ‍‍ر‍ّ‍ُ‌ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ هَ‍‍د‍ّ‍‌اً
'An Da`aw Lilrraĥmani Waladāan اس لئے کہ انہوں نے رحمان کے لیے بیٹا تجویز کیا أَ‌نْ ‌دَعَوْ‌ا‌ لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ ‌وَلَد‌اً
Wa Mā Yanbaghī Lilrraĥmani 'An Yattakhidha Waladāan اور رحمان کی یہ شان نہیں کہ کسی کوبیٹا بنائے وَمَا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍بَ‍‍غِ‍‍ي لِ‍‍ل‍رَّحْمَنِ ‌أَ‌نْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ ‌وَلَد‌اً
'In Kullu Man As-Samāwāti Wa Al-'Arđi 'Illā 'Ātī Ar-Raĥmāni `Abdāan جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ان میں سے ایسا کوئی نہیں جو رحمان کا بندہ بن کر نہ آئے إِ‌نْ كُلُّ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌إِلاَّ‌ ‌آتِي ‌ال‍رَّحْمَنِ عَ‍‍بْ‍‍د‌اً
Laqad 'Aĥşāhum Wa `Addahum `Addāan البتہ تحقیق اس نے انھیں شمار کر رکھا ہے اور ان کی گنتی گن رکھی ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَحْ‍‍صَ‍‍اهُمْ ‌وَعَدَّهُمْ عَ‍‍د‍ّ‍‌اً
Wa Kulluhum 'Ātīhi Yawma Al-Qiyāmati Fardāan او رہر ایک ان میں سے اس کے ہاں اکیلا آئے گا وَكُلُّهُمْ ‌آت‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ فَرْ‌د‌اً
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Sayaj`alu Lahumu Ar-Raĥmānu Wuddāan بے شک جو ایمان لائے اور نیک کام کیے عنقریب رحمان ان کے لیے محبت پیدا کرے گالاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے الله تعالیٰ ان کے لیے محبت پیدا کر ے گا إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ سَيَ‍‍جْ‍‍عَلُ لَهُمُ ‌ال‍رَّحْمَنُ ‌وُ‌د‍ّ‍‌اً
Fa'innamā Yassarnāhu Bilisānika Litubashshira Bihi Al-Muttaqīna Wa Tundhira Bihi Qawmāan Luddāan سو ہم نے فرمان کو تیری زبان میں اس لیےآسان کیا ہے کہ تو اس سے پرہیز گاروں کو خوشخبری سنا دے اور جھگڑنے والوں کو ڈرا دے فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَسَّرْن‍‍َ‍اهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّ‍‍ر‍َ‍‌ بِهِ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَتُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ بِ‍‍هِ قَ‍‍وْما‌ ً‌ لُ‍‍د‍ّ‍‌اً
Wa Kam 'Ahlaknā Qablahum Min Qarnin Hal Tuĥissu Minhum Min 'Aĥadin 'Aw Tasma`u Lahum Rikzāan اور ہم ان سے پہلے کئی جماعتیں ہلاک کر چکے ہیں کیا تو کسی کی ان میں سے آہٹ پاتا ہے یا ان کی بھنک سنتا ہے وَكَمْ ‌أَهْلَكْنَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْنٍ هَلْ تُحِسُّ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَحَدٍ‌ ‌أَ‌وْ‌ تَسْمَعُ لَهُمْ ‌رِكْز‌اً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah