Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

15) Sūrat Al-Ĥijr

Printed format

15) سُورَة الحِجر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Alif-Lām- ۚ Tilka 'Āyātu Al-Kitābi Wa Qur'ānin Mubīnin یہ آیتیں کتاب کی ہیں اور قرآن واضح کی أَلِف-لَام-‍رَ‌ا‌ ۚ تِلْكَ ‌آي‍‍َ‍اتُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَ‍قُ‍‍رْ‌آنٍ‌ مُبِينٍ
Rubamā Yawaddu Al-Ladhīna Kafarū Law Kānū Muslimīna کافر بڑی حسرت کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہو جاتے رُبَمَا‌ يَوَ‌دُّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَوْ‌ كَانُو‌ا‌ مُسْلِمِينَ
Dharhum Ya'kulū Wa Yatamatta`ū Wa Yulhihimu Al-'Amalu ۖ Fasawfa Ya`lamūna انہیں چھوڑ دو کھا لیں اور فائدہ اٹھا لیں اور انہیں آرزو بھلائے رکھے سو آئندہ معلوم کر لیں گے ذَ‌رْهُمْ يَأْكُلُو‌ا‌ ‌وَيَتَمَتَّعُو‌ا‌ ‌وَيُلْهِهِمُ ‌الأَمَلُ ۖ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
Wa Mā 'Ahlaknā Min Qaryatin 'Illā Wa Lahā Kitābun Ma`lūmun اور ہم نے جتنی بستیاں ہلاک کی ہیں ان سب کے لیے ایک مقرر وقت لکھا ہوا تھا وَمَ‍‍ا‌ ‌أَهْلَكْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌وَلَهَا‌ كِت‍‍َ‍ابٌ‌ مَعْلُومٌ
Mā Tasbiqu Min 'Ummatin 'Ajalahā Wa Mā Yasta'khirūna کوئی قوم اپنے وقت مقرر سے نہ پہلے ہلاک ہوئی ہے نہ پیچھے رہی ہے مَا‌ تَسْبِ‍‍قُ مِ‍‌‍نْ ‌أُمَّ‍‍ةٍ ‌أَجَلَهَا‌ ‌وَمَا‌ يَسْتَأْ‍خِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Qālū Yā 'Ayyuhā Al-Ladhī Nuzzila `Alayhi Adh-Dhikru 'Innaka Lamajnūnun اور انہوں نے کہا اے وہ شخص جس پر قرآن نازل کیا گیا ہے بے شک تو مجنون ہے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذِي نُزِّلَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌ال‍‍ذِّكْرُ‌ ‌إِنَّ‍‍كَ لَمَ‍‍جْ‍‍نُونٌ
Law Mā Ta'tīnā Bil-Malā'ikati 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna اگر تم سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتے لَوْ‌ مَا‌ تَأْتِينَا‌ بِ‍الْمَلاَئِكَةِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Mā Nunazzilu Al-Malā'ikata 'Illā Bil-Ĥaqqi Wa Mā Kānū 'Idhāan Munžarīna ہم فرشتہ تو فیصلہ ہی کے لیے بھیجا کرتے ہیں اور اس وقت انہیں مہلت نہیں ملے گی مَا‌ نُنَزِّلُ ‌الْمَلاَئِكَةَ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَمَا‌ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ مُ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظَ‍‍رِينَ
'Innā Naĥnu Nazzalnā Adh-Dhikra Wa 'Innā Lahu Laĥāfižūna ہم نے یہ نصیحت اتار دی ہے اور بے شک ہم اس کے نگہبان ہیں إِنَّ‍‍ا‌ نَحْنُ نَزَّلْنَا‌ ‌ال‍‍ذِّكْ‍رَ‌ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍هُ لَحَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
Wa Laqad 'Arsalnā Min Qablika Fī Shiya`i Al-'Awwalīna اور تجھ سے پہلے ہم پہلی قوموں میں بھی رسول بھیج چکے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ فِي شِيَعِ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Mā Ya'tīhim Min Rasūlin 'Illā Kānū Bihi Yastahzi'ūna اور وہ بھی جب کوئی رسول ان کے پاس آتا ہے تو اس سے ٹھٹھا ہی کرتے وَمَا‌ يَأْتِيهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ول‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ونَ
Kadhālika Naslukuhu Fī Qulūbi Al-Mujrimīna اسی طرح ہم یہ ٹھٹھا ان مجرمو ں کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں كَذَلِكَ نَسْلُكُ‍‍هُ فِي قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Lā Yu'uminūna Bihi ۖ Wa Qad Khalat Sunnatu Al-'Awwalīna یہ لوگ قرآن پر ایمان نہیں لاتے اور یہ پہلوں کا دستور چلا آیا ہے لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ ۖ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ سُ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Law Fataĥnā `Alayhim Bābāan Mina As-Samā'i Fažallū Fīhi Ya`rujūna اور اگر ہم ان پر آسمان سے دروازہ کھول دیں پھراس میں سے چڑھ جائیں وَلَوْ‌ فَتَحْنَا‌ عَلَيْهِمْ بَابا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ فَ‍‍ظَ‍‍لُّو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَعْرُجُونَ
Laqālū 'Innamā Sukkirat 'Abşārunā Bal Naĥnu Qawmun Masĥūrūna البتہ کہیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی تھی بلکہ ہم پر جادو کیا گیا ہے لَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ سُكِّ‍رَتْ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُنَا‌ بَلْ نَحْنُ قَ‍‍وْمٌ‌ مَسْحُو‌رُ‌ونَ
Wa Laqad Ja`alnā Fī As-Samā'i Burūjāan Wa Zayyannāhā Lilnnāžirīna او رالبتہ تحقیق ہم نے آسمان پر برج بنائے ہیں اور دیکھنے والو ں کی نطر میں اسے رونق دی ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ جَعَلْنَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بُرُ‌وجا‌ ً‌ ‌وَ‌زَيَّ‍‍نَّ‍‍اهَا‌ لِل‍‍نَّ‍‍اظِ‍‍رِينَ
Wa Ĥafižnāhā Min Kulli Shayţānin Rajīmin اور ہم نے اسے ہرشیطان مردود سے محفوظ رکھا وَحَفِ‍‍ظْ‍‍نَاهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ شَيْ‍‍طَ‍‍ان‍ٍ‌ ‌‍رَجِيمٍ
'Illā Mani Astaraqa As-Sam`a Fa'atba`ahu Shihābun Mubīnun مگر جس نے چوری سے سن لیا تو اس کے پیچھے چمکتا ہوا انگارہ پڑا إِلاَّ‌ مَنِ ‌اسْتَ‍رَقَ ‌ال‍‍سَّمْعَ فَأَتْبَعَ‍‍هُ شِه‍‍َ‍ابٌ‌ مُبِينٌ
Wa Al-'Arđa Madadnāhā Wa 'Alqaynā Fīhā Rawāsiya Wa 'Anbatnā Fīhā Min Kulli Shay'in Mawzūnin اور ہم نے زمین کو پھیلایا اور اس پر پہاڑ رکھ دیے اوراس میں ہر چیز اندازے سے اگائی وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ مَدَ‌دْنَاهَا‌ ‌وَ‌أَلْ‍‍قَ‍‍يْنَا‌ فِيهَا‌ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍بَتْنَا‌ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ مَوْ‌زُ‌ونٍ
Wa Ja`alnā Lakum Fīhā Ma`āyisha Wa Man Lastum Lahu Birāziqīna اوراس میں تمہارے لیے روزی کے اسباب بنا دیئے اوران کے لیے بھی جنہیں تم روزی دینے والے نہیں ہو وَجَعَلْنَا‌ لَكُمْ فِيهَا‌ مَعَايِشَ ‌وَمَ‍‌‍نْ لَسْتُمْ لَ‍‍هُ بِ‍رَ‌ا‌زِقِ‍‍ينَ
Wa 'In Min Shay'in 'Illā `Indanā Khazā'inuhu Wa Mā Nunazziluhu~ 'Illā Biqadarin Ma`lūmin او رہر چیز کے ہمارے پاس خزانے ہیں اورہم صرف اسے اندازہ معین پر نازل کرتے ہیں وَ‌إِ‌نْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ خَ‍‍ز‍َ‍‌ائِنُ‍‍هُ ‌وَمَا‌ نُنَزِّلُهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ بِ‍‍قَ‍‍دَ‌ر‌ٍ‌ مَعْلُومٍ
Wa 'Arsalnā Ar-Riyāĥa Lawāqiĥa Fa'anzalnā Mina As-Samā'i Mā'an Fa'asqaynākumūhu Wa Mā 'Antum Lahu Bikhāzinīna اور ہم نے بادل اٹھانے والی ہوائیں بھیجیں پھر ہم نے آسمان سے پانی نازل کیا پھر وہ تمہیں پلایا اور تمہارے پاس اس کا خزانہ نہیں ہے وَ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌ال‍‍رِّي‍‍َ‍احَ لَوَ‌اقِ‍‍حَ فَأَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَأَسْ‍‍قَ‍‍يْنَاكُم‍‍ُ‍وهُ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لَ‍‍هُ بِ‍‍خَ‍‍ا‌زِنِينَ
Wa 'Innā Lanaĥnu Nuĥyī Wa Numītu Wa Naĥnu Al-Wārithūna اور بے شک ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اورا خیر مالک بھی ہم ہی ہیں وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَنَحْنُ نُحْيِي ‌وَنُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ‌وَنَحْنُ ‌الْوَ‌ا‌رِثُونَ
Wa Laqad `Alim Al-Mustaqdimīna Minkum Wa Laqad `Alim Al-Musta'khirīna اور ہمیں تم میں سے اگلے او رپچھلے سب معلوم کر لیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمْنَا‌ ‌الْمُسْتَ‍‍قْ‍‍دِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَلَ‍‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمْنَا‌ ‌الْمُسْتَأْ‍خِ‍‍رِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Huwa Yaĥshuruhum ۚ 'Innahu Ĥakīmun `Alīmun اور بے شک تیرا رب ہی انہیں جمع کرے گا بے شک وہ حکمت والا خبردار ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ هُوَ‌ يَحْشُرُهُمْ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ حَك‍‍ِ‍ي‍‍مٌ عَلِيمٌ
Wa Laqad Khalaq Al-'Insāna Min Şalşālin Min Ĥama'iin Masnūnin اور البتہ تحقیق ہم نے انسان کو بجتی ہوئی مٹی سے جو سڑے ہوئے گارے سے تھی پیدا کیا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍لْ‍‍صَ‍‍الٍ‌ مِ‍‌‍نْ حَمَإ‌ٍ‌ مَسْنُونٍ
Wa Al-Jānna Khalaqnāhu Min Qablu Min Nāri As-Samūmi اور ہم نے اس سے پہلے جنوں کو آگ کے شعلے سے بنایا تھا وَ‌الْج‍‍َ‍انَّ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ مِ‍‌‍نْ ن‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌ال‍‍سَّمُومِ
Wa 'Idh Qāla Rabbuka Lilmalā'ikati 'Innī Khāliqun Bashaan Min Şalşālin Min Ĥama'iin Masnūnin اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں ایک بشر کو بجتی ہوئی مٹی سے جو کےسڑے ہوئے گارے کی ہو گی پیدا کرنے والا ہوں وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكَ لِلْمَلاَئِكَةِ ‌إِنِّ‍‍ي خَ‍‍الِ‍‍ق‍‍‌‍ٌ‌ بَشَر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍لْ‍‍صَ‍‍الٍ‌ مِ‍‌‍نْ حَمَإ‌ٍ‌ مَسْنُونٍ
Fa'idhā Sawwaytuhu Wa Nafakhtu Fīhi Min Rūĥī Faqa`ū Lahu Sājidīna پھر جب میں اسے ٹھیک بنالوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدہ میں گر پڑنا فَإِ‌ذَ‌ا‌ سَوَّيْتُ‍‍هُ ‌وَنَفَ‍‍خْ‍‍تُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌رُ‌وحِي فَ‍‍قَ‍‍عُو‌ا‌ لَ‍‍هُ سَاجِدِينَ
Fasajada Al-Malā'ikatu Kulluhum 'Ajma`ūna پھر سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا فَسَجَدَ‌ ‌الْمَلاَئِكَةُ كُلُّهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعُونَ
'Illā 'Iblīsa 'Abá 'An Yakūna Ma`a As-Sājidīna مگر ابلیس نے انکار کیا کہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو إِلاَّ‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سَ ‌أَبَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَك‍‍ُ‍ونَ مَعَ ‌ال‍‍سَّاجِدِينَ
Qāla Yā 'Iblīsu Mā Laka 'Allā Takūna Ma`a As-Sājidīna فرمایا اے ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہ ہوا قَ‍‍الَ يَ‍‍ا‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سُ مَا‌ لَكَ ‌أَلاَّ‌ تَك‍‍ُ‍ونَ مَعَ ‌ال‍‍سَّاجِدِينَ
Qāla Lam 'Akun Li'sjuda Libasharin Khalaqtahu Min Şalşālin Min Ĥama'iin Masnūnin کہا میں ایسا نہ تھا کہ ایک ایسے بشر کو سجدہ کروں جسے تو نے بجتی ہوئی مٹی سے جو سڑے ہوئے گارے کی تھی پیدا کیا ہے قَ‍‍الَ لَمْ ‌أَكُ‍‌‍نْ لِأسْجُدَ‌ لِبَشَرٍ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍لْ‍‍صَ‍‍الٍ‌ مِ‍‌‍نْ حَمَإ‌ٍ‌ مَسْنُونٍ
Qāla Fākhruj Minhā Fa'innaka Rajīmun کہا تو آسمان سے نکل جا بے شک تو مردود ہو گیا قَ‍‍الَ فَاخْ‍‍رُجْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ فَإِنَّ‍‍كَ ‌‍رَجِيمٌ
Wa 'Inna `Alayka Al-La`nata 'Ilá Yawmi Ad-Dīni اور بے شک تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت رہے گی وَ‌إِنَّ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌ال‍‍لَّعْنَةَ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍دِّينِ
Qāla Rabbi Fa'anžirnī 'Ilá Yawmi Yub`athūna کہا اے میرے رب! تو پھر مجھے قیامت کے دن تک مہلت دے قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ فَأَ‌نْ‍‍‍‍ظِ‍‍رْنِ‍‍ي ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ يُ‍‍بْ‍‍عَثُونَ
Qāla Fa'innaka Mina Al-Munžarīna فرمایا بےشک تجھے مہلت ہے قَ‍‍الَ فَإِنَّ‍‍كَ مِنَ ‌الْمُ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظَ‍‍رِينَ
'Ilá Yawmi Al-Waqti Al-Ma`lūmi وقت معلوم کے دن تک إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْوَ‍قْ‍‍تِ ‌الْمَعْلُومِ
Qāla Rabbi Bimā 'Aghwaytanī La'uzayyinanna Lahum Al-'Arđi Wa La'ughwiyannahum 'Ajma`īna کہا اے میرے رب! جیسا تو نے مجھے گمراہ لیا ہے البتہ ضرور ضرور میں زمین میں انہیں ان کے گناہوں کو مرغوب کر کے دکھاؤں گا اور ان سب کو گمراہ کروں گا قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ بِمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍وَيْتَنِي لَأُ‌زَيِّنَ‍‍نَّ لَهُمْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَأُ‍غْ‍‍وِيَ‍‍نَّ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
'Illā `Ibādaka Minhumu Al-Mukhlaşīna سوائے تیرے ان بندوں کے جو ان میں مخلص ہو ں گے إِلاَّ‌ عِبَا‌دَكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمُ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
Qāla Hādhā Şirāţun `Alayya Mustaqīmun فرمایا یہ راستہ مجھ پر سیدھا ہے قَ‍‍الَ هَذَ‌ا‌ صِ‍رَ‍‌اطٌ عَلَيَّ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٌ
'Inna `Ibādī Laysa Laka `Alayhim Sulţānun 'Illā Mani Attaba`aka Mina Al-Ghāwīna بے شک میرے بندوں پر تیرا کچھ بھی بس نہیں چلے گا مگر جو گمراہوں میں سے تیرا تابعدار ہوا إِنَّ عِبَا‌دِي لَ‍‍يْ‍‍سَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْ‍‍طَ‍‍ان‌‍ٌ‌ ‌إِلاَّ‌ مَنِ ‌اتَّبَعَكَ مِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍ا‌وِينَ
Wa 'Inna Jahannama Lamaw`iduhum 'Ajma`īna اور بے شک ان سب کا وعدہ دوزخ پر ہے وَ‌إِنَّ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ لَمَوْعِدُهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Lahā Sab`atu 'Abwābin Likulli Bābin Minhum Juz'un Maqsūmun اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لیے ان کے الگ الگ حصے ہیں لَهَا‌ سَ‍‍بْ‍‍عَةُ ‌أَبْ‍‍و‍َ‍‌اب‍ٍ‌ لِكُلِّ ب‍‍َ‍ابٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ جُزْ‌ء‌ٌ‌ مَ‍‍قْ‍‍سُومٌ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Jannātin Wa `Uyūnin بے شک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں رہیں گے إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Adkhulūhā Bisalāmin 'Āminīna ان باغوں میں سلامتی اور امن سے جا کر رہو ‍ا‌دْ‍‍خُ‍‍لُوهَا‌ بِسَلاَم‌‍ٍ‌ ‌آمِنِينَ
Wa Naza`nā Mā Fī Şudūrihim Min Ghillin 'Ikhwānāan `Alá Sururin Mutaqābilīna اور ان کے دلوں میں جو کینہ تھا ہم وہ سب دور کر دیں گے سب بھائی بھائی ہوں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھنے والے ہوں گے وَنَزَعْنَا‌ مَا‌ فِي صُ‍‍دُ‌و‌رِهِمْ مِ‍‌‍نْ غِ‍‍لّ‌‍ٍ‌ ‌إِخْ‍‍وَ‌اناً‌ عَلَى‌ سُرُ‌ر‌ٍ‌ مُتَ‍‍قَ‍‍ابِلِينَ
Lā Yamassuhum Fīhā Naşabun Wa Mā Hum Minhā Bimukhrajīna انہیں وہاں کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے لاَ‌ يَمَسُّهُمْ فِيهَا‌ نَ‍‍صَ‍‍بٌ‌ ‌وَمَا‌ هُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ بِمُ‍‍خْ‍رَجِينَ
Nabbi' `Ibādī 'Annī 'Anā Al-Ghafūru Ar-Raĥīmu میرے بندوں کو اطلاع دے کہ بےشک میں بحشنے والا مہربان ہوں نَبِّئْ عِبَا‌دِي ‌أَنِّ‍‍ي ‌أَنَا‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa 'Anna `Adhābī Huwa Al-`Adhābu Al-'Alīmu اور بے شک میرا عذاب وہی دردناک عذاب ہے وَ‌أَنَّ عَذَ‌ابِي هُوَ‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ ‌الأَلِيمُ
Wa Nabbi'hum `An Đayfi 'Ibhīma اور انہیں ابراھیم کے مہمانوں کا حال سنا دو وَنَبِّئْهُمْ عَ‍‌‍نْ ضَ‍‍يْ‍‍فِ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمَ
'Idh Dakhalū `Alayhi Faqālū Salāmāan Qāla 'Innā Minkum Wajilūna جب اس کے گھر میں داخل ہوئے اور کہا سلام اس نے کہا بے شک ہمیں تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے إِ‌ذْ‌ ‌دَ‍خَ‍‍لُو‌ا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ سَلاَما‌‌ ًقَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَجِلُونَ
Qālū Lā Tawjal 'Innā Nubashshiruka Bighulāmin `Alīmin کہا ڈرو مت بے شک ہم تمہیں ایک دن لڑکے کی خوشخبری سناتے ہیں قَ‍‍الُو‌ا‌ لاَ‌ تَوْجَلْ ‌إِنَّ‍‍ا‌ نُبَشِّرُكَ بِ‍‍غُ‍‍لاَمٍ عَلِيمٍ
Qāla 'Abashshartumūnī `Alá 'An Massaniya Al-Kibaru Fabima Tubashshirūna کہا مجھے اب بڑھاپے میں خوشخبری سناتے ہو سو کس چیز کی خوشخبری سناتے ہو قَ‍‍الَ ‌أَبَشَّرْتُمُونِي عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ مَسَّنِيَ ‌الْكِبَرُ‌ فَبِمَ تُبَشِّرُ‌ونَ
Qālū Bashsharnāka Bil-Ĥaqqi Falā Takun Mina Al-Qāniţīna انہوں نے کہا ہم نے تمہیں بھی سچی خوشخبری سنائی ہے سو تو نا امید نہ ہو قَ‍‍الُو‌ا‌ بَشَّرْن‍‍َ‍اكَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ فَلاَ‌ تَكُ‍‌‍نْ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍انِ‍‍طِ‍‍ينَ
Qāla Wa Man Yaqnaţu Min Raĥmati Rabbihi~ 'Illā Ađ-Đāllūna کہا اپنے رب کی رحمت سے نا امید تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں قَ‍‍الَ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَ‍‍قْ‍‍نَ‍‍طُ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَةِ ‌‍رَبِّهِ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍ضَّ‍‍الُّونَ
Qāla Famā Khaţbukum 'Ayyuhā Al-Mursalūna کہا اے فرشتو! پھر تمہارا کیا مقصد ہے قَ‍‍الَ فَمَا‌ خَ‍‍طْ‍‍بُكُمْ ‌أَيُّهَا‌ ‌الْمُرْسَلُونَ
Qālū 'Innā 'Ursilnā 'Ilá Qawmin Mujrimīna انہوں نے کہا ہم ایک نافرمان قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمٍ‌ مُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
'Illā 'Āla Lūţin 'Innā Lamunajjūhum 'Ajma`īna مگر لوط کے گھر والے کہ ہم ان سب کو بچا لیں گے إِلاَّ‌ ‌آلَ ل‍‍ُ‍و‍ط‌‍‌‍ٍ‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَمُنَجُّوهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
'Illā Amra'atahu Qaddarnā ۙ 'Innahā Lamina Al-Ghābirīna مگر اس کی بیوی ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پیچھے رہنے والو ں میں سے ہے إِلاَّ‌ ‌امْ‍رَ‌أَتَ‍‍هُ قَ‍‍دَّ‌رْنَ‍‍اۙ ‌إِنَّ‍‍هَا‌ لَمِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Falammā Jā'a 'Āla Lūţin Al-Mursalūna پھر جب لوط کے گھر فرشتے پہنچے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌آلَ ل‍‍ُ‍و‍ط‌‍‌‍ٍ‌الْمُرْسَلُونَ
Qāla 'Innakum Qawmun Munkarūna کہا بے شک تم اجنبی لوگ ہو قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍كُمْ قَ‍‍وْمٌ‌ مُ‍‌‍نْ‍‍كَرُ‌ونَ
Qālū Bal Ji'nāka Bimā Kānū Fīhi Yamtarūna انہوں نے کہا بلکہ ہم تیرے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں وہ جھگڑتے تھے قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلْ جِئْن‍‍َ‍اكَ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يَمْتَرُ‌ونَ
Wa 'Ataynāka Bil-Ĥaqqi Wa 'Innā Laşādiqūna او رہم تیرے پاس پکی بات لائے ہیں اوربے شک ہم سچ کہتے ہیں وَ‌أَتَيْن‍‍َ‍اكَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍صَ‍‍ا‌دِقُ‍‍ونَ
Fa'asri Bi'ahlika Biqiţ`in Mina Al-Layli Wa Attabi` 'Adrahum Wa Lā Yaltafit Minkum 'Aĥadun Wa Amđū Ĥaythu Tu'umarūna پس تم اپنے گھر والوں کو کچھ رات رہے لے نکلو اور تو ان کے پیچھے چل اور تم میں سے کوئی مڑ کر نہ دیکھے اور چلے جاؤ جہاں تمہیں حکم ہے فَأَسْ‍‍ر‍ِ‍‌ بِأَهْلِكَ بِ‍‍قِ‍‍طْ‍‍عٍ‌ مِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌اتَّبِعْ ‌أَ‌دْبَا‌‍رَهُمْ ‌وَلاَ‌ يَلْتَفِتْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌أَحَد‌ٌ‌ ‌وَ‌امْ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ حَ‍‍يْ‍‍ثُ تُؤْمَرُ‌ونَ
Wa Qađaynā 'Ilayhi Dhālika Al-'Amra 'Anna Dābira Hā'uulā' Maqţū`un Muşbiĥīna اور ہم نے لوط کو قطعی طور پر یہ بات واضح کر دی تھی کہ صبح ہوتے ہی ان کی جڑ کاٹ دی جائے گی وَ‍قَ‍ضَ‍‍يْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌ذَلِكَ ‌الأَمْ‍رَ‌ ‌أَنَّ ‌دَ‌ابِ‍‍ر‍َ‍‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ مَ‍‍قْ‍‍‍‍طُ‍‍وعٌ‌ مُ‍‍صْ‍‍بِحِينَ
Wa Jā'a 'Ahlu Al-Madīnati Yastabshirūna اور شہر والے خوشیاں کرتے ہوئے آئے وَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَهْلُ ‌الْمَدِينَةِ يَسْتَ‍‍بْ‍‍شِرُ‌ونَ
Qāla 'Inna Hā'uulā' Đayfī Falā Tafđaĥūni لوط نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں سو مجھے ذلیل نہ کرو قَ‍‍الَ ‌إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ضَ‍‍يْفِي فَلاَ‌ تَفْ‍‍ضَ‍‍حُونِ
Wa Attaqū Allaha Wa Lā Tukhzūni اور الله سے ڈرو اور مجھے بے آبرو نہ کرو وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍خْ‍‍زُ‌ونِ
Qālū 'Awalam Nanhaka `Ani Al-`Ālamīna انہوں نے کہا کیاہم نے تمہیں دنیا بھر کی حمایت سے منع نہیں کیا ہے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌وَلَمْ نَ‍‌‍نْ‍‍هَكَ عَنِ ‌الْعَالَمِينَ
Qāla Hā'uulā' Banātī 'In Kuntum Fā`ilīna کہا یہ میری بیٹیاں حاضر ہیں اگر تم کرنے والے ہو قَ‍‍الَ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ بَنَاتِ‍‍ي ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ فَاعِلِينَ
La`amruka 'Innahum Lafī Sakratihim Ya`mahūna تیری جان کی قسم ہے وہ اپنی مستی میں اندھے ہو رہے تھے لَعَمْرُكَ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَفِي سَكْ‍رَتِهِمْ يَعْمَهُونَ
Fa'akhadhat/humu Aş-Şayĥatu Mushriqīna پھر دن نکلتے ہی انہیں ہولناک آواز نے آ لیا فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍يْحَةُ مُشْ‍‍رِ‍‍قِ‍‍ينَ
Faja`alnā `Āliyahā Sāfilahā Wa 'Amţarnā `Alayhim Ĥijāratan Min Sijjīlin پھر ہم نے ان بستیوں کو زیرو زبر کر دیا اور ان پر کنکر کے پتھر برسائے فَجَعَلْنَا‌ عَالِيَهَا‌ سَافِلَهَا‌ ‌وَ‌أَمْ‍‍طَ‍‍رْنَا‌ عَلَيْهِمْ حِجَا‌‍رَة ً‌ مِ‍‌‍نْ سِجِّيلٍ
'Inna Fī Dhālika La'āyātin Lilmutawassimīna بے شک اس واقعہ میں اہلِ بصیرت کے لیے نشانیاں ہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِلْمُتَوَسِّمِينَ
Wa 'Innahā Labisabīlin Muqīmin اور بے شک یہ بستیاں سیدھے راستے پر واقع ہیں وَ‌إِنَّ‍‍هَا‌ لَبِسَب‍‍ِ‍ي‍‍لٍ‌ مُ‍‍قِ‍‍يمٍ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan Lilmu'uminīna بے شک اس میں ایمانداروں کے لیے نشانیاں ہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ً‌ لِلْمُؤْمِنِينَ
Wa 'In Kāna 'Aşĥābu Al-'Aykati Lažālimīna اوربن کے لوگ بھی بدکار تھے وَ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الأَيْكَةِ لَ‍‍ظَ‍‍الِمِينَ
ntaqamnā Minhum Wa 'Innahumā Labi'imāmin Mubīnin پھر ہم نےان سےبھی بدلہ لیا اور یہ دونوں بستیاں کھلے راستہ پر واقع ہیں فَا‌نْ‍‍تَ‍‍قَ‍‍مْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمَا‌ لَبِإِم‍‍َ‍امٍ‌ مُبِينٍ
Wa Laqad Kadhdhaba 'Aşĥābu Al-Ĥijri Al-Mursalīna او ربے شک حجر والوں نے رسولوں کو جھٹلایا تھا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْحِ‍‍جْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْمُرْسَلِينَ
Wa 'Ātaynāhum 'Āyātinā Fakānū `Anhā Mu`rīna اور ہم نے انہیں اپنی نشانیاں بھی دی تھیں پر وہ ان سے روگردانی کرتے تھے وَ‌آتَيْنَاهُمْ ‌آيَاتِنَا‌ فَكَانُو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ مُعْ‍‍رِ‍‍ضِ‍‍ينَ
Wa Kānū Yanĥitūna Mina Al-Jibāli Buyūtāan 'Āminīna او وہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے کہ امن میں رہیں وَكَانُو‌ا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍حِت‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْجِب‍‍َ‍الِ بُيُوتا‌‌ ً‌ ‌آمِنِينَ
Fa'akhadhat/humu Aş-Şayĥatu Muşbiĥīna پھر انہیں صبح کے وقت سخت آواز نے آ پکڑا فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍يْحَةُ مُ‍‍صْ‍‍بِحِينَ
Famā 'Aghná `Anhum Mā Kānū Yaksibūna پھر ان کے دنیاوی ہنر ان کے کچھ بھی کام نہ آئے فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍نَى‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَكْسِبُونَ
Wa Mā Khalaq As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā 'Illā Bil-Ĥaqqi ۗ Wa 'Inna As-Sā`ata La'ātiyatun ۖşfaĥi Aş-Şafĥa Al-Jamīla اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کی درمیانی چیزوں کو بغیر حکمت کے پیدا نہیں کیا اور قیامت ضرور آنے والی ہے پر تو ان سے خوش خلقی کے ساتھ کنارہ کر وَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ لَآتِيَة‌‍ٌۖ فَاصْ‍‍فَحِ ‌ال‍‍صَّ‍‍فْحَ ‌الْجَمِيلَ
'Inna Rabbaka Huwa Al-Khallāqu Al-`Alīmu بے شک تیار رب وہی پیدا کرنے والا جاننے والا ہے إِنَّ ‌‍رَبَّكَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍لاَّ‍‍قُ ‌الْعَلِيمُ
Wa Laqad 'Ātaynāka Sab`āan Mina Al-Mathānī Wa Al-Qur'āna Al-`Ažīma اور ہم نے تمہیں سات آیتیں دیں جو (نماز میں) دہرائی جاتی ہیں اور قرآن عظمت والا دیا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْن‍‍َ‍اكَ سَ‍‍بْ‍‍عا‌ ً‌ مِنَ ‌الْمَثَانِي ‌وَ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمَ
Lā Tamuddanna `Aynayka 'Ilá Mā Matta`nā Bihi~ 'Azwājāan Minhum Wa Lā Taĥzan `Alayhim Wa Akhfiđ Janāĥaka Lilmu'uminīna اور تو اپنی آنکھ اٹھا کر بھی ان چیزوں کو نہ دیکھ جو ہم نے مختلف قسم کے کافروں کو استعمال کے لیے دے رکھی ہیں اور ان پر غم نہ کر اور اپنے بازو ایمان والوں کے لیے جھکا دے لاَ‌ تَمُدَّنَّ عَيْنَ‍‍يْ‍‍كَ ‌إِلَى‌ مَا‌ مَتَّعْنَا‌ بِهِ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَلاَ‌ تَحْزَ‌نْ عَلَيْهِمْ ‌وَ‌اخْ‍‍فِ‍‍ضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ
Wa Qul 'Innī 'Anā An-Nadhīru Al-Mubīnu اور کہہ دو بے شک میں کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں وَ‍قُ‍‍لْ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَنَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍ذ‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌الْمُبِينُ
Kamā 'Anzalnā `Alá Al-Muqtasimīna جیسا ہم نے (عذاب) ان بانٹنے والو ں پر بھیجا ہے كَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَا‌ عَلَى‌ ‌الْمُ‍‍قْ‍‍تَسِمِينَ
Al-Ladhīna Ja`alū Al-Qur'āna `Iđīna جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ جَعَلُو‌ا‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ عِ‍‍ضِ‍‍ينَ
Fawarabbika Lanas'alannahum 'Ajma`īna پھر تیرے رب کی قسم ہے البتہ ہم ان سب سے سوال کریں گے فَوَ‌‍رَبِّكَ لَنَسْأَلَ‍‍نَّ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
`Ammā Kānū Ya`malūna اس چیز سے کہ وہ کرتے تھے عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
şda` Bimā Tu'umaru Wa 'A`riđ `Ani Al-Mushrikīna سو تو کھول کر سنا دے جو تجھے حکم دیا گیا ہے اور مشرکوں کی پروا نہ کر فَاصْ‍‍دَعْ بِمَا‌ تُؤْمَرُ‌ ‌وَ‌أَعْ‍‍رِ‍‍ضْ عَنِ ‌الْمُشْ‍‍رِكِينَ
'Innā Kafaynāka Al-Mustahzi'īna بے شک ہم تیری طرف سے ٹھٹھا کرنے والوں کے لیے کافی ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَفَيْن‍‍َ‍اكَ ‌الْمُسْتَهْزِئ‍‍ِ‍‍ينَ
Al-Ladhīna Yaj`alūna Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara ۚ Fasawfa Ya`lamūna اور جو الله کے ساتھ دوسرا خدا مقرر کرتے ہیں سو عنقریب معلوم کر لیں گے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍جْ‍‍عَل‍‍ُ‍ونَ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَۚ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
Wa Laqad Na`lamu 'Annaka Yađīqu Şadruka Bimā Yaqūlūna اور ہم جانتے ہیں کہ تیرا دل ان باتوں سے تنگ ہوتا ہے جو وہ کہتے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ نَعْلَمُ ‌أَنَّ‍‍كَ يَ‍‍ضِ‍‍ي‍‍قُ صَ‍‍دْ‌رُكَ بِمَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُونَ
Fasabbiĥ Biĥamdi Rabbika Wa Kun Mina As-Sājidīna سو تو اپنے رب کی تسبیح حمد کے ساتھ کیے جا اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہو فَسَبِّحْ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّكَ ‌وَكُ‍‌‍نْ مِنَ ‌ال‍‍سَّاجِدِينَ
Wa A`bud Rabbaka Ĥattá Ya'tiyaka Al-Yaqīnu اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو یہاں تک کہ تمہیں موت آجائے وَ‌اعْبُ‍‍دْ‌ ‌‍رَبَّكَ حَتَّى‌ يَأْتِيَكَ ‌الْيَ‍‍قِ‍‍ينُ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah