Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

13) Sūrat Ar-Ra`d

Printed format

13) سُورَة الرَّعد

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Alif-Lām-Mīm- ۚ Tilka 'Āyātu Al-Kitābi Wa ۗ Al-Ladhī 'Unzila 'Ilayka Min Rabbika Al-Ĥaqqu Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Yu'uminūna یہ کتاب کی آیتیں ہیں اور جو کچھ تجھ پر تیرے رب سے اترا سوحق ہے اورلیکن اکثر آدمی ایمان نہیں لاتے أَلِف-لَام-مِيم-‍رَ‌ا‌ ۚ تِلْكَ ‌آي‍‍َ‍اتُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ۗ ‌وَ‌الَّذِي ‌أُ‌ن‍‍زِلَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يُؤْمِنُونَ
Al-Lahu Al-Ladhī Rafa`a As-Samāwāti Bighayri `Amadin Tarawnahā ۖ Thumma Astawá `Alá Al-`Arshi ۖ Wa Sakhkhara Ash-Shamsa Wa Al-Qamara ۖ Kullun Yajrī Li'jalin Musamman ۚ Yudabbiru Al-'Amra Yufaşşilu Al-'Āyāti La`allakum Biliqā'i Rabbikumqinūna الله وہ ہے جس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر بلند کیا جنہیں تم دیکھ رہے ہو پھر عرش پر قائم ہوا اور سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہر ایک اپنے وقت معین پر چل رہا ہے وہ ہر ایک کام کاانتظام کرتا ہے نشانیاں کھول کر بتاتا ہے تاکہ تم اپنے رب سے ملنے کا یقین کر لو اللَّهُ ‌الَّذِي ‌‍رَفَعَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ عَمَد‌‌ٍ‌ تَ‍رَ‌وْنَهَا‌ ۖ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَوَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌الْعَرْشِ ۖ ‌وَسَ‍‍خَّ‍رَ‌ال‍‍شَّمْسَ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍رَۖ كُلٌّ‌ يَ‍‍جْ‍‍رِي لِأجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌ ًۚ يُدَبِّ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌الأَمْ‍رَ‌ يُفَ‍‍صِّ‍‍لُ ‌الآي‍‍َ‍اتِ لَعَلَّكُمْ بِلِ‍‍قَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكُمْ تُوقِ‍‍نُونَ
Wa Huwa Al-Ladhī Madda Al-'Arđa Wa Ja`ala Fīhā Rawāsiya Wa 'Anhāan ۖ Wa Min Kulli Ath-Thamarāti Ja`ala Fīhā Zawjayni Athnayni ۖ Yughshī Al-Layla An-Nahāra ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Yatafakkarūna اور اسی نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑاور دریا بنائے اور زمین میں ہر ایک پھل دوقسم کا بنایا دن کو رات سے چھپا دیتا ہے بے شک اس میں سوچنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں وَهُوَ‌ ‌الَّذِي مَدَّ‌ ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَجَعَلَ فِيهَا‌ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍هَا‌ر‌ا‌ ًۖ ‌وَمِ‍‌‍نْ كُلِّ ‌ال‍‍ثَّمَ‍رَ‍‌اتِ جَعَلَ فِيهَا‌ ‌زَ‌وْجَ‍‍يْ‍‍نِ ‌اثْنَ‍‍يْ‍‍نِ ۖ يُ‍‍غْ‍‍شِي ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَتَفَكَّرُ‌ونَ
Wa Fī Al-'Arđi Qiţa`un Mutajāwirātun Wa Jannātun Min 'A`nābin Wa Zar`un Wa Nakhīlun Şinwānun Wa Ghayru Şinwānin Yusqá Bimā'in Wāĥidin Wa Nufađđilu Ba`đahā `Alá Ba`đin Al-'Ukuli ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Ya`qilūna اور زمین میں ٹکڑے ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں اور انگور کے باغ ہیں اور کھیتیاں اور کھجوریں ہیں ایک کی جڑ ملی ہوئی بعض بن ملی انہیں پانی بھی ایک ہی دیا جاتا ہے اور ہم ایک کو دوسرے پر پھلوں میں فضیلت دیتے ہیں بے شک اسمیں عقل مندوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں وَفِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ قِ‍‍طَ‍‍عٌ‌ مُتَجَا‌وِ‌رَ‍‌اتٌ‌ ‌وَجَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَعْن‍‍َ‍ابٍ‌ ‌وَ‌زَ‌رْعٌ‌ ‌وَنَ‍‍خِ‍‍ي‍‍ل‌‍ٌصِ‍‍‌‍نْ‍‍و‍َ‍‌انٌ‌ ‌وَ‍‍غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ صِ‍‍‌‍نْ‍‍و‍َ‍‌انٍ‌ يُسْ‍‍قَ‍‍ى‌ بِم‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ ‌وَ‌احِد‌ٍ‌ ‌وَنُفَ‍‍ضِّ‍‍لُ بَعْ‍‍ضَ‍‍هَا‌ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ فِي ‌الأُكُلِ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa 'In Ta`jab Fa`ajabun Qawluhum 'A'idhā Kunnā Tubāan 'A'innā Lafī Khalqin Jadīdin ۗ 'Ūlā'ika Al-Ladhīna Kafarū Birabbihim ۖ Wa 'Ūlā'ika Al-'Aghlālu Fī 'A`nāqihim ۖ Wa 'Ūlā'ika 'Aşĥābu An-Nāri ۖ Hum Fīhā Khālidūna اگر تو عجیب بات چاہے تو ان کا یہ کہنا عجب ہے کہ کیا جب ہم مٹی ہو گئے کیا نئے سرے سے بنائیں جائیں گے یہی وہ ہیں جو اپنے رب سے منکر ہو گئے اور انہیں کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی دوزخی ہیں و ہ اس میں ہمیشہ رہیں گے وَ‌إِ‌نْ تَعْجَ‍‍بْ فَعَجَب‌‍ٌقَ‍‍وْلُهُمْ ‌أَئِذَ‌ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ تُ‍رَ‌اباً‌ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَفِي خَ‍‍لْ‍‍ق‍ٍ‌ جَد‍ِ‍ي‍‍دٍ‌ ۗ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍رَبِّهِمْ ۖ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الأَ‍‍غْ‍‍لاَلُ فِ‍‍ي ‌أَعْنَاقِ‍‍هِمْ ۖ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ۖ هُمْ فِيهَا‌ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Wa Yasta`jilūnaka Bis-Sayyi'ati Qabla Al-Ĥasanati Wa Qad Khalat Min Qablihimu Al-Mathulātu ۗ Wa 'Inna Rabbaka Ladhū Maghfiratin Lilnnāsi `Alá Žulmihim ۖ Wa 'Inna Rabbaka Lashadīdu Al-`Iqābi اور تجھ سے بھلائی سے پہلے برائی کو جلد مانگتے ہیں اور ان سے پہلے بہت سے عذاب سے گزر چکے ہیں اور بے شک تیرا رب لوگو ں کو باوجود ان کے ظلم کے معاف بھی کرتا ہے اور تیرے رب کا عذاب بھی سخت ہے وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِ‍ال‍‍سَّيِّئَةِ قَ‍‍بْ‍‍لَ ‌الْحَسَنَةِ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمُ ‌الْمَثُلاَتُ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَذُ‌و‌ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَة‍ٍ‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ عَلَى‌ ظُ‍‍لْمِهِمْ ۖ ‌وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَشَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ
Wa Yaqūlu Al-Ladhīna Kafarū Lawlā 'Unzila `Alayhi 'Āyatun Min Rabbihi~ ۗ 'Innamā 'Anta Mundhirun ۖ Wa Likulli Qawmin Hādin اورکافر کہتے ہیں اس کے رب سے اس پر کوئی نشانی کیوں نہیں اتری تم تومحض ڈرانے والے ہوں اور ہر قوم کے لیے ایک رہبر ہوتا آیا ہے وَيَ‍قُ‍‍ولُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَوْلاَ‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌آيَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّهِ ۗ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ مُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‌ٌۖ ‌وَلِكُلِّ قَ‍‍وْمٍ هَا‌دٍ
Al-Lahu Ya`lamu Mā Taĥmilu Kullu 'Unthá Wa Mā Taghīđu Al-'Arĥāmu Wa Mā Tazdādu ۖ Wa Kullu Shay'in `Indahu Bimiqdārin الله کو معلوم ہے کہ جو کچھ ہر مادہ اپنے پیٹ میں لیے ہوئے ہے اورجو کچھ پیٹ میں سکڑتا اور بڑھتا ہے اور اس کے ہاں ہر چیز کا اندازہ ہے اللَّهُ يَعْلَمُ مَا‌ تَحْمِلُ كُلُّ ‌أُ‌ن‍‍ثَى‌ ‌وَمَا‌ تَ‍‍غِ‍‍ي‍‍ضُ ‌الأَ‌رْح‍‍َ‍امُ ‌وَمَا‌ تَزْ‌د‍َ‍‌ا‌دُ‌ ۖ ‌وَكُلُّ شَ‍‍يْءٍ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ بِمِ‍‍قْ‍‍دَ‌ا‌رٍ
`Ālimu Al-Ghaybi Wa Ash-Shahādati Al-Kabīru Al-Muta`ālī پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے سب سے بڑا بلند مرتبہ ہے عَالِمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَ‌ال‍‍شَّهَا‌دَةِ ‌الْكَب‍‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌الْمُتَعَالِي
Sawā'un Minkum Man 'Asarra Al-Qawla Wa Man Jahara Bihi Wa Man Huwa Mustakhfin Bil-Layli Wa Sāribun Bin-Nahāri تم میں سے جو شخص کوئی بات چپکے سے کہے یا پکار کرکہے اور جو شخص رات میں کہیں چھپ جائے یا دن میں چلے پھرے یہ سب برابر ہیں سَو‍َ‍‌ا‌ء‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَ‍‌‍نْ ‌أَسَ‍رَّ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلَ ‌وَمَ‍‌‍نْ جَهَ‍رَ‌ بِ‍‍هِ ‌وَمَ‍‌‍نْ هُوَ‌ مُسْتَ‍‍خْ‍‍ف ٍ‌ بِ‍ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَسَا‌رِب‌‍ٌ‌ بِ‍ال‍‍نَّ‍‍هَا‌رِ
Lahu Mu`aqqibātun Min Bayni Yadayhi Wa Min Khalfihi Yaĥfažūnahu Min 'Amri Allāhi ۗ 'Inna Allāha Lā Yughayyiru Mā Biqawmin Ĥattá Yughayyirū Mā Bi'anfusihim ۗ Wa 'Idhā 'Arāda Allāhu Biqawmin Sū'āan Falā Maradda Lahu ۚ Wa Mā Lahum Min Dūnihi Min Wa A- ہر شخص حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اورپیچھے الله کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے اور جب الله کو کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا لَ‍‍هُ مُعَ‍‍قِّ‍‍ب‍‍َ‍اتٌ‌ مِ‍‌‍نْ بَ‍‍يْ‍‍نِ يَدَيْ‍‍هِ ‌وَمِ‍‌‍نْ خَ‍‍لْفِ‍‍هِ يَحْفَ‍‍ظُ‍‍ونَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يُ‍‍غَ‍‍يِّ‍‍ر‍ُ‍‌ مَا‌ بِ‍‍قَ‍‍وْمٍ حَتَّى‌ يُ‍‍غَ‍‍يِّرُ‌و‌ا‌ مَا‌ بِأَ‌ن‍‍فُسِهِمْ ۗ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ بِ‍‍قَ‍‍وْم‌‍ٍ‌ س‍‍ُ‍و‌ء‌ا‌‌ ً‌ فَلاَ‌ مَ‍رَ‌دَّ‌ لَ‍‍هُ ۚ ‌وَمَا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌الٍ
Huwa Al-Ladhī Yurīkumu Al-Barqa Khawfāan Wa Ţama`āan Wa Yunshi'u As-Saĥāba Ath-Thiqāla وہی ہے جو تمہیں خوف یا امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا اور بھاری بادلوں کو اٹھاتا ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي يُ‍‍رِيكُمُ ‌الْبَرْ‍قَ خَ‍‍وْفا‌ ً‌ ‌وَ‍طَ‍‍مَعا‌ ً‌ ‌وَيُ‍‌‍نْ‍‍شِئُ ‌ال‍‍سَّح‍‍َ‍ابَ ‌ال‍‍ثِّ‍‍قَ‍‍الَ
Wa Yusabbiĥu Ar-Ra`du Biĥamdihi Wa Al-Malā'ikatu Min Khīfatihi Wa Yursilu Aş-Şawā`iqa Fayuşību Bihā Man Yashā'u Wa Hum Yujādilūna Fī Al-Lahi Wa Huwa Shadīdu Al-Miĥāli اور رعد ا سکی پاکی کے ساتھ ا سکی تعریف کرتا ہے اور سب فرشتے اس کے ڈر سے اور بجلیاں بھیجتا ہے پھر انہیں جس پر چاہتا ہے گرا دیتا ہے اور یہ تو الله کے بارے میں جھگڑتے ہیں حالانکہ وہ بڑی قوت والا ہے وَيُسَبِّحُ ‌ال‍رَّعْدُ‌ بِحَمْدِهِ ‌وَ‌الْمَلاَئِكَةُ مِ‍‌‍نْ خِ‍‍يفَتِ‍‍هِ ‌وَيُرْسِلُ ‌ال‍‍صَّ‍‍وَ‌اعِ‍‍قَ فَيُ‍‍صِ‍‍ي‍‍بُ بِهَا‌ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَهُمْ يُجَا‌دِل‍‍ُ‍ونَ فِي ‌اللَّهِ ‌وَهُوَ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْمِحَالِ
Lahu Da`watu Al-Ĥaqqi Wa ۖ Al-Ladhīna Yad`ūna Min Dūnihi Lā Yastajībūna Lahum Bishay'in 'Illā Kabāsiţi Kaffayhi 'Ilá Al-Mā'i Liyablugha Fāhu Wa Mā Huwa Bibālighihi ۚ Wa Mā Du`ā'u Al-Kāfirīna 'Illā Fī Đalālin اسی کو پکارنا بجا ہے اوراس کے سوا جن لوگوں کو پکارتے ہیں وہ ان کے کچھ بھی کام نہیں آتے مگر جیسا کوئی پانی کی طرف اپنے دونوں ہاتھ پھیلائے کہ اس کے منہ میں آجائے حالانکہ وہ اس کے منہ تک نہیں پہنچتا اور کافروں کی جتنی پکار ہے سب گمراہی ہے لَ‍‍هُ ‌دَعْوَةُ ‌الْحَ‍‍قِّ ۖ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ لاَ‌ يَسْتَجِيب‍‍ُ‍ونَ لَهُمْ بِشَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ كَبَاسِ‍‍طِ كَفَّ‍‍يْ‍‍هِ ‌إِلَى‌ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ لِيَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غَ ف‍‍َ‍اهُ ‌وَمَا‌ هُوَ‌ بِبَالِ‍‍غِ‍‍هِ ۚ ‌وَمَا‌ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ فِي ضَ‍‍لاَلٍ
Wa Lillāh Yasjudu Man As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Ţaw`āan Wa Karhāan Wa Žilāluhum Bil-Ghudūwi Wa Al-'Āşāli اور چارو ناچار الله ہی کو آسمان والے اور زمین والے سجدہ کرتے ہیں اور ان کے سائے بھی صبح اور شام وَلِلَّهِ يَسْجُدُ‌ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ طَ‍‍وْعا‌ ً‌ ‌وَكَرْها‌ ً‌ ‌وَ‍ظِ‍‍لاَلُهُمْ بِ‍الْ‍‍غُ‍‍دُ‌وِّ‌ ‌وَ‌الآ‍‍صَ‍‍الِ
Qul Man Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Quli Allāhu ۚ Qul 'Afāttakhadhtum Min Dūnihi~ 'Awliyā'a Lā Yamlikūna Li'nfusihim Naf`āan Wa Lā Đaran ۚ Qul Hal Yastawī Al-'A`má Wa Al-Başīru 'Am Hal Tastawī Až-Žulumātu Wa An-Nūr ۗ 'Am Ja`alū Lillāh Shurakā'a Khalaqū Kakhalqihi Fatashābaha Al-Khalqu `Alayhim ۚ Quli Allāhu Khāliqu Kulli Shay'in Wa Huwa Al-Wāĥidu Al-Qahhāru کہو آسمانوں اور زمین کا رب کون ہے کہہ دو الله کہو پھر کیا تم نے الله کے سوا ان چیزوں کو معبود نہیں بنا رکھا جو اپنے نفسوں کے نفع اور نقصان کےبھی مالک نہیں کہو کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہوسکتا ہے یا کہیں اندھیرا اور روشنی برابر ہو سکتے ہیں کیا جنہیں انہوں نے الله کا شریک بنا رکھا ہے انہو ں نے بھی الله کی مخلوق جیسی کوئی مخلوق بنائی ہے پھر مخلوق ان کی نظر میں مشتبہ ہو گئی ہے پیدا کرنے والااللہ ہے اور وہ اکیلا زبردست ہے قُ‍‍لْ مَ‍‌‍نْ ‌‍رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ قُ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ قُ‍‍لْ ‌أَف‍‍َ‍اتَّ‍‍خَ‍‍ذْتُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ لاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ لِأ‌ن‍‍فُسِهِمْ نَفْعا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ ضَ‍‍رّ‌ا‌‌ ًۚ قُ‍‍لْ هَلْ يَسْتَوِي ‌الأَعْمَى‌ ‌وَ‌الْبَ‍‍صِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌أَمْ هَلْ تَسْتَوِي ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتُ ‌وَ‌ال‍‍نُّ‍‍و‌ر‌ ۗ ‌أَمْ جَعَلُو‌الِلَّهِ شُ‍رَك‍‍َ‍ا‌ءَ‌ خَ‍‍لَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ كَ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قِ‍‍هِ فَتَشَابَهَ ‌الْ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قُ عَلَيْهِمْ ۚ قُ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هُ خَ‍‍الِ‍‍قُ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ ‌وَهُوَ‌ ‌الْوَ‌احِدُ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍هَّا‌رُ
'Anzala Mina As-Samā'i Mā'an Fasālat 'Awdiyatun Biqadarihā Fāĥtamala As-Saylu Zabadāan bīāan ۚ Wa Mimmā Yūqidūna `Alayhi Fī An-Nāri Abtighā'a Ĥilyatin 'Aw Matā`in Zabadun Mithluhu ۚ Kadhālika Yađribu Allāhu Al-Ĥaqqa Wa Al-Bāţila ۚ Fa'ammā Az-Zabadu Fayadh/habu Jufā'an ۖ Wa 'Ammā Mā Yanfa`u An-Nāsa Fayamkuthu Fī Al-'Arđi ۚ Kadhālika Yađribu Allāhu Al-'Amthāla اس نے آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے اپنی مقدار میں نالے بہنے لگے پھر وہ سیلاب پھولا ہوا جھاگ اوپر لایا اور جس چیز کو آگ میں زیور یا کسی اور اسباب بنانے کے لیے پگھلاتے ہیں اس پر بھی ویسا ہی جھاگ ہوتا ہے الله حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے پھر جو جھاگ ہے وہ یونہی جاتا رہتا ہے اور جو لوگوں کو فائدہ دے وہ زمین میں ٹھیر جاتا ہے اسی طرح الله مثالیں بیان فرماتا ہے أَ‌ن‍‍زَلَ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَسَالَتْ ‌أَ‌وْ‌دِيَة‌‍ٌ‌ بِ‍‍قَ‍‍دَ‌رِهَا‌ فَاحْتَمَلَ ‌ال‍‍سَّ‍‍يْ‍‍لُ ‌زَبَد‌ا‌ ً‌ ‌‍رَ‌اب‍‍ِ‍ي‍‍ا‌ ًۚ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يُوقِ‍‍د‍ُ‍‌ونَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ءَ‌ حِلْيَةٍ ‌أَ‌وْ‌ مَت‍‍َ‍اع‌‍ٍ‌ ‌زَبَد‌ٌ‌ مِثْلُ‍‍هُ ۚ كَذَلِكَ يَ‍‍ضْ‍‍رِبُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْحَ‍‍قَّ ‌وَ‌الْبَاطِ‍‍لَ ۚ فَأَمَّ‍‍ا‌ ‌ال‍‍زَّبَدُ‌ فَيَذْهَبُ جُف‍‍َ‍ا‌ء‌ ًۖ ‌وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ مَا‌ يَ‍‌‍ن‍‍فَعُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ فَيَمْكُثُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ كَذَلِكَ يَ‍‍ضْ‍‍رِبُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الأَمْثَالَ
Lilladhīna Astajābū Lirabbihimu Al-Ĥusná Wa ۚ Al-Ladhīna Lam Yastajībū Lahu Law 'Anna Lahum Mā Fī Al-'Arđi Jamī`āan Wa Mithlahu Ma`ahu Lāftadaw Bihi~ ۚ 'Ūlā'ika Lahum Sū'u Al-Ĥisābi Wa Ma'wāhum Jahannamu ۖ Wa Bi'sa Al-Mihādu جنہو ں نے اپنے رب کا حکم مانا ان کے واسطے بھلائی ہے اور جنہوں نے اس کا حکم نہ مانا اگر ان کے پاس سارا ہو جو کچھ زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اتنا ہی او رہو تو سب جرمانہ میں دینا قبول کریں گے ان لوگو ں کے لیے برا حساب ہے اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اوروہ برا ٹھکانا ہے لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَجَابُو‌ا‌ لِ‍رَبِّهِمُ ‌الْحُسْنَى‌ ۚ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لَمْ يَسْتَجِيبُو‌ا‌ لَ‍‍هُ لَوْ‌ ‌أَنَّ لَهُمْ مَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ جَمِيعا‌ ً‌ ‌وَمِثْلَ‍‍هُ مَعَ‍‍هُ لاَفْتَدَ‌وْ‌ا‌ بِهِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ س‍‍ُ‍و‌ءُ‌ ‌الْحِس‍‍َ‍ابِ ‌وَمَأْ‌وَ‌اهُمْ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ ۖ ‌وَبِئْسَ ‌الْمِهَا‌دُ
'Afaman Ya`lamu 'Annamā 'Unzila 'Ilayka Min Rabbika Al-Ĥaqqu Kaman Huwa 'A`má ۚ 'Innamā Yatadhakkaru 'Ūlū Al-'Albābi بھلا جو شخص جانتا ہے کہ تیرے رب سے تجھ پر جو کچھ اترا ہے حق ہے اس کےبرابر ہو سکتا ہے جو اندھا ہے سمجھتے تو عقل والے ہی ہیں أَفَمَ‍‌‍نْ يَعْلَمُ ‌أَنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ‌الْحَ‍‍قُّ كَمَ‍‌‍نْ هُوَ‌ ‌أَعْمَ‍‍ىۚ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ يَتَذَكَّرُ‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الأَلْبَابِ
Al-Ladhīna Yūfūna Bi`ahdi Allāhi Wa Lā Yanqūna Al-Mīthāqa وہ لوگ جو الله کے عہد کو پوراکرتے ہیں اور اس عہد کو نہیں توڑتے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُوف‍‍ُ‍ونَ بِعَهْدِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍قُ‍‍ضُ‍‍ونَ ‌الْمِيثَاقَ
Wa Al-Ladhīna Yaşilūna Mā 'Amara Allāhu Bihi~ 'Anşala Wa Yakhshawna Rabbahum Wa Yakhāfūna Sū'a Al-Ĥisābi اور وہ لوگ جو ملاتے ہیں جس کے ملانے کو الله نے فرمایا ہے اور اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور برے حساب کا خوف رکھتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍صِ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ مَ‍‍ا‌ ‌أَمَ‍رَ‌اللَّ‍‍هُ بِهِ ‌أَ‌نْ يُوصَ‍‍لَ ‌وَيَ‍‍خْ‍‍شَ‍‍وْنَ ‌‍رَبَّهُمْ ‌وَيَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ س‍‍ُ‍و‌ءَ‌ ‌الْحِسَابِ
Wa Al-Ladhīna Şabarū Abtighā'a Wajhi Rabbihim Wa 'Aqāmū Aş-Şalāata Wa 'Anfaqū Mimmā Razaqnāhum Siran Wa `Alāniyatan Wa Yadra'ūna Bil-Ĥasanati As-Sayyi'ata 'Ūlā'ika Lahum `Uq Ad-Dāri وہ جنہوں نے اپنے رب کی رضا مندی کے لیے صبر کیا اور نماز قائم کی اور ہمارے دیئے ہوئے میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کیا اور برائی کے مقابلے میں بھلائی کرتے ہیں انہیں کے لیے آخرت کا گھر ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ءَ‌ ‌وَجْ‍‍هِ ‌‍رَبِّهِمْ ‌وَ‌أَ‍قَ‍‍امُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ سِ‍‍ر‍ّ‍‌ا‌ ً‌ ‌وَعَلاَنِيَة ً‌ ‌وَيَ‍‍دْ‌‍رَ‌ء‍ُ‍‌ونَ بِ‍الْحَسَنَةِ ‌ال‍‍سَّيِّئَةَ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ عُ‍‍قْ‍‍بَى‌ ‌ال‍‍دَّ‌ا‌رِ
Jannātu `Adnin Yadkhulūnahā Wa Man Şalaĥa Min 'Ābā'ihim Wa 'Azwājihim Wa Dhurrīyātihim Wa ۖ Al-Malā'ikatu Yadkhulūna `Alayhim Min Kulli Bābin ہمیشہ رہنے کے باغ جن میں وہ خود بھی رہیں گے اور ان کے باپ دادا اوربیویوں اور اولاد میں سے بھی جو نیکو کار ہیں اور ان کے پاس فرشتے ہر دروازے سے آئیں گے جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتُ عَ‍‍دْنٍ‌ يَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لُونَهَا‌ ‌وَمَ‍‌‍نْ صَ‍‍لَحَ مِ‍‌‍نْ ‌آب‍‍َ‍ائِهِمْ ‌وَ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِهِمْ ‌وَ‌ذُ‌رِّيَّاتِهِمْ ۖ ‌وَ‌الْمَلاَئِكَةُ يَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ عَلَيْهِمْ مِ‍‌‍نْ كُلِّ بَابٍ
Salāmun `Alaykum Bimā Şabartum ۚ Fani`ma `Uq Ad-Dāri کہیں گے تم پر سلامتی ہو تمہارے صبر کرنے کی وجہ سے پھر آخرت کا گھر کیا ہی اچھا ہے سَلاَمٌ عَلَيْكُمْ بِمَا‌ صَ‍‍بَرْتُمْ ۚ فَنِعْمَ عُ‍‍قْ‍‍بَى‌ ‌ال‍‍دَّ‌ا‌رِ
Wa Al-Ladhīna Yanqūna `Ahda Allāhi Min Ba`di Mīthāqihi Wa Yaqţa`ūna Mā 'Amara Allāhu Bihi~ 'Anşala Wa Yufsidūna Fī Al-'Arđi ۙ 'Ūlā'ika Lahumu Al-La`natu Wa Lahum Sū'u Ad-Dāri اور جو لو گ الله کا عہد مضبوط کرنے کے بعد توڑ تے ہیں اور اس چیز کو توڑتے ہیں جسے الله نے جوڑنے کا حکم فرمایا اور ملک میں فساد کرتے ہیں ان کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے برا گھر ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‌‍ن‍‍قُ‍‍ضُ‍‍ونَ عَهْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مِيثَاقِ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍‍‍طَ‍‍ع‍‍ُ‍ونَ مَ‍‍ا‌ ‌أَمَ‍رَ‌اللَّ‍‍هُ بِهِ ‌أَ‌نْ يُوصَ‍‍لَ ‌وَيُفْسِد‍ُ‍‌ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۙ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمُ ‌ال‍‍لَّعْنَةُ ‌وَلَهُمْ س‍‍ُ‍و‌ءُ‌ ‌ال‍‍دَّ‌ا‌رِ
Al-Lahu Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Wa Yaqdiru ۚ Wa Fariĥū Bil-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Mā Al-Ĥayāatu Ad-Dunyā Fī Al-'Ākhirati 'Illā Matā`un الله ہی جس کے لیے چاہتا ہے روزی فراخ اور تنگ کرتا ہے اور دنیا کی زندگی پر خوش ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلے میں کچھ نہیں مگر تھوڑاسا اسباب اللَّهُ يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ ۚ ‌وَفَ‍‍رِحُو‌ا‌ بِ‍الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَمَا‌ ‌الْحَي‍‍َ‍اةُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ فِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌إِلاَّ‌ مَتَاعٌ
Wa Yaqūlu Al-Ladhīna Kafarū Lawlā 'Unzila `Alayhi 'Āyatun Min Rabbihi ۗ Qul 'Inna Allāha Yuđillu Man Yashā'u Wa Yahdī 'Ilayhi Man 'Anāba اور کافر کہتے ہیں اس پراس کے رب سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتری کہہ دو الله جس کو چاہتا ہے گمراہ کر دیتاہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے اپنے تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے وَيَ‍قُ‍‍ولُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَوْلاَ‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌آيَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ۗ قُ‍‍لْ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُ‍‍ضِ‍‍لُّ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَهْدِي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ ‌أَنَابَ
Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Taţma'innu Qulūbuhum Bidhikri Allāhi ۗ 'Alā Bidhikri Allāhi Taţma'innu Al-Qulūbu وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو الله کی یاد سے تسکین ہوتی ہے خبردار! الله کی یاد ہی سے دل تسکین پاتے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَتَ‍‍طْ‍‍مَئِ‍‍نُّ قُ‍‍لُوبُهُمْ بِذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌أَلاَ‌ بِذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ تَ‍‍طْ‍‍مَئِ‍‍نُّ ‌الْ‍‍قُ‍‍لُوبُ
Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Ţūbá Lahum Wa Ĥusnu Ma'ābin جو لوگ ایمان لائے او راچھے کام کیے ان کے لیے خوشخبری اور اچھا ٹھکانا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ طُ‍‍وبَى‌ لَهُمْ ‌وَحُسْنُ مَآبٍ
Kadhālika 'Arsalnāka Fī 'Ummatin Qad Khalat Min Qablihā 'Umamun Litatluwa `Alayhimu Al-Ladhī 'Awĥaynā 'Ilayka Wa Hum Yakfurūna Bir-Raĥmani ۚ Qul Huwa Rabbī Lā 'Ilāha 'Illā Huwa `Alayhi Tawakkaltu Wa 'Ilayhi Matābi اسی طرح ہم نے تجھےایک امت میں بھیجا ہے کہ اس سے پہلے کئی امتیں گزرچکی ہیں تاکہ تو انہیں سناد ے جو ہم نے تیری طرف حکم بھیجا ہے اور وہ تو رحمنٰ کے منکر ہیں کہہ دو وہی میرا رب ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے اور اسی کی طرف میرا رجوع ہے كَذَلِكَ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ فِ‍‍ي ‌أُمَّ‍‍ة‌‍ٍقَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهَ‍‍ا‌ ‌أُمَم ٌ‌ لِتَتْلُوَ‌ عَلَيْهِمُ ‌الَّذِي ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَهُمْ يَكْفُر‍ُ‍‌ونَ بِ‍ال‍رَّحْمَنِ ۚ قُ‍‍لْ هُوَ‌ ‌‍رَبِّي لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ تَوَكَّلْتُ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مَتَابِ
Wa Law 'Anna Qur'ānāan Suyyirat Bihi Al-Jibālu 'Aw Quţţi`at Bihi Al-'Arđu 'Aw Kullima Bihi Al-Mawtá ۗ Bal Lillāh Al-'Amru Jamī`āan ۗ 'Afalam Yay'asi Al-Ladhīna 'Āmanū 'An Law Yashā'u Allāhu Lahadá An-Nāsa Jamī`āan ۗ Wa Lā Yazālu Al-Ladhīna Kafarū Tuşībuhum Bimā Şana`ū Qāri`atun 'Aw Taĥullu Qarībāan Minrihim Ĥattá Ya'tiya Wa`du Allāhi ۚ 'Inna Allāha Lā Yukhlifu Al-Mī`āda اور اگر تحقیق کوئی ایسا قرآن نازل ہوتا جس سے پہاڑ چلتے یا اس سے زمین کے ٹکڑے ہو جاتے یا اس سے مردے بول اٹھتے (تب بھی نہ مانتے) بلکہ سب کام الله کے ہاتھ میں ہیں پھر کیا ایمان والے اس بات سے نا امید ہو گئے ہیں کہ اگر الله چاہتا تو سب آدمیوں کو ہدایت کر دیتا اور کافروں پر تو ہمیشہ ان کی بداعمالی سے کوئی نہ کوئی مصیبت آتی رہے گی یا وہ بلا ان کے گھر کے قریب نازل ہوگی یہاں تک کہ الله کا وعدہ پورا ہو بے شک الله اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا وَلَوْ‌ ‌أَنَّ قُ‍‍رْ‌آنا‌‌ ً‌ سُيِّ‍رَتْ بِهِ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ ‌أَ‌وْ‌ قُ‍‍طِّ‍‍عَتْ بِهِ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌أَ‌وْ‌ كُلِّمَ بِهِ ‌الْمَوْتَى‌ ۗ بَلْ لِلَّهِ ‌الأَمْرُ‌ جَمِيعاً‌ ۗ ‌أَفَلَمْ يَ‍‍يْ‍‍ئَسِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ لَوْ‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَهَدَ‌ى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ جَمِيعا‌ ًۗ ‌وَلاَ‌ يَز‍َ‍‌الُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ تُ‍‍صِ‍‍يبُهُمْ بِمَا‌ صَ‍‍نَعُو‌اقَ‍‍ا‌رِعَةٌ ‌أَ‌وْ‌ تَحُلُّ قَ‍‍رِيبا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌دَ‌ا‌رِهِمْ حَتَّى‌ يَأْتِيَ ‌وَعْدُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يُ‍‍خْ‍‍لِفُ ‌الْمِيعَا‌دَ
Wa Laqadi Astuhzi'a Birusulin Min Qablika Fa'amlaytu Lilladhīna Kafarū Thumma 'Akhadhtuhum ۖ Fakayfa Kāna `Iqābi اور تجھ سے پہلے کئی رسولوں سے ہنسی کی گئی ہے پھر میں نے کافروں کو مہلت دی پھر انہیں پکڑ لیا پھر ہمارا عذاب کیسا تھا وَلَ‍قَ‍‍دِ‌ ‌اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ فَأَمْلَ‍‍يْ‍‍تُ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ثُ‍‍مَّ ‌أَ‍خَ‍‍ذْتُهُمْ ۖ فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عِ‍‍قَ‍‍ابِ
'Afaman Huwa Qā'imun `Alá Kulli Nafsin Bimā Kasabat ۗ Wa Ja`alū Lillāh Shurakā'a Qul Sammūhum ۚ 'Am Tunabbi'ūnahu Bimā Lā Ya`lamu Fī Al-'Arđi 'Am Bižāhirin Mina Al-Qawli ۗ Bal Zuyyina Lilladhīna Kafarū Makruhum Wa Şuddū `Ani As-Sabīli ۗ Wa Man Yuđlili Allāhu Famā Lahu Min Hādin بھلا جو ہر کسی کے سر پر لیے کھڑا ہے جو اس نے کیا ہے اور انہوں نے الله کے لیے شریک بنا رکھے ہیں کہہ دو ان کے نام بتلاؤ کیا الله کو وہ بات بتاتے ہو جسے وہ زمین میں نہیں جانتا یا اوپر ہی کی باتیں کرتے ہو بلکہ کافروں کے فریب انہیں بھلے معلوم کرائے گئے ہیں اور وہ راستہ سے روکے گئے ہیں اور جسے الله گمراہ کرے پھر اسے کوئی بھی ہدایت دینے والا نہیں ہے أَفَمَ‍‌‍نْ هُوَ‌ قَ‍‍ائِمٌ عَلَى‌ كُلِّ نَفْس ٍ‌ بِمَا‌ كَسَبَتْ ۗ ‌وَجَعَلُو‌الِلَّهِ شُ‍رَك‍‍َ‍ا‌ءَ‌ قُ‍‍لْ سَ‍‍مُّ‍‍وهُمْ ۚ ‌أَمْ تُنَبِّئ‍‍ُ‍‍ونَ‍‍هُ بِمَا‌ لاَ‌ يَعْلَمُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أَمْ بِ‍‍ظَ‍‍اهِ‍‍ر‌ٍ‌ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ۗ بَلْ ‌زُيِّنَ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مَكْرُهُمْ ‌وَ‍صُ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَنِ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلِ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ هَا‌دٍ
Lahum `Adhābun Al-Ĥayāati Ad-Dunۖ Wa La`adhābu Al-'Ākhirati 'Ashaqqu ۖ Wa Mā Lahum Mina Allāhi Min Wāqin ان کے لیے دنیا کی زندگی میں عذاب ہے اور البتہ آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے اور انہیں الله سے بچانےوالا کوئی نہیں ہو گا لَهُمْ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٌ‌ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَلَعَذ‍َ‍‌ابُ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌أَشَ‍‍قُّ ۖ ‌وَمَا‌ لَهُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌اقٍ
Mathalu Al-Jannati Allatī Wu`ida Al-Muttaqūna ۖ Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru ۖ 'Ukuluhā Dā'imun Wa Žilluhā ۚ Tilka `Uq Al-Ladhīna Attaqaw ۖ Wa `Uq Al-Kāfirīna An-Nāru اس جنت کا حال جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے نیچے نہریں بہتی ہیں جس کے میوے اور سائے ہمیشہ رہیں گے یہ پرہیزگاروں کا انجام ہے اور کافروں کا انجام آگ ہے مَثَلُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌الَّتِي ‌وُعِدَ‌ ‌الْمُتَّ‍‍قُ‍‍ونَ ۖ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ ‌أُكُلُهَا‌ ‌د‍َ‍‌ائِمٌ‌ ‌وَ‍ظِ‍‍لُّهَا‌ ۚ تِلْكَ عُ‍‍قْ‍‍بَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍قَ‍‍و‌ا‌ ۖ ‌وَعُ‍‍قْ‍‍بَى‌ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رُ
Wa Al-Ladhīna 'Ātaynāhumu Al-Kitāba Yafraĥūna Bimā 'Unzila 'Ilayka ۖ Wa Mina Al-'Aĥzābi Man Yunkiru Ba`đahu ۚ Qul 'Innamā 'Umirtu 'An 'A`buda Allāha Wa Lā 'Ushrika Bihi~ ۚ 'Ilayhi 'Ad`ū Wa 'Ilayhi Ma'ābi اور وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی ہے اس سےخوش ہوتے ہیں جو تجھ پر نازل ہوا اور جماعتوں میں سے بعض لوگ اس کی بعضی بات نہیں مانتے کہہ دو مجھے تو یہی حکم ہوا ہے کہ الله کی بندگی کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں اس کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف میرا ٹھکانا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آتَيْنَاهُمُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ يَفْ‍رَح‍‍ُ‍ونَ بِمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌ن‍‍زِلَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ۖ ‌وَمِنَ ‌الأَحْز‍َ‍‌ابِ مَ‍‌‍نْ يُ‍‌‍ن‍‍كِ‍‍ر‍ُ‍‌ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُ ۚ قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أُمِ‍‍رْتُ ‌أَ‌نْ ‌أَعْبُدَ‌ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَلاَ‌ ‌أُشْ‍‍رِكَ بِهِ ۚ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَ‌دْعُو‌ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مَآبِ
Wa Kadhalika 'Anzalnāhu Ĥukmāan `Arabīyāan ۚ Wa La'ini Attaba`ta 'Ahwā'ahum Ba`damā Jā'aka Mina Al-`Ilmi Mā Laka Mina Allāhi Min Wa Līyin Wa Lā Wāqin اور اسی طرح ہم نے یہ کلام اتارا کتاب عربی زبان میں اور اگرتو ان کی خواہش کے مطابق چلے بعد اس علم کے جو تجھے پہنچ چکا ہے تیرا الله سے کوئی حمایتی اور بچانے والا نہ ہوگا وَكَذَلِكَ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ حُكْماً‌ عَ‍رَبِيّا‌ ًۚ ‌وَلَئِنِ ‌اتَّبَعْتَ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ بَعْدَمَا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكَ مِنَ ‌الْعِلْمِ مَا‌ لَكَ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌وَلِيٍّ‌ ‌وَلاَ‌ ‌وَ‌اقٍ
Wa Laqad 'Arsalnā Rusulāan Min Qablika Wa Ja`alnā Lahum 'Azwājāan Wa Dhurrīyatan ۚ Wa Mā Kāna Lirasūlin 'An Ya'tiya Bi'āyatin 'Illā Bi'idhni Allāhi ۗ Likulli 'Ajalin Kitābun او رالبتہ تحقیق ہم نے تجھ سے پہلے کئی رسول بھیجے اور ہم نے انہیں بیویاں اور اولاد بھی دی تھی اور کسی رسول کے اختیار میں نہ تھا کہ وہ الله کے حکم کے سوا کوئی معجزہ لاتا ہر زمانے کے مناسب احکام ہوتے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌رُسُلا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ ‌وَجَعَلْنَا‌ لَهُمْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجا‌ ً‌ ‌وَ‌ذُ‌رِّيَّة ًۚ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِ‍رَس‍‍ُ‍ولٍ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَ بِآيَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ بِإِ‌ذْنِ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ لِكُلِّ ‌أَجَل‌‍ٍ‌ كِتَابٌ
Yamĥū Allahu Mā Yashā'u Wa Yuthbitu ۖ Wa `Indahu~ 'Ummu Al-Kitābi الله جو چاہے موقوف کر دیتا ہے اور باقی رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے يَمْحُو‌ا‌اللَّهُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيُثْبِتُ ۖ ‌وَعِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ~ُ ‌أُمُّ ‌الْكِتَابِ
Wa 'In Mā Nuriyannaka Ba`đa Al-Ladhī Na`iduhum 'Aw Natawaffayannaka Fa'innamā `Alayka Al-Balāghu Wa `Alaynā Al-Ĥisābu اور اگر ہم تجھے کوئی وعدہ دکھا دیں جو ہم نے ان سے کیا ہے یا تجھے اٹھا لیں سوتیرے ذمہ تو پہنچا دینا ہے اور ہمارے ذمہ حساب لینا ہے وَ‌إِ‌نْ مَا‌ نُ‍‍رِيَ‍‍نَّ‍‍كَ بَعْ‍‍ضَ ‌الَّذِي نَعِدُهُمْ ‌أَ‌وْ‌ نَتَوَفَّيَ‍‍نَّ‍‍كَ فَإِنَّ‍‍مَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْبَلاَ‍‍غُ ‌وَعَلَيْنَا‌ ‌الْحِسَابُ
'Awalam Yaraw 'Annā Na'tī Al-'Arđa Nanquşuhā Min 'Aţfihā Wa ۚ Allāhu Yaĥkumu Lā Mu`aqqiba Liĥukmihi ۚ Wa Huwa Sarī`u Al-Ĥisābi کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں اور الله حکم کرتاہے کوئی اس کے حکم کو ہٹا نہیں سکتا اور وہ جلد حساب لینے والا ہے أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍ا‌ نَأْتِي ‌الأَ‌رْ‍ضَ نَ‍‌‍نْ‍‍‍‍قُ‍‍صُ‍‍هَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍طْ‍‍‍رَ‌افِهَا‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ يَحْكُمُ لاَ‌ مُعَ‍‍قِّ‍‍بَ لِحُكْمِ‍‍هِ ۚ ‌وَهُوَ‌ سَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْحِسَابِ
Wa Qad Makara Al-Ladhīna Min Qablihim Falillāhi Al-Makru Jamī`āan ۖ Ya`lamu Mā Taksibu Kullu Nafsin ۗ Wa Saya`lamu Al-Kuffāru Liman `Uq Ad-Dāri اور ان سے پہلےلوگ بھی تدبیریں کر چکے ہیں سو اصل تدبیر تو الله ہی کی ہےجو کچھ کوئی کرتا ہے اسے سب خبر رہتی ہے اورابھی کافروں کو معلوم ہو جائے گا کہ نیک انجام کس کا ہے وَ‍قَ‍‍دْ‌ مَكَ‍رَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ فَ‍‍لِلَّهِ ‌الْمَكْرُ‌ جَمِيعا‌ ًۖ يَعْلَمُ مَا‌ تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍۗ ‌وَسَيَعْلَمُ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ لِمَ‍‌‍نْ عُ‍‍قْ‍‍بَى‌ ‌ال‍‍دَّ‌ا‌رِ
Wa Yaqūlu Al-Ladhīna Kafarū Lasta Mursalāan ۚ Qul Kafá Billāhi Shahīdāan Baynī Wa Baynakum Wa Man `Indahu `Ilmu Al-Kitābi اور کہتے ہیں کہ تو رسول نہیں ہے کہہ دو میرے اور تمہارے درمیان الله گواہ کافی ہے اور وہ شخص جس کے پاس کتاب کا علم ہے وَيَ‍قُ‍‍ولُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لَسْتَ مُرْسَلا‌‌ ًۚ قُ‍‍لْ كَفَى‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ شَهِيد‌ا‌ ً‌ بَيْنِي ‌وَبَيْنَكُمْ ‌وَمَ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ عِلْمُ ‌الْكِتَابِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah